2026-07-24@13:02:21 GMT
تلاش کی گنتی: 509
«گھریلو بجٹ»:
کراچی کے علاقے گلشنِ معمار میں ایک افسوسناک اور لرزہ خیز واقعہ سامنے آیا ہے، جہاں 17 سالہ گھریلو ملازمہ کو اغوا کے بعد جنسی زیادتی کا نشانہ بنایا گیا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پولیس کا کہنا ہے کہ میڈیکل معائنے کی رپورٹ میں زیادتی کی تصدیق ہو چکی ہے جبکہ تفتیش...
کراچی کے علاقے گلشن معمار میں17 سالہ گھریلوملازمہ کوزیادتی کا نشانہ بنا دیا گیا۔ پولیس نے بتایا کہ گھریلوملزمہ کوگزشتہ شب اغوا کرکے زیادتی کا نشانہ بنایا گیا، پولیس نے گھریلوملازمہ کوزیادتی کا نشانہ بنانے والے مرکزی ملزم کو گرفتار کرلیا، گرفتارملزم کی شناخت شاہی سردارکے نام سے کی گئی۔ پولیس نے کہا کہ متاثرہ...
راولپنڈی: گھر کے مالک کی 13 سالہ ملازمہ کے ساتھ زیادتی کا انکشاف ہوا ہے، جس کے حاملہ ہونے پر مقدمہ درج کروا دیا گیا ہے۔ پولیس کے مطابق تھانہ صادق آباد کے علاقے میں گھر کے مالک کی جانب سے 13 سالہ گھریلو ملازمہ سے زیادتی کا واقعہ سامنے آیا ہے، جس...
فرینکفرٹ:گھریلو مصنوعات کی سب سے بڑی عالمی نمائش ہیم ٹیکسٹائل 2026ء کا آغاز ہوگیا، پاکستانی مصنوعات کو بھرپور رسپانس مل رہا ہے، نمائش میں پاکستانی گھریلو ٹیکسٹائل مصنوعات کے ساتھ کارپٹ ایکسپورٹرز بھی شرکت کررہے ہیں جس سے پاکستان کی معدوم ہوجانے والی قالین سازی کی صنعت کی بحالی کی امید ہے۔ ایکسپریس نیوز کے...
کالاشاہ کاکو میں دو روز قبل ایک افسوسناک واقعہ میں 30 سالہ خاتون نے شوہر سے جھگڑے کے بعد تیزاب پی لیا۔ ریسکیو حکام کے مطابق متاثرہ خاتون کی حالت تشویشناک ہونے پر اسے فوری طور پر ٹی ایچ کیو ہسپتال منتقل کیا گیا تھا، جہاں ابتدائی طبی امداد کے بعد لاہور کے بڑے...
کراچی: سوئی سدرن گیس کمپنی کو دو گیس فیلڈز سے ترسیل میں کمی سے کراچی کے کچھ علاقوں میں گیس کی ترسیل متاثر ہے۔ ترجمان ایس ایس جی سی سلمان احمد کے مطابق مزکورہ دونوں گیس فیلڈز سے تقریبا 45ملین مکعب فٹ یومیہ گیس کی ترسیل ہورہی ہے۔ گیس کی ترسیل گھٹنے سے...
راولپنڈی کی تھانہ مورگاہ پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے 4 ماہ قبل گھر سے طلائی زیوارت چرانے والی گھریلو ملازمہ اپنے شوہر اور ساتھی سمیت گرفتار کرلیا۔ طلائی زیورات کی فروخت سے حاصل ہونے والی رقم 40 لاکھ روپے برآمد کرلیے گئے، ملزمہ اپنی ساتھی کے ہمراہ گھر میں کام کاج کے بہانے داخل ہوئی اور اپنا فرضی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260112-05-10 بدین(نمائندہ جسارت)سوئی سدرن گیس انتظامیہ کی ناہلی غفلت اور عدم دلچسپی بدین شہر کی بڑی آبادی کے کینٹ روڈ پر گیس پائپ لائن میں پانی داخل ہونے پر گیس کی فراہمی سات روز بعد بھی بحال نہ ہو سکی ، گھریلو صارفین کو کھانا پکانے سمیت دیگر مسائل اور مشکلات کا سامنا...
لاہور: فیکٹری ایریا میں گھریلو ناچاقی پر شوہر نے بیوی کو ٹوکے کے وار سے قتل کردیا۔ پولیس نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے قاتل شوہر کو گرفتار کرلیا، وزیراعلیٰ کی ہدایت پر چیئرپرسن پنجاب ویمن پروٹیکشن اتھارٹی حنا پرویز بٹ نے مقتولہ کے گھر پہنچ کر اُس کے والدین سے ملاقات کی اور وزیراعلیٰ پنجاب کا...
لاہور کے علاقے فیکٹری ایریا میں گھریلو ناچاقی کے باعث افسوسناک واقعہ پیش آیا، جہاں شوہر نے بیوی کو جان سے محروم کر دیا۔ پولیس نے فوری کارروائی کرتے ہوئے ملزم کو گرفتار کر لیا اور قانونی کارروائی شروع کر دی۔ وزیراعلیٰ پنجاب کی ہدایت پر چیئرپرسن پنجاب ویمن پروٹیکشن اتھارٹی، حنا پرویز بٹ، مقتولہ...
لاہور (نیوزڈیسک)سوئی سدرن گیس نے صنعتوں کیلئے بروز اتوار گیس فراہمی بند کرنے کا اعلان کردیا۔ ترجمان کے مطابق سردی بڑھنےسےسسٹم میں لائن پیک اورپریشرڈراپ ہوا ہے 11جنوری کی صبح 8سے پیر کی صبح 8بجے تک گیس بندرہے گی۔ بیان کے مطابق گھریلو اور کمرشل صارفین قانون کے مطابق پہلی ترجیح ہیں۔ سوئی...
راولپنڈی میں مبینہ گھریلو ناچاقی پر گھر میں پولیس اہلکارکی فائرنگ سے بچی سمیت 4 افراد زخمی ہوگئے۔ رپورٹ کے مطابق فائرنگ سے پولیس اہلکار کی اہلیہ، ساس اور بھتیجی زخمی ہوئے، ریسکیو حکام نے زخمیوں کو طبی امداد کے لیے اسپتال منتقل کردیا۔ پولیس ذرائع نے کہا کہ تھانہ آر اے بازار پولیس نے موقع پر...
شہر قائد کے علاقے فیروز آباد میں واقع خالد بن ولید روڈ کی رہائشی عمارت کے فلیٹ سے 2 گھریلو ملازمہ گھر کا صفایا کر کے فرار ہوگئیں۔ ایس ایچ او فیروز آباد عدیل افضال نے بتایا کہ لیڈی ڈاکٹر نے 5 جنوری کو ایک گھریلو ملازمہ کو کام پر رکھا تھا اگلے روز 6 جنوری...
فیصل آباد (نمائندہ خصوصی) تھانہ ملت ٹاون 121 ج ب میں گھریلو جھگڑے کے دوران دانش نے طیش میں آ کر والدین پر اندھا دھند فائرنگ کر دی، جس کے نتیجے میں اس کا باپ شہباز موقع پر دم توڑ گیا جبکہ والدہ نصرت بی بی شدید زخمی ہو گئی۔ متاثرہ خاتون کو تشویشناک حالت...
لاہور (نامہ نگار) برکی میں گھریلو ملازم فیصل نے تین سالہ بچی کو کھلانے کے بہانے حویلی لے گیا اور زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔ برکی پولیس نے ملزم کو گرفتار کر کے متاثرہ بچی کی والدہ کی مدعیت میں مقدمہ درج کرلیا اور ملزم کو جینڈر سیل کے حوالے کردیا۔
سٹی 42 : وفاقی وزیر پٹرولیم علی پرویز ملک نے کہا ہے کہ اس سال سردیوں میں عوام کو ریلیف دینا حکومت کی اولین ترجیح ہے۔ وفاقی وزیر پٹرولیم علی پرویز ملک کی زیر صدارت اجلاس میں سردیوں میں گیس فراہمی کا جائزہ لیا گیا۔ علی پرویز ملک نے اس موقع پر کہا کہ وزیراعظم...
لاہور: برکی کے علاقے میں 3 سالہ بچی کے ساتھ زیادتی کرنے والا گھریلو ملازم گرفتار کر لیا گیا۔ ایس پی کینٹ اخلاق اللہ تارڑ کی ہدایت پر ایس ایچ او برکی محمد عمران نواز نے 15 کی کال پر فوری رسپانس کیا اور 3 سالہ بچی کے ساتھ زیادتی کرنے والا گھریلو...
لاہور: فیکٹری ایریا میں گھریلو ناچاقی پر 30 سالہ بیوی اقراء کو ٹوکے سے قتل کرنے والا ملزم گرفتار کر لیا گیا۔ ایس پی کینٹ اخلاق اللہ تارڑ اور اے ایس پی ڈیفنس بریرہ بھاری نفری کے ہمراہ موقع پر پہنچے۔ ایس پی کینٹ کی ہدایت پر ایس ایچ او فیکٹری ایریا اشفاق...
بالوں میں خشکی، سِکری اور حد سے زیادہ بالوں کا گرنا ایک ایسا مسئلہ بن چکا ہے جو خاص طور پر سردیوں میں شدت اختیار کر لیتا ہے۔ بہت سے افراد شکایت کرتے ہیں کہ خشکی اس قدر ضدی ہوتی ہے کہ مہنگے شیمپو اور تیل استعمال کرنے کے باوجود سر کی جڑوں سے چپکی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">سردیوں کے موسم میں چھینکوں، ناک بہنے اور آنکھوں میں جلن کی شکایت عام ہو جاتی ہے، جسے اکثر لوگ معمولی زکام سمجھ کر نظر انداز کر دیتے ہیں، تاہم ماہرین صحت کا کہنا ہے کہ یہ علامات ہمیشہ نزلہ یا فلو کی وجہ سے نہیں ہوتیں بلکہ اکثر اوقات ان کا تعلق...
عمران نبی ڈار نے کہا ہے کہ عمر عبداللہ حکومت لوگوں کی روزمرہ کی مشکلات سے بخوبی واقف بھی ہے اور انہیں سمجھتی ہے۔ اسلام ٹائمز۔ عمر عبداللہ کی زیر قیادت جموں کشمیر کی حکومت نے اعلان کیا ہے کہ لوگوں کو راحت پہنچانے اور عوامی بہبود کو ترجیح دیتے ہوئے بجلی کے نرخوں میں...
پاکستان میں تعلیم کے شعبے میں بہتری آئی ہے، شرح خواندگی 60 فیصد سے بڑھ کر 63 فیصد ہو گئی۔ادارہ شماریات نے ڈیجیٹل گھریلو جامع معاشی سروے 2024 -25 جاری کر دیا، سروے میں ملک بھر کے 32 ہزار گھرانوں سے تفصیلی معلومات حاصل کی گئیں، ڈیجیٹل گھریلو جامع معاشی سروے 2024 -25 کا باضابطہ...
اسلام آباد: وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی احسن اقبال گھریلو مربوط اقتصادی سروے کاباضابطہ آغازکررہے ہیں
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
قیمتوں میں اضافے کے بعد گھریلو ایل پی جی سلنڈر کی قیمت میں 126 روپے 9 پیسے اضافہ ہو گیا ہے، اوگرا کے مطابق نئی قیمتوں کا اطلاق آج رات 12 بجے سے ہوگا۔ خیال رہے جنوری کیلئے گھریلو سلنڈرکی قیمت 2592 روپے 19 پیسے مقرر کر دی گئی ہے۔ اسلام ٹائمز۔ نئے سال کے...
اسلام آباد(نیوزڈیسک) آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے ایل پی جی کی قیمتوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں 10 روپے 68 پیسے اضافہ کیا گیا ہے جس کے بعد ایل پی جی کی فی کلو قیمت 219 روپے 67 پیسے مقرر...
اسلام آباد: مہنگائی کے ستائے عوام کے لیے نئے سال کا آغاز مزید بوجھ کے ساتھ ہوا ہے، حکومت نے ایل پی جی گیس کی قیمت میں بڑا اضافہ کر دیا جس کا باقاعدہ نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔ اوگرا کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق یکم جنوری سے ایل...
آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے ایل پی جی کی قیمتوں میں اضافہ کردیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں 10 روپے 68 پیسے کا اضافہ کیا گیا ہے، جس کے بعد نئی قیمت 219 روپے 67 پیسے فی کلو مقرر کی گئی ہے۔ دسمبر میں ایل پی جی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">سوات (صباح نیوز)سوات کی تحصیل مٹہ کے علاقے خریڑئی میں گھریلو ناچاقی کے دوران فائرنگ کا افسوسناک واقعہ پیش آیا۔ لیویز اہلکار نے طیش میں آکر فائرنگ کرتے ہوئے بھتیجی اور بیچ بچائو کرنے والے نوجوان کو فائر نگ کرکے قتل کرنے کے بعد خود کو بھی گولی ماردی،فائرنگ کی زد میں آکر...
فیصل آباد (نمائندہ خصوصی) گھریلو جھگڑوں کے دوران دیور نے بھابھی اور بھتیجے نے چچا کو موت کے گھاٹ اتار دیا۔ تھانہ کھرڑیانوالہ کے علاقہ سات مرلہ سکیم 193 ر ب میں قیصر نے معمولی تلخ کلامی پر طیش میں آ کر شیشے کا جگ اپنی بھابھی نورالعین کے سر پر مار کر اسے شدید...
سرینام کے دارالحکومت پاراماریبو کے قریب ضلع کومے ویجنے میں ایک گھریلو جھگڑا جان لیوا ثابت ہوا، جس میں ایک شخص نے چاقو سے حملہ کر کے پانچ بچوں سمیت نو افراد کو ہلاک کر دیا۔ اس کے علاوہ دو افراد زخمی ہوئے۔ پولیس کے مطابق واقعہ اس وقت پیش آیا جب ملزم کا فون...
جنوبی امریکی ملک سرینام میں چاقو سے کیے گئے ہولناک حملے میں 5 بچوں سمیت 9 افراد ہلاک جبکہ 2 افراد زخمی ہو گئے۔ یہ افسوسناک واقعہ دارالحکومت پاراماریبو سے تقریباً 25 کلومیٹر مشرق میں واقع ضلع کومے ویجنے میں پیش آیا۔ امریکی میڈیا رپورٹس کے مطابق ملزم کا فون پر اپنی اہلیہ سے جھگڑا...
اسموگ ہر سال کا مسئلہ ہے تاہم اس دوران چند نہایت آسان تدابیر اپنا کر ہم اس ے پیدا ہونے والے صحت کے مسائل مع سے بچ سکتے ہیں۔ سب سے پہلی تو یہ تدابیر اپنائیں کہ پورا دن تھوڑا تھوڑا پانی پیتے رہیں اور زیادہ بہتر ہے کہ پانی کا درجہ حرارت نارمل ہو۔ مزید...
سردیوں میں موسم بدلتے ہی سب سے عام شکایت گلے کی خراش ہوتی ہے۔ کبھی لگتا ہے کہ حلق میں راکھ سی جمی ہے، کبھی نگلنے میں تکلیف، اور کبھی کھانسی کے دورے۔ اگرچہ یہ عام مسئلہ ہے، لیکن گھریلو طریقوں سے اسے بہت حد تک بہتر کیا جاسکتا ہے۔ یہاں چند ایسے آسان اور...
اسلام آباد (نیوزڈیسک) وزیراعظم شہباز شریف کی جانب سے گھریلو صارفین کو صبح 5 سے رات 10 بجے تک بلا تعطل گیس فراہمی کی ہدایت کردی گئی۔ تفصیلات کے مطابق قومی اسمبلی اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے وفاقی وزیر برائے پٹرولیم علی پرویز ملک نے کہا کہ وزیراعظم نے گھریلو صارفین کے لیے صبح...
وزیراعظم شہباز شریف نے موسم سرما کے دوران گھریلو صارفین کو گیس فراہمی بہتر بنانے کی ہدایت کردی۔قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے وفاقی وزیر برائے پیٹرولیم علی پرویز ملک نے کہا کہ وزیراعظم شہباز شریف نے گھریلو صارفین کو صبح 5 بجے سے رات 10 بجے تک بلاتعطل گیس فراہمی یقینی بنانے کی...
ویب ڈیسک :سوئی ناردرن گیس کمپنی نے سردیوں میں گھریلو صارفین کو صبح 5 بجے سے رات 10 بجے تک بلاتعطل گیس فراہم کرنے کا اعلان کردیا۔ سوئی ناردرن گیس کمپنی نےگیس فراہمی کاشیڈول واپس لے لیا, نئے شیڈول کے مطابق گھریلو صارفین کوصبح 5 سے رات 10 بجے تک گیس بلا تعطل ملے گی۔...
ویب ڈیسک: وزیراعظم نے موسم سرما کے دوران گھریلو صارفین کو گیس فراہمی بہتر بنانے کی ہدایت کردی۔ قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے وفاقی وزیر برائے پیٹرولیم علی پرویز ملک نے کہا کہ وزیراعظم شہباز شریف نے گھریلو صارفین کو صبح 5 بجے سے رات 10 بجے تک بلاتعطل گیس فراہمی یقینی بنانے...
وفاقی وزیر پیٹرولیم علی پرویز ملک نے کہا ہے کہ رواں سال گھریلو صارفین کو 26 فیصد اضافی گیس فراہم کر رہے ہیں۔قومی اسمبلی اجلاس میں توجہ دلاؤ نوٹس پر اظہار خیال میں علی پرویز ملک نے کہا کہ وزیراعظم نے ہدایت کی ہے گھریلو صارفین کو صبح 5 سے رات 10 بجے تک بلا...
ویب ڈیسک: سوئی ناردرن گیس کمپنی (ایس این جی سی) نے سردیوں میں گیس کی فراہمی کے حوالے سے شہریوں کے لیے اہم پیغام جاری کیا ہے۔ کمپنی نے اعلان کیا ہے کہ گھریلو صارفین کو صبح 5 سے رات 10 بجے تک بلا تعطل گیس فراہم کی جائے گی۔ ایس این جی سی نے...