2026-06-02@21:02:01 GMT
تلاش کی گنتی: 7589
«فلسطین»:
امریکی موسیقی کے لیجنڈ مائیکل جیکسن کی زندگی پر بننے والی فلم ’مائیکل‘ کا پہلا ٹریلر منظرِ عام پر آتے ہی سوشل میڈیا اور فلمی حلقوں میں موضوعِ بحث بن گیا ہے۔ ٹریلر دیکھنے کے بعد مداحوں نے پرجوش ردِعمل دیتے ہوئے توقع ظاہر کی ہے کہ یہ بایوپک پاپ کنگ کے کیریئر کو...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اعلان کیا ہے کہ ان کی انتظامیہ ہارورڈ یونیورسٹی پر ایک ارب ڈالر ہرجانے کا دعویٰ کر رہی ہے۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق صدر ٹرمپ کا یہ مطالبہ ان وفاقی تحقیقات کے تناظر میں سامنے آیا ہے جس میں نیورسٹی کی پالیسیوں اور کیمپس کے ماحول کے یہود دشمن ہونے کا...
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اعلان کیا ہے کہ ان کی انتظامیہ ہارورڈ یونیورسٹی پر ایک ارب ڈالر ہرجانے کا دعویٰ کر رہی ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق صدر ٹرمپ کا یہ مطالبہ ان وفاقی تحقیقات کے تناظر میں سامنے آیا ہے جس میں نیورسٹی کی پالیسیوں اور کیمپس کے ماحول کے یہود دشمن ہونے کا انکشاف کیا...
پاکستان کے صوبہ بلوچستان میں 30 جنوری کو ہونے والے مہلک دہشتگرد حملے اور اسی روز بھارت میں نیٹ فلکس پر فلم ’دھرندھر‘ کی ریلیز نے ایک نیا سوال کھڑا کر دیا ہے۔ پاکستانی حکام اور سیکیورٹی حلقوں کا کہنا ہے کہ ان دونوں واقعات کا ایک ہی روز رونما ہونا محض اتفاق قرار...
معروف پاکستانی اداکارہ میرا کے بارے میں خبریں گردش کر رہی ہیں کہ ان کو نیویارک کے مونٹیفور میڈیکل سینٹر کے نفسیاتی وارڈ میں داخل کر دیا گیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق وہ اپنی آئندہ فلم کی شوٹنگ کے دوران شدید ذہنی دباؤ کا سامنا کر رہی تھیں جس کے باعث انہیں طبی امداد کی...
ہدایتکار ادیتیا دھر کی ایکشن فلم ’دھرندر‘ کے دوسرے حصے کی تیاریاں عروج پر ہیں۔ فلم کے ٹیزر کی ریلیز سے قبل فلم سازوں نے ’دھرندر 2: دی ریونج‘ کی پہلی جھلک جاری کر دی ہے جس میں رنویر سنگھ خون میں لت پت نظر آ رہے ہیں۔ فلم کا ٹیزر آج دوپہر 12 بج...
فلسطینی صدر محمود عباس نے اعلان کیا ہے کہ فلسطینی نیشنل کونسل کے انتخابات یکم نومبر کو منعقد کیے جائیں گے۔ سرکاری خبر رساں ایجنسی وفا کے مطابق فلسطینی اتھارٹی کے صدر محمود عباس کی جانب سے یہ اعلان پیر کے روز کیا گیا۔ یہ بھی پڑھیں: فرانس سمیت مزید 6 ممالک نے فلسطینی ریاست کو...
پاکستانی پنجابی ایکشن فلم بلھا کا موشن پوسٹر جاری کر دیا گیا ہے، ٹیزر دیکھنے کے بعد شائقین سینما اور فلمی حلقوں میں زبردست جوش و خروش دیکھنے میں آ رہا ہے۔ فلم میں پاکستان کے سپر اسٹار شان شاہد مرکزی کردار ادا کر رہے ہیں جبکہ دیگر نمایاں اداکاروں میں مونا لیزا، نعیمہ...
اسلام ٹائمز: غیبت امید کا چراغ بھی ہے۔ جب دنیا میں ظلم، ناانصافی، جنگیں اور بدامنی پھیلتی ہے تو دل مایوس ہونے لگتا ہے، مگر عقیدۂ مہدویت ہمیں یقین دلاتا ہے کہ یہ اندھیرا ہمیشہ نہیں رہے گا۔ ایک دن ضرور آئے گا، جب امام مہدی علیہ السلام ظہور فرمائیں گے اور زمین کو عدل...
ایران اور خطے بھر میں جنگی جنون پر مبنی امریکی-اسرائیلی اقدامات پر تبادلہ خیال کیلئے، مشرق وسطی میں انتہاء پسند امریکی صدر کے خصوصی نمائندے کیجانب سے کل قابض اسرائیلی ریجیم کا دورہ کیا جائیگا اسلام ٹائمز۔ قابض اسرائیلی رژیم کے آرمی ریڈیو اور سرکاری ٹیلیویژن چینل 13 نے اطلاع دی ہے کہ مشرق وسطی...
بچے اور خواتین شامل،رہائشی عمارتوں، خیموں، پناہ گاہوں ، پولیس اسٹیشن نشانہ بن گیا خواتین پولیس اہلکار بھی شامل،اسرائیل اور حماس میں کشیدگی بڑھنے کا امکان ،ذرائع اسرائیلی فضائی حملوں میں ہفتے کے روز غزہ میں کم از کم 32 فلسطینی جاں بحق ہو گئے، جن میں بڑی تعداد بچوں اور خواتین کی بتائی جا...
ممبئی کے علاقے جوہو میں معروف فلم ساز روہت شیٹی کی رہائش گاہ پر اتوار کی رات فائرنگ کا واقعہ پیش آیا، جس میں موٹر سائیکل سوار ایک شخص نے 5 راؤنڈ فائر کیے۔ پولیس کے مطابق واقعہ رات تقریباً 12:45 بجے پیش آیا۔ خوش قسمتی سے روہت شیٹی اور ان کے اہلِ خانہ محفوظ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260202-01-28 غزہ /اتل بیب /قاہرہ /لندن /اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) غزہ میں اتوار کے روز اسرائیل کی وحشیانہ بمباری کے نتیجے میں2 شہری شہید اور متعدد زخمی ہو گئے، جو کہ مسلسل 113 ویں روز بھی سیز فائر کے معاہدے کی کھلی خلاف ورزی کی گئی۔ فلسطینی میڈیا کے ذرائع نے بتایا ہے...
سلمان خان اور بھومیکا چاؤلہ کی 2003 میں کامیابی کے جھنڈے گاڑنے والی مشہور فلم ‘تیرے نام’ ایک مرتبہ پھر سنیماؤں میں مختصر وقت کے لیے ریلیز کی جا رہی ہے اور شیڈول بھی سامنے آگیا ہے۔ فلمی شائقین اور سلمان خان کے مداحوں کے لیے رومانس، دل توڑنے والے مناظر، ناقابل فراموش موسیقی...
جنگ بندی کی خلاف ورزی، اسرائیلی حملوں میں غزہ میں 32 فلسطینی شہید WhatsAppFacebookTwitter 0 1 February, 2026 سب نیوز غزہ(آئی پی ایس ) اسرائیلی فضائی حملوں میں ہفتے کے روز غزہ میں کم از کم 32 فلسطینی جاں بحق ہو گئے، جن میں بڑی تعداد بچوں اور خواتین کی بتائی جا رہی ہے۔فلسطینی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">غزہ: اسرائیلی فضائی حملوں میں غزہ میں کم از کم 32 فلسطینی شہید ہو گئے، جن میں بڑی تعداد میں بچے اور خواتین شامل ہیں، یہ حملے جنگ بندی معاہدے کی خلاف ورزی ہیں۔عالمی میڈیا رپورٹس کے مطابق جاں بحق افراد کی تعداد صبح کے وقت سے جاری حملوں کے بعد بڑھ گئی۔...
ملیالم فلم پرکمبنم، جس میں منجمل بوائز سے شہرت پانے والے اداکار گناپتی مرکزی کردار میں ہیں، نے باکس آفس پر شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا ہے، حالانکہ اسی وقت بڑی فلموں جیسے مردانی 3 سے اس کا مقابلہ بھی جاری ہے۔ فلم نے پہلے دن 38 لاکھ روپے کا بزنس کیا، جبکہ شائقین کے...
فلم جیلر 2 میں شاہ رخ خان کی شمولیت کی تصدیق کے بعد مداحوں میں زبردست جوش و خروش دیکھنے میں آ رہا ہے۔ تازہ رپورٹس کے مطابق شاہ رخ خان اس سیکوئل میں ایک اہم کردار ادا کریں گے جو رجنی کانت کے کردار کا قریبی دوست اور رازدار ہوگا۔ فلم میں...
اسرائیل کی فضائی کارروائیوں میں کم از کم 37 فلسطینی شہید ہو گئے، جو اکتوبر کے عارضی جنگ بندی کے بعد سے غزہ میں ہونے والے سب سے مہلک حملوں میں سے ایک ہے۔ حکام کے مطابق یہ حملے مختلف مقامات پر کیے گئے اور شہری آبادی شدید متاثر ہوئی ہے۔ ہلاکتوں میں خواتین اور...
گزشتہ ہفتے شاندار اور ہاؤس فل پریمیئر کے بعد پاکستان کی پہلی مکمل طور پر مصنوعی ذہانت سے تیار کی گئی فیچر فلم ’’دی نیکسٹ صلاح الدین‘‘ جمعے کو ملک بھر کے سینما گھروں میں ریلیز کردی گئی۔ یہ فلم استاد عاصم اسماعیل کے تصور پر مبنی ہے جب کہ اس کے تخلیق کار اور...
صوبائی وزیراطلاعات شرجیل انعام میمن نے ’’میرا لیاری” فلم کا تذکرہ کرتے ہوئے بتایا کہ اس فلم میں لیاری کے اصل چہرے کو اجاگر کیا گیا ہے اور اس کی ریلیز کا فیصلہ متعلقہ بورڈ کرے گا۔ کراچی میں سندھ کے سینئر وزیر اور صوبائی وزیر برائے اطلاعات، ٹرانسپورٹ و ماس ٹرانزٹ شرجیل انعام...
غزہ میں اسرائیلی فوج کی جانب سے جاری جنگ بندی کی خلاف ورزیوں کے دوران آج ہونے والے فضائی حملوں میں 6 بچوں سمیت 31 فلسطینی شہید ہو گئے، جبکہ متعدد افراد زخمی ہوئے۔ عرب میڈیا کے مطابق اسرائیل نے غزہ سٹی اور خان یونس میں حملے کیے۔ اسرائیلی فوج کا دعویٰ ہے کہ حملوں...
مرکز اطلاعات فلسطین کے مطابق طبی ذرائع نے تصدیق کی ہے کہ ہفتہ کی صبح سے اب تک قابض اسرائیل کی جانب سے غزہ کی پٹی کے مختلف علاقوں پر کی جانے والی بمباری میں شہداء کی تعداد کم از کم 31 تک پہنچ گئی ہے۔ اسلام ٹائمز۔ غزہ میں قابض صیہونی فوج کی شدید بمباری...
امریکی محکمۂ انصاف نے ایک بار پھر بدنام زمانہ جنسی اسکینڈل جیفری ایپسٹین سے متعلقہ 3 ملین سے زائد صفحات، 2 ہزار ویڈیوز اور پونے دو لاکھ تصاویر پر مشتمل دستاویزات عام کردیں۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اس نئی جاری شدہ دستاویزات میں 21 اکتوبر 2009 کی ایک ای میل بھی شامل ہے جو معروف ہالی وڈ...
وزارتِ خارجہ نے کہا کہ دوسری بھارت–عرب وزرائے خارجہ میٹنگ سے موجودہ تعاون کو مزید آگے بڑھانے اور اس شراکت داری کو وسعت اور گہرائی دینے کی توقع ہے۔ اسلام ٹائمز۔ بھارت کے وزیراعظم نریندر مودی نے ہفتہ کے روز بھارت منڈپم میں دوسری بھارت–عرب وزرائے خارجہ میٹنگ میں شرکت کے لئے آئے عرب ممالک...
اپنے ایک جاری بیان میں حازم قاسم کا کہنا تھا کہ اسرائیل ہمیں مورد الزام ٹہرا کر نہتے فلسطینی شہریوں کے ناحق قتل کا جواز تراش رہا ہے۔ اسلئے عالمی برادری کو اپنی ذمے داریوں پر عمل کرنا چاہئے۔ اسلام ٹائمز۔ فلسطین کی مقاومتی تحریک "حماس" کے ترجمان "حازم قاسم" نے مقاومتِ اسلامی کی جانب...
صوبائی وزیر برائے اطلاعات، ٹرانسپورٹ و ماس ٹرانزٹ شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ حکومت سندھ کی فلم ’’میرا لیاری‘‘ میں لیاری کے اصل اور مثبت چہرے کو دکھایا گیا ہے۔ انہوں نے واضح کیا کہ اس فلم کی ریلیز کا فیصلہ متعلقہ بورڈ کرے گا۔ کراچی میں سندھ کے سینئر وزیر شرجیل میمن...
ہالی ووڈ اداکارہ مارگوٹ رابی نے لاس اینجلس میں اپنی آنے والی فلم Wuthering Heights کے پریمیئر پر شائقین کو حیران کر دیا۔ لیکن صرف ان کا کاؤچر گاؤن ہی نہیں، بلکہ تاریخی شہرت یافتہ زیور ملکہ نور جہاں کا تاج محل ہیرے والا ہار سب کی توجہ کا مرکز بن گیا۔ 13 فروری کو...
عثمان ارشد : وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ فوڈسکیورٹی،حفظان صحت کےمعیارکویقینی بنانےکیلئےاتھارٹی کاقیام اہم اقدام ہے، پنجاب ایگریکلچر،فوڈاینڈڈرگ اتھارٹی کامنصوبہ قوم کی بہت بڑی خدمت ہے ۔ وزیراعظم شہبازشریف نے فوڈسکیورٹی ادارے کی افتتاحی تقریب سے خطاب میں کہا کہ ادارےکےقیام میں وزیراعلیٰ مریم نوازکاکردارقابل ستائش ہے۔ انہوں نے کہا کہ خوراک، ادویات...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">امریکا نے اسرائیل کو 6.5 ارب ڈالر مالیت کے جدید فوجی سازوسامان کی فروخت کی منظوری دے دی ہے، جسے خطے میں پہلے سے کشیدہ صورتحال کے تناظر میں ایک اہم اور متنازع فیصلہ قرار دیا جا رہا ہے۔بین الاقوامی خبر رساں اداروں کے مطابق امریکی محکمہ دفاع کے مطابق اس معاہدے کے...
اسلام ٹائمز سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے مولانا اکبر زاہدی نے امریکی صدر ٹرمپ کی جانب سے بنائی گئی "بورڈ آف پیس" میں اسلامی ممالک کی شمولیت پر افسوس کا اظہار کیا۔ انہوں نے تاریخی حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ امریکہ خود فلسطینی عوام پر ظلم میں اسرائیل کے برابر کا شریک ہے۔ امریکہ نے...
یہ تعداد صرف ان افراد پر مشتمل ہے جو براہِ راست فوجی کارروائی میں مارے گئے ملبے تلے دبے لاپتا افراد، بھوک یا بیماری سے اموات اس میں شامل نہیں،آئی ڈی ایف اسرائیلی فوج (آئی ڈی ایف) نے پہلی بار غزہ جنگ میں شہید ہونے والے فلسطینیوں کی تعداد تقریباً 71 ہزار تسلیم کرلی ہے۔اسرائیلی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">تل ابیب /غزہ /واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک) اسرائیلی فوج نے پہلی بار غزہ جنگ میں شہید ہونے والے فلسطینیوں کی تعداد تقریباً 71 ہزار تسلیم کرلی ہے۔ اسرائیلی اخبار ہارٹز کے مطابق اسرائیلی دفاعی فورسز نے مانا ہے کہ اکتوبر 2023ء سے جاری جنگ کے دوران یہ جانی نقصان ہوا ہے۔ اس سے قبل...
امریکی خاتونِ اوّل میلانیا ٹرمپ کی زندگی پر بننے والی مہنگی دستاویزی فلم باقاعدہ ریلیز سے پہلے ہی شدید مشکلات کا شکار ہو گئی۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکا اور برطانیہ کے بڑے شہروں میں اس فلم کے شوز کے لیے ٹکٹوں کی انتہائی کم فروخت نے فلم سازوں کو پریشان کر...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر) مجلس وحدت مسلمین کی جانب سے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے فلسطین کے حوالے سے قائم کردہ نام نہاد پیس بورڈ میں پاکستان حکومت کی شمولیت کے خلاف سندھ بھر میں جمعہ نماز کے بعد احتجاجی مظاہرے کیے گئے۔ کراچی، حیدرآباد، سکھر، لاڑکانہ، میرپورخاص، نوابشاہ اور دیگر شہروں میں مظاہرین...
اسلام ٹائمز: مقررین نے کہا کہ امن بورڈ میں شمولیت غزہ کے ہزاروں شہداء کے خون کے ساتھ غداری ہے، فلسطین پر حملہ آور ساری قوتیں اس بورڈ میں شامل ہیں جبکہ خود فلسطین اور غزہ اس بورڈ میں شامل نہیں۔ اگر حماس کو کمزور کرنے کی کوشش کی گئی تو ہم خاموش نہیں رہیں...
معروف فلمی اداکارہ صاحبہ نے ابھرتے ہوئے ٹی وی اداکار افضل خان عرف ریمبو کی محبت کہانی سے ڈھکی چھپی نہیں تاہم ایک حالیہ انٹرویو میں صاحبہ نے کچھ ان کھلے راز افشا کردیئے۔ فلم انڈسٹری میں راج کرنے والی اپنے وقت کی معروف ہیروئن صاحبہ نے اپنے تازہ انٹرویو میں بتایا کہ میں ہمیشہ سے بالی ووڈ...
