2026-06-02@21:02:17 GMT
تلاش کی گنتی: 7589
«فلسطین»:
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">چین کی معروف ٹیکنالوجی کمپنی ووہان گائیڈ انفراریڈ نے چینی فوج کے ادارے آرمی اسپیشل آپریشنز اکیڈمی کے ماہرین کے تعاون سے ایک جدید اور منفرد رائفل بردار ڈرون تیار کر لیا ہے۔یہ ڈرون فضا میں پرواز کے دوران 100 سے 150 میٹر کے فاصلے پر موجود ہدف کو نشانہ بنانے کی صلاحیت...
جاپان کے سفارت خانے نے ٹائم-لوپ کامیڈی “مانڈیز: سی یو ‘ذس’ ویک!” کی فلم اسکریننگ کی میزبانی کی WhatsAppFacebookTwitter 0 27 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد: (سب نیوز) جاپان کے سفارت خانے نے پاکستان میں، جاپان فاؤنڈیشن کے تعاون سے، 2022 کی جاپانی (انگریزی سب ٹائٹل) کامیڈی/سائنس فکشن فلم “مانڈیز: سی یو...
پاکستان میں جاپان کے سفارتخانے نے دی جاپان فاؤنڈیشن کے تعاون سے جاپانی کامیڈی اور سائنس فکشن فلم ‘Mondays: See You ‘This’ Week!’ کی خصوصی نمائش کا اہتمام کیا۔ فلم کی اسکریننگ سفارتخانے کے احاطے میں منعقد کی گئی، جس میں ثقافت سے دلچسپی رکھنے والے افراد اور فلم بینوں کی بڑی تعداد نے شرکت...
ممبئی(شوبز ڈیسک) بالی ووڈ کے معروف فلم ساز کرن جوہر نے سوشل میڈیا سے وقتی وقفہ لینے کا اعلان کر دیا ہے، جس پر مداحوں میں تجسس پیدا ہو گیا ہے۔ پیر کی شام 27 جنوری کو کرن جوہر نے انسٹاگرام اسٹوری کے ذریعے بتایا کہ وہ تقریباً ایک ہفتے کے لیے سوشل میڈیا سے...
بالی ووڈ کے مشہوربھوشن کمار نے وضاحت کی ہے کہ اکشے کمار کو فلم ’دھرندھر‘ کی کامیابی کے بعد ’بارڈر ٹو‘ میں شامل نہیں کیا گیا بلکہ ان کی شمولیت پہلے سے اسکرپٹ کا حصہ تھی۔ بھارتی میڈیا میں اس وقت یہ بحث جاری ہے کہ پاکستان کے شہر کراچی کے علاقے لیاری پر...
چین کی معروف ٹیکنالوجی کمپنی ووہان گائیڈ انفراریڈ اور چینی فوج کے ادارے آرمی سپیشل آپریشنز اکیڈمی کے ماہرین نے مشترکہ طور پر ایک منفرد اور جدید رائفل بردار ڈرون تیار کر لیا۔ اسلام ٹائمز۔ یہ رائفل ہوا میں پرواز کرتے ہوئے 100 سے 150 میٹر دور موجود ہدف کو نشانہ بنانے کی صلاحیت رکھتا ہے۔...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260127-01-18 کراچی (رپورٹ: قاضی جاوید) غزہ امن بورڈ میں پاکستان کو شامل کرنا سازش ہے، مقصد حماس سے ہتھیار ڈلوانا ہے‘ مسلم افواج کے ذریعے فلسطینیوں کا قتل عام کرایا اور ان کو دیگر ممالک میں بسایا جائے گا‘ مقبوضہ کشمیر کی طرح فلسطین بھی پاکستان کی شہ رگ ہے‘ بورڈ میں رہ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">بیجنگ(انٹرنیشنل ڈیسک) چین نے رائفل چلانے والے ڈرون کا کامیاب تجربہ کرلیا۔ معروف ٹیک کمپنی ووہان گائیڈ انفراریڈ نے ہدف کو نشانہ بنانے کی صلاحیت رکھنے والے رائفل بردار ڈرون کا کامیاب تجربہ کیا۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق چینی کمپنیاں حالیہ برسوں میں ڈرون کی ترقی میں سب سے نمایاں رہی ہیں، بہت...
ایک بیان میں ایم ڈبلیو ایم سندھ کے صدر کا کہنا تھا کہ ہم حکومت سے مطالبہ کرتے ہیں کہ وہ فوری طور پر اس نام نہاد امن بورڈ سے علیحدگی کا اعلان کرے اور مسئلہ فلسطین پر بانیان پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح کے اصولی مؤقف پر ثابت قدم رہے۔ اسلام ٹائمز۔ مجلس...
پنجابی فلم انڈسٹری کی معروف اداکارہ سونم باجوہ نے بالی ووڈ فلموں کی آفرز ٹھکرانے اور بعد میں پچھتاوے پر کھل کر بات کی۔ سونم باجوہ نے ایک انٹرویو میں انکشاف کیا کہ انہوں نے بالی ووڈ کی کئی فلموں کی پیشکشیں صرف اس وجہ سے ٹھکرا دیں کیونکہ ان میں بوسے کے مناظر...
بالی ووڈ بلاک بسٹر فلم دھرندھر کے اداکار کو ممبئی میں گھریلو ملازمہ سے 10 سال تک زیادتی کے الزام میں گرفتار کر لیا گیا۔ بالی ووڈ کی پروپیگنڈہ فلم ’دھرندھر‘ میں نظر آنے والے اداکار ندیم خان کو ممبئی پولیس نے 22 جنوری کو اپنی گھریلو ملازمہ سے مبینہ طور پر 10 سال تک...
دیلارا اپنے کام کی دکان میں دوپہر کے وقفے پر تھیں جب ایک لمبے قد کا مرد ان کے پاس آیا اور کہا کہ میں قسم کھاتا ہوں سرخ بالوں کا مطلب ہے کہ آپ حال ہی میں دل ٹوٹا ہے۔ یہ بھی پڑھیں: گوگل کا پھر اسمارٹ چشمے لانے کا اعلان، کیا یہ کاوش کامیاب...
حالیہ دنوں سوشل میڈیا پر ایک مختصر سی ویڈیو نے غیر معمولی توجہ حاصل کرلی ہے، جس میں ایک پینگوئن اپنی کالونی سے الگ ہو کر برف سے ڈھکے پہاڑوں کی سمت بڑھتا دکھائی دیتا ہے۔ اس منظر کو 2026 کے وائرل ترین کلپس میں شمار کیا جانے لگا اور صارفین نے اسے ’’نہلسٹ پینگوئن‘‘...
ہالی ووڈ اداکارہ کرسٹن اسٹیورٹ نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی پالیسیوں پر شدید تنقید کرتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ وہ امریکا میں آزادی سے کام نہیں کر سکتیں اس لیے وہ اپنی ہدایتکاری کے کیریئر کے لیے یورپ منتقل ہونے کا ارادہ رکھتی ہیں۔ یہ بھی پڑھیں: ہالی ووڈ ایکٹر ایوارڈز: ’ون بیٹل آفٹر...
پاکستانی فلم ساز اور معروف مصنف ناصر ادیب نے نامور ہدایت کار سید نور اور اداکارہ صائمہ کی خفیہ شادی سے متعلق مزید حیران کن انکشافات کر دیے ہیں۔ ایک حالیہ پوڈکاسٹ انٹرویو میں ناصر ادیب نے بتایا کہ ابتدا میں انہیں دونوں کے تعلق پر یقین نہیں تھا اور وہ اس بات پر حیران...
بولی ووڈ کے معروف اداکار ہریتک روشن حال ہی میں فلم ساز گولڈی بہل کی سالگرہ کی تقریب میں بیساکھیوں کے سہارے نظر آئے، اس منظر نے سوشل میڈیا پر تشویش کی لہر دوڑا دی اور ان کی صحت سے متعلق قیاس آرائیاں شروع ہو گئیں۔ اب ہریتک نے خود سوشل میڈیا پر اس کی...
امریکی خلائی ادارے ناسا نے ایک فہرست جاری کی ہے جس میں وہ سائنس فکشن فلمیں شامل ہیں جو سائنسی لحاظ سے سب سے زیادہ درست اور حقیقت کے قریب ہیں۔ ان فلموں میں نہ صرف تخیل ہے بلکہ سائنس، تحقیق اور حقیقت پسندانہ سوچ کو بھی دکھایا گیا ہے۔ یہ فہرست سینما کی تقریباً...
بالی ووڈ فلم دھرندر کے اداکار ندیم خان کو 10 سال تک اپنی گھریلو ملازمہ کے ساتھ زیادتی کرنے کے الزام میں گرفتار کر لیا گیا ہے۔ پولیس کے مطابق ملازمہ نے بتایا ہے کہ وہ 2015 میں ندیم خان کے گھر کام کرنے آئیں اور آہستہ آہستہ ان کے قریب ہو گئیں۔ متاثرہ خاتون...
پشاور میں جمعیت طلبہ عربیہ کے مرکزی سالانہ تین روزہ اجتماع ارکان و امیدواران سے خطاب کرتے ہوئے سابق امیر جماعت اسلامی نے کہا کہ امریکہ نے افغانستان اور عراق میں لاکھوں مسلمانوں کو شہید کیا، ایسے میں اگر ڈونلڈ ٹرمپ نوبل انعام کے لیے موزوں قرار پاتے ہیں تو پھر ہلاکو خان اور چنگیز...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">لاہور (مانیٹرنگ ڈ یسک) لاہور میں فلموں سے متاثر ہو کر وارداتیں کرنے والا 2 رکنی نقب زن گروہ کو گرفتار کر لیا گیا، ایس ایچ او فیصل ٹاؤن نے ٹیم کے ہمراہ گروہ کو پھول نگر سے ٹریس کیا۔ ڈی آئی جی آپریشنز نے اے ایس پی ماڈل ٹاؤن کو اسپیشل ٹاسک...
پاکستان، ترکیہ، سعودی عرب، متحدہ عرب امارات اور انڈونیشیا سمیت 20 ممالک نے گزشتہ دنوں عالمی اقتصادی فورم کے 56ویں اجلاس کے موقع پر غزہ امن بورڈ معاہدے پر دستخط کیے۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی میزبانی میں غزہ امن بورڈ کے چارٹر پر دستخط ہوئے، پاکستان کی جانب سے وزیراعظم پاکستان محمد شہباز...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">یہ جملہ کسی ادبی نشست میں کہا گیا کوئی علامتی فقرہ نہیں، نہ کسی فلسفی کی تحریر کا اقتباس ہے۔ یہ ایک فلسطینی بچے کی زبان سے نکلا ہوا وہ سچ ہے جس نے پوری دنیا کے جھوٹے ضمیروں کو ننگا کر دیا ہے۔ چند سیکنڈ کی ایک ویڈیو میں جب اس بچے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">غزہ /تل ابیب /ڈبلن (مانیٹرنگ ڈیسک /صباح نیوز) غزہ کی سول ڈیفنس ایجنسی کے مطابق اسرائیلی ڈرون حملوں میں 3 فلسطینی شہید ہو گئے، جن میں 2 کم عمر لڑکے بھی شامل ہیں۔ حکام کا کہنا ہے کہ یہ حملے گزشتہ روز شمالی غزہ میں مختلف مقامات پر کیے گئے‘ ایک اسرائیلی ڈرون...
بلاشبہ فلم شوبز کی مقبول ترین صنف ہے، جو ایک خوبصورت اور وسیع آرٹ ہے کیوں کہ اس میں تخلیقی صلاحیتوں اور فنکارانہ بصیرت کا سمندر موجزن ہے۔ اگرچہ فلم کا بنیادی مقصد معاشرے کی نبض پر ہاتھ رکھتے ہوئے شائقین کو بہترین تفریح، تعلیم و آگاہی فراہم کرنا اور ان میں فکری تحریک پیدا...
غزہ: اسرائیلی فوج نے غزہ میں دو مختلف کارروائیوں کے دوران فائرنگ سے 3 فلسطینیوں کو شہید اور 4 کو زخمی کردیا۔ غیرملکی خبرایجنسی کی رپورٹ کے مطابق غزہ کی وزارت صحت نے بتایا کہ اسرائیلی فوج نے غزہ میں فائرنگ کے واقعات میں 3 فلسطینیوں کو شہید کردیا جبکہ ڈرون حملے میں...
وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے اپوزیشن جماعتوں پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان پیس بورڈ میں صرف فلسطین میں قیام امن کے لیے شامل ہوا ہے لیکن اپوزیشن کو اس سے بے حد تکلیف ہے۔ نارووال کے علاقے فتووال میں جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن...
حماس نے ایک بیان میں ڈاکٹر عطاء اللہ کی وفات پر ایک تعزیتی پیغام میں کہا ہے کہ قائد ڈاکٹر عطاء اللہ ابو السبح کی جدوجہد کا سفر قربانی اور فلسطینی قومی منصوبے کے دفاع سے عبارت تھا۔ اسلام ٹائمز۔ فلسطین کی اسلامی تحریک مزاحمت حماس کے سیاسی بیورو کے رُکن اور ممتاز فلسطینی رہنماء ڈاکٹر عطاء...
غزہ میں اسرائیلی فوج کی فائرنگ کے 2 الگ الگ واقعات میں 3 فلسطینی جاں بحق ہو گئے، جبکہ غزہ سٹی میں اسرائیلی ڈرون حملے سے 4 افراد زخمی ہوگئے ہیں۔ یہ بھی پڑھیں: غزہ، اسرائیلی فضائی حملے میں فری لانسر سمیت 3 صحافی جاں بحق مقامی طبی حکام کے مطابق شمالی غزہ کے علاقے طفاح...
حماس نے ایک بیان میں ڈاکٹر عطاء اللہ کی وفات پر ایک تعزیتی پیغام میں کہا ہے کہ قائد ڈاکٹر عطا اللہ ابو السبح کی جدوجہد کا سفر قربانی اور فلسطینی قومی منصوبے کے دفاع سے عبارت تھا۔ اسلام ٹائمز۔ فلسطین کی اسلامی تحریک مزاحمت حماس کے سیاسی بیورو کے رُکن اور ممتاز فلسطینی رہنما ڈاکٹر عطاء...
لاہور(نیوزڈیسک) فلموں سے متاثر ہو کر وارداتیں کرنے والا 2 رکنی نقب زن گروہ کو گرفتار کر لیا گیا۔ ایس ایچ او فیصل ٹاؤن نے ٹیم کے ہمراہ گروہ کو پھول نگر سے ٹریس کیا۔ ڈی آئی جی آپریشنز نے اے ایس پی ماڈل ٹاؤن کو اسپیشل ٹاسک دیا تھا۔ سی سی ٹی وی...
سنی دیول پاکستان مخالف فلموں کے لیے مشہور ہیں ان کی بدنام زمانہ فلموں میں زہریلا پروپیگنڈا کیا جاتا ہے۔ معروف اداکار اور ہدایت کار یاسر حسین سوشل میڈیا پر کافی متحرک رہتے ہیں اور ان کی عقاب نگاہوں نے متعصبانہ رویے پر بھارتی اداکار سنی دیول کو بے نقاب کردیا۔ اپنی ایک فلم کی مارکیٹنگ کے...
لندن(ڈیلی پاکستان آن لائن )وزیراعظم شہبازشریف کا کہنا ہے کہ غزہ امن بورڈ میں شامل ہونے کا اختیار کابینہ نے دیا۔ پاکستان غزہ میں امن کی اُمید لے کر عالمی بورڈ میں شامل ہوا۔ لندن میں میڈیا سے گفتگو میں وزیراعظم نے کہا کہ بورڈ آف پیس میں شمولیت کیلئے پاکستان کو دعوت نامہ ملا،...
لاہور میں فلموں سے متاثر ہو کر وارداتیں کرنے والا 2 رکنی نقب زن گروہ کو گرفتار کر لیا گیا۔ ایس ایچ او فیصل ٹاؤن نے ٹیم کے ہمراہ گروہ کو پھول نگر سے ٹریس کیا۔ ڈی آئی جی آپریشنز نے اے ایس پی ماڈل ٹاؤن کو اسپیشل ٹاسک دیا تھا۔ سی سی ٹی وی...
بالی ووڈ کے سپر اسٹار شاہ رخ خان کے بیٹے آریان خان بھی اپنے والد کے کروڑوں مداحوں کی طرح آنے والی فلم ’کنگ‘ کے ڈیٹ اناؤنسمنٹ ویڈیو سے خاصے متاثر نظر آئے۔ آریان خان نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر شاہ رخ خان کی فلم کے اعلان کی ویڈیو شیئر کرتے ہوئے صرف ایک...
کولمبیا میں کیوبا کے سفیر نے حالیہ دہائیوں میں ہوانا کیخلاف شدید امریکی دھمکیوں کا حوالہ دیتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ ہمارا ملک کبھی ہتھیار نہ ڈالے گا اور فلسطینیوں کیطرح اپنی خودمختاری کا پوری طاقت سے دفاع کرتا رہے گا اسلام ٹائمز۔کولمبیا میں کیوبا کے سفیر کارلوس پیڈرا نے الجزیرہ کے ساتھ ایک...
سول ڈیفنس کے مطابق ایک اسرائیلی ڈرون حملہ بیت لاہیا میں کمال عدوان اسپتال کے قریب کیا گیا، جس کے نتیجے میں دو فلسطینی لڑکے جاں بحق ہو گئے۔ الشفا اسپتال نے تصدیق کی ہے کہ جاں بحق ہونے والوں کی عمریں 13 اور 15 سال تھیں۔ اسلام ٹائمز۔ غزہ کی سول ڈیفنس ایجنسی کے...
کراچی (ویب ڈیسک) معروف اداکار اور ہدایت کار یاسر حسین نے بھارتی اداکار سنی دیول کے معتصبانہ رویے کو سوشل میڈیا پر بے نقاب کردیا۔ سنی دیول اپنی فلم بارڈر 2 کی مارکیٹنگ کے دوران ایک ڈائیلاگ کو حاضرین کے لیے پیش کرنے لگے، فوجی پس منظر کے ساتھ اس ڈائیلاگ میں لاہور کا تذکرہ...
اسلام ٹائمز: یہ حقیقت تسلیم کرنا ہوگی کہ غزہ کا مسئلہ کسی ایک بورڈ، ایک اجلاس یا ایک چارٹر سے حل نہیں ہوگا۔ یہ ایک طویل، پیچیدہ اور صبر آزما عمل ہے، جس کے لیے مستقل مزاجی، دیانت داری اور عالمی عزم درکار ہے۔ اگر عالمی برادری واقعی غزہ میں امن، انصاف اور انسانی وقار...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
