2026-06-02@21:02:20 GMT
تلاش کی گنتی: 7589
«فلسطین»:
بالی ووڈ فلم مردانی 3 کے فلم سازوں نے سوشل میڈیا پر دہلی میں لاپتا لڑکیوں سے متعلق وائرل پوسٹس کو فلم کی تشہیری مہم سے جوڑنے کے الزامات کو سختی سے مسترد کر دیا ہے۔ یش راج فلمز کا کہنا ہے کہ فلم کا ان خبروں سے کوئی تعلق نہیں اور کمپنی پر...
بالی ووڈ اداکار منوج باجپائی کی نئی فلم ’رشوت خور پنڈت‘ پر ایف آئی آر اور عوامی ردِعمل کے بعد نیٹ فلکس سے ہٹادیا گیا۔ منوج باجپائی کی اداکاری سے سجی نیٹ فلکس کی فلم ’گھوس کھور پنڈت‘ اپنے عنوان کی وجہ سے ایک تنازع کا شکار ہوگئی۔ فلم کے ہدایتکار نیرج...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
نامور بھارتی اداکار پرکاش راج نے موسیقار اے آر رحمان سے متعلق حالیہ تنازع پر بات کی اور اداکارہ کنگنا رناوت کو بالواسطہ جواب دیدیا۔کیرالہ لٹریچر فیسٹیول میں مباحثہ بعنوان ’اختلاف رائے کو جرم بنانا‘ کے دوران پرکاش راج نے کہا کہ جس طرح اے آر رحمان کے بیان کے بعد عوامی ردِعمل سامنے آیا،...
غزہ کے لیے انسانی امداد پہنچانے کے خواہشمند عالمی کارکنوں نے اعلان کیا ہے کہ وہ رواں برس ایک ایسی بحری امدادی مہم شروع کرنے جا رہے ہیں جو ماضی کے مقابلے میں کہیں زیادہ بڑی اور منظم ہوگی۔ اس مجوزہ فریڈم فلوٹیلا میں 100 سے زائد کشتیاں اور تقریباً ایک ہزار طبی عملے کے...
18 سال بعد بننے والی فلم ’بھاگم بھاگ‘ کے سیکوئل سے گووندا کی چھٹی کردی گئی اور ان کی جگہ منوج باجپائی اہم کردار میں دکھائی دیں گے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بالی ووڈ اسٹارز اکشے کمار، گووندا اور پریش راول کی کامیڈی سے بھرپور فلم ’بھاگم بھاگ‘ کے سیکوئل کی تیاری جاری ہیں...
دو نومولود بچے شامل،متعدد شہری زخمی ، فضائی حملوں میں مختلف علاقوں کو نشانہ بنایا گیا حملوں میں تین عسکری رہنماؤں کو ہدف بنایا گیا،ایک اسرائیلی ریزرو فوجی شدید زخمی غزہ امن منصوبہ کا جہاں دوسرا مرحلہ شروع ہونے جا رہا ہے وہیں صیہونی مسلسل جنگ بندی قوانین کی خلاف ورزیاں کر رہے ہیں، حالیہ...
لاہور میں بسنت منانے کے لیے کراچی سمیت ملک کے دیگر شہروں سے بڑی تعداد میں لوگ پہنچ گئے، جس کے باعث فضائی سفر اور دیگر انتظامات پر دباؤ بڑھ گیا ہے۔ ایئرپورٹ ذرائع کے مطابق کراچی، دبئی، شارجہ اور قطر سے لاہور آنے والی تقریباً تمام پروازیں فل ہو چکی ہیں، جبکہ کراچی سے...
سربراہ تحریک بیداری امت مصطفیٰ نے کہا کہ نے خبردار کیا کہ فلسطین اور کشمیر سے غفلت پاکستان کی سلامتی کے لیے سنگین خطرات پیدا کر سکتی ہے، اصول پرست طبقہ ہی کشمیر اور فلسطین کے لیے مؤثر آواز بلند کر سکتا ہے، مگر عالمی سطح پر اصول پسندی کمزور پڑ چکی ہے اور مفاد...
بالی ووڈ اداکار سنی دیول کی فلم بارڈر 2 دو ہفتے مکمل ہونے کے باوجود Rs 300 کروڑ کے کلب میں داخل نہیں ہو سکی۔ فلم نے رنویر سنگھ کی ہٹ فلم دھرندھر کے مقابلے میں تقریباً 56 فیصد کم کمائی کی ہے۔ فلم 23 جنوری کو ریلیز ہوئی تھی اور پہلے ہفتے شائقین اسے...
ممبئی (ویب ڈیسک) بھارتی اداکار نصیرالدین شاہ نے کہا ہے کہ انہیں ممبئی یونیورسٹی کے اردو ڈیپارٹمنٹ کے ایونٹ سے آخری لمحے میں بلاوجہ نکال دیا گیا، اور نہ تو کوئی وضاحت دی گئی اور نہ ہی مجھ سے معافی مانگی گئی۔ نصیرالدین شاہ نے انڈین ایکسپریس میں لکھا کہ یہ تجربہ ان کے لیے...
یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر سفارت خانہ پاکستان واشنگٹن ڈی سی کی جانب سے خصوصی ویبینار کا اہتمام کیا گیا۔ ویبینار میں سینیئر قانون دان احمر بلال صوفی، سینیٹر مشاہد حسین سید، سابق سیکرٹری خارجہ اعزاز احمد چودھری اور سابق صدر آزاد جموں و کشمیر سردار مسعود خان نے شرکت کی۔ تقریب میں یوم...
جنوری میں اسرائیلی آبادکاروں کے حملوں سے مغربی کنارے میں ریکارڈ تعداد میں فلسطینی بے گھر ہوئے، اقوامِ متحدہ
اقوامِ متحدہ کے مطابق جنوری 2026 میں اسرائیلی آبادکاروں کے تشدد اور ہراسانی کے باعث مقبوضہ مغربی کنارے میں کم از کم 694 فلسطینی اپنے گھروں سے زبردستی بے دخل ہوئے، جو اکتوبر 2023 میں غزہ جنگ کے آغاز کے بعد سب سے زیادہ تعداد ہے۔ اقوامِ متحدہ کے انسانی امدادی ادارے اوچا (OCHA) کے...
غزہ (آئی این پی) ٹرمپ انتظامیہ اور دیگر ثالث ممالک غزہ میں مکمل جنگ بندی کرانے میں ناکام ہو گئے، اسرائیلی فضائی حملوں میں غزہ کے مختلف علاقوں کو نشانہ بنایا گیا، جس کے نتیجے میں کم از کم 24 فلسطینی شہید اور 38زخمی ہو گئے، جن میں دو نومولود بچے بھی شامل ہیں۔ غزہ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">غزہ (مانیٹرنگ ڈیسک) غزہ میں اسرائیلی فوج کے حملے جاری، 2 نومولود بچوں اور ایک ہی خاندان کے 11افراد سمیت 24 فلسطینی شہید ہوگئے، مرنے والوں میں خواتین، بچے اور طبی اہلکار بھی شامل ہے جبکہ رفح کراسنگ کھلنے کے بعد مزید 25 فلسطینی غزہ واپس پہنچ گئے جن کیاہلخانہ سے ملاقات...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اقوامِ متحدہ کے انسانی حقوق کے ماہرین نے اسرائیل پر زور دیا ہے کہ وہ مبینہ دہشت گردی کے جرائم پر لازمی سزائے موت سے متعلق مجوزہ قانون واپس لے، کیونکہ یہ انسانی حقِ حیات کی کھلی خلاف ورزی اور فلسطینیوں کے خلاف امتیازی اقدام ہوگا۔عالمی میڈیا رپورٹ کے مطابق اقوامِ متحدہ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">غزہ: رفح کراسنگ جزوی طور پر بحال ہو گئی جس کے بعد 25 فلسطینی غزہ واپس پہنچ گئے۔واپسی پر فلسطینیوں نے اسرائیلی تذلیل اور سخت تفتیش کا انکشاف کیا ہے جبکہ طبی انخلا سست روی کا شکار ہے، صرف تیرہ مریض رفح منتقل ہوئے۔اسرائیل سے فلسطینیوں کی لاشیں اور انسانی باقیات غزہ...
غزہ: (ویب ڈیسک) رفح کراسنگ جزوی طور پر بحال ہو گئی جس کے بعد 25 فلسطینی غزہ واپس پہنچ گئے۔ واپسی پر فلسطینیوں نے اسرائیلی تذلیل اور سخت تفتیش کا انکشاف کیا ہے جبکہ طبی انخلا سست روی کا شکار ہے، صرف تیرہ مریض رفح منتقل ہوئے۔ اسرائیل سے فلسطینیوں کی لاشیں اور...
جنیوا: اقوامِ متحدہ کے انسانی حقوق کے ماہرین نے اسرائیل پر زور دیا ہے کہ وہ مبینہ دہشت گردی کے جرائم پر لازمی سزائے موت سے متعلق مجوزہ قانون واپس لے، کیونکہ یہ انسانی حقِ حیات کی کھلی خلاف ورزی اور فلسطینیوں کے خلاف امتیازی اقدام ہوگا۔ اقوامِ متحدہ کے ایک درجن سے زائد آزاد...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">غزہ میں اسرائیلی فوج کی جانب سے جنگ بندی معاہدے کی مبینہ خلاف ورزیاں بدستور جاری ہیں، جہاں تازہ فضائی حملوں کے نتیجے میں بچوں سمیت کم از کم 24 فلسطینی شہید اور درجنوں زخمی ہو گئے ہیں۔بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق غزہ میں اسرائیلی فضائی حملوں نے اکتوبر 2025 میں...
ہالی ووڈ میں عالمی شہرت حاصل کرنے کے بعد اداکارہ پریانکا چوپڑا نے بھارتی سنیما میں واپسی سے متعلق اپنے خیالات کا اظہار کردیا۔ ایک انٹرویو میں 43 سالہ اداکارہ نے کہا کہ مجھے بے حد خوشی ہے کہ میں واپس آ رہی ہوں اور بھارت میں فلم کر رہی ہوں، کیونکہ اگر بھارتی سنیما...
پاکستانی شوبز انڈسٹری سے وابستہ اداکار، رائٹر اور ہدایت کار یاسر حسین نے بالی ووڈ فلم بارڈر 2 کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے فلم کے مرکزی اداکار سنی دیول کو والد دھرمیندر کے نقش قدم پر چلنے کا چیلنج دے دیا۔ حال ہی میں فوٹوز اینڈ ویڈیوز شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر بھارتی اداکار...
بالی ووڈ کی پروپیگنڈہ فلم دھرندھر 2 کا ٹیزر ریلیز کردیا گیا جس میں مداحوں نے رنویر سنگھ کے کردار کو بے حد سراہا ہے۔ ادیتیا دھَر کی ہدایت کاری میں بننے والی اسپائی تھرلر فلم دھرندھر، جس نے باکس آفس پر دھوم مچا دی تھی، اب اپنے دوسرے حصے کے ساتھ واپس آ...
اسرائیلی فضائی حملوں میں غزہ کے مختلف علاقوں کو نشانہ بنایا گیا، جس کے نتیجے میں کم از کم 24 فلسطینی جاں بحق ہو گئے، جن میں دو نومولود بچے بھی شامل ہیں۔ غزہ کی وزارتِ صحت کے مطابق حملوں میں خواتین، بچوں اور ایک ڈیوٹی پر موجود طبی اہلکار کی بھی جان گئی۔ اسرائیل...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">لاہور(نمائندہ جسارت)نائب امیر جماعت اسلامی پاکستان ڈاکٹر اسامہ رضی نے کہا ہے کہ اس وقت عالمی حالات انتہائی نازک صورتحال اختیار کرچکے ہیں اور امت مسلمہ شدید آزمائش سے گزر رہی ہے۔ٹرمپ آئے روز ایران کو دھمکیاں دے رہا ہے۔فلسطین اور کشمیر میں امریکا کی سرپرستی میں اسرائیل اور بھارت قتل عام...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">غزہ /تل ابیب /دبئی (مانیٹرنگ ڈیسک) ٹرمپ انتظامیہ اور دیگر ثالث ممالک غزہ میں مکمل جنگ بندی کرانے میں ناکام ہو گئے ۔ غزہ میں اسرائیلی فوج کی جانب سے جنگ بندی کی خلاف ورزیاں گزشتہ روز بھی جاری رہیں، حملوں میںحماس کے اعلیٰ کمانڈر بلال سمیت22 فلسطینی شہید ہوگئے۔ اسرائیلی فوج...
دنیا کی سب سے بڑی جمہوریت کی نام نہاد دعویدار بھارت کی اسرائیل نواز مودی سرکار کا چہرہ بے نقاب ہوگیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق 21 جنوری کو بھارت پہنچنے والا برطانوی سیاح جوڑا جن جن تاریخی اور سیاحتی مقام پر گیا، فلسطین پر اسرائیلی مظالم اجاگر کرتا گیا، جذبہ انسانیت سے لبریز...
نیٹ فلکس انڈیا کی آنے والی فلم نے ٹیزر کے چند گھنٹوں بعد ہی سوشل میڈیا پر ہنگامہ کھڑا کر دیا۔ اپنی جاندار اداکاری کے باعث منوج باجپائی تھیٹر سے سینما ہالز اور اب او ٹی ٹی پلیٹ فارمز میں بھی سب سے کامیاب اداکار بنتے جا رہے ہیں۔ حال ہی میں ممبئی میں ہونے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">دنیا کی سب سے بڑی جمہوریت کی نام نہاد دعویدار بھارت کی اسرائیل نواز مودی سرکار کا چہرہ بے نقاب ہوگیا۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق 21 جنوری کو بھارت پہنچنے والا برطانوی سیاح جوڑا جن جن تاریخی اور سیاحتی مقام پر گیا، فلسطین پر اسرائیلی مظالم اجاگر کرتا گیا، جذبہ انسانیت...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد:اپوزیشن اتحاد تحریک تحفظ آئین پاکستان نے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ نام نہاد بورڈ آف پیس میں اپنی شمولیت فی الفور واپس لے اور فلسطینی عوام کے حق میں مؤثر کردار ادا کرے۔غزہ کے معاملے پر کانفرنس کے اعلامیے میں کہا گیا کہ حکومت پاکستان کو امریکی سامراج...
معروف بالی ووڈ اداکار سنی دیول اور اکشے کھنہ ایک بار پھر ایک ساتھ اسکرین پر جلوہ گر ہونے جا رہے ہیں۔ دونوں اداکار اس سے قبل 1997 کی یادگار جنگی فلم بارڈر میں ایک ساتھ نظر آئے تھے۔ اب تقریباً تین دہائیوں بعد یہ جوڑی ایک سنجیدہ اور پُراثر کورٹ روم ڈراما ’اکّا‘...
ایک بار پھر دنیا کی سب سے بڑی جمہوریت کی نام نہاد دعویدار بھارت کی اسرائیل نواز مودی سرکار کا چہرہ بے نقاب ہوگیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق 21 جنوری کو بھارت پہنچنے والا برطانوی سیاح جوڑا جن جن تاریخی اور سیاحتی مقام پر گیا، فلسطین پر اسرائیلی مظالم اجاگر کرتا گیا۔ جذبہ انسانیت سے لبریز...
ممبئی (ویب ڈیسک)بالی ووڈ کے معروف فلم ساز روہت شیٹی کی رہائش گاہ کے باہر ہونے والی فائرنگ کی ذمہ داری لارنس بشنوئی گینگ نے قبول کر لی۔ بھارتی میڈیا کےمطابق ممبئی کے علاقے جوہو میں واقع روہت شیٹی کے گھر کے باہر نامعلوم حملہ آوروں نے فائرنگ کی، جس کے بعد پولیس...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">غزہ میں اسرائیلی فوج کی جانب سے جنگ بندی معاہدے کی مبینہ خلاف ورزیاں بدستور جاری ہیں، جہاں تازہ فضائی حملوں کے نتیجے میں بچوں سمیت کم از کم 21 فلسطینی شہید اور درجنوں زخمی ہو گئے ہیں۔یہ حملے ایسے وقت میں کیے گئے ہیں جب امریکا کی ثالثی میں طے پانے...
پاکستانی فلم سٹار میرا کو نفسیاتی دباؤ کے باعث نیویارک کے مونٹیفور میڈیکل سینٹر کے نفسیاتی وارڈ میں داخل کر دیا گیا ہے۔اطلاعات کے مطابق وہ اپنی آئندہ فلم کی شوٹنگ کے دوران شدید ذہنی دباؤ کا سامنا کر رہی تھیں جس کی وجہ سے انہیں طبی امداد کی ضرورت پیش آئی۔میرا کی نئی فلم...
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اعلان کیا ہے کہ ان کی انتظامیہ ہارورڈ یونیورسٹی پر ایک ارب ڈالر ہرجانے کا دعویٰ کر رہی ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق صدر ٹرمپ کا یہ مطالبہ ان وفاقی تحقیقات کے تناظر میں سامنے آیا ہے جس میں نیورسٹی کی پالیسیوں اور کیمپس کے ماحول کے یہود دشمن ہونے کا انکشاف کیا...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">فلسطین کے محصور ساحلی علاقے غزہ میں اسرائیل نے 7 اکتوبر 2023 کو جس سفاکانہ دہشت گردی کا آغاز کیا تھا جس کے نتیجے میں ستر ہزار سے زاید معصوم اور بے گناہ فلسطینی شہادت سے ہمکنار ہوئے 10 اکتوبر 2025 کو ہونے والے امن معاہدے کے باوجود ہنوز یہاں اسرائیل کی...
امریکی صدر ٹرمپ نے اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹروتھ سوشل پر بیان دیتے ہوئے کہا کہ ہم اب ایک ارب ڈالر ہرجانے کا مطالبہ کر رہے ہیں اور مستقبل میں ہارورڈ یونیورسٹی سے ہمارا کوئی مزید تعلق نہیں ہونا چاہیے۔ اسلام ٹائمز۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اعلان کیا ہے کہ ان کی انتظامیہ...
امریکی موسیقی کے لیجنڈ مائیکل جیکسن کی زندگی پر بننے والی فلم ’مائیکل‘ کا پہلا ٹریلر منظرِ عام پر آتے ہی سوشل میڈیا اور فلمی حلقوں میں موضوعِ بحث بن گیا ہے۔ ٹریلر دیکھنے کے بعد مداحوں نے پرجوش ردِعمل دیتے ہوئے توقع ظاہر کی ہے کہ یہ بایوپک پاپ کنگ کے کیریئر کو...