2026-06-02@21:01:48 GMT
تلاش کی گنتی: 8511
«اکاؤنٹس»:
پاکستانی فلم انڈسٹری کے نامور اداکار نے انکشاف کیا ہے کہ انہیں ذوالفقار علی بھٹو کی پھانسی کا فیصلہ ہونے سے قبل ہی سزائے موت کا علم ہوچکا تھا۔ پاکستان فلم ٹی وی جرنلسٹس ایسوسی کی جانب سے پاکستان کے معروف فلم اسٹار شاہد نے کراچی پریس کلب میں منعقدہ پروگرام " گپ شپ "میں میڈیا کے...
اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے اسلام آباد میں مسجد پر ہونے والے خودکش حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔ سلامتی کونسل کے صدر جیمز کاریوکی نے اپنے بیان میں کہا کہ 6 فروری 2026 کو اسلام آباد کی امام بارگاہ میں ہونے والے اس بزدلانہ حملے میں کم از کم 32 پاکستانی...
اسلام آباد: پاکستان اسٹینڈرڈز اینڈ کوالٹی کنٹرول اتھارٹی (PSQCA) اور کنٹرولر جنرل آف اکاؤنٹس (CGA) کے درمیان مالیاتی نظام کی ڈیجیٹلائزیشن کے لیے مفاہمت کی یادداشت پر دستخط کر دیے گئے۔ پی ایس کیو سی اے اس نظام کے لیے ضروری ہارڈویئر اور محفوظ نیٹ ورک انفرا اسٹرکچر کی خریداری اور تنصیب کی...
بالی ووڈ اداکار رنویر سنگھ کو ایک مرتبہ پھر مبینہ طور پر بشنوئی گینگ کی جانب سے دھمکی آمیز پیغام موصول ہوا ہے جس میں ان کے عملے کو نقصان پہنچانے کی وارننگ دی گئی ہے۔ دھمکی ایک نامعلوم شخص کی جانب سے وائس نوٹ کے ذریعے دی گئی ہے جس نے خود کو گینگ...
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں پاکستان کے خلاف میچ سے قبل ہی بھارت پر عثمان طارق کا خوف طاری ہوگیا ہے۔ ابرار احمد، محمد نواز، صائم ایوب کی موجودگی میں جہاں پاکستان کا اسپن اٹیک پہلے ہی خطرناک سمجھا جاتا تھا وہیں اب عثمان طارق کی آمد نے بھارت کے موجودہ اور سابق کھلاڑیوں کے ہوش...
پاکستان کی سینئر اداکارہ عابدہ بیگ نے وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز سے مدد کی اپیل کر دی ہے۔ حال ہی میں ایک ویڈیو کلپ سوشل میڈیا پر وائرل ہوا، جس میں اداکارہ کو آبدیدہ دیکھا گیا۔ویڈیو میں عابدہ بیگ نے کہا کہ انہوں نے 35 سال فن کی خدمت کی اور ان کے مرحوم...
پاکستان کی سینئر اداکارہ عابدہ بیگ نے وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز سے مدد کی اپیل کردی۔ سوشل میڈیا پر ایک وائرل کلپ میں سینئر اداکارہ کو روتے ہوئے وزیراعلیٰ پنجاب سے مدد کی اپیل کرتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔ کلاسک ڈرامہ ’سونا چاندی‘ میں چاندی کے کردار سے شہرت پانے والی سینئر اداکارہ کو وائرل...
اداکارہ عابدہ بیگ کی وزیراعلیٰ پنجاب سے مدد کی اپیل WhatsAppFacebookTwitter 0 13 February, 2026 سب نیوز لاہور(آئی پی ایس) پاکستان کی سینئر اداکارہ عابدہ بیگ نے وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز سے مدد کی اپیل کردی۔سوشل میڈیا پر ایک وائرل کلپ میں سینئر اداکارہ کو روتے ہوئے وزیراعلیٰ پنجاب سے مدد کی اپیل کرتے...
بھارت سے بیرونِ ملک اعلیٰ تعلیم کے لیے جانے والے طلبہ کی تعداد میں نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق گزشتہ تین برسوں میں غیر ملکی تعلیمی اداروں کا رخ کرنے والے طلبہ کی تعداد میں تقریباً 31 فیصد تک کمی آئی ہے۔ بھارتی جریدے NDTV کے مطابق بیرونِ...
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کو خبردار کیا کہ اگر وہ جوہری معاہدہ کرنے میں ناکام رہتا ہے تو اسے ’انتہائی شدید‘ نتائج بھگتنا پڑیں گے۔ تاہم اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو نے کسی بھی ممکنہ معاہدے کے معیار پر شکوک کا اظہار کیا۔ اسرائیلی وزیر اعظم سے وائٹ ہاؤس میں ملاقات کے ایک...
بالی ووڈ کے بیبو کرینہ کپور کی بیبی بمپ کے ساتھ تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہیں جس کے بعد قیاس آرائیاں کی جارہی ہیں کہ اداکارہ تیسری بار حمل سے ہیں۔ اداکارہ کرینہ کپور خان ایک بار پھرسوشل میڈیا پر خبروں کی زینت بنی ہوئی ہیں اور اس بار وہ اپنی نئی...
ویب ڈیسک :پاکستان میں اگر کوئی شہری بینک میں اکاؤنٹ کھلوانے اور رقم جمع کروانے آئے تو بینک نادرا سے اس بات کی تصدیق کرتا ہے کہ فراہم کی گئی شناختی دستاویزات واقعی اسی شخص کی ہیں یا نہیں۔ پاکستان میں شناخت کی تصدیق کی ضرورت بڑھ رہی ہے اور اسی کے ساتھ نادرا پر...
عالمی شہرت یافتہ پاکستانی اداکارہ ہانیہ عامر نے اپنے اور گلوکار عاصم اظہر کے رومانوی تعلقات سے متعلق قیاس آرائیوں کو ایک بار پھر ہوا دے دی۔ حال ہی میں اداکارہ سے ان کے پسندیدہ گلوکار سے متعلق سوال پوچھا گیا، جس پر انہوں نے بے ساختہ اور شرارتی انداز میں جواب دیا جسے سن...
البانیہ کی مشہور اداکارہ انیلا بشا نے کہا ہے کہ انہوں نے حکومت کی طرف سے اے آئی چیٹ بوٹ میں ان کی تصویر اور آواز کے استعمال کو روکنے کے لیے عدالت میں درخواست دائر کر دی ہے۔ اداکارہ نے حکومت پر اپنی شناخت کے استحصال کا الزام بھی لگایا ہے۔ وزیراعظم ادی راما...
پاکستان کی سینئر اداکارہ عابدہ بیگ نے وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز سے مدد کی اپیل کردی۔ حال ہی میں اداکارہ عابدہ بیگ کا ایک ویڈیو کلپ سوشل میڈیا پر کافی وائرل ہورہا ہے جس میں اداکارہ کو آبدیدہ دیکھا گیا۔ ویڈیو میں اداکارہ کا کہنا تھا کہ میں عابدہ بیگ ہوں جس نے...
بالی ووڈ کے معروف اداکار راجپال یادو نے گزشتہ ہفتے خود کو دہلی پولیس کے حوالے کر دیا اور فی الحال تہار جیل میں قید ہیں کیونکہ وہ 9 کروڑ روپے کے قرض کی ادائیگی میں ناکام رہے۔ راج پال یادو، جو 30 سال سے زائد عرصے سے بالی وڈ میں سرگرم ہیں اور 200...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">بھارت سے بیرونِ ملک اعلیٰ تعلیم کے لیے جانے والے طلبہ کی تعداد میں نمایاں کمی نے مودی حکومت کی تعلیمی اور سفارتی حکمت عملی پر سنجیدہ سوالات کھڑے کر دیے ہیں۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق گزشتہ 3 برس کے دوران بیرونِ ملک جانے والے طلبہ کی مجموعی تعداد میں تقریباً 31...
نئی دہلی (نیوز ڈیسک)ناکام سفارتکاری، جعلی ڈگریوں کے بڑھتے ہوئے نیٹ ورکس اور کرپٹ نظام کے باعث بھارت سے بیرونِ ملک تعلیم کے لیے جانے والے طلبہ کا مستقبل داؤ پر لگ گیا ہے۔ بیرونِ ملک بھارتی طلبہ کی تعداد میں نمایاں کمی نے مودی حکومت کی تعلیم دشمن پالیسیوں کو بے نقاب کر دیا...
پشاور (این این آئی)پشاور میں بارودی مواد کا دھماکا ہوا ہے، کوئی جانی نقصان نہیں ہوا ۔پولیس کے مطابق دھماکا ریٹائر ڈی آئی جی فصیح الدین کے کرایہ کے کوارٹر کے باہر کیا گیا۔ پولیس کے مطابق دھماکے سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔
شکرگڑھ (نامہ نگار) نالا بسنتر سے بھارتی ساختہ اینٹی ٹینک مائن، تھانہ لیسر کی حدود میں برآمد ہوئی ہے۔ اینٹی ٹینک مائن 12 پونڈ وزنی، مقامی کسانوں نے مائن کی اطلاع سول ڈیفنس نارووال کے بم ڈسپوزل یونٹ نے مائن کو ناکارہ بنا کر محفوظ مقام پر منتقل کر دیا۔
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر) چیئرمین پاکستان سنی تحریک انجینئر ثروت اعجاز قادری نے بنگلہ دیش میں عام انتخابات کے دوران ہونے والے دھماکے کی شدید مذمت کرتے ہوئے اسے بھارتی ریاست دہشت گردی قرار دیا ہے۔ اسٹاف رپورٹر گلزار
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ڈ ھاکا ( نمائندہ خصوصی)بنگلا دیش میں جین زی انقلاب کے بعد پہلے عام انتخابات کے دوران شیخ حسینہ کے شہر گوپال گنج کے صدر علاقے میں ایک پولنگ اسٹیشن کے قریب دیسی ساختہ بم سے حملہ کیا گیا، جس کے نتیجے میں تین افراد زخمی ہو گئے۔بنگلا دیشی اخبار پروتھوم آلو...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
کوئٹہ: بلوچستان میں 31 جنوری کو دہشت گردوں کے حملوں کے دوران مستونگ سینٹرل جیل سے فرار ہونے والے 6 قیدیوں نے رضاکارانہ طور پر خود کو حکام کے حوالے کر دیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق 31 جنوری کو بلوچستان کے مختلف اضلاع میں کالعدم تنظیم بلوچ لبریشن آرمی سمیت...
تہاڑ جیل میں چیک باؤنس کیس میں قید اداکاری راجپال یادو کی اہلیہ رادھا نے مشکل وقت میں ساتھ دینے پر بالی ووڈ کے ساتھی اداکاروں کی تعریف کی۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بالی ووڈ اداکار راجپال یادیو چیک باؤنس کیسز میں دہلی کی تہاڑ جیل حکام کے سامنے سرنڈر کر چکے ہیں،...
بالی ووڈ اداکارہ مرونل ٹھاکر نے اداکار دھنوش کے ساتھ ویلنٹائن ڈے پر شادی کی خبروں پر بالآخر خاموشی توڑ دی ہے۔ گزشتہ چند روز سے سوشل میڈیا پر یہ افواہیں گردش کررہی تھیں کہ مرونل 14 فروری کو دھنوش کے ساتھ رشتۂ ازدواج میں منسلک ہونے والی ہیں، جس کے بعد مداحوں میں چہ...
متحدہ عرب امارات کی حکومت نے شہریوں اور غیر ملکیوں کو خبردار کیا ہے کہ وہ سوشل میڈیا پر چلنے والے جعلی نوکری کے اشتہارات سے محتاط رہیں۔ حکام کے مطابق ایسے اشتہارات لوگوں کو دھوکہ دینے کے لیے بنائے جاتے ہیں اور غیر قانونی سرگرمی کے زمرے میں آتے ہیں۔ یہ بھی پڑھیں: یو اے...
بنگلہ دیش میں جاری انتخابات کے دوران ڈھاکہ کے ضلع گوپال گنج میں ایک پولنگ اسٹیشن پر دستی بم کے دھماکے سے ہلچل مچ گئی۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق بنگلادیش کے ضلع گوپال گنج میں پولنگ اسٹیشن کے اندر دستی بم کے دھماکے نے انتخابات کے دوران تشویش پیدا کر دی، دھماکے کے نتیجے...
ہالی ووڈ کے معروف اداکار جیمز وان ڈیر بیک 48 سال کی عمر میں انتقال کرگئے، وہ طویل عرصے سے کینسر کے مرض میں مبتلا تھے۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق امریکی اداکار کے انتقال کی خبر انسٹاگرام پوسٹ کی ذریعے کی گئی جو 48 سال کی عمر میں کینسر سے طویل...
اداکارہ و ماڈل اریج چوہدری نے یکطرفہ محبت کو وقت کا ضیاع قرار دے دیا۔حال ہی میں اداکارہ و ماڈل اریج چوہدری نے دنیا نیوز کے مزاحیہ پروگرام ’’مذاق رات‘‘ میں شرکت کی اور اس دوران مختلف موضوعات پر کھل کر اظہار خیال کیا۔انہوں نے بتایا کہ وہ کس طرح کسی کو اس مقام تک...
پاکستان کے مشہور رائٹر ناصر ادیب نے لیجنڈ اداکار شان شاہد کو آڑے ہاتھوں لے لیا۔اداکار شان شاہد کی عید الفطر کے موقع پر ایک نئی پنجابی فلم 'بھلا' ریلیز ہونے کیلئے تیار ہے جس کی پروموشن کیلئے اداکار ان دنوں مصروف ہیں۔فلم کی پروموشن کی ایک تقریب میں اداکار سے سوال کیا گیا کہ...
جنوبی کوریا کے معروف اداکار جنگ ایون وو 39 سال کی عمر میں انتقال کرگئے جب کہ سوشل میڈیا پر کی گئی ان کی آخری پوسٹ وائرل ہوگئی۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق جنوبی کوریا کے معروف اداکار جنگ ایون وو کا اصل نام جنگ ڈونگ جن تھا، جنہوں نے اپنے...
جنوبی کوریائی ٹی وی اداکار جنگ اُن وو جو ’ویلکم ٹو وائی کیکی 2 میں اپنے منفرد کردار کے لیے مشہور تھے 39 سال کی عمر میں اچانک انتقال کر گئے ہیں جس سے شائقین اور تفریحی دنیا میں گہرا صدمہ پایا جا رہا ہے۔ جنگ اُن وو کی آخری انسٹاگرام پوسٹ ان کی وفات...
ڈھاکا(نیوز ڈیسک)بنگلہ دیش کے دارالحکومت ڈھاکا کے ضلع گوپال گنج میں پولنگ اسٹیشن پر ہونے والے دستی بم دھماکے میں 3 افراد زخمی ہوگئے۔ دھماکے سے پولنگ اسٹیشن کے مرکزی دروازے کو جزوی نقصان پہنچا۔
معروف امریکی اداکار جیمز وان ڈیر بیک 48 سال کی عمر میں چل بسے۔ جیمز وان ڈیر بیک کے آفیشل انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ان کے اہل خانہ نے خود یہ خبر مداحوں کو دی ہے۔ اہل خانہ کی جانب سے شیئر کی گئی پوسٹ میں لکھا ہے کہ جیمز ڈیوڈ وان ڈیر بیک...
ڈھاکا: ضلع گوپال گنج میں پولنگ اسٹیشن پردستی بم دھماکا WhatsAppFacebookTwitter 0 12 February, 2026 سب نیوز ڈھاکاکےضلع گوپال گنج میں پولنگ اسٹیشن پردستی بم دھماکا ہوا۔بنگلادیشی میڈیا کے مطابق ضلع گوپال میں قائم پولنگ استیشن میں دستی بم دھماکے کے نتیجے میں 3 افراد زخمی ہوئے جنہیں فوری طبی امداد کے لیے اسپتال...
البانیہ کی ایک معروف اداکارہ نے حکومت کی جانب سے مصنوعی ذہانت (اے آئی) پر مبنی چیٹ بوٹ میں ان کے چہرے اور آواز کے استعمال پر شدید اعتراض کرتے ہوئے اسے استحصال قرار دیا ہے اور عدالت سے رجوع کرلیا ہے۔ البانیہ کے وزیراعظم نے ستمبر میں اعلان کیا تھا کہ ایک اے آئی...
جنوبی کوریا کے معروف اداکار جنگ ایون وو 39 سال کی عمر میں انتقال کرگئے جب کہ سوشل میڈیا پر کی گئی ان کی آخری پوسٹ وائرل ہوگئی۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق جنوبی کوریا کے معروف اداکار جنگ ایون وو کا اصل نام جنگ ڈونگ جن تھا، جنہوں نے اپنے اداکاری کے سفر کا...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">بنگلا دیش میں عام انتخابات کے دوران ووٹوں کی خریدو فروخت اور انتخابی بے ضابطگیوں کے تدارک کے لیے سیکیورٹی اداروں اور الیکشن کمیشن نے ملک بھر میں بھرپور کریک ڈاؤن کا آغاز کردیا، جس کے تحت مختلف شہروں اور اضلاع میں بڑے پیمانے پر کارروائیاں عمل میں لائی گئیں۔بین الاقوامی میڈیا...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">حیدرآباد(اسٹاف رپورٹر)پاکستان مسلم لیگ فنکشنل پیریاسر ہاس میں بروز جمعہ اجلاس منعقد کیا گیا جس میں ملکی سیاسی و سلامتی کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا اس موقع پر پیریاسر سائیں کے میڈیا کوآرڈنیٹر شاہد خان نے کہاکہ اسلام اباد ترلائی امام بارگاہ میں خود کش دھماکہ میں ہلاکتوں پر افسوس رنج...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260212-01-12 اسلام آباد ( نمائندہ جسارت)وزیراعظم شہباز شریف نے ترلائی میں خودکش حملہ آور کو دبوچنے کے دوران شہید ہونے والے شہری عون عباس کو شاندار الفاظ میں خراج تحسین پیش کرتے ہوئے لواحقین کیلیے 1 کروڑ روپے امداد کا اعلان کردیا۔ وزیراعظم شہباز شریف نے ترلائی میں واقع امام بارگاہ خدیجۃ...
فائل فوٹو پشاور میں بارودی مواد کا دھماکا ہوا ہے، سیکیورٹی اہلکاروں نے علاقے میں سرچ آپریشن شروع کردیا۔پولیس کے مطابق دھماکا ریٹائر ڈی آئی جی فصیح الدین کے کرایہ کے کوارٹر کے باہر کیا گیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ دھماکے سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا، ملزمان کی تلاش جاری ہے۔
کانگریس کے سینیئر لیڈر نے اپنے بیان میں اس معاہدے کو ملک کے مفادات کے خلاف قرار دیا اور نریندر مودی کی پالیسیوں پر سوال اٹھائے۔ اسلام ٹائمز۔ بھارت امریکہ تجارتی معاہدے کو لے کر سیاسی ماحول گرم ہوگیا ہے اور اپوزیشن جماعت کانگریس نے اس معاملے پر مرکزی حکومت کو کڑی تنقید کا نشانہ...
وزیراعظم شہباز شریف نے ترلائی میں خودکش حملہ آور کو دبوچنے کے دوران شہید ہونے والے شہری عون عباس کو شاندار الفاظ میں خراج تحسین پیش کرتے ہوئے لواحقین کیلیے 1 کروڑ روپے امداد کا اعلان کردیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے ترلائی میں واقع امام بارگاہ خدیجۃ الکبریٰ کا دورہ کیا...
