2026-06-02@21:03:59 GMT
تلاش کی گنتی: 7589
«فلسطین»:
ٹنڈوجام، گدی رابطہ ویلفیئر ایسوسی ایشن کے زیرِ اہتمام سالانہ ثقافتی محفل ”اگھانہ” کے انعقادکے موقع پر رہنما مرحومین کے لیے دعا مغفرت کر رہے ہیں
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260107-2-16 جسارت نیوز سیف اللہ
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260107-01-18 تل ابیب/غزہ /لندن /مغربی کنارے / ہرگیسا /باکو (مانیٹرنگ ڈیسک) اسرائیل کے وزیر خارجہ گیڈیون سار نے منگل کو متنازع صومالی لینڈ کا دورہ کیا جو اسرائیل کی جانب سے صومالیہ کے اس علیحدگی پسند علاقے کو تسلیم کیے جانے کے بعد کسی سینئر اسرائیلی عہدیدار کا پہلا دورہ ہے۔ صومالی لینڈ...
لندن میں فلسطینی سفارت خانہ باضابطہ طور پر کھل گیا ہے، جسے فلسطینی قیادت نے عالمی پہچان اور خودمختاری کی علامت قرار دیا ہے۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق فلسطینی سفیر حسام زملوط نے افتتاحی تقریب کے موقع پر کہا کہ یہ لمحہ فلسطینی عوام کے لیے تاریخی اور یادگار ہے، اور برطانیہ میں فلسطینی...
بھارتی فلم انڈسٹری کے معروف اداکار ورون دھون کو پاکستان مخالف اشتعال انگیز بیان دینا مہنگا پڑگیا۔ حال ہی میں ان کی آنے والی متنازع فلم ’بارڈر 2‘ کے گانے کی تقریبِ رونمائی کے دوران دیا گیا بیان سوشل میڈیا پر شدید بحث کا باعث بن گیا ہے۔ تقریب کے دوران ورون دھون نے...
2026 بالی ووڈ کے شائقین کےلیے ایک بڑا سال ثابت ہونے جارہا ہے۔ جہاں 2025 میں فلم ’دھورندھر‘ نے باکس آفس پر دھوم مچائی، وہیں رواں برس کئی بھاری بجٹ کی فلمیں ریلیز ہونے والی ہیں جو فلمی دنیا میں تہلکہ مچانے کی صلاحیت رکھتی ہیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق، اس سال چھ فلمیں...
برطانیہ کے دارالحکومت لندن میں ریاستِ فلسطین کے سفارت خانے کا باضابطہ افتتاح کر دیا گیا ہے۔ برطانوی میڈیا کے مطابق یہ سفارت خانہ مغربی لندن کے علاقے ہیمرسمتھ میں قائم کیا گیا ہے، جو اس سے قبل فلسطینی مشن کے طور پر کام کر رہا تھا۔ افتتاحی تقریب میں متعدد غیر ملکی سفارت کاروں، برطانوی...
برطانیہ (ویب ڈیسک) لندن میں فلسطین کا پہلا سفارت خانہ کام کرنے لگا۔برطانیہ کے دارالحکومت لندن میں ریاستِ فلسطین کے سفارت خانے کا باضابطہ افتتاح کر دیا گیا ہے۔ برطانوی میڈیا کے مطابق یہ سفارت خانہ مغربی لندن کے علاقے ہیمرسمتھ میں قائم کیا گیا ہے، جو اس سے قبل فلسطینی مشن کے...
2026 بالی ووڈ کے شائقین کےلیے ایک بڑا سال ثابت ہونے جارہا ہے۔ جہاں 2025 میں فلم ’دھورندھر‘ نے باکس آفس پر دھوم مچائی، وہیں رواں برس کئی بھاری بجٹ کی فلمیں ریلیز ہونے والی ہیں جو فلمی دنیا میں تہلکہ مچانے کی صلاحیت رکھتی ہیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق، اس سال چھ فلمیں ایسی...
لندن میں منعقدہ ایک مختصر تقریب کے دوران فلسطین کے سفارت خانے کا باضابطہ افتتاح کر دیا گیا۔ فلسطین کے سفیر حسام زملوط نے مغربی لندن میں سفارتخانے کی عمارت کے باہر خطاب کرتے ہوئے اس موقع کو برطانیہ اور فلسطین کے تعلقات میں ایک ’انتہائی اہم سنگِ میل‘ قرار دیا۔ ’آج ہم ایک تاریخی لمحے...
ابھرتے ہوئے بولی ووڈ اداکاراگستیا نندا نے اپنے خاندان کی شہرت اور اس کے دباؤ پر کھل کر بات کی۔ اگستیا نندا ایک بڑے فلمی خاندان کا حصہ ہیں۔ وہ بولی وڈ سپر اسٹارامیتابھ بچن کے نواسے اور اداکار ابھیشیک بچن کے بھانجے ہیں۔ اگستیا نندا نے اپنی تازہ ترین فلم ’اکیس‘ کے بعد...
برطانوی میڈیا کے مطابق برطانیہ نے ستمبر 2025ء میں فلسطینی ریاست کو تسلیم کیا تھا، فلسطینی سفارت خانے کی عمارت پہلے فلسطینی مشن تھی۔ اسلام ٹائمز۔ برطانیہ میں فلسطین کا سفارت خانہ کھل گیا۔ اس حوالے سے فلسطینی سفیر حسام زملوط کا کہنا ہے کہ لندن میں فلسطینی سفارتخانے کا کھلنا تاریخی اور یادگار لمحہ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">غزہ/ریاض (مانیٹرنگ ڈیسک) غزہ میں جنگ بندی کے باوجود اسرائیلی درندگی میں کمی نہ آ سکی جہاں اسرائیلی فائرنگ سے مزید 3 فلسطینی شہید ہوگئے۔ خبر ایجنسی کے مطابق تازہ اسرائیلی حملوں میں 15 سالہ ماہی گیر لڑکا بھی شہید ہو گیا، غزہ حکام کے مطابق جنگ بندی کے باوجود 400 سے زاید...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ٹنڈوجام (نمائندہ جسارت )لیاقت ٹائون ٹنڈوجام میں سندھی ادبی سنگت کے زیر اہتمام 273ویں ایک ادبی نشست منعقد ہوئی۔پروگرام میں مختلف اصنافِ ادب پر مشتمل تخلیقات پیش کی گئیں شوق پنجتنی نے اپنا غزل پیش کیا، جبکہ پروفیسر محرم قنبرانی نے غزل پیش کی جسے حاضرین نے بے حد سراہا عبد الرسول عباسی...
برطانیہ میں فلسطینی سفارتخانے کا باضابطہ افتتاح کردیا گیا ہے۔ لندن میں فلسطین کے سفارتخانے کا باضابطہ افتتاح پیر کے روز ایک مختصر تقریب میں کیا گیا۔ فلسطینی سفیر حسام زملط نے اس موقع کو برطانوی فلسطینی تعلقات میں ایک اہم سنگ میل قرار دیا۔ یہ بھی پڑھیں: ’ خوشی بھی، تشویش بھی‘، فلسطینی ریاست کو...
بھارت کے معروف فلم ساز اور پروڈیوسر کرن جوہر اپنی اگلی بڑی فلم ’کبھی خوشی کبھی غم 2‘ کی تیاری کر رہے ہیں۔ اطلاعات کے مطابق انہوں نے اس متوقع فلم کے اسکرپٹ کو حتمی شکل دے دی ہے۔ یہ نئی فلم 2001 میں ریلیز ہونے والی بلاک بسٹر فلم ’کبھی خوشی کبھی غم‘ کی...
ملیالم فلم انڈسٹری کے معروف اداکار اور پروڈکشن کنٹرولر کنان پٹّمبی انتقال کر گئے۔ انتقال کی تصدیق ان کے بھائی، فلم ساز اور اداکار میجر روی نے کی۔ کنان پٹّمبی کا انتقال اتوار کی رات 11:40 بجے ہوا، جس کے ساتھ ہی فلمی صنعت میں ایک طویل اور خاموش مگر اثرانداز کیریئر کا اختتام ہو...
جنوبی کوریا کے ممتاز فلمی اداکار آہن سنگ-کی جنہیں ان کی طویل اور شاندار فنی خدمات کے اعتراف میں ’قوم کا اداکار‘ کہا جاتا تھا 74 برس کی عمر میں انتقال کر گئے۔ ان کی وفات کا اعلان ایجنسی آرٹسٹ کمپنی اور سیئول کے سونچُن ہیانگ یونیورسٹی اسپتال کی جانب سے کیا گیا۔ اداکار طویل...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">غزہ آج صرف ایک جغرافیائی خطہ نہیں رہا، بلکہ یہ عالمی ضمیر، بین الاقوامی قانون اور مسلم دنیا کی اجتماعی غیرت کا امتحان بن چکا ہے۔ ایک طرف اسرائیلی جارحیت ہے جو نسل کشی کی تمام حدیں پار کر چکی ہے، دوسری طرف عالمی طاقتوں کی وہ سفاک سیاست ہے جو مظلوم کو...
بھکر میں یومِ ولادتِ باسعادت حضرت علیؓ کے موقع پر جشنِ مولودِ کعبہ و محفلِ سماع کا انعقاد WhatsAppFacebookTwitter 0 4 January, 2026 سب نیوز بھکر(سمیع اللہ شاکری سے)یوم ولادت باسعادت حضرت علی کرم اللٰہ وجہہ کے سلسلہ میں جشنِ مولود کعبہ و محفلِ سماع کا انعقاد کیا گیا تفصیلات کے مطابق یوم...
مرکزی امامیہ جامعہ مسجد گلگت میں منعقدہ جشنِ مولودِ کعبہ کے موقع پر ایمان افروز مناظر دیکھنے کو ملے۔ مومنین کا اجتماع سمندر کی مانند امڈ آیا، جہاں عاشقانِ مولا و امامؑ نے والہانہ انداز میں اپنی عقیدت و محبت کا اظہار کیا۔ چھوٹی تصاویر تصاویر کی فہرست سلائیڈ شو گلگت میں جشن مولود...
علی ڈے کمیٹی نوجوان سکمیدان کے زیرِ اہتمام مرکزی امامیہ جامع مسجد سکردو میں جشنِ مولودِ کعبہ ع کی پُروقار اور روح پرور محفل میں اہلسنت اکابرین بھی شریک ہوئے جنہوں نے مولا علیؑ سے اپنی بھرپور عقیدت و محبت کا اظہار کیا۔ چھوٹی تصاویر تصاویر کی فہرست سلائیڈ شو سکردو میں جشن مولود...
کراچی میں منعقد ہونے والی بی وائی ڈی کراچی میرا تھن میں قومی ایتھلیٹ اسرار خٹک نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے فل میراتھن جیت لی۔ عالمی معیار کی اس میراتھن کا آغاز نشانِ پاکستان سے ہوا، جس میں خواتین، بچوں اور پیشہ ور رنرز سمیت ہزاروں افراد نے شرکت کی۔ رنرز نے سی...
محفل میں قصیدہ خوانوں نے دلکش بلتی قصیدوں کے ذریعے حاضرین کے دلوں کو منور کر دیا اور محفل کو چار چاند لگا دیے۔ اس عظیم الشان محفل کی صدارت صدر انجمن امامیہ بلتستان و نائب امام جمعہ والجماعت مرکزی امامیہ جامع مسجد سکردو آغا سید باقر الحسنی نے کی۔ متعلقہ فائیلیںاسلام ٹائمز۔ سکردو میں...
کراچی کی قدیم بستی لیاری ان دنوں ایک بار پھر موضوعِ بحث بنی ہوئی ہے، جس کی وجہ بالی ووڈ کی فلم دھرندر ہے۔ اس فلم میں لیاری کی جو تصویر پیش کی گئی ہے، اس کا حقیقت سے دور دور تک کوئی تعلق نہیں۔ لیاری کے عوام، خصوصاً نوجوان اس فلم کو سنجیدگی کے...
کراچی کی مقامی عدالت نے بھارتی فلم دھرندھر کیخلاف دائر درخواست کو مسترد کرتے ہوئے اسے میڈیا کی توجہ حاصل کرنے کا طریقہ قرار دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق کراچی کی سیشن عدالت جنوبی میں پیپلزپارٹی کے کارکن کی جانب سے دائر بھارتی فلم دھرندھر کیخلاف درخواست پر سماعت ہوئی۔ درخواست گزار نے مؤقف اختیار کیا تھا...
بالی ووڈ کی منفرد آواز کی مالک خوبصورت اور منجھی ہوئی اداکارہ رانی مکھر جی بہت جلد پردۂ اسکرین پر جلوے بکھیرتے نظر آئیں گی۔ بالی ووڈ میں ایک بار پھر ’’او مائی گاڈ‘‘ کا شور سنائی دینے والا ہے کیونکہ اکشے کمار کی اس بلاک بسٹر اور سب سے زیادہ پسند کی جانے...
غزہ جنگ بندی کے معاہدے کا پہلا مرحلہ مکمل ہوچکا ہے، اس عنوان سے عالمی ذرائع ابلاغ پر خبریں نشر ہو رہی ہیں، البتہ اسرائیلی ذرائع ابلاغ کے مطابق اب بھی ایک صیہونی قیدی حماس کے پاس ہے۔ جب کہ حماس اس بارے میں پہلے ہی تردید کرچکی ہے اور بتا چکی ہے کہ صیہونی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260104-03-7 غزالہ عزیزاس میں کوئی شبہ نہیں کہ اس وقت دنیا کو عسکری طاقت نہیں بلکہ میڈیا کی طاقت کے ذریعے کنٹرول کیا جا رہا ہے اور دنیا کے حکمران یعنی سرمہ دار طبقہ جیسے چاہے عوام کی رائے تبدیل کرنے پر قادر ہے اگر کوئی یہ سمجھتا ہے کہ میڈیا دنیا کی خبریں...
امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمٰن کا کہنا ہے کہ پاکستانی برانڈ کو عالمی اسلامی برانڈ بنائیں گے، پاکستان کو لیڈرشپ وژن اور سوچ چاہیے۔ ایکسپو سینٹر کراچی میں حافظ نعیم الرحمٰن نے نمائش کے شرکا سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان بزنس فورم کی کوشش نشوونما پارہی ہے۔ ان کا کہنا تھا...
محفل جشن میں مختلف طبقات سے تعلق رکھنے والے افراد، قبائلی عمائدین و اہل علاقہ نے شرکت کی۔ اس موقع پر منقبت خوانی اور اجتماعی دعا کی گئی۔ اسلام ٹائمز۔ بلوچستان کے ضلع ڈیرہ بگٹی میں امام بارگاہ ابوالفضل العباس میں 13 رجب المرجب کو ولادت امیر المومنین امام علی علیہ السلام کی مناسب سے...
اقوام متحدہ کے نام اپنے ایک خط میں وزیر خارجہ ایون گِل پنٹو کا کہنا تھا کہ امریکی دراندازی پر سلامتی کونسل کا فوری اجلاس بلایا جائے۔ انہوں نے اس اقدام کو اپنی خودمختاری اور قومی سلامتی کی خلاف ورزی قرار دیا۔ اسلام ٹائمز۔ امریکہ کے وینزویلا پر حملہ کے بعد، فلسطین کی مقاومتی تحریکوں...
اسرائیل کا مقبوضہ فلسطینی علاقوں میں متعددبین الاقوامی این جی اوز کی سرگرمیاں معطل کرنے کا فیصلہ WhatsAppFacebookTwitter 0 3 January, 2026 سب نیوز اسرائیل نے مقبوضہ فلسطینی علاقے میں متعدد بین الاقوامی این جی اوز کی سرگرمیاں معطل کرنےکا فیصلہ کیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق اسرائیل کی فلسطینیوں پر بربریت...
لاہور (سپورٹس رپورٹر) فلسطینیوں کے حمایتی آسٹریلیا کے ٹیسٹ کرکٹر عثمان خواجہ نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا۔ عثمان خواجہ نے ریٹائرمنٹ کے اعلان پر نسلی امتیاز کا شکوہ کرتے ہوئے کہا کہ میں پاکستان سے تعلق رکھنے والا ایک باوقار مسلمان ہوں‘ مسلمان پاکستانی لڑکے سے کہا گیا تم کبھی آسٹریلیا...
اس محفل میں ریجنل صدر حاجت حسین، سابقہ ڈویژنل صدر اقتدار علی اور سابقہ ریجنل صدر محمد حسن نے شہداء کے حوالے سے تفصیلی گفتگو کی۔ اسلام ٹائمز۔ امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان خیبر پختونخوا ریجن ضلع پشاور کے زیر اہتمام نعمت محل میں شب شہدا و دعا کمیل کا انعقاد کیا گیا۔ اس محفل میں ریجنل...
امریکی اداکارہ اور معروف انسانی حقوق کی کارکن انجلینا جولی نے جمعہ کے روز مصر کی جانب سے رفح بارڈر کراسنگ کا دورہ کیا، جو غزہ کے عوام کے لیے انسانی ہمدردی کے مشن کا حصہ تھا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق انجلینا جولی نے اس موقع پر غزہ سے زخمی ہونے والے فلسطینیوں کی حالتِ...
سندھ حکومت کے ترجمان اور معروف سیاست دان کے صاحبزادے سردار نادر گبول نے کہا ہے کہ لوگ سمجھ رہے ہیں دھرندھر فلم میں جو سیاست دان دکھایا گیا وہ میرے والد نہیں بلکہ الطاف حسین ہیں۔ ایکسپریس نیوز کے پروگرام پاور کاسٹ میں بیورو چیف فیصل حسین کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے دھرندھر فلم میں...
پاکستان کی معروف اداکارہ اور ماڈل عالیہ علی اپنے متنازع بیان کی وجہ سے خبروں کی زینت بن گئی ہیں۔ عالیہ نے 2010 میں پی ٹی وی کے ڈرامہ زنداں سے شوبز کیریئر کا آغاز کیا اور اس کے بعد بے گناہ، رنگ لگا، خلش، گل و گلزار، یہ ہے زندگی، بندھن، بھروسہ پیار...
تقریب میں ملکی و غیرملکی قراء کرام، طلباء، اساتذہ اور عوام الناس کی بڑی تعداد نے شرکت کی،مفتی محمد رمضان سیالوی نے اپنے خطاب میں کہا کہ قرآن مجید سے تعلق مضبوط کرنا ہماری نجات کی ضمانت ہے۔جامعہ نعیمیہ کے اس عظیم پروگرام نے ایک مرتبہ پھر اس بات کو ثابت کیا کہ قرآن مجید کی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">صومالی لینڈ اور اسرائیل کے ممکنہ تعلقات کے حوالے سے جاری قیاس آرائیوں کو اس وقت بڑا دھچکا لگا جب صومالی لینڈ کی حکومت نے اسرائیلی قیادت کی جانب سے کیے گئے دعووں کو سختی سے مسترد کر دیا۔عالمی خبر رساں اداروں کے مطابق صومالی لینڈ، جو خود کو صومالیہ سے علیحدہ ایک...
مقبوضہ جموں و کشمیر میں فلسطین سے اظہارِ یکجہتی ایک بار پھر تنازع اور ریاستی دباؤ کی زد میں آ گیا جہاں ایک مقامی کرکٹر کو میچ کے دوران فلسطینی پرچم ہیلمٹ پر لگانے کے لیے پولیس نے طلب کر لیا۔ مقبوضہ جموں و کشمیر چیمپئنز لیگ کے ایک میچ کے دوران مقامی ٹیم جے...