2026-06-02@21:02:20 GMT
تلاش کی گنتی: 8511
«اکاؤنٹس»:
امام بارگاہ دھماکا بی ایل اے کی دہشتگردی ، حملہ آور کی افغانستان کی ٹریول ہسٹری مل گئی، طلال چودھری
جس نے خودکش دھماکا کیا اس کی معلومات مل گئی ہیں، ہوسکتا 72 گھنٹوں میں انجام تک پہنچائیں، وزیرمملکت داخلہ وزیرمملکت داخلہ طلال چوہدری نے کہا ہے کہ امام بارگارہ دھماکا خودکش تھا، حملہ آور کی معلومات مل گئی ہیں اور افغانستان کا کتنی دفعہ سفر کیا اس کی تفصیلات بھی آگئی ہیں۔وزیر مملکت داخلہ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد (نمائندہ جسارت) امیر جماعت اسلامی اسلام آباد نصراللہ رندھاوا نے وفاقی دارالحکومت میں ہونے والے دھماکے پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے اسے دل دہلا دینے والا واقعہ قرار دیا ہے۔ اپنے مذمتی بیان میں انہوں نے کہا کہ بے گناہ شہریوں اور معصوم جانوں کو نشانہ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">لاہور (نمائندہ جسارت) لاہور میں بسنت کے موقع پر پتنگ بازی کے دوران پیش آنے والے حادثات میں ایک نوجوان جاں بحق جبکہ بچوں سمیت متعدد افراد زخمی ہو گئے۔ تفصیلات کے مطابق سکھ نہر کے قریب 25 سالہ علی رشید کٹی پتنگ اتارنے کے لیے بجلی کے کھمبے پر چڑھ گیا،...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی ( اسٹاف رپورٹر) ایڈیشنل آئی جی کراچی آزاد خان نے اسلام آباد کی امام بارگاہ میں ہونے والے دھماکے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کراچی پولیس کو پورے شہر میں “ہائی الرٹ” رہنے کے احکامات جاری کر دیے ہیں۔ پولیس چیف نے واضح کیا ہے کہ شہر کے امن...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260207-01-19 اسلام آباد(خبر ایجنسیاں،مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں مسجد و امام بارگاہ کے اندر خود کش دھماکے کے نتیجے میں 31افراد جاں بحق اور 169 سے زائد زخمی ہوگئے پولیس کے مطابق دھماکا اسلام آباد کے مضافاتی علاقے ترلائی کی امام بارگاہ و مسجد خدیجتہ الکبریٰ میں جمعہ کی نماز...
روسی صدر ولادی میر پوتن نے اسلام آباد میں پیش آنے والے دہشت گرد حملے پر صدرِ پاکستان آصف علی زرداری اور وزیراعظم شہباز شریف سے اظہارِ افسوس کیا ہے۔ روسی ایوان صدر کریملن کی جانب سے جاری بیان کے مطابق روسی صدر نے کہا کہ مذہبی اجتماع کے دوران معصوم افراد کو نشانہ بنانا...
کابل: افغانستان کے صوبے خوست میں ایک خوفناک دھماکے سے متعدد خواتین جاں بحق ہونے کی اطلاعات ہیں۔ عالمی میڈیا کے مطابق ملک کے صوبے خوست میں ہونے والا جان لیوا دھماکا گھر میں گیس سلنڈر پھٹنے کے باعث پیش آیا۔ جس میں ایک ہی خاندان کی 3 خواتین جاں بحق اور ایک شخص زخمی...
کراچی: پاکستان کے دورے پر آئے ہوئے سابق عالمی باکسنگ چیمپین عامر خان اسلام آباد میں خودکش حملے میں انسانی جانوں کے نقصان پر افسردہ ہو گئے۔ کراچی میں موجود پاکستان نثراد برطانوی سابق پروفیشنل باکسر نے اپنے پیغام میں سانحہ پر افسوس کا اظہار کیاہے۔ مزید پڑھیں اسلام آباد امام بارگاہ...
اسلام آباد میں امام بارگاہ خودکش دھماکے کی تحقیقات میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے۔ پولیس ذرائع کے مطابق پشاور میں حملہ آور کے گھر پر چھاپہ مارا گیا جہاں کارروائی کے دوران اس کے دو بھائیوں اور ایک خاتون کو گرفتار کر لیا گیا۔ تفتیشی ذرائع کا کہنا ہے کہ جائے وقوعہ...
بھارت کے عالمی شہرت یافتہ موسیقار اے آر رحمان کے ایک حالیہ بیان نے نام نہاد سیکولر فنکاروں کو بے نقاب کردیا جن کے تعصب زدہ ذہنیت نے معاملے کو مزید زہریلا بنادیا تھا۔ ایسے فنکاروں میں کنگنا رناوت سر فہرست ہیں جو پہلے ہی متنازع بیانات اور بی جے پی سے رکن منتخب ہونے کے...
اسلام آباد کے علاقے ترلائی میں واقع خدیجہ الکبریٰ مسجد میں نماز جمعہ کے دوران خود کش دھماکے کے کیس کے حوالے سے اہم شواہد سامنے آئی ہیں۔ ایکسپریس نیوز کو تفتیشی ذرائع نے بتایا کہ قانون نافذ کرنے والے اداروں نے شواہد جمع کر لیے جس میں نیشنل فرانزک ایجنسی اور نادرا کی مدد بھی لی گئی ہے۔...
فوٹو: این این آئی اسلام آباد میں خود کش حملہ کرنے والے کے گھر پر پولیس نے چھاپا مارا ہے، پشاور میں مارے جانے والے چھاپے کے دوران خودکش حملہ آور کے 2 بھائی اور ایک خاتون کو گرفتار کرلیا گیا۔تفتیشی ذرائع کا کہنا ہے کہ خودکش بمبار کا شناختی کارڈ دھماکے والی جگہ...
پشاور: اسلام آباد میں امام بارگاہ میں خودکش دھماکے کے حملہ آور سے مبینہ طور پر قریبی تعلق رکھنے والے 4 افراد کو حراست میں لے لیا گیا۔ سرکاری ذرائع کے مطابق قانون نافذ کرنے والے اداروں نے اسلام آباد خودکش دھماکے کے حملہ آور سے قریبی تعلق والے 4 افراد کو حراست...
معروف پاکستانی اداکارہ اسماء عباس نے حال ہی میں ایک انٹرویو میں ایسا دلچسپ انکشاف کیا ہے جس نے سوشل میڈیا پر تعجب اور حیرانگی کا طوفان برپا کرکے رکھ دیا۔ وائرل ہونے والے اس انٹرویو میں اداکارہ اسما نے بتایا کہ مصنوعی ذہانت چیٹ بوٹ ChatGPT کے ساتھ اتنا گہرا تعلق بن گیا ہے کہ وہ مجھے...
پاکستان تحریک انصاف نے اسلام آباد کے علاقے ترلائی میں امام بارگاہ پر ہونے والے اندوہناک خودکش حملے کو وفاقی حکومت کی سنگین ناکامی قرار دیتے ہوئے ذمہ داران کے استعفوں اور واقعے کی شفاف تحقیقات کا مطالبہ کیا ہے۔ پارٹی کے مطابق یہ سانحہ نہ صرف سیکیورٹی نظام پر سوالیہ نشان ہے بلکہ شہریوں...
اسلام آباد میں ہونے والے خودکش حملے کے بعد دنیا بھر سے موصول ہونے والے ہمدردی اور حمایت کے مضبوط پیغامات پر پاکستان نے شکریہ ادا کیا ہے۔ یہ بھی پڑھیں: اسلام آباد: ترلائی کی امام بارگاہ میں دھماکا، 30 سے زیادہ افراد جاں بحق، 80 سے زائد زخمی وزیراعظم شہباز شریف کی جانب سے سوشل...
اسلام آباد دھماکے میں آئی جی اسلام آباد کے کزن بھی شہید ہوگئے۔ انسپکٹر جنرل (آئی جی) اسلام آباد کے ہمراہ میڈیا سے گفتگو میں علامہ بشارت حسین امامی نے بتایا کہ شہداء میں آئی جی اسلام آباد کے کزن بھی شامل ہیں۔ خیال رہے کہ اسلام آباد کے علاقے ترلائی میں نمازِ جمعہ کے...
طلال چوہدری نے میڈیا سے گفتگو میں بتایا کہ اس حملے کو کرنے والے بھی ہمارے ہمسائیوں کے اسپنسرڈ ہیں، یہ واقعہ ایک بج کر 42 منٹ پر اسلام آباد انتظامیہ کے نوٹس میں آیا اور اب تک کی اکٹھی کی گئیں معلومات کے مطابق 31 افراد جاں بحق اور 100 سے زائد زخمی ہیں۔...
چئیرمین پی پی نے زور دیا کہ نے کہا کہ قوم کو نفرت، انتہاپسندی، اور دہشتگردی کے خلاف متحد ہو کر کھڑا ہونا ہوگا۔ چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے خودکش دھماکے میں شہید ہونے والے شہریوں کے لواحقین سے دلی تعزیت کا اظہار اور زخمیوں کی جلد صحتیابی کی دعا کی۔ اسلام ٹائمز۔ پاکستان پیپلزپارٹی...
فوٹو: جنگ مجلس وحدت مسلمین نے جامع مسجد و امام بارگاہ خدیجۃ الکبریٰ سانحہ پر 3 روزہ سوگ کا اعلان کردیا۔ علامہ صادق جعفری کا کہنا ہے کہ دہشتگردی کے خلاف سندھ بھر میں احتجاجی مظاہرے، ریلیاں نکالی جائیں گی، شہداء کی بلندیٔ درجات، زخمیوں کی جلد صحتیابی کیلئے دعا گو ہیں۔مجلس وحدت مسلمین کی جانب سے...
عالمی برادری نے اسلام آباد میں امام بارگاہ میں ہونے والے خود کش حملے کی شدید مذمت کی ہے۔ یہ بھی پڑھیں: اسلام آباد امام بار گاہ میں خود کش دھماکا بھارت کی سرپرستی میں کیا گیا، وزیر مملکت برائے داخلہ کی میڈیا سے گفتگو یورپی یونین نے اسلام آباد میں امام بارگاہ میں ہونے والے...
پاکستانی اداکارہ ہانیہ عامر نے سماجی کارکن ومیزبان مشی خان کے الزامات پر رد عمل دیتے ہوئے ’ایلومیناٹی‘ سے متعلق خاموشی توڑ دی۔ ہانیہ عامر پاکستان کی سب سے زیادہ فالو کی جانے والی اداکارہ ہیں، جن کے انسٹاگرام پر تقریباً 20 ملین فالوورز ہیں۔ وہ اس وقت اپنے بلاک بسٹر ڈرامہ سیریز ’میری زندگی...
18 سال بعد بننے والی فلم ’بھاگم بھاگ‘ کے سیکوئل سے گووندا کی چھٹی کردی گئی اور ان کی جگہ منوج باجپائی اہم کردار میں دکھائی دیں گے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بالی ووڈ اسٹارز اکشے کمار، گووندا اور پریش راول کی کامیڈی سے بھرپور فلم ’بھاگم بھاگ‘ کے سیکوئل کی تیاری جاری ہیں...
اپنے بیان میں سربراہ جے یو آئی نے کہا کہ اسلام آباد دھماکہ افسوسناک اور قابل مذمت ہے، حملہ آور انسانیت کے دشمن ہیں جو کسی رعایت کے مستحق نہیں۔ متاثرہ خاندانوں سے تعزیت کا اظہار کرتے ہیں اور زخمیوں کی جلد صحت یابی کیلئے دعا گو ہیں۔ اسلام ٹائمز۔ جے یو آئی سربراہ مولانا...
امام بارگاہ دھماکا بی ایل اے کی دہشتگردی ہے، حملہ آور کی افغانستان کی ٹریول ہسٹری مل گئی، وزیر مملکت داخلہ
امام بارگاہ دھماکا بی ایل اے کی دہشتگردی ہے، حملہ آور کی افغانستان کی ٹریول ہسٹری مل گئی، وزیر مملکت داخلہ WhatsAppFacebookTwitter 0 6 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد (آئی پی ایس )وزیرمملکت داخلہ طلال چوہدری نے کہا ہے کہ امام بارگارہ دھماکا خودکش تھا، حملہ آور کی معلومات مل گئی ہیں...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد :وزیرِ مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری نے کہا ہے کہ اسلام آباد میں امام بارگاہ میں ہونے والا دھماکا خودکش تھا اور حملہ آور سے متعلق اہم معلومات حاصل کر لی گئی ہیں، جن میں اس کے افغانستان کے متعدد دوروں کی مکمل تفصیلات بھی شامل ہیں، یہ دہشت گردی...
وفاقی وزرا برائے داخلہ اور آئی جی اسلام آباد کی مسجد میں نماز مغرب باجماعت ادا کی اور متاثرہ خاندانوں کے ساتھ یکجہتی کا اظہار کیا ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق وفاقی وزیرِ داخلہ محسن نقوی، وزیرِ مملکت طلال چوہدری اور آئی جی اسلام آباد کی ترلائی کلاں امام بارگاہ میں حاضری دی اور نماز ادا...
وزیر دفاع نے کہا کہ حملہ آور افغان شہری نہیں تھا، تاہم اس کا افغانستان کا سفر رہا ہے۔ ابتدائی تحقیقات سے معلوم ہوا ہے کہ وہ گزشتہ ایک سال کے دوران پاکستان اور دیگر مقامات پر رہا ہے۔ اس کے اہل خانہ اور قریبی رشتہ دار پشاور میں موجود ہیں اور ان کا ریکارڈ...
اسلام آباد: وزیرمملکت داخلہ طلال چوہدری نے کہا ہے کہ امام بارگارہ دھماکا خودکش تھا، حملہ آور کی معلومات مل گئی ہیں اور افغانستان کا کتنی دفعہ سفر کیا اس کی تفصیلات بھی آگئی ہیں۔ وزیر مملکت داخلہ طلال چوہدری نے میڈیا سے گفتگو میں بتایا کہ اس حملے کو کرنے والے بھی ہمارے...
اسلام آباد محفوظ نہیں رہا، خودکش دھماکہ کھلی سکیورٹی ناکامی اور انتظامیہ کی نااہلی ہے، علامہ راجہ ناصر عباس
حکومت پر شدید تنقید کرتے ہوئے قائد حزب اختلاف سینیٹ نے کہا کہ اسلام آباد جیسے حساس اور دارالحکومت کے شہر میں، جہاں جگہ جگہ چیک پوسٹیں اور ہزاروں کیمرے نصب ہیں، دہشتگردوں کا دندناتے پھرنا سکیورٹی اداروں اور انتظامیہ کی کارکردگی پر ایک بڑا سوالیہ نشان ہے۔ اسلام ٹائمز۔ قائد حزب اختلاف سینیٹ و...
وزیر دفاع کے مطابق نمازیوں کی آخری قطار میں خودکش بمبار نے خود کو دھماکے سے اڑا دیا، انشا اللہ اس ظلم کا جواب ریاست پوری قوت سے دے گی، ہندوستان عبرتناک شکست کے بعد اپنی پراکسیز کے ذریعے جنگ لڑ رہا ہے کیونکہ اس کی براہ راست جنگ لڑنے کی اب ہمت نہیں۔ وزیر...
اپنے مذمتی بیان میں جماعت اسلامی سندھ کے امیر نے کہا کہ دارالحکومت اسلام آباد میں افسوسناک واقعہ حکومتی ناکامی کا منہ بولتا ثبوت ہے۔ اسلام ٹائمز۔ جماعت اسلامی سندھ کے امیر کاشف سعید شیخ نے اسلام آباد میں جامع مسجد کے اندر ہونے والے خودکش حملے کی سخت مذمت اور قیمتی انسانی جانوں کے...
اسلام آباد کے علاقے ترلائی کی ایک مسجد میں نماز جمعہ کے دوران ہونے والے خودکش حملے کے ذمہ دار کی شناخت ہو گئی۔ یہ بھی پڑھیں: اسلام آباد: ترلائی کی مسجد میں دھماکا، 30 سے زیادہ افراد جاں بحق، 80 سے زائد زخمی میڈیا رپورٹس کے مطابق بمبار نے افغانستان میں دہشتگردانہ کارروائیوں کی تربیت...
پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو نے اسلام آباد کی امام بارگاہ میں دھماکے کے بعد حکومت سے واقعے کی فوری شفاف تحقیقات اور مجرموں سمیت سہولت کاروں کو قانون کی گرفتار میں لانے سمیت عبادت گاہوں کے تحفظ کیلیے مؤثر اقدامات کا مطالبہ کردیا۔ پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے اسلام...
اسلام آباد: ترلائی کے علاقے میں واقع امام بارگاہ کے اندر خودکش دھماکے کی ابتدائی تحقیقات سیکیورٹی اداروں نے مکمل کرلی۔ ذرائع کے مطابق سیکیورٹی اداروں اور فرانزک ٹیموں نے جائے وقوعہ سے اہم شواہد حاصل کرلیے۔ دھماکا کس وقت ہوا اور لوگوں کی تعداد کتنی تھی، تمام معلومات رپورٹ میں شامل ہے۔...
اسلام آباد : وفاقی دارالحکومت کے علاقے ترلائی میں واقع ایک امام بارگاہ کے مرکزی گیٹ پر ہونے والے خودکش دھماکے کے نتیجے میں 31 افراد جاں بحق اور 150 سے زائد زخمی ہو گئے۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق دھماکا اس وقت ہوا جب امام بارگاہ کے اندر اور باہر لوگوں کی بڑی تعداد موجود...
ضلعی انتظامیہ نے 31 افراد شہید اور 169 زخمی ہونے کی تصدیق کر دی، وفاقی دارالحکومت کے ہسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ کر دی۔ اسلام ٹائمز۔ پولیس ذرائع کے مطابق وفاقی دارالحکومت کے علاقے ترلائی کلاں کے غازی شاہ امام روڈ پر امام بارگاہ کے گیٹ پر خودکش حملہ آور کو روکا گیا تو اس نے...
وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں امام بارگاہ کے اندر خود کش دھماکے کے نتیجے میں 24 افراد شہید اور 150 سے زائد زخمی ہو گئے۔پولیس کے مطابق دھماکا اسلام آباد کے مضافاتی علاقے ترلائی کی امام بارگاہ خدیجتہ الکبریٰ میں جمعہ کی نماز کے دوران ہوا، دھماکے کی شدت اس قدر زیادہ تھی کہ اس...
شمال مشرقی بھارت میں واقع ریاست میگھالیہ کے ضلع ایسٹ جینتیا ہلز کے ایک دور افتادہ علاقے میں غیرقانونی طور پر چلنے والی کوئلہ کان میں ہونے والے دھماکے کے نتیجے میں کم از کم 18 کان کن ہلاک ہو گئے جبکہ 8 افراد زخمی ہوئے ہیں۔ یہ بھی پڑھیں: گووا نائٹ کلب میں آتشزدگی: ایک...