2026-07-24@12:26:59 GMT
تلاش کی گنتی: 407
«پاکستان ا رمی ٹیم اسپرٹ مقابلے»:
فیلڈ مارشل، میں اور قوم سعودیہ کیساتھ ہیں، وزیراعظم کا ولی عہد سے رابطہ، آئل ٹینکرز پر حملے کی مذمت
اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن )وزیراعظم شہباز شریف نے سعودی آئل ٹینکرز پر حوثی ملیشیا کے حملوں کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہےکہ میں، فیلڈ مارشل اور پاکستانی قوم اس نازک وقت میں سعودی قیادت، برادر عوام کے ساتھ مضبوطی، عزم کے ساتھ کھڑے ہیں۔ وزیراعظم شہباز شریف اور سعودی ولی عہد محمد بن...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260223-01-26 اسلام آباد/کابل(نمائندہ جسارت+ مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان نے افغانستان کے 3 صوبوں میں فضائی حملے کرکے کالعدم ٹی ٹی پی کے 7ٹھکانے تباہ کردیے ۔ ان حملوں میں 80 سے زاید دہشت گرد مارے گئے۔عسکری ذرائع نے بتایا ہے کہ پاکستان کی جانب سے گزشتہ شب افغانستان میں خفیہ اطلاعات کی بنیاد...
عسکری ذرائع کے مطابق تحریک طالبان پاکستان کے جو سات ٹھکانے تباہ ہوئے ان میں نیا مرکز نمبر ایک ننگرہار، نیا مرکز نمبر دو ننگرہار، خارجی مولوی عباس مرکز خوست، خارجی اسلام مرکز ننگرہار، خارجی ابراہیم مرکز ننگرہار، خارجی ملا رہبر مرکز پکتیکا اور خارجی مخلص یار مرکز پکتیکا شامل ہیں۔ اسلام ٹائمز۔ پاکستان کی...
آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ کے سپر ایٹ مرحلے میں آج دو اہم مقابلے منعقد ہوں گے۔ پہلا میچ سری لنکا اور انگلینڈ کے درمیان دوپہر ڈھائی بجے شروع ہوگا۔ دوسرے مقابلے میں بھارت اور جنوبی افریقہ کی ٹیمیں آمنے سامنے ہوں گی، یہ میچ شام ساڑھے چھ بجے احمد آباد کے کرکٹ...
ٹی20 ورلڈکپ کے سپر ایٹ مرحلے کے گروپ 2 میں پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان میچ بارش کے سبب منسوخ کر دیا گیا، جس کے نتیجے میں دونوں ٹیموں کو ایک ایک پوائنٹ الاٹ کیا گیا۔ آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے...
بنوں خودکش حملے کی ذمہ داری فتنہ الخوارج کے ذیلی گروہ اتحاد المجاہدین نے قبول کر لی، اتحاد المجاہدین کا تعلق فتنہ الخوارج کے حافظ گل بہادر گروپ سے ہے۔ اسلام ٹائمز۔ سیکیورٹی ذرائع نے کہا ہے کہ بنوں میں پاک فوج کی گاڑی پر خودکش حملے کے تانے بانے افغانستان میں موجود خارجی حافظ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی: پاکستان کرکٹ کے سابق کپتان اور معروف آل راؤنڈر شاہد آفریدی نے قومی ٹیم کی کوچنگ پر سخت تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ موجودہ کوچ فیصلے کرنے میں غیر یقینی اور گھبراہٹ کا شکار ہیں اور ٹیم کی حکمت عملی کے لیے ضروری فیصلہ سازی کی صلاحیت میں کمی ہے۔...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ٹی 20 ورلڈ کپ کا فیصلہ کن مرحلہ آج سے شروع ہو رہا ہے، جہاں سپر ایٹ راؤنڈ کے پہلے ہی میچ میں پاکستان اور نیوزی لینڈ کی ٹیمیں ایک دوسرے کے مدِ مقابل ہوں گی۔یہ اہم معرکہ کولمبو کے آر پریماداسا اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا،...
ٹی 20 ورلڈ کپ کے سپر ایٹ مرحلے کا آغاز آج سے ہو گا، پہلے میچ میں پاکستان اور نیوزی لینڈ کی ٹیمیں مد مقابل آئیں گی۔ پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان مقابلہ شام ساڑھے 6 بجے کولمبو میں ہو گا، کیویز کی ٹیم کا کولمبو میں پریما داسا سٹیڈیم میں پریکٹس سیشن ہوا،...
آئی سی سی مینز ٹی 20 ورلڈ کپ میں نمیبیا کے خلاف شاندار کارکردگی دکھاتے ہوئے پاکستان کرکٹ ٹیم نے سپر ایٹ مرحلے کے لیے کوالیفائی کرلیا ہے۔ پاکستان نے اپنے آخری گروپ اے کے میچ میں نمیبیا کو 102 رنز کے بڑے مارجن سے شکست دے کر سپر ایٹ مرحلے میں رسائی حاصل کی،...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے اہم مقابلے میں پاکستان نے نمیبیا کو یکطرفہ مقابلے کے بعد 102 رنز سے شکست دے کر سپر ایٹ مرحلے میں جگہ بنا لی۔خبر رساں اداروں کے مطابق کولمبو کے سنہالیز اسپورٹس کلب میں کھیلے گئے اس میچ میں قومی ٹیم نے بیٹنگ اور بولنگ دونوں شعبوں میں...
آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں شاندار کارکردگی دکھاتے ہوئے پاکستان کرکٹ ٹیم نے سپر 8 مرحلے کے لیے کوالیفائی کرلیا۔ پاکستان نے اپنے آخری گروپ میچ میں نمیبیا کو 102 رنز سے شکست دے کر اگلے مرحلے میں رسائی حاصل کی۔ سپر 8 مرحلے میں پاکستان کو سخت مقابلوں کا سامنا...
پاکستان نے ٹی20 ورلڈ کپ 2026 کے سپر 8 مرحلے کے لیے آخری ٹیم کے طور پر کوالیفائی کر لیا۔ صاحبزادہ فرحان کے پہلے بین الاقوامی سنچری کی بدولت پاکستان نے نمیبیا کو کولمبو میں 102 رنز سے شکست دی۔ فرحان نے 58 گیندوں پر 100 رنز کی اننگز کھیلی اور آخری اوور میں سنچری...
کولمبو: (ویب ڈیسک) پاکستان نے ٹی20 ورلڈکپ کے گروپ مرحلے کے میچ میں نمیبیا کو 102 رنز سے شکست دے کر سپر 8 مرحلے کے لیے کوالیفائی کرلیا ہے، جس کے بعد ایونٹ میں فیصلہ ہوگیا ہے کہ کونسی 8 ٹیمیں ایونٹ کے اگلے مرحلے میں جائیں گی۔ بھارت اور سری لنکا میں جاری 20...
نمیبیا کو شکست دے کر پاکستان ٹی 20 ورلڈ کپ کے سپر 8مرحلے میں پہنچ گیا WhatsAppFacebookTwitter 0 18 February, 2026 سب نیوز کولمبو(سب نیوز)آئی سی سی مینز ٹی 20 ورلڈ کپ 2026 میں گروپ اے کے آخری میچ میں پاکستان نے نمیبیا کو باآسانی 102 رنز کے بڑے مارجن سے شکست دے کر...
کولمبو(ویب ڈیسک) پاکستان نے نمیبیا کو 102 رنز سے شکست دیتے ہوئے ورلڈکپ کے اگلے مرحلے سپر8 کیلئے کوالیفائی کر لیا ۔ تفصیلات کے مطابق نمیبیا کی پوری ٹیم پاکستان کی جانب سے دیئے گئے 200 رنز کے ہدف کے تعاقب میں 97 رنز بنا کر آوٹ ہو گئی جس میں لورین سٹین کیمپ 23...
پاکستان نے ٹی20 ورلڈکپ کے گروپ مرحلے کے میچ میں نمیبیا کو 102 رنز سے شکست دے کر سپر 8 مرحلے کے لیے کوالیفائی کرلیا ہے، جس کے بعد ایونٹ میں فیصلہ ہوگیا ہے کہ کونسی 8 ٹیمیں ایونٹ کے اگلے مرحلے میں جائیں گی۔ بھارت اور سری لنکا میں جاری 20 ٹیموں کے ایونٹ...
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2026 کا سپر ایٹ مرحلہ آغاز کے قریب ہے۔ سپر ایٹ مرحلے کی آٹھ میں سے سات ٹیمیں فائنل ہوچکی ہیں جبکہ آٹھویں ٹیم کا فیصلہ آج پاکستان اور نمیبیا کے میچ پر منحصر ہے۔ بارش کی صورت میں ایک ایک پوائنٹ اور میچ ہونے کی صورت میں پاکستان کو لازمی فتح...
کرکٹ کی غیر متوقع دنیا میں توہمات اور دلچسپ اتفاقات ہمیشہ شائقین کی توجہ حاصل کرتے ہیں لیکن جب کوئی سلسلہ 3 دہائیوں تک حیران کن درستگی کے ساتھ خود کو دہراتا رہے تو وہ محض اتفاق نہیں رہتا بلکہ کرکٹ کی روایت کا حصہ بن جاتا ہے۔ یہ بھی پڑھیں: آسٹریلیا اور آئر لینڈ ٹی20...
لندن (نیوز ڈیسک)وزیراعظم محمد شہباز شریف نے ضلع باجوڑ میں فتنہ الخوارج کے دہشت گردوں کی جانب سے سیکیورٹی فورسز اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کی مشترکہ چیک پوسٹ پر حملے کی کوشش کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔ وزیراعظم نے دہشت گردوں کے حملے میں سیکیورٹی فورسز کے 11 جوانوں اور ایک...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ٹی 20 ورلڈکپ 2026 اپنے سنسنی خیز مرحلے میں داخل ہو چکا ہے اور گروپ اسٹیج اختتام کے قریب ہے۔شائقین کرکٹ کی سب سے بڑی توجہ ایک بار پھر پاکستان اور بھارت کے ممکنہ مقابلے پر مرکوز ہے، تاہم ایونٹ کے فارمیٹ نے فوری طور پر دونوں ٹیموں کی دوبارہ ٹکر کے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2026 میں بھارت کے ہاتھوں شکست کے بعد سپر ایٹ مرحلے میں کوالیفائی کرنے کے لیے پاکستان کو اپنا آخری گروپ میچ لازمی جیتنا ہوگا۔گروپ اے کے اہم مقابلے میں بھارت نے پاکستان کو 61 رنز سے شکست دے کر سپر ایٹ مرحلے کے لیے کوالیفائی...
ٹی 20 ورلڈ کپ کے اہم مقابلے میں بھارت قومی کرکٹ ٹیم نے پاکستان قومی کرکٹ ٹیم کو 61 رنز سے شکست دے دی، اس شکست کے بعد سوشل میڈیا پر شائقینِ کرکٹ کی جانب سے شدید ردعمل دیکھنے میں آیا۔ متعدد صارفین نے قومی ٹیم کی کارکردگی پر تنقید کی جبکہ میمز اور طنزیہ...
آئی سی سی ٹی20 ورلڈکپ 2026 میں بھارت کے ہاتھوں شکست کے بعد سپر ایٹ مرحلے میں کوالیفائی کرنے کے لیے پاکستان کو اپنا آخری گروپ میچ لازمی جیتنا ہوگا۔ مزید پڑھیں: پاکستانی بیٹرز ناکام، بھارت نے ٹی20 ورلڈ کپ کے اہم ٹاکرے میں پاکستان کو 61 رنز سے شکست دیدی پاکستان کو 61 رنز سے...
پاکستان بار کونسل (پی بی سی) نے بانی چیئرمین پی ٹی آئی کی صحت کی صورتحال پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔ اسلام آباد سے جاری بیان میں پی بی سی نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی کے معاملے حکومت بالخصوص جیل سپرنٹنڈنٹ کی جانب سے غفلت برتی جارہی ہے۔ پی بی سی نے...
پاکستان کرکٹ ٹیم نے آئی سی سی مینز ٹی20 ورلڈ کپ 2026 میں روایتی حریف بھارت کے خلاف اہم میچ سے قبل جمعہ کو بھرپور ٹریننگ سیشن کیا۔ دونوں ٹیموں کے درمیان یہ ہائی وولٹیج مقابلہ اتوار کو کولمبو کے آر پریماداسا اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق قومی ٹیم کے کھلاڑیوں نے...
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں پاکستان کے خلاف میچ سے قبل ہی بھارت پر عثمان طارق کا خوف طاری ہوگیا ہے۔ ابرار احمد، محمد نواز، صائم ایوب کی موجودگی میں جہاں پاکستان کا اسپن اٹیک پہلے ہی خطرناک سمجھا جاتا تھا وہیں اب عثمان طارق کی آمد نے بھارت کے موجودہ اور سابق کھلاڑیوں کے ہوش...
دبئی (نیوز ڈیسک)یو اے ای سواٹ چیلنج 2026 میں پاکستان اور چین کی نمایاں کارکردگی نے ایک بار پھر ثابت کر دیا کہ جدید جنگی مقابلے صرف سیاسی نعروں اور دعوؤں سے نہیں بلکہ عملی مہارت اور پیشہ ورانہ تربیت سے جیتے جاتے ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق دبئی پولیس کے زیر اہتمام ہونے والے...
کھاریاں:چیف آف ڈیفنس فورسز،فیلڈ مارشل عاصم منیر انٹرنیشنل پاکستان آرمی ٹیم سپرٹ مقابلے میں فاتح جوان کو ٹرافی دے رہے ہیں
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں پاکستان نے امریکا کو باآسانی 32 رنز سے شکست دے کر ایونٹ میں مسلسل دوسری کامیابی حاصل کرلی۔کولمبو میں کھیلے گئے گروپ اے کے میچ میں امریکا نے ٹاس جیت کر پاکستان کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی۔پاکستان نے مقررہ 20 اوورز میں9 وکٹوں کے نقصان پر...
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ: پاکستان نے با آسانی امریکا کو شکست دیکر پچھلی ہار کا بدلہ لے لیا WhatsAppFacebookTwitter 0 10 February, 2026 سب نیوز کولمبو(آئی پی ایس ) آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں پاکستان نے امریکا کو باآسانی 32 رنز سے شکست دے کر ایونٹ میں مسلسل دوسری کامیابی حاصل کرلی۔کولمبو...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کولمبو: آئی سی سی مینز ٹی 20 ورلڈ کپ کے بارہویں میچ میں پاکستان نے امریکا کو جیت کے لیے 191 رنز کا ہدف دیا ہے۔امریکا نے ٹاس جیت کر پاکستان کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی تھی جس پر پاکستان کی جانب سے صائم ایوب اور صاحبزادہ فرحان نے اننگز کا...
راولپنڈی: (دنیا نیوز) 9 واں انٹرنیشنل پاکستان آرمی ٹیم سپرٹ مقابلہ کھاریاں میں کامیابی سے اختتام پذیر ہوگیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف اور چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم منیر اختتامی تقریب کے مہمان خصوصی تھے، فیلڈ مارشل نے پیشہ وارانہ...
9 ویں انٹرنیشنل پاکستان آرمی ٹیم اسپرٹ مقابلے کھاریاں میں کامیابی کے ساتھ اختتام پذیر ہو گئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق ٹیم اسپرٹ ایک 60 گھنٹوں پر مشتمل گشت پر مبنی عسکری مشق ہے، جس کا مقصد پیشہ ورانہ فوجی مہارتوں میں مؤثر اضافہ کرنا ہے۔ آئی...
پرو ہاکی لیگ کے دوسرے مرحلے کے پہلے میچ میں آسٹریلیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد شکست دے دی۔ تفصیلات کے مطابق ہوبارٹ میں کھیلے گئے میچ میں آسٹریلیا نے پاکستان کے خلاف 2-3 سے فتح حاصل کی۔ میزبان ٹیم نے ایک متنازعہ پنالٹی اسٹروک پر تیسرا گول کیا۔ آسٹریلیا نے پہلے...
قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ پاکستان کی جانب سے انڈیا سے کھیلنے کا راستہ اختیار کرنے سے کرکٹ کی روح برقرار رہی اور ٹی 20 ورلڈکپ کی ساکھ محفوظ ہوئی۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر اپنے بیان میں شاہد آفریدی نے کہا کہ حکومتِ پاکستان کے...
راولپنڈی (نیوز ڈیسک)انٹر سروسز پبلک ریلیشنز (آئی ایس پی آر) کے مطابق کھاریاں میں منعقد ہونے والا 9واں بین الاقوامی پاکستان آرمی ٹیم اسپرٹ مقابلہ کامیابی کے ساتھ اختتام پذیر ہو گیا۔ اختتامی تقریب میں فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے بطور مہمانِ خصوصی شرکت کی۔ آئی ایس پی آر کے مطابق ٹیم اسپرٹ مقابلہ...
احمد منصور: پاکستان آرمی ٹیم اسپرٹ کمپیٹیشن (PATS) 2026 کامیابی سے مکمل ہو گیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق مقابلے کی اختتامی تقریب کھاریاں میں منعقد ہوئی، جس میں فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے مہمانِ خصوصی کی حیثیت سے شرکت کی۔ آئی ایس پی آر کے مطابق ٹیم اسپرٹ مقابلہ 60 گھنٹوں پر...
یو اے ای ٹیم کے پاکستانی اوپنر کو بھارت سے واپس بھیج دیا گیا دبئی (ویب ڈیسک)ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں شریک یو اے ای کرکٹ ٹیم کے اوپنر محمد زوہیب کو بھارت سے گھر بھیج دیا گیا۔ محمد زوہیب کا کہنا ہے کہ انہیں پاکستانی ہونے کی بنیاد پر نشانہ بنایا گیا اور ورلڈکپ...
ٹی20 ورلڈ کپ میں بھارت کے ساتھ نہ کھیلنے کے فیصلے پر نظر ثانی کریں، یو اے ای کی پاکستان سے نظرثانی کی درخواست
ٹی20 ورلڈ کپ 2026 میں پاکستان کی جانب سے بھارت کے بائیکاٹ کا فیصلہ کرنے پر جہاں آئی سی سی پریشان ہے وہیں دیگر ممالک کے کرکٹ بورڈز کو بھی تشویش لاحق ہے۔ اسی تناظر میں سری لنکا کے بعد اب اماراتی کرکٹ بورڈ نے بھی پاکستان سے اپنے فیصلے پر نظرِ ثانی کی درخواست...
اسلام آباد میں ہونے والے تباہ کن خودکش حملے کے بعد امریکا نے پاکستان سے متعلق نیا سکیورٹی الرٹ جاری کر دیا ہے۔ امریکی محکمہ خارجہ کی جانب سے جاری کردہ سکیورٹی ایڈوائزری میں پاکستان میں موجود اور سفر کرنے والے امریکی شہریوں کو محتاط رہنے کی ہدایت کی گئی ہے۔ بیان میں کہا...
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے بھارتی اسپورٹس صحافی وکرانت گپتا کے اس دعوے کو دوٹوک انداز میں مسترد کردیا ہے جس میں کہا گیا تھا کہ پی سی بی نے ٹی20 ورلڈ کپ میں بھارت کے بائیکاٹ پر انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) سے رجوع کرلیا ہے۔ مزید پڑھیں: ٹی20 ورلڈکپ: پاکستان کا...