2026-06-02@21:03:34 GMT
تلاش کی گنتی: 52951

«صف ماتم»:

    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اقوامِ متحدہ نے امریکا اور ایران کے درمیان بڑھتی کشیدگی پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے تنازعات کو سفارتی ذرائع سے حل کرنے کی اپیل کی ہے۔اقوامِ متحدہ کے سیکرٹری جنرل Antonio Guterres کے ترجمان نے کہا کہ مشرقِ وسطیٰ میں فوجی نقل و حرکت، جنگی مشقوں اور بحری موجودگی میں اضافے...
     ویب ڈیسک: دہشت گردی کی پے در پے وارداتوں کے بعد پاکستان کے صبر کا پیمانہ لبریز ہوگیااورپاکستان نےافغانستان میں دہشت گردوں کے 7 ٹھکانوں پر کارروائیاں کرکے ان کو ملیامیٹ کر دیا۔ پاکستان کی جانب سے افغانستان میں دہشت گرد ٹھکانوں پر جوابی کارروائی کی گئی  جس میں خوارج اوردہشت گردوں کے 7 کیمپوں اور...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد(صباح نیوز) وزارت قانون و انصاف کی وفاقی خصوصی عدالتوں کی کارکردگی سے متعلق اہم دستاویزات سامنے آگئیں۔ وزارت قانون و انصاف کے دستاویزات کے مطابق ملک کی 170 وفاقی عدالتوں اور ٹریبونلز میں کیس فلو مینجمنٹ سسٹم فعال کر دیا گیا، جنوری 2023ء سے اب تک وفاقی عدالتوں میں کل...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد(صباح نیوز)سپریم کورٹ آف پاکستان میں آئندہ ہفتے 2024، 2018اور2013کے مختلف الیکشن معاملات سماعت کے لیے مقرر۔سپریم کورٹ کے سینئر جج جسٹس شاہد وحید کی سربراہی میں جسٹس نعیم اخترافغان اور جسٹس شکیل احمد پر مشتمل 3رکنی بینچ جمعہ27فروری کو کیسز کی سماعت کرے گا۔ پاکستان تحریک انصاف کے رہنمااورسابق ڈپٹی...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260222-01-5 واشنگٹن (صباح نیوز) وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کی واشنگٹن میں امریکی سیکرٹری کامرس ہاورڈ لٹنک سے واشنگٹن میں ملاقات ہوئی۔ملاقات میں تجارت اور سرمایہ کاری کے شعبوں میں تعاون بڑھانے پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ وزارت خزانہ کے اعلامیہ کے مطابق آئی ٹی، مائننگ، معدنیات اور توانائی کے شعبوں میں امریکی...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260222-01-23 واشنگٹن،تہران(مانیٹرنگ ڈیسک)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کو معاہدہ کرنے کے لیے 10 سے 15 روز کی واضح ڈیڈ لائن دے دی۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ نے دھمکی دی ہے کہ اگر ایران نے مہلت دیے جانے تک مذاکرات نہ کیے تو بڑا فوجی حملہ کیا جائے گا۔صدر...
    پاکستان سمیت اسلامی اور عرب ممالک کے وزرائے خارجہ نے اسرائیل میں تعینات امریکی سفیر کے حالیہ بیان کی شدید مذمت کرتے ہوئے اسے بین الاقوامی قانون اور اقوامِ متحدہ کے منشور کی صریح خلاف ورزی قرار دیا ہے۔ ایک مشترکہ اعلامیے پر اسلامی جمہوریہ پاکستان، عرب جمہوریہ مصر، ہاشمی مملکت اردن، متحدہ عرب امارات،...
    ایرانی صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان کا کہنا ہے کہ عالمی طاقتیں ایران کو جھکنے پر مجبور کرنے کے لیے صف بندی کر رہی ہیں۔ ایران اس دباؤ کے سامنے سر نہیں جھکائے گا۔ اسلام ٹائمز۔ ایران، امریکا جنگ کے خدشات مزید بڑھ گئے۔ لڑاکا طیاروں سے بھرا دوسرا امریکی بحری بیڑا جیرالڈ فورڈ بحیرہ روم...
    لاہور (نوائے وقت رپورٹ) رمضان المبارک ’’نیکیوں کا موسم بہار‘‘بن کر سامنے آگیا۔ وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کی ہدایت پر پنجاب بھر میں مخیر حضرات کے اشتراک سے نگہبان دسترخوان سج گئے- وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کی جانب سے رمضان نگہبان دسترخوان سجانے پر اظہار تشکر کیا گیا- وزیراعلی مریم نواز شریف نے مخیر حضرات کو...
    اسلام آباد (اپنے سٹاف رپورٹر سے) وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی سے گلگت بلتستان کے نگران وزیراعلیٰ جسٹس (ر) یار محمد خان نے ملاقات کی۔ ملاقات میں گلگت بلتستان میں الیکشن کے دوران سکیورٹی، امن و امان اور سیاحت کے فروغ پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ نگران وزیراعلیٰ نے کہا کہ گلگت بلتستان میں سی...
    اسلام آباد + پشاور (نیٹ نیوز) اسلام آباد کی مقامی عدالت نے ریاستی اداروں پر گمراہ کن الزامات اور ساکھ متاثر کرنے کے کیس میں وزیر اعلیٰ خیبر پی کے سہیل آفریدی کو گرفتار کر  کے پیش کرنے کا حکم  دیدیا۔ عدم حاضری پر سہیل آفریدی کے وارنٹ گرفتاری برقرار رکھے ہیں۔ عدالت نے اس...
    اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) وزیرِ خزانہ و محصولات سینیٹر محمد اورنگزیب کی قیادت میں پاکستانی وفد نے واشنگٹن ڈی سی میں امریکی محکمہ تجارت میں امریکی وزیر تجارت ہاورڈ اے لٹنک سے ملاقات کی۔ وزیرِ خزانہ کے ہمراہ سیکرٹری تجارت، امریکا میں پاکستان کے سفیر اور تجارتی و اقتصادی وزرا بھی موجود تھے۔ یہ بات...
    اسلام آباد (اپنے سٹاف رپورٹر سے):وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ معاشرتی خدمت کا بے لوث جذبہ ہی ہر فرد کو ملت کے مقدر کا ستارہ بناتا ہے۔انفرادی مثبت کردار اجتماعی فلاح اور  سماجی احساس کی بنیاد ہے، ملک کو  درپیش مختلف چیلنجوں، قدرتی آفات اور کسی بھی ناگہانی صورتحال سے نبرد آزما...
    گذشتہ روز ایران نے اقوامِ متحدہ کو خط میں خبردار کیا تھا کہ کسی بھی جارحیت کیصورت میں وہ اپنے دفاع کا حق استعمال کریگا اور اسکے نتائج کی ذمے داری امریکا پر ہوگی۔ واضح رہے کہ امریکا اور ایران کے درمیان کشیدگی میں اضافہ ہو رہا ہے، جسکے بعد دونوں ملکوں کے درمیان جنگ...
    گلستان جوہر اسکیم 36بلاک 3 کے پلاٹ پرخلاف ضابطہ دوسرے فلور کی تعمیر شروع ادارہ ترقیات کراچی کے ایگزیکٹو انجینئر نے سندھ بلڈنگ حکام کو تحریری آگاہ کر دیا سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی ڈسٹرکٹ ایسٹ کے افسران کے انوکھے کارنامے گلستان جوہر اسکیم 36بلاک 3 کے پلاٹ پر پارٹ پلان، بلڈنگ چالان اور فارورڈنگ کے...
    دہشتگردی کی پہ در پہ وارداتوں کے بعد پاکستان کے صبر کا پیمانہ لبریز ہوگیا، وزارت اطلاعات نے تصدیق کی ہے کہ پاکستان نے افغانستان میں مختلف مقامات پر دہشتگردوں کے 7 کیمپوں پر انٹیلی جنس بیسڈ کارروائی کی ہے۔وزارت اطلاعات کا کہنا ہے کہ پاکستان نے افغانستان میں مختلف مقامات پر دہشتگردوں کے 7...
    اسلام آباد: پاکستان کے ذمے بیرونی قرضوں اور واجبات کا حجم 138 ارب ڈالر سے تجاوزکر گیا، گزشتہ تین برسوں میں قرضوں پر سود کی ادائیگی84 فیصد تک بڑھ گئی، حجم1.91ارب ڈالر سے بڑھکر 3.59 ارب ڈالر تک پہنچ گیا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان بیرونی قرضوں پر8 فیصد تک شرح سے سود...
    سعودی وزارت خارجہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ ایسے غیر ذمہ دارانہ بیانات نہ صرف بین الاقوامی قوانین اور اصولوں کے منافی ہیں بلکہ خطے کے امن و استحکام کے لیے بھی سنگین خطرہ بن سکتے ہیں۔ اسلام ٹائمز۔ سعودی عرب نے اسرائیل میں تعینات امریکی سفیر کے متنازع بیان کی...
    سرکاری بیان میں دہشت گردانہ نوعیت کے منظم سائبر حملوں کو کامیابی سے ناکام بنانے کا دعویٰ کیا گیا ہے۔ اسلام ٹائمز۔ خلیجی عرب ملک متحدہ عرب امارات نے اپنے انفراسٹرکچر پر بڑے سائبر حملے کا اعلان کیا ہے۔ تسنیم انٹرنیشنل نیوز گروپ کے مطابق متحدہ عرب امارات نے ہفتے کی رات اپنے انفراسٹرکچر پر...
    دمشق: شامی حکومت نے کینیڈا کی جانب سے پابندیوں کے خاتمے کا خیرمقدم کرتے ہوئے کہا ہے کہ مذکورہ اقدام دونوں ممالک کے درمیان باہمی تعلقات کو فروغ دے گا۔ مقامی میڈیا کے مطابق وزارت خارجہ کے جاری بیان میں کہا کہ یہ فیصلہ باہمی احترام کی بنیاد پر مکالمے اور تعاون کی جانب مثبت...
    ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی کا کہنا ہے جوہری معاملے کا واحد حل سفارتی مذاکرات اور سفارتی حل تک پہنچنا ہے، لیکن اگر کسی معاہدے تک نہ پہنچ سکے تو ایران اپنے دفاع میں ضروری اقدامات کرنے کے لیے تیار ہے۔ عالمی خبررساں ادارے کے مطابق امریکی میڈیا کو انٹرویو دیتے ہوئے عباس عراقچی کا...
    تہران:یونائیٹڈ سٹوڈنٹس ٹیلی گرام چینل کا کہنا ہے کہ طلبا نے تہران کی بہشتی یونیورسٹی کی فیکلٹی آف سائیکالوجی اینڈ ایجوکیشنل سائنسز میں دھرنا دینے کا اعلان کیا ہے۔ بی بی سی کے مطابق طلبا جنوری میں مارے جانے والوں اور گرفتار طلبا کی یاد میں دھرنا دے رہے ہیں۔ اس دھرنے کے دوران طلبا...
    پاکستان نے کبھی بنگلہ دیش کے معاملات میں کبھی مداخلت نہیں کی البتہ بھارت بنگلہ دیش کے معاملات میں مسلسل مداخلت کرتا رہا ہے چنانچہ شیخ مجیب الرحمن حکومت سے لے کر حسینہ واجد کی حکومت تک بنگلہ دیش میں جتنی بھی حکومتیں برسر اقتدار آئیں تمام ہی بھارت کے زیر اثر رہیں۔ البتہ خالدہ ضیا...
    رمضان المبارک صرف عبادت اور روزوں کا مہینہ نہیں بلکہ صبر، برداشت، ہمدردی اور معاشرتی تربیت کا بھی مقدس وقت ہے۔ ایک اسلامی معاشرے میں رمضان کی اہمیت صرف عبادت میں نہیں بلکہ روزمرہ کے معمولات، تعلیمی نظام اور سماجی رویوں میں بھی محسوس کی جاتی ہے۔ گھروں کی روایات بدل جاتی ہیں، سحری اور...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد: اکنامک افئیرزڈویژن کے مطابق پاکستان کے ذمہ قرض اور واجبات کا حجم 138 ارب ڈالر سے بڑھ گیا۔دستاویز میں کہا گیا ہے کہ پاکستان کے بیرونی قرضوں پر سود کی ادائیگی میں84 فیصد اضافہ ہوا ہے اور 3 سال میں سود کا حجم بڑھ کر 3.59 ارب ڈالر تک پہنچ...
    امریکی سفیر مائیک ہکابی کے بیان کہ صیہونی حکومت کو مشرق وسطیٰ (مغربی ایشیا) پر تسلط کا حق حاصل ہے، کے جواب میں سعودیہ نے کہا ہے کہ ہم اسرائیل کے لیے امریکی سفیر کے بیان کے موقف کی شدید مذمت کرتے ہیں۔ اسلام ٹائمز۔ سعودی وزارت خارجہ نے تل ابیب میں امریکی سفیر کے بیانات...
    میلان 2026 مشق دنیا بھر کے مختلف ممالک کے بحری بیڑوں، تیرتی یونٹوں اور فوجی وفود کی شرکت کے ساتھ منعقد کی جائے گی اور اسے بین الاقوامی سطح پر سب سے اہم کثیر الجہتی بحری ایونٹس میں سے ایک سمجھا جاتا ہے۔ اسلام ٹائمز۔ اسلامی جمہوریہ ایران کی بحریہ کے کمانڈر نے سعودی اور روسی...
    سندھ اسمبلی میں پریس کانفرنس کے دوران اپوزیشن لیڈر سندھ اسمبلی نے کہا کہ کرپٹ ترین حکمرانی میں بدترین شہر کراچی ہوگیا ہے، کسی نہ کسی کو کراچی کی فکر کرنی ہے، ہم نے کراچی کی بات کی ہے، ایم کیو ایم کو فکر تھی اس لئے کراچی کی بات کی، گل پلازا کا غصہ...
    سندھ اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے وزیراعلیٰ سندھ کا کہنا تھا کہ صدر زرداری نے پاکستان کھپے کا نعرہ لگایا، پیپلز پارٹی پاکستان کی وحدت کے خلاف کبھی نہیں جائیگی، یہ آپ ہیں جو پاکستان کو توڑنے کی بات کرتے ہیں، یہ سندھ کو توڑنے کی سوچ، خواب اور خیال بھی ہے تو وہ...
      بالیوڈ اداکار راجپال یادو کو دہلی ہائی کورٹ نے 9 کروڑ روپے کے چیک باؤنس کیس میں عبوری ضمانت دے دی ہے۔ وکیل کے مطابق یہ تنازع فلم اٹا پٹا لاپٹا کے میوزک لانچ کے موقع پر امیتابھ بچن کے شامل ہونے والے ایک اختلاف سے شروع ہوا اور تب سے قانونی جنگ جاری...
    گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے کہا ہے کہ سندھ کے عوام اب ان کی بات کو سنجیدگی سے سننے لگے ہیں اور وہ درست راہ پر گامزن ہیں۔ یہ بات انہوں نے گورنر ہاؤس کراچی میں افطار کے موقع پر کہی، جس میں ایم کیو ایم کے رہنما ڈاکٹر فاروق ستار اور ترکیہ کے قونصل...
    سندھ اور پنجاب کے کچے کے علاقوں میں جاری آپریشن ’’نجات مہران‘‘ کے دوران قانون نافذ کرنے والے اداروں کو اہم کامیابی حاصل ہوئی ہے۔ پولیس کے مطابق سندھ کے بدنام زمانہ ڈاکو ثنا اللّٰہ شر عرف ثنو شر نے اپنے 13 ساتھیوں سمیت ہتھیار ڈال دیے ہیں۔ انسپکٹر جنرل سندھ پولیس جاوید عالم اوڈھو...
    بنگلہ دیش حکومت نے فیصلہ کیا ہے کہ عید سے قبل مسجد کے خطیبوں، اماموں اور مؤذنوں کو ماہانہ اعزازیہ کی ادائیگیاں شروع کی جائیں گی۔ یہ اعلان ہفتہ کے روز کابینہ کے اجلاس کے بعد حکومتی بریفنگ میں کیا گیا۔ بنگلہ دیش میں وزیر اعظم کے مشیر برائے تعلیم، بیرون ملک روزگار اور انفارمیشن...
    پاکستانی شوبز انڈسٹری میں جاری حالیہ تنازع پر معروف اداکارہ ہانیہ عامر نے خاموشی توڑتے ہوئے اپنا واضح مؤقف سامنے رکھ دیا ہے۔ سوشل میڈیا پر جاری بحث کے بعد اداکارہ نے کہا ہے کہ وہ ہراسانی اور استحصال جیسے معاملات پر کسی قسم کی نرمی یا سمجھوتے کی قائل نہیں اور اس حوالے...
    پاکستان کے ذمہ قرض اور واجبات کا حجم 138 ارب ڈالر سے بڑھ گیا WhatsAppFacebookTwitter 0 21 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد (آئی پی ایس )پاکستان کے ذمہ قرض اور واجبات کا حجم 138 ارب ڈالر سے بڑھ گیا۔اکنامک افئیرزڈویژن کی دستاویز کے مطابق پاکستان کے بیرونی قرضوں پر سود کی ادائیگی میں84...
    پاکستان کے ذمے مجموعی قرض اور واجبات بڑھ کر 138 ارب ڈالر سے تجاوز کرگئے ہیں۔ مزید پڑھیں: یو اے ای نے پاکستان کا 2 ارب ڈالر کا قرض رول اوور کردیا میڈیا رپورٹس کے مطابق اکنامک افیئرز ڈویژن کی تازہ دستاویزات میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ بیرونی قرضوں پر سود کی ادائیگی میں...
    وقاص عظیم: وزیرِ خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب کی واشنگٹن میں امریکی سیکرٹری تجارت سے ملاقات ہوئی، جس میں پاکستان اور امریکا کے درمیان تجارتی تعاون بڑھانے پر اتفاق کیا گیا، دونوں ممالک نے سرمایہ کاری کے فروغ پر زور دیا۔  امریکا نے پاکستان کے آئی ٹی اور توانائی شعبوں میں دلچسپی کااظہار کیا ،اس کے...
    سینیٹر زمرد خان نے بنوں میں دہشت گردوں کے خلاف لڑائی کے دوران لیفٹیننٹ کرنل شہزادہ گلفراز کی شہادت کو جرات اور بہادری کی عظیم مثال قرار دیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ دہشت گرد اور ان کے سرپرست اپنے ناپاک عزائم میں کبھی کامیاب نہیں ہو سکتے اور ملک کی حفاظت کے لیے افواجِ...
    اسلام آباد: پاکستان ہاکی فیڈریشن کے نومنتخب صدر محی الدین احمد وانی سے طاہر زمان کی قیادت میں انتظامی ٹیم کے ایک وفد نے ملاقات کی۔حالیہ مختلف ممالک کے دوروں سمیت ٹیم کی کارکردگی، درپیش چیلنجز اور بعض انتظامی امور سے آگاہ کیا۔ پاکستان ہاکی فیڈریشن کے نومنتخب صدر محی الدین احمد وانی...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">جودھ پور:راجستھان کے علاقے جودھ پور کے سور ساگر تھانہ کے دائرہ اختیار میں منائی گائوں میں ہفتہ کو ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا، جہاں 2 دلہن بہنوں کی موت کی خبر منظر عام پر آئی۔ اہم بات یہ ہے کہ اسی دن ان کی شادی طے تھی اور شادی کی بارات آنے...
    نگراں مشیر برائے سماجی بہبود، بہبودِ آبادی، ترقیِ نسواں، تحفظِ اطفال، انسانی حقوق و امورِ نوجوانان گلگت بلتستان، سیدہ فاطمہ موسوی نے اسلام آباد میں مقیم گلگت بلتستان سے تعلق رکھنے والے نوجوانوں سے اہم ملاقات کی۔ اسلام ٹائمز۔ نگراں مشیر برائے سماجی بہبود، بہبودِ آبادی، ترقیِ نسواں، تحفظِ اطفال، انسانی حقوق و امورِ نوجوانان...
    ملاقات کے دوران جی بی میں انتخابات کے موقع پر سکیورٹی، امن و امان کی صورتحال اور سیاحت کے فروغ سے متعلق امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ اسلام ٹائمز۔ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی سے نگران وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان جسٹس (ر) یار محمد نے ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران جی بی میں انتخابات...
    پشاور ہائیکورٹ نے ماہ رمضان المبارک کے دوران ذخیرہ اندوزی اور ناجائز منافع خوری کے خلاف دائر رٹ پٹیشن پر صوبائی حکومت سمیت دیگر متعلقہ حکام کو نوٹس جاری کر کے جواب طلب کر لیا۔ درخواست میں متعلقہ حکام سے استدعا کی گئی کہ رمضان کے مہینے میں ذخیرہ اندوزی اور خودساختہ مہنگائی کو روکنے...