2026-06-02@21:02:19 GMT
تلاش کی گنتی: 8511
«اکاؤنٹس»:
ڈیرہ اسماعیل خان: لکی مروت میں دہشتگردوں کے ناپاک عزائم خاک میں مل گئے، تھانہ صدر کی حدود میں دہشتگردی کا بڑا منصوبہ ناکام بنادیا گیا۔ احمد خیل روڈ پر پولیس نے انٹیلیجنس بیسڈ کارروائی کرتے ہوئے نصب دو دیسی ساختہ آئی ای ڈیز برآمد کرلیں، بم ڈسپوزل اسکواڈ نے 20 کلوگرام سے...
بالی ووڈ اداکار راجپال یادو کو چیک باؤنس کیس میں ضمانت مل گئی جس کے بعد انہیں جیل سے رہا کردیا گیا۔ بالی ووڈ کو درجنوں بلاک بسٹر کامیڈی فلمیں دینے والے اداکار راجپال یادو کو ایک ایسے کیس میں ضمانت مل گئی ہے جو 2010 سے ان کا پیچھا کر رہا تھا۔ طویل عرصے سے...
فائل فوٹو۔ قومی اسمبلی کی پبلک اکاؤنٹس کی ذیلی کمیٹی کا اجلاس اسلام آباد میں ہوا جس میں پولی کلینک اسپتال میں ادویات کی خریداری میں بےضابطگیوں کا آڈٹ اعتراض سامنے آیا۔ پولی کلینک کی طرف سے 21 کروڑ 47 لاکھ روپے کی ادویات ریپیٹ آرڈر پر خریدنے کا انکشاف پوا۔ آڈٹ حکام کے مطابق سب سے کم...
معروف اسرائیلی اخبار نے انکشاف کیا ہے کہ قابض اسرائیلی وزیراعظم کے دفتر میں "دھماکہ خیز مواد" کو ناکارہ بنانے کیلئے بم ڈسپوزل اسکواڈ بھیجا گیا ہے اسلام ٹائمز۔ صیہونی میڈیا نے قابض اسرائیلی وزیر اعظم بنجمن نیتن یاہو کے دفتر میں بم ڈسپوزل اسکواڈ کی طلبگی کا انکشاف کیا ہے۔ اس حوالے سے عبری...
پشاور: خیبر کے علاقے باڑہ میں بارودی سرنگ کے دھماکے میں راہ گیر خاتون جاں بحق ہوگئی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق اس حوالے سے ڈی پی او وقار احمد نے بتایا ہے کہ دھماکا خیبر میں تھانہ باڑہ کے علاقے کڑپہ میں ہوا جس کے بعد سیکیورٹی فورسز جائے وقوع پہنچ گئیں اور...
پاکستان شوبز انڈسٹری کی اُبھرتی ہوئی اداکارہ میرب علی نے اداکارہ ہانیہ عامر اور سابق منگیتر گلوکار عاصم اظہر کی ویڈیو وائرل ہونے کے بعد معنی خیز انسٹا اسٹوری پوسٹ کی۔میرب علی اور عاصم اظہر کی منگنی 3 سال قبل ہوئی تھی جس کے بعد اچانک دونوں نے راہیں جدا کرلیں۔اپنی منگنی ٹوٹنے پر میرب...
آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں پاکستان کے خلاف بھارت کی جیت پر بالی ووڈ اسٹارز کا ردعمل وائرل ہوگیا۔ بھارت نے آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے گروپ مرحلے میں پاکستان کو 61 رنز سے شکست دے کر سپر ایٹ مرحلے کے لیے کوالیفائی کرلیا ہے۔ فتح کے بعد متعدد بالی...
ڈیلر طاہر عرف بوبی کی کارندوں سلمان لڈو، آصف نیاپو کے ذریعے 12 ہزار روزانہ گٹکا ماوا کی فروخت جاری کارروائی نہ کرنے کی مد میں ایس ایچ او شاہد تاج اور اس کا خاص بیٹر کامل لاکھوں روپے لیتے ہیں، علاقہ مکین (رپورٹ؍ ایم جے کے)ڈسٹرکٹ سینٹرل’ تھانہ عزیزآباد’ اول نمبر گٹکا ماوا ڈیلر...
اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان تحریک انصاف نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کی آنکھوں کے معائنے کے بعد ان کی بہن نورین خانم سے منسوب کردہ خبروں کو جعلی قرار دیا ہے۔ تحریک انصاف کی جانب سے ایکس پر جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ پی ٹی آئی نورین خانم...
بنوں میں نورڑ تھانا میریان کے گیٹ کے قریب دھماکے میں 2 افراد جاں بحق اور 12 زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق دھماکا خیز مواد موٹر سائیکل میں نصب کیا گیا تھا، نورڑ تھانا میریان کے گیٹ کے قریب دھماکے میں 2 افراد جاں بحق اور 12 زخمی ہوئے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ دھماکے...
بنوں کے نورڑ تھانہ میریان کے گیٹ کے قریب ایک موٹر سائیکل میں نصب دھماکے کے نتیجے میں 2 افراد جان کی بازی ہار گئے جبکہ 12 زخمی ہوئے۔ پولیس کے مطابق زخمیوں کو فوری طور پر اسپتال منتقل کیا گیا ہے۔ دھماکے میں استعمال ہونے والی موٹر سائیکل کو قبضے میں لے کر تفتیش...
ڈی آئی خان:بنوں میں تھانہ میریان کے مرکزی گیٹ کے باہر بارود سے بھری گاڑی اور موٹر سائیکل میں نصب آئی ای ڈی دھماکے کے نتیجے میں بچے سمیت 2 افراد جاں بحق جبکہ کم از کم 20 افراد زخمی ہو گئے۔ پولیس کے مطابق دہشتگردوں نے بارود سے بھرا زرنج رکشہ تھانے کے مین...
فیڈرل انوسٹیگیشن ایجنسی (ایف آئی اے) نے کراچی ایئرپورٹ پر کارروائی کرتے ہوئے واجد علی نامی مسافر کو جنوبی کوریا جانے کی کوشش کے دوران آف لوڈ کر دیا۔ مسافر واجد علی تھائی لینڈ کے وزٹ ویزے پر سفر کرنے والا تھا، لیکن تفصیلی پروفائلنگ کے دوران مشکوک قرار پایا۔ اس کی ٹکٹنگ پیٹرن، کیش...
ویب ڈیسک : خیبر پختونخوا کے ضلع بنوں میں نورڑ تھانہ میریان کے گیٹ کے قریب دھماکا ہو اہے۔ بنوں پولیس کے مطابق دھماکے کے نتیجے میں 2 افراد جاں بحق ہو گئے۔ پولیس نے بتایا ہے کہ دھماکے میں 12 افراد زخمی بھی ہوئے ہیں جنہیں اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ پولیس کا...
بنوں میں تھانہ میریان کے باہر بم دھماکا، بچے سمیت 2 افراد جاں بحق، متعدد زخمی WhatsAppFacebookTwitter 0 16 February, 2026 سب نیوز ڈی آئی خان:(آئی پی ایس) بنوں میں تھانہ میریان کے مرکزی گیٹ کے باہر بارود سے بھری گاڑی اور موٹر سائیکل میں نصب آئی ای ڈی دھماکے کے نتیجے میں بچے...
ویب ڈیسک: کل سہ پہر معروف مذہبی سکالر انجینئر محمد علی مرزا پر حملہ ہوا ہے، جس کے بارے میں بتایا جا رہا ہے کہ وہ اس حملے میں محفوظ رہے۔ انجینئیر محمد علی مرزا کے قریبی ذرائع نے بتایا کہ جہلم میں محمد علی مرزا کی اکیڈمی میں انہوں نے کل اپنے معمول کے...
لاہور (سپورٹس رپورٹر) ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کے 27 ویں میچ میں پاکستان بھارت سے 61 رنز سے ہار گیا۔ کولمبو میں کھیلے گئے میچ میں پاکستان کی ٹیم 176 رنز کے تعاقب میں 114 رنز پر آئوٹ ہو گئی۔ محمد عثمان 44 رنز بنا کر نمایاں رہے۔ شاداب خان 14، فہیم اشرف 10، صائم...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">بدین (جسارت نیوز ) سندھ کے نامور شاعر شہید ڈاکٹر آکاش انصاری کی پہلی برسی اْن کے آبائی شہر بدین میں محکمہ ثقافت اور ڈاکٹر آکاش انصاری ورکنگ کمیٹی کے تعاون سے جم خانہ بدین میں عقیدت و احترام کے ساتھ منائی گئی برسی کی تقریب میں صوبائی وزیر برائے جامعات و...
شوخ و چنچل اداکارہ ہانیہ عامر کی اپنے سابق بوائے فرینڈ گلوکار عاصم اظہر کے ساتھ مبینہ شادی کی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا ہے۔ ہانیہ عامر نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر ایک ویڈیو شیئر کی ہے جس میں عاصم اظہر کے ساتھ اپنی شادی کے بارے میں کچھ مبہم...
منی لانڈرنگ کیس میں قید بھارتی شہری سوکیش چندر شیکھر نے ویلنٹائن ڈے پر اداکارہ جیکولین فرنینڈس کو 30 کروڑ روپے مالیت کا لگژری ہیلی کاپٹر تحفے میں دینے کا دعویٰ کیا ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق سوکیش چندر شیکھر اس وقت 200 کروڑ روپے کے منی لانڈرنگ کیس میں جیل میں قید...
منی لانڈرنگ کیس میں قید بھارتی شہری سوکیش چندر شیکھر نے ویلنٹائن ڈے پر اداکارہ جیکولین فرنینڈس کو 30 کروڑ روپے مالیت کا لگژری ہیلی کاپٹر تحفے میں دینے کا دعویٰ کیا ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق سوکیش چندر شیکھر اس وقت 200 کروڑ روپے کے منی لانڈرنگ کیس میں جیل میں قید ہیں...
بولی ووڈ کے معروف اداکار ابھیشیک بچن نے مصنوعی ذہانت کے حوالے سے اپنی تشویش کا اظہار کیا ہے۔ نئی دہلی میں منعقدہ ایٹ ناو گلوبل بزنس سمٹ ( جی بی ایس) 2026 میں شرکت کے دوران ابیشیک بچن نے اعتراف کیا کہ وہ مصنوعی ذہانت (اے آئی) سے خوفزدہ ہیں۔ اداکار نے کہا...
جماعت اسلامی کراچی کی جانب سے سندھ اسمبلی کے باہر دھرنا دینے کی کوشش کی جس پر پولیس نے ایکشن لیا، بعد ازاں جماعت اسلامی نے کارکنان کو منتشر ہونے کی ہدایت کردی۔ پولیس کی جانب سے سندھ اسمبلی کے اطراف کی سڑکوں پر رکاوٹیں کھڑی کر کے راستے بند کیے گئے تاہم شام...
کراچی (سٹاف رپورٹر) جماعت اسلامی نے سندھ اسمبلی کے سامنے دھرنا دینے کی کوشش کی، جماعت اسلامی اور پولیس کے درمیان مذاکرات ناکام ہونے کے بعد کارکنوں نے سندھ اسمبلی جانے کی کوشش کی، پولیس نے جماعت اسلامی کے کارکنوں پر آنسو گیس کی شیلنگ کی اور لاٹھی چارج کیا، جس سے سندھ اسمبلی کے...
پاکستانی فلم انڈسٹری کے نامور اداکار نے انکشاف کیا ہے کہ انہیں ذوالفقار علی بھٹو کی پھانسی کا فیصلہ ہونے سے قبل ہی سزائے موت کا علم ہوچکا تھا۔ پاکستان فلم ٹی وی جرنلسٹس ایسوسی کی جانب سے پاکستان کے معروف فلم اسٹار شاہد نے کراچی پریس کلب میں منعقدہ پروگرام ” گپ شپ "میں میڈیا...
بھارتی اداکار راجپال یادوکی مبینہ جیل سے رہائی سے متعلق وائرل ہونے والی ویڈیو کے بارے میں حقیقت سامنے آگئی ہے۔ سوشل میڈیا پر دعویٰ کیا جا رہا تھا کہ راجپال یادو 9 کروڑ روپے کے چیک باؤنس کیس میں جیل سے باہر آچکے ہیں، تاہم یہ دعویٰ درست ثابت نہیں ہوا۔ یہ بھی پڑھیں: راجپال...
سابق پاکستانی اداکارہ اور ڈیجیٹل کریئیٹر اریج فاطمہ نے اپنی پہلی طلاق سے متعلق تفصیلات شیئر کر دیں۔ اریج فاطمہ ایک سابق پاکستانی ٹی وی اداکارہ اور معروف ڈیجیٹل کریئیٹر ہیں جن کی سوشل میڈیا پر بڑی فین فالوونگ ہے۔ وہ اپنے ہٹ ڈراموں ’تیرے لیے‘، ’حسد‘، ’کس دن میرا ویاہ ہووے گا 2‘، ’یارِ...
بھارت کے نامور فلمساز پریادرشن نے انڈسٹری سے جیل میں قید اداکار راجپال یادو کی مدد کی اپیل کرتے ہوئے وہ غلطی بھی بتادی جس کی وجہ سے وہ جیل میں قید ہیں۔ بھارت کو ’ہیرا پھیری‘، ’چھپ چھپ کے‘، ’ڈھول‘، ’ہلچل‘، ’بھول بھلیاں‘، ’دے دنا دن‘، ’کھٹا میٹھا‘ جیسی بلاک بسٹر کامیڈیفلمیں دینے والے ڈائریکٹر و...
آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں
آڈیٹر جنرل کی تازہ رپورٹ میں یہ نشان دہی ہوئی ہے کہ صوبہ سندھ کے 8 پبلک سیکٹر ادارے سالانہ آڈٹ شدہ اکاؤنٹس جمع کروانے سے گریز کر رہے ہیں۔ آڈیٹر جنرل پاکستان کی سندھ کے پبلک سیکٹر اداروں پر آڈٹ رپورٹ میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ چند اداروں میں مالی نظم و...
نئی دہلی: بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کی ناقص حکمرانی اور سیکورٹی کی ناکامی کے باعث بھارتی دارالحکومت دہلی میں لاپتا افراد کی تعداد میں خطرناک حد تک اضافہ ہوگیا ہے، جس نے ریاستی کارکردگی پر سنگین سوالات کھڑے کر دیے ہیں۔ بھارتی جریدہ دی ہندو کی رپورٹ کے مطابق رواں سال جنوری کے پہلے پندرہ...
پاکستان شوبز انڈسٹری کی خوبصورت اداکارہ ہانیہ عامر نے سوشل میڈیا پر اپنی شادی کی وائرل ہونے والی ویڈیو کی اصل کہانی بتا دی۔گزشتہ روز سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہوئی جس میں اداکارہ ہانیہ عامر کو گلوکار عاصم اظہر کے ساتھ ڈانس کرتے دیکھا گیا۔ویڈیو میں دیکھا گیا کہ اداکارہ نے پیلے رنگ...
حال ہی میں شادی کے بندھن میں بندھنے والے پاکستانی معروف اداکارہ لائبہ خان نے انکشاف کیا ہے کہ زیادہ تر اداکارائیں اپنی شادی پر کرائے کے جوڑے اور زیورات پہنتی ہیں۔ لائبہ خان گزشتہ ماہ رشتۂ ازدواج میں منسلک ہوئی ہیں، تاہم شادی سے قبل دیے گئے ان کے ایک انٹرویو کے مختصر ویڈیو...
ممبئی (ویب ڈیسک) جنوبی بھارت کے تامل فلموں کے معروف اداکار و سیاستداں جوزف وجے چندرا شیکھر المعروف وجے کی سیاسی ریلی نے ان کے اپنے ہی ایک مداح کی جان لے لی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق جمعہ کو تامل ناڈو کے شہر سالیم میں وجے کی سیاسی ریلی کے دوران یہ واقعہ پیش آیا...
بھارتی شہری نے نیویارک میں سکھ علیحدگی پسند کے خلاف ناکام قتل کے منصوبے میں ملوث ہونے کا اعتراف کر لیا
نیویارک(نیوز ڈیسک)ایک بھارتی شہری نے نیویارک میں ایک سکھ علیحدگی پسند کے خلاف ناکام قتل کے منصوبے میں ملوث ہونے کا اعتراف کر لیا ہے۔ یہ واقعہ دنیا بھر میں سکھ برادری کے خلاف ہونے والے سلسلہ وار حملوں کا حصہ تصور کیا جا رہا ہے۔ وفاقی عدالت میں جمعہ کو پیش ہونے والے نِکھل...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">لاہور(نمائندہ جسارت ) امیر جماعت اسلامی پنجاب محمد جاوید قصوری نے کہا ہے کہ حکومتی معاشی پالیسیوں کی ناکامی کے باعث ملک قرضوں کے بوجھ تلے دبتا جا رہا ہے۔ مرکزی حکومت کے قرضوں میں سالانہ 11 فیصد اور ماہانہ 1.4 فیصد اضافہ انتہائی تشویشناک ہے، جس کے نتیجے میں مرکزی حکومت...
بالی ووڈ اداکارہ مرونل ٹھاکر نے اداکار دھنوش کے ساتھ ویلنٹائن ڈے پر شادی کی خبروں پر بالآخر خاموشی توڑ دی ہے۔ گزشتہ چند روز سے سوشل میڈیا پر یہ افواہیں گردش کررہی تھیں کہ مرونل 14 فروری کو دھنوش کے ساتھ رشتۂ ازدواج میں منسلک ہونے والی ہیں، جس کے بعد مداحوں میں...
پاکستان کی سینئر اداکارہ عابدہ بیگ نے وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز سے مدد کی اپیل کردی۔ سوشل میڈیا پر ایک وائرل کلپ میں سینئر اداکارہ کو روتے ہوئے وزیراعلیٰ پنجاب سے مدد کی اپیل کرتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔ کلاسک ڈرامہ ’سونا چاندی‘ میں چاندی کے کردار سے شہرت پانے والی سینئر اداکارہ کو...
اسلام ٹائمز: مظاہرین نے حکومت کی سیکیورٹی ناکامی کے خلاف شدید احتجاج کرتے ہوئے قاتلوں کی فوری گرفتاری، شفاف تحقیقات اور ذمہ دار عناصر کو کڑی سزا دینے کا مطالبہ کیا۔ ریلی سے خطاب کرتے ہوئے مقررین نے کہا کہ ریاست کی اولین ذمہ داری شہریوں کے جان و مال اور عبادت گاہوں کا تحفظ...