2026-07-24@14:11:51 GMT
تلاش کی گنتی: 2087
«قبول اسلام»:
اسلام آباد ہائیکورٹ اور ماتحت عدالتوں کے پریکٹس اینڈ پروسیجر رولز 2025 کی منظوری کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔اسلام آباد ہائیکورٹ کے رجسٹرار آفس نے چیف جسٹس اور ججز کے منظور کردہ رولز کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔نوٹیفکیشن کے مطابق آئین کے آرٹیکل 202 کے تحت حاصل اختیارات کے تحت نئے رولز کی منظوری دی گئی،...
اسلام آباد: اسلام آباد ہائیکورٹ اور ماتحت عدالتوں کے پریکٹس اینڈ پروسیجر رولز 2025 کی منظوری کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے رجسٹرار آفس نے چیف جسٹس اور ججز کے منظور کردہ رولز کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق آئین کے آرٹیکل 202 کے تحت حاصل اختیارات کے...
پاکستان اور چین کا باہمی مفاد پر مبنی تزویراتی تعاون کے تحت نئے اہداف کے حصول کا عزم، دونوں ممالک کے وزرائے خارجہ کے ساتویں سٹریٹجک ڈائیلاگ کا مشترکہ اعلامیہ جاری
اسلام آباد(نیوز ڈیسک) پاکستان اور چین نے باہمی مفاد پر مبنی تذویراتی تعاون کے تحت نئے اہداف کے حصول کے عزم کا اعادہ کرتے ہوئے تذویراتی و سیاسی تعاون، دفاع و سلامتی، معیشت، تجارت، سرمایہ کاری، ثقافتی روابط اور عوامی تبادلوں اور باہمی دلچسپی کے بین الاقوامی اور علاقائی امور پر تبادلہ خیال کیا ہے۔...
میئر کراچی مرتضیٰ وہاب نے کریم آباد انڈر پاس کے کام میں تاخیر پر معذرت کرلی۔میئر کراچی نے اسٹریٹ لائٹس کی شمسی توانائی پر منتقلی کے منصوبے کے افتتاح کے موقع پر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ کریم آباد انڈر پاس کے کام میں تاخیر ہوئی ہے جس پر وہ معذرت چاہتے ہیں۔انہوں نے کہا...
سابق کپتان قومی کرکٹ ٹیم شاہد آفریدی نے بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ کی جانب سے اپنی ٹیم بھارت نہ بھیجنے کے فیصلے کی حمایت کردی۔ اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہاکہ آئی سی سی کا انڈیا کے حق میں جھکاؤ نمایاں طور پر نظر آتا ہے، حالانکہ یہ ادارہ صرف ایک ملک کے لیے...
اسلام آباد:چیف جسٹس پاکستان جسٹس یحییٰ آفریدی کو سول سروسز اکیڈمی کے ڈائریکٹرجنرل فرحان عزیز کواجہ شیلڈ پیش کررہے ہیں
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">250103-2-10 قنبرعلی خان (نمائندہ جسارت) ڈپٹی کمشنر ضلع قنبر شہدادکوٹ امداد علی ابڑو کی صدارت میں دربار ہال، ڈی سی آفس قنبر میں ماہانہ ڈسٹرکٹ کوآرڈینیشن کمیٹی کا اجلاس منعقد ہوا، جس میں قانون نافذ کرنے والے اداروں کے افسران، ضلعی انتظامیہ کے ماتحت کام کرنے والے سرکاری اداروں کے سربراہان اور تمام...
بنگلہ دیش جماعتِ اسلامی کے سیکریٹری جنرل میاں غلام پورور نے خبردار کیا ہے کہ ملک اگلے پارلیمانی انتخابات کی جانب بڑھ رہا ہے اور ان کی پارٹی کسی بھی ‘یک طرفہ یا مصنوعی انتخابات’ کو قبول نہیں کرے گی۔ جمعہ کی شام کھلنا کے ڈوموریا میں ہندو کمیونٹی کے ارکان سے خطاب کرتے ہوئے...
بین الاقومی شہرت یافتہ پاکستانی گلوکار علی ظفر نے سپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق اور بھارتی وزیر خارجہ جے ایس شنکر کی ملاقات کی تصویر شیئر کرتے ہوئے اسے سال کی آمد پر خوشگوار قرار دے دیا۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر علی ظفر نے سپیکر قومی اسمبلی اور بھارتی وزیر خارجہ کی تصویر...
اسلام ٹائمز: حزبُ اللہ اور حزبُ الشیطان، رسول خداؐ فرماتے ہیں: علیؑ کے ماننے والے حزبُ اللہ ہیں اور علیؑ کے دشمن حزبُ الشیطان۔ یہ صرف تاریخ نہیں، یہ آج بھی حق و باطل کا معیار ہے۔ علیؑ۔۔۔۔ اللہ کی حجت۔ امام رضاؑ رسول خداؐ کا یہ فرمان نقل کرتے ہیں: یاعلی! تو اللہ کی...
اسلام ٹائمز: حضرت علی علیہ السلام کا خط مالک اشتر کے نام دنیا کا ایک عظیم سیاسی و انتظامی منشور ہے۔ اس میں انسانی حقوق، گورننس، عدالتی شفافیت، فوجی اخلاقیات، عوامی فلاح و بہبود سب کچھ موجود ہے۔ آج بھی اقوامِ متحدہ اور جدید سیاسی مفکرین اسے Ideal Governance Charter مانتے ہیں۔ حضرت علی علیہ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ابوظبی (انٹرنیشنل ڈیسک) متحدہ عرب امارات نے نجی شعبے میں ملازمین کی تنخواہوں میں اضافے کرتے ہوئے کم از کم تنخواہ کی حد مقرر کردی۔ عرب میڈیا کے مطابق حکومت نے اعلان کیا ہے کہ یکم جنوری سے نجی شعبے میں کام کرنے والے اماراتیوں کے لیے کم از کم تنخواہ 6ہزار درہم...
متحدہ عرب امارات میں نئے سال کے آغاز پر پیٹرول کی قیمتوں میں کمی کرکے عوام کو بڑا ریلیف دینے کا اعلان کیا ہے۔ عرب میڈیا کے مطابق متحدہ عرب امارات کی فیول پرائس کمیٹی نے عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں اور مارکیٹ کے رجحانات کا جائزہ لینے کے بعد نئی قیمتوں کی منظوری دیدی۔ جس...
پیٹرول کی قیمت میں 10 روپے 28 پیسے کمی کے بعد 263 روپے 45 پیسے سے کم ہو کر 253 روپے 17 پیسے فی لیٹر کر دی گئی ہے۔ اسلام ٹائمز۔ وفاقی حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کر دیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 8 روپے 57...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد: حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کا اعلان کردیا۔پیٹرولیم ڈویژن کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں 10روپے 28 پیسے فی لیٹر کمی کی گئی ہے۔ پیٹرول کی نئی قیمت 253 روپے17 پیسے فی لیٹر مقرر کی گئی ہے۔نوٹیفکیشن کے مطابق ڈیزل کی قیمت...
متحدہ عرب امارات(نیوزڈیسک) پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کر دیا گیا۔فیول پرائس کمیٹی کےمطابق پیٹرول سپر 98 کی نئی قیمت 2.53 درہم فی لیٹر ہو گی، دسمبر میں قیمت 2.70 درہم فی لیٹر تھی۔ پیٹرول اسپیشل 95 کی قیمت 2.42 درہم فی لیٹر مقرر کی گئی ہے جو کہ دسمبر میں 2.58...
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ دوسال قبل جو معیشت ورثے میں ملی وہ شدید چیلنجز کا شکار تھی، معاشی طور پر ہم مشکلات میں گھرے ہوئے تھے مگر اب حکومت کے مشکل فیصلوں کے نتائج خود بول رہے ہیں۔ اقتصادی گورننس اصلاحات کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا...
اسلام آباد سے تہران اور استنبول کے درمیان آج سے شروع ہونے والی مال بردار ٹرین سروس سکیورٹی کلیئرنس نہ ملنے کے باعث ملتوی کر دی گئی ہے۔ ریلوے حکام کے مطابق محکمہ ریلویز نے اس فریٹ ٹرین سروس کے آغاز کا اعلان 31 دسمبر سے کیا تھا۔ ریلوے حکام کا کہنا ہے کہ ٹرین...
قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے اقتصادی امور کے اجلاس میں لیاری ایلیویٹڈ فریٹ کوریڈور کو پبلک سیکٹر ڈویلپمنٹ پروگرام (پی ایس ڈی پی) میں شامل کرنے کے معاملے پر تفصیلی غور کیا گیا۔ اجلاس میں یہ بھی سامنے آیا کہ سندھ میں 27 ارب روپے کے سولر انرجی پروجیکٹ میں اربوں روپے کی مالی...
تینوں ممالک کے درمیان فریٹ ٹرین سروس کا آغاز آج کیا جانا تھا۔ یاد رہے کہ وفاقی وزیر ریلوے محمد حنیف عباسی اور پاکستان میں تعینات ایرانی سفیر ڈاکٹر رضا امیری نے مال بردار ٹرین کو اسی سال دوبارہ بحال کرنے پر اتفاق کیا تھا۔ اسلام ٹائمز۔ اسلام آباد، تہران اور استنبول فریٹ ٹرین سروس...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد(مانیٹر نگ ڈ یسک ) سندھ میں27 ارب روپے کے سولر انرجی پروجیکٹ میں اربوں روپے کی بے قاعدگیوں کا انکشاف ہوا ہے۔سینیٹر سیف اللہ ابڑو کی زیر صدارت سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے اقتصادی امور کا اجلاس ہوا۔اجلاس میں سندھ میں27 ارب روپے کے سولرانرجی پروجیکٹ میں اربوں روپے کی بے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">251231-01-5 راولپنڈی (مانیٹر نگ ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے سیکرٹری جنرل سلمان اکرم راجا نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی سے ملاقات نہیں کرسکتے تو مذاکرات کی کیا وقعت ہے، عمران خان سے ملاقات کے بغیر مذاکرات میں بیٹھنا اس جبر کو تسلیم کرنا ہے، ملاقات کا حق چھیننے اور بنیادی...
اسلام آباد: قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے اقتصادی امور کے اجلاس میں لیاری ایلیویٹڈ فریٹ کوریڈور کو پبلک سیکٹر ڈویلپمنٹ پروگرام پی ایس ڈی پی میں شامل کرنے کے معاملے پر تفصیلی غور کیا گیا۔ قائمہ کمیٹی اقتصادی امور کے اجلاس میں بتایا گیا کہ سندھ میں27 ارب روپے کے سولر انرجی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی(پ ر) نائب امیر جماعت اسلامی پاکستان ڈاکٹر اسامہ رضی نے کہا ہے کہ پاکستان کو درپیش سیاسی، معاشی اور سماجی بحرانوں کا واحد پائیدار حل رسولِ اکرم ؐکی حکمتِ انقلاب میں مضمر ہے جو جبر یا طاقت کے بجائے عدل، اخلاق اور قانون کی بالادستی پر مبنی ہے۔انہوں نے کہا کہ موجودہ...
اسلام آباد(نیوزڈیسک)مبینہ طور پر ایک خارجی کی تصویر وائرل ہورہی ہے جس میں وہ یونیورسٹی کی طرف اشارہ کررہا ہے جبکہ اس پر کراس کا نشانہ ہے۔پی ٹی آئی کی جانب سے سینیٹ میں نامزد کردہ قائد حزب اختلاف سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس کی زیر تعمیر یونیورسٹی کو کالعدم دہشت گرد تنظیم ٹی ٹی...
پی ٹی آئی کی جانب سے سینیٹ میں نامزد کردہ قائد حزب اختلاف سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس کی زیر تعمیر یونیورسٹی کو کالعدم دہشت گرد تنظیم ٹی ٹی پی کے خوارج کی جانب سے دھمکی موصول ہوئی ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس کی زیرِ تعمیر یونیورسٹی کو کالعدم دہشت...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">راولپنڈی:تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سیکریٹری جنرل سلمان اکرم راجا نے حکومت سے مذاکرات کے حوالے سے مایوسی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان سے ملاقات نہیں کرنے دی گئی، تاہم کچھ اور سطحوں پر کام جاری ہے۔اڈیالہ جیل کے قریب میڈیا سے گفتگو میں...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">بھارتی ریاست تامل ناڈو کے مشہور پہاڑی مقام اوٹی میں ماحولیات کے تحفظ اور آلودگی پر قابو پانے کے لیے ایک اہم قدم اُٹھایا گیا ہے۔بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق اوٹی کی انتظامیہ نے اعلان کیا ہے کہ اب اس علاقے میں پلاسٹک کی عام بوتلوں کے استعمال پر پابندی ہوگی اور سیاحوں...
ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سے قبائلی عمائدین، سول سوسائٹی، وکلا اور طلبہ کی ملاقات ،پسماندہ علاقوں کو درپیش مسائل پر تفصیلی تبادلۂ خیال
ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سے قبائلی عمائدین، سول سوسائٹی، وکلا اور طلبہ کی ملاقات ،پسماندہ علاقوں کو درپیش مسائل پر تفصیلی تبادلۂ خیال WhatsAppFacebookTwitter 0 30 December, 2025 سب نیوز اسلام آباد:)سب نیوز ڈپٹی چیئرمین سینیٹ، سینیٹر سیدال خان سے ملک کے مختلف علاقوں سے تعلق رکھنے والے قبائلی عمائدین، قبائلی سرداروں، سول سوسائٹی...
پاکستان نے اسرائیل کا صومالی لینڈ تسلیم کرنےکا اعلان مسترد کردیا، فلسطینی عوام کی بے دخلی کی کوششیں ناقابل قبول قرار
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">پاکستان نے اسرائیل کے صومالی لینڈ کو تسلیم کرنے کے اعلان کو مسترد کرتے ہوئے فلسطینی عوام کی کسی بھی ممکنہ بے دخلی کو ناقابلِ قبول قرار دے دیا ہے۔صومالی لینڈ کو بطور ریاست تسلیم کرنے کے اسرائیلی فیصلے پر اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا ہنگامی اجلاس منعقد ہوا، جس سے خطاب...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر) شہر کے مختلف علاقوں میں حادثات و پر تشدد واقعات کے دوران خواتین سمیت 7افرد جاںبحق ہوگئے دیگر واقعات میں 5افراد زخمی ہوئے ۔ تفصیلات کے مطابق سچل تھانے کی حدود صفورا الاظہر گارڈن مہران بنگلوذ کے قریب جھاڑیوں سے بوری میں بند ایک شخص کی لاش ملی۔ متوفی کی...
اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار کا کہنا ہےکہ ہم حماس کو غیر مسلح کرنے نہیں جائیں گے، اس حوالے سے سول ملٹری قیادت میں بڑی وضاحت ہے۔ اسلام آباد میں صحافیوں کو بریفنگ میں نائب وزیراعظم نےکہا کہ پاکستان صرف قیام امن میں حصہ لینے کے لیے تیار ہے۔...
لاہور (خصوصی نامہ نگار) پاکستان علماء کونسل کے چیئرمین حافظ طاہر محمود اشرفی نے کہا ہے کہ ہم پاکستان کے دفاع کیلئے سپہ سالار کے ہاتھ پر بیعت کرتے ہیں، آپ مودی ہاتھ پر بیعت کرتے تو کریں آپ کو مودی مبارک ہو، جہاد ہے میدان میں اگر ضرورت پڑی تو حاضر ہیں، دفاع سلامتی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> میرپورخاص (نمائندہ جسارت) میرپورخاص میں بھی ای چالان پر عمل درآمد اچانک شروع کردیا گیا، تین پولیس افسران بھی ای چالان کی زد میں آگئے دس اور بیس ہزار کے چالان گھر پہنچ گئے ، ای چالان سے قبل شہر کے شاہراہوں پر ٹریفک بورڈز ، ون وے اور پارکنگ کی سہولیات فراہم...
اسلام آباد (نیوزڈیسک) وزیراعظم کےمعاون خصوصی برائے بلاک چین اورکرپٹو بلال بن ثاقب کا کہنا ہےکہ حکومت کرپٹو کو کنٹرول نہیں ریگولیٹ کر رہی ہے،نئے فریم ورک سے منی لانڈرنگ اور دہشت گردوں کی مالی معاونت فوری روک لی گئی۔ اسلام آبادمیں پریس کانفرنس کرتے ہوئے بلال بن ثاقب کا کہنا تھاکہ دنیا...
سٹی 42: قومی ایئرلائن پی آئی اے کی نجکاری سے قبل ادارے میں نیا عہدہ تخلیق کرلیا گیا ۔ قومی ایئرلائن پی آئی اے میں چیف سینٹرل کنٹرول کا نیا عہدہ تخلیق کی گیا ۔ سینئر جی ایم ذوالفقار خان کو چیف سینٹرل کنٹرول مقرر کردیا گیا۔ یہ نئی ایگزیکٹو پوزیشن مرکزی کنٹرول اور موٹر...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">حیدرآباد(اسٹاف رپورٹر)ملک بھر کے علماو مشائخ کی نمائندہ تنظیم علما مشائخ فیڈریشن آف پاکستان کے خصوصی اجلاس منعقدہ زیر صدارت ملک بھر کے علماو مشائخ کی نمائندہ تنظیم علما مشائخ فیڈریشن آف پاکستان کے سربراہ سفیر امن پیر صاحبزادہ احمد عمران نقشبندی سجادہ نشین آستانہ عالیہ بھیج پیر جٹا مرکزی سیکریٹریٹ گلشن ظہور...
وارسا: پولینڈ نے اعلان کیا ہے کہ وہ اپنے باقی ماندہ سوویت دور کے مِگ-29 لڑاکا طیارے یوکرین کے حوالے کرے گا، اور بدلے میں یوکرین سے جدید ڈرون ٹیکنالوجی حاصل کرے گا۔ غیر ملکی خبررساں ایجنسی کے مطابق پولینڈ نے اپنے پرانے مِگ طیاروں کی جگہ بڑی حد تک امریکی ایف-16 اور جنوبی کوریا...
عالمی مالیاتی ادارے ( آئی ایم ایف نے ) پاکستان کو ایک ارب 20 کروڑ ڈالر منتقل کر دیے ۔اسٹیٹ بینک اعلامیے کے مطابق پاکستان کو آئی ایم ایف کی جانب سے قرض کی قسط کی مد میں ایک ارب 20 کروڑ ڈالرز موصول ہوگئے ہیں۔اعلامیے میں بتایا گیا ہے کہ پاکستان کو 20...