2026-06-03@08:40:11 GMT
تلاش کی گنتی: 100
«لوٹ لیا»:
علامتی تصویر۔ کراچی کے علاقے موسیٰ کالونی گلی نمبر 4 میں کے ایک گھر میں ڈکیتی کی واردات ہوئی ہے۔ اہلخانہ نے اس حوالے سے بتایا کہ افطار کے وقت مسلح ڈاکو گھر میں داخل ہوئے، ملزمان گھر سے 3 لاکھ روپے اور 4 تولہ سونا لے گئے۔ پولیس کے مطابق ملزمان نے پستول کے بٹ مار...
—فائل فوٹو شیخوپورہ کے تھانہ صدر کے نزدیک 2 پولیس اہلکاروں کو ڈاکوؤں نے لوٹ لیا۔پولیس کے مطابق واقعہ شیخوپورہ میں تھانہ صدر کے علاقے عیسیٰ نگری کے نزدیک پیش آیا۔ڈکیتی کا شکار ہونے والے دونوں کانسٹیبلز کا تعلق ڈولفن اسکواڈ سے ہے۔ لاڑکانہ: ڈاکوؤں نے 21 زیر تربیت پولیس اہلکاروں کو لوٹ لیاڈاکو پولیس...
میلسی: دوکوٹہ کے تھانہ ٹبہ سلطان پور کی حدود میں جنڈا والے پل پر اس وقت سنسنی پھیل گئی جب شہباز قلندرؒ کے عرس سے واپس آنے والے زائرین کی بس کو پانچ مسلح ڈاکوؤں نے اسلحے کے زور پر روک کر لوٹ لیا۔ اطلاعات کے مطابق ڈاکوؤں نے بس...
کراچی میں رواں سال کی سب سے بڑی ڈکیتی کی واردات سامنے آئی ہے، جس میں ایک شہری سے گھر پہنچتے ہی 200 تولہ سونا اور ایک لاکھ امریکی ڈالر لوٹ لیے گئے۔ پولیس حکام کے مطابق 3 فروری کو بہادرآباد کے علاقے فاران سوسائٹی کے رہائشی شہری بینک کے لاکر سے 200 تولہ سونا...
لاہور کے علاقے شیراکوٹ میں ایک شہری کے ساتھ دل دہلا دینے والی ڈکیتی کا واقعہ پیش آیا، جہاں ڈاکوؤں نے 2 ہزار تولے سے زائد چاندی فروخت کرنے کے بعد گھر لوٹ جانے والے شخص کو نشانہ بنایا اور لاکھوں روپے کی نقد رقم چھین کر فرار ہو گئے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ...
لاہور کے علاقے شیرا کوٹ میں ڈاکوؤں نے 2 ہزار تولے سے زائد چاندی فروخت کر کے جانے والے شہری کو لوٹ لیا۔پولیس کے مطابق شہری چاندی فروخت کرکے جا رہا تھا کہ ڈاکوؤں نے لوٹنے کی کوشش کی جس پر شہری نے مزاحمت کی۔پولیس نے بتایا کہ مزاحمت پر ڈاکوؤں نے شہری کو فائرنگ...
---فائل فوٹو لاہور کے علاقے شیرا کوٹ میں ڈاکوؤں نے چاندی فروخت کر کے جانے والے شہری کو لوٹ لیا۔پولیس کے مطابق ڈاکوؤں نے مزاحمت پر شہری کو فائرنگ کر کے زخمی کر دیا اور کروڑوں روپے لوٹ کر فرار ہو گئے، ڈکیتی کے واقعے کا مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔مدعیٔ مقدمہ کا کہنا...
بلوچستان میں صوبائی وزیر بھی غیر محفوظ، نصیرآباد میں مسلح ڈاکوؤں نے پارلیمانی سیکرٹری سنجے کمار کو لوٹ لیا
اسلام ٹائمز: بلوچستان کے ضلع نصیرآباد میں سفر کے دوران مسلح ڈاکوؤں نے پارلیمانی سیکرٹری برائے اقلیتی امور سنجے کمار اور انکے محافظوں کی گاڑی کو روک کر اسلحے کے زور پر قیمتی سامان، موبائل فونز اور اسلحہ چھین لیا۔ واقعہ کے بعد صوبے میں امن و امان سے متعلق خدشات شدید تر ہو گئے...
سنجے کمار کے مطابق بختیار آباد میں ڈاکوؤں نے انکا راستہ روکا، اور موبائل، نقد رقم سمیت قیمتی سامان لوٹ کر لے گئے۔ اسلام ٹائمز۔ صوبائی اسمبلی کے رکن و سنجے کمار کو بلوچستان کے ضلع نصیر آباد میں ڈاکوؤں نے لوٹ لیا۔ ڈاکو رکن اسمبلی سے نقد رقم، موبائل اور اسلحہ لے کر فرار...
کوئٹہ میں بلوچستان کے پارلیمانی سیکریٹری برائے اقلیتی امور سنجے کمار پنجوانی کو مسلح افراد کی ڈکیتی کا نشانہ بن گئے، ملزمان موبائل فون اور نقدی چھین کر فرار ہو گئے۔ یہ بھی پڑھیں: شکار پور: کچے کے ڈاکوؤں نے فائرنگ کرکے ایس ایچ او کو شہید کردیا سنجے کمار کے مطابق حملہ آوروں کی تعداد...
لاہور: لاہور میں مرد ڈاکوؤں کے بعد خاتون ڈکیت کی انٹری نے شہریوں کو تشویش میں مبتلا کردیا۔ خاتون ڈکیت نے اسلحہ کے زور پر ایک شہری کو لوٹ لیا۔ ڈکیتی کا واقعہ تھانہ ہنجروال کی حدود میں پیش آیا۔ ایف آئی آر کے مطابق خاتون کے ساتھ 15 سالہ دو لڑکے بھی...
کراچی: شہر قائد میں معروف یوٹیوبر محسن اور ان کے کیمرہ مین کو فائیو اسٹار چورنگی کے قریب ڈاکوؤں نے لوٹ لیا۔ محسن نے بتایا کہ وہ خستہ حال سڑک کی ویڈیو بنا رہے تھے کہ اچانک دو موٹر سائیکل سوار ڈاکو موقع پر آ گئے اور ان سے موبائل فون اور نقدی...
لاہور(نیوز ڈیسک) معروف سٹیج اداکار قیصر پیا نوسربازوں کی واردات کا شکار ہو گئے۔ نوسر بازوں نے واردات کے نت نئے طریقے ڈھونڈ لئے جو قیصر پیا کا قیمتی موبائل گاڑی سے لے کر فرار ہو گئے، تھانہ گارڈن ٹاون پولیس نے واقعے کا مقدمہ درج کر لیا۔ ایف آئی آر کے متن کے مطابق...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">محراب پور(جسارت نیوز)فرنیچر کے تاجر سے ڈکیتی، مویشی تاجر کو نوسرباز نے لوٹ لیا، اکری پولیس تھانہ کی حدود میں مہران ہائی وے پر کرونڈی کے قریب رہزنوں نے اسلحہ کے زور پر مسافر گاڑیوں سے لوٹ مار کی اور محراب پور فرنیچر مارکیٹ کے تاجر کاشف نوناری سے 50 ہزار کی نقدی،...
کراچی میں فٹ بال کھیلنے جانے والے نوجوانوں کو گراؤنڈ کے باہر لوٹ لیا گیا جب کہ واردات کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ رپورٹ کے مطابق الفلاح تھانے کے علاقے صدیقی گوٹھ میں اسٹریٹ کرمنلز بے قابو ہیں، فٹ بال کھیلنے جانے والے نوجوان کو گراؤنڈ کے باہر لوٹ لیا گیا۔ واردات کی سی سی ٹی...
سندھ کے ضلع لاڑکانہ میں ڈاکوؤں نے بڑی واردات کرتے ہوئے 20 سے زیادہ پولیس اہلکاروں کو لوٹ لیا۔ مزید پڑھیں: سندھ حکومت کا کچے کے ڈاکوؤں کے خلاف آپریشن شروع کرنے کا اعلان، قومی دھارے میں شامل ہونے کا آخری موقع میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ واقعہ رتوڈیرو کے قریب پیش آیا جہاں چھٹیوں کے...
لاڑکانہ (نیوزڈیسک) علاقے رتودیرو کے قریب ڈاکوؤں نے 21 زیر تربیت پولیس اہلکاروں کو لوٹ لیا۔پولیس کے مطابق زیر تربیت اہلکار چھٹیوں کے بعد ٹریننگ اسکول لاڑکانہ واپس آرہے تھے کہ انہیں ڈاکوؤں نے گھیر لیا۔ ڈاکو پولیس اہلکاروں سے موبائل فون، نقدی اور دیگر قیمتی اشیاء لوٹ کر فرار ہوگئے۔ایس ایس پی احمد فیصل...
فائل فوٹو لاڑکانہ کے علاقے رتودیرو کے قریب ڈاکوؤں نے 21 زیر تربیت پولیس اہلکاروں کو لوٹ لیا۔پولیس کے مطابق زیر تربیت اہلکار چھٹیوں کے بعد ٹریننگ اسکول لاڑکانہ واپس آرہے تھے کہ انہیں ڈاکوؤں نے گھیر لیا۔ڈاکو پولیس اہلکاروں سے موبائل فون، نقدی اور دیگر قیمتی اشیاء لوٹ کر فرار ہوگئے۔ایس ایس پی احمد...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی: خیبرپختونخوا کے وزیر اعلیٰ سہیل آفر یدی کی کراچی آمد کے موقع پر ریلی کے دوران جب کتروں کی وارداتیں بڑھ گئیں اور درجنوں افراد اپنے موبائل فون اور دیگر قیمتی اشیاء سے محروم ہوگئے۔ایئر پورٹ تھانے کے مطابق متاثرہ شہری جیب کتروں کی شکایت درج کرانے تھانے پہنچے، ایک جیب کترے...
فائل فوٹو پنجاب کے شہر سرگودھا میں ایک شخص شادی کے جھانسے میں آکر لوٹ گیا، نکاح کے بعد نشہ آور مٹھائی کھلا کر دلہن پیسے بٹور کر رشتہ کرنے والی خاتون کے ہمراہ فرار ہوگئی۔پولیس کا کہنا ہے کہ قصبہ مٹھہ لک میں شادی کا جھانسہ دے کر دولہے کو لوٹ لیا گیا،...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">جرمنی میں بینک ڈکیتی کی ایک غیر معمولی واردات سامنے آئی ہے، جہاں چوروں نے بینک کے مرکزی دروازے کے بجائے دیوار میں سوراخ کر کے بڑی رقم اور قیمتی سامان پر ہاتھ صاف کر دیا۔یہ انوکھی چوری جرمنی کے مغربی شہر گیلسن کرچن میں واقع اسپارکاس بینک کی ایک برانچ میں پیش...
فیصل آباد(نمائندہ خصوصی) نوسربازوں نے خود کو انکم ٹیکس آفیسر ظاہر کر کے محنت کش کو لوٹ لیا۔ سمندری روڈ پر چار نامعلوم نوسرباز ملزموں نے خود کو انکم ٹیکس آفیسر ظاہر کرتے ہوئے الیکٹریشن وحید اختر کو روک لیا اور تلاشی لینے کے بہانے اس کی جیب سے چالیس ہزار روپے نکال کر فرار...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ٹھٹھہ (نمائندہ جسارت)ٹھٹھہ شہر کے مین اسٹاپ پر سیکورٹی گارڈز کی موجودگی میں ٹھٹھہ مین اسٹاپ پر نیشنل بینک کے سامنے نجی بینک الحبیب سے 40 لاکھ روپے کیش نکلوانے کے بعد تاجرپہلاج مل باہر نکلا تو موٹر سائیکل سوار مسلح افراد نے اسے لوٹ لیا۔ دو موٹر سائیکلوں پر سوار چار ڈاکوؤں...
پاکستان آئیڈل کے بڑے پلیٹ فارم پر سیکڑوں آوازوں کے درمیان ابھرنے والی باصلاحیت کم عمر گلوکارہ فریال امبر اپنی سریلی آواز سے سب کو متاثر کر رہی ہیں۔ فیصل آباد کے گاؤں 3 چک رام دیوالی سے تعلق رکھنے والی 14 سالہ فریال امبر نے مشکل گیت گا کر ایسے سُر بکھیرے کہ بڑے...
لاہور: سرائے مغل میں پانچ مسلح افراد نے شہری کے گھر میں گھس کر طلائی زیورات اور نقدی لوٹ لی جبکہ ملزمان جواں سالہ لڑکی کو بھی اغوا کر کے ساتھ لے گئے۔ پولیس کے مطابق ڈکیتی کا واقعہ گزشتہ رات پیش آیا جس سے علاقے میں خوف و ہراس پھیل...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی(پ ر)سابق جماعت اسلامی ضلع شمالی سیکرٹری اطلاعات علاقہ خداکی بستی کے صاحبزادے وا الخدمت کا کارکن عمر احمد گزشتہ روز رات 9 بجے الخدمت فلٹر پلانٹ سے گھر دروازے پر پہنچا تو ایک موٹر سائکل پر دو مسلح ڈکیٹ نے اسلحے کے زورپر قیمتی موبائل فون لوٹ کر فرار ہو گئے جس...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">251112-2-4 محراب پور(جسارت نیوز)چابی چور نے سیپکو ملازم کو چونا لگا دیا موٹر دسائیکل لے اڑا،پولیس کارروائی میں ایک منشیات فروش، دو روپوش و اشتہاری گرفتار،دریا خان مری پولیس تھانہ کی حدود میں سیپکو ملازم ممتاز بھاٹ کی گھر کے باہر کھڑی ہوئی موٹر سائیکل کو چابی چور چرا کر لے گیا،دوسری طرف...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر) نیو ٹاؤن میں اسٹریٹ کرائم کا نیا انداز سامنے آیا ہے جہاں رکشہ گینگ شہریوں کو با آسانی نشانہ بنا کر موبائل فون اور نقدی چھیننے لگا ہے۔ تازہ واقعہ میں مشرق سینٹر کے قریب چینل فائیو کے سیکورٹی گارڈ کو لوٹ لیا گیا۔ چار رکنی گروہ میں شامل ایک...
کراچی: ڈیفنس فیز 6 میں ڈکیتی کی بڑی واردات میں ڈاکوؤں نے سرکاری افسر کے گھر سے 2 کروڑ روپے سے زائد مالیت کی نقدی، طلائی زیورات اور دیگر قیمتی سامان لوٹ لیا جبکہ ایک ملزم کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔ پولیس کے مطابق ڈاکو سرکاری افسر کے بنگلے سے ڈیڑھ کروڑ نقدی...
چیچہ وطنی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 15 اکتوبر2025ء) مضافاتی گاؤں میں مسلح ڈاکوؤں نے زمیندار کا گھر لوٹ لیا،پولیس کے مطابق اسلحہ بردار ملزمان گاؤں 37، بارہ ایل کے رہائشی زمیندار سلمان ابراہیم کے گھر میں گھس گئے اور اہل خانہ کو جا ن سے مار دینے کی دھمکی دیکر 7...
فائل فوٹو سرگودھا کے علاقے سیداں کالونی دھریمہ میں ایک انوکھی واردات پیش آئی جہاں برقع پوش خاتون نے ساتھوں کے ساتھ مل کر زمیندار کو لوٹ لیا۔پولیس کے مطابق متاثرہ زمیندار نے بیان دیا ہے کہ خاتون نے موٹر سائیکل پر لفٹ لے کر واردات کی، ملزمہ اور اس کے ساتھی اسلحے کے زور...
کراچی: گلبہار کے علاقے گولیمار فردوس مارکیٹ میں ڈاکوؤں نے چاندی و نگینہ شاپ کو لوٹ لیا۔ مسلح ڈاکوؤں نے دکاندار کو یرغمال بنا کر تشدد کا نشانہ بنایا اور اسلحے کے زور پر دکان سے بھاری مالیت کے چاندی و سونے کے سیٹ، قیمتی پتھر اور نقدی لوٹ کر فرار ہوگئے۔ گلبہار پولیس نے واردات...
کراچی: ماڈل کالونی میں سواری کے انتظار میں کھڑی لڑکی کو ایک ہی ڈاکو نے چند لمحوں میں 2 مرتبہ لوٹ لیا۔ گلی میں کھڑی لڑکی سے ڈکیتی کی واردات کی سی سی ٹی وی فوٹیج سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔ ماڈل کالونی کے علاقے میں پیش آنے والے واقعے...
بلوچستان کے علاقے مسلم باغ کے قریب مسلح ڈاکوؤں نے بڑی کارروائی کرتے ہوئے جیولرز سے ساڑھے 7 کلو قیمتی سونا چھین لیا۔ یہ بھی پڑھیں:امریکا میں 2 منٹ میں 2 ملین ڈالر مالیت کے زیورات کی ڈکیتی اطلاعات کے مطابق جیولرز ملتان سے کوئٹہ جا رہے تھے اور بس میں عام مسافروں کے ساتھ...
اسٹیل مل پل پر ڈاکوؤں نے انویسٹی گیشن پولیس کے دو افسران سے نقدی اور موبائل فونز چھین لیے۔ اس حوالے سے ایس ایچ او بن قاسم فیصل رفیق نے بتایا کہ ہفتے کو دن دو بجے کے وقت شعبہ تفتیش کے دو افسران سب انسپکٹر نظام لغاری اور اے ایس آئی عزیز سادہ لباس میں اسٹیل...
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ ۔ UN اردو۔ 20 ستمبر 2025ء) اقوام متحدہ کے ادارہ برائے اطفال (یونیسف) نے غزہ میں انسانی امداد کو تحفظ دینے کا مطالبہ کیا ہے جہاں غذائی قلت کا شکار بچوں کے لیے آنے والی خصوصی امدادی خوراک کے ٹرک لوٹ لیے گئے ہیں۔امداد لوٹے جانے کا واقعہ غزہ شہر میں...
اسلام آباد: فراڈیوں نے فیک کالز اور وٹس ایپ کے ذریعے اراکین سینیٹ کو بھی لوٹ لیا جبکہ سینیٹرز نے فوری ریکوری اور تحقیات کا مطالبہ کیا ہے۔ سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے اطلاعات و نشریات کا اجلاس چیئرمین کمیٹی سینیٹر علی ظفر کی زیر صدارت پی ٹی وی ہیڈ کوارٹرز اسلام آباد...
کراچی: شہر قائد میں اسٹریٹ کرائم کی وارداتیں کم نہ ہو سکیں، کلفٹن کے پوش علاقے باتھ آئی لینڈ میں اوگرا (OGRA) کے ڈائریکٹر سندھ جی ایم شاہین کو لوٹ لیا گیا۔ واقعہ اس وقت پیش آیا جب جی ایم شاہین دیگر اوگرا اسٹاف کے ہمراہ اپنے دفتر کے باہر موجود تھے۔ دو...
کراچی، نجی فیکٹری سے 20 سے زائد ڈاکوؤں نے کروڑوں کا سامان لوٹ لیا، متاثرہ فیکٹری مالک کا ویڈیو بیان سامنے آ گیا
کراچی: شہر قائد میں ایک اور بڑی ڈکیتی کی واردات ہوئی، احسن آباد فیز ون میں واقع نجی فیکٹری ڈاکوؤں کے نرغے میں آ گئی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق 20 سے زائد مسلح افراد رات کی تاریکی میں فیکٹری میں گھس آئے اور لوٹ مار کے بعد بھاری مقدار میں قیمتی سامان لے...
لاہور: سیف سٹی کیمروں کی ٹریسنگ سے لاہور میں آن لائن ٹیکسی ایپ کے ذریعے قیمتی سامان لوٹنے والا 4 رکنی گینگ گرفتار کر لیا گیا۔ جیل روڈ لاہور سے آن لائن ٹیکسی کا ڈرائیور شہری کا لاکھوں مالیت کا سامان لے کر فرار ہوگیا۔ شہری نے 15 ایمرجنسی ہیلپ لائن پر کال...
غزہ () غزہ کی پٹی کے میڈیا آفس نے ایک بیان جاری کیا جس میں کہا گیا کہ 83 ٹرک امداد لے کر 8 اگست کو غزہ کی پٹی میں داخل ہوئے۔ اسرائیل کی جانب سے دانستہ طور پر افراتفری پھیلانے کی وجہ سے زیادہ تر امداد لوٹ لی گئی۔ گزشتہ 13 دنوں میں...
ڈی پی او لیہ کی ہدایت پر پولیس نے لوٹ مار کرنے والے 3 پولیس اہلکاروں کو فوری گرفتار کر لیا۔ پولیس وردی کی آڑ میں ڈکیتی کرنے والے تین پولیس اہلکار اور ایک ساتھی شہری سے رقم لوٹتے رنگے ہاتھوں پکڑے گئے۔ ڈی پی او لیہ نے کہا کہ اختیارات کا غلط استعمال برداشت نہیں، وردی...
فوٹیج میں اسکول یونیفارم میں طالبہ کو بھی دیکھا جا سکتا ہے، پولیس کے مطابق متاثرہ شہری کی جانب سے تاحال کوئی رپورٹ درج نہیں کروائی گئی۔ اسلام ٹائمز۔ شہر قائد میں موٹرسائیکل سوار مسلح ملزمان نے اسکول طالبہ کے سامنے اس کے والد کو لوٹ لیا، واردات کی سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے...