2026-06-02@21:11:19 GMT
تلاش کی گنتی: 1813
«جسٹس طارق جہانگیری»:
برونکس، نیویارک کے علاقے میں ایک 17 منزلہ رہائشی عمارت میں شدید آگ بھڑک اُٹھی ہے جس نے اوپری دو منزلوں کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔ غیرملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق آگ کی شدت کو 4 درجے پر رکھا گیا ہے۔ آگ برونکس کے ایک بلند رہائشی ٹاور میں پھیلی جس نے کئی اپارٹمنٹس...
برونکس، نیویارک کے علاقے میں ایک 17 منزلہ رہائشی عمارت میں شدید آگ بھڑک اُٹھی ہے جس نے اوپری دو منزلوں کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔ تفصیلات کے ماطبق آگ کی شدت کو 4 درجے پر رکھا گیا ہے۔ آگ برونکس کے ایک بلند رہائشی ٹاور میں پھیلی جس نے کئی اپارٹمنٹس کو لپیٹ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ایران اور امریکا کے درمیان بڑھتی ہوئی کشیدگی کے تناظر میں برطانیہ نے قطر میں اپنے لڑاکا طیارے تعینات کر دیے ہیں، جسے مشرقِ وسطیٰ کی بدلتی ہوئی سیکورٹی صورتحال سے جوڑا جا رہا ہے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق برطانیہ نے رائل ایئر فورس کے جائنٹ ٹائفون اسکواڈرن کے لڑاکا طیارے خلیج کے...
بنگلہ دیش کے جہانگیر نگر یونیورسٹی کیمپس میں اس موسمِ سرما صرف تقریباً 1,500 ہجرتی پرندے ریکارڈ کیے گئے، جو گزشتہ سالوں کے 6,000 سے 7,000 پرندوں کے مقابلے میں نمایاں کمی ہے۔ ماہرین اس کمی کو ماحولیاتی نظام کی بگڑتی صورتحال کی علامت قرار دے رہے ہیں۔ یہ بھی پڑھیں:بحالی کے بعد...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">واشنگٹن/ تہران (مانیٹرنگ ڈیسک) مریکا نے ایران کی جانب بڑی فورس روانہ کردی جس میں جنگی بحری جہاز اور طیارے بھی شامل ہیں، صدر ٹرمپ کا کہنا ہے کہ تہران پر گہری نظر رکھی ہوئی ہے، احتیاطی طور پر فورس تعینات کی جارہی ہے ، دیکھتے ہیں آگے کیا ہوتا ہے جبکہ پاسداران...
لاہور: چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ جسٹس مس عالیہ نیلم نے عدالتی تاریخ میں پہلی مرتبہ پنجاب کی ماتحت عدلیہ کے ججز کی روزانہ بنیادوں پر کارکردگی عوام کے سامنے لانے کا تاریخی فیصلہ کر لیا۔ چیف جسٹس کے حکم پر اس مقصد کے لیے خصوصی سافٹ ویئر تیار کر لیا گیا ہے، جس کے ذریعے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">دنیا کے امیر ترین شخص اور ٹیکنالوجی کے ماہر ایلون مسک نے آرٹیفیشل انٹیلی جنس (اے آئی) کے حوالے سے ایک حیران کن اور سنجیدہ پیشگوئی کرتے ہوئے کہا ہے کہ 2026 کے آخر تک یہ ٹیکنالوجی انسانی ذہانت سے آگے نکل جائے گی۔ورلڈ اکنامک فورم میں خطاب کے دوران ٹیکنالوجی کے ماہر...
چیف جسٹس لاہو ر ہائیکورٹ عالیہ نیلم کا ججز کی روزانہ کارکردگی عوام کے سامنے لانے کا فیصلہ، خصوصی سافٹ ویئر تیار
لاہور(آئی این پی)چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ جسٹس عالیہ نیلم نے عدالتی تاریخ میں پہلی مرتبہ پنجاب کی ماتحت عدلیہ کے ججز کی روزانہ بنیادوں پر کارکردگی عوام کے سامنے لانے کا تاریخی فیصلہ کیا ہے ۔چیف جسٹس کے حکم پر اس مقصد کیلئے خصوصی سافٹ ویئر تیار کر لیا گیا ہے، جس کے ذریعے...
چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ جسٹس مس عالیہ نیلم نے عدالتی تاریخ میں پہلی مرتبہ پنجاب کی ماتحت عدلیہ کے ججز کی روزانہ بنیادوں پر کارکردگی عوام کے سامنے لانے کا تاریخی فیصلہ کر لیا۔چیف جسٹس کے حکم پر اس مقصد کے لیے خصوصی سافٹ ویئر تیار کر لیا گیا ہے، جس کے ذریعے عوام ایک...
ترکیہ نے غزہ میں امن منصوبے کے تحت فوج تعینات کرنے پر آمادگی کا اظہار کر دیا۔ ترکیہ کے وزیر خارجہ ہاکان فیدان نے ڈیوس میں ورلڈ اکنامک فورم کے موقع پر ایک خصوصی انٹرویو کے دوران کہا کہ ترکیہ غزہ کے لیے تیار کیے جانے والے امن منصوبے کے تحت فوجیوں کی تعیناتی کے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی ( اسٹاف رپورٹر)کراچی کے گنجان آباد علاقے سولجر بازار، گارڈن ویسٹ میں ایک رہائشی عمارت کی نچلی منزل پر قائم مٹھائی کی مشہور دکان میں اچانک آگ لگ گئی۔ خوش قسمتی سے فائر بریگیڈ کے بروقت پہنچنے اور امدادی کارروائی شروع کرنے کے باعث آگ پر قابو پا لیا گیا اور عمارت...
مصنوعی ذہانت سے چلنے والے روبوٹس اب محض تصور نہیں رہے بلکہ ہماری روزمرہ زندگی میں مختلف کام انجام دینے لگے ہیں۔ متحدہ عرب امارات میں ایک گیس اسٹیشن پر ان روبوٹس کا تجربہ کیا جا رہا ہے، جہاں یہ گاڑیوں کو فیول فراہم کرنے کے قابل ہیں۔ اسی طرح، خود کار ٹیکسی سروسز بھی...
سٹی 42 : کراچی کے گل پلازہ میں پیش آنے والے آتشزدگی کےواقعہ پر افغانستان سفارت خانے نے اظہار افسوس کرتے ہوئے پیغام جاری کیا ہے۔ سفارت خانہ اسلامی امارتِ افغانستان کی جانب سےایکس (ٹویٹر) پر جاری پیغام میں کہا گیا ہےکہ ”گل پلازہ “ کراچی میں پیش آنے والے افسوسناک آتشزدگی کے واقعہ...
چینی وزارت خارجہ کا گل پلازہ میں آتشزدگی کے متاثرین سے دلی تعزیت کا اظہار WhatsAppFacebookTwitter 0 22 January, 2026 سب نیوز بیجنگ (سب نیوز) چینی وزارت خارجہ کے ترجمان گو جیاکھون نے یومیہ پریس کانفرنس میں ایک سوال کے جواب میں کراچی میں واقع شاپنگ مال ‘گل پلازہ “میں آتشزدگی کے واقعے...
لاہور ایک بار پھر دنیا کا سب سے آلودہ شہر قرار دے دیا گیا ہے، جہاں فضائی آلودگی کی سطح ‘انتہائی خطرناک’ حد تک پہنچ چکی ہے۔ یہ انکشاف عالمی فضائی معیار کی نگرانی کرنے والے ادارے آئی کیو ایئر کی تازہ رپورٹ میں سامنے آیا ہے۔ آئی کیو ایئر کے لائیو ٹریکر کے مطابق...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کوئٹہ(نمائندہ جسارت )والدین کی جبری گمشدگی کے خلاف بلوچستان ہائی کورٹ کا فیصلہ وفاقی آئینی عدالت میں چیلنج کر دیا گیا۔والدین کی بازیابی کے لیے بی بی شکریہ نے بیرسٹر عمر اعجاز گیلانی کے ذریعے درخواست وفاقی آئینی عدالت میں دائر کی جس میں درخواست گزار کی جانب سے مؤقف اپنایا گیا کہ...
مصنوعی ذہانت تیار کرنے والی معروف کمپنی اوپن اے آئی دنیا بھر میں اے آئی کے استعمال کو عام بنانے کے لیے سرگرم ہو گئی۔ یہ بھی پڑھیں: مصنوعی ذہانت سے جذباتی تعلقات طلاقوں کی نئی وجہ بنتے جا رہے ہیں، انتباہ غیرملکی میڈیا کے مطابق اس مقصد کے تحت کمپنی بین الاقوامی حکام کو مزید...
اسلام آباد ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن کے سالانہ انتخابات سے قبل بیرسٹر قاسم نواز عباسی بلا مقابلہ جنرل سیکرٹری منتخب ہوگئے۔ کاغذات نامزدگی جمع کرانے کا وقت ختم ہونے تک انکے مقابلے میں کوئی امیدوار نہ آیا۔ انہیں بلا مقابلہ جنرل سیکرٹری قرار دے دیا گیا۔ صدر اور دیگر نشستوں پر 14 فروری کو انتخابات...
کوئٹہ (نیوز ڈیسک) والدین کی جبری گمشدگی کے خلاف بلوچستان ہائی کورٹ کا فیصلہ وفاقی آئینی عدالت میں چیلنج کر دیا گیا۔ والدین کی بازیابی کیلئے بی بی شکریہ نے بیرسٹر عمر اعجاز گیلانی کے ذریعے درخواست وفاقی آئینی عدالت میں دائر کی جس میں درخواست گزار کی جانب سے موقف اپنایا گیا کہ 16...
قانون نافذ کرنا مقدس امانت، مسلح افواج ہمیشہ بہادر، باوقار پولیس کے شانہ بشانہ کھڑی رہیں گی: فیلڈ مارشل
اسلام آباد (خبر نگار خصوصی) سربراہ پاک آرمی و چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ قانون نافذ کرنا مقدس امانت ہے۔ مسلح افواج ہمیشہ بہادر اور باوقار پولیس کے شانہ بشانہ کھڑی رہیں گی۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف،...
اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) پاکستان اور برطانیہ کے درمیان تیل و گیس اور معدنیات کے شعبے میں تعاون بڑھانے پر اتفاق ہوگیا جبکہ برطانیہ نے جیولوجیکل سروے کے لیے 400 ملین ڈالر معاونت کی پیشکش بھی کی ہے۔ یہ پیش رفت وفاقی وزیر پٹرولیم علی پرویز ملک سے برطانوی ہائی کمشنر جین میریٹ کی...
سعودی وزارتِ خارجہ نے کراچی کے گل پلازہ میں آتشزدگی کے واقعے میں قیمتی جانوں کے ضیاع پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ وزارتِ خارجہ کی جانب سے جاری بیان میں گل پلازہ کے افسوسناک واقعے میں 27 افراد کی ہلاکت پر تعزیت کی گئی اور کہا گیا کہ اس مشکل گھڑی...
(اویس کیانی) وفاقی وزیر پیٹرولیم علی پرویز ملک سے برطانوی ہائی کمشنر جین میریٹ کی ملاقات،پاکستان اور برطانیہ کے درمیان تیل و گیس اور معدنیات کے شعبے میں تعاون بڑھانے پر اتفاق،برطانیہ کی جیولوجیکل سروے آف پاکستان کی استعداد کار بڑھانے کے لیے 400 ملین ڈالر معاونت کی پیشکش۔ منکی پاکس کا خطرہ سنگین...
فوٹو: اسکرین گریب۔سوشال میڈیا وفاقی وزیر پیٹرولیم علی پرویز ملک سے برطانوی ہائی کمشنر جین میریٹ نے ملاقات کی، جس میں پاکستان اور برطانیہ کے درمیان تیل و گیس اور معدنیات کے شعبے میں تعاون بڑھانے پر اتفاق کیا گیا۔ اس حوالے سے جاری اعلامیہ کے مطابق برطانیہ نے جیولوجیکل سروے آف پاکستان کی استعداد کار...
وفاقی وزیر پیٹرولیم علی پرویز ملک سے برطانوی ہائی کمشنر جین میریٹ نے ملاقات کی، جس میں پاکستان اور برطانیہ کے درمیان تیل و گیس اور معدنیات کے شعبے میں تعاون کو مزید فروغ دینے پر اتفاق کیا گیا۔ مزید پڑھیں: برطانیہ میں پاکستان کی عسکری قیادت کو دھمکیاں، فوری کارروائی کا مطالبہ ملاقات کے دوران...
بنگلہ دیش کے کوکس بازار کے علاقے میں واقع روہنگیا مہاجر کیمپ میں ہونے والی آتشزدگی کے نتیجے میں 400 سے 500 شیلٹرز مکمل طور پر جل کر خاکستر ہو گئے، جس کے بعد سینکڑوں پناہ گزین محفوظ مقام کی تلاش میں ہیں۔ مقامی فائر سروس اسٹیشن کے حکام کے مطابق آگ منگل کی صبح...
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق ) آرمی چیف، چیف آف ڈیفنس فورسز و فیلڈ مارشل نے نیشنل پولیس اکیڈمی کا دورہ کیا، سید عاصم منیر نے پولیس اکیڈمی کے افسران سے بھی ملاقات کی، وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی اور وزیر مملکت داخلہ طلاق چودھری بھی موجود تھے۔...
بگ بیش لیگ کے رواں سیزن کے کامیاب ترین بولر حارث رؤف کی پاکستانی ٹیم میں شمولیت مشکوک ہوگئی۔ میڈیا ذرائع کے مطابق قومی ٹیم کے ہیڈ کوچ مائیک ہیسن نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026 کے لیے فاسٹ بولر حارث رؤف کو اسکواڈ سے باہر رکھنے کا عندیہ دیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے...
نیروبی (ویب ڈیسک) اقوام متحدہ کے ہائی کمشنر برائے انسانی حقوق وولکر ترک نے خبردار کیا ہے کہ سوڈان ایک ایسی کھائی میں دھنستا جا رہا ہے جس کے اثرات ناقابل تصورہیں۔ عالمی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق پانچ روزہ دورہ سوڈان کے بعد کینیا کے دارالحکومت نیروبی میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے وولکر...
چاند پر رہائش کیلئے بڑی آفر سامنے آگئی ہے جس میں جی آر یو اسپیس کمپنی نے 10 لاکھ ڈالر پیشگی پر چاند پر کمرا بُک کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ خلائی سیاحت اور مستقبل کی رہائش کے شعبے میں سرگرم ادارے جی آر یو اسپیس نے ایک غیر معمولی اعلان کرتے ہوئے دعویٰ کیا ہے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">آل پاکستان ٹیکسٹائل ملز ایسوسی ایشن کے مرکزی چیئرمین کامران ارشد نے کہا ہے کہ مہنگی بجلی کے باعث ملک بھر میں 150 ٹیکسٹائل ملیں بند ہوچکی ہیں اور موجودہ حالات میں صنعت چلانا ممکن نہیں رہا، اس لیے اب صنعتوں کی چابیاں حکومت کے حوالے کرنے جا رہے ہیں۔اپٹما ہیڈ آفس میں...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">امریکا کا طیارہ برداربحری جہاز’’ابراہم لنکن‘‘مشرقِ وسطیٰ روانہ ہوگیا جبکہ گیارہ سے زائد ایف فیفٹین لڑاکے طیارے تعینات کر دیئے گئے۔تفصیلات کے مطابق ایران سے بڑھتی ہوئی کشیدگی کے تناظر میں امریکا نے مشرقِ وسطیٰ میں اپنی فوجی موجودگی مزید بڑھانے کا فیصلہ کر لیا ہے۔امریکی سینٹرل کمانڈ (سینٹ کام) نے ایک ماہ...
کراچی آتشزدگی: فرانس سفارت خانہ کا متاثرین کے ساتھ ہمدردی کا اظہار WhatsAppFacebookTwitter 0 19 January, 2026 سب نیوز کراچی:سب نیوز ) فرانس کے سفارت خانہ نے گل پلازہ، کراچی میں پیش آنے والے المناک آتشزدگی کے واقعے پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔ سفارت خانے کی جانب سے جاری...
اسلام آباد: سری لنکا کے ہائی کمشنر کی ہولی سی کے ایپوسٹولک نونسیو سے ملاقات، سیاسی صورتحال اور سماجی ہم آہنگی پر تبادلۂ خیال
اسلام آباد: سری لنکا کے ہائی کمشنر کی ہولی سی کے ایپوسٹولک نونسیو سے ملاقات، سیاسی صورتحال اور سماجی ہم آہنگی پر تبادلۂ خیال WhatsAppFacebookTwitter 0 19 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد: سری لنکا کے ہائی کمشنر، ریئر ایڈمریل فریڈ سینویراتھنے (ریٹائرڈ) نے پاکستان میں ہولی سی کے ایپوسٹولک نونسیو (سفیر)، آرچ بشپ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی میں سردی کے ساتھ سانس کی بیماریوں میں خطرناک حد تک اضافہ ہو رہا ہے۔ پاکستان پیڈیاٹرکس ایسوسی ایشن کے مطابق او پی ڈی میں آنے والے 60 فی صد سے زائد بچے سانس کے امراض میں مبتلا ہیں، جبکہ 20 سے 30 فی صد کو اسپتال میں داخل کرنا پڑ رہا...
کراچی کے علاقے ایم اے جناح روڈ پر واقع گل پلازہ میں آتشزدگی کے واقعے کے بعد میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب تقریباً 23 گھنٹے کی تاخیر سے جائے حادثہ پر پہنچے، جہاں ان کی آمد پر متاثرہ تاجروں نے شدید احتجاج کیا۔ گل پلازہ میں آگ لگنے کا واقعہ گزشتہ شب 9 بج کر...
نئی دہلی:(ویب ڈیسک) بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کو ایران کی چابہار پورٹ سے علیحدگی کے بعد اپنے ہی ملک میں شدید تنقید کا سامنا ہے۔ بھارتی اپوزیشن جماعت کانگریس پارٹی نے ایک ویڈیو ریلیز کی۔ جس میں کہا گیا کہ “نریندر مودی نے پھر کیا ٹرمپ کے آگے سرینڈر”۔ ویڈیو میں کہا...
کراچی:صدر مملکت آصف علی زرداری اور وزیراعظم شہباز شریف نے کراچی کے ایم اے جناح روڈ پر واقع گل پلازہ میں لگنے والی ہولناک آتشزدگی پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ واقعے میں قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر صدر اور وزیراعظم نے جاں بحق افراد کے لواحقین سے دلی تعزیت اور...
فائل فوٹو امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے گل پلازہ آتشزدگی کے واقعے پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔حافظ نعیم الرحمان نے انسانی جانوں کے ضیاع پر گہرے افسوس کے ساتھ غمزدہ خاندانوں سے تعزیت بھی کی۔ انہوں نے آگ بجھانے والے فائر فائٹر کے جاں بحق ہونے پر بھی اپنی دلی...
—فائل فوٹو ایم کیو ایم پاکستان نے گل پلازہ میں آتشزدگی کے واقعے میں جاں بحق افراد کے اہلخانہ سے دلی اظہارِ افسوس کیا ہے۔ ترجمان ایم کیو ایم پاکستان کے مطابق گل پلازہ آتشزدگی کا واقعہ ایک انسانی سانحہ ہے، جس کے ذمہ داران کے خلاف مکمل تحقیقات کی جانی چاہئیں۔ترجمان نے بتایا کہ گورنر...
وزیراعظم شہباز شریف اور وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کراچی میں گل پلازہ میں آگ لگنے کے واقعے پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ لوگوں کے جان و مال کی حفاظت کے لیے تمام تر اقدامات کیے جائیں، متاثرہ تاجروں اور دیگر افراد کو ہر ممکن امداد فراہم...