2026-06-02@21:11:16 GMT
تلاش کی گنتی: 1813
«جسٹس طارق جہانگیری»:
انڈر 19 سہہ ملکی سیریز کے فائنل میں سمیر منہاس نے ایک بار پھر اپنی جارحانہ بیٹنگ سے سب کو متاثر کیا ہے، زمبابوے کے خلاف فائنل میں صرف 42 گیندوں پر 5 چھکے اور 15 چوکے لگا کر سینچری بنانے والے سمیر منہاس نے اپنی غیر معمولی صلاحیتوں کا لوہا منوایا۔ یہ بھی پڑھیں: ایشیا...
نیویارک: پاکستان نے وینزویلا میں ہونے والی پیش رفت پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ وہاں بڑھتی ہوئی کشیدگی علاقائی اور عالمی امن و سلامتی کے لیے خطرات پیدا کر رہی ہے۔یہ بیان پیر کو اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے ہنگامی اجلاس میں دیا گیا جو وینزویلا کی تازہ...
ویب ڈیسک: سندھ کے سینئر وزیر شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ عالمی بینک کی جانب سے سندھ فلڈ ایمرجنسی ری ہیبلیٹیشن منصوبے کی کارکردگی کو تسلی بخش قرار دینا سندھ حکومت کی مؤثر منصوبہ بندی اور بہتر عملدرآمد کا واضح ثبوت ہے۔ اپنے بیان میں شرجیل انعام میمن نے بتایا کہ اس منصوبے...
کراچی: شاہ فیصل ٹاؤن میں گیس پائپ لائن بچھانے کے لیے روڈ کٹنگ کے بعد سڑکوں کی دوبارہ مرمت نہ کرنے کے خلاف سندھ ہائیکورٹ میں درخواست دائر کردی گئی۔ چیئرمین یوسی 3 شاہ فیصل چوہدری اسد، وائس چیئرمین چوہدری خالد اور محمد تحسین نے سندھ ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا۔ عثمان فاروق ایڈووکیٹ کے توسط...
نگران وزراء سے سپیکر جی بی اسمبلی حلف لے لیں گے جو گورنر کی جانب سے تقریب کی صدارت کرینگے۔ حلف برداری کی تقریب کل دن 11 بجے ہو گی۔ اسلام ٹائمز۔ گلگت بلتستان کے نگران وزراء کی حلف برداری تقریب کل منگل کے روز گورنر ہاوس میں ہو گی۔ حکومت گلگت بلتستان نے نگران...
نامور اداکارہ ہانیہ عامر نے 2026 کے آغاز پر انسٹاگرام پر ایک جذباتی پوسٹ کے ذریعے اپنے مداحوں کے ساتھ زندگی کے مشکل لمحات کا عکس شیئر کیا ہے۔ اداکارہ نے 2025 کے سال کو اپنے لیے خوشیوں اور مشکلات سے بھرپور قرار دیا۔ یہ بھی پڑھیں: سجل علی اور ہانیہ عامر کی شادیاں آنے والے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد: ترجمان دفترخارجہ نے امریکی حملے کے بعد وینزویلا کے صدر اور اہلیہ کی گرفتاری کے تناظر میں جاری بیان میں کہا ہے کہ پاکستان نے بحران کے خاتمے کیلئے تحمل اور کشیدگی میں کمی پر زوردیتا ہے۔بیان کے مطابق تنازعات کے حل کیلئے اقوامِ متحدہ کے منشور اور بین الاقوامی قانون...
کراچی کی قدیم بستی لیاری ان دنوں ایک بار پھر موضوعِ بحث بنی ہوئی ہے، جس کی وجہ بالی ووڈ کی فلم دھرندر ہے۔ اس فلم میں لیاری کی جو تصویر پیش کی گئی ہے، اس کا حقیقت سے دور دور تک کوئی تعلق نہیں۔ لیاری کے عوام، خصوصاً نوجوان اس فلم کو سنجیدگی کے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">نئے دور کا یہ بڑا کھوکھلا سا شور ہے کہ اب وہ دور لد گیا جب عورتیں کبھی چولہا پھٹنے، اور کبھی دوپٹا جلنے سے ماری جاتی تھیں تو کبھی جسمانی اور ذہنی تشدد سے سسک سسک کے مرمر کے جیتی تھیں اب وہ گھروں میں مقید نہیں ان کو اپنے حقوق کا...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد:تحریک انصاف کے رہنما علی محمد خان نے کہا ہے کہ اپوزیشن الائنس نے مذاکرات کی پیشکش قبول کر لی ہے لیکن انہوں نے واضح کیا کہ اگر مذاکرات میں عمران خان کی رہائی شامل نہ ہوئی تو وہ اس کو قبول نہیں کریں گے۔علی محمد خان نے کہا کہ بانی پی...
پاکستان تحریک انصاف کے رہنما علی محمد خان نے کہا ہے کہ اپوزیشن الائنس نے مذکرات کی پیش کش قبول کرلی، اگر بات چیت میں عمران خان کی رہائی شامل نہ ہوئی تو قبول نہیں کروں گا۔ رہنما پی ٹی آئی علی محمد خان نے پروگرام سینٹر اسٹیج میں گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ...
نئی دہلی:بہوجن سماج پارٹی کی سربراہ اور سابق وزیر اعلیٰ اتر پردیش مایاوتی نے ہفتے کے روز سوشل میڈیا پر کئی اہم مسائل پر کھل کر رائے دی۔ انہوں نے خواتین کی حفاظت و احترام، پولیس کی شائستگی، کسانوں کے مسائل اور ملک کی خراب ہوتی ہوئی خارجہ پالیسی پر حکومتوں کو آئینہ دکھایا۔ بہار...
سوئٹزرلینڈ دھماکے اور لگنے والی آگ سے ہلاکتوں کی تعداد 47 اور زخمیوں کی تعداد 100 تک جاپہنچی، وزیراعظم شہباز شریف نے اظہارِ افسوس کیا ہے۔ عالمی میڈیا رپورٹ کے مطابق نائٹ کلب میں سالِ نو کی تقریب جاری تھی اور ویڈیوز میں دیکھا جا سکتا ہے کہ عملہ جلتی ہوئی شیمپین بوتلیں اٹھا کر...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">پشاور: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل آفریدی نے کہا ہے کہ وہ اسٹیبلشمنٹ کے ساتھ صوبائی معاملات پر بات چیت اور تعلقات بہتر کرنے کے لیے تیار ہیں، پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی عمران خان نے انہیں اسٹیبلشمنٹ سے بات چیت کرنے کی ہدایت نہیں دی ہے۔سہیل آفریدی نے صحافیوں کے...
اداکارہ، گلوکارہ اور ڈرامہ نگار بشریٰ انصاری نے ایک سیشن میں اپنی زندگی کے تجربات، کام اور پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری پر کھل کر بات کی ہے۔ بشری انصاری نے بتایا کہ وہ کراچی میں پیدا ہوئیں لیکن لاہور میں پرورش پائیں۔ ان کے والد احمد بشیر ایک صحافی اور فعال کارکن تھے جنہیں سچ کہنے...
بنگلہ دیش :جماعتِ اسلامی کے امیر کی طارق رحمان سے ملاقات، بی این پی کے ساتھ تعاون پر آمادگی کا اظہار
بنگلہ دیش جماعتِ اسلامی کے امیر ڈاکٹر شفیق الرحمان نے ملک میں سیاسی استحکام اور اصلاحات کے لیے بنگلہ دیش نیشنلسٹ پارٹی (بی این پی) کے ساتھ مل کر کام کرنے کی خواہش ظاہر کی ہے۔ یہ بات انہوں نے بی این پی کے قائم مقام چیئرمین طارق رحمان سے ملاقات کے بعد میڈیا...
جنیوا(ویب ڈیسک) سوئٹزرلینڈ کے مشہور اسکی ریزورٹ کرانس مونٹانا میں نئے سال کی تقریب کے دوران ایک بار میں ہونے والے دھماکے اور آگ لگنے سے تقریباً 47 افراد ہلاک اور 100 زائد زخمی ہو گئے، وزیراعظم شہباز شریف نے اظہارِ افسوس کیا ہے۔ نائٹ کلب میں سالِ نو کی تقریب جاری تھی اور ویڈیوز...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">سوئٹزرلینڈ کے ایک معروف اسکی ریزورٹ ٹاؤن میں نیو ایئر نائٹ کے موقع پر ایک بار میں خوفناک آتشزدگی کا واقعہ پیش آیا، جس کے نتیجے میں کم از کم 47 افراد ہلاک جبکہ 115 سے زائد زخمی ہو گئے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق آگ سالِ نو کی تقریب کے دوران لگی جس...
کوئٹہ ،پشتونخوا نیشنل عوامی پارٹی کے تحت گیس وبجلی کی لوڈشیڈنگ کیخلاف پریس کلب کے سامنے احتجاج کیا جارہا ہے
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز
آئل اینڈ گیس ڈویلپمنٹ کمپنی لمیٹڈ یعنی او جی ڈی سی ایل نے جمعرات کو اعلان کیا کہ اس نے خیبر پختونخوا کے ضلع کوہاٹ میں اپنے باراگزی ایکس 01 نامی کنویں میں تیل اور گیس دریافت کی ہے۔ او جی ڈی سی ایل نے اس پیش رفت سے متعلق پاکستان اسٹاک ایکسچینج کو نوٹس...
پاکستان نے یمن میں تشدد میں دوبارہ اضافے پر اظہارِ تشویش کرتے ہوئے سعودی عرب کے ساتھ مکمل یکجہتی کا اظہار کیا ہے۔ ترجمان دفترِ خارجہ کے مطابق پاکستان یمن میں دیرپا امن اور استحکام کے قیام کے لیے تمام کوششوں کی حمایت کرتا ہے۔دفترِ خارجہ کی جانب سے بدھ کے روز جاری ہونے والے...
اسلام آباد (خبر نگار خصوصی) وزیراعظم شہباز شریف نے روسی صدر ولادی میر پیوٹن کی رہائش گاہ کو نشانہ بنانے کی مذمت کی ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر اپنے پیغام میں وزیراعظم شہبازشریف نے روسی صدر ولادی میر پیوٹن کی رہائش گاہ کو نشانہ بنانے کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ ایسے اقدامات...
معاون خصوصی وزیراعظم اختیار ولی خان نے کہا ہے کہ تحریک انصاف نے مذاکرات کا ایک اور موقع گنوا دیا۔ نجی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے اخیتار ولی خان کا کہنا تھا کہ وزیراعظم کی مذاکرات کی پیشکش پر تحریک انصاف نے لندن میں مظاہرہ کیا اور اس مظاہرے میں کیا بیانیہ بنایا، ان حالات...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">بیجنگ (انٹرنیشنل ڈیسک) چین نے پیر کے روز تائیوان کے گرد اپنی اب تک کی سب سے بڑی فوجی مشقوں کا آغاز کر دیا ہے۔ ان مشقوں کا مقصد کسی ممکنہ تنازع میں تائیون کو بیرونی مدد سے محروم رکھنے کی صلاحیت کا مظاہرہ کرنا ہے۔ چین کی ایسٹرن تھیٹر کمانڈ کے مطابق...
ٹنڈوجام، حیدرآباد میرپور خاص ہائی وے پر مصوم بچے اپنی زندگی کی پروا کیے بغیر پتنگ لوٹنے میں مصروف ہیں
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">چین نے پیر کے روز تائیوان کے گرد اپنی اب تک کی سب سے بڑی فوجی مشقوں کا آغاز کر دیا ہے۔عالمی خبر ایجنسی کی رپورٹ میں چین کی ایسٹرن تھیٹر کمانڈ کے مطابق ’جسٹس مشن 2025‘ نامی ان مشقوں کے تحت فوجی دستے، جنگی بحری جہاز، لڑاکا طیارے اور توپ خانے کو...
میئر کراچی مرتضیٰ وہاب نے شہر کی بار بار ٹوٹنے والی مرکزی شاہراہ جہانگیر روڈ کو دو ماہ کے اندر ازسرِنو تعمیر کرنے کا اعلان کرتے ہوئے شہریوں کو بہتر سفری سہولیات فراہم کرنے کے عزم کا اظہار کیا ہے۔ کراچی میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے میئر کراچی نے تاخیر کا شکار ترقیاتی...
میئر کراچی مرتضیٰ وہاب نے شہر کی بار بار ٹوٹنے والی جہانگیر روڈ کو دو ماہ میں تعمیر مکمل کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے مرتضیٰ وہاب نے تاخیر کا شکار ترقیاتی منصوبوں پر بات کرتے ہوئے کہا کہ یونیورسٹی روڈ سے متعلق مسائل جولائی تک حل کر دیے...
سندھ ہائیکورٹ نے کورنگی سے 15 سالہ لڑکی ایمن کے اغوا سے متعلق درخواست پر ایڈووکیٹ جنرل سندھ، ایڈیشنل آئی جی کراچی اور دیگر فریقین کو نوٹس جاری کر دیے ہیں۔ عدالت نے تمام فریقین سے 13 جنوری 2026 تک جواب طلب کر لیا ہے۔ درخواست گزار کے وکیل کے مطابق ایمن کو 10 نومبر...
جہانگیر روڈ ہو یا شہر کی دیگر اہم سڑکوں سے گزرنا نہ صرف ان کے لیے ایک اذیت ہے سیوریج کا پانی جگہ جگہ جمع،جہانگیر روڈ کے علاوہ کئی سڑکیں حکومتی توجہ کی منتظر ہیں،شہری جہانگیر روڈ ہو یا شہر کی دیگر اہم سڑکیں، ٹوٹ پھوٹ اور بڑے بڑے گڑھوں نے شہریوں کی زندگی اجیرن...
اسلام آباد( آئی این پی) اسلام آباد ہائی کورٹ میں بانی پی ٹی آئی اور بشری بی بی کی توشہ خانہ ٹو کیس میں سزا کے خلاف اپیلیں پیر کو اسلام آباد ہائی کورٹ میں دائر کی جائیں گی۔ وکیل خالد یوسف چوہدری اپیلیں دائر کرنے کے لیے ابھی پیپر ورک مکمل کر رہے ہیں،...
لاہور (خبر نگار) لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد کریم نے سموگ تدارک کیس میںمحکمہ ماحولیات کو آلودگی پھیلانے والی گاڑیوں کے خلاف بلا تفریق کارروائی کرنے کی ہدایت کر دی۔ عدالت نے سرکاری محکموں سے عملدرآمد رپورٹس طلب کرتے ہوئے کارروائی جنوری کے پہلے ہفتے تک ملتوی کر دی۔ عدالت نے تحریری حکم میں لکھا...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">میلبرن کرکٹ گراؤنڈ کے کیوریٹر نے باکسنگ ڈے ٹیسٹ کی پچ پر ہونے والی تنقید پر حیرت اور مایوسی کا اظہار کیا ہے۔انگلینڈ اور آسٹریلیا کے درمیان باکسنگ ڈے ٹیسٹ صرف دو دن میں ختم ہونے کے باعث ایم سی جی کی پچ شدید بحث کا موضوع بنی ہوئی ہے، جبکہ میلبرن کرکٹ...
جہانگیر روڈ ہو یا شہر کی دیگر اہم سڑکیں، ٹوٹ پھوٹ اور بڑے بڑے گڑھوں نے شہریوں کی زندگی اجیرن بنا دی ہے۔ شہریوں کا کہنا ہے کہ ایسی سڑکوں سے گزرنا نہ صرف انکے لیے ایک اذیت ہے بلکہ کسی بڑے حادثے کا خدشہ بھی پیدا کرتی ہیں۔ کراچی روڈ انفرااسٹکچر کو سہی کرنے...
میلبرن کرکٹ گراؤنڈ کے کیوریٹر نے باکسنگ ڈے ٹیسٹ میچ کی پچ پر حیرانگی اور مایوسی کا اظہار کردیا۔ انگلینڈ اور آسٹریلیا کے درمیان 2 دن میں ٹیسٹ میچ ختم ہونے کی وجہ سے ایم سی جی کی پچ بہت زیادہ زیرِ بحث ہے اور میلبرن کرکٹ کلب اور کیوریٹر کو پچ کی وجہ سے...
ذرائع کے مطابق حکام نے بتایا کہ نذر آتش ہونے والے مکانات غلام دین تانتری اور عبدالقیوم کے تھے جو اسی علاقے کے رہنے والے ہیں۔ اسلام ٹائمز۔ غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں ضلع پونچھ کے علاقے ارائی میں آتشزدگی کے ایک واقعے میں دو رہائشی مکانات جل کر...
ذرائع کے مطابق حملہ آوروں نے جہانگیر احمد کو گالیاں اور دھمکیاں دیں، اس کے سامان کو تہس نہس کر دیا، اسے شدید تشدد کا نشانہ بنایا اور فوری طور پر علاقے سے چلے جانے کے لئے کہا۔ اسلام ٹائمز۔ بھارتی ریاست ہماچل پردیش میں ہندوانتہا پسندوں نے ضلع کانگڑا کے علاقے ڈیرہ میں ایک اور...
میری ڈگری اصلی ہے، پنڈورا باکس کھلاتوسب کی پگڑیاں اچھلیں گی،جسٹس طارق کاچیف جسٹس سرفراز ڈوگرپراعتراض
اسلام آباد ہائی کورٹ میں جسٹس طارق محمود جہانگیری کی ڈگری سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی، اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس طارق محمود جہانگیری عدالت پہنچے۔ چیف جسٹس سردار سرفراز ڈوگر اور جسٹس اعظم خان نے سماعت کی، دوران سماعت اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس طارق محمود جہانگیری روسٹرم پر آگئے جب کہ عدالت نے وکلا کو بیٹھنے کی...
قرآن پر ہاتھ رکھ کر کہتا ہوں میری ڈگری اصلی ہے، جسٹس جہانگیری کا چیف جسٹس کے بینچ میں بیٹھنے پر اعتراض
اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس طارق جہانگیری نے ڈگری تنازع کیس میں چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ سرفراز ڈوگر کے بینچ پر عدم اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے کیس دوسرے بینچ کو منتقل کرنے کا مطالبہ کردیا۔جسٹس طارق جہانگیری کے ڈگری سے متعلق تنازع کے کیس کی سماعت چیف جسٹس سرفراز ڈوگر اور جسٹس اعظم...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد ہائیکورٹ میں جسٹس طارق محمود جہانگیری کی تعلیمی اسناد سے متعلق درخواست کی سماعت کے دوران غیر معمولی صورت حال رہی۔اہم کیس کی سماعت چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ سردار سرفراز ڈوگر اور جسٹس اعظم خان پر مشتمل بینچ نے کی، تاہم کارروائی کے آغاز پر ہی ماحول غیر معمولی...
قرآن پاک پر ہاتھ رکھ کر اللہ کو حاضر ناظر جان کر حلفاً کہتا ہوں میری ڈگری اصلی ہے:جسٹس طارق جہانگیری
اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس طارق جہانگیری نے ڈگری تنازع کیس میں چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ سرفراز ڈوگر کے بینچ پر عدم اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے کیس دوسرے بینچ کو منتقل کرنے کا مطالبہ کردیا۔ جسٹس طارق جہانگیری کے ڈگری سے متعلق تنازع کے کیس کی سماعت...
’پنڈورا باکس نہ کھولیں، سب کی پگڑیاں اچھلیں گی’، جسٹس طارق جہانگیری کا چیف جسٹس سرفراز ڈوگر پراعتراض
اسلام آباد ہائی کورٹ میں جسٹس طارق محمود جہانگیری کی ڈگری سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی، اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس طارق محمود جہانگیری عدالت پہنچے۔ چیف جسٹس سردار سرفراز ڈوگر اور جسٹس اعظم خان نے سماعت کی، دوران سماعت اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس طارق محمود جہانگیری روسٹرم پر آگئے جب کہ عدالت...