2026-06-03@08:51:40 GMT
تلاش کی گنتی: 5290

«نوٹم»:

    لاہور کے علاقے جنوبی چھاؤنی میں 2 بہنوں کے ساتھ اجتماعی زیادتی کے افسوسناک واقعے پر وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایات پر چیئرپرسن پنجاب ویمن پروٹیکشن اتھارٹی حنا پرویز بٹ نے فوری نوٹس لیتے ہوئے ڈی آئی جی آپریشنز لاہور سے تفصیلی رپورٹ طلب کر لی ہے۔ مزید پڑھیں:بھارت، منی پور میں اغوا...
    طیب سیف: وفاقی دارالحکومت میں گاڑیوں پر ایم ٹیگ لگانے کا عمل جاری ہے اور دوسرے مرحلے میں موٹر سائیکلز پر ایم ٹیگ لگانے کا عمل 20 فروری سے شروع کیا جائے گا۔  موٹر سائیکل مالکان 20 فروری کی صبح 10 بجے سے ایم ٹیگ حاصل کر سکیں گے۔ایم ٹیگ کے لیے موٹر سائیکل کے...
    اسلام آباد (نیوز ڈیسک)وفاقی دارالحکومت میں گاڑیوں پر ایم ٹیگ لگانے کی مہم کامیابی سے جاری ہے جبکہ دوسرے مرحلے میں موٹر سائیکلوں پر ایم ٹیگ لگانے کا فیصلہ کرلیا گیا ہے۔ محکمہ ایکسائز کے مطابق موٹر سائیکلوں پر ایم ٹیگ لگانے کا باقاعدہ آغاز 20 فروری سے ہوگا۔ موٹر سائیکل مالکان 20 فروری کو...
    ترجمان اسلام آباد پولیس کے مطابق، آئی جی اسلام آباد سید علی ناصر رضوی نے خواتین کے لیے ’آئی ٹی پی اڑان سکوٹی اینڈ موٹررائیڈنگ سکول‘ کا افتتاح کر دیا۔ افتتاحی تقریب میں اسلام آباد پولیس کے سینیئر افسران اور سکول کی تربیت حاصل کرنے والی خواتین نے شرکت کی۔ مزید پڑھیں: اسلام آباد پولیس کی...
    موٹرویز اور سڑکوں کی بندش کے خلاف مسلم لیگ (ق) کی پشاور ہائیکورٹ میں رٹ دائر WhatsAppFacebookTwitter 0 17 February, 2026 سب نیوز پشاور (آئی پی ایس) خیبر پختونخوا میں موٹرویز اور اہم شاہراہوں کی بندش کے خلاف پاکستان مسلم لیگ (ق) نے پشاور ہائیکورٹ میں آئینی رٹ پٹیشن دائر کر دی ہے۔...
    لاہور:  شدید دھند کے باعث موٹروے پولیس نے مختلف شاہراہوں کو ٹریفک کے لیے عارضی طور پر بند کردیا۔ ترجمان سنٹرل ریجن سید عمران احمد کے مطابق لاہور تا سیالکوٹ موٹروے ایم 11 کو دھند کی شدت کے باعث بند کردیا گیا ہے، جبکہ موٹروے ایم 2 کو لاہور سے ہرن مینار تک...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">بنگلا دیش کی سیاست میں عام انتخابات کے بعد حالات ایک نئی کروٹ لے رہے ہیں جو جنوبی ایشیا کی سیاسی تاریخ میں ایک خوشگوار حیرت کا باعث ہے۔ 12 فروری کے عام انتخابات میں کامیابی حاصل کرنے والی بنگلا دیش نیشنلسٹ پارٹی کے سربراہ اور مستقبل کے وزیراعظم طارق رحمن انتخابات...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">حیدرآباد،پڈعیدن(نمائندہ جسارت) حیدر آباد میںٹھنڈی سڑک پر رانی باغ کے قریب کار اور موٹر سائیکل کے درمیان تصادم کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق، تین افراد زخمی ہوگئے، زخمیوں کو سول اسپتال حیدرآباد میں علاج کیلیے منتقل کردیا گیا۔ تیز رفتار کار اور موٹر سائیکل کے درمیان ہونے والے خوفناک تصاد...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260217-01-16 اسلام آباد / صوابی (مانیٹرنگ ڈیسک) اپوزیشن اتحاد (تحریک تحفظ آئین پاکستان) نے مطالبات پورے ہونے تک پارلیمنٹ ہاؤس کا دھرنا جاری رکھنے کا اعلان کردیا جبکہ پاکستان تحریک انصاف نے کے پی ہائوس کے باہر دھرنا ایک بار پھر شروع کردیا،اسد قیصر نے کہا ہے کہ ہمارا مطالبہ ہے کہ...
    صوابی:تحریک انصاف کے کارکنان کی جانب سے بانی پی ٹی آئی عمران خان کی اسپتال منتقلی کے مطالبے پر صوابی انٹرچینج پر جاری احتجاج چوتھے روز میں داخل ہو گیا ہے جس کے باعث پشاور اسلام آباد موٹروے (ایم ون) ہر قسم کی ٹریفک کے لیے مکمل طور پر بند ہے۔ سڑک بند ہونے سے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی( اسٹاف رپورٹر ) محکمہ ایکسائز، ٹیکسیشن و نارکوٹکس کنٹرول سندھ نے گاڑیوں کی نمبر پلیٹس سے متعلق موٹر وہیکل کا ترمیمی ایکٹ 2024 نافذ کرنے کا اعلان کیا ہے۔ اس حوالے سے محکمہ نے ایک نیا نوٹیفکیشن جاری کیا ہے جس میں بتایا گیا ہے کہ اب گاڑی مالکان اپنے قومی...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">محراب پور(جسارت نیوز)دو موٹر سائیکل ڈکیت اور ایک چابی چور لے اڑا، موبائل شاپ میں چوری کیخلاف تاجروں کا احتجاج، اکری پولیس تھانہ کی حدود میں گاجی برڈی اسٹاپ پر رہزنوں نے اسلحہ کے زور پر مستری امان اللہ سومرو سے موٹر سائیکل، نقدی اور موبائل فون چھین لیا، لاکھا روڈ پولیس...
    متبادل راستوں پر غیر معمولی رش کے باعث شہریوں کو آمد و رفت میں مشکلات پیش آ رہی ہیں اور سفری دورانیہ کئی گنا بڑھ گیا ہے۔ ٹریفک پولیس کے مطابق صورتحال پر قابو پانے اور ٹریفک کی روانی بحال کرنے کے لیے اقدامات کیے جا رہے ہیں۔ اسلام ٹائمز۔ پاکستان تحریک انصاف کے کارکنان...
    تعلیمی اخراجات کی عدم ادائیگی کے باعث یتیم بچوں کو پولیس پبلک اسکول سے خارج کر دیا گیا تھا، جس کے خلاف طلبہ نے گلگت پبلک چوک پر احتجاجی مظاہرہ کیا۔ اسلام ٹائمز۔ نگران وزیر داخلہ گلگت بلتستان ساجد علی بیگ سویٹ ہوم کے بچوں کے احتجاج کا فوری نوٹس لیتے ہوئے بچوں کے تعلیمی...
    سٹی 42: تحریک انصاف کے کارکنوں نے بانی عمران خان کی اسپتال منتقلی کے مطالبے کیلئےصوابی انٹرچینج پر احتجاج چوتھے روز بھی جاری رکھا، موٹروے پر احتجاجی دھرنے کے باعث پشاور اسلام آباد  موٹروے (ایم ون) ریسٹ ایریا کے مقام پر ہر قسم کی ٹریفک کیلئے مکمل طور پر بند ہے۔ گاڑیوں  کی نمبر...
    امیر مقام، وفاقی وزیر امور کشمیر، نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ وہ سوات سے اسلام آباد آ رہے تھے تو راستے میں بچوں، خواتین اور مریضوں کو مشکلات میں گھرا دیکھا جو سڑکوں کی بندش کے باعث پھنسے ہوئے تھے۔ انہوں نے کہا کہ ریاست کو فوری طور پر مؤثر اقدام کرنا چاہیے...
    نصیر آباد میں موٹرسائیکل سوار فیملی کو ٹکر مار کر فرار ہونے والا کار ڈرائیور گرفتار کرلیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سی بی ڈی روڈ پر کار سوار نے موٹر سائیکل کو ٹکر ماری جس سے بائیک سوار خاتون اور 2 بچے زخمی ہوگئے۔ کار ڈرائیور کی زگ زیگ ڈرائیونگ و تیز رفتاذی کی...
     ویب ڈیسک:کراچی شہر میں پیپلز بس سروس کے زیرِ انتظام چلنے والی ڈبل ڈیکر بس کے روٹ میں توسیع کر دی گئی۔  پیپلز بس سروس کی انتظامیہ کے مطابق ڈبل ڈیکر بس اب ملیر ہالٹ سے ٹاور تک چلے گی۔  ڈبل ڈیکر بس کے نئے روٹ کا آغاز آج سے کر دیا گیا ہے۔  ...
    اسلام آباد(آئی این پی )وفاقی وزیر امور کشمیر انجینئر امیر مقام نے   کہا ہے کہ ریاست کو ایکشن لینا چاہیے، عوام کے ساتھ ظلم ہو رہا ہے، موٹروے بند کیا گیا جس سے لوگ تکلیف برداشت کر رہے ہیں، لوگوں کی فلائٹس مس ہو رہی ہیں،کسی نے اسپتال جانا ہوتا ہے وہ نہیں جاسکتا۔...
    بنوں کے نورڑ تھانہ میریان کے گیٹ کے قریب ایک موٹر سائیکل میں نصب دھماکے کے نتیجے میں 2 افراد جان کی بازی ہار گئے جبکہ 12 زخمی ہوئے۔ پولیس کے مطابق زخمیوں کو فوری طور پر اسپتال منتقل کیا گیا ہے۔ دھماکے میں استعمال ہونے والی موٹر سائیکل کو قبضے میں لے کر تفتیش...
    ---فائل فوٹو  کراچی شہر میں پیپلز بس سروس کے زیرِ انتظام چلنے والی ڈبل ڈیکر بس کے روٹ میں توسیع کر دی گئی۔پیپلز بس سروس کی انتظامیہ کے مطابق ڈبل ڈیکر بس اب ملیر ہالٹ سے ٹاور تک چلے گی۔ڈبل ڈیکر بس کے نئے روٹ کا آغاز آج سے کر دیا گیا ہے۔واضح رہے کہ...
    ناردرن بائی پاس مائی گاڑی کے قریب تیزرفتارواٹرٹینکرکی ٹکرسے موٹرسائیکل سوارجاں بحق ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق منگھوپیرتھانے کے علاقے ناردرن بائی پاس مائی گاڑی کے قریب تیزرفتار واٹرٹینکرکی ٹکرسے موٹرسائیکل سوارجاں بحق ہو گیا جس کی لاش قانونی کارروائی کے لیے چھیپا ایمبولینس کے ذریعے عباسی شہید اسپتال منتقل کی گئی۔ متوفی شخص کی شناخت...
    آل پاکستان محمد علی جناح اوپن لانگ رینج شوٹنگ چیمپئن شپ چیف آف آرمی اسٹاف کپ 2026 کا شاندار انعقاد کیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان لانگ رینج رائفل ایسوسی ایشن کے زیرِ اہتمام 7واں ایڈیشن 13 سے 15 فروری کو ملتان میں منعقد کیا گیا۔ چیمپئن شپ میں ملک کے چاروں صوبوں سے مجموعی...
    وفاقی وزیر امور کشمیر انجینئر امیر مقام نے کہا ہے کہ وہ سوات سے اسلام آباد آئے تو راستے میں بچے، خواتین اور مریضوں کو پھنسے دیکھا۔ امیر مقام نے کہا کہ موٹرے بند کی گئی جس سے لوگ تکلیف برداشت کر رہے ہیں، ریاست کو ایکشن لینا چاہیے۔ ان کا کہنا تھا کہ...
    لاہور: شدید دھند کے باعث موٹروے کے مختلف سیکشنز کو ٹریفک کے لیے بند کر دیا گیا ہے۔ ترجمان سنٹرل ریجن کے مطابق بندش کا مقصد شہریوں کی جان و مال کا تحفظ یقینی بنانا ہے۔ ترجمان کے مطابق موٹروے ایم 2 کو لاہور سے ہرن مینار تک دھند کی شدت کے باعث...
    اسلام آباد (محمد ریاض اختر) سابق ممبر قومی اسمبلی جنرل سیکرٹری مسلم لیگ ''ن'' میٹروپولیٹین راولپنڈی حاجی محمد پرویز خان نے وفاقی حکومت کی طرف سے 38 ارب روپے کے رمضان پیکج کا خیر مقدم کیا اس سے ان شا اللہ 21 لاکھ مستحق خاندان استفادہ کریں گے۔ آزا د کشمیر،گلگت وبلتستان اور اسلام آباد...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کندھکوٹ(نمائندہ جسارت) کشمور کے نواحی علاقے میں ٹریکٹر ٹرالی اور موٹر سائیکل کے درمیان خوفناک ٹکر کے نتیجے میں موٹر سائیکل سوار نوجوان جاں بحق ہوگیا۔ ذرائع کے مطابق حادثہ اْس وقت پیش آیا جب موٹر سائیکل سوار نصیب اللہ انڈس ہائی وے کسٹم چوکی کے قریب شہر کی طرف جا رہا...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260216-08-17 راولپنڈی(مانیٹر نگ ڈ یسک )راولپنڈی میں موٹروے پولیس نے ایمانداری اور پیشہ ورانہ ذمہ داری کی اعلیٰ مثال قائم کرتے ہوئے لاکھوں روپے نقدی سے بھرا بیگ مسافر تک بحفاظت پہنچا دیا۔ترجمان کے مطابق واقعہ کلرکہار سروس ایریا میں پیش آیا جہاں ایک مسافر 53 لاکھ روپے سے بھرا بیگ بھول...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ابوجا(مانیٹرنگ ڈیسک)نائیجیریا کی شمالی ریاست نائجرمیں موٹر سائیکلوں پر سوار مسلح افراد کے حملوں میں کم از کم 32 افراد ہلاک جبکہ درجنوں کو اغوا کرلیا گیا۔ ریاستی پولیس کے ترجمان واسیو ابیودون نے تصدیق کی کہ مسلح افراد نے 3 دیہات پر حملہ کیا، حملہ آوروں نے ٹنگا ماکیری گاؤں پر...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی(مانیٹر نگ ڈ یسک )پاک کالونی میں پولیس اور وفاقی حساس اداروں کی مشترکہ کارروائی میں لیاری گینگ سے تعلق رکھنے والا شوٹر مارا گیا۔ترجمان ایس ایس پی ضلع کیماڑی پولیس کے مطابق کارروائی کے دوران ملزمان کی جانب سے پولیس پر شدید فائرنگ کی گئی جس کے باعث پرانا گولیمار کے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی(ر پورٹ: واجد حسین انصاری) جسارت کی خبر پر کارروائی، ڈی آئی جی ٹریفک کراچی کی جانب سے شہر میں ٹریفک کی روانی کو برقرار رکھنے اور شہریوں کو بہترین سفری سہولیات کی فراہمی یقینی بنانے کے لیے خصوصی ہدایات جاری کر دی گئی ہیں ۔ اس سلسلے میں تمام ایس ایس...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">محراب پور(جسارت نیوز)ڈکیتی اور چوری واردات کا سلسلہ جاری،وکلاء، سول سوسائٹی کا احتجاج،لاکھا روڈ پولیس تھانہ کی حدود میں رہزنوں نے کاشف شر سے موٹر سائیکل ، نقدی اور موبائل فون چھین لیا،کنڈیارو پولیس تھانہ کی حدود نواں آبادمیں رہزنوں نے عمران لاشاری اور ظفر لاشاری سے موٹر سائیکل، نقدی اور موبائل...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی:پاک کالونی میں پولیس اور وفاقی حساس اداروں کی مشترکہ کارروائی کے دوران لیاری گینگ سے تعلق رکھنے والا مبینہ شوٹر ہلاک ہو گیا۔ایس ایس پی ضلع کیماڑی امجد احمد شیخ کے مطابق کارروائی کے دوران ملزمان نے پولیس پر شدید فائرنگ کی، جس کے بعد پرانا گولیمار کے قریب اضافی نفری...
    کراچی: پاک کالونی میں پولیس اور وفاقی حساس اداروں کی مشترکہ کارروائی میں لیاری گینگ سے تعلق رکھنے والا شوٹر مارا گیا۔ ترجمان ایس ایس پی ضلع کیماڑی پولیس کے مطابق کارروائی کے دوران ملزمان کی جانب سے پولیس پر شدید فائرنگ کی گئی جس کے باعث پرانا گولیمار کے قریب پولیس کی اضافی نفری...
    ٹی 20ورلڈ کپ،پاکستانی بیٹنگ لائن فلاپ ، بھارت نے 61رنز سے عبرتناک شکست دیدی WhatsAppFacebookTwitter 0 15 February, 2026 سب نیوز کولمبو (سب نیوز)ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے 27ویں میچ میں بھارت نے پاکستان کو 61 رنز سے شکست دیدی،کولمبو میں کھیلے گئے میچ میں پاکستان کی ٹیم 176 رنز کے تعاقب میں 114...
    وزیر داخلہ نے زخمی کو مکمل طبی سہولیات فراہم کرنے کی بھی ہدایت کی اور واضح کیا کہ قانون سب کے لیے برابر ہے، کسی کو بھی قانون سے بالاتر نہیں سمجھا جائے گا۔ اسلام ٹائمز۔ بلتستان کے ضلع گانچھے خپلو میں ایک بااثر شخصیت کے بیٹے کی جانب سے مبینہ طور پر ایک غریب...
    بھارت کے علاقے نوئیڈا میں ایک جوڑے کی موت نے علاقے میں خوف و حیرت پیدا کر دی۔ پولیس کو کار میں مرد اور عورت کے جسم گولیوں کے زخموں کے ساتھ ملے، جبکہ کار سے ایک پستول اور گولیاں بھی برآمد ہوئیں۔ ابتدائی تحقیقات خودکشی کی طرف اشارہ کر رہی ہیں، مگر خاندان...