2026-07-24@13:02:23 GMT
تلاش کی گنتی: 509
«گھریلو بجٹ»:
اسلام آباد (نیٹ نیوز) پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے گھریلو تشدد کیخلاف بل منظور ہونے کے بعد صدر زرداری کو ارسال کر دیا گیا۔ اسمبلی سیکرٹریٹ کی جانب سے قوانین کا بل صدر مملکت کو حتمی دستخط کے لئے ارسال کیے گئے۔ دانش سکول اتھارٹی ترمیمی بل قومی کمشن انسانی حقوق ترمیمی بل بھی توثیق...
گھریلو تشددکیخلاف بل دستخط کیلئے صدر مملکت کو ارسال WhatsAppFacebookTwitter 0 25 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد (سب نیوز)پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے گھریلو تشدد کیخلاف بِل منظور ہونے کے بعد صدر مملکت آصف علی زرداری کو ارسال کردیا گیا ہے۔تفصیلات کے مطابق قومی اسمبلی سیکرٹریٹ کی جانب سے قوانین کا بِل صدر...
پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے گھریلو تشدد کیخلاف بِل منظور ہونے کے بعد صدر مملکت آصف علی زرداری کو ارسال کردیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق قومی اسمبلی سیکرٹریٹ کی جانب سے قوانین کا بِل صدر مملکت کو حتمی دستخط کیلئے ارسال کیے گئے۔ دانش اسکول اتھارٹی ترمیمی بل، قومی کمیشن انسانی حقوق ترمیمی...
لاہور پولیس نے گھریلو ملازمہ پر تشدد کے الزام پر سابق کرکٹر سلمان قادر کو گرفتار کرلیا ہے۔ یہ بھی پڑھیں: سابق ٹیسٹ کرکٹر گھریلو تشدد کے الزام میں گرفتار لاہورپولیس کے مطابق سابق کرکٹر کے بیٹے سلمان قادر کے خلاف گھریلو ملازمہ (م) نے جنسی زیادتی کا الزام عائد کیا گیا ہے، جس پر پولیس...
لاہور: قومی کرکٹ ٹیم کے سابق مشہور لیگ اسپنر کے بیٹے پر گھریلو ملازمہ نے جنسی زیادتی کا الزام عائد کرتے ہوئے ایف آئی آر درج کرادی اور پولیس نے ملزم کو گرفتار کرلیا۔ لاہور کے تھانہ برکی میں درج ایف آئی آر میں الزام عائد کیا گیا ہے کہ برکی کے علاقے...
ویب ڈیسک :سردیوں میں گیس کی طلب میں اضافے کے پیش نظر سوئی سدرن گیس کمپنی نے صنعتی صارفین اور سی این جی اسٹیشنز کے لیے 48 گھنٹوں کے لیے گیس کی فراہمی معطل کر دی ہے، تاکہ گھریلو اور کمرشل صارفین کو بہتر پریشر کے ساتھ گیس کی دستیابی یقینی بنائی جا سکے۔ میڈیا...
سردیوں میں گیس کی طلب میں اضافے کے پیش نظر سوئی سدرن گیس کمپنی نے صنعتی صارفین اور سی این جی اسٹیشنز کے لیے 48 گھنٹوں کے لیے گیس کی فراہمی معطل کر دی ہے، تاکہ گھریلو اور کمرشل صارفین کو بہتر پریشر کے ساتھ گیس کی دستیابی یقینی بنائی جا سکے۔ یہ...
اسلام آباد (وقائع نگار +خبر نگار+ نوائے وقت رپورٹ) پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں اپوزیشن کے احتجاج اور صدر مملکت کی جانب سے اعتراضات کے باوجود بلز منظور کر لئے گئے۔ اجلاس سپیکر ایاز صادق کی صدارت میں مقررہ وقت سے 35 منٹ تاخیر سے شروع ہوا، جس میں قانون سازی کے متعدد اہم نکات...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی(نمائندہ جسارت) سوئی سدرن نے گھریلو صارفین کو گیس کی مکمل فراہمی کا فیصلہ کیا ہے۔سوئی سدرن کے مطابق گھریلو صارفین کو گیس کی مکمل فراہمی ہوگی جبکہ صنعتوں کے لیے گیس 2 دن بند رکھی جائے گی۔ سوئی سدرن کے مطابق صنعتوں اور سی این جی اسٹیشنز کے لیے ہفتے کی صبح...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد :پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں ڈومیسٹک وائلنس بل میں ترمیم کے دوران وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری کے دلچسپ اور غیر متوقع ریمارکس نے ایوان میں توجہ حاصل کرلی، جب انہوں نے کہا کہ مرد بہت مظلوم ہیں، گھروں میں بہت کچھ سہتے ہیں لیکن بولتے نہیں، ان کے اس...
اسلام آباد : وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری نے قومی اسمبلی میں ڈومیسٹک وائلنس بل میں ترمیم پر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ مرد بھی گھریلو سطح پر بہت مظالم سہتے ہیں، مگر عموماً اس پر بات نہیں کرتے۔ انہوں نے واضح کیا کہ وہ بل کی مخالفت نہیں کر رہے اور یہ خوش...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد: پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں غزہ پیس بورڈ اور اسرائیلی جارحیت کے معاملے پر اپوزیشن کے شدید احتجاج کے دوران صدرِ مملکت کی جانب سے اعتراضات کے باوجود دانش اسکولز اتھارٹی بل 2025، قومی کمیشن برائے انسانی حقوق ترمیمی بل 2025 اور گھریلو تشدد روک تھام و تحفظ بل 2025 منظور...
پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں حکومتی اتحاد نے اپوزیشن کے احتجاج، نعرہ بازی اور شدید مباحثے کے باوجود 3 اہم قوانین منظور کر کے بڑی قانونی کامیابی حاصل کر لی۔ پارلیمنٹ نے نیشنل کمیشن برائے انسانی حقوق ایکٹ، ڈانش اسکولز اتھارٹی بل اور ڈومیسٹک وائلنس پریونشن اینڈ پروٹیکشن بل کو منظور کیا۔ یہ تینوں بل...
اسلام آباد(نیوزڈیسک) گھریلوتشددکا شکار مردوں کو بھی خواتین اوربچوں کےبرابرحق مل گیا،مردوں کے ساتھ مار پیٹ پرعورتوں کےخلاف بھی قانونی کارروائی ہوسکے گی۔ گھریلو تشدد سے تحفظ کے بل تبدیلیاں کردی گئیں ہیں،ترمیم شدہ بل کے تحت اب مردوں کے ساتھ مار پیٹ یا تشدد کی صورت میں عورتوں کےخلاف بھی قانونی کارروائی ممکن ہو...
سوئی سدرن نے گھریلو صارفین کو گیس کی مکمل فراہمی کا فیصلہ کیا ہے۔سوئی سدرن کے مطابق گھریلو صارفین کو گیس کی مکمل فراہمی ہوگی جب کہ صنعتوں کے لیے گیس 2 دن بند رکھی جائے گی۔سوئی سدرن کے مطابق صنعتوں اور سی این جی اسٹیشنز کے لیے ہفتے کی صبح 8 بجے سے پیر...
اسلام آباد:(نیوزڈیسک)پارلیمنٹ نے قومی کمیشن انسانی حقوق (ترمیمی ) بل 2025، دانش سکولز اتھارٹی بل 2025 اور گھریلو تشدد (روک تھام و تحفظ) بل 2025 کی منظوری دے دی ۔ پارلیمنٹ ک مشترکہ اجلاس سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی زیر صدارت ہوا۔ اجلاس میں قومی کمیشن انسانی حقوق (ترمیمی ) بل 2025، دانش...
پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس؛ صدر مملکت کے اعتراضات اور اپوزیشن کے احتجاج کے باوجود بلز منظور،اپوزیشن کااحتجاج ،نعرے بازی ،اپوزیشن کی غزہ پیس بورڈ کی مخالفت
اسلام آباد(آئی این پی )پارلیمنٹ کے مشرکہ اجلاس میں اپوزیشن کے شدید احتجاج اور صدر مملکت کی جانب سے اعتراضات کے باوجود بلز منظور کرلئے گئے۔ پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس جمعہ کو اسپیکر ایاز صادق کی صدارت میں مقررہ وقت سے 35 منٹ تاخیر سے شروع ہوا ۔اجلاس میں قانون سازی کے متعدد اہم نکات...
ویب ڈیسک: سوئی سدرن گیس کمپنی نے گھریلو صارفین کو گیس کی مکمل فراہمی کا فیصلہ کر لیا ہے۔ کمپنی کے مطابق گھریلو صارفین کو بلا تعطل گیس فراہم کی جائے گی، تاہم صنعتوں کے لیے گیس دو دن کے لیے بند رکھی جائے گی۔ سوئی سدرن کے اعلامیے کے مطابق صنعتوں اور سی این...
ویب ڈیسک: پارلیمنٹ کے مشرکہ اجلاس میں اپوزیشن کے شدید احتجاج اور صدر مملکت کی جانب سے اعتراضات کے باوجود بلز منظور کر لئے گئے۔سپیکر ایاز صادق کی زیر صدارت پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس 35 منٹ تاخیر سے شروع ہوا، جس میں قانون سازی کے متعدد اہم نکات زیر بحث آئے، اس موقع پر ایوان...
راولپنڈی میں 13 سالہ گھریلو ملازمہ ریپ کیس کی سماعت ہوئی، گرفتار ملزم عبد الوہاب کا مزید 4 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کرلیا گیا۔ ملزم نے نے کمرہ عدالت میں الزام سے انکار کر دیا اور کہا کہ لڑکی 7 ماہ کی پریگنیٹ ہے میں 4 ماہ قبل ملازم ہوا۔ عدالت نے گرفتار ملزم اور لڑکی دونوں...
اسلام آباد: پارلیمنٹ کے مشرکہ اجلاس میں اپوزیشن کے شدید احتجاج اور صدر مملکت کی جانب سے اعتراضات کے باوجود بلز منظور کرلیے گئے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس اسپیکر ایاز صادق کی صدارت میں مقررہ وقت سے 35 منٹ تاخیر سے شروع ہوا، جس میں قانون سازی کے متعدد...
شاہد سپرا: سوئی ناردرن گیس پائپ لائنز لمیٹڈ (ایس این جی پی ایل) نے خراب ہونے والے گھریلو گیس میٹرز کی تبدیلی کا باقاعدہ آغاز کر دیا ہے۔ ذرائع کے مطابق جن گھریلو صارفین کے بلوں میں ریڈنگ چارج نہیں ہو رہا، ان کے میٹرز کو خراب قرار دے کر تبدیل کیا جا رہا ہے۔ کمپنی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260119-05-10 بدین(نمائندہ جسارت)سوئی سدرن گیس انتظامیہ کی ناہلی غفلت اور عدم دلچسپی بدین شہر کی بڑی آبادی کے کینٹ روڈ پر گیس پائپ لائن میں پانی داخل ہونے پر گیس کی فراہمی سات روز بعد بھی بحال نہ ہو سکی ، گھریلو صارفین کو کھانا پکانے سمیت دیگر مسائل اور مشکلات کا سامنا...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260119-08-3 ڈی آئی خان (مانیٹرنگ ڈیسک) کرک کے علاقے صابرآباد غنڈی میرخان خیل میںافسوسناک واقعہ پیش آیا جہاں ایک شخص نے اپنے ہی اہلخانہ پر اندھا دھند فائرنگ کر دی جس کے نتیجے میں کمسن بچیوں اور خواتین سمیت 7 افراد جاں بحق ہوگئے۔ پولیس کے مطابق فائرنگ کے نتیجے میں جاں بحق...
ڈی آئی خان: کرک کے علاقے صابرآباد غنڈی میرخان خیل میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا جہاں ایک شخص نے اپنے ہی اہل خانہ پر اندھا دھند فائرنگ کر دی جس کے نتیجے میں کمسن بچیوں اور خواتین سمیت 7 افراد جاں بحق ہوگئے۔ پولیس کے مطابق فائرنگ کے نتیجے میں جاں بحق...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کرک: خیبرپختونخوا کے ضلع کرک میں گھریلو ناچاقی پر 5افراد قتل ہو گئے، پولیس نے ملزم گرفتار کرلیا۔واقعہ غنڈی میر خان خیل میں پیش آیا جہاں گھریلو تنازع پر فاروق نامی شخص نے مشتعل ہوکر اندھا دھند فائرنگ کر دی گئی جس سے خاندان کے پانچ افراد کو گولیاں لگیں اور وہ موقع...
(قیصر حلیم بخاری) کے پی کےمیں ضلع کرک کے علاقے غنڈی میر خانخیل میں خون کی ہولی ، گھریلو ناچاقی پر 5 افراد قتل کر دیئے گئے۔ پولیس کے مطابق کرک کے علاقے غنڈی میر خانخیل میں گھریلوں ناچاقی پر اپنے ہی بھائی نے گھر والوں پر گولیوں کی بوچھاڑ کردی۔فائرنگ سے 3 خواتین سمیت...
لاہور: باغبانپورہ میں گھریلو جھگڑے پر خاتون نے زہریلی گولیاں کھا کر خودکشی کرلی۔ پولیس کے مطابق شادی پورہ کی رہائشی ثوبیہ کا اکثر گھر والوں سے جھگڑا رہتا تھا، آج دوبارہ جھگڑا ہونے پر ثوبیہ نے دل براشتہ ہوکر گندم والی گولیاں کھا لیں۔ خاتون کو بے پوشی کی حالت میں اسپتال...
لاہور(نیوز ڈیسک) لاہور میں گھریلو جھگڑے پر خاتون نے زہریلی گولیاں کھا کر خودکشی کر لی۔ صوبائی دارالحکومت کے علاقے باغبانپورہ میں افسوسناک واقعہ پیش آیا جہاں گھریلو جھگڑے پر خاتون نے زہریلی گولیاں کھا کر زندگی کا خاتمہ کر لیا۔ پولیس کے مطابق شادی پورہ کی رہائشی ثوبیہ کا اکثر گھر والوں سے جھگڑا...
سردیوں میں نزلہ، کھانسی، جسمانی درد اور بند ناک جیسے مسائل میں وِکس کو عام طور پر فوری آرام کےلیے استعمال کیا جاتا ہے۔ بازار میں بچوں اور بڑوں کے لیے مختلف اقسام کی وِکس دستیاب ہیں، مگر بہت سے افراد کیمیکل سے پاک گھریلو نسخوں کو ترجیح دیتے ہیں۔ اچھی خبر یہ ہے کہ...
ویب ڈیسک :شہریوں کو گیس کی قلت اور کم پریشر کی شکایات کے پیش نظر سوئی سدرن گیس کمپنی نے گھریلو صارفین کو ریلیف دینے کے لیے اہم فیصلہ کر لیا ہے، جس کے تحت صنعتی صارفین اور سی این جی اسٹیشنز کی گیس فراہمی معطل کی جا رہی ہے۔ سوئی سدرن گیس کمپنی کے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی(اسٹاف رپورٹر)شہریوں کو گیس کی قلت اور کم پریشر کی شکایات کے پیش نظر سوئی سدرن گیس کمپنی نے گھریلو صارفین کے لیے فراہمی بہتر بنانے کا فیصلہ کیا ہے اس مقصد کے لیے صنعتی صارفین اور سی این جی اسٹیشنز کی گیس 48 گھنٹوں کے لیے بند کی جا رہی ہے۔سوئی سدرن...
سوئی سدرن گیس کمپنی (ایس ایس جی سی) نے گھریلو صارفین کو گیس کی فراہمی بہتر بنانے کے لیے کراچی کے صنعتی صارفین اور سی این جی اسٹیشنوں کو 48 گھنٹوں کے لیے گیس کی فراہمی معطل کرنے کا اعلان کیا ہے۔ایس ایس جی سی کے مطابق صنعتی صارفین اور سی این جی اسٹیشنوں کو...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ملک کے مختلف علاقوں میں گیس کی شدید قلت اور کم پریشر کی شکایات میں اضافے کے بعد سوئی سدرن گیس کمپنی نے گھریلو صارفین کو ریلیف دینے کے لیے ہنگامی بنیادوں پر اقدامات کا اعلان کر دیا ہے، کمپنی نے رہائشی علاقوں میں گیس کی فراہمی بہتر بنانے کی غرض سے صنعتی...
ویب ڈیسک :شہریوں کو گیس کی قلت اور کم پریشر کی شکایات کے پیش نظر سوئی سدرن گیس کمپنی نے گھریلو صارفین کو ریلیف دینے کے لیے اہم فیصلہ کر لیا ہے، جس کے تحت صنعتی صارفین اور سی این جی اسٹیشنز کی گیس فراہمی 48 گھنٹوں کے لیے معطل کی جا رہی ہے۔ سوئی...
ویب ڈیسک: نئے کنکشن پر عائد پابندی ختم ہوتے ہی لاکھوں صارفین نے نئے گھریلو گیس کنکشن کے لیے درخواستیں جمع کرا دیں۔ رپورٹ کے مطابق نئے گیس کنکشن کے حصول کے لیے سوئی ناردرن گیس کمپنی (ایس این جی پی ایل) میں جمع کرائی گئی درخواستوں میں غیر معمولی اضافہ ریکارڈ کیا گیا ۔...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260116-08-16 کراچی (اسٹاف رپورٹر) سوئی سدرن گیس کمپنی لمیٹڈ (SSGC) دسمبر تک گیس کی فراہمی مؤثر انداز میں برقرار رکھے ہوئے تھی تاہم جنوری کے دوسرے ہفتے میں کراچی میں اچانک سردی کی شدید لہر اور بلوچستان میں غیر معمولی سردی کی لہر کے باعث صورتحال بدل گئی۔ اس کے پیش نظر انتظامیہ نے...
اسلام آباد: وزیر پیٹرولیم علی پرویز ملک نے سردیوں میں گیس کی طلب میں اضافے کے باعث فراہمی میں کمی کا نوٹس لیتے ہوئے گھریلو صارفین کو فوری ریلیف فراہم کرنے کی ہدایت کی ہے۔ علی پرویز ملک نے کہا کہ گھریلو شعبے کو صنعت سے اضافی گیس منتقل کرنے کے آپشن پر غور کیا...
وفاقی وزیر پیٹرولیم علی پرویز ملک نے گھریلو گیس کی فراہمی بہتر بنانے کی ہدایت کردی، گیس کی طلب و رسد پر ہفتہ وار رپورٹ پیش کرنے کا حکم بھی دیا۔ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے علی پرویز ملک نے کہا کہ گیس کمپنیوں کو گھریلو صارفین کو فوری ریلیف دینے کی ہدایت کی ہے،...
گھریلوصارفین کوبلا تعطل گیس کی فراہمی یقینی بنائی جائے، علی پرویز ملک اسلام آباد(نیوزڈیسک) وفاقی وزیرپیٹرولیم علی پرویز ملک نےسردیوں کےدوران گھریلو صارفین کو بلا تعطل گیس فراہم نہ ہونے پر نوٹس لیتے ہوئے سوئی گیس کمپنیوں کو گیس فراہمی بہتر بنانے کی ہدایت جاری کر دی ہے۔ وفاقی وزیر نےسوئی ناردرن اور سوئی...
اسلام آباد: وزیر پیٹرولیم علی پرویز ملک نے سردی میں اضافے کے باعث گیس کی فراہمی میں کمی کا نوٹس لیتے ہوئے گھریلو صارفین کو فوری ریلیف فراہم کرنے کی ہدایت کردی۔ علی پرویز ملک نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ گھریلو شعبے کو صنعت سے اضافی گیس منتقل کرنے کے آپشن پر غور کر رہے...
کراچی میں پولیس نے فیروز آباد کے علاقے سے چوری میں ملوث گھریلو ملازماؤں کے منظم گینگ کو گرفتار کرلیا۔ایس ایس پی ایسٹ زبیر نذیر شیخ کا کہنا ہے کہ صنعتکار کے گھر میں 9 سال سے کام کرنے والی 5 ملازمائیں چوری میں ملوث ہیں۔ گینگ کی سرغنہ عروج نے لاکر کی چابی چرا کر...
کراچی ڈسٹرکٹ ایسٹ پولیس کی خفیہ اطلاع پر بڑی کارروائی میں پولیس نے گھریلو ملازماؤں کا منظم گینگ گرفتار کرلیا۔ معروف صنعتکار کے گھر 9 سال سے کام کرنے والی 5 ماسیاں چوری میں ملوث نکلیں، گینگ سرغنہ عروج نے لوکر کی چابی چرا کر 3 ہزار میں ڈپلیکیٹ بنوائی۔ ملازماؤں سے لاکھوں روپے نقدی رقم اور...