2026-06-03@08:52:53 GMT
تلاش کی گنتی: 577
«سیول»:
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد (کامرس ڈیسک ) ٹریول اور ٹرانسپورٹ خدمات کی برآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے سات ماہ میں سالانہ بنیادو ں پر اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ اسٹیٹ بینک کے اعدادوشمارکے مطابق مالی سال کے پہلے 7ماہ میں ٹریول خدمات کی برآمدات سے ملک کو540اور ٹرانسپورٹ خدمات کی برآمدات سے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">سیئول (مانیٹرنگ ڈیسک) جنوبی کوریا کی عدالت نے سابق صدر یون سک یول کو بغاوت کا مرتکب قرار دیتے ہوئے عمر قید کی سزا سنا دی۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق صدر یون سک یول نے دسمبر 2024 میں مارشل لا نافذ کرنے کے پارلیمان کو تحلیل کرنے کا اعلان کیا تھا۔عدالتی...
ممبئی (نیوز ڈیسک)سنی دیول کی نئی فلم گبرو کی ریلیز کی تاریخ کا باضابطہ اعلان کر دیا گیا ہے۔ فلم بارڈر 2 کی کامیابی کے بعد سنی دیول ایک بار پھر شائقین کے سامنے نئی فلم کے ساتھ جلوہ گر ہوں گے۔ سنی دیول نے بتایا کہ وہ فلم بارڈر 2 کی کامیابی کے بعد...
کراچی پولیس نے اورنگی ٹاؤن میں جیولر شاپ کا صفایا کرنے والے ملزم کو 48 گھنٹے سے بھی کم وقت میں گرفتار کر لیا جب کہ واردات میں ملوّث دیگر 5 ملزمان کو بھی گرفتار کرلیا گیا۔ رپورٹ کے مطابق اورنگی ٹاؤن اقبال مارکیٹ میں نقب زن جیولری شاپ کی دیوار توڑ کر 606 تولا سونا...
کراچی پولیس نے اورنگی ٹاؤن میں جیولر شاپ کا صفایا کرنے والے ملزم کو 48 گھنٹے سے بھی کم وقت میں گرفتار کر لیا۔اورنگی ٹاؤن اقبال مارکیٹ میں نقب زن جیولری شاپ کی دیوار توڑ کر 606 تولا سونا اور 25 لاکھ روپے مالیت کے ہیرے لے اڑے تھے جس کا بھی اقبال ٹاؤن تھانے...
وزیرِ داخلہ سندھ ضیاءالحسن لنجار —فائل فوٹو وزیرِ داخلہ سندھ ضیاء الحسن لنجار نے بتایا ہے کہ پولیس نے 48 گھنٹوں میں جیولر شاپ میں چوری کے ملزم کو گرفتار کر لیا۔ان کا کہنا ہے کہ ایس ایس پی غربی طارق مستوئی اور ٹیم کو شاندار کارکردگی پر خراجِ تحسین پیش کرتے ہیں، پولیس نے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی( اسٹاف رپورٹر ) اقبال مارکیٹ تھانے کی حدود اورنگی ٹاؤن میں واقع ایک معروف پرنس جیولری شاپ پر ڈکیتی کی واردات کا انکشاف ہوا ہے، جس میں نامعلوم ملزمان نے دکان کی دیوار توڑ کر کروڑوں روپے مالیت کا سونا، ہیرے اور قیمتی پتھر لوٹ لیے۔ پولیس کے مطابق اقبال مارکیٹ...
تصویر سوشل میڈیا۔ پاک بحریہ کے سربراہ ایڈمرل نوید اشرف نے کہا ہے کہ اعلیٰ تعلیم کے ادارے قومی ترقی میں نہایت اہم کردار ادا کرتے ہیں۔بحریہ یونیورسٹی اسلام آباد کا اٹھائیسواں کانووکیشن منعقد ہوا، جس میں پاک بحریہ کے سربراہ ایڈمرل نوید اشرف نے بطور مہمان خصوصی شرکت کی۔ مسلح افواج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی...
—فائل فوٹو کراچی کے علاقے اورنگی ٹاؤن میں چور جیولر کی دکان کی عقبی دیوار توڑ کر اس کا صفایا کر گئے۔پولیس کے مطابق کراچی کے علاقے اورنگی ٹاؤن میں واقع اقبال مارکیٹ میں جیولر کی دکان میں چوری کی واردات میں ملزمان 606 تولے سونا اور 25 لاکھ مالیت کے ہیرے چوری کر...
کراچی کی تاریخ کی سب سےبڑی واردات،جیولری شاپ کی دیوارتوڑکر30کروڑ کا سونا چرالیا گیا،فوٹیج سامنےآگئی
کراچی میں شہرقائد کی تاریخ کی سب سے بڑی چوری کی واردات سامنے آ گئی، جیولری شاپ کی دیوار توڑ کر 30 کروڑ روپے کا سونا لوٹ لیا گیا۔ رپورٹ کے مطابق نامعلوم ملزمان 606 تولے سونا اور 25 لاکھ روپے کے ہیرے لے اڑے، واردات ڈسٹرکٹ ویسٹ کے اقبال مارکیٹ تھانے کی حدود میں معروف...
ونٹر انٹرن شپ پروگرام، گوادر، کوئٹہ کے طلباء کا نیول بیس کا دورہ، ڈی جی آئی ایس پی آر کے لاہور میں تعلیمی اداروں کے دورے
لاہور(این این آئی+آئی این پی) پاک فوج کے محکمہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر)کے ڈائریکٹر جنرل لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چودھری نے لاہور میں ایچی سن کالج، یونیورسٹی آف انجنیئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی اور لاہور کالج فار وومین یونیورسٹی کا دورہ کیا۔اس موقع پر ڈی جی آئی ایس پی آر کی طلباء اور اساتذہ کیساتھ...
راولپنڈی (نیوز ڈیسک)نوجوان نسل کی قومی تربیت اور دفاعی شعور کے فروغ کے لیے آئی ایس پی آر ونٹر انٹرن شپ پروگرام ملک بھر میں کامیابی سے جاری ہے، جس کے تحت گوادر اور کوئٹہ کے طلبہ کے لیے خصوصی مطالعاتی اور تربیتی دوروں کا اہتمام کیا گیا۔ آئی ایس پی آر انٹرن شپ پروگرام...
ویڈیو گریب۔ پاک بحریہ کے جدید جہاز پی این ایس خیبر نے اپنے پہلے سفر میں ترکیہ کی اکساز نیول بیس کا دورہ کیا۔ مسلح افواج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق پی این ایس خیبر نے ترکیہ میں مشق اور ترک بحریہ کے ساتھ مشترکہ گشت میں حصہ لیا، اکساز میں...
پاک بحریہ کے جہاز خیبر کا ترک نیول بیس اکساز کا دورہ اور دو طرفہ مشق ترگتریزمیں شرکت WhatsAppFacebookTwitter 0 13 February, 2026 سب نیوز راولپنڈی (سب نیوز)پاک بحریہ کے جہاز خیبر کا ترک بحریہ کے ساتھ دو طرفہ بحری مشق ترگیٹریز میں شرکت ،پاک بحریہ کے حال ہی میں کمیشن ہونے والے جدید...
کراچی کے کاروباری علاقے صدر میں جیولر شاپ کے مالک نے قرض خواہوں سے بچنے کے لیے 40 لاکھ روپے مالیت کی ڈکیتی کا ڈرامہ رچا دیا۔ ڈی ایس پی پریڈی لیاقت حیات کے مطابق راجہ غضنفر علی روڈ پر قائم دکان کے مالک مہزور نے مددگار 15 کو اطلاع دی کہ دو ملزمان چاندی...
کراچی کے پریڈی تھانے کی حدود میں جیولری شاپ کے مالک نے قرض کی ادائیگی کے لیے وقت حاصل کرنے کی غرض سے یہ جھوٹی اطلاع دی تھی۔ تفصیلات کے مطابق پریڈی پولیس کو جیولری شاپ میں ڈکیتی کی اطلاع موصول ہوئی تھی جس پر پولیس موقع پر پہنچ گئی تو پولیس کو بتایا گیا کہ...
امام بارگاہ دھماکا بی ایل اے کی دہشتگردی ، حملہ آور کی افغانستان کی ٹریول ہسٹری مل گئی، طلال چودھری
جس نے خودکش دھماکا کیا اس کی معلومات مل گئی ہیں، ہوسکتا 72 گھنٹوں میں انجام تک پہنچائیں، وزیرمملکت داخلہ وزیرمملکت داخلہ طلال چوہدری نے کہا ہے کہ امام بارگارہ دھماکا خودکش تھا، حملہ آور کی معلومات مل گئی ہیں اور افغانستان کا کتنی دفعہ سفر کیا اس کی تفصیلات بھی آگئی ہیں۔وزیر مملکت داخلہ...
امام بارگاہ دھماکا بی ایل اے کی دہشتگردی ہے، حملہ آور کی افغانستان کی ٹریول ہسٹری مل گئی، وزیر مملکت داخلہ
امام بارگاہ دھماکا بی ایل اے کی دہشتگردی ہے، حملہ آور کی افغانستان کی ٹریول ہسٹری مل گئی، وزیر مملکت داخلہ WhatsAppFacebookTwitter 0 6 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد (آئی پی ایس )وزیرمملکت داخلہ طلال چوہدری نے کہا ہے کہ امام بارگارہ دھماکا خودکش تھا، حملہ آور کی معلومات مل گئی ہیں...
اسلام آباد: وزیرمملکت داخلہ طلال چوہدری نے کہا ہے کہ امام بارگارہ دھماکا خودکش تھا، حملہ آور کی معلومات مل گئی ہیں اور افغانستان کا کتنی دفعہ سفر کیا اس کی تفصیلات بھی آگئی ہیں۔ وزیر مملکت داخلہ طلال چوہدری نے میڈیا سے گفتگو میں بتایا کہ اس حملے کو کرنے والے بھی ہمارے...
اسلام آباد:(نیوزڈیسک) وزیرِ مملکت برائے داخلہ طلال چودھری نے کہا ہے کہ امام بارگاہ حملے کے خودکش بمبارکی ٹریول ہسٹری افغانستان کی ہے۔ وفاقی دارالحکومت میں امام باگارہ حملے کی عیادت کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے طلال چودھری کا کہنا تھا کہ دہشت گردی کےواقعہ میں 31افراد شہید ہوئے، دہشت گرد نےخودکش دھماکہ...
بالی ووڈ اداکار سنی دیول کی فلم بارڈر 2 دو ہفتے مکمل ہونے کے باوجود Rs 300 کروڑ کے کلب میں داخل نہیں ہو سکی۔ فلم نے رنویر سنگھ کی ہٹ فلم دھرندھر کے مقابلے میں تقریباً 56 فیصد کم کمائی کی ہے۔ فلم 23 جنوری کو ریلیز ہوئی تھی اور پہلے ہفتے شائقین اسے...
امریکا اور برطانیہ نے خطے میں بڑھتی ہوئی کشیدگی کے پیش نظر اسرائیل کے سفر سے متعلق وارننگ جاری کر دی ہے، جبکہ متعدد ممالک نے اپنے شہریوں کو ایران چھوڑنے کی ہدایت کر دی ہے۔ امریکی سفارتخانے نے یروشلم سے جاری سیکیورٹی الرٹ میں امریکی شہریوں کو مشورہ دیا ہے کہ وہ موجودہ علاقائی...
پاکستانی شوبز انڈسٹری سے وابستہ اداکار، رائٹر اور ہدایت کار یاسر حسین نے بالی ووڈ فلم بارڈر 2 کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے فلم کے مرکزی اداکار سنی دیول کو والد دھرمیندر کے نقش قدم پر چلنے کا چیلنج دے دیا۔ حال ہی میں فوٹوز اینڈ ویڈیوز شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر بھارتی اداکار...
معروف بالی ووڈ اداکار سنی دیول اور اکشے کھنہ ایک بار پھر ایک ساتھ اسکرین پر جلوہ گر ہونے جا رہے ہیں۔ دونوں اداکار اس سے قبل 1997 کی یادگار جنگی فلم بارڈر میں ایک ساتھ نظر آئے تھے۔ اب تقریباً تین دہائیوں بعد یہ جوڑی ایک سنجیدہ اور پُراثر کورٹ روم ڈراما ’اکّا‘...
وزیرِ دفاع خواجہ آصف سے کمانڈر آذربائیجان نیول فورسز کی ملاقات، برادرانہ تعلقات کا اعادہ WhatsAppFacebookTwitter 0 3 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد(آئی پی ایس )آذربائیجان نیول فورسز کے کمانڈر، ریئر ایڈمرل شاہین محمدوف کی وزیرِ دفاع خواجہ محمد آصف سے ملاقات کی۔ ترجمان وزارت دفاع کے مطابق ملاقات کے دوران دونوں فریقین...
(احمد منصور) لیبیا کی مسلح افواج کے نائب کمانڈر انچیف لیفٹیننٹ جنرل صدام خلیفہ حفتر کی نیول چیف ایڈمرل نوید اشرف سے نیول ہیڈکوارٹرز میں ملاقات۔اس ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور، خطے کی بدلتی ہوئی بحری سلامتی کی صورتحال اور دفاعی و تربیتی تعاون بڑھانے پر تبادلۂ خیال کیا گیا۔ آسٹریلوی ہائی کمشنر...
احمد منصور: آذربائیجان نیول فورسز کے کمانڈر ریئرایڈمرل شاہین ممدوف نے نیول ہیڈ کوارٹرز اسلام آباد میں چیف آف دی نیول اسٹاف ایڈمرل نوید اشرف سے ملاقات کی۔ آئی ایس پی آر کے مطابق نیول ہیڈ کوارٹرز پہنچنے پر چیف آف دی نیول اسٹاف نے معزز مہمان کا پرتپاک استقبال کیا، جہاں پاکستان نیوی کے...
—تصویر بشکریہ سوشل میڈیا آذربائیجان کی بحریہ کے کمانڈر ریئر ایڈمرل شاہین محمدوف نے نیول ہیڈکوارٹرز اسلام آباد کا دورہ کیا ہے جہاں پاکستان اور آذربائیجان کے درمیان بحری تعاون مزید بڑھانے پر اتفاق کیا گیا۔آئی ایس پی آر کے مطابق چیف آف دی نیول اسٹاف نے ہیڈ کوارٹرز آمد پر کمانڈر آذربائیجان نیول فورسز...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ریاض(انٹرنیشنل ڈیسک) سعودی وزارتِ حج و عمرہ کی جانب سے غیر معیاری خدمات کے باعث 1800 غیر ملکی ٹریول ایجنسیوں سے معاہدے معطل کر دیے گئے۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق یہ غیر ملکی ٹریول ایجنسیز عمرہ شعبے میں کام کرنے والی تقریباً 5ہزار 800 ایجنسیوں کا نمایاں حصہ ہیں۔وزارت کے مطابق یہ فیصلہ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر)شہر قائد کے علاقے عوامی کالونی میں ڈکیتی کی ایک مبینہ واردات ہوئی ہے، جس میں 8 سے زائد چور جیولرز کی دکانیں لوٹ کر فرار ہو گئے۔یہ واردات کورنگی ایریا مارکیٹ میں پیش آئی، چوکیدار کا کہنا ہے کہ چور گاڑی اور موٹر سائیکلوں پر آئے، انھوں نے 4 دکانوں...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی کے علاقے کورنگی میں 8 سے زائد مسلح ملزمان جیولرز کی کئی دکانیں لوٹ کر فرار ہو گئے۔نجی ٹی وی کی رپورٹ شہر قائد کے صنعتی علاقے کورنگی کی عوامی کالونی میں جرائم پیشہ عناصر نے بڑی ڈکیتی کی واردات انجام دے دی، جہاں مسلح ملزمان کے ایک گروہ نے جیولرز کی...
سعودی عرب کی وزارتِ حج و عمرہ نے عمرہ کے شعبے میں کام کرنے والی 1,800 غیر ملکی ٹریول ایجنسیوں کے معاہدوں کو معطل کرنے کا اعلان کیا ہے، جن کی تعداد تقریباً 5,800 ہے۔ انہیں اپنے معاملات درست کرنے کے لیے 10 دن کا وقت دیا گیا ہے۔ سعودی پریس ایجنسی کے مطابق یہ...
ریاض: سعودی عرب کی وزارتِ حج و عمرہ نے ناقص کارکردگی اور خدمات کے معیار پر پورا نہ اترنے پر 1,800 غیر ملکی عمرہ ٹریول ایجنسیوں کے معاہدے معطل کر دیے ہیں۔ خلیج میڈیا کے مطابق یہ ایجنسیاں عمرہ شعبے میں کام کرنے والی تقریباً 5,800 ایجنسیوں کا نمایاں حصہ ہیں۔ وزارت...
فیصل آباد (نیوزڈیسک)سمن آباد میں جیولری شاپ پر بڑی چوری کی واردات سامنے آ گئی، جہاں ملزمان سونے سے بھری تجوری ہی اٹھا کر فرار ہو گئے۔ تاجر کے مطابق تجوری میں 34 تولے سے زائد سونا موجود تھا جس کی مالیت تقریباً پونے دو کروڑ روپے بنتی ہے۔واردات گزشتہ رات پیش آئی،...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">امریکی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی قیادت میں امریکی انتظامیہ ایران کے ساتھ ممکنہ نئی جوہری ڈیل کے لیے چار سخت شرائط عائد کرنا چاہتی ہے۔رپورٹس کے مطابق ان شرائط میں ایران سے افزودہ یورینیئم کی مکمل منتقلی، مقامی سطح پر یورینیئم کی افزودگی روکنا، طویل فاصلے...
سابق رکن سندھ اسمبلی و ڈپٹی سیکرٹری جماعت اسلامی کراچی یونس بارائی اور اسمال ٹریڈرز کراچی کے صدر محمود حامد لیاقت مارکیٹ ملیر کے صدر حنیف گھانچی ، بابر مارکیٹ کے تاجر رہنما محمد یاسین ، ضمیر انصاری، مسرت انصاری، کورنگی جیولرز مارکیٹ کے رہنما عبد المقیم کو
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
مری میں برفانی طوفان کی پیشگوئی کے تحت ڈی پی او نے ٹریول ایڈوائزری جاری کر دی۔ڈی پی او ڈاکٹر رضا تنویر سپرا کے مطابق آج شام سےکل شام تک مری میں شدید برفباری کا امکان ہے، سیاح اور شہری رات کے وقت مری کا سفر کرنے سے مکمل گریز کریں، مری میں درجہ حرارت...
مری، بٹگرام، چنار کوٹ اور بٹل ایریا میں برفانی طوفان کی پیشگوئی کے پیش نظر نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس نے ٹریول ایڈوائزری جاری کر دی۔ ٹریول ایڈوائزری کے مطابق محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کی ہے کہ آئندہ دو روز مری سمیت بٹگرام، چنارکوٹ اور بٹل ایریا میں شدید بارش اور برفباری متوقع ہے۔...
مری(نیوز ڈیسک) ڈی پی او مری نے برفانی طوفان کی پیشگوئی کے پیشِ نظر ٹریول ایڈوائزری جاری کردی۔ ڈسٹرکٹ پولیس افسر ڈاکٹر رضا تنویر نے برفانی طوفان کے پیشِ نظر ہدایت جاری کرتے ہوئے کہا کہ آج شام سے کل شام تک مری میں شدید برفباری کا امکان ہے تاہم سیاح اور شہری رات کے...
سنی دیول پاکستان مخالف فلموں کے لیے مشہور ہیں ان کی بدنام زمانہ فلموں میں زہریلا پروپیگنڈا کیا جاتا ہے۔ معروف اداکار اور ہدایت کار یاسر حسین سوشل میڈیا پر کافی متحرک رہتے ہیں اور ان کی عقاب نگاہوں نے متعصبانہ رویے پر بھارتی اداکار سنی دیول کو بے نقاب کردیا۔ اپنی ایک فلم کی مارکیٹنگ کے...
کراچی (ویب ڈیسک) معروف اداکار اور ہدایت کار یاسر حسین نے بھارتی اداکار سنی دیول کے معتصبانہ رویے کو سوشل میڈیا پر بے نقاب کردیا۔ سنی دیول اپنی فلم بارڈر 2 کی مارکیٹنگ کے دوران ایک ڈائیلاگ کو حاضرین کے لیے پیش کرنے لگے، فوجی پس منظر کے ساتھ اس ڈائیلاگ میں لاہور کا تذکرہ...