2026-07-24@14:11:59 GMT
تلاش کی گنتی: 2087
«قبول اسلام»:
معروف فرانسیسی ٹی وی اسٹار ڈیلن تھیری اور ان کی والدہ نے اسلام قبول کرنے کے بعد عمرے کی سعادت حاصل کرلی۔ سوشل میڈیا پر فرانسیسی اداکار ڈیلن تھیری کی ایک پوسٹ وائرل ہورہی ہے جس میں وہ اپنی والدہ کے ساتھ مکہ مکرمہ میں موجود ہیں۔ اداکار ڈیلن تھیری نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ٹی 20 ورلڈ کپ سے قبل آسٹریلوی کرکٹ ٹیم کی مشکلات میں مزید اضافہ ہو گیا ہے۔خبر رساں اداروں کے مطابق فاسٹ بولر نیتھن ایلس بگ بیش لیگ کے دوران ہیمسٹرنگ انجری کا شکار ہو گئے، جس نے نہ صرف ٹیم مینجمنٹ کو تشویش میں مبتلا کر دیا ہے بلکہ عالمی ایونٹ کے...
کوٹری سائٹ روڈ پر کار اور ٹرک میں خوفناک تصادم ہوا جس کے نتیجے میں بچوں سمیت 8 افراد جان کی بازی ہار گئے۔ذرائع کے مطابق جاں بحق ہونے والوں میں 10 سالہ طورا بی بی ولد رضا خان، 7 سالہ شاہ زیب ولد غلام حیدر، 5 سالہ عالم خان ولد غلام حیدر، 50 سالہ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی ( اسٹاف رپورٹر ) شہر کے مختلف علاقوں میں حادثات وپر تشدد واقعات میں 4افراد جاںبحق اور بچے سمیت 2افراد زخمی ہوئے۔ تفصیلات کے مطابق شاہ لطیف ٹاؤن تھانے کی حدود میں زکریا چوک کے قریب نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کر کے ایک شخص کو موت کے گھاٹ اتار دیا۔ پولیس...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی(پ ر) جماعت اسلامی علاقہ احسن آباد کا اجتماع کارکنان اطہر مسجد ڈائمنڈ سٹی میں منعقد ہوا جس میں حلقہ جات کے ناظمین نے بلدیاتی مسائل اور ممبر سازی مہم کی رپورٹ پیش کی۔ اس موقع پر مہمان خصوصی ضلع گڈاپ کے جنرل سیکرٹری ابوالخیر ملک نے اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کہا...
اسلام آباد: سول سوسائٹی کے اراکین پریس کلب کے باہر ایمان مزاری اور ہادی علی کی گرفتار ی کیخلاف احتجاج کررہے ہیں
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)جے یو آئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ اگر میں سابق صدر جنرل پرویز مشرف کے خلاف نکل سکتا ہوں تو ان کے خلاف بھی نکل سکتاہوں، یہ غلامی نواز شریف اور شہباز شریف قبول کرنا چاہتے ہیں تو انہیں مبارک، ہم غلامی قبول نہیں کریں گے۔پارلیمنٹ...
عالمی مالیاتی ادارہ (آئی ایم ایف) کی سربراہ کرسٹالینا جارجیوا نے وزیراعظم شہباز شریف کی قیادت میں حکومتی اصلاحات کی تعریف کرتے ہوئے کہا ہے کہ پہلی مرتبہ بجٹ ڈسپلن دیکھنے میں آیا ہے اورحکومتی اقدمات کے مثبت ثمرات موصول ہونے لگ گئے ہیں۔ ڈیووس میں عالمی اقتصادی فورم کے موقع پر آئی ایم ایف...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد: جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے حکومت، امریکا، اسرائیل اور حالیہ قانون سازی پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر وہ سابق صدر جنرل پرویز مشرف کے خلاف کھڑے ہو سکتے تھے تو موجودہ حکمرانوں اور ان...
اسلام آباد(نیوزڈیسک) کسٹمزانفورسمنٹ کے ذریعے پیٹرولیم مصنوعات کی اسمگلنگ کیخلاف اقدامات جاری ہے۔ ملک بھر میں ایک ہزار 442 غیرقانونی پیٹرول پمپ سیل کر دیئے گئے۔ بعض علاقوں میں 134 پیٹرول پمپ غیرقانونی طور پر پیٹرولیم مصنوعات فروخت کر رہے ہیں ۔ کریک ڈاؤن کے باعث پیٹرولیم ڈویلپمنٹ لیوی کی وصولی بڑھ گئی۔ دستاویز کے...
فائل فوٹو۔ شمالی بالائی بلوچستان میں برفباری میں کمی ہوگئی ہے تاہم سائبرین ہوائیں برقرار ہیں۔ چمن سے کنٹرول روم کے مطابق زیارت جانے والی کوئٹہ زیارت شاہراہ سیاحوں کے لیے بند کر دی گئی ہے۔ این ایچ اے کے مطابق این 50 ژوب ہائی وے جزوی بحالی کے بعد دوبارہ جم گئی۔ پنجاب اور خیبر...
چیئرمین ایچ بی ایل سلطان علی الانا نے کہا ہے کہ سول سروس محض ایک ملازمت نہیں بلکہ یہ عوامی خدمت کے مستقبل میں ایک سرمایہ کاری ہے۔ نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف پبلک ایڈمنسٹریشن کراچی میں 45ویں مڈ کیرئیر مینجمنٹ کورس (بی ایس-18 افسران) کے شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے سلطان علی الانا نے پاکستان...
جے یو آئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ اگر میں سابق صدر جنرل پرویز مشرف کے خلاف نکل سکتا ہوں تو ان کے خلاف بھی نکل سکتاہوں، یہ غلامی نواز شریف اور شہباز شریف قبول کرنا چاہتے ہیں تو انہیں مبارک، ہم غلامی قبول نہیں کریں گے۔ پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب...
بورڈ آف پیس میں شمولیت کیلئے پہلے ایوان میں قرارداد لانا ضروری ہے، شہباز شریف نے بغیر سوچے سمجھے اس کوکیسے قبول کر لیا،کیا حماس کو غیر مسلح کرنے کیلئے ہماری فورسز جائیں گی ،بیرسٹر گوہر اپوزیشن جماعتوں نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے تشکیل کردہ غزہ امن بورڈ میں پاکستان کی شمولیت کی مخالفت...
وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب اور مائیکروسافٹ کے بانی اور گیٹس فاؤنڈیشن کے شریک چیئرمین بل گیٹس کے درمیان پائیدار ترقی کے اہداف کے حصول کے لیے گیٹس فاؤنڈیشن کے ساتھ تعاون کو مزید مضبوط بنانے پر اتفاق ہوا ہے۔ وزارت خزانہ کے مطابق سوئٹزرلینڈ کے شہر ڈیووس میں عالمی اقتصادی فورم کے 26ویں سالانہ...
راولپنڈی: 2 تھانوں نے حدود کا تنازع بنا کر بچی کے اغوا میں ملوث ملزمان کو چھوڑ دیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق تھانہ کینٹ اور تھانہ سول لائن کے ایس ایچ اوز اور عملے کی مبینہ سنگین غفلت سامنے آنے پر سی پی او راولپنڈی خالد ہمدانی نے سخت نوٹس...
سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے موسمیاتی تبدیلی کے اجلاس میں چیئرمین سی ڈی اے محمد علی رندھاوا نے واضح کیا کہ پیپر ملبری کے علاوہ کوئی بھی درخت نہیں کاٹا گیا، انہوں نے کہا کہ اگر کوئی شکایت یا اعتراض ہے تو کسی بھی ادارے سے تحقیقات کرائی جا سکتی ہیں۔ ’ہم ہر وقت حاضر...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کیمبرج یونیورسٹی کے سائنسدانوں نے فالج کے مریضوں کے لیے ایک جدید کالر تیار کیا ہے جو مصنوعی ذہانت کی مدد سے مریضوں کو دوبارہ اپنی آواز میں بولنے کے قابل بناتا ہے۔ یہ ڈیوائس، جسے “ری وائس” کہا گیا ہے، پہننے والے کے اسپیچ سگنلز اور جذباتی اشاروں کو ڈی کوڈ کر...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر) شہر کے مختلف علاقوں میں حادثات و واقعات میں خاتون سمیت 6 افراد جاںبحق ہوگئے‘ دیگر واقعات میں 2افراد زخمی ہوئے۔ تفصیلات کے مطابق اتحاد ٹاؤن کے علاقے بلدیہ ٹائون خیبر چوک کے قریب کلہاڑی کے وار سے 55سالہ شخص رازمہ خان ولد میر افضل خا ن قتل کر دیا...
پی پی آئی گل پلازا آتشزدگی واقعے میں جاں بحق افراد کی لاشوں کے دوبارہ سیمپل لینے کے لیے متعدد لاشیں ایدھی سرد خانے سے سول اسپتال منتقل کردی گئیں۔ذرائع کے مطابق گل پلازا سے ملی لاشوں کے سیمپل لینے کا عمل شروع کردیا گیا ہے، جو بعد ازاں کراچی یونیورسٹی کے کیمیکل ایگزامن لیبارٹری...
کراچی: وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ این آئی سی وی ڈی میں امراض قلب کے مفت علاج میں کسی بھی قسم کی رکاوٹ برداشت نہیں کی جائے گی۔ وزیراعلیٰ سندھ کی زیر صدارت این آئی سی وی ڈی کی 84 ویں گورننگ باڈی کا اجلاس منعقد ہوا، جس میں ایگزیکٹو ڈائریکٹر...
علاقائی کشیدگی اور بدلتی ہوئی جیو اسٹریٹجک صورتحال کے تناظر میں جاپان نے ایک نیا جدید اینٹی شپ میزائل متعارف کرا دیا ہے جو دشمن کے دفاعی نظام کو چکمہ دینے کے لیے ’بیرل رول‘ جیسی منفرد صلاحیت رکھتا ہے۔ یہ بھی پڑھیں: جاپان نے پاکستانی اساتذہ کے لیے ٹریننگ اسکالرشپ پروگرام کا اعلان کر دیا...
پولیس نے احتجاج کرنیوالے ملازمین پر دھاوا بول کر درجنوں ملازمین کو گرفتار کر لیا ہے، جبکہ بلوچستان گرینڈ الائنس کیجانب سے جیل بھرو تحریک کا اعلان ہوا ہے۔ اسلام ٹائمز۔ بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں پولیس نے احتجاج کرنے والے سرکاری ملازمین پر دھاوا بول کر درجنوں ملازمین کو گرفتار کر لیا ہے۔ دوسری...
سانحہ گل پلازا: جامعہ کراچی کو ڈی این اے ٹیسٹ کیلئے 12 سوختہ لاشوں کے نمونے اور 47 ریفرنس نمونے موصول
— فائل فوٹو گل پلازا سانحے میں جاں حق افراد کی 6 سوختہ لاشوں کے نمونے (آج) منگل کو جامعہ کراچی کی سندھ فرانزک ڈی این اے اینڈ سیرالوجی لیب میں موصول ہوئے ہیں۔اس سے قبل گزشتہ روز پیر کو بھی 6 سوختہ لاشوں کے نمونے جامعہ کراچی میں لائے گئے تھے۔ کراچی میں گل...
قومی اسمبلی کا اجلاس، ایم کیو ایم پاکستان کی معمول کی کارروائی معطل کر کے سانحہ گل پلازا پر بحث کا مطالبہ
—فائل فوٹو قومی اسمبلی کے اجلاس کے دوران متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان نے معمول کی کارروائی معطل کر کے سانحہ گل پلازا پر بحث کا مطالبہ کر دیا۔اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے ایم کیو ایم کے رہنما فاروق ستار نے کہا کہ یہ آگ ہمارے دلوں میں لگی ہے، آج کی...
پاکستان میں مسافروں اور ٹرانسپورٹرز کے لیے پیٹرول پمپ تلاش کرنا اب آسان ہو گیا ہے کیونکہ وفاقی حکومت نے ایک موبائل ایپلیکیشن ’راہگزر‘ متعارف کرائی ہے، جو ملک بھر کے رجسٹرڈ اور مجاز پیٹرول پمپس کی تفصیلات فراہم کرے گی۔ ایپ کا مقصد اور جدید ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم پیٹرولیم ڈویژن کے مطابق یہ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر) شہر کے مختلف علاقوں میں خاتون سمیت 2افراد جاںبحق ہوگئے‘ دیگر واقعات میں خاتون سمیت 8 افراد زخمی ہوئے۔ تفصیلات کے مطابق ؎عوامی کالونی تھانے کی حدود کورنگی مرتضیٰ چورنگی نوینا کمپنی سنگر چورنگی کے علاقے سے تشدد زدہ 20سالہ نوجوان کی لاش ملی۔ مقتول کو بری طرح تشدد کر...
سانحہ گل پلازہ میں جاں بحق ہونے والوں میں سے 6 افراد کی سوختہ لاشوں کے نمونے ڈی این اے کے لیے جامعہ کراچی کو موصول ہوگئے ہیں۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق سوختہ لاشوں کے جسموں کے حصوں کا تجزیہ جامعہ کراچی کے سندھ فرانزک اینڈ ڈی این اے سیورولوجی لیبارٹری میں کیا جارہا یے جس...
فائل فوٹو پاکستان رواں سال متحدہ عرب امارات (یو اے ای) اور دیگر ممالک میں 8 لاکھ ملازمتوں کے حصول کا ارادہ رکھتا ہے۔خلیجی اخبار کا کہنا ہے کہ گزشتہ برس کے مقابلے میں اس تعداد میں 60 ہزار کا اضافہ کیا گیا ہے، خلیج تعاون کونسل کے ممالک میں 90 لاکھ سے زائد پاکستانی مقیم...
اسلام آباد میں بہار کے موسم میں سانس کی بیماریوں میں اضافہ ہو رہا ہے، جس کی بڑی وجہ پیپر مولبیری کے درخت ہیں۔ شہر کے 29,000 خطرناک درخت ہٹائے جا رہے ہیں اور ان کی جگہ 40,000 محفوظ پودے لگائے جا رہے ہیں تاکہ شہریوں کی صحت بہتر رہے اور ماحول بھی محفوظ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260119-08-14 بدین ( محمد علی بلیدی) بدین کے نواحی علاقے پہلوان گوٹھ انڈس اسپتال کے قریب ایک ہولناک ٹریفک حادثے میں 3افرادجاں بحق اور5زخمی ہوگئے‘حادثہ ٹریکٹر ٹرالی اور چنگ چی رکشہ کے درمیان ہوا۔حادثہ اتنا شدید تھا کہ تین افراد موقع پر ہی جاں بحق ہوگئے ‘جبکہ پانچ خواتین زخمی ہو گئیں۔ حادثے...
امریکی افواج کا انخلا، عراق نے اپنے عین الاسد ایئر بیس کا کنٹرول سنبھال لیا WhatsAppFacebookTwitter 0 18 January, 2026 سب نیوز بغداد (آئی پی ایس )عراق کی وزارتِ دفاع نے اعلان کیا ہے کہ امریکی افواج نے مغربی عراق میں واقع عین الاسد ایئر بیس سے مکمل طور پر انخلا کر لیا ہے،...
غیرجماعتی بلدیاتی نظام اور بیوروکریسی راج کسی صورت قبول نہیں: امیر جماعت اسلامی پنجاب WhatsAppFacebookTwitter 0 18 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد ( آئی پی ایس ) پنجاب حکو مت کی جانب سے بلدیاتی کالے قانون کے خلاف صوبے کے تمام اضلاع میں چار روزہ عوامی ریفر نڈم کے چوتھے روز مردو...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">فیصل آباد(نمائندہ جسارت)امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے کہ پنجاب کے عوام سے خوفزدہ نون لیگ نے جمہوریت دشمن بلدیاتی قانون متعارف کرایا، جماعت اسلامی اس کالے قانون کو تسلیم کرتی ہے نہ اس کے تحت انتخابات ہونے دے گی۔ بلدیاتی قانون پر عوامی ریفرنڈم نے صوبے کے عوام...
دو ماہ سے بانی تک کسی کی رسائی نہیں(فلک ناز چترالی) عدالتی حکم کے باوجود ملاقات نہیں کروائی جارہی،علی ظفر معاملہ عدالت اور جیل حکام کے مابین ، حکومت کا کنٹرول نہیں،وزیرقانون اعظم تارڑ کاپی ٹی آئی رہنمائوں کو جوا ب پی ٹی آئی نے بانی پی ٹی آئی عمران خان سے ملاقاتوں کا معاملہ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260117-08-22 اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پی ٹی آئی نے بانی پی ٹی آئی سے ملاقاتوں کا معاملہ سینیٹ میں پھر اٹھادیا، وزیرقانون اعظم تاڑ کہاکہ یہ معاملہ عدالت اور جیل حکام کے مابین ہے، حکومت کا کنٹرول نہیں۔ سینیٹ کا اجلاس سینیٹر شیری رحمن کی زیر صدارت شروع ہوا تو پی ٹی آئی رہنما...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر) چیئرمین ناظم آباد ٹاؤن سید محمد مظفرنے میونسپل کمشنراطہر سعید خان کے ہمراہ تمام محکموں کے ہیڈ آف ڈیپارٹمنٹس سے پروگریس رپورٹ کے حوالے سے اجلاس کا انعقاد کیا اجلاس میں ٹاؤن کے تمام ہیڈ آف ڈیپارٹمنٹس اور متعلقہ افسران نے شرکت کی۔اجلاس کا بنیادی مقصد ٹاؤن میں جاری ترقیاتی،...
بنگلہ دیش اسلامک موومنٹ، اسلامی اندولن بنگلہ دیش نے جماعت اسلامی کی قیادت میں بننے والے انتخابی اتحاد میں شامل نہ ہونے اور 13ویں پارلیمانی انتخابات آزاد حیثیت میں لڑنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ جماعت کی قیادت چرمونائی پیر کر رہے ہیں۔ جمعے کے روز ڈھاکہ کے علاقے پرانا پلٹن میں واقع مرکزی دفتر میں...
عمران خان سے ملاقاتوں کا معاملہ عدالت و جیل حکام کے مابین ہے ہمارا کنٹرول نہیں، اعظم نذیر تارڑ WhatsAppFacebookTwitter 0 16 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد(آئی پی ایس )پی ٹی آئی نے بانی پی ٹی آئی سے ملاقاتوں کا معاملہ سینیٹ میں پھر اٹھادیا، وزیرقانون اعظم تاڑ کہتے ہیں یہ معاملہ عدالت...
اڈیالہ جیل پنجاب حکومت کے دائرہ اختیار میں آتی ہے، وفاقی حکومت کا اس پر کوئی کنٹرول نہیں، بانی پی ٹی آئی سے ملاقات نہ کرانے کے معاملے پر وفاقی حکومت کا مؤقف
اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)بانی پی ٹی آئی سے ملاقات نہ کرانے کے معاملے پر وفاقی حکومت کا مؤقف سامنے آ گیا، وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے واضح کیا کہ اڈیالہ جیل پنجاب حکومت کے دائرہ اختیار میں آتی ہے، یہ معاملہ عدالت اور جیل اتھارٹی کے درمیان ہے، وفاقی حکومت کا اس...
اسلام آباد ہائیکورٹ اور ماتحت عدالتوں کے پریکٹس اینڈ پروسیجر رولز ویب سائٹ پر اپ لوڈ کر دیئے گئے WhatsAppFacebookTwitter 0 16 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد(آئی پی ایس )اسلام آباد ہائی کورٹ اور ماتحت عدالتوں کے پریکٹس اینڈ پروسیجر رولز ویب سائٹ پر اپ لوڈ کردیے گئے۔ تفصیلات کے مطابق جسٹس محسن...
اسلام آباد: اسلام آباد ہائی کورٹ اور ماتحت عدالتوں کے پریکٹس اینڈ پروسیجر رولز ویب سائٹ پر اپ لوڈ کردیے گئے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق جسٹس محسن اختر کیانی نے رجسٹرار ہائی کورٹ کو دو دن میں رولز ویب سائٹ پر اپ لوڈ کرنے کا حکم دیا تھا آج حکم پر عمل درآمد...