2026-07-24@13:02:09 GMT
تلاش کی گنتی: 6891
«میڈیا ونگ»:
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">فرانس میں بچوں اور نوجوانوں کو آن لائن دنیا کے ممکنہ نقصانات سے محفوظ رکھنے کے لیے حکومت ایک بڑا اور فیصلہ کن قدم اٹھانے کی تیاری کر رہی ہے۔فرانسیسی صدر ایمانوئیل میکرون نے اعلان کیا ہے کہ 15 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی عائد کرنے کا...
پاکستانی معروف ماڈل و اداکارہ ثناء جاوید اپنی دوسری شادی کے بعد سوشل میڈیا پر ایک متنازع شخصیت بن کر ابھری ہیں۔ حال ہی میں اداکارہ نے سوشل میڈیا پر اپنے شوہر سے متعلق ایک بیان دیا جو انہیں مہنگا پڑ گیا، صارفین کی بڑی تعداد انہیں تنقید کا نشانہ بنا رہی ہے۔ فوٹوز اینڈ...
پاکستانی ماڈل اور اداکارہ ثنا جاوید کی انسٹاگرام پوسٹ پر دیا گیا حالیہ جواب سوشل میڈیا صارفین کے لیے بحث کا موضوع بن گیا ہے۔ اداکارہ نے دبئی کے ایک کیفے میں اپنی ناشتہ کرتے ہوئے تصاویر شیئر کی تھیں، جس پر ایک صارف نے تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ ’مجھے یہ فوٹوگرافر چاہیے‘۔ اس...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">سوئٹزرلینڈ کے معروف اور لگژری اسکی ریزورٹ شہر کرانس مونٹانا میں ایک بار میں ہونے والے زور دار دھماکے کے نتیجے میں کم از کم 10 افراد جان کی بازی ہار گئے جبکہ 10 دیگر شدید زخمی ہو گئے۔بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق سوئٹزرلینڈ کے مشہور لگژری سیاحتی مقام کرانس مونٹانا میں...
فرانس نے آسٹریلیا کے نقش قدم پر چلتے ہوئے 15 سال سے کم عمر بچوں کے لیے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی اور ہائی اسکولز میں موبائل فونز پر پابندی عائد کرنے کا منصوبہ بنایا ہے، جو ستمبر 2026 سے نافذ ہوگا۔ یہ اقدام بچوں پر آن لائن مواد کے منفی اثرات کے حوالے سے...
سابق کرکٹر شعیب ملک کی اہلیہ اور معروف اداکارہ ثنا جاوید ایک بار پھر سوشل میڈیا پر اپنی حالیہ پوسٹ کی وجہ سے تنقید کا نشانہ بنی ہیں۔ ڈرامہ سیریلز پیارے افضل سے شہرت حاصل کرنے والی ثنا جاوید پاکستان کی مقبول اداکاراؤں میں شمار ہوتی ہیں اور انسٹاگرام پر ان کے فالورز کی تعداد...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسرائیلی میڈیا نے فرانس کی فضاؤں میں مصر کے جدید رافیل F4.1 لڑاکا طیارے کی پہلی کامیاب پرواز کو مشرق وسطیٰ کے لیے اہم پیش رفت قرار دیا ہے،یہ طیارہ حالیہ دفاعی معاہدے کے تحت تیار کیا گیا ہے اور فرانس کے ایسٹر ایئر بیس پر آزمائشی پرواز کی گئی۔اس جدید طیارے کا...
سابق کرکٹر شعیب ملک کی اہلیہ اور اداکارہ ثناجاوید ایک بار پھر اپنی پوسٹ کی وجہ سے تنقید کی زد میں آگئیں۔ ڈرامہ سیریلز ’پیارے افضل‘ سے شہرت پانے والی سنا جاوید کا شمار پاکستان کی مشہور اور مقبول اداکاراؤں میں ہوتا ہے جب کہ سوشل میڈیا پر بھی ان کے چاہنے والوں کی تعداد...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260101-03-4 آج کی دنیا میں جنگ صرف بندوق اور فوج کے ذریعے نہیں لڑی جا رہی، بلکہ یہ اس بنیادی سوال کے گرد گھومتی ہے کہ طاقت کا اصل ذریعہ پراکسی ہے یا بیانیہ، کیونکہ جدید تنازعات میں دونوں ایک ہی حکمت ِ عملی کے مختلف رُخ بن چکے ہیں۔ ریاستیں اب براہِ...
(ویب ڈیسک)سال 2025 میں فن، سیاست، کھیل اور میڈیا سے وابستہ کئی معروف شخصیات کا انتقال ہوا۔ سیاست کے شعبے میں عرفان صدیقی، میاں منظور وٹو، میاں محمد اظہر اور آغا سراج درانی دنیا سے رخصت ہوئے ، جبکہ ماہر معیشت اور پہلی خاتون گورنر اسٹیٹ بینک شمشاد اختر کا انتقال ہوا۔ مسلمان کھلاڑی...
ممبر گلگت بلتستان کونسل نے اسلام آباد میں سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس جعفری کی زیرِ تعمیر یونیورسٹی کو کالعدم دہشت گرد تنظیم تحریکِ طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) سے وابستہ ایک دہشت گرد کی جانب سے نشاندہی کرتے ہوئے اس کی تصویر سوشل میڈیا پر جاری کیے جانے کے واقعے پر شدید تشویش اور...
ڈھاکہ (طارق سمیر)اہم سپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق کی بھارتی وزیر خارجہ سے مختصر ملاقات کی اندرونی کہانی سپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق ڈھاکہ میں اہمیت اختیار کر گئےبھارتی وزیر خارجہ جے شنکر سپیکر کو دیکھ کر خود انکی جانب آگئےدونوں میں کن جملوں کا تبادلہ ہوا، سب سامنے آگیا بھارتی وزیر خارجہ کے انگریزی...
منہاج یوتھ لیگ کے ذمہ داران سے گفتگو کرتے ہوئے تحریک منہاج القرآن کے سربراہ کا کہنا تھا کہ نوجوان سوشل میڈیا کو علم، تحقیق اور مثبت مکالمہ کیلئے استعمال کریں، جھوٹ، نفرت اور فتنہ انگیزی کی بجائے حق اور امن کو فروغ دیا جائے، احترام اور برداشت سے ہی مثبت ڈیجیٹل کلچر فروغ پا...
ایران میں سنگین معاشی حالات کے باعث درپیش مشکلات کے خلاف گزشتہ روز دارالحکومت تہران میں تاجروں نے احتجاج کیا۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق اتوار کے روز ایران میں امریکی ڈالر کی قیمت بڑھ کر تقریباً 14 لاکھ 20 ہزار ایرانی ریال تک جا پہنچی، جبکہ ایک سال قبل یہی شرح قریباً...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">251231-08-29 حیدرآباد (نمائندہ جسارت) چیئرمین حیدرآباد سائٹ ایسوسی ایشن آف ٹریڈ اینڈ انڈسٹری زبیر گھانگھرا،سرپرست اعلیٰ مظہر الحق، سینئر وائس چیئرمین عامر شہاب، وائس چیئرمین ایسر کمار، جنرل سیکرٹری شاہد قائم خانی، فنانس سیکرٹری اسلم بوانی نے حیدرآباد پریس کلب کے نومنتخب عہدیداران صدر جنید خانزادہ، نائب صدر جے پرکاش، سیکرٹری اشوک شرما،...
ابھرتی ہوئی عالمی شہرت یافتہ گلوکارہ شائے گل اسلام میں ہونے والے ایک لائیو کنسرٹ کے دوران اسٹیج پر ایک افسوسناک واقعے میں شدید زخمی ہوگئیں۔ تفصیلات کے مطابق پارک ویو سٹی اسلام آباد میں جاری پرفارمنس کے دوران ایک تیز رفتار اور بے قابو ڈرون اچانک شائے گل کے ہاتھ سے ٹکرا گیا۔...
ثانیہ اشفاق نے اپنے سابق شوہر اور کرکٹر عماد وسیم اور ان کی مبینہ گرل فرینڈ نائلہ راجہ کو سخت قانونی وارننگ دے دی۔ سوشل میڈیا شخصیت ثانیہ اشفاق نے عماد وسیم کی جانب سے طلاق کے اعلان کے بعد ایک پیغام میں کہا تھا کہ ان کا گھر تب برباد ہوا جب عماد اور ان کے...
(سٹی 42)پاکستان ٹیلی کمیونیکشن اتھارٹی نے سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر غیر قانونی مواد شیئر کرنے والوں کو ایک بار پھر خبردار کرتے ہوئے کہا ہےکہ ، دفاعی اداروں اور دیگر قومی اداروں کے خلاف نفرت انگیز اور جھوٹا پروپیگنڈا، فحش، غیر اخلاقی مواد اور جعلی خبروں/ فیک نیوز کی تشہیر پیکا ایکٹ 2016 کے...
(سٹی 42) سینیٹ میں تحریک انصاف کےنامزد کردہ قائد حزب اختلاف سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس کی زیر تعمیر یونیورسٹی کو کالعدم دہشت گرد تنظیم ٹی ٹی پی کے خوارج کی جانب سے دھمکی موصول۔ ڈالر کی قیمت میں معمولی کمی میڈیا رپورٹس کے مطابق سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس کی زیرِ تعمیر...
اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے سیکریٹری اطلاعات ثناء اللہ نے کہا صوبائی حکومت گلگت بلتستان میں میڈیا انڈسٹری بالخصوص علاقائی اخبارات کو مضبوط اور فعال بنانے کے لیے پرعزم ہے۔ ریاست کے چوتھے ستون کی مضبوطی ہماری ترجیح ہے اور میڈیا کے حقوق و آزادی پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا۔ اسلام ٹائمز۔ سیکریٹری...
2025 کا سورج غروب ہونے میں ایک دن باقی ہے، یہ سال دیگر شعبوں کی شخصیات کی طرح فنکاروں کی زندگیوں میں بھی خوشیاں لے کر آیا۔ایک زمانہ وہ بھی تھا جب فنکاروں کی شادیوں میں ساتھی فنکار اور صحافی بڑی تعداد میں شریک ہوتے تھے لیکن اب وہ دور نہیں رہا،سوشل میڈیا کے ذریعے...
سخت سرد موسم اور محدود سہولیات کے باوجود کرغزستان کے ایک کم عمر طالب علم کی تعلیم سے غیر معمولی وابستگی کی متاثر کن داستان سوشل میڈیا پر توجہ حاصل کر رہی ہے۔ سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہو رہی ہے جس میں بچے کو ایک میٹر سے زیادہ گہری برف میں پیدل چلتے...
امریکن ایئرلائنز کے ایک پائلٹ نے اپنی تنخواہ کی تفصیلی تفریق آن لائن شیئر کر کے دنیا بھر میں توجہ حاصل کر لی ہے۔ اس انکشاف سے واضح ہوتا ہے کہ امریکا کی بڑی ایئرلائنز میں پائلٹس کی اجرت میں غیر معمولی اضافہ ہو چکا ہے۔ یہ بھی پڑھیں: امریکی حملے کا خوف، عالمی ایئرلائنز وینزویلا کے...
انجمن شرعی شیعیان کے صدر نے کہا کہ میرواعظ کشمیر ایک صدیوں پر محیط دینی، روحانی، تہذیبی اور اجتماعی ادارے کے نگہبان ہیں، جو کشمیری عوام کے ایمان، تشخص اور اجتماعی شعور کی نمائندگی کرتا ہے۔ اسلام ٹائمز۔ جموں و کشمیر انجمن شرعی شیعیان کے صدر مولانا آغا سید حسن الموسوی الصفوی نے میرواعظ کشمیر...
لاہور (خصوصی نامہ نگار) مرکزی جمعیت اہلِ حدیث پاکستان کے امیر سینیٹر حافظ عبدالکریم نے دہشتگرد تنظیموں کی جانب سے بلوچ بچیوں کے استحصال کے انکشاف کو تشویشناک اور قابلِ مذمت قرار دیا۔ انہوں نے سندھ میں فتنہ الخوارج و فتنہ الہندوستان کے دہشتگردوں کے ملک دشمن پروپیگنڈے کا شکار ہو کر گھر چھوڑنے والی...
کراچی (سٹاف رپورٹر) کراچی میں قانون نافذ کرنے والے اداروں نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے ایک کم عمر بلوچ طالبہ کو خودکش حملے کے منصوبے سے بچا لیا۔ وزیر داخلہ سندھ ضیاءالحسن لنجار نے ایڈیشنل آئی جی سی ٹی ڈی محمد آزاد خان‘ پولیس چیف جاوید عالم کے ہمراہ ایک پریس کانفرنس میں انکشاف کیا...
اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) سپریم کورٹ میں سوشل میڈیا پر خواتین کے خلاف نازیبا پوسٹیس لگانے والے ملزم کی درخواست ضمانت پر سماعت ہوئی،سماعت جسٹس جمال مندوخیل اور جسٹس مسرت ہلالی پر مشتمل دو رکنی بینچ نے کی۔وکیل مدعی مقدمہ رضوان عباسی نے مو ¿قف اپنایا کہ ملزم طیب ڈار ایف آئی آر میں...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">سال 2025 ٹیکنالوجی کی دنیا میں محض نئی ایجادات کا سال ثابت نہیں ہوا بلکہ اس دوران ایسے انوکھے اور حیران کن تجربات بھی سامنے آئے جنہوں نے ماہرینِ ٹیکنالوجی کے ساتھ عام صارفین کو بھی حیرت میں مبتلا کر دیا۔دنیا کے مختلف حصوں میں شوقیہ اور تجرباتی بنیادوں پر کیے جانے والے...
پاکستان کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر عماد وسیم کے ذاتی معاملات دوبارہ سوشل میڈیا کی زینت بن گئے ہیں جب ڈیجیٹل کریئیٹر اور وکیل نیلا راجہ نے عماد کی سابقہ اہلیہ ثانیہ اشفاق کے بیان پر سخت ردعمل دیا۔ حالیہ دنوں میں عماد وسیم کی طلاق کے اعلان اور ثانیہ اشفاق کی ایک سوشل میڈیا...
سابق پاکستانی کرکٹر عماد وسیم کی طلاق کے اعلان کے بعد ایک نیا ہنگامہ کھڑا ہو گیا ہے۔ عماد کی سابقہ اہلیہ ثانیہ اشفاق کی جانب سے ردعمل دینے کے بعد اب عماد وسیم کی مبینہ گرل فرینڈ نائلہ راجہ کا بیان سامنے آیا ہے، جس نے سوشل میڈیا پر شدید بحث و تنقید کا...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">251230-01-17 کراچی (اسٹاف رپورٹر) وزیر داخلہ سندھ ضیاالحسن لنجار نے انکشاف کیا ہے کہ کراچی میں قانون نافذ کرنے والے اداروں نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے ایک کم عمر بلوچ لڑکی کو خودکش حملے کے منصوبے سے بچا لیا، بچی کودہشت گرد تنظیمیں خودکش حملہ آور بنانے کی کوشش کر رہی تھیں۔ ضیا...
سری لنکا کے خلاف کھیلے گئے میچ کے دوران بھارتی ویمن کرکٹ ٹیم کی نوجوان اسپنر ویشنوی شرما ایک غیر متوقع واقعے کی وجہ سے توجہ کا مرکز بن گئیں۔ فیلڈنگ کے دوران رن آؤٹ کا موقع ضائع ہونے پر ویشنوی جذبات پر قابو نہ رکھ سکیں اور کیمرے میں زیرِلب ایک گالی کہہ دی...
کورنگی میں جاں بحق ہونے والے 8 سالہ دلبر کے والد نے کہا ہے کہ بچہ کھیل رہا تھا، ڈھکن نہ ہونےکے باعث اُس گٹر میں گرا۔کورنگی مہران ٹاؤن میں گٹر میں گر کر جاں بحق ہونے والے بچے کے والد اظہر علی نے کہا کہ گٹر کا ڈھکن ایک ماہ سے غائب ہے۔ کراچی: کورنگی...
سرکاری ملازمین پر سیاسی اجتماعات اور سوشل میڈیا استعمال پر پابندی WhatsAppFacebookTwitter 0 29 December, 2025 سب نیوز اسلام آباد (سب نیوز )محکمہ ابتدائی و ثانوی تعلیم نے سرکاری ملازمین کے لیے سیاسی سرگرمیوں اور سوشل میڈیا استعمال سے متعلق واضح ہدایات جاری کر دی ہیں۔اعلامیے کے مطابق سرکاری ملازمین کسی بھی سیاسی جلسے،...
غزہ کی جنگی فضا میں اگر کوئی ایک آواز بار بار سنائی دیتی رہی ہے تو وہ القسام بریگیڈز کے ترجمان ابو عبیدہ کی تھی جو ہمیشہ چہرے کو فلسطینی رومال سے ڈھانپے رہتے تھے۔ یہی وجہ ہے وہ ایک ایسا چہرہ بن گئے جو کبھی مکمل طور پر دنیا کے سامنے نہیں آیا مگر جن کی آواز، لہجہ اور...
وفاقی وزیر اطلاعات عطا اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ سیکیورٹی فورسز اور پولیس کی بروقت اور مؤثر کارروائی کے باعث کراچی ایک بڑی تباہی سے محفوظ رہا، جہاں دہشت گردی کے ایک سنگین منصوبے کو عملی جامہ پہنانے سے پہلے ہی ناکام بنا دیا گیا۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر...
ابھرتی ہوئی عالمی شہرت یافتہ گلوکارہ شائے گل اسلام میں ہونے والے ایک لائیو کنسرٹ کے دوران اسٹیج پر ایک افسوسناک واقعے میں شدید زخمی ہوگئیں۔ تفصیلات کے مطابق پارک ویو سٹی اسلام آباد میں جاری پرفارمنس کے دوران ایک تیز رفتار اور بے قابو ڈرون اچانک شائے گل کے ہاتھ سے ٹکرا گیا۔ یہ ڈرون لائیو...
کراچی: دنیا بھر میں 2025 کے دوران ٹیکنالوجی کے میدان میں کئی ایسے عجیب و غریب واقعات سامنے آئے جنہوں نے ماہرین اور صارفین دونوں کو حیران کردیا۔ عالمی ٹیک ویب سائٹ TechRadar کے مطابق 2025 میں کچھ افراد نے محض شوق اور تجربات کی بنیاد پر ایسے انوکھے ٹیک تجربات کیے جو...
پریس کانفرنس سے خطاب میں وزیر داخلہ سندھ نے بتایا کہ قانون نافذ کرنے والے اداروں کی بروقت اور مؤثر کارروائی سے کراچی ایک بڑی تباہی سے محفوظ رہا، دہشت گردوں کا نیا نشانہ ہمارے بچے ہیں اور سوشل میڈیا کو بطور ہتھیار استعمال کیا جا رہا ہے۔ اسلام ٹائمز۔ وزیر داخلہ سندھ ضیا الحسن...
ایک تازہ رپورٹ میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ افغانستان میں طالبان کے زیرِ اقتدار نظام کے دوران آزادیٔ اظہار اور صحافت پر جبر و تشدد میں خطرناک حد تک اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔ بین الاقوامی خبر رساں اداروں کے مطابق افغان میڈیا واچ ڈاگ کی سال 2025 کی تازہ رپورٹ کے مطابق طالبان...
افریقی ملک گھانا میں نبوت کے دعویدار شخص کا ڈراما بالآخر بے نقاب ہوگیا، جسے عالمی طوفان کی جعلی پیش گوئی کرنے پر گرفتار کرلیا گیا۔ خبر رساں اداروں کے مطابق اس بدبخت شخص کے دعوے پر یقین کرتے ہوئے کئی افراد نے اپنی جائیدادیں فروخت کیں اور اس کی تیار کردہ کشتیوں میں جگہیں...
ویب ڈیسک : سکیورٹی اداروں نے کراچی کو بڑی تباہی سے بچاتے ہوئے دہشتگردوں کی جانب سے خودکش حملے لیے تیار کی گئی کم عمر طالبہ کو ریسکیو کرلیا۔ ایڈیشنل آئی جی سی ٹی ڈی آزاد خان اور کراچی پولیس چیف جاوید عالم اوڈھو کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیر داخلہ سندھ ضیا الحسن...
—فائل فوٹو وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ کا کہنا ہے کہ سیکیورٹی فورسز اور پولیس نے کراچی کو تباہی سے بچالیا، بروقت کارروائی کر کے خاتون کو راستے میں ہی گرفتار کر لیا گیا۔جیو نیوز سے بات کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ بی ایل اے ذہن سازی کر کے لوگوں کو دہشت گردی کے...
اسلام آباد (آئی این پی) وزیر مملکت برائے قانون و انصاف بیرسٹر عقیل ملک نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی سوشل میڈیا پر مقبولیت کا ڈرامہ رچا کر جھوٹا پراپیگنڈا کررہی ہے‘ پی ٹی آئی کے بہت سارے سوشل میڈیا اکاﺅنٹس بھارت سے آپریٹ ہوتے ہیں، پاکستان مخالف پروپیگنڈا کو طول دینے کیلئے بھارت...
چین اور پاکستان شراکت داری نے باہمی تقدیر کے مستحکم رشتے کو جنم دیا ہے، چینی میڈیا WhatsAppFacebookTwitter 0 29 December, 2025 سب نیوز اسلام آباد (سب نیوز)چین اور پاکستان کی منفرد دوستی اور ہمہ موسمی اسٹریٹجک شراکت داری نے دونوں ممالک کے درمیان باہمی تقدیر کے مستحکم رشتے کو جنم دیا ہے۔...
وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے کہا ہے کہ سیکیورٹی فورسز اور پولیس کی بروقت کارروائی نے کراچی کو ممکنہ تباہی سے بچا لیا۔ انہوں نے بتایا کہ ایک خاتون کو راستے میں ہی گرفتار کر لیا گیا، جس سے بڑے سانحے کا خدشہ ٹل گیا۔ جیو نیوز سے گفتگو میں عطا تارڑ نے کہا...
کراچی بڑی تباہی سے بچ گیا، خودکش حملے کیلئے تیار کم عمر طالبہ کو ریسکیو کرلیا گیا WhatsAppFacebookTwitter 0 29 December, 2025 سب نیوز کراچی (آئی پی ایس) سکیورٹی اداروں نے کراچی کو بڑی تباہی سے بچاتے ہوئے دہشتگردوں کی جانب سے خودکش حملے لیے تیار کی گئی کم عمر طالبہ کو ریسکیو...
وزیر داخلہ سندھ ضیا لنجار نے انکشاف کیا ہے کہ دہشتگرد تنظیمیں سوشل میڈیا کے ذریعے بلوچ بچیوں کو خودکُش بمبار بنانے کی تربیت دے رہی ہیں اور والدین کو چاہیے کہ اپنے بچوں کے آن لائن سرگرمیوں پر کڑی نظر رکھیں۔ کراچی میں اے آئی جی سی ٹی ڈی آزاد خان اور کراچی پولیس...
