2026-07-24@15:22:57 GMT
تلاش کی گنتی: 1257
«ذیابیطس ٹائپ 2»:
پاکستانی شوبز انڈسٹری کی نامورمیزبان و اداکارہ ندا یاسر اپنے نئے ہیئر اسٹائل کی وجہ سے سوشل میڈیا پر خصوصی توجہ کا مرکز بنی ہوئی ہیں۔ندا یاسر کی نئے ہیئر اسٹائل کے ساتھ تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہیں اور صارفین کی جانب سے ان پر دلچسپ تبصرے بھی کیے جا رہے ہیں۔کچھ سوشل میڈیا...
—تصویر بشکریہ سوشل میڈیا پاکستان نیوی کے کموڈور محمد یاسر نے کمبائنڈ ٹاسک فورس 150 کی کمان باضابطہ طور پر سنبھال لی، کمان کی تبدیلی کی تقریب کمبائنڈ میری ٹائم فورسز کے ہیڈکوارٹرز بحرین میں منعقد ہوئی۔آئی ایس پی آر کے مطابق کموڈور محمد یاسر نے ذمے داری رائل سعودی نیول فورسز کے کموڈور...
برطانوی وزیرِاعظم سر کیئر اسٹارمر نے ایک عوامی تقریب میں فرانسیسی صدر ایمانوئل میکرون کے مشہور ایوی ایٹر سن گلاسز پہن کر حاضرین کو خوب ہنسایا۔ اسٹیج پر عینک پہننے کے بعد انہوں نے سامعین کو فرانسیسی انداز میں “Bonjour” کہا۔ مزید پڑھیں: فرانسیسی صدر ایمانوئل میکرون کے چشمے سوشل میڈیا پر وائرل، قیمت کتنی؟ بعد...
سینیگال سے تعلق اور ٹک ٹاک پر سب سے زیادہ فالورزرکھنے والے کھابے لامے نے ایک امریکی کمپنی سے تقریباً 90 کروڑ ڈالر مالیت کا ایک تاریخی تجارتی معاہدہ کیا ہے۔ اس معاہدے کو عالمی سطح پر کسی ڈیجیٹل کریئیٹر کی جانب سے کی گئی اب تک کی سب سے بڑی اور اہم مالیاتی پیش...
مشہور ٹک ٹاک اور سوشل میڈیا اسٹار علینہ عامر نے حال ہی میں مبینہ نازیبا لیک ویڈیو کے حوالے سے اپنا ردعمل دیتے ہوئے اسے ڈیپ فیک ویڈیو قرار دیا۔ انہوں نے وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز سے بھی اس معاملے پر فوری کارروائی کا مطالبہ کیا۔ علینہ عامر نے اپنی ویڈیو میں کہا کہ ’میں...
اسلام آباد(نیوز ڈیسک) جدید ٹیلی کام سروسز سے آئی ٹی اسٹارٹ اپس تک کے سفر میں اسپیشل کمیونیکیشن آرگنائزیشن (ایس سی او) نے ڈیجیٹل پاکستان کی تشکیل میں اہم کردار ادا کیا ہے۔ پاکستان کے سب سے بڑے آئی ٹی فیسٹیول آئی ٹی سی این ایشیا 2026 میں ایس سی او کی بھرپور شرکت نے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد ( نمائندہ جسارت) حکومت نے اسٹامپ پیپرز کی فیسوں میں بے پناہ اضافہ کر دیا ہے، کم سے کم ای اسٹامپ پیپر کی مالیت 100 روپے سے بڑھا کر 300 روپے کردی گئی۔ طلاق اسٹامپ پیپرکی قیمت 100 روپے سے بڑھا کر 1000 روپے کی گئی ہے جبکہ بچوں کے نئے...
من کی بات کے 130ویں قسط میں مودی نے کہا کہ ان دنوں میں سوشل میڈیا پر ایک دلچسپ رجحان دیکھ رہا ہوں، لوگ 2016ء کو یاد کررہے ہیں، اسی جذبے میں آج میں آپ کیساتھ اپنی ایک یاد شیئر کرنا چاہوں گا۔ اسلام ٹائمز۔ بھارت کے وزیراعظم نریندر مودی نے مہینے کے آخری اتوار...
راولپنڈی: حکومت نے اسٹامپ پیپرز کی فیسوں میں بے پناہ اضافہ کر دیا ہے جس سے سائلین کی چیخیں نکلنے لگی ہیں۔ کم سے کم ای اسٹامپ پیپر کی مالیت100روپے سے بڑھا کر 300روپے کردی گئی۔ طلاق اسٹامپ پیپرکی قیمت100روپے سے بڑھا کر 1000روپے کی گئی ہے جبکہ بچوں کے نئے اسکولز میں...
راولپنڈی(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیرِ ریلوے حنیف عباسی نے راولپنڈی ٹائیگرز ٹیم بنانے کا اعلان کر دیا۔راولپنڈی میں وزیرِ ریلوے حنیف عباسی نے سی ای او لاہور قلندرز عاطف رانا کے ہمراہ پریس کانفرنس میں کہا کہ ہم راولپنڈی ٹائیگرز ٹیم بنانے کا اعلان کر رہے ہیں، راولپنڈی ٹائیگرز کو عالمی سطح کی ٹیم بنائیں گے۔...
کانگریس لیڈر نے کہا کہ حکومت ترقی کا دعویٰ کرتی ہے، کچھ صنعتی تنظیموں (جیسے سی آئی ٹی آئی) نے عالمی غیر یقینی صورتحال اور خام مال کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کی وجہ سے چیلنجوں کو تسلیم کیا ہے۔ اسلام ٹائمز۔ کانگریس لیڈر راہل گاندھی نے بھارت کے ٹیکسٹائل سیکٹر کی حالت پر تشویش کا...
سٹی 42: راولپنڈی کی پی ایس ایل میں نمائندگی نہ دیکھ کر راولپنڈی کے بزنس مین اور سیاستدان حنیف عباسی جوش میں آ گئے۔ پنڈی وال حنیف عباسی نے راولپنڈی ٹائیگرز بنانے کا اعلان کردیا اور یہ بھی بتا دیا کہ اس ٹیم میں کون لوگ کھلیں گے۔ آج کل وزیرِ ریلوے کی حیثیت سے کام...
وفاقی وزیر ریلوے حنیف عباسی نے راولپنڈی میں ٹائیگر ڈیم بنانے کا اعلان کردیا ہے۔ وزیر ریلوے حنیف عباسی نے راولپنڈی ٹائیگرز کرکٹ ٹیم کے قیام کا اعلان کر دیا ہے۔ انہوں نے راولپنڈی میں لاہور قلندرز کے سی ای او عاطف رانا کے ہمراہ پریس کانفرنس کے دوران بتایا کہ وہ راولپنڈی ٹائیگرز کو...
ایران اور امریکا کے درمیان بڑھتی ہوئی تناؤ کی صورتحال کے پیشِ نظر برطانیہ نے قطر میں 4 ٹائفون لڑاکا طیارے تعینات کر دیے ہیں۔ برطانوی وزارتِ دفاع کے مطابق یہ اقدام خالصتاً دفاعی نوعیت کا ہے اور خطے میں ممکنہ خطرات سے نمٹنے کے لیے کیا گیا ہے۔ یہ پیش رفت ایسے وقت میں...
اسپیس ایکس کے سی ای او ایلون مسک نے کہا ہے کہ راپٹر 3 انجن اب تک کا بہترین راکٹ انجن ہے، جس کی بنیاد اس کی بے مثال طاقت، وزن میں کمی اور انتہائی سادہ ڈیزائن پر ہے۔ راپٹر 3 کو 2024 میں متعارف کروایا گیا تھا۔ یہ صرف 1,525 کلوگرام وزن رکھتا ہے،...
فلور ملز ایسوسی ایشن کے صدر نعیم بٹ نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ آج گندم کا نرخ 13 ہزار 5 سو روپے ہے، 3 ہزار روپے 20 کلو تھیلے کا نرخ ہوگیا ہے، پنجاب سے آٹے کی سپلائی بحال نہ ہوئی تو رمضان میں مزید آٹا مہنگا ہونے کا امکان ہے۔ اسلام ٹائمز۔...
پشاور: فلور ملز مالکان نے خیبرپختونخوا حکومت کا آٹا فارمولا مسترد کردیا۔ فلور ملز ایسوسی ایشن کے صدر نعیم بٹ نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ آج گندم کا نرخ 13 ہزار 5سو روپے ہے، 3 ہزار روپے 20 کلو تھیلے کا نرخ ہوگیا ہے، پنجاب سے آٹے کی سپلائی بحال نہ ہوئی...
ڈیوس(ویب ڈیسک) میں جاری ورلڈ اکنامک فورم کے سالانہ اجلاس کے موقع پر نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار کی سائیڈ لائن مصروفیات جاری رہیں۔ اس موقع پر اسحاق ڈار نے پاتھ فائنڈر گروپ کے پاکستان پویلین کا باقاعدہ افتتاح کیا۔ افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے نائب وزیراعظم نے عالمی فورم پر پاکستان...
کینیڈین اداکارہ ریچل میک ایڈمز کو ہالی وڈ واک آف فیم پر ان کا ستارہ عطا کیا گیا جو ان کی دو دہائیوں پر محیط شاندار کیریئر کا ایک بڑا سنگ میل ہے۔ 20 جنوری 2026 کو لاس اینجلس کے ہالی وڈ بلیوارڈ پر منعقد ہونے والی اس تقریب میں میک ایڈمز کے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">واشنگٹن: ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ اگر میرے ساتھ کچھ بھی ہوا تو پورے ایران کو اڑا دیا جائے، کرۂ ارض سے ایران کا نقشہ بھی مٹا دیا جائے گا۔ صدر ٹرمپ نے کہا کہ ایران کی جانب سے مجھے مسلسل قتل کی دھمکیاں مل رہی ہیں جس پر میں نے سیکیورٹی فورسز کو...
آیت اللہ خامنہ ای کی حفاظت کے لیے حوالے سخت بیان کا جواب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے شدید اور غیر معمولی دھمکی سے دیا ہے۔ امریکی نشریاتی ادارے نیوز نیشن کو دیئے گئے انٹرویو میں صدر ٹرمپ نے کہا کہ ایران کی جانب سے مجھے مسلسل قتل کی دھمکیاں مل رہی ہیں جس پر میں نے سیکیورٹی فورسز...
عالمی شہرت یافتہ پرتگالی اسٹار فٹ بالر کرسٹیانو رونالڈو کھیلوں کی دنیا سے نکل کر فلمی دنیا میں قدم رکھنے کو تیار ہیں۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق رونالڈو جلد ہی 1 ہزار گولز کا ہدف حاصل کرنے کے قریب ہیں۔ یہ سنگِ میل عبور کرکے وہ فٹبال کی تاریخ میں واحد فٹبالر بن...
شائقین کرکٹ ایک ہی روز میں دو پاک بھارت ٹاکرے دیکھ سکیں گے۔ تفصیلات کے مطابق 15 فروری کو 2 پاک بھارت معرکے طے ہو گئے ہیں، مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے ساتھ ویمنز ایشیا کپ رائزنگ اسٹارز میں بھی پاکستان اور بھارت کا سامنا ہوگا۔ ایشین کرکٹ کونسل نے ویمنز ایشیا کپ رائزنگ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کولمبو: سری لنکا میں قیمتی پتھروں کی کان کنی کے دوران ایک غیر معمولی اور نایاب جامنی اسٹار سیفائر دریافت ہوا ہے جس نے عالمی جواہراتی دنیا میں توجہ حاصل کر لی ہے۔عالمی خبر رساں اداروں کے مطابق اس پتھر کا وزن 3 ہزار 563 قیراط بتایا گیا ہے اور اسے ’اسٹار آف...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">آل پاکستان ٹیکسٹائل ملز ایسوسی ایشن کے مرکزی چیئرمین کامران ارشد نے کہا ہے کہ مہنگی بجلی کے باعث ملک بھر میں 150 ٹیکسٹائل ملیں بند ہوچکی ہیں اور موجودہ حالات میں صنعت چلانا ممکن نہیں رہا، اس لیے اب صنعتوں کی چابیاں حکومت کے حوالے کرنے جا رہے ہیں۔اپٹما ہیڈ آفس میں...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر)سندھ ہائیکورٹ / آئینی بینچ میںسابق صدر عارف علوی کے ڈینٹل کلینک سیل کئے جانے کا معاملہ،عدالت نے درخواست واپس لینے پر کیس نمٹا دیا۔ڈی جی ایس بی سی اے اور دیگر کے خلاف توہین عدالت کی درخواست کی سماعت ہوئی جہاں درخواست گزار کے وکیل کاکہنا تھا کہ ایس بی...
کراچی: شہر قائد میں اسٹیل ٹاؤن شاہ ٹاؤن لال بلڈنگ کے قریب فائرنگ کے واقعے میں ایک شخص زخمی ہو گیا۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق زخمی شخص کو فوری طور پر ایمبولینس کے ذریعے سول ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ زخمی ہونے والے شخص کی شناخت طفیل احمد ولد محمد سومار، عمر...
کراچی: درآمدی سطح پر نرم پالیسیوں سے درآمدات بڑھنے اور برآمدی مصنوعات کی لاگت میں اضافے سے برآمدی سرگرمیاں گھٹنے کے باعث150سے زائدٹیکسٹائل ملیں اور 400 سے زائدکاٹن جننگ فیکٹریاں غیرفعال ہوگئی ہیں, جس سے مقامی کاٹن انڈسٹری کی پوری چین ’’ونٹیلیٹر‘‘ پرآگئی ہے۔ کاٹن انڈسٹری کی بحالی کیلیے بروقت ’’آکسیجن‘‘ کی عدم...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">حیدرآباد (اسٹاف رپورٹر)سندھ میں ممکنہ گندم بحران کے خدشہ کے پیش نظر گندم امپورٹ کرنے کے لئیے اٹا چکی اونرز سوشل ویلفئیر ایسوسی ایشن کے جنرل سیکریٹری حاجی نجم الدین چوہان نے وزیر اعلی سندھ کو خط لکھ دیا جس کی کاپی وزیر اعظم پاکستان گورنر سندھ صوبائی وزیر خوراک چیف سیکریٹری ۔...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی(اسٹاف رپورٹر) امیر جماعت اسلامی کراچی منعم ظفر خان نے نیو کراچی ٹاؤن چیئرمین محمد یوسف ،وائس ٹاؤن چیئرمین شعیب بن ظہیر اور امیر ضلع طارق مجتبیٰ کے ہمراہ ٹاؤن میونسپل کارپوریشن نیو کراچی میں 1000گلیوں کی تعمیر کا سنگ بنیاد رکھ دیا۔منعم ظفر خان نے میڈیا کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے...
نیو کراچی ٹاؤن میں ایک ہزار گلیوں کو پختہ کرنے کے منصوبے کی افتتاحی تقریب سے خطاب میں امیر جماعت اسلامی کراچی نے کہا کہ سندھ سالڈ ویسٹ مینجمنٹ بورڈ اور واٹر اینڈ سیوریج کارپوریشن کی کارکردگی مسلسل زوال کا شکار ہے، جس کے باعث کراچی کے عوام شدید مشکلات میں مبتلا ہیں۔ اسلام ٹائمز۔...
شہر قائد کے علاقے بلدیہ ٹاؤن میں تیز رفتار واٹر ٹینکر نے پانچ سالہ بچے کو کچل دیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق بلدیہ ٹاؤن میں واقع رانا گراؤنڈ کے قریب منی واٹر ٹینکر کی زد میں آکر 5 سالہ بچہ ہلاک ہوا۔ ریسکیو حکام کے مطابق متوفی کی شناخت 5 سالہ حنان ولد مجید کے نام سے...
ارشاد قریشی : اعلٰی افسران کی جانب سے ٹریفک وارڈنز کو شہریوں پر زائد چالان عائد کرنے کی احکامات کا انکشاف ہوا۔ کم چالان عائد کرنے پر61 ٹریفک وارڈنز کو ایک لاکھ 22 ہزار روپے جرمانہ عائد ہوا۔ کم چالان کرنے پر ٹریفک وارڈنز پر جرمانے عائد کرنے کا بھی انکشاف ہوا۔متاثرہ وارڈنز میں سے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260116-08-6 کراچی (اسٹاف ر پورٹر) عالمی شہرت یافتہ سینئر جرنلسٹ سید وزیر علی قادری کو ان کی پیشہ ورانہ خدمات کے اعتراف میں لائف ٹائم اچیومنٹ ایوارڈ سے نواز دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق 25 سال سے زائد صحافتی خدمات پیش کرنے والے سید وزیر علی قادری اسپورٹس کے حلقوں کی جانی پہچانی شخصیت ...
ملکارجن کھڑگے نے یہ بھی پوچھا کہ منی کرنیکا گھاٹ میں صدیوں پرانی مورتیاں، جو بلڈوزر کارروائی کا شکار ہوئیں، انہیں ملبے میں ڈالنے کے بجائے کسی میوزیم میں محفوظ کیوں نہیں کیا گیا۔ اسلام ٹائمز۔ کانگریس کے قومی صدر ملکارجن کھڑگے نے وزیر اعظم نریندر مودی پر بنارس کے تاریخی منی کرنیکا گھاٹ میں...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی: امیر جماعت اسلامی کراچی منعم ظفر خان نے کہا ہے کہ نیو کراچی ٹاؤن شہریوں کے لیے ایک قابلِ تقلید مثال بن چکا ہے، جہاں ایک ہزار مین ہول کور تیار کر کے تقسیم کیے جا رہے ہیں تاکہ بچوں اور شہریوں کو کھلے گٹروں سے محفوظ بنایا جا سکے۔ وہ نیو...
جسٹس عامر فاروق نے کہا کہ ہم اس پر مناسب آرڈر کریں گے، تاہم حقیقت یہ ہے کہ تفتیش کا عمل کافی سست رہا ہے.عدالت کسی پر الزام لگانا نہیں چاہتی اور کیس میں شفافیت کیلئے تمام پہلوؤں کو مدنظر رکھا جا رہا ہے۔سماعت کے دوران ارشد شریف کے وکیل نے بتایا کہ سوموٹو کی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ٹیسلا اور اسپیس ایکس کے بانی ایلون مسک نے ایران میں مفت اسٹار لنک انٹرنیٹ سروس فراہم کر دی ہے۔امریکی میڈیا رپورٹس کے مطابق ایلون مسک کی کمپنی اسپیس ایکس نے ایران میں صارفین کے لیے اسٹار لنک سیٹلائٹ کے ذریعے بلا معاوضہ انٹرنیٹ سروس فعال کر دی ہے۔ یہ اقدام ایسے وقت...
فاقی آئینی عدالت کا ارشد شریف قتل کیس جلد نمٹانے کا عندیہ WhatsAppFacebookTwitter 0 14 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد: (آئی پی ایس) وفاقی آئینی عدالت نے نامور پاکستانی صحافی اور اینکر پرسن ارشد شریف کے قتل کیس کو جلد نمٹانے کا عندیہ دے دیا ہے۔ جسٹس عامر فاروق نے کہا کہ...
کے جی ایف اسٹار یش کی نئی فلم ’ٹاکسک‘ کے ٹیزر میں جنسی منظر فلمانے والی اداکارہ نے شدید تنقید کے بعد اپنا انسٹاگرام اکاؤنٹ ہی ڈیلیٹ کردیا۔ بالی ووڈ کی نئی فلم ’ٹاکسک؛ اے فیری ٹیل فار گرون اپس‘ کا ٹیزر ریلیز ہوتے ہی وائرل ہوگیا، تاہم ٹیزر میں برازیلین ماڈل اور اداکارہ بیٹریز...
مارول اسٹوڈیوز نے اپنی آنے والی بلاک بسٹر فلم ’ایونجرز: ڈومز ڈے‘کے لیے ایک بالکل نئی سپر ہیرو ٹیم کی جھلک پیش کردی ہے جس نے شائقین میں جوش و خروش پیدا کردیا ہے۔ مارول اسٹوڈیوز کی جانب سے جاری کردہ چوتھے ٹریلر کے مطابق اس فلم میں فینٹاسٹک فور اور واکانڈا کے کردار ایک...
سیینئر صحافی ارشد شریف کے قتل سے متعلق کیس وفاقی آئینی عدالت میں آخری مراحل میں داخل ہو گیا، جہاں عدالت نے کیس نمٹانے کا عندیہ دے دیا ہے۔ سماعت کے دوران جسٹس عامر فاروق نے ریمارکس دیے کہ عدالت اس معاملے پر مناسب حکم جاری کرے گی۔ یہ بھی پڑھیں: ارشد شریف قتل کیس، وفاقی...
