2026-06-02@21:11:16 GMT
تلاش کی گنتی: 1813
«جسٹس طارق جہانگیری»:
(اویس کیانی)وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نےکراچی کے شاپنگ مال میں آتشزدگی میں قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہارکرتے ہوئےجاں بحق افراد کے لواحقین سے دلی ہمدردی و اظہار تعزیت کیاہے۔وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے زخمیوں کی جلد صحت یابی کیلئے دعاکرتے ہوئے کہاکہ تمام تر ہمدردیاں متاثرین کے ساتھ...
فائل فوٹو وزیراعظم شہباز شریف اور وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کراچی میں گل پلازہ میں آگ لگنے کے واقعے پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ لوگوں کے جان و مال کی حفاظت کے لیے تمام تر اقدامات کیے جائیں، متاثرہ تاجروں اور دیگر افراد کو ہر ممکن امداد...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">نئی دہلی :ایران کی اسٹریٹجک اہمیت کی حامل چابہار بندرگاہ سے بھارت کی عملی علیحدگی کے بعد بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کو اپنے ہی ملک میں شدید سیاسی تنقید کا سامنا ہے۔اپوزیشن جماعت کانگریس پارٹی نے اس معاملے پر مودی حکومت کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے ایک ویڈیو جاری کی ہے، جس...
چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی کا کراچی میں گل پلازہ آتشزدگی کے افسوسناک واقعے پر گہرے رنج و غم کا اظہار
چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی کا کراچی میں گل پلازہ آتشزدگی کے افسوسناک واقعے پر گہرے رنج و غم کا اظہار WhatsAppFacebookTwitter 0 18 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد: (سب نیوز) چیئرمین سینیٹ پاکستان سید یوسف رضا گیلانی نے کراچی کے علاقے میں واقع گل پلازہ میں لگنے والی ہولناک...
کراچی: پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کراچی کے ایم اے جناح روڈ پر واقع ایک شاپنگ پلازہ میں لگنے والی ہولناک آگ کے نتیجے میں قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع اور بھاری مالی نقصان پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے آتشزدگی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ایتھنز (انٹرنیشنل ڈیسک) فرانس سے خریدا گیا بیلہارا کلاس کا مسلح فریگیٹ یونان پہنچ گیا جو یونانی بحریہ کو جدید بنانے کے منصوبے کا حصہ ہے۔ یہ فریگیٹ 4نئے جنگی بحری جہازوں میں سے ایک ہے۔ خبررساں اداروں کے مطابق یونان نے اپنی فوج کو جدید بنانے کے سلسلے میں فرانس سے بیلہارا...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر)سندھ ہائی کورٹ / آئینی بینچ میںسرجانی ٹاون کے رہائشی منصوبے میں خلاف ضابطہ گیس کنکشنز کی فراہمی کے خلاف درخواست,عدالت نے اوگرا کو فیصلے پر عمل درآمد کروانے کا حکم دے دیا۔سندھ ہائی کورت مین سرجانی ٹاون کے رہائشی منصوبے میں خلاف ضابطہ گیس کنکشنز کی فراہمی کے خلاف درخواست...
بھارت کی جانب سے ایران کی چاہ بہار بندرگاہ سے دستبرداری کے فیصلے کے بعد دونوں ممالک کے تعلقات کی نوعیت پر سوالات اٹھنے لگے ہیں۔ معاشی رپورٹس کے مطابق بھارت نے معمولی امریکی دباؤ کے بعد ایران کے ساتھ کیا گیا ایک اہم معاہدہ ترک کر دیا، جسے ماہرین بھارت کی مفاد پر...
وائٹ ہاؤس نے کہا ہے کہ گرین لینڈ میں یورپی افواج کی تعیناتی سے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے اس منصوبے پر کوئی اثر نہیں پڑے گا جس کے تحت وہ ڈنمارک کے زیرِ انتظام اس قطبی جزیرے پر کنٹرول حاصل کرنا چاہتے ہیں۔ وائٹ ہاؤس کی ترجمان کیرولین لیویٹ نے پریس بریفنگ کے دوران...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">پنٹاگون کی جانب سے فوجی ڈھانچے میں مصنوعی ذہانت کے بھرپور اور فیصلہ کن استعمال کا اعلان درحقیقت محض ایک تکنیکی پیش رفت نہیں بلکہ عالمی طاقت کے توازن میں ایک گہرے اور دور رس تغیر کا اشارہ ہے۔ پیٹاگون چیف پیٹ ہیگ سیٹھ کے مطابق امریکی فوج اب اس مرحلے میں داخل...
انفارمیشن کمیشن اراکین کا سندھ گورنمنٹ سروسز اسپتال کا دورہ،ویب سائٹ کی عدم فعالیت پر اظہارناپسندیدگی
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسپتال کی ویب سائٹ فعال نہ ہونے پر ناپسندیدگی کا اظہار،جلد از جلد فعال کرنے کی ہدایت کراچی(رپورٹ: منیر عقیل انصاری) معلومات تک رسائی اور شفافیت کے قانون 2016 کے تحت سندھ انفارمیشن کمیشن کے اراکین محمد سلیم خان اور نور محمد دایو نے بہتر نظم و نسق اور شفافیت کو یقینی بنانے...
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) تیل کی قیمتوں میں جمعرات کو کئی ماہ کی بلند ترین سطح سے کمی دیکھنے میں آئی جبکہ سونا بھی اپنی تاریخی بلند ترین سطح سے نیچے آ گیا۔ تفصیلات کے مطابق برینٹ کروڈ فیوچرز 3.4 فیصد کمی کے بعد 64.25 ڈالر فی بیرل جبکہ امریکی نائمیکس کروڈ 3.4 فیصد...
معروف پاکستانی اداکارہ و میزبان فضا علی نے سابق شوہر فواد فاروق کی دوسری شادی پر ان کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار کیا ہے۔فضا علی نے بیٹی فرال کی ویڈیو اس کے والد کے ساتھ شیئر کی اور طویل کیپشن لکھا۔کیپشن میں اداکارہ نے کہا 'زندگی ہمیشہ سیدھی نہیں ہوتی، کبھی کبھی وہ ہمیں...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسپورٹس ڈیسک )بگ بیش لیگ میں پاکستان کے فاسٹ بولر زمان خان نے شاندار بولنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے اپنی ٹیم کو یادگار فتح دلا دی۔بدھ کو کھیلے گئے میچ میں برسبین ہیٹ نے ہوبارٹ ہریکینز کو محض 3 رنز سے شکست دی جس میں فیصلہ کن کردار زمان خان کے آخری...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر) میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے گرومندر تا تین ہٹی جہانگیر روڈ کی تعمیر کا سنگ بنیاد رکھ دیا۔ انہوں نے کہا کہ 90 دن کا کام 60 دن میں مکمل ہوگا اور سیوریج نظام بھی تبدیل کیا جائے گا۔ میئر نے مزید کہا کہ شہر میں پانی کی منصفانہ...
بگ بیش لیگ میں پاکستان کے فاسٹ بولر زمان خان نے شاندار بولنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے اپنی ٹیم کو یادگار فتح دلا دی۔ بدھ کو کھیلے گئے میچ میں برسبین ہیٹ نے ہوبارٹ ہریکینز کو محض 3 رنز سے شکست دی جس میں فیصلہ کن کردار زمان خان کے آخری اوور نے ادا...
کراچی (نیوز ڈیسک)سندھ ہائیکورٹ نے سوئی سدرن گیس کمپنی کی جانب سے صنعتوں پر عائد کیے گئے کیپٹو ٹیرف کے خلاف دائر درخواستیں منظور کرتے ہوئے کیپٹو ٹیرف کے اطلاق کو غیر آئینی قرار دے دیا ہے۔ عدالت میں دائردرخواستوں میں مؤقف اختیار کیا گیاتھا کہ سوئی سدرن گیس کمپنی نے فروری 2025 میں صنعتوں...
فائل فوٹو میئر کراچی مرتضیٰ وہاب نے کہا ہے کہ کراچی میں دن رات کام ہو رہا ہے، 60 روز میں سڑک اور نالے کا کام مکمل کر لیا جائے گا۔کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ جہانگیر روڈ کو جدید اور پائیدار معیار کے مطابق تعمیر کیا جا رہا ہے، جہاں برسوں پرانا...
اسلام آباد: جناح گارڈن میں واپڈا اور رہائشیوں کے درمیان کشیدگی WhatsAppFacebookTwitter 0 14 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد میں جناح گارڈن کے رہائشیوں اور واپڈا کے عملے کے درمیان شدید کشیدگی پیدا ہو گئی ہے۔ واپڈا کی جانب سے سوسائٹی میں بجلی کی اوپن تاریں لگانے کے اقدام کو جناح گارڈن...
میئر کراچی مرتضیٰ وہاب نے کہا کہ کراچی والوں نے پیپلز پارٹی کو موقع دیا تو دیکھیں کام ہورہا ہے۔ میئر کراچی مرتضیٰ وہاب کا کہنا ہے کہ اگلے چند دنوں میں بلاول بھٹو کی سیاسی جماعت کراچی میں بڑاپیکج لارہی ہے، کےایم سی اور سندھ حکومت کام کررہی ہے، ٹاونز بھی اسی طرح ہماری...
کراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن)سندھ ہائیکورٹ نے سوئی سدرن گیس کمپنی کی جانب سے صنعتوں پر عائد کیے گئے کیپٹو ٹیرف کے خلاف دائر درخواستیں منظور کرتے ہوئے کیپٹو ٹیرف کے اطلاق کو غیر آئینی قرار دے دیا ہے۔ نجی ٹی وی سما نیوز کے مطابق عدالت میں دائردرخواستوں میں مؤقف اختیار کیا گیاتھا کہ سوئی...
سینیٹر وقار مہدی کا غیراعلانیہ گیس کی بندش، لوڈشیڈنگ اور انتہائی کم پریشر کی شکایات پر تشویش کا اظہار
اپنے بیان میں جنرل سیکرٹری پیپلز پارٹی سندھ نے کہا کہ وزیراعظم میاں شہباز شریف کراچی میں گیس کی بندش کا فوری نوٹس لیں، اور عوام کو اذیت پہنچانے والوں کے خلاف سخت کاروائی عمل میں لائی جائے۔ اسلام ٹائمز۔ پاکستان پیپلز پارٹی سندھ کے جنرل سیکریٹری سینیٹر وقار مہدی نے کراچی سمیت سندھ کے...
کراچی: منگھوپیر کے علاقے عزیز بروہی گوٹھ کے مدرسے میں 30 نومبر کو معلم کے تشدد سے شدید زخمی کمسن لڑکا زندگی کی بازی ہار گیا۔ منگھوپیر پولیس نے بچے کو زخمی کرنے کا مقدمہ درج کر کے معلم کو گرفتار کیا تھا جو بعدازاں ضمانت پر رہا ہے ، کمسن بچے کی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی: انجیر ایک ایسی قدرتی غذا ہے جو صحت کے بے شمار فوائد فراہم کرتی ہے۔ نہ صرف ذائقے میں لذیذ بلکہ صحت کے لحاظ سے بھی انجیر کا شمار بہترین پھلوں میں ہوتا ہے۔ یہ پھل دنیا بھر میں مختلف ثقافتوں میں اپنی غذائی اور علاجی خصوصیات کے لیے جانا جاتا ہے۔طبی...
وزیراعظم کا نیوٹیک کی کارکردگی پر اظہار اطمینان، اپرینٹس شپ قانون پر عملدرآمد یقینی بنانے کی ہدایت تازہ ترینقومی خبریں12 جنوری ، 2026 FacebookTwitterWhatsapp
وزیرِاعظم کی زیرصدارت پیشہ ورانہ تربیت کے نئے متعارف کردہ ایکوسسٹم پر جائزہ اجلاس اسلام آباد میں منعقد ہوا۔ اس موقع پر وزیراعظم محمد شہباز شریف نے نیوٹیک کی حالیہ کارکردگی پر اظہار اطمینان کیا۔ وزیراعظم نے تکنیکی و فنی تربیتی پروگرامز کے نئے اہداف کا تعین کرنے اور اپرینٹس شپ قانون پر عملدرآمد یقینی...
فائل فوٹو۔ وزیرِاعظم کی زیرصدارت پیشہ ورانہ تربیت کے نئے متعارف کردہ ایکوسسٹم پر جائزہ اجلاس اسلام آباد میں منعقد ہوا۔ اس موقع پر وزیراعظم محمد شہباز شریف نے نیوٹیک کی حالیہ کارکردگی پر اظہار اطمینان کیا۔ وزیراعظم نے تکنیکی و فنی تربیتی پروگرامز کے نئے اہداف کا تعین کرنے اور اپرینٹس شپ قانون پر عملدرآمد یقینی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کیا بنگال علٰیحدگی پسند سیون سسٹرز کی آٹھویں بہن ہے؟ یہ سوال اس لیے پیدا ہوا کہ مغربی بنگال میں انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ کے حالیہ چھاپوں نے بھارت کی وفاقی ساخت کو شدید نقصان پہنچایا ہے۔ مودی حکومت کی طرف سے ممتا بینرجی کی ترنمول کانگریس کے دفاتر، خاص طور پر IPAC کے دفاتر...
ملک بھر میں سردی کی شدید لہر بدستور جاری ہے. جہاں شمالی علاقوں میں موسم نے خطرناک حد تک شدت اختیار کر لی ہے۔عالمی موسمیاتی ویب سائٹ کے مطابق ہنزہ میں کم سے کم درجہ حرارت منفی 20 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا، جس کے باعث سردی نے تمام سابقہ ریکارڈ توڑ دیے۔اتوار کی...
اسلام آباد:(نیوزڈیسک)صدرآصف علی زرداری نے اسلام آباد میں گیس سلنڈر دھماکے میں قیمتی جانوں کےنقصان پر افسوس کااظہار کیا ہے۔ صدرِ مملکت نے جاں بحق ہونے والوں کے اہلِ خانہ سے تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ یہ سانحہ نہایت افسوسناک ہے ۔ انہوں نے ہدایت کی کہ متعلقہ ریگولیٹرز گیس سلنڈرز کی تیاری،...
خدشہ ہے چند ماہ میں پاکستان کے کچھ علاقے علیحدگی کا اعلان کردینگے، محمود اچکزئی WhatsAppFacebookTwitter 0 11 January, 2026 سب نیوز لاہور(آئی پی ایس )تحریک تحفظ آئین پاکستان کے سربراہ محمود اچکزئی نے کہا ہے کہ مجھے خطرہ ہے دو چار مہینے بعد پاکستان کے کچھ علاقے علیحدگی کا اعلان کردیں گے۔ میں...
کراچی کے علاقے گلشن اقبال بلاک 2 کی رہائشی عمارت کے فلیٹ میں گیس لیکج کے باعث دھماکا ہوا ہے۔ پولیس کے مطابق عمارت کی پہلی منزل پر واقع فلیٹ میں دھماکے کے بعد آگ لگ گئی تھی۔ پولیس نے کہا کہ واقعے میں خاتون اور بچوں سمیت 6 افراد زخمی ہو گئے تھے...
حیدرآباد: شہر کے مختلف علاقوں میں بڑی ہاؤس رابریز میں ملوث ایک خطرناک گینگ کے اہم رکن کو پولیس مقابلے میں ہلاک کردیا گیا جبکہ اس کے دیگر ساتھی فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے۔ پولیس کے مطابق مقابلہ گرڈ اسٹیشن علمدار چوک کے قریب ہوا، مشتبہ افراد نے پولیس کو دیکھتے ہی...
چینی، روسی اور ایرانی جنگی جہاز مشترکہ بحری مشقوں کے لیے جنوبی افریقی پانیوں میں جمع ہوگئے۔ عالمی میڈیا رپورٹ کے مطابق تینوں ممالک کے جنگی بحری جہاز ایک ہفتے کی بحری مشقوں کے لیے جنوبی افریقا کے پانیوں میں پہنچ گئے ہیں کیونکہ وینزویلا میں امریکا کی فوجی مداخلت اور اس کے کئی آئل...
پوپ لیو نے جمعہ کے روز اپنے سالانہ غیر ملکی پالیسی خطاب میں سفارتی مقاصد کے حصول کے لیے فوجی طاقت کے استعمال کی سخت مذمت کی اور کہا کہ دنیا میں مکالمے اور اتفاقِ رائے پر مبنی سفارتکاری کی جگہ طاقت پر مبنی حکمتِ عملی لے رہی ہے۔ یہ بھی پڑھیے: پوپ لیو کی...
پاکستان کے اسکواش کے نوجوان ستارے نور زمان کراچی اوپن کے کوارٹر فائنل میں سابق عالمی چیمپیئن محمد الشرباجی سے ہارگئے اور یوں پاکستان ٹورنامنٹ سے باہر بھی ہوگیا لیکن مقابلہ ہار کر بھی نور نے شائقین کے دل جیت لیے۔ یہ بھی پڑھیں: کراچی اوپن اسکواش: پہلا دن پاکستانی کھلاڑیوں کے نام رہا کوارٹر فائنلز...
روس نے امریکا پر الزام عائد کیا ہے کہ شمالی بحرِ اوقیانوس میں روسی پرچم والے آئل ٹینکر میرینیرا پر قبضہ کر کے امریکا نے فوجی و سیاسی کشیدگی کو ہوا دی ہے اور بین الاقوامی سمندری قوانین کی خلاف ورزی کی ہے۔ یہ بھی پڑھیں: ٹرمپ بے قابو، وینزویلا کے بعد کس کا نمبر ہے؟...
بھارت کے شہر ممبئی میں الیکشن کیمپین کے دوران آتش بازی سے بالی ووڈ اداکارہ ڈیزی شاہ کی رہائشی بلڈنگ میں آتشزدگی کا واقعہ پیش آیا۔ اداکارہ ڈیزی شاہ نے انسٹاگرام پر اس خطرناک واقعے کی ویڈیو شیئر کی اور شہریوں کی حفاظت پر سنجیدہ سوالات اٹھائے۔ ڈیزی شاہ کے مطابق باندرہ میں ان...
امریکا نے 2 ہفتے سے زیادہ عرصے تک اٹلانٹک میں تعاقب کے بعد وینزویلا سے منسلک تیل بردار جہاز کو ضبط کرنے کی کوشش کی ہے، جس سے روس کے ساتھ تعلقات میں کشیدگی پیدا ہونے کا امکان ہے۔ امریکی حکام کے مطابق یہ کارروائی کوسٹ گارڈ اور امریکی فوج کی زیر نگرانی انجام دی...
خطے میں بڑھتی ہوئی کشیدگی اور عدم استحکام علاقائی اور بین الاقوامی امن و سلامتی کیلئے نیک شگون نہیں کارروائیاں عالمی امن کیلئے خطرہ ، سیاسی اختلافات کا واحد حل مکالمہ اور سفارتکاری ہے،پاکستان پاکستان نے وینزویلا کی صورتحال پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہو ئے اسے عالمی امن کیلئے خطرہ قرار دے دیااورکہاکہ...
اسلام آباد: جوڈیشل کمیشن کی کمیٹی نے آئین کے آرٹیکل 175A (20) کے تحت ہائی کورٹس کے ججوں کی سالانہ کارکردگی کے مؤثر معیارات طے کرنے کے لیے مجوزہ قواعد پر اتفاق کر لیا ہے۔ کمیٹی کا اجلاس جسٹس عامر فاروق کی سربراہی میں ہوا جس میں مجوزہ قواعد پر...
پاکستان انڈر 19 کرکٹ ٹیم کے اوپننگ بیٹر سمیر منہاس نے یوتھ ون ڈے کرکٹ میں تاریخ رقم کرتے ہوئے تیز ترین سنچری کا عالمی ریکارڈ توڑ دیا۔ منگل کو ہرارے میں پاکستان انڈر 19 اور میزبان زمبابوے انڈر 19 کے درمیان کھیلے گئے ون ڈے ٹرائی سیریز کے فائنل میں سمیر منہاس نے شاندار...