2026-07-24@14:11:51 GMT
تلاش کی گنتی: 2087
«قبول اسلام»:
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260210-01-24 تل ابیب /غزہ /دوحا /اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) اسرائیل کی سیکورٹی کابینہ نے مقبوضہ مغربی کنارے (ویسٹ بینک) پر اسرائیلی کنٹرول مزید سخت کرنے کا اعلان کردیا ہے اور یہودی بستیوں کی توسیع کے لیے کئی اہم اقدامات کی منظوری دیدی۔ ان فیصلوں کا مقصد فلسطینی علاقوں میں دہائیوں سے نافذ...
فوٹو: اے ایف پی سینیٹ اجلاس میں معمول کی کارروائی معطل کرکے اسلام آباد کی مسجد میں ہونے والے خودکش حملے پر بحث اور دھماکے کے شہدا کے لیے دعا کروائی گئی۔سینیٹ میں قائد حزب اختلاف راجا ناصر عباس نے کہا کہ حملے کے وقت پولیس کا کوئی فرد وہاں موجود نہ تھا، سیکیورٹی...
پانچ فروری کو اسپیکر برلا نے کہا کہ انہوں نے وزیر اعظم نریندر مودی سے درخواست کی تھی کہ وہ کسی بھی ناخوشگوار واقعے سے بچنے کیلئے ایوان میں نہ آئیں۔ اسلام ٹائمز۔ پارلیمنٹ کا بجٹ سیشن 2026 اب تک کافی ہنگامہ خیز رہا ہے۔ اپوزیشن ارکان پارلیمنٹ کے مختلف معاملوں پر ہنگامے کے چلتے...
لندن:مشہور برطانوی گلوکار اور ریپر اوکلی نیل سیزر-سو، جو موسیقی کی دنیا میں سینٹرل سی کے نام سے جانے جاتے ہیں، نے اسلام قبول کرلیا، اس اعلان کا انہوں نے خود لائیو اسٹریمنگ کے دوران اعلان کیا، جہاں انہوں نے کلمہ شہادت پڑھ کر مسلمان ہونے کی تصدیق کی۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق 27 سالہ...
مشہور برطانوی ریپر اور گلوکار سینٹرل سی نے اسلام قبول کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ گلوکار نے ایک لائیو اسٹریمنگ کے دوران کلمہ شہادت پڑھ کر مسلمان ہونے کی تصدیق کی اور بتایا کہ انہوں نے اپنا نام بھی تبدیل کر لیا ہے۔ 27 سالہ فنکار، جن کا اصل نام اوکلی نیل سیزر-سو...
2023ء میں ریلیز ہونے والے مشہور انگریزی گانے ’ٹو مچ‘ کے برطانوی گلوکار و ریپر اوکلی نیل سیزر- سو، جو پیشہ ورانہ طور پر سینٹرل سی کے نام سے مشہور ہیں نے اسلام قبول کرلیا۔ انہوں نے لائیو اسٹریمنگ کے دوران اسلام قبول کرنے اور اپنا نام تبدیل کرنے کی تصدیق بھی کر دی ہے۔...
ہویکسٹ ایمپلائز یونین کے 2 مزدور ریٹائرڈ ہو گئے۔ اس موقع پر ہویکسٹ ایمپلائز یونین سابق سنوفی پاکستان کے رہنماؤں نے اس حوالے سے بتایا کہ ہمارے 2 معزز ساتھی سیدا کبر 40 سال اور محمد بار 35 سال طویل اور باعزت ملازمت مکمل کر کے ریٹائر ہو گئے ہیں۔ انہوں نے ای
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
اسلام ٹائمز: چیئرمین البصیرہ پاکستان جناب ڈاکٹر علی عباس نقوی، مسئول شعبہ قرآن جامعۃ المصطفی سید خاورعباس تقوی، پرنسپل جامعہ عسکریہ ہنگو علامہ خورشید انور جوادی، مسئول جامعۃ المصطفٰی العالمیہ علامہ سید زاہد حسین بخاری، خطیب جمعہ و الجماعت جماران علامہ محمد بشیر جمارانی، کچہ پکہ مرکز کے مسئول علامہ سید ہاشم رضا الحسینی، جامعۃ...
آزاد جموں و کشمیر میں نوجوانوں کے لیے حکومت نے بڑا اقدام کرتے ہوئے وزیراعظم یوتھ لون پروگرام کے تحت بلاسود قرضہ جات کے حصول کے لیے 35 ہزار درخواستیں موصول کی ہیں۔ اسمال انڈسٹریز کارپوریشن کے مطابق اس سکیم کے تحت ضلعی آبادی، صنفی تناسب اور اسٹیٹ بینک کی پالیسی کے مطابق شفاف انداز...
برطانوی ریپر فنکار سینٹرل سی نے انکشاف کیا ہے کہ ان کے جوتوں کا قیمتی ذخیرہ چوری ہو گیا ہے، جس سے انہیں بڑا نقصان اٹھانا پڑا۔ یہ واقعہ ایسے وقت پیش آیا جب وہ نائکی کے ساتھ اپنی متوقع شراکت داری کی تیاری کر رہے ہیں۔ 6 فروری کو انسٹاگرام پر جاری بیان میں...
آج کل بنی نوع انسان کو تین چیزوں کی ضرورت ہے۔ کائنات کی روحانی تعبیر، فردکی روحانی آزادی اور روحانی بنیادوں پر انسانی سوسائٹی کو ارتقا پذیر بنانے والے اساسی اور عالمگیر اصول۔
پشاور(آئی این پی ) پشاورہائیکورٹ نے ڈسپلن کی خلاف ورزی پر مردان میں سینئر سول جج نوکری سے فارغ کردیا۔ پشاور ہائیکورٹ نے اعلامیہ جاری کر دیا، اعلامیے کے مطابق سینئر سول جج اعجاز الحق اعوان نے دورانِ ملازمت ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کی۔ ڈسپلن کی خلاف ورزی پر شوکاز نوٹس جاری کیا گیا،...
نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے پروسومر ریگولیشنز 2025 کے تحت سولر، ونڈ اور بایوگیس سے بجلی پیدا کرنے والے صارفین کے لیے نئے مجوزہ قوانین پر عوامی سماعت کی ہے۔ یہ قوانین ایسے وقت میں سامنے آئے ہیں جب ملک میں مہنگی بجلی کے باعث گھریلو اور صنعتی سطح پر سولر سسٹمز...
بلوچستان کے ضلع نوشکی میں سیکیورٹی فورسز کے جاری کلیئرنس آپریشن کے دوران سندھ سے تعلق رکھنے والے 5 مزدوروں کی لاشیں برآمد ہوئی ہیں۔ یہ واقعہ ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب صوبے میں دہشتگردی کے خلاف بڑے پیمانے پر کارروائیاں جاری ہیں اور حالیہ دنوں میں متعدد دہشتگرد حملے ناکام بنائے جا...
لاہور میں 25 برس بعد بسنت کی واپسی ایک تاریخی لمحہ تھی۔ یہ وہ تہوار ہے جو اس شہر کی رگوں میں دوڑتا ہے اور جس کے ساتھ رنگ، موسیقی، دھول، گیت اور اجتماعی خوشی جڑی ہوئی ہے۔ پہلے روز آسمان پر رنگ برنگی پتنگیں، گلیوں میں بچوں کی آوازیں، چھتوں پر خاندانوں...
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سپریم کورٹ کے سامنے احتجاج اور چیف جسٹس سے ملاقات پر سپریم کورٹ آف پاکستان کی جانب سے بیان جاری کردیا گیا۔ اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ سپریم کورٹ کو پی ٹی آئی کے پارلیمنٹرینز کی یادداشت موصول ہوئی، جس میں زیرِ حراست قائد تک رسائی سے...
لاہور: پنجاب حکومت کا بسنت کے تینوں روز ینگو کے ذریعے یومیہ 60 ہزار مفت رائڈز فراہم کرنے کے اعلان پر عملدرآمد نہ ہوسکا۔ پنجاب حکومت اور ینگو کے درمیان بسنت کے تین دنوں میں مجموعی طور پر ایک لاکھ 80 ہزار مفت رکشہ رائڈز فراہم کرنے کا معاہدہ کیا گیا تھا تاہم...
—فائل فوٹو مردان میں ڈسپلن کی خلاف ورزی پر سینئر سول جج اعجاز اعوان کو نوکری سے فارغ کر دیا گیا۔پشاور ہائی کورٹ نے سینئر سول جج کو ملازمت سے نکالنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔نوٹیفکیشن کے مطابق سینئر سول جج اعجازالحق نے دوران ملازمت ضابطۂ اخلاق کی خلاف ورزی کی اور انہوں نے شوکاز...
عمران خان نے دائیں آنکھ میں نظر کی کمی کی شکایت کی اور ان کی رضامندی سے علاج کیا گیا،پمز اسلام آباد کے سینئر اور مستند ماہر امراض چشم نے اڈیالہ جیل میں آنکھوں کا مکمل معائنہ کیا،ایگزیکٹو ڈائریکٹر معائنے میں سلٹ لیمپ معائنہ، فنڈواسکوپی، آنکھ کے اندرونی دباؤ کی پیمائش، ضروری لیبارٹری ٹیسٹس اور...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260207-01-10 اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پمز اسپتال اسلام آباد نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی اور سابق وزیراعظم عمران خان کی آنکھ کے معائنے کی تازہ میڈیکل رپورٹ جاری کردی ہے، جس میں بتایا گیا ہے کہ ماہرین نے دائیں آنکھ کی بینائی متاثر ہونے کی تشخیص کی ہے...
عمران خان کی دائیں آنکھ متاثر، پمز اسپتال کی تازہ میڈیکل رپورٹ اہل خانہ کو موصول WhatsAppFacebookTwitter 0 6 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد (آئی پی ایس )پمز اسپتال اسلام آباد نے پاکستان تحریک انصاف کے بانی اور سابق وزیراعظم عمران خان کی آنکھ کے معائنے کی تازہ میڈیکل رپورٹ جاری کردی ہے،...
بانی پی ٹی آئی عمران کان کی دائیں آنکھ کا کامیاب طبی علاج ؛تفصیلی میڈیکل رپورٹ جیل حکام و ورثا کو موصول
سٹی 42: بانی چیئرمین پی ٹی آئی و سابق وزیراعظم عمران خان کی دائیں آنکھ کا کامیاب طبی علاج ہوا۔ وزیر اعظم کی ہدایت پر پمز کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر نے تفصیلی میڈیکل رپورٹ اڈیالہ جیل حکام کو بھجوا دی۔پمز انتظامیہ کے مطابق عمران خان کی مجموعی صحت تسلی بخش ہے۔ رپورٹ کے مطابق عمران خان کی...
سربراہ تحریک بیداری امت مصطفیٰ نے کہا کہ نے خبردار کیا کہ فلسطین اور کشمیر سے غفلت پاکستان کی سلامتی کے لیے سنگین خطرات پیدا کر سکتی ہے، اصول پرست طبقہ ہی کشمیر اور فلسطین کے لیے مؤثر آواز بلند کر سکتا ہے، مگر عالمی سطح پر اصول پسندی کمزور پڑ چکی ہے اور مفاد...
ملتان میں یکجہتی کشمیر ریلی سے خطاب کرتے ہوئے جماعت اسلامی ملتان کے امیر کا کہنا تھا کہ وقت آ گیا ہے کہ تحریکِ آزادی کشمیر کو ازسرِ نو منظم کیا جائے اور عالمی سطح پر اس مقدمے کو پوری قوت کے ساتھ اجاگر کیا جائے۔ بھارت سے تجارت کے بجائے اسے عالمی سطح پر...
حکومت بلوچستان نے کوئٹہ سمیت صوبے بھر میں صورتحال معمول پر آنے کا اعلان کردیا، کوئٹہ کے کچھ علاقوں میں خفیہ اطلاعات پر آپریشن جاری ہونے کی تصدیق کردی۔ ترجمان بلوچستان حکومت شاہد رند نے کہا کہ کوئٹہ میں آپریشن میں 100 مشتبہ افراد کو حراست میں لیا گیا، اسلحہ بھی برآمد ہوا، شہر میں...
اہل کشمیر کو قربانیو ں پر خراج تحسین ‘آزادی ٔ کشمیر پر کوئی سمجھوتا قبول نہیں، جماعت اسلامی کے تحت کشمیر کانفرنس
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی(اسٹاف رپورٹر)امیر جماعت اسلامی کراچی منعم ظفر خان کی زیر صدارت بدھ کو ادارہ نور حق میں ہونے والی ’’کشمیر کانفرنس‘‘ نے بھارت کے غاصبانہ تسلط اور بدترین ریاستی جبر و تشدد کے خلاف اہل کشمیر کی جدو جہد آزادی کی مکمل حمایت اور شہدا کی لازوال قربانیوں کو خراج تحسین پیش...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ریاض ( انٹرنیشنل ڈیسک) ترک صدر طیب رجب اردوان ایک روزہ دورے پر سعودی عرب پہنچ گئے،جہاں ریاض کے ڈپٹی گورنر شہزادہ محمد بن عبدالرحمان نے ان کا استقبال کیا۔ ریاض کے قصر الیمامہ پہنچنے پر سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے ترک صدر کا خیرمقدم کیا۔ شاہی محل آمد...
پشاور: وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی نے کہا ہے کہ پنجاب میں سول مارشل لا ہے، وہاں کے حکمران آمروں کی گود سے جنے ہیں۔ نشتر ہال میں یوتھ کنونشن کے شرکا سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی نے کہا کہ پاکستان کے حالات دن بدن خراب...
سٹی42: لاہور الیکٹرک سپلائی کمپنی (لیسکو) نے بسنت فیسٹیول کے موقع پر شہر بھر میں بلا تعطل بجلی فراہمی کو یقینی بنانے کے لیے خصوصی انتظامات مکمل کر لیے ہیں۔ چیف ایگزیکٹو آفیسر لیسکو انجینئر محمد رمضان بٹ نے موچی گیٹ، لبرٹی، اچھرہ اور فیروزپور روڈ سے ملحقہ علاقوں کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے...
پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے بچوں کے ڈیجیٹل تحفظ سے متعلق اہم ایڈوائزری جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ والدین بچوں کی آن لائن سرگرمیوں پر نظر رکھیں۔ایڈوائزری کے مطابق آن لائن ماحول میں بچوں کی حفاظت والدین اور معاشرے کی مشترکہ ذمہ داری ہے، آن لائن تحفظ کو مزید مؤثر بنانے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260204-01-15 پشاور /راولپنڈی /اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی نے کہا ہے کہ پنجاب میں سول مارشل لا ہے، وہاں کے حکمران آمروں کی گود سے جنے ہیں۔ نشتر ہال میں یوتھ کنونشن کے شرکا سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نے کہا کہ پاکستان کے حالات دن...
وفاقی وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب سے مزمل اسلم کی ملاقات ، جائز مالی مطالبات کے حصول میں مکمل تعاون کی یقین دہانی
وفاقی وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب سے مزمل اسلم کی ملاقات ، جائز مالی مطالبات کے حصول میں مکمل تعاون کی یقین دہانی WhatsAppFacebookTwitter 0 3 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد(آئی پی ایس )وفاقی وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب نے یقین دہانی کروائی ہے کہ وزارتِ خزانہ این ایف سی اور دیگر متعلقہ مدات کے...
پشاور: وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی نے کہا ہے کہ پنجاب میں سول مارشل لا ہے. وہاں کے حکمران آمروں کی گود سے جنے ہیں۔نشتر ہال میں یوتھ کنونشن کے شرکا سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی نے کہا کہ پاکستان کے حالات دن بدن خراب ہوتے جا رہے ہیں ۔ سیاسی...
اسلام آباد: وفاقی وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب نے یقین دہانی کروائی ہے کہ وزارتِ خزانہ این ایف سی اور دیگر متعلقہ مدات کے تحت خیبر پختونخوا کے جائز مالی مطالبات کے حصول میں مکمل تعاون فراہم کرے گی تاہم تمام اقدامات طے شدہ طریقۂ کار، قواعد و ضوابط اور شفاف عمل کے مطابق...
لیسکو نے بسنت پر بلا تعطل بجلی کی فراہمی اور سیفٹی سے متعلق 27 نکاتی پلان لاہور ہائیکورٹ میں جمع کرا دیا۔ لیسکو کی رپورٹ کے مطابق بجلی سے متعلق شکایات کے لیے لیسکو ہیڈکوارٹر میں سینٹرل کنٹرول اینڈ کمانڈ سینٹر قائم ہوگا، حکومت سے کوآرڈینیشن کے لیے کمشنر آفس میں بھی کنٹرول روم قائم...
لاہور (نیوز ڈیسک) لاہور الیکٹرک سپلائی کمپنی (لیسکو) نے بسنت کے موقع پر بلا تعطل بجلی کی فراہمی اور عوامی تحفظ کو یقینی بنانے کیلئے تیار کردہ 27 نکاتی سیفٹی پلان لاہور ہائیکورٹ میں جمع کرا دیا۔ عدالت میں جمع کرائی گئی رپورٹ کے مطابق بجلی سے متعلق شکایات کے فوری ازالے کیلئے لیسکو ہیڈکوارٹر...
— فائل فوٹو لیسکو نے بسنت پر بلا تعطل بجلی کی فراہمی اور سیفٹی سے متعلق 27 نکاتی پلان لاہور ہائیکورٹ میں جمع کرا دیا۔لیسکو کی رپورٹ کے مطابق بجلی سے متعلق شکایات کے لیے لیسکو ہیڈکوارٹر میں سینٹرل کنٹرول اینڈ کمانڈ سینٹر قائم ہوگا، حکومت سے کوآرڈینیشن کے لیے کمشنر آفس میں بھی...
پنجاب ٹرانسپورٹ کمپنی ہیڈکوارٹر ای وی کمانڈ اینڈ کنٹرول کا افتتاح، 1500 نئی بسوں کیلئے ٹائم لائن طلب، محفوظ اور جدید ٹرانسپورٹ اولین ترجیح: مریم نواز
لاہور (نوائے وقت رپورٹ+ نیوز رپورٹر) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے پنجاب ٹرانسپورٹ کمپنی ہیڈکوارٹر اور ای وی کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر کا افتتاح کر دیا۔ الیکٹرو بس کے جدید ترین آٹومیٹک واشنگ پلانٹ کا مشاہدہ کیا۔ واشنگ پلانٹ پر آٹو میٹک طریقہ کار سے الیکٹرو بس کی واشنگ اور ڈرائی کیا جاتا ہے۔ الیکٹرو...
اسکرین گریب بشکریہ نیشنل اسمبلی / فیس بیک چوہدری محمود ورک کی زیر صدارت قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے قانون و انصاف کا اجلاس جس میں سول پروسیجر کوڈ ترمیمی بل کمیٹی میں پیش کیا گیا۔ یہ بل ممبر قومی اسمبلی صوفیہ سعید نے پیش کیا۔صوفیہ سعید نے کہا کہ خواتین کو وراثت کے...
وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے گلگت بلتستان کے عوام کے لیے ایک تاریخی سولر پینل اسکیم کا باقاعدہ اعلان کر دیا ہے جس کے تحت خطے میں بجلی کے بحران پر قابو پانے کے لیے 1 لاکھ 47 ہزار 873 سولر پینلز مفت تقسیم کیے جائیں گے۔ اسلام ٹائمز۔ وزیر اعظم محمد شہباز شریف...