2026-07-24@14:12:00 GMT
تلاش کی گنتی: 2087
«قبول اسلام»:
بنگلہ دیش میں آئندہ قومی پارلیمانی انتخابات کے لیے جماعتِ اسلامی کی قیادت میں قائم 10 جماعتی اتحاد نے نشستوں کی تقسیم پر اتفاق کا اعلان کر دیا ہے۔ اس اتفاق رائے کے تحت 300 میں سے 253 حلقوں میں امیدوار کھڑے کیے جائیں گے، تاہم اس اتحاد کو ’11 جماعتی انتخابی اتحاد‘ قرار دیا...
اسلام آباد(نیوز ڈیسک)کمیٹی برائے سول سروس اصلاحات نے جدید دور کے چیلنجز سے نمٹنے کیلئے ملکی سول بیوروکریسی کی تشکیلِ نو کے سلسلے میں پاک فوج، کارپوریٹ سیکٹر اور عالمی تجربات میں رائج انسانی وسائل (ہیومن ریسورس) کے طریقہ کار کا مفصل جائزہ لیا ہے، جس میں تربیت، بھرتی، کارکردگی کے نظم و نسق، معاوضوں...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">نیویارک: اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں ایران کے مستقل مندوب نے خطاب کرتے ہوئے عالمی طاقتوں، بالخصوص امریکا اور اسرائیل کے دہرے معیار کو بے نقاب کرتے ہوئے واضح کیا ہے کہ ایران کے خلاف کسی بھی قسم کی فوجی یا سیاسی جارحیت کا بھرپور اور فیصلہ کن جواب دیا جائے گا۔ایرانی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد :وفاقی حکومت نے آئندہ مدت کے لیے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے کا فیصلہ کرتے ہوئے عوام کو فوری ریلیف فراہم کیا ہے۔ اس حوالے سے پیٹرولیم ڈویژن کی جانب سے باضابطہ نوٹی فکیشن جاری کر دیا گیا ہے، جس کے مطابق پیٹرول اور ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمتوں میں...
وزیرِ مملکت برائے خزانہ کا کاروباری برادری سے مشاورتی اجلاس، سرمایہ کاری اور کاروباری ماحول بہتر بنانے پر زور
اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیرِ مملکت برائے خزانہ بلال اظہر کیانی نے پاکستان کی کاروباری برادری کے نمائندوں کے ساتھ ایک اہم مشاورتی اجلاس کی صدارت کی۔ یہ اجلاس اسپیشل انویسٹمنٹ فسیلیٹیشن کونسل (SIFC) کے تحت کاروباری حلقوں سے جاری رابطوں کے سلسلے کا تسلسل تھا۔ اجلاس میں آل پاکستان ٹیکسٹائل ملز ایسوسی...
لاہور(خصوصی نامہ نگار ) ڈیولوشن سمٹ 2026ء کے شرکاء نے باضابطہ طور پر اسلام آباد ڈیولوشن سمٹ چارٹر 2026 ءکو منظور کرلیا۔ شرکاءاس نتیجے پر پہنچے کہ پاکستان کا موجودہ نظامِ حکمرانی ساختی طور پر ناکارہ ہو چکا ہے اور اسے آئینی، مالی اور ادارہ جاتی اصلاحات کی اشد ضرورت ہے۔سمٹ کے آخرمیں قائم مقام...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ایرانی میڈیا نے ملک میں حالیہ پُرتشدد مظاہروں کے دوران جلاؤ گھیراؤ میں ملوث فسادی عناصر کی مزید ویڈیوز جاری کر دی ہیں، جن میں شرپسندوں کو مساجد اور دیگر عوامی و سرکاری مقامات کو آگ لگاتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔ ویڈیوز میں مختلف علاقوں میں توڑ پھوڑ اور املاک کو نقصان...
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے حکومت کی اصلاحاتی اور عوام کی فلاح و بہبود پر مشتمل پالیسیوں کا ثمر عوام تک پہنچانے کے لیے سول سروسز کو بنیادی ڈھانچہ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ سول سروسز کو بین الاقوامی معیار سے ہم آہنگ کرنے کے لیے اصلاحات ناگزیر...
ملکی سول سروس کو عالمی سطح سے ہم آہنگ کرنے کیلئے اصلاحات ناگزیر ہیں ، وزیراعظم WhatsAppFacebookTwitter 0 14 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد(آئی پی ایس )وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا کہ ملکی سول سروس کو بین الاقوامی معیار اور عالمی سطح کی کارکردگی سے ہم آہنگ کرنے کے لیے اصلاحات ناگزیر...
اسلام آباد ہائیکورٹ نے ہدایت کی ہے کہ پریکٹس اینڈ پروسیجر رولز 48 گھنٹوں کے اندر ہائیکورٹ کی آفیشل ویب سائٹ پر اپ لوڈ کیے جائیں۔ یہ حکم جسٹس محسن اختر کیانی نے پی ٹی سی ایل سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران جاری کیا۔ عدالت نے اسلام آباد ہائیکورٹ اور ڈسٹرکٹ بارز کو...
وزیراعظم پاکستان شہباز شریف نے ہدایت کی ہے کہ وفاقی سیکریٹریز سمیت افسران کی کارکردگی جانچنے کے لیے ایک جامع اور مؤثر نظام کی سفارشات مرتب کی جائیں۔ وزیراعظم پاکستان شہباز شریف کی زیر صدارت مجوزہ سول سروسز اصلاحات اور وزارتوں میں کارکردگی کی جانچ کے نظام سے متعلق سفارشات پر جائزہ اجلاس منعقد ہوا۔...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260113-11-1 محراب پور(جسارت نیوز)9 ماہ قبل گورنمنٹ ہائی سیکنڈری اسکول برائے طلبہ سے گورنمنٹ اسپتال تک لگے ہوئے سولر لائٹ پول محکمہ بلدیہ نے مرمت کے نام پر اتار کر خفیہ جگہ پر منتقل کردیئے تھے، انسانی حقوق کی بین الاقوامی تنظیم انٹرنیشنل ہیومن رائٹس آبزرور نوشہرو فیروز کے کوآرڈنیٹر محمد سلیم مغل...
بالی ووڈ کی سابق اداکارہ سنگیتا بجلانی 65 برس کی عمر میں بھی اپنی فِٹنس، صحت اور متوازن طرزِ زندگی کے باعث مداحوں کی توجہ حاصل کیے ہوئے ہیں۔ وقت کے ساتھ اسکرین سے دوری کے باوجود ان کی شخصیت اور انداز آج بھی فِٹنس کے شوقین افراد کے لیے مثال بنے ہوئے ہیں۔ بھارتی...
ویب ڈیسک : خیبر پختونخوا کے ضلع کوہاٹ میں بوتلوں میں پیٹرول فروخت کرنے پر مکمل پابندی عائد کردی گئی۔ کوہاٹ میں بوتلوں میں پیٹرول فروخت پر 2 ماہ کیلئے دفعہ 144 نافذ کردی گئی،ڈی سی کوہاٹ نے ضلع بھر میں بوتلوں میں پیٹرول فروخت پر مکمل پابندی کا اعلان کیا ہے۔ ڈپٹی کمشنر(ڈی سی)...
پشاور(نیوز ڈیسک) خیبر پختونخوا حکومت نے ضم اضلاع میں توانائی کے بحران پر قابو پانے کے لیے بڑے سولر منصوبے کے آغاز کا فیصلہ کر لیا ہے۔ اس منصوبے کے تحت سات اضلاع میں محسود سولر منصوبہ شروع کیا جائے گا، جس کا مقصد عوام کو بجلی کی بنیادی سہولت فراہم کرنا ہے۔ پشاور سے...
ویب ڈیسک :خیبرپختونخوا حکومت نے ضم قبائلی اضلاع میں سولر منصوبہ شروع کرنے کا فیصلہ کرلیا۔مفت سولر منصوبہ سات اضلاع میں شروع کیا جائےگاجن میں خیبر،کرم،باجوڑ،اورکزئی،مہمند،شمالی اور جنوبی وزیر ستان کے اضلاع شامل ہیں۔پختونخوا انرجی ڈویلپمنٹ آرگنائزیشن نے اس منصوبے کے حوالےسے ہوم ورک مکمل کرلیا ہے۔ منصوبے کے تحت ایک لاکھ بیس ہزار افراد...
کراچی: امیر جماعت اسلامی کراچی منعم ظفر خان نے کہا ہے کہ کراچی کے شہری ای چالان دینے کو تیار ہیں لیکن ہزاروں روپے کے بھاری جرمانے قبول نہیں۔ لیاری میں یوتھ سائیکل ریس کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے منعم ظفر خان نے کہا کہ ای چالان کی رقم پر نظرثانی کی جائے، آپ...
کرد قیادت والی شامی ڈیموکریٹک فورسز (ایس ڈی ایف) نے حلب کے شیخ مقصود اور اشرفیہ علاقوں سے انخلا کر دیا، جس کے بعد شامی حکومت نے شہر پر مکمل کنٹرول حاصل کر لیا۔ امریکی ثالثی کے ذریعے جنگ بندی اور محفوظ انخلا ممکن ہوا، تاہم شمال مشرقی علاقوں میں ایس ڈی ایف کی...
ایران کے سابق ولی عہد اور اسلامی جمہوریہ کے نمایاں مخالف رضا پہلوی نے اعلان کیا ہے کہ وہ ایران واپس آنے کی تیاری کر رہے ہیں اور ’قومی انقلاب کی فتح‘ کے موقع پر ایرانی عوام کے ساتھ کھڑے ہونا چاہتے ہیں۔ رضا پہلوی نے مظاہرین کے نام ویڈیو پیغام میں گزشتہ 2 راتوں...
سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے کابینہ سیکریٹریٹ کے اجلاس میں اہم انکشاف ہوا ہے کہ عوام سے 14 ہزار میگاواٹ غیرفعال بجلی کے لیے 2.2 کھرب روپے وصول کیے جا چکے ہیں۔ اجلاس میں کراچی میں لوڈشیڈنگ سے متعلق نیپرا کی زیرالتوا دو سالہ سروے رپورٹ بھی دو دن میں طلب کر لی گئی۔ پی...
اسلام آباد (خبر نگار خصوصی) وزیر اعظم شہباز شریف نے زیادہ خسارے والے فیڈرز کمیونٹی اور صوبائی حکومتوں کے تعاون سے شمسی توانائی پر منتقل کرنے کی ہدایت کی ہے جس سے خسارے میں چلنے والے فیڈرز کے نقصانات میں کمی اور ان علاقوں میں بجلی مسلسل میسر ہوگی۔ جمعہ کو وزیر اعظم آفس کے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز
وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں شکرپڑیاں کے مقام پر درختوں کی بڑے پیمانے پر کٹائی سے شہری اور ماحول دوست حلقوں میں تشویش کی لہر ہے تو دوسری طرف وفاقی ترقیاتی ادارے سی ڈی اے کا کہنا ہے کہ ایک بھی ماحول دوست درخت نہیں کاٹا گیا اور کاٹے گئے ایک درخت کے متبادل کے...
اسلام آباد:(نیوزڈیسک) وفاقی حکومت نے زیادہ خسارے میں چلنے والے بجلی کے فیڈرز کو شمسی توانائی پر منتقل کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت ملک کے دور دراز علاقوں میں بجلی کی بلا تعطل فراہمی کے لیے سولرائزیشن اور بجلی کے شعبے میں جاری اصلاحات کے حوالے سے اعلی سطح...
وزیراعظم محمد شہباز شریف کی زیر صدارت ملک کے دور دراز علاقوں میں بجلی کی بلا تعطل فراہمی کیلئے سولرائزیشن کے حوالے سے اعلی سطحی اجلاس زیادہ خسارے کرنے والے بجلی کے فیڈرز، کمیونٹی اور صوبائی حکومتوں کے تعاون سے شمسی توانائی پر منتقل کیے جائیں، وزیراعظم کی ہدایت اس اقدام سے خسارے میں چلنے...
کورٹیسول کو عموماً اسٹریس ہارمون کہا جاتا ہے۔ یہ ہارمون میٹابولزم، بلڈ پریشر اور ذہنی دباؤ کے دوران جسم کے ردعمل کو منظم کرنے میں اہم کردار ادا کرتا ہے۔ اگرچہ کورٹیسول زندگی کے لیے ضروری ہے اور عارضی دباؤ میں جسم کو محفوظ رکھنے میں مدد دیتا ہے، تاہم اس کی مسلسل بلند سطح...
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی انتظامیہ نے کہا ہے کہ نکولس مادورو کی حکومت کا تختہ الٹنے کے بعد امریکا وینزویلا کی عبوری قیادت کے تمام اہم فیصلے خود طے کرے گا اور ملک کے تیل کی فروخت پر غیر معینہ مدت تک کنٹرول رکھے گا۔ وائٹ ہاؤس کی جانب سے جاری بیان میں کہا...
امریکا کا وینزویلا کا تیل غیر معینہ مدت تک کنٹرول کرنے کا اعلان WhatsAppFacebookTwitter 0 8 January, 2026 سب نیوز واشنگٹن (آئی پی ایس): امریکا نے وینزویلا کا تیل غیر معینہ مدت تک کنٹرول کرنے کا اعلان کر دیا ہے، وزیر خارجہ مارکو روبیو نے کاراکاس میں عبوری حکام کے ساتھ تیل معاہدے...
وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ برآمد کنندگان کوٹیکس ری فنڈ کےحوالے سے کوئی کوتاہی قابل قبول نہیں۔ وزیراعظم محمد شہباز شریف کی زیر صدارت ملکی برآمدات کے فروغ پر جائزہ اجلاس ہوا جس میں مختلف اُمور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے شہباز شریف کا کہنا تھا کہ...
زرعی برآمدات میں اضافے اور تجارتی خسارے میں کمی پر لائحہ عمل تیار کرنے کی ہدایت برآمد کنندگان کو ٹیکس ری فنڈ کے حوالے سے کوتاہی قابل قبول نہیں،جائزہ اجلاس میں گفتگو وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ برآمدات پر مبنی ترقیاتی اہداف کا حصول ہماری ترجیح ہے جبکہ وزیراعظم نے برآمدات خصوصاً...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اٹک(جسارت نیوز)امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے کہ بھارت کبھی بھی مسلمانوں کا خیر خواہ نہیں ہوسکتا، افغان سرزمین کسی صورت پاکستان میں دہشت گردی کے لیے استعمال نہیں ہونی چاہیے اور نہ ہی کابل نئی دہلی سے امیدیں وابستہ کرے، دونوں مسلمان پڑوسی ممالک بات چیت سے مسائل...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز
شہر قائد کے علاقے صدر میں پابندی کے باوجود غیر قانونی پارکنگ فیس وصول کرنے والے مافیا کے کارندے کو بدمعاشی دکھانے پر گرفتار کرلیا گیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق کراچی کے علاقے صدر موبائل مارکیٹ میں گزشتہ شب شہری سے زبردستی پارکنگ فیس وصول کرنے اور عدم ادائیگی پر دادا گیری کرنے کی ویڈیو...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260107-11-15 لاہور(وقائع نگارخصوصی)امیر جماعت اسلامی پنجاب محمد جاوید قصوری کی زیر صدارت برادر تنظیمات کا ایک اہم اجلاس منصورہ لاہور میں منعقد ہوا، جس میں صوبائی سیکرٹری جنرل ڈاکٹر بابر رشید، صوبائی نائب امیر نصراللہ گورائیہ سمیت مختلف برادر تنظیمات کے مرکزی و صوبائی ذمے داران نے شرکت کی۔ اجلاس میں پنجاب حکومت...
راولپنڈی+ اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ مذاکرات کی بات اگر پانچ بڑوں کی ملاقات تک آ گئی ہے تو اسے نہ ہی سمجھا جائے۔ پارٹی کے بانی سے ملاقات کے لیے جانے کے موقع پر داہگل ناکہ اڈیالا روڈ پہنچنے پر میڈیا سے گفتگو کرتے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">قاہرہ (انٹرنیشنل ڈیسک) مصرنے حج ویزے کے حصول کے لیے میڈیکل سرٹیفکیٹ لازمی قرار دے دیا۔ وزارتِ سیاحت نے بیان میں کہا کہ اس سرٹیفکیٹ کے حصول کی مکمل پابندی فریضہ حج کی ادائیگی کی اجازت کے لیے بنیادی شرط ہے۔ یہ ضوابط مصری وزیر سیاحت شریف فتحی کی منظوری سے طے کیے...
اسسٹنٹ کمشنر گلبرگ نے شہریوں کی شکایات موصول ہونے پرعلاقے میں مختلف پیٹرول پمپس پرپیٹرول کی کم پیمائش چیک کرنے کے لیے چھاپامارا
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاک کالونی کے علاقے میں پیش آنے والے مبینہ پولیس مقابلے کے دوران زخمی ہونے والے تینوں ملزمان دورانِ علاج ہلاک ہو گئے، جس کے بعد واقعے کے مختلف پہلوؤں پر سوالات اٹھنے لگے ہیں اور پولیس نے تحقیقات کا آغاز کر دیا ہے۔پولیس حکام کے مطابق مبینہ مقابلہ اس...
راولپنڈی:(نیوزڈیسک)چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ مذاکرات کی بات اگر پانچ بڑوں کی ملاقات تک آ گئی ہے تو اسے نہ ہی سمجھا جائے۔ پارٹی کے بانی عمران خان سے ملاقات کے لیے جانے کے موقع پر داہگل ناکہ اڈیالا روڈ پہنچنے پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بیرسٹر گوہر علی...
اسلام آباد:(نیوزڈیسک) ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سیدال خان سے ڈائریکٹر جنرل سول ایوی ایشن اتھارٹی، نادر شفیع ڈار نے پارلیمنٹ ہاؤس اسلام آباد میں ملاقات کی۔ ملاقات میں سول ایوی ایشن کے شعبے سے متعلق امور، درپیش چیلنجز اور مستقبل کے لائحہ عمل پر تفصیلی تبادلۂ خیال کیا گیا۔ ڈائریکٹر جنرل سول ایوی ایشن...
آستانہ عالیہ نقشبندیہ عبیدیہ اسلام آباد کے 29ویں سالانہ عرسِ پاک و پیغامِ عشقِ رسول کی تین روزہ تقریبات اختتام پذیر
آستانہ عالیہ نقشبندیہ عبیدیہ اسلام آباد کے 29ویں سالانہ عرسِ پاک و پیغامِ عشقِ رسول کی تین روزہ تقریبات اختتام پذیر WhatsAppFacebookTwitter 0 6 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد(سب نیوز)آستانہ عالیہ نقشبندیہ عبیدیہ اسلام آباد کے 29 ویں سالانہ عرسِ پاک و پیغامِ عشقِ رسول کی تین روزہ تقریبات اختتام پذیر ہو گئی۔...
بنگلہ دیش میں آئندہ عام انتخابات سے قبل اسلامی جماعتوں کے درمیان نشستوں کی تقسیم پر مذاکرات تاحال کسی حتمی نتیجے تک نہیں پہنچ سکے۔ جماعتِ اسلامی اور اسلامی اندولن بنگلہ دیش کے درمیان جاری سیٹ ایڈجسٹمنٹ مذاکرات کئی دور ہونے کے بعد اب تعطل کا شکار ہیں۔ مذاکرات میں سب سے بڑا اختلاف قومی...
اسلام آباد (وقائع نگار) اسلام آباد ہائیکورٹ اور ماتحت عدالتوں کے پریکٹس اینڈ پروسیجر رولز 2025 ءکی منظوری کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ۔اسلام آباد ہائیکورٹ کے رجسٹرار آفس نے چیف جسٹس اور ججز کے منظور کردہ رولز کا نوٹیفکیشن جاری کیا ۔ نوٹیفکیشن کے مطابق آئین کے آرٹیکل 202 کے تحت حاصل اختیارات کے...
پاکستانی شہری سے پسند کی شادی کرنے والی بھارتی خاتون کو تکنیکی مسائل کے باعث آج بھارت روانہ نہ کیا جاسکا
تصویر بشکریہ جیو نیوز پاکستانی شہری سے پسند کی شادی کرنے والی بھارتی خاتون کو تکنیکی مسائل کے باعث آج بھارت روانہ نہ کیا جاسکا۔سربجیت کور کو واہگہ بارڈر پر پریڈ کے بعد واپس بھارت روانہ کیا جانا تھا، تاہم سفری کاغذات میں کچھ تکنیکی مسائل کے باعث اس کی واپسی ممکن نہ ہوسکی، امکان...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کے ضابطۂ اخلاق کی خلاف ورزی پر پاکستانی فاسٹ بولر نسیم شاہ پر جرمانہ عائد کر دیا گیا ہے۔انٹرنیشنل لیگ ٹی ٹوئنٹی (ILT20) میں لیول ون ضابطۂ اخلاق کی خلاف ورزی پر نسیم شاہ پر میچ فیس کا 10 فیصد جرمانہ عائد کیا گیا۔ ڈیزرٹ وائپرز کی...
اسلام آباد ہائیکورٹ اور ماتحت عدالتوں کے پریکٹس اینڈ پروسیجر رولز 2025 کی منظوری کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے رجسٹرار آفس نے چیف جسٹس اور ججز کے منظور کردہ رولز کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق آئین کے آرٹیکل 202 کے تحت حاصل اختیارات کے تحت نئے رولز کی منظوری...