2026-06-02@21:02:06 GMT
تلاش کی گنتی: 8511
«اکاؤنٹس»:
بھارتی شہر ممبئی کے مغربی مضافاتی علاقے میں فائرنگ کے ایک واقعے میں اداکار اور فلم ناقد کمال راشد خان المعروف کے آر کے کو پولیس نے گرفتار کرلیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق پولیس کا کہنا ہے کہ یہ واقعہ اندھیری کے اوشیوارہ علاقے میں واقع نالندہ سوسائٹی میں 18 جنوری کو پیش آیا...
بالی ووڈ کی سابق اداکارہ و پروڈیوسر ریمی سین جو 2000ء کی دہائی کے اوائل میں بالی ووڈ کی ایک بڑی اور مقبول اداکارہ رہی ہیں، ایک بار پھر خبروں میں ہیں، جس کی وجہ اس بار فلمیں نہیں بلکہ دبئی کے ریئل اسٹیٹ کے شعبے میں ان کی کامیابی ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق...
معروف بھارتی اداکارہ دیویا دتہ نے اب تک شادی نہ کرنے اور سنگل رہنے کی وجوہات بتادیں۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق ایک خصوصی گفتگو کے دوران ’بھاگ ملکھا بھاگ‘ کی اداکارہ نے اپنی زندگی سے متعلق کھل کر بات کی۔ گزشتہ تین دہائیوں سے انٹرٹینمنٹ انڈسٹری سے وابستہ 48 سالہ اداکارہ دیویا دتہ نے...
اسلام آباد: این سی سی آئی اے کی جانب سے عدالت میں رپورٹ جمع کرائی گئی ہے، جس میں کہا گیا ہے کہ عمران خان تفتیش میں تعاون نہیں کررہے۔ بانی پی ٹی آئی کا ایکس اکاؤنٹ بند کرنے کی درخواست پر این سی سی آئی اے کی رپورٹ اسلام آباد ہائیکورٹ میں...
ڈیرہ اسماعیل خان میں قریشی موڑ کے قریب امن کمیٹی کے رکن نور عالم محسود کے گھر خودکش دھماکے کا ایک زخمی دم توڑ گیا۔ ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر (ڈی پی او) کے مطابق خودکش دھماکے میں جاں بحق افراد کی تعداد 6 ہو گئی۔ ڈی پی او نے کہا کہ خودکش دھماکے کے 7...
ڈی پی او صاحبزادہ سجاد احمد نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ دھماکا امن کمیٹی کے رہنماؤں کے گھر میں منعقدہ شادی کی تقریب میں ہوا، زخمیوں کو طبی امداد کے لیے اسپتال منتقل کیا جا رہا ہے، خودکش حملہ آور کا سر مل گیا ہے۔ اسلام ٹائمز۔ خیبر پختونخوا کے ضلع ڈیرہ اسماعیل...
سلمان سلیم: کراچی کے علاقے اورنگی ٹاؤن سیکٹر ساڑھے گیارہ غازی آباد جمرات بازار میں جمعراتی ہوٹل کے قریب واقع ایک گھر میں سلنڈر دھماکا ہوا ہے۔ دھماکے کے نتیجے میں ایک شخص اور ایک بچہ جھلس کر زخمی ہوگئے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق زخمیوں کو ایدھی ایمبولینس کے ذریعے سول اسپتال کے برنس وارڈ...
کراچی: اورنگی ٹاؤن سیکٹر ساڑھے گیارہ غازی آباد جمرات بازار میں جمعراتی ہوٹل کے قریب واقع ایک گھر میں سلنڈر دھماکا ہوا، جس کے نتیجے میں ایک شخص اور ایک بچہ جھلس کر زخمی ہوگئے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق زخمیوں کو ایدھی ایمبولینس کے ذریعے سول اسپتال کے برنس وارڈ منتقل کر دیا...
کراچی (نوائے وقت رپورٹ) سندھ طاس معاہدے پر بھارت اپنے اقدامات کا جواب دینے کی بجائے خاموش ہے اور اپنی آبی جارحیت کا جواب دینے میں ناکام ہے۔ معاہدے پر اقوام متحدہ کے خصوصی نمائندوں کی مقررہ ڈیڈ لائن ختم ہوئے 35 دن ہو گئے۔ بھارت سے معاہدے سے متعلق اقدامات پر 16 دسمبر 2025ء...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">محراب پور(جسارت نیوز)پولیس ناکام،ضلع بھر میں بدامنی کا راج، نوشہرو فیروز موبائل شاپ میں ڈیڑھ کروڑ کی چوری، مورو میںکنفیکشنری اور کریانہ کی دکان میں لاکھوں کی چوری، نوشہرو فیروز پولیس تھانہ کی حدود میں ٹھارو شاہ بس اسٹاپ پر کاشف راجپوت موبائل شاپ کے تالے توڑ کر چوروں نے 175 بیش قیمتی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ڈی آئی خان(مانیٹرنگ ڈیسک)خیبرپختونخوا کے ضلع ڈیرہ اسماعیل خان میں قریشی موڑ کے قریب امن کمیٹی کے سربراہ نور عالم محسود کے گھر میں شادی کے تقریب کے دوران دھماکا ہوا ہے، جس کے نتیجے میں 5 افراد جاں بحق اور 10 زخمی ہوگئے۔ ریسکیو 1122 خیبرپختونخوا کے ترجمان بلال احمد فیضی نے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر) امیرجماعت اسلامی کراچی منعم ظفر خان نے کہا ہے کہ کراچی سانحات ، حادثات اور جرائم کا شہر بن گیا ہے ، وزیر اعلیٰ و قابض میئر نا اہل اورعوام کو ریلیف دینے میں مکمل طور پر ناکام ثابت ہوئے ہیں ، پیپلز پارٹی کی صوبائی حکومت کو شہرکے تباہ...
اسلام آباد: عمران خان کا ایکس اکاؤنٹ بند کرانے سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران حکومت کی جانب سے کیے گئے اقدامات کی تفصیلات سامنے آگئیں۔ ہائی کورٹ میں پیش کی گئی رپورٹ کے مطابق حکومت نے مختلف ادوار میں بانی پی ٹی آئی عمران خان کا ایکس...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">پشاور: خیبرپختونخوا کے ضلع ڈیرہ اسماعیل خان میں امن کمیٹی کے سربراہ نور عالم محسود کے گھر خودکش دھماکے کے نتیجے میں 3 افراد جاں بحق جبکہ 7 زخمی ہوگئے، جن میں خود نور عالم محسود بھی شامل ہیں۔ واقعہ قریشی موڑ کے قریب اُس وقت پیش آیا جب گھر میں شادی کی...
ڈی آئی خان: خیبرپختونخوا کے ضلع ڈیرہ اسماعیل خان میں قریشی موڑ کے قریب امن کمیٹی کے سربراہ نور عالم محسود کے گھر میں شادی کے تقریب کے دوران دھماکا ہوا ہے جہاں ہلاکتوں کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے۔ پولیس کے مطابق ڈیرہ اسماعیل خان میں امن کمیٹی کے ممبر نور...
ڈی آئی خان میں قریشی موڑ کے قریب امن کمیٹی کے سربراہ نور عالم محسود کے گھر دھماکا ہوا ہے۔ پولیس کے مطابق دھماکا شادی کی تقریب کے دوران پیش آیا، جس کے نتیجے میں متعدد افراد زخمی ہو گئے ہیں جبکہ جانی نقصان کا خدشہ بھی ظاہر کیا جا رہا ہے۔ مزید پڑھیں: کابل کے...
برطانیہ سے تعلق رکھنے والی ہالی ووڈ اداکارہ ایلزبتھ ہرلی نے میڈیا سے متعلق نجی معلومات تک غیر قانونی رسائی کے حوالے سے بھیانک انکشاف کردیا۔ ایلزبتھ ہرلی نے برطانیہ کی ایک عدالت میں جاری ایک ہائی پروفائل کیس کی سماعت کے دوران اپنی نجی زندگی میں ہونے والی ’بہیمانہ مداخلت‘ پر تفصیلی بیان...
امریکا نے عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) کے ساتھ اپنی شراکت باضابطہ طور پر ختم کردی ہے، جس کے بعد ماہرین نے متعدی بیماریوں کی نگرانی اور ردعمل میں ممکنہ کمزوریوں پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔ امریکی حکومت نے ڈبلیو ایچ او سے علیحدگی کو ادارے کی کووڈ 19 وبا کے دوران ناکامیوں...
بھارتی اداکار سنی دیول کے پاکستان مخالف ڈائیلاگ پر پاکستانی اداکار اور ہدایت کار یاسر حسین نے طنزیہ انداز میں ردعمل دے دیا ہے۔ بھارت کی جانب سے حال ہی میں ایک اور پاکستانی مخالف فلم ’بارڈر 2‘ بنائی گئی ہے جس میں مرکزی کردار سنی دیول نے ادا کیا ہے۔ فلم کی پروموشن کے...
بھارتی اداکارہ کرینہ کپور سے مشابہت رکھنے کے سبب شہرت حاصل کرنے والی پاکستانی معروف اداکارہ سارہ عمیر کی ٹک ٹاک پر ڈانس ویڈیوز وائرل ہوگئی، جس کے بعد صارفین انہیں شدید تنقید کا نشانہ بنا رہے ہیں۔ 2008 میں پی ٹی وی کے ڈرامے ’تھوڑا سا آسمان‘ سے شوبز میں قدم رکھنے والی سارہ...
پاکستانی اداکار و ہدایت کار یاسر حسین نے بالی وڈ اداکار سنی دیول کو پاکستان مخالف ڈائیلاگ پر طنزیہ جواب دیا ہے۔بھارت نے اپنی روایت کو برقرار رکھتے ہوئے حال ہی میں ایک اور پاکستانی مخالف فلم 'بارڈر 2' بنائی ہے جس کا مرکزی کردار سنی دیول نے ادا کیا۔اپنی فلم کی پروموش کے دوران...
2000 کی دہائی میں بالی ووڈ کی مقبول اور پہچانی جانے والی اداکارہ ریمی سین نے فلمی دنیا سے مکمل طور پر کنارہ کشی اختیار کرلی ہے۔ ’ہنگامہ‘، ’دھوم‘، ’گول مال‘، ’پھر ہیرا پھیری‘ اور ’جونی غدار‘ جیسی کامیاب فلموں میں اپنی دلکش موجودگی سے شہرت پانے والی ریمی سین اب اداکاری کے بجائے...
پاکستانی شوبز انڈسٹری سے وابستہ معروف اداکار آغا علی نے دوسری شادی سے متعلق منصوبوں سے پردہ اُٹھا دیا۔ حال ہی میں معروف اداکار نجی ٹی وی چینل کے شو میں بطور مہمان شریک ہوئے، جہاں انہوں نے اپنی دوسری شادی کے حوالے سے کھل کر گفتگو کی۔ شادی کے تصور سے وقتی طور...
پاکستانی انٹرٹینمنٹ انڈسٹری سے وابستہ معروف اداکار، ہدایتکار، مصنف اور پروڈیوسر یاسر حسین نے بھارتی اداکار سنی دیول کو آڑے ہاتھوں لے لیا۔ یوں تو سنی دیول اپنے ایکشن سے بھرپور کرداروں کے لیے پہچان رکھتے ہیں تاہم پاکستان میں انہیں اکثر پاکستان مخالف کرداروں کی وجہ سے، خصوصاً بارڈر اور غدر جیسی فلموں کے...
کارگل ڈیموکریٹک الائنس کے کنوینر نے کہا کہ ہم جس چیز کا مطالبہ کرنے جا رہے ہیں وہ ایک باوقار اور قابل احترام جمہوری نظام ہے، اگر وہ جمہوری سیٹ اپ عوام کو قابل قبول ہو تو ہم اس سے اتفاق کرسکتے ہیں۔ اسلام ٹائمز۔ مودی حکومت نے 4 فروری 2025ء کو لداخ کی سرکردہ...
اداکار راشد محمود نے ایک ویڈیو پیغام میں اپنی بیماری کی تمام تفصیلات بتادیں اور مداحوں سے صحتیابی کے لیے دعاؤں کی اپیل بھی کردی۔ سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو پیغام میں اداکار نے بتایا کہ میں 21 دن سے بستر پر تھا، اس دوران جناح اسپتال سے میرے علاج کا آغاز ہوا اور پھر مختلف...
ترکی کی معروف اداکارہ ہانڈے ارچل نے اپنی انسٹاگرام اسٹوری پر شاہ رخ خان کو ’انکل‘ کہنے کی افواہوں کو مسترد کردیا ہے۔ ہانڈے نے واضح طور پر اعلان کیا کہ وہ سوشل میڈیا پر جاری اس بحث کو بند کرنے کے موڈ میں نہیں ہیں، خاص طور پر جب اداکارہ کی جانب سے...
کراچی: نمائش چورنگی باغِ جناح گراؤنڈ کے قریب فائرنگ کے ایک واقعے میں شہری کی فائرنگ سے ڈاکو ہلاک ہوگیا۔ پولیس کے مطابق ہلاک ہونے والے ڈاکو کی شناخت محمد عادل کے نام سے ہوئی ہے۔پولیس کا کہنا ہے کہ محمد عادل نے اپنے ایک ساتھی کے ہمراہ گاڑی سوار شہری کو...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی حکومت ساڑھے تین سال سے سابق وزیراعظم عمران خان کا ایکس اکاؤنٹ بن کرانے میں ناکام رہی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق بانی چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کا ایکس (سابقہ ٹوئٹر) اکاؤنٹ بند کرانے کے لیے حکومت کی جانب سے گزشتہ ساڑھے تین سال سے کی جانے والی...
اگر صوبہ اپنی ذمہ داریاں پوری کرنے میں ناکام رہے تو وفاق کو مداخلت کرنے کی اجازت آئین نے دی ہے، مصطفیٰ کمال
وفاقی وزیر صحت اور ایم کیو ایم پاکستان کے رہنما مصطفیٰ کمال نے کہا آئین میں واضح ہے کہ اگر صوبہ اپنی ذمہ داریاں پوری کرنے میں ناکام رہے تو وفاق کو مداخلت کرنے کی اجازت ہے۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر صحت اور ایم کیو ایم پاکستان کے رہنما مصطفیٰ...
واٹس ایپ ایک نئے فیچر پر کام کر رہا ہے جس کے ذریعے والدین اپنے بچوں کے لیے الگ اکاؤنٹ بنا سکیں گے، جس میں محدود خصوصیات اور سخت پرائیویسی کنٹرولز ہوں گے۔ کمپنی کا مقصد بچوں کی آن لائن حفاظت کو بڑھانا ہے اور نامعلوم رابطوں کے ساتھ غیر ضروری رابطے روکنا ہے۔ یہ...
امریکی عہدیداروں نے بدھ کے روز وال اسٹریٹ جرنل کو بتایا کہ واشنگٹن اس سال کے اختتام تک کیوبا میں "ریجیم چینج" چاہتا ہے، اس کے باؤجود کہ کیوبا کے خلاف امریکہ کی طویل ناکام تاریخ اور وہاں انسانی المیے کا خطرہ موجود ہے۔ اسلام ٹائمز۔ وینزویلا کے بعد اب کیوبا میں رجیم چینج کی...
لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)معروف اداکارہ صبا قمر نے وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے کام کی تعریف کرتے ہوئے انہیں سراہا۔حال ہی میں مریم نواز نے صوبے کی انتظامیہ کے ساتھ میٹنگ کی جس میں انہوں نے کمشنرز اور ڈپٹی کمشنرز کو کسی بھی حادثات سے بچنے کیلئےصوبے بھر میں گٹر کے ڈھکن لگانے اور سڑکوں...
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) وفاقی دارالحکومت میں گیس لیکج کے باعث دھماکے میں 5 افراد زخمی ہوگئے۔ اسلام آباد کے علاقے تھانہ شمس کالونی کی حدود میں ایک گھر میں گیس لیکج کے باعث زور دار دھماکا ہوا، جس کے نتیجے میں پانچ افراد زخمی ہوگئے، دھماکا اس قدر شدید تھا کہ گھر کی ایک...
معروف اداکارہ مشی خان سانحہ گل پلازہ پر گفتگو کرتے ہوئے اپنے جذبات پر قابو نہ رکھ سکیں اور زار و قطار رو پڑیں۔ مشی خان نے سوشل میڈیا اکاؤنٹس پر جاری کیے گئے ویڈیو پیغام میں سندھ حکومت کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ آپ لوگوں نے کراچی کا نظام تباہ و برباد...
بھارتی شہری سے شادی کرنے والی معروف پاکستانی اداکارہ مدیحہ امام نے بھارت میں کام کرنے سے متعلق اپنے خیالات کا اظہار کردیا۔ حال ہی میں مدیحہ امام نے نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں بطور مہمان شرکت کی، جہاں انہوں نے مختلف امور پر اپنے خیالات کا اظہار کیا۔ دورانِ انٹرویو انہوں...
فائل فوٹو بانی پی ٹی آئی عمران خان کا ایکس اکاؤنٹ بند کروانے کے لیے حکومت کی جانب سے ساڑھے تین سال سے کوششیں کی جا رہی ہیں، جس کی رپورٹ عدالت میں پیش کر دی گئی۔اسلام آباد ہائی کورٹ میں بانی پی ٹی آئی کا ایکس اکاؤنٹ بند کرنے کی درخواست میں پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن...
اسلام آباد کی تھانہ شمس کالونی کی حدود میں واقع ایک گھر میں گیس لیکج دھماکا ہوا جس کے نتیجے میں 2افراد زخمی ہوگئے۔ رپورٹ کے مطابق دھماکے سے گھر کی دیوار گر گئی، ریسکیو حکام نے بتایا کہ زخمیوں میں ایک مرد اور 2 خواتین اور 2 بچے شامل ہیں۔ حکام نے بتایا کہ زخمیوں کو طبی...
فائل فوٹو اسلام آباد کے تھانہ شمس کالونی کی حدود میں گھر میں گیس لیکج کے باعث دھماکا ہوا جس میں 5 افراد زخمی ہوگئے۔ریسکیو اہلکاروں کا کہنا ہے کہ دھماکے سے گھر کی دیوار گر گئی، ملبے تلے دب کر ایک مرد، دو خواتین اور دو بچے زخمی ہوئے۔ریسکیو اہلکاروں کے مطابق تمام زخمیوں...