2026-06-02@21:02:23 GMT
تلاش کی گنتی: 7589
«فلسطین»:
اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) وزیر ااعظم کے کورڈی نیٹر اور چئیر مین پاکستان علماء کونسل حافظ محمد طاہر محمود اشرفی نے کہا ہے کہ فلسطین کے معاملے پر پاکستان کے موقف کی تمام اہل فلسطین تائید و حمایت کرتے ہیں۔ پاکستان کا موقف وہی ہے جو اہل فلسطین کا ہے ۔ غزہ امن بورڈ میں...
پاکستانی فلم انڈسٹری کے نامور اداکار نے انکشاف کیا ہے کہ انہیں ذوالفقار علی بھٹو کی پھانسی کا فیصلہ ہونے سے قبل ہی سزائے موت کا علم ہوچکا تھا۔ پاکستان فلم ٹی وی جرنلسٹس ایسوسی کی جانب سے پاکستان کے معروف فلم اسٹار شاہد نے کراچی پریس کلب میں منعقدہ پروگرام ” گپ شپ "میں میڈیا...
میڈیا سے اپنی ایک گفتگو میں فیصل بن فرحان کا کہنا تھا کہ دو ریاستی حل ہی فلسطینیوں اور اسرائیلیوں کیلئے بہتر مستقبل کی ضمانت ہے۔ اسلام ٹائمز۔ رواں شب سعودی وزیر خارجہ "فیصل بن فرحان" نے کہا کہ "غزہ" کے خلاف جنگ، بند ہونی چاہئے۔ فلسطینیوں کو اپنی تقدیر کا فیصلہ کرنے کا حق...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">غزہ بورڈ آف پیس کے جمعرات کو ہونے والے اجلاس سے پہلے فلسطینی مزاحمتی تنظیم کا اہم اقدام سامنے آگیا۔غیرملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق حماس نے غزہ امن فورس بھیجنے والے ممالک کیلئے شرائط واضح کردیں۔ حماس کا کہنا ہےکہ امن فورس سرحد پر رہے اور فلسطین کے سول، سیاسی اور سکیورٹی امور...
بالی وڈ کی شہرۂ آفاق فلم شعلے دہائیاں گزر جانے کے باوجود اب تک مداحوں کے دلوں میں زندہ ہے اور اس کے ڈائیلاگ تاحال زبان زد عام ہیں جسے اب اے آئی نے ایک نیا رنگ دیدیا۔ سوشل میڈیا پر وائرل ہونی والی مصنوعی ذہانت سے تیار کی گئی ایک تخلیقی ویڈیو نے ماضی کی انمٹ...
بھارت کے نامور فلمساز پریادرشن نے انڈسٹری سے جیل میں قید اداکار راجپال یادو کی مدد کی اپیل کرتے ہوئے وہ غلطی بھی بتادی جس کی وجہ سے وہ جیل میں قید ہیں۔ بھارت کو ’ہیرا پھیری‘، ’چھپ چھپ کے‘، ’ڈھول‘، ’ہلچل‘، ’بھول بھلیاں‘، ’دے دنا دن‘، ’کھٹا میٹھا‘ جیسی بلاک بسٹر کامیڈیفلمیں دینے والے ڈائریکٹر و...
جنوبی بھارت کی کناڈا فلم انڈسٹری کے معروف فلم ساز اور اداکار جو سائمن 80 سال کی عمر میں دنیا سے رخصت ہو گئے۔ بینگلور میں کناڈا فلم چیمبر آف کامرس کی میٹنگ کے دوران جو سائمن اچانک دل کے دورے کا شکار ہو گئے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق وہ میٹنگ میں شریک تھے،...
حقوقِ انسانی کی تنظیموں اور سماجی کارکنوں نے لندن میں ہائیکورٹ کے اس فیصلے کا خیرمقدم کیا ہے جس میں حکومت کی جانب سے فلسطین ایکشن پر انسدادِ دہشتگردی قوانین کے تحت عائد پابندی کو غیرقانونی قرار دیا گیا ہے۔ عدالت نے قرار دیا کہ یہ اقدام ’غیرمتناسب‘ تھا اور تنظیم کی سرگرمیاں ابھی اس...
ممبئی (ویب ڈیسک) جنوبی بھارت کے تامل فلموں کے معروف اداکار و سیاستداں جوزف وجے چندرا شیکھر المعروف وجے کی سیاسی ریلی نے ان کے اپنے ہی ایک مداح کی جان لے لی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق جمعہ کو تامل ناڈو کے شہر سالیم میں وجے کی سیاسی ریلی کے دوران یہ واقعہ پیش آیا...
چائنا میڈیا گروپ کے زیر اہتمام چین اور اٹلی کے درمیان فلمی میوزک کنسرٹ کا روم میں انعقاد WhatsAppFacebookTwitter 0 14 February, 2026 سب نیوز بیجنگ :ا ٹلی کے شہر روم میں ایک میوزیکل کنسرٹ منعقد ہوا جس کا موضوع تھا “ایک رومانوی ملاقات : چین میں جشن بہار اور اٹلی میں سرمائی اولمپکس...
نئی دہلی (ویب ڈیسک) بھارتی مصنفہ اروندھتی رائے نے برلن انٹرنیشنل فلم فیسٹیول سے دستبردار ہونے کا اعلان کر دیا ہے، جس کی وجہ انہوں نے جیوری ارکان کی جانب سے غزہ کے بارے میں دیے گئے ناقابل معافی بیانات بتائی ہے۔ بھارت کے اخبار دی وائر میں لکھتے ہوئے اروندھتی رائے نے کہا کہ...
بھارتی مصنفہ اور معروف ناول نگار ارون دھتی رائے نے اسرائیل کی غزہ کے خلاف جاری جنگ سے متعلق برلن انٹرنیشنل فلم فیسٹیول کی جیوری کے بیانات پر شدید احتجاج کرتے ہوئے میلے سے دستبردار ہونے کا اعلان کر دیا ہے۔ بھارتی جریدے دی وائر میں شائع شدہ اپنے ایک مضمون میں، عالمی شہرت یافتہ...
غزہ بورڈ آف پیس کے جمعرات کو ہونے والے اجلاس سے پہلے حماس کا اہم اقدام سامنے آیا ہے۔ بورڈ آف پیس کے اجلاس میں فلسطین میں عبوری حکومت، حماس اور مستقل جنگ بندی پر بات ہو گی جبکہ اجلاس کے ایجنڈے میں عالمی امن فورس سے متعلق امور بھی شامل ہیں۔ غیر ملکی...
ترجمان بسیم نعیم نے فلسطین کے داخلی امور میں مداخلت کو ناقابل قبول قرار دیتے ہوئے کہا کہ عالمی اہلکاروں نے مداخلت کی تو فلسطینی انہیں قابضین کا متبادل تصور کریں گے۔ حماس کا کہنا ہے کہ عالمی فورس کا کردار فریقین کو الگ رکھنا، جنگ بندی قائم رکھنا ہونا چاہیئے۔ اسلام ٹائمز۔ غزہ بورڈ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">واشنگٹن /لندن /غزہ /تل ابیب (مانیٹرنگ ڈیسک) برطانوی ہائی کورٹ نے اسرائیلی مظالم کے خلاف موثر اُٹھانے والی متحرک تنظیم فلسطین ایکشن کے حق میں بڑا فیصلہ دیدیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق فلسطین ایکشن نامی سرگرم تنظیم پر برطانوی حکومت نے پابندیاں عاید کی تھیں جس پر گروپ نے عدالت...
بالی ووڈ کے مسٹر پرفیکشنسٹ عامر خان کے بیٹے جنید خان اداکارہ تمنا بھاٹیا کے ساتھ ایکتا کپور کی فلم راگنی ایم ایم ایس کے سیکوئل میں دکھائی دیں گے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق فلم راگنی ایم ایم ایس فرنچائز کی واپسی ہو رہی ہے، تاہم اب اسے راگنی ایم ایم ایس 3 نہیں بلکہ...
لندن: فلسطین ایکشن نے خود کو دہشت گرد قرار دیے جانے کے خلاف قانونی جنگ میں اہم کامیابی حاصل کر لی، جب برطانوی ہائیکورٹ نے حکومتی پابندی کو غیر قانونی قرار دے دیا۔ عالمی میڈیا رپورٹس کے مطابق عدالت نے جمعے کے روز سنائے گئے فیصلے میں کہا کہ گروپ کی سرگرمیاں ایسی نوعیت کی...
اسلام آباد میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ 19 فروری کو غزہ امن بورڈ کا اجلاس ہونے جا رہا ہے، 70 ہزار سے زیادہ فلسطینیوں کا خون بہایا گیا ہے، فلسطینیوں کے ساتھ عالمی قوتیں مذاق کر رہی ہیں۔ اسلام ٹائمز۔ امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے آج...
حکومت عالمی قوتوں کی پراکسی بننے کی کوشش نہ کرے، حافظ نعیم اور مولانا فضل الرحمان کی مشترکہ پریس کانفرنس
وفاقی دارالحکومت میں امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان کے ہمراہ مشترکہ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے سربراہ جمعیت علمائے اسلام (ف) مولانا فضل الرحمٰن نے حکومت کو خبردار کیا ہے کہ اگر حکمران امریکی غلامی پر بضد رہے تو اپوزیشن ایک بار پھر میدان میں نکلنے پر مجبور ہو جائے گی۔ یہ بھی...
تین رکنی بینچ نے طویل سماعت کے بعد آج فیصلہ سناتے ہوئے میں کہا کہ فلسطین ایکشن پر حکومتی پابندی غیر قانونی تھی، فیصلہ سناتے ہوئے جج وکٹوریہ شارپ نے کہا کہ تنظیم کی سرگرمیوں میں دہشت گردی کا تاثر نہ ہونے کے برابر تھا۔ اسلام ٹائمز۔ برطانوی ہائی کورٹ نے اسرائیلی مظالم کے خلاف...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">مقبوضہ مغربی کنارے میں اسرائیلی فوج کی سیکورٹی میں اسرائیلی آباد کاروں کے حملوں میں کم از کم 54 فلسطینی زخمی ہو گئے۔عالمی میڈیا رپورٹ میں الجزیرہ کے مطابق اسرائیلی آباد کاروں اور فوجیوں نے آج صبح مغربی کنارے کے قصبوں پر بڑے پیمانے پر حملے کیے ہیں جس کے نتیجے میں...
اپنے ایک جاری بیان میں حماس کا کہنا تھا کہ عالمی برادری، فلسطینیوں کی جبری نقل مکانی، اراضی پر قبضے اور اس سرزمین کو یہودیانے کی کوششوں کو ناکام بنانے کیلئے اقدامات کرے۔ اسلام ٹائمز۔ مغربی کنارے میں "نابلس" کے قریب واقع گاؤں "تلفیت" پر صیہونی آبادکاروں نے حملہ کر دیا۔ اس حملے میں کم...
یہ 10 اکتوبر 2024 کی ایک صبح کا ماجرا ہے۔ غزہ کی یاسمین ماہانی کے خیمے کے پاس ایک بم گرا جو التطابن اسکول کے ملبے میں نصب کیا گیا تھا۔ اس آتشی گولے کے گرنے سے یک دم حرارت بڑھ گئی۔ کالے گہرے دھویں میں اس کے شوہر کی آواز سنائی دی جو اپنے...
لندن کی ہائیکورٹ نے جمعہ کو برطانیہ کی اس پابندی کو غیر قانونی قرار دیا جس میں فلسطینی حمایت کرنے والے ’فلسطین ایکشن گروپ‘ کو دہشتگرد تنظیم قرار دیا گیا تھا۔ تاہم، پابندی عارضی طور پر برقرار رہے گی اور حکومت نے فیصلہ کے خلاف اپیل دائر کرنے کا اعلان کیا ہے۔ یہ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی: ترجمان حماس ڈاکٹر خالد قدومی نے کہا ہے کہ غزہ امن بورڈ اور دیگر مجوزہ اداروں کے طریقہ کار تاحال واضح نہیں جبکہ اسرائیل مسلسل جنگ بندی معاہدے کی خلاف ورزی کر رہا ہے اور غزہ میں روزانہ معصوم فلسطینی شہید ہو رہے ہیں۔ انہوں نے اسلامی ممالک سے مطالبہ کیا...
میڈیا سے اپنی ایک گفتگو میں انٹونیو گوترش کا کہنا تھا کہ ایک جانب اسرائیل، فلسطینیوں کو جبری مہاجرت پر مجبور کر رہا ہے تو دوسری جانب صیہونی آبادکار مغربی کنارے میں فلسطینیوں کو تشدد کا نشانہ بنا رہے ہیں، جس سے اُن کی زندگی اجیرن بن چکی ہے۔ اسلام ٹائمز۔ اقوام متحدہ کے سیکرٹری...
1975 کی فلم شعلے کو خراجِ تحسین پیش کرتی ایک مصنوعی ذہانت (اے آئی) سے تیار کردہ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے جس میں فلم کی لیجنڈری کاسٹ کو اپنے ماضی اور حال کے روپ میں آمنے سامنے دکھایا گیا ہے۔ یہ تخلیقی ویڈیو ناظرین کو جذباتی اور یادگار لمحات کی سیر کراتی...
الجزیرہ سے اپنی ایک گفتگو میں اقوام متحدہ کی عہدیدار کا کہنا تھا کہ میں نے فلسطینیوں کے انسانی حقوق پامال ہونے پر اپنی رپورٹس جاری کیں، جس کے بعد یہ حملے شدت اختیار کر گئے۔ اسلام ٹائمز۔ فلسطین میں انسانی حقوق کے لئے اقوام متحدہ کی نمائندہ خصوصی "فرانچسکا آلبانیز" نے زور دیا کہ...
چین میں ” 2026 فلمی معیشت کے فروغ کا سال ” کا افتتاح WhatsAppFacebookTwitter 0 13 February, 2026 سب نیوز بیجنگ :چین کی نیشنل فلم ایڈمنسٹریشن اور چائنا میڈیا گروپ نے بیجنگ میں ” 2026 فلمی معیشت کے فروغ کا سال ” کی افتتاحی تقریب کا مشترکہ انعقاد کیا۔سی پی سی کی مرکزی کمیٹی...
سوشل میڈیا پر ان دنوں ایسی ویڈیوز تیزی سے وائرل ہورہی ہیں جنہیں دیکھ کر اندازہ لگانا مشکل ہے کہ یہ حقیقی فلمی مناظر ہیں یا مصنوعی ذہانت کا شاہکار۔ ’سیڈانس 2.0‘ (Seedance 2.0) نامی اے آئی ٹول کے ذریعے صارفین مکمل فلمی اور اشتہاری ٹریلرز تیار کر رہے ہیں جو معیار اور پیشکش کے...
امریکہ، حماس کو اسلحہ جمع کرانے کی ایک تجویز پیش کرنے کی تیاری کر رہا ہے، جس میں وہ اسلحہ بھی شامل ہے جو صہیونی رژیم کو نشانہ بنانے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ تاہم حماس کو کچھ ہلکہ اسلحہ رکھنے کی اجازت دی جائے گی۔ اسلام ٹائمز۔ فلسطین کی مقاومتی تحریک "حماس" كے سینئر رہنماء...
اسلام آباد: (نیوزڈیسک) صدرِ مملکت آصف علی زرداری کا کہنا ہے کہ پاکستان امن، برداشت اور باہمی احترام کے فروغ کے لیے پرعزم ہے، عالمی برادری مقبوضہ کشمیر اور فلسطین میں ذمہ داری نبھائے۔ تشدد پر مبنی انتہا پسندی کی روک تھام کے عالمی دن (بوقتِ سازگاری برائے دہشت گردی) کے موقع پر اپنے پیغام...
پاکستان کے مشہور رائٹر ناصر ادیب نے لیجنڈ اداکار شان شاہد کو آڑے ہاتھوں لے لیا۔اداکار شان شاہد کی عید الفطر کے موقع پر ایک نئی پنجابی فلم 'بھلا' ریلیز ہونے کیلئے تیار ہے جس کی پروموشن کیلئے اداکار ان دنوں مصروف ہیں۔فلم کی پروموشن کی ایک تقریب میں اداکار سے سوال کیا گیا کہ...
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ سماجی انصاف، معاشی شمولیت اور بین المذاہب ہم آہنگی ہی پائیدار امن کی بنیاد ہیں۔ وزیراعظم نے تشدد پر مبنی انتہا پسندی کی روک تھام کے عالمی دن کے موقع پر اپنے پیغام میں کہا کہ انتہاپسندی اور تشدد کے نظریات انسانیت، برداشت اور...
حماس کے عسکری ترجمان نے کہا کہ اسلامی جمہوریہ ایران کو آج جن خطرات کا سامنا ہے اور اسی طرح سابقہ حملے اور محاصرے دراصل عظیم ایرانی ملت اور ایران کی مزاحمتی رہبریت سے فلسطینی عوام کے شانہ بشانہ کھڑے ہونے اور اس کی دلیرانہ، براہ راست اور اعلانیہ حمایت کا انتقام لینے کی ایک...
تیونس کی معروف ہدایتکارہ کاوتر بن ہانیا نے اپنی فلم The Voice of Hind Rajab ’دی وائس آف ہند رجب‘ کے حوالے سے کہا ہے کہ یہ فلم 6 سالہ فلسطینی بچی ہند رجب کی کہانی کو منظرِ عام پر لانے اور ہمدردی پیدا کرنے کے لیے بنائی گئی ہے، نہ کہ کسی تحقیق یا...
فتح جنگ میں فل لائٹس اور ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر کریک ڈاؤن، 22 ٹرالر اور متعدد ٹرکوں کے خلاف کارروائی
فتح جنگ میں فل لائٹس اور ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر کریک ڈاؤن، 22 ٹرالر اور متعدد ٹرکوں کے خلاف کارروائی WhatsAppFacebookTwitter 0 12 February, 2026 سب نیوز فتح جنگ:پرائس کنٹرول مجسٹریٹ و تحصیلدار فتح جنگ چوھدری شفقت محمود جنہیں ٹریفک مجسٹریٹ کے اختیارات بھی حاصل ہیں کی زیرِ نگرانی رات کے اوقات...
انسانی حقوق کی ایک تنظیم نے الزام عائد کیا ہے کہ اسرائیلی جیلوں میں فلسطینی قیدیوں کو مناسب خوراک فراہم نہیں کی جا رہی اور وہاں “بھوک کی پالیسی” پر عمل کیا جا رہا ہے۔ یہ دعویٰ ایسے وقت سامنے آیا ہے جب اسرائیل کی سپریم کورٹ پانچ ماہ قبل جیل حکام کو قیدیوں...
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) صدرِ مملکت آصف علی زرداری کا کہنا ہے کہ پاکستان امن، برداشت اور باہمی احترام کے فروغ کے لیے پرعزم ہے، عالمی برادری مقبوضہ کشمیر اور فلسطین میں ذمہ داری نبھائے۔ تشدد پر مبنی انتہا پسندی کی روک تھام کے عالمی دن (بوقتِ سازگاری برائے دہشت گردی) کے موقع پر اپنے...
وزیراعظم پاکستان کی ہدایت پر نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) نے فلسطین کے لیے مزید 100 ٹن اشیائے خورونوش پر مشتمل 29ویں امدادی کھیپ روانہ کر دی۔ مزید پڑھیں: پاکستان نے غزہ کے لیے آٹھویں امدادی کھیپ روانہ کردی، وزیرِ خارجہ اسحاق ڈار امدادی سامان الخدمت فاؤنڈیشن کے تعاون سے خصوصی پرواز کے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار