2026-07-24@15:22:57 GMT
تلاش کی گنتی: 1257
«ذیابیطس ٹائپ 2»:
ٹیسلا و اسپیس ایکس کے بانی ایلون مسک نے ایران میں مفت اسٹار لنک انٹرنیٹ فراہم کر دیا۔ امریکی میڈیا کے مطابق ایلون مسک کی کمپنی اسپیس ایکس اب ایران میں صارفین کو اسٹار لنک سیٹلائٹ سروس کے ذریعے مفت انٹرنیٹ فراہم کر رہی ہے کیونکہ ایران میں کئی روز سے انٹرنیٹ بند ہے اور...
سٹی42: پنجاب پولیس کو دو ہزار سنگین جرائم کے اشتہاریوں کو ہر صورت گرفتار کرنے کا ہدف دے دیا گیا ہے۔ پولیس نے ان ملزمان کے شناختی کارڈز اور فیملی ٹری کا ڈیٹا اپڈیٹ کرنے کا کام شروع کر دیا ہے تاکہ انہیں مؤثر طور پر پکڑا جا سکے۔ مانیٹرنگ اور انویسٹی گیشن ہیڈکوارٹر...
اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے اسلام آباد مقامی حکومت آرڈیننس جاری کر دیا۔ آرڈیننس کے مطابق میٹرو پولیٹین کارپوریشن کی جگہ ٹاؤن کارپوریشن یا ٹاؤن کارپوریشنز ہوں گی۔ سربراہ کا مطلب ٹاؤن کارپوریشن کا میئر یا یونین کونسل کا چئیرمین ہوگا۔ مقامی حکومت کا مطلب یونین کونسل اور ٹاؤن کارپوریشن...
کراچی اوپن انٹرنیشنل اسکواش ٹورنامنٹ 2026 کامینز ٹائیٹل عالمی جونیئر چیمپین مصر کےمحمد زکریا نے جیت لیا۔ پاکستان کی تاریخ میں سب سے زیادہ انعامی رقم2لاکھ 42 ہزار 5سو ڈالرز کا ٹورنامنٹ کے فائنل میں عالمی نمبر 11 مصر کے محمد ذکریانے ہموطن سیڈ 6عالمی نمبر 14آل ابو العنین کو دلچسپ مقابلے کے بعد2-3سے شکست دی۔...
پشاور چڑیا گھر میں دو ننھے بنگال ٹائیگرز کی آمد نے چڑیا گھر کی رونقیں دوبالا کر دی ہیں اور یہ ننھے ٹائیگرز سیاحوں اور بچوں کی توجہ کا خاص مرکز بن گئے ہیں۔ ابتدائی دنوں میں انہیں خصوصی انٹینسیو کیئر میں رکھا گیا تھا، لیکن اب وہ مکمل طور پر صحت یاب ہو چکے...
ویلاگ اسلام ٹائمز اردو کی پیشکش ہے، جس میں اہم خبروں سے متعلق مفید تبصرے پیش کئے جاتے ہیں۔ ہر ہفتے کے روز، مختصر و مفید ویلاگز، دیکھنے و سننے والوں کی خدمت میں پیش کئے جائیں گے۔ سامعین سے گزارش ہے کہ یوٹیوب چینل سبسکرائب کریں اور اپنی مفید آراء سے مطلع فرمائیں۔ متعلقہ...
فائل فوٹو کراچی کے علاقے شادمان ٹاؤن میں شوہر نے فائرنگ کرکے بیوی کو قتل کردیا، ملزم پولیس افسر ہے جو واقعے کے بعد فرار ہوگیا۔پولیس کے مطابق خاتون گھر سے باہر نکلی تو ملزم تبسم شیخ بھی وہاں پہنچا، تلخ کلامی کے بعد اس نے فائرنگ کردی، جس سے خاتون زخمی ہوگئی، جو اسپتال منتقلی کے...
پاکستان اور سری لنکا کے درمیان دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ کا ٹاس تاخیر کا شکار ہے۔میزبان سری لنکا اور پاکستان کے درمیان 3 میچز پر مشتمل سیریز کا دوسرا ٹی ٹوئنٹی آج دمبولا میں کھیلا جاناہے۔تاہم دمبولا میں بارش کے باعث ٹاس تاخیر کا شکارہے۔واضح رہے کہ 3 میچز کی سیریز میں پاکستان کو 0-1کی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> ایک چینی کمپنی نے دنیا کا پہلا روبوٹ فون تیار کر کے صارفین کی توجہ حاصل کر لی ہے، یہ کوئی عام اسمارٹ فون نہیں بلکہ ایک ایسا جدید کانسیپٹ ڈیوائس ہے جو رواں ہفتوں میں مارکیٹ میں اپنی کمرشل شکل اختیار کرے گا۔اس فون کی سب سے نمایاں خصوصیت اس کا انقلابی...
رحیم یارخان میں کچے کے علاقے میں ڈاکوؤں کے خلاف ٹارگٹڈ آپریشن جاری ہے۔ ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر (ڈی پی او) عرفان علی سموں کے مطابق ڈاکوؤں کے سرغنہ میرا لٹھانی نے 2 ساتھیوں سمیت گرفتاری دے دی۔ حکومت پنجاب نے ڈاکو میرا لٹھانی کے سر کی قیمت ایک کروڑ روپے مقرر کی تھی۔ خیرپور میں...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)ذرائع کے مطابق ملکی ایوی ایشن صنعت کو بین الاقوامی معیار پر لانے کے لیے مختلف ایوی ایشن ماہرین کو ٹاسک دینے کے لیے سوچ و بچار جاری ہے۔ایوی ایشن ماہرین کو ایڈوائزر یا فوکل پرسن کے طور ٹاسک میں شامل کیا جائے گا، ٹھوس اقدامات کے تحت پالیسی ڈرافٹ، ائرلائنز،...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر) کنزیومر پروٹیکشن عدالت جنوبی نے لائف ٹائم وارنٹی ریفریجریٹر چند ماہ میں خراب ہونے پر دائر درخواست پر کمپنی کو 2 لاکھ روپے شہری کو بطور ہرجانہ ادا کرنے کا حکم دے دیا۔ کنزیومر پروٹیکشن عدالت جنوبی نے لائف ٹائم وارنٹی ریفریجریٹر چند ماہ میں خراب ہونے پر دائر درخواست...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر) کراچی پولیس چیف آزاد خان نے کورنگی ایسوسی ایشن آف ٹریڈ اینڈ انڈسٹری (کاٹی) کی شکایات کے ازالے اور کورنگی انڈسٹریل ایریا میں امن و امان کی صورتحال بہتر بنانے کیلیے ایک خصوصی ٹاسک فورس تشکیل دے دی جس کا حکم نامہ بھی جاری کر دیا گیا۔ ذرائع کا کہنا...
لاہور (نامہ نگار) پاکستان پیپلز پارٹی کے رکن قومی اسمبلی علی قاسم گیلانی نے کہا ہے کہ بھٹو کی ایٹمی اور میزائل ٹیکنالوجی کے باعث آج پاکستان محفوظ ہے مگر کوئی ملک اب ایٹمی پاکستان کی طرف میلی آنکھ سے نہیں دیکھ سکتا۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے پیپلز پارٹی جوہر ٹاو ن آفس...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر) ٹاؤن میونسپل کارپوریشن ناظم آبادکی جانب سے اساتذہ کے لیے ٹائم اسکیل کا تاریخی اقدام کیا گیا۔ چیئرمین ناظم آباد ٹاؤن سید محمد مظفر، وائس چیئرمین محمد نعمان صدیقی اور میونسپل کمشنر اطہر سعید خان کی قیادت میں تعلیمی شعبے کے لیے15 برس بعد عملی پیش رفت کی گئی۔ٹاؤن میونسپل...
فلپائن ایئرلائنز نے پہلی بار ایشیا پیسیفک ریجن میں سب سے زیادہ بروقت پروازیں کرنے والی ایئرلائن کا اعزاز حاصل کر لیا ہے۔ ایئر لائن نے یہ اعزاز 83.12 فیصد آن ٹائم پرفارمنس کے ریکارڈ قائم کرتے ہوئے اپنے نام کیا ہے۔ لندن کی ایوی ایشن اینالٹکس فرم سیریم کے مطابق 2025 کی درجہ بندی...
اربوں ڈالر مالیت کے بٹ کوائن چوری کرنے والے بدنام زمانہ ہیکر ایلیا لیچٹن اسٹائن کو پانچ سال قید کی سزا سنائے جانے کے صرف ایک سال بعد ہی رہا کر دیا گیا۔ لیچٹن اسٹائن نے اپنی رہائی پر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا شکریہ ادا کیا۔ انہوں نے سماجی رابطے کی ویب...
انسپکٹر جنرل آف پولیس خیبرپختونخوا کی خصوصی ہدایات پر صوبہ خیبرپختونخوا سے دہشتگردی کے خاتمے کے لیے تمام اضلاع میں ٹارگٹڈ سرچ اینڈ سٹرائیک آپریشنز کا سلسلہ جاری ہے جس کے تسلسل میں آج لکی مروت کے تھانہ نورنگ کے علاقے پردل بیگوخیل میں ایک ٹارگٹڈ سرچ اینڈ سٹرائیک آپریشن کیا گیا جس میں پولیس،...
بھارت میں دونوں بازوؤں اور ٹانگوں سے محروم لڑکی نے تیر اندازی میں عالمی ریکارڈ قائم کر دیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق اوڑیسا کی 17 سالہ پیال ناگ نے تیراندازی میں ایک انوکھا عالمی ریکارڈ قائم کیا، اس نے بغیر بازوؤں اور بغیر ٹانگوں کے تیراندازی سیکھی اور قومی مقابلوں میں حصہ لے کر تاریخ...
بھارت کی 17 سالہ پیال ناگ نے تیراندازی کے میدان میں ایک نیا عالمی ریکارڈ قائم کر کے تاریخ رقم کر دی۔ اوڑیسا کی رہائشی پیال نے نہ صرف بازؤں بلکہ ٹانگوں کے بغیر بھی تیراندازی سیکھی اور قومی مقابلوں میں حصہ لے کر اپنی صلاحیت کا لوہا منوایا۔ پیال کا تعلق بالانگیر، اوڑیسا سے...
کراچی پولیس چیف آزاد خان نے کورنگی صنعتی ایریا میں امن و امان کی صورت حال بہتر بنانے کیلیے خصوصی ٹاسک فورس تشکیل دے دی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق کراچی پولیس چیف آزاد خان نے کورنگی ایسوسی ایشن آف ٹریڈ اینڈ انڈسٹری (کاٹی) کی شکایات کے ازالے اور کورنگی انڈسٹریل ایریا میں امن و امان کی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">علامہ اقبال ٹاؤن کے رضا بلاک سے نو مولود بچے کو ریسکیو 1122 نے کوڑے دان سے نکال کر فوری طور پر جناح اسپتال منتقل کر دیا۔ریسکیو کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر کو اطلاع ملنے کے بعد فیلڈ ٹیمیں فوری طور پر جائے وقوعہ پر پہنچیں اور بچے کو محفوظ حالت میں اسپتال پہنچایا...
کراچی: شہر قائد میں سرجانی ٹاؤن پولیس نے کنیز فاطمہ سوسائٹی کے قریب ایک مبینہ پولیس مقابلے کے دوران ایک ڈاکو کو زخمی حالت میں گرفتار کر لیا۔ پولیس کے مطابق زخمی ملزم کو عباسی شہید اسپتال منتقل کیا گیا، جہاں اس کی شناخت محمد ناصر کے نام سے کی گئی۔ مزید پڑھیں...
سوئٹزرلینڈ کے مشہور سیاحتی مقام کرانس مونٹانا میں واقع ایک لگژری ریزورٹ کے بار میں نیو ائیر نائٹ کے دوران زوردار دھماکہ ہوا، جس کے نتیجے میں 10 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق دھماکے کے وقت بار میں جشن منانے والے افراد کی بڑی تعداد موجود تھی،...
تازہ اعداد و شمار کے مطابق دنیا کے سب سے زیادہ کمائی کرنے والے یوٹیوبرز کی فہرست سامنے آگئی ہے، جس میں امریکی یوٹیوبر مسٹر بیسٹ (MrBeast) سب سے آگے ہیں، جن کی مجموعی دولت ایک ارب ڈالر سے زیادہ ہے۔ مزید پڑھیں: مسٹر بیسٹ کے یوٹیوب پر 400 ملین سبسکرائبرز، منفرد پلے بٹن مل گیا...
دنیا بھر میں ’’کوئین بی‘‘ کے نام سے پہچانی جانے والی امریکی پاپ گلوکارہ بیونسے نے اپنے کیریئر میں ایک اور بڑی کامیابی حاصل کر لی ہے اور وہ باضابطہ طور پر ارب پتی شخصیات کی فہرست میں شامل ہوگئی ہیں۔ معروف بزنس میگزین فوربز نے بیونسے نولز کارٹر کو دنیا کی امیر ترین...
پاکستان کے اولمپک اسٹار ارشد ندیم کی فیفا کے صدر جیانی ان فینٹینو سے ملاقات ہوئی ہے۔جیولین تھرور ارشد ندیم اور ان فینٹینو کی ملاقات دبئی میں گلوبل اسپورٹس سمٹ کے دوران ہوئی۔اس دوران فیفا کے صدر نے ارشد ندیم سے ان کی تھرو کے بارے میں پوچھا۔ارشد ندیم نے فیفا صدر کو بتایا کہ...
رپورٹ کے مطابق آر ایس ایس ایک خفیہ اور نیم عسکری تنظیم کے طور پر قائم ہوئی، جس کا بنیادی نظریہ ہندو قوم پرستی ہے۔ اخبار کے مطابق 1925ء سے آر ایس ایس کے تربیتی کیمپس فوجی طرز پر قائم کیے گئے، جہاں مذہبی شناخت کی بنیاد پر منظم نظریاتی تربیت دی جاتی رہی۔ اسلام...
نیو یارک ٹائمز نے راشٹریہ سویم سیوک سنگھ (آر ایس ایس) کی صد سالہ تاریخ پر تفصیلی رپورٹ شائع کی ہے، جس میں تنظیم کی عسکری، انتہا پسند اور نسل پرستانہ حکمتِ عملی کا تجزیہ کیا گیا ہے اور بتایا گیا ہے کہ کس طرح آر ایس ایس نے بھارت میں ہندو قوم پرستی کو...
امریکی اخبار نیویارک ٹائمز نے راشٹریہ سویم سیوک سنگھ (آر ایس ایس) کی سو سالہ تاریخ پر ایک تفصیلی اور تنقیدی رپورٹ شائع کی ہے، جس میں اس تنظیم کے نظریات، سیاسی اثر و رسوخ اور بھارت کی موجودہ سیاست پر اس کے کردار کا جائزہ لیا گیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق آر ایس ایس...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی(اسٹاف رپورٹر)امیر جماعت اسلامی کراچی منعم ظفر خان نے امیر ضلع وسطی کامران سراج اور ٹاؤن چیئرمین گلبرگ نصرت اللہ کے ہمراہ گلبرگ ٹائون کے تحت مرکز کھیل و ثقافت میں 5 روزہ گل داؤدی کی نمائش کا افتتاح کردیا۔اس موقع پر منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے منعم ظفر نے کہا کہ...
پنجاب کے وزیر صنعت و تجارت چوہدری شافع حسین، چائنیز قونصل جنرل ژاؤ شیرن اور چئیرمین یونائے گروپ مسٹر ہوآنگ ویگو نے چیلنج اسپیشل اکنامک زون اور ٹیکسٹائل سیکٹر کی 2 نئی فیکٹریوں کا افتتاح کردیا۔ افتتاحی تقریب پیسک ہاؤس ڈیوس روڈ پر منعقد ہوئی جس میں سیکرٹری انڈسٹریز عمر مسعود ،چیلنج اپیرل گروپ کی ٹیم...
2025 کا سورج غروب ہونے میں ایک دن باقی ہے، یہ سال دیگر شعبوں کی شخصیات کی طرح فنکاروں کی زندگیوں میں بھی خوشیاں لے کر آیا۔ایک زمانہ وہ بھی تھا جب فنکاروں کی شادیوں میں ساتھی فنکار اور صحافی بڑی تعداد میں شریک ہوتے تھے لیکن اب وہ دور نہیں رہا،سوشل میڈیا کے ذریعے...
ممتاز کمانڈروں کی شہادت کے اعلان کیساتھ ہی فلسطینی مزاحمتی فورس القسام کے نئے ترجمان کا منظر عام پر ظہور اور انہیں "ابو عبیدہ" کے لقب کی منتقلی؛ آئندہ مراحل میں فلسطینی مزاحمت کیجانب سے بے شمار سیاسی، سکیورٹی و میڈیا پیغامات کی حامل ہے اسلام ٹائمز۔ ایک ایسی صورتحال میں کہ جب فلسطینی مزاحمتی...
ہرارے میں جاری سہ فریقی انڈر 19 ون ڈے سیریز میں پاکستان نے زمبابوے کو جیت کے لیے 355 رنز کا ہدف دے دیا۔ یہ بھی پڑھیں: آپ نے عوام کے دل جیت لیے: وزیراعظم کا انڈر 19 کرکٹ ٹیم کے ہر کھلاڑی کے لیے ایک ایک کروڑ روپے انعام کا اعلان سیریز کے تیسرے میچ...
’پاکستان تخلیقی صلاحیتوں کو اجاگر کرنےکےلیے منفرد اسٹارٹ اپس آئیڈیاز دینے والا دنیا کا پہلا ملک ہے‘
پاتھ فائنڈر گروپ کے کو چیئرمین اکرام سہگل نے کہا ہے کہ ورلڈ اکنامک فورم میں پاکستان پہلا ملک ہے جو اپنے نوجوانوں کی تخلیقی صلاحیتوں کو اجاگر کرنے کے لیے منفرد اسٹارٹ اپس آئیڈیاز دنیا کے سامنے پیش کررہا ہے۔ مقامی ہوٹل میں پاتھ فائنڈر گروپ کے تحت منعقدہ کانفرنس سے خطاب میں...
سنتیاگو(نیوز ڈیسک)ارجنٹائن کے شہر سنتیاگو میں جاری پرو ہاکی لیگ کے چوتھے میچ میں پاکستان ہاکی ٹیم کو ایک بار پھر شکست کا سامنا کرنا پڑا۔ ارجنٹائن نے پاکستان کو ایک کے مقابلے میں پانچ گول سے شکست دے کر گرین شرٹس کی مسلسل چوتھی ہار رقم کر دی۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان ٹیم...
انڈر 19 ایشیا کپ کے میچ میں ایک بار پھر بھارتی ٹیم نے اپنی ہٹ دھرمی برقرار رکھی، جہاں ٹاس کے موقع پر پاکستانی اور بھارتی کپتانوں کے درمیان روایتی مصافحہ نہیں ہوا۔ انڈر 19 ایشیا کپ 2025 کا سب سے بڑا اور سنسنی خیز مقابلہ آج پاکستان اور بھارت کے درمیان کھیلا گیا، جس...
انڈر 19 ایشیا کپ ٹورنامنٹ میں بھارت نے پاکستان کو جیت کے لیے 241 رنز کا ہدف دیا ہے۔ بھارتی انڈر 19 ٹیم 47 ویں اوور میں 240 رنز بناکر آؤٹ ہوگئی۔دبئی میں ہونے والے انڈر 19 ایشیا کپ ٹورنامنٹ میں پاکستان نے بھارت کےخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا تھا۔بارش کے سبب...
انڈر 19 ایشیا کپ میں پاکستان کے خلاف بھارت کی بیٹنگ جاری ہے۔ دبئی میں کھیلے جارہے میچ میں پاکستان نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔ بارش کے سبب ٹاس تاخیر کا شکار ہوا جس کے باعث میچ 49 اوورز فی اننگز تک محدود کردیا گیا ہے۔ واضح رہے کہ...
اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) چیف جسٹس آف پاکستان یحییٰ آفریدی کی زیر صدارت نیشنل جوڈیشل پالیسی ساز کمیٹی کا 56 واں اجلاس ہوا، جس میں تمام ہائی کورٹس کے چیف جسٹسز اور وفاقی آئینی عدالت کے چیف جسٹس امین الدین نے شرکت کی۔ اعلامیہ کے مطابق، کمیٹی نے جبری گمشدگیوں کے مقدمات پر مؤثر...