2026-07-24@12:10:53 GMT
تلاش کی گنتی: 603
«وکلا کنونشن»:
اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وفاقی آئینی عدالت نے بار ایسوسی ایشنز اور بار کونسلز کی جانب سے دی جانے والی ہڑتال کی کالیں غیر قانونی قرار دے دیں۔وفاقی آئینی عدالت کے جسٹس عامر فاروق کا تفصیلی فیصلہ جاری کیا۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق عدالت نے تفصیلی فیصلہ میں لکھا کہ یہ...
لاہور (نوائے وقت رپورٹ) چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ عالیہ نیلم نے کہا ہے کہ بار اور بنچ لازم و ملزوم ہیں، وکلاء کے مسائل کا حل ہماری اولین ترجیحات میں شامل ہے۔ سائلین کو بروقت اور شفاف انصاف کی فراہمی کے لیے ہم سب کو مل کر کام کرنا ہوگا۔ چیف جسٹس لاہور ہائی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260218-08-13 لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ عالیہ نیلم نے کہا ہے کہ بار اور بینچ لازم و ملزوم ہیں، وکلاء کے مسائل کا حل ہماری اولین ترجیحات میں شامل ہے، سائلین کو بروقت اور شفاف انصاف کی فراہمی کیلیے ہم سب کو مل کر کام کرنا ہوگا۔چیف جسٹس لاہور ہائی...
لاہور:(نیوزڈیسک) چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ عالیہ نیلم نے کہا ہے کہ بار اور بینچ لازم و ملزوم ہیں، وکلاء کے مسائل کا حل ہماری اولین ترجیحات میں شامل ہے، سائلین کو بروقت اور شفاف انصاف کی فراہمی کے لیے ہم سب کو مل کر کام کرنا ہوگا۔ چیف جسٹس لاہور ہائی...
اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کی ایک آنکھ کی بینائی عینک لگا کر70فیصد ہے،دوسری آنکھ کی بینائی 6/6 ہے۔ شیخوپورہ بار ایسوسی ایشن فیروز ولا کی تقریب حلف برداری سے خطاب کرتے ہوئے اعظم نذیر تارڑ کاکہناتھا کہ وکلا کے مسائل کا...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
سی ڈی اے بورڈ نے لوئر کورٹس سے متصل وکلاء چیمبرز اور کثیر المنزلہ پارکنگ ایریا کی تعمیر کے لئے پلاٹ کی الاٹمنٹ کی منظوری دے دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق چیئرمین سی ڈی اے کی زیر صدارت سی ڈی اے بورڈ کا اجلاس ہوا جس میں متعدد ایجنڈا آئٹمز زیر بحث آئے۔ اجلاس...
پی ٹی آئی رہنما شاہ محمود قریشی کو جیل سے عدالت میں پیش کرنے کی درخواست دائرکردی گئی۔درخواست میں وکلا کی جانب سے موقف اختیارکیاگیاہے کہ شاہ محمود قریشی کی عبوری ضمانت پر سماعت ہے ،عبوری ضمانت کیلئے ملزم کا پیش ہونے لازمی ہے ۔وکلا کی جانب سے استدعاکی گئی ہے کہ شاہ محمود قریشی...
عمران خان کی فوجداری درخواستوں پر فریقین اور اٹارنی جنرل کو نوٹس ،وکلا کی فوری ملاقات کی استدعا مسترد
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260210-01-21 اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) عدالت عظمیٰ نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کی فوجداری درخواستوں پر فریقین اور اٹارنی جنرل پاکستان کو نوٹس جاری کردیے۔ چیف جسٹس پاکستان یحییٰ آفریدی اور جسٹس شاہد بلال حسن پر مشتمل بینچ نے درخواستوں پر سماعت کی۔عدالت عظمیٰ کی جانب سے کہا گیا کہ...
پاکستانی اداکارہ ومیزبان مشی خان وکلا کو غنڈہ کہنے پر مشکل میں پھنس گئیں۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق اداکارہ مشی خان کے خلاف مقدمہ درج کرنے کے لیے سیشن کورٹ میں درخواست دائر کردی گئی۔ درخواست میں موقف اختیار کیا گیا کہ مشی خان نے وکلا برادری کے خلاف نازیبا الفاظ استعمال کیے، مشی خان نے وکلا...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد میں سپریم کورٹ نے پی ٹی آئی وکلا کی جانب سے بانی پی ٹی آئی عمران خان سے فوری ملاقات کی استدعا مسترد کر دی۔عدالت میں سماعت کے دوران پی ٹی آئی کے وکیل رہنما لطیف کھوسہ نے عمران خان سے ملاقات کی اجازت دینے کی درخواست کی۔چیف جسٹس یحییٰ...
سپریم کورٹ نے پی ٹی آئی وکلا کی عمران خان سے فوری ملاقات کی استدعا مسترد کردی۔ سپریم کورٹ میں پی ٹی آئی کے وکیل رہنما لطیف کھوسہ نے عمران خان سے ملاقات کی استدعا کی تاہم اس موقع پر چیف جسٹس یحییٰ آفریدی نے کہا کہ ہم بغیر نوٹس ایسا کوئی حکم نہیں دے...
احسن بھون(فائل فوٹو)۔ ممبر پاکستان بار کونسل احسن بھون نے کہا کہ کچھ وکلا نے 2007 کی تحریک کامیاب ہونے کے بعد اس کا ناجائز فائدہ اٹھایا۔ لاہور میں عاصمہ جہانگیر کانفرنس میں اظہار خیال کرتے ہوئے احسن بھون نے کہا کہ سیاسی جماعتیں وکلا کیساتھ تحریک چلاتی ہیں اور نتائج ملنے کے بعد بارز کو...
اسلام آباد(نیوز ڈیسک) وفاقی دارالحکومت میں واقع مسجد میں خود کش حملے کے بعد اسلام آباد، سندھ اور لاہور بار کے سوگ کا اعلان کیا ہے۔ اسلام آباد ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن کی جانب سے آج سوگ اور ہڑتال کا اعلان کیا ہے، جبکہ سندھ بار کونسل نے بھی اسلام آباد دھماکے کی شدید مذمت...
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) اسلام آباد ہائیکورٹ نے سابق ڈی جی آئی ایس آئی فیض حمید کے بھائی نجف حمید کے خلاف فراڈ کے مقدمے میں ضمانت کی بحالی سے متعلق درخواست پر نوٹس جاری کر دیئے۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس راجہ انعام امین منہاس نے کیس کی سماعت کی، جہاں سابق نائب تحصیلدار...
سپریم کورٹ نے قتل کے مجرم عبدالرزاق کی بریت کی درخواست پر سماعت کے بعد فیصلہ سناتے ہوئے اسے بری کر دیا۔ وکیل مجرم نے عدالت کو بتایا کہ گواہوں کے بیانات اور میڈیکل ایویڈینس مجرم کے خلاف کافی نہیں ہیں، اور ٹرائل کے طریقہ کار میں نقائص موجود ہیں۔ اس فیصلے کے بعد...
آئینی عدالت میں سائلین اور وکلا کیلئے ایس ایم ایس نوٹیفکیشن سروس متعارف WhatsAppFacebookTwitter 0 28 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد(آئی پی ایس )وفاقی آئینی عدالت میں سائلین اور وکلا کے لیے ایس ایم ایس نوٹیفکیشن سروس متعارف کروا دی گئی۔وفاقی آئینی عدالت نے شفافیت اور سہولت بڑھانے کے لیے اہم قدم اٹھایا...
ججزبھی نااہل ہیں اور عدالتیں بھی مردہ ہوگئی ہیں: جسٹس محسن اختر کے ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ کی گرفتاری کیخلاف وکیلوں کی ہڑتال پر ریمارکس
اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس محسن اخترکیانی انسانی حقوق کیلئے سرگرم وکیل ایمان مزاری اور ان کے شوہر ہادی علی چٹھہ کی گرفتاری کے خلاف وکیلوں کی ہڑتال پر برس پڑے۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس محسن اخترکیانی نے ریمارکس دیئے کہ عدالت کو بتایا گیا کہ وکلا کی ہڑتال ہے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد ہائیکورٹ میں جسٹس محسن اختر کیانی نے انسانی حقوق کے لیے سرگرم وکیل ایمان مزاری اور ان کے شوہر ہادی علی چٹھہ کی گرفتاری کے خلاف وکلا کی ہڑتال پر شدید برہمی کا اظہار کیا۔دورانِ سماعت عدالت کو بتایا گیا کہ وکلا کی ہڑتال کے باعث متعلقہ وکیل پیش نہیں ہوئے،...
اسلام آباد: اسلام آباد ہائی کورٹ کے سینئر جج جسٹس محسن اختر کیانی نے وکلا کی ہڑتال پر برہمی کا اظہار کیا اور دوران سماعت ریمارکس دیے کہ ججز بھی نااہل ہیں اور عدالتیں بھی مردہ ہو گئی ہیں۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس محسن اختر کیانی نے ایک مقدمے کی سماعت...
اسلام آباد ہائیکورٹ بار کا 3 روزہ عدالتوں کا بائیکاٹ، احاطہ عدالتکے اندر ریلی نکالی پہلے جج سڑک پر نکلے اب وکیل سڑکوں پر ہیں، ریاست گردی چل رہی ہے، بابر اعوان سابق وفاقی وزیر شیریں مزاری کی بیٹی ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ کو سزا سنانے کیخلاف اسلام آباد ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن...
اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)سابق وفاقی وزیر شیریں مزاری کی بیٹی ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ کو سزا سنانے کیخلاف اسلام آباد ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن کی جانب سے عدالتوں کا 3 روزہ بائیکاٹ کیا جا رہا ہے۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق اسلام آباد بار کونسل، ہائیکورٹ بار، ڈسٹرکٹ بار...
ایڈووکیٹ شمسا کیانی کا ایڈووکیٹ ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ پر ہونیوالے تشدد اور گرفتار پر خصوصی انٹرویو
اپنی خصوصی گفتگو میں شمسا کیانی کا کہنا تھا کہ ریاست ظلم پر اتر آئی ہے، فقط ٹویٹ کرنے کے الزام میں بےبنیاد کیسز بنانا اور سزا دینا زیادتی ہے، جس انداز میں گرفتار کیا گیا، وہ قابل مذمت ہے، وکلا تنظیموں کو ذاتی ایجنڈے سے باہر آنا پڑے گا۔ متعلقہ فائیلیںایڈووکیٹ شمسا کیانی تحریکِ...
اپنی خصوصی گفتگو میں شمسا کیانی کا کہنا تھا کہ ریاست ظلم پر اتر آئی ہے، فقط ٹویٹ کرنے کے الزام میں بےبنیاد کیسز بنانا اور سزا دینا زیادتی ہے، جس انداز میں گرفتار کیا گیا، وہ قابل مذمت ہے، وکلا تنظیموں کو ذاتی ایجنڈے سے باہر آنا پڑے گا۔ متعلقہ فائیلیںایڈووکیٹ شمسا کیانی تحریکِ...
اپنی خصوصی گفتگو میں شمسا کیانی کا کہنا تھا کہ ریاست ظلم پر اتر آئی ہے، فقط ٹویٹ کرنے کے الزام میں بےبنیاد کیسز بنانا اور سزا دینا زیادتی ہے، جس انداز میں گرفتار کیا گیا وہ قابل مذمت ہے، وکلا تنظیموں کو ذاتی ایجنڈے سے باہر آنا پڑے گا۔ متعلقہ فائیلیںایڈووکیٹ شمسا کیانی تحریکِ...
لاہور(نیوز ڈیسک) چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ جسٹس عالیہ نیلم نے عدالت عالیہ میں ججز کی تمام منظور شدہ 60 آسامیوں کو پُر کرنے کا فیصلہ کرتے ہوئے خالی 18 آسامیوں پر تقرری کے لیے باقاعدہ پراسیس شروع کر دیا۔ لاہور ہائیکورٹ میں ججز کی منظور شدہ آسامیوں کی تعداد 60 ہے تاہم یہ تعداد ماضی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد: ملک کی جیلوں میں سزا کا بڑا حصہ کاٹنے والے قیدیوں کی اپیلوں کی ترجیحی سماعت کا فیصلہ کر لیا گیا ہے، جب کہ 80 سال یا اس سے زائد عمر کے قیدیوں کی اپیلیں بھی فوری سماعت کی فہرست میں شامل ہوں گی۔یہ فیصلے منگل کو چیف جسٹس پاکستان یحییٰ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">راولپنڈی(مانیٹر نگ ڈ یسک )جی ایچ کیو حملہ کیس میں عدالت نے وکلا کی بانی پی ٹی آئی عمران خان سے ملاقات کی درخواست مسترد کر دی۔انسداد دہشت گردی عدالت میں9 مئی جی ایچ کیو حملہ کیس کی سماعت ہوئی، جج احمد علی شاہ نے کیس کی سماعت کی۔وکیل فیصل ملک نے عدالت...
راولپنڈی(ڈیلی پاکستان آن لائن) انسداد دہشتگردی عدالت نے 9 مئی جی ایچ کیو حملہ کیس میں وکلا کی بانی پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان سے ملاقات کی درخواست مسترد کر دی۔راولپنڈی کی انسداد دہشتگردی عدالت میں جی ایچ کیو حملہ کیس کی سماعت ہوئی۔ سماعت کے دوران وکیل پی ٹی آئی فیصل...
چیف جسٹس سے سپریم کورٹ بار کی ملاقات، کیس مینجمنٹ بہتر بنانے پر اتفاق WhatsAppFacebookTwitter 0 20 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد(آئی پی ایس )چیف جسٹس پاکستان یحیی آفریدی نے سپریم کورٹ بار سے ملاقات کی، اس موقع پر کیس مینجمنٹ بہتر بنانے پر اتفاق کیا گیا۔اعلامیہ کے مطابق ملاقات میں سپریم کورٹ...
بانی پی ٹی آئی سے فیملی اور وکلا کی ملاقات کا دن، علیمہ خان کی خواتین اور کارکنان کے ہمراہ ماربل فیکٹری ناکے پر قرآن خوانی
بانی پی ٹی آئی سے فیملی اور وکلا کی ملاقات کا دن، علیمہ خان کی خواتین اور کارکنان کے ہمراہ ماربل فیکٹری ناکے پر قرآن خوانی WhatsAppFacebookTwitter 0 20 January, 2026 سب نیوز راولپنڈی(آئی پی ایس )بانی پی ٹی آئی عمران خان سے فیملی اور وکلا کی ملاقات کا آج دن ہے، پولیس نے...
اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) سپریم کورٹ میں وکلا کی مسلسل عدم پیشی کے باعث چیف جسٹس یحییٰ آفریدی نے سخت ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے صدر سپریم کورٹ بار ہارون الرشید کو طلب کر لیا، عدالت میں وکلا کی غیر حاضری پر چیف جسٹس نے برہمی کا اظہار کیا اور ویڈیو لنک کی سہولت...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) پی ٹی آئی کے مرکزی رہنمااسد قیصر نے کہا ہے کہ حکومت کوشش کر رہی کہ وکلا کی طاقت کو تقسیم کیا جائے اور قانون کی حکمرانی سے دور رکھا جائے۔ اسد قیصر کے ایکس کے مطابق اس وقت ملک جس ڈگر پر چل رہا ہے، یا ملک...
اسلام آباد:پی ٹی آئی کے مرکزی رہنمااسد قیصر نے کہا ہے کہ حکومت کوشش کر رہی کہ وکلا کی طاقت کو تقسیم کیا جائے اور قانون کی حکمرانی سے دور رکھا جائے۔ اسد قیصر کے ایکس کے مطابق اس وقت ملک جس ڈگر پر چل رہا ہے، یا ملک کو جس طرح چلایا جا رہا...
سپریم کورٹ میں جاری سماعت کے دوران چیف جسٹس یحییٰ آفریدی نے کہا کہ ایک طرف جلد سماعت کی درخواستیں دائر کی جاتی ہیں، مگر دوسری طرف وکلا پیش نہیں ہوتے، عدالت میں ویڈیو لنک کی سہولت دستیاب ہونے کے باوجود وکلا اسلام آباد نہیں پہنچتے۔جسٹس شاہد بلال نے بتایا کہ وکلا کی جانب سے...
اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)سپریم کورٹ میں وکلا کی عدم پیشی پر چیف جسٹس یحییٰ آفریدی نے شدید برہمی کا اظہار کرتے ہوئے صدر سپریم کورٹ بار ہارون الرشید کو طلب کر لیا۔ جسٹس شاہد بلال نے نشاندہی کی وکلا کی جانب سے کیسز کے التوا کی بہت زیادہ درخواستیں آ رہی ہیں۔ نجی ٹی...
سپریم کورٹ میں وکلا کی مسلسل عدم پیشی کے باعث چیف جسٹس یحییٰ آفریدی نے سخت ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے صدر سپریم کورٹ بار ہارون الرشید کو طلب کر لیا۔ عدالت میں وکلا کی غیر حاضری پر چیف جسٹس نے برہمی کا اظہار کیا اور ویڈیو لنک کی سہولت کے باوجود کیسز ملتوی کرنے...
لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)لاہور، پنجاب بارکونسل کے حالیہ انتخابات میں اعظم نذیر تارڑ گروپ نے شاندار کامیابی حاصل کی، جہاں ان کے 56 امیدوار کامیاب ہوئے۔پنجاب بار کونسل پاکستان کی سب سے بڑی بار کونسل ہے اور اس میں اکثریت حاصل کرنے سے وکلا برادری میں اہم اثر و رسوخ حاصل ہو گیا ہے۔ انتخابات...
اسلام آباد بار ایسوسی ایشن کے حالیہ انتخابات میں ایک مرتبہ پھر نعیم گجر ایڈووکیٹ کی قیادت میں راجہ علیم عباسی گروپ، جو بھون گروپ سے وابستہ سمجھا جاتا ہے، نے مکمل پینل کے ساتھ کامیابی حاصل کی۔ نعیم گجر دوسری بار صدر منتخب ہوئے ہیں۔ بظاہر یہ ایک جمہوری عمل کا تسلسل ہے، مگر...
شیخ عبدالروف ایڈووکیٹ کے قتل کا معاملہ،اسلام آباد بار ایسو سی ایشن کا کل ہڑتال کا اعلان islamabad high court WhatsAppFacebookTwitter 0 13 January, 2026 سب نیوز ،اسلام آباد (سب نیوز )شیخ عبدالروف ایڈووکیٹ کے قتل کا معاملہ ،اسلام آباد بار ایسوسی ایشن نے کل ہڑتال کا اعلان کردیا۔ضلعی کچہری میں وکلا کی جانب...