2026-06-02@21:02:24 GMT
تلاش کی گنتی: 7589

«فلسطین»:

    اسرائیلی فوج نے مقبوضہ بیت المقدس میں واقع مسجدالاقصیٰ کے صحن سے مسجد کے امام شیخ محمد العباسی کو گرفتار کر لیا ہے۔ حماس نے امام شیخ محمد العباسی کی گرفتاری پر شدید ردعمل دیتے ہوئے واقعے مذمت کی ہے۔ تنظیم کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ اسرائیل مسجدالاقصیٰ پر...
    مقبوضہ بیت المقدس میں رمضان المبارک کی پہلی شب عقیدت اور استقامت کی علامت بن گئی، جب ہزاروں فلسطینی سخت پابندیوں کے باوجود مسجد اقصیٰ پہنچ گئے۔ بین الاقوامی خبر رساں اداروں کے مطابق چاند نظر آنے کے اعلان کے ساتھ ہی نمازیوں کی بڑی تعداد قبلۂ اول کا رخ کرتی رہی، جہاں عشاء و...
    فلسطینی زمینوں پر قبضہ مضبوط کرنا اور اسرائیلی خودمختاری مسلط کرنا ہے، دفترخارجہ عالمی برادری ان خلاف ورزیوں کو روکنے کیلئے فوری اقدامات کرے،مشترکہ بیان پاکستان، مصر، اردن، متحدہ عرب امارات، انڈونیشیا، ترکیہ، سعودی عرب اور قطر کے وزرائے خارجہ نے مقبوضہ مغربی کنارے کی زمینوں کو اسرائیل کی جانب سے نام نہاد”ریاستی زمین”قرار دینے...
    بالی ووڈ کے دبنگ اداکار سلمان خان کی فلم ‘ریڈی’ کی ساتھی اداکارہ پروینا دیشپانڈے کینسر سے طویل جنگ کے بعد 60 برس کی عمر میں انتقال کر گئیں۔  بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق معروف اداکارہ پروینا دیشپانڈے فلم ’ریڈی‘، ’ایک ولن‘، ’جلیبی‘ سمیت متعدد کامیاب فلموں میں اداکاری کے جوہر دکھاچکی ہیں۔  ان کے اہلِ...
    مقبوضہ بیت المقدس میں اسرائیلی پولیس نے رمضان سے قبل مسجد اقصیٰ کے امام کو گرفتار کر لیا۔ فلسطینی خبر رساں ادارے وفا کے مطابق اسرائیلی فورسز نے پیر کی شام مسجد اقصیٰ کے صحن سے شیخ محمد العباسی کو حراست میں لیا، تاہم گرفتاری کی باضابطہ وجہ نہیں بتائی گئی۔ رپورٹ کے مطابق یہ کارروائی ایسے...
    ممبئی (نیوز ڈیسک)سنی دیول کی نئی فلم گبرو کی ریلیز کی تاریخ کا باضابطہ اعلان کر دیا گیا ہے۔ فلم بارڈر 2 کی کامیابی کے بعد سنی دیول ایک بار پھر شائقین کے سامنے نئی فلم کے ساتھ جلوہ گر ہوں گے۔ سنی دیول نے بتایا کہ وہ فلم بارڈر 2 کی کامیابی کے بعد...
    معروف بالی ووڈ اداکار سلمان خان کے والد، سینئر فلم اسکرین رائٹر سلیم خان کو طبیعت خراب ہونے پر گزشتہ روز اسپتال میں داخل کروایا گیا تھا۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق بلڈ پریشر بڑھنے کی وجہ سے سلیم خان کے دماغ کے دائیں جانب خون کی شریانیں پھٹ گئی ہیں، اس وقت وہ...
    فلسطینیوں کی جبری بے دخلی کسی صورت قبول نہیں، پاکستان کا دو ٹوک مؤقف WhatsAppFacebookTwitter 0 18 February, 2026 سب نیوز نیویارک: (آئی پی ایس) اقوامِ متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب عاصم افتخار نے کہا ہے کہ فلسطینیوں کی جبری بے دخلی کسی صورت قبول نہیں کی جائے گی۔ پاکستان اور اقوامِ...
    سعودی عرب سمیت 8 اسلامی ممالک نے مقبوضہ مغربی کنارے کی زمینوں کو ریاستی اراضی قرار دینے کے اسرائیلی فیصلے کی شدید مذمت کی ہے۔ سعودی وزارتِ خارجہ کی جانب سے جاری مشترکہ بیان میں 8 اسلامی ممالک سعودی عرب، اردن، یو اے ای، قطر، انڈونیشیا، پاکستان، مصر اور ترکیہ کے وزرائے خارجہ نے اس...
    چین میں مجموعی فلم باکس آفس آمدنی 1.1 بلین یوآن سے تجاوز کر گئی WhatsAppFacebookTwitter 0 17 February, 2026 سب نیوز بیجنگ :چائنا آن لائن پلیٹ فارمز کے اعداد و شمار کے مطابق، اب تک 2026 کے جشن بہار کے دوران ریلیز ہونے والی فلموں کی مجموعی باکس آفس آمدنی (بشمول پری سیلز) 1.1...
    اسلام آباد(نیوز ڈیسک) پاکستان، مصر، اردن، متحدہ عرب امارات، انڈونیشیا، ترکیہ، سعودی عرب اور قطر کے وزرائے خارجہ نے مقبوضہ مغربی کنارے کی اراضی کو اسرائیل کی جانب سے نام نہاد اسٹیٹ لینڈ قرار دینے اور 1967 کے بعد پہلی بار وسیع پیمانے پر اراضی کی رجسٹریشن و ملکیت کے طریقہ کار کی منظوری دینے...
    اپنے ایک مشترکہ بیان میں 8 عرب و اسلامی ممالک کے وزرائے خارجہ نے اسرائیل کیجانب سے مغربی کنارے کے ایک حصے کو "ریاستی سرزمین" قرار دیئے جانے اور فلسطینی اراضی کی رجسٹریشن اور وہاں اسرائیلی ملکیت کے قیام کی شدید "مذمت" کی ہے اسلام ٹائمز۔ پاکستان، سعودی عرب، اردن، متحدہ عرب امارات، قطر، انڈونیشیا،...
    دفتر خارجہ کے مطابق پاکستان، مصر، اردن، متحدہ عرب امارات، انڈونیشیا، ترکیہ، سعودی عرب اور قطر کے وزرائے خارجہ نے مقبوضہ مغربی کنارے کی اراضی کو اسرائیل کی جانب سے نام نہاد ’اسٹیٹ لینڈ‘ قرار دینے اور 1967 کے بعد پہلی بار وسیع پیمانے پر اراضی کی رجسٹریشن و ملکیت کے طریقہ کار کی منظوری...
    شمالی غزہ میں خیمہ بستی پر حملے میں6جبکہ جنوبی حصے میں ایک اور حملے میں 5 فلسطینی شہید ہوئے حماس جنگ بندی کی خلاف ورزیوں کے جواب میں مبینہ اہداف کو نشانہ بنایا، اسرائیل ڈیفنس فورسز غزہ میں اسرائیلی فوج کی جانب سے جنگ بندی کی خلاف ورزیاں جاری ہیں، تازہ حملوں میں مزید 11...
    وزارتِ مذہبی امور کے زیر اہتمام 21 تا 27 رمضان المبارک ملک بھر کے منتخب حفاظ کی قومی محفل شبینہ کا انعقاد کیا جائے گا۔ منتخب حفاظ شاہ فیصل مسجد میں شبینہ پڑھانے کی سعادت حاصل کریں گے۔ مزید پڑھیں: فیصل مسجد اسلام آباد میں محفل شبینہ کا آغاز آج نماز عشا کے بعد ہوگا وزارتِ...
    غزہ (نیوز ڈیسک) غزہ میں اسرائیلی بربریت جاری رہی، حملوں میں مزید 13 فلسطینی شہید ہوگئے۔ صیہونی فورسز نے غزہ کے علاقوں التفاح اور الزیتون پر حملے کئے، اسرائیلی فوج نے غزہ شہر کے مشرقی محلے شجاعیہ میں بھی گولہ باری کی، 17اکتوبر 2023 کے بعد شہدا کی تعداد 72 ہزار سے بڑھ گئی۔ تباہ...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسرائیل کی جانب سے مقبوضہ مغربی کنارے کی زمین کو ریاستی ملکیت قرار دینے کے لیے نئی قانونی پالیسی کی منظوری پر عالمی سطح پر شدید ردعمل سامنے آیا ہے۔اقوامِ متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس نے اسرائیل سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ اس فیصلے کو فوری طور پر واپس لے،...
    اسلام آباد(آئی این پی )پاکستان نے مقبوضہ مغربی کنارے میں اسرائیل کی جانب سے کیے جانے والے تازہ اقدامات کو سختی سے مسترد کرتے ہوئے ان کی شدید مذمت کی ہے۔ترجمان دفتر خار جہ کی جانب سے جاری بیان  میں کہا گیا ہے کہ پاکستان اسرائیلی قابض طاقت کی جانب سے مقبوضہ مغربی کنارے کے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ڈیوس اکنامی فورم میں پاکستان کی جانب غزہ ٹرمپ پیس بورڈ پر دستخط کے وقت پورے بھارت میں یہ شور مچ گیا تھا کہ بھارت اس بورڈ کا حصہ کیوں نہیں ہے ۔امریکہ، بھارت اور خطے کی بدلتی سفارت کاری کے درمیان یہ سوال شدت اختیار کر رہا ہے کہ کیا بڑے...
    پدم بھوشن ، گولڈن گلوب ، گرامی ایوارڈز اور آسکر انعام یافتہ موسیقار اے آر رحمان سے کون واقف نہیں۔انھوں نے ہندی اور غیر ہندی فلموں میں شاندار موسیقی دی ، کامیاب ترین بین الاقوامی کنسرٹس کیے ، آزادی کی گولڈن جوبلی پر وندے ماترم کی ایسی نئی دھن تخلیق کی جو اب بھارت کا...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">غزہ میں اسرائیلی فوج کی جانب سے جنگ بندی کی خلاف ورزیاں جاری ہیں، تازہ حملوں میں مزید 11 فلسطینی شہید ہوگئے۔عالمی میڈیا رپورٹ میں فلسطینی ریڈ کراس کے مطابق اتوار کو شمالی غزہ میں خیمہ بستی پر کیے گئے ایک حملے میں کم از کم 6  جبکہ جنوبی حصے میں ایک...
    بالی ووڈ اداکار راجپال یادو کو چیک باؤنس کیس میں ضمانت مل گئی جس کے بعد انہیں جیل سے رہا کردیا گیا۔  بالی ووڈ کو درجنوں بلاک بسٹر کامیڈی فلمیں دینے والے اداکار راجپال یادو کو ایک ایسے کیس میں ضمانت مل گئی ہے جو 2010 سے ان کا پیچھا کر رہا تھا۔ طویل عرصے...
    غزہ میں اسرائیلی بمباری، مزید 13 فلسطینی شہید، درجنوں زخمی غزہ:(ویب ڈیسک) غزہ میں قابض اسرائیلی فوج کی بمباری کے نتیجے میں مزید 13 فلسطینی شہید اور بیسیوں زخمی ہو گئے۔ غزہ کے محکمہ صحت کے مطابق اسرائیلی فوج نے بے گھر فلسطینیوں کے ایک کیمپ کو نشانہ بنایا جہاں 6 افراد شہید ہوئے۔ ایک...
    اپنے ایک جاری بیان میں سعودی وزارت خارجہ کا کہنا تھا کہ اس طرح کے اقدامات علاقائی امن و استحکام کو کمزور کرتے ہیں۔ یہ اسرائیلی کوششیں، فلسطین کے منصفانہ اور دو ریاستی حل کی راہ میں رکاوٹ ہیں۔ اسلام ٹائمز۔ واضح رہے کہ غاصب اسرائیل نے مقبوضہ مغربی کنارے کے وسیع علاقوں کو ریاستی...
    سعودی عرب نے، قابض صیہونی ریجیم کیجانب سے مغربی کنارے کی اراضی کو "ریاستی ملکیت" میں تبدیل کرنیکے فیصلے کی مذمت کرتے ہوئے اسے ایک ایسا غیر قانونی فعل قرار دیا ہے کہ جسکا کوئی قانونی جواز نہیں اسلام ٹائمز۔ سعودی وزارت خارجہ نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے قابض صیہونی ریجیم کی جانب سے...
    غزہ میں موجود ایک اسرائیلی فوجی نے لائیو چیٹ کے دوران غزہ کی پٹی میں فلسطینی خواتین اور بچوں کیخلاف اپنے اور اپنے ساتھیوں کے "گھناؤنے جرائم" کے بارے چونکا دینے والا اعتراف کیا ہے اسلام ٹائمز۔ جیف ڈیوڈسن نامی امریکی سوشل میڈیا ایکٹوسٹ نے، غزہ کی پٹی میں فلسطینی خواتین اور بچوں کے قتل...
    بالی ووڈ کے معروف اداکار گووندا ان دنوں سوشل میڈیا پر ایک وائرل کلپ کے باعث خبروں میں ہیں، جس میں انہوں نے انکشاف کیا کہ وہ ایسی فلموں میں کام نہیں کرتے جس میں کسی ملک یا قوم کے خلاف توہین آمیز زبان استعمال کی جائے۔ گووندا 1990ء کی دہائی میں اپنی کامیڈی اور...
    سینئر پاکستانی مصنف، فلم ساز اور پروڈیوسر ناصر ادیب نے اداکار شان شاہد کے خلاف سخت مؤقف اختیار کرتے ہوئے کہا ہے کہ میں ان کے رویے پر خاموش نہیں رہوں گا۔ ناصر ادیب جو ماضی کی سپرہٹ فلم مولا جٹ اور حالیہ بلاک بسٹر دی لیجنڈ آف مولا جٹ کے خالق ہیں، ان دنوں...
    پاکستان کی وزارت خارجہ نے مقبوضہ مغربی کنارے میں اسرائیل کی تازہ غیر قانونی کارروائیوں کی سخت مذمت کی ہے، جس میں قابض اسرائیلی حکومت نے علاقے کو بظاہر ریاستی جائیداد میں تبدیل کرنے اور غیر قانونی بستیوں کو وسعت دینے کی کوشش کی۔ وزارت خارجہ نے ایک بیان میں کہا ہے کہ یہ اقدامات...
    جرمن دارالحکومت برلن میں جاری برلن انٹرنیشنل فلم فیسٹیول سے سے معروف بھارتی مصنفہ اروندھتی رائے نے علیحدگی اختیار کر لی ہے۔ انہوں نے یہ فیصلہ جیوری صدر وم وینڈرز کے اس بیان کے بعد کیا جس میں انہوں نے کہا تھا کہ “سینما کو سیاست سے دور رہنا چاہیے”۔ رپورٹس کے مطابق ایک پریس کانفرنس میں...
    اسرائیلی حکومت نے مقبوضہ مغربی کنارے (ویسٹ بینک) میں زمینوں کو “ریاستی ملکیت” قرار دینے کے ایک منصوبے کی منظوری دے دی ہے۔ اس منصوبے کے تحت اگر فلسطینی اپنی زمین کی ملکیت ثابت نہ کر سکے تو وہ زمین ریاست کے نام پر درج کی جا سکے گی، جس پر فلسطینی قیادت اور خطے...
    آل پاکستان محمد علی جناح اوپن لانگ رینج شوٹنگ چیمپئن شپ چیف آف آرمی اسٹاف کپ 2026 کا شاندار انعقاد کیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان لانگ رینج رائفل ایسوسی ایشن کے زیرِ اہتمام 7واں ایڈیشن 13 سے 15 فروری کو ملتان میں منعقد کیا گیا۔ چیمپئن شپ میں ملک کے چاروں صوبوں سے مجموعی...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">غزہ میں اسرائیل ڈیفنس فورسز کی جانب سے جنگ بندی کی مبینہ خلاف ورزیاں جاری ہیں، تازہ فضائی حملوں میں مزید 11 فلسطینی شہید ہوگئے۔فلسطینی ریڈ کراس کے مطابق اتوار کو شمالی غزہ کی ایک خیمہ بستی پر حملے میں کم از کم 6 جبکہ جنوبی علاقے میں ایک اور حملے میں...
    مقبوضہ مغربی کنارے میں اسرائیلی حکومت نے ایک متنازع تجویز کی منظوری دے دی ہے جس کے تحت وسیع علاقوں کو ’ریاستی ملکیت‘ کے طور پر رجسٹر کیا جائے گا۔ قطری نشریاتی ادارے الجزیرہکے مطابق 1967 میں قبضے کے بعد یہ پہلا موقع ہے کہ اسرائیل نے اس نوعیت کا اقدام کیا ہے، جسے بین...
    سعودی سنیما ایسوسی ایشن اور کنگ عبدالعزیز سینٹر فار ورلڈ کلچر کے اشتراک سے منعقد ہونے والا سعودی فلم فیسٹیول 23 سے 29 اپریل تک ظهران میں منعقد ہوگا۔ اس تقریب کو سعوی فلم کمیشن کی معاونت حاصل ہے۔ مزید پڑھیں: سعودی عرب میں یورپی سینما کا میلہ، ثقافتی تبادلے کا نیا باب فیسٹیول میں عرب...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">واشنگٹن /غزہ /تل ابیب (مانیٹرنگ ڈیسک) اسرائیل نے غزہ میں بمباری کرکے12 فلسطینیوں کو شہید کردیا اور حماس پر جنگ بندی معاہدے کی خلاف ورزی کا الزام بھی عاید کیا۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق غزہ محکمہ صحت کے عہدیداروں نے بتایا کہ اسرائیل نے بے گھر فلسطینیوں کے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">غزہ: اسرائیل نے غزہ میں تازہ بمباری کے دوران 12 فلسطینیوں کو شہید کر دیا جبکہ دونوں فریقین نے ایک دوسرے پر جنگ بندی کے معاہدے کی خلاف ورزی کا الزام عائد کیا۔غیر ملکی خبر ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق غزہ کے محکمہ صحت کے عہدیداروں نے بتایا کہ اسرائیلی فضائی حملوں...
    حماس کے ترجمان حازم قاسم نے بتایا کہ اسرائیل بے گھر فلسطینیوں کے قتل کا عام کا نیا سلسلہ شروع کردیا ہے اور یہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے تشکیل کردہ امن بورڈ کے پہلے اجلاس سے قبل جنگ بندی معاہدے کی سنگین خلاف ورزی ہے۔ اسلام ٹائمز۔ اسرائیل نے غزہ میں بمباری کرکے 12...
    امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اعلان کیا ہے کہ بورڈ آف پیس کے رکن ممالک جمعرات کو ہونے والے اجلاس میں غزہ کی تعمیر نو اور انسانی امداد کے لیے 5 ارب ڈالر سے زیادہ کے وعدے کریں گے۔ صدر ٹرمپ نے اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹروتھ سوشل پر لکھا کہ رکن ممالک اسٹیبلائزیشن...
    غزہ: اسرائیل نے غزہ میں بمباری کرکے 12 فلسطینیوں کو شہید کردیا اور حماس پر جنگ بندی معاہدے کی خلاف ورزی کا الزام بھی عائد کیا۔ غیرملکی خبرایجنسی کی رپورٹ کے غزہ کے محکمہ صحت کے عہدیداروں نے بتایا کہ اسرائیل نے بے گھر فلسطینیوں کے ایک کیمپ پر بمباری کی جہاں 4...
    اسرائیل میں بڑھتے ہوئے پرتشدد جرائم نے فلسطینی نژاد شہریوں کو شدید متاثر کیا ہے، جہاں رواں سال اوسطاً روزانہ ایک شخص قتل ہو رہا ہے۔ یہ واقعات اب غیر معمولی نہیں رہے بلکہ ایک سنگین جرائم کی لہر کا حصہ بن چکے ہیں۔ فلسطینی شہری اسرائیل کی آبادی کا تقریباً 20 فیصد ہیں، تاہم...
    میونخ سکیورٹی کونسل میں عبری زبان کے اسرائیلی اخبار کے سوال کا جواب دیتے ہوئے سعودی وزیر خارجہ نے اعلان کیا ہے کہ غزہ کی پٹی کی تعمیر نو میں سعودی عرب کی شرکت کے میزان کا تعین، وہاں جنگ کے حقیقی خاتمے کیساتھ ساتھ فلسطینی مزاحمتی گروہوں کے "غیر مسلح" کئے جانے کے بعد...
    بولی ووڈ کے معروف اداکار ابھیشیک بچن نے مصنوعی ذہانت کے حوالے سے اپنی تشویش کا اظہار کیا ہے۔ نئی دہلی میں منعقدہ ایٹ ناو گلوبل بزنس سمٹ ( جی بی ایس) 2026 میں شرکت کے دوران ابیشیک بچن نے اعتراف کیا کہ وہ مصنوعی ذہانت (اے آئی) سے خوفزدہ ہیں۔ اداکار نے کہا...
    بروشسکی زبان میں تیار کی گئی پہلی فلم ‘ہوندان، ایک نوحے کی بازگشت’ کی خصوصی نمائش گلگت بلتستان اور پاکستان کے دیگر حصوں سے آئے بزرگ شہریوں کے لیے منعقد کی گئی۔ اس تقریب میں ہنزہ کی بروشسکی بولنے والی کمیونٹی کے بزرگوں کے ساتھ ساتھ بڑی تعداد میں فلم بینوں نے شرکت کی اور...
    دنیا بھر کے 100 سے زائد ممتاز فنکاروں نے مقبوضہ فلسطینی علاقوں کے لیے اقوام متحدہ کی خصوصی نمائندہ  فرانچسکا البانیز کی حمایت میں ایک کھلا خط جاری کیا ہے۔ یہ اقدام ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب مختلف بین الاقوامی حلقوں کی جانب سے ان سے مستعفی ہونے کے مطالبات کیے جا رہے...