2026-07-24@15:21:00 GMT
تلاش کی گنتی: 603
«وکلا کنونشن»:
ویب ڈیسک: راولپنڈی میں سکیورٹی ہائی الرٹ کرتے ہوئے دفعہ 144 نافذ کر دی گئی ہے۔ اڈیالہ جیل اور اس کے اطراف کے علاقوں میں سخت سکیورٹی کے انتظامات کیے گئے ہیں۔ پولیس نے دایگل اور گورکھپور ناکوں پر بھاری نفری تعینات کی ہے۔ آج منگل کو اڈیالہ جیل میں بانی پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی...
راولپنڈی(آئی این پی )26 نومبر احتجاج کیس میں علیمہ خان کی غیرحاضری پر ایک روزہ استثنی کی درخواست منظور کرلی گئی ۔انسداددہشتگردی عدالت راولپنڈی میں علیمہ خان سمیت 10ملزمان کیخلاف 26 نومبراحتجاج پردرج مقدمہ کی سماعت ہوئی، اے ٹی سی جج امجد علی شاہ نے کیس کی سماعت کی،سماعت کے دوران 2 ملزمان کے وکلا...
جب دیوار سے لگایا جاتا ہے تو پھر احتجاج کا آپشن ہی بچتا ہے،سہیل آفریدی WhatsAppFacebookTwitter 0 12 January, 2026 سب نیوز کراچی (آئی پی ایس )وزیر اعلی خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کا کہنا تھا کہ میں اپنے لیڈر عمران خان سے ملنا چاہتا ہوں لیکن کسی نے نہیں سنی، جب دیوار سے لگایا...
انہوں نے کہا کہ 8 فروری کو عوام کے مینڈیٹ پر ڈاکہ ڈال کر جعلی حکمرانوں کو ملک پر مسلط کیا گیا، جس سے جمہوری اقدار کو شدید نقصان پہنچا، جبکہ خیبر پختونخوا واحد صوبہ ہے جہاں عوامی مینڈیٹ کی حامل حکومت قائم ہے۔ اسلام ٹائمز۔ وزیرِ اعلیٰ خیبر پختونخوا محمد سہیل آفریدی نے کہا...
وزیرِ اعلیٰ خیبر پختونخوا محمد سہیل آفریدی نے کہا ہے کہ ہماری جہدوجہد کسی کسی فرد یا جماعت کیلیے نہیں بلکہ جمہوریت کی مضبوطی کیلیے ہے اور حقیقی آزادی کیلیے پوری استقامت کے ساتھ ڈٹ کر کھڑے ہیں۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق وزیراعلیٰ تین روزہ دورہ سندھ کے سلسلے میں دوسرے روز کراچی کے علاقے گڈاپ...
ڈسٹرکٹ بار ملتان کی نومنتخب صدر نے اپنے خطاب میں کہا کہ خواتین اور نوجوان وکلا کے بہت سے مسائل ہیں جو حل کرنا ان کا عزم ہے، نوجوانوں کے لیے سکالرشپ اور خواتین کے لیے بہترین ماحول کی دستیابی بھی یقینی بنائیں گی۔ وکلاء کا پارکنگ پلازہ ابھی چھوٹا ہے اسے مزید بڑھانا ہے۔ ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">محراب پور(جسارت نیوز)جج اور وکیل لازم و ملزوم ہیں عدلیہ کی بہتری میں وکلا کا اہم کردار رہا ہے، چیف جسٹس سندھ ہائی کورٹ ظفر احمد راجپوت نے نوشہرو فیروز کے دورہ میں مورو بار میں منعقد تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ نواب شاہ میں سندھ ہائی کورٹ کے بینچ کا...
کراچی: مشہور ٹک ٹاکر رجب بٹ کے وکیل بیرسٹر میاں علی اشفاق اور کراچی کے وکلا کے درمیان مذکرات کامیاب ہوگئے اور فریقین نے ایک دوسرے کے خلاف مقدمات اور درخواستیں واپس لینے کا فیصلہ کرلیا۔ کراچی سٹی کورٹ میں بار ایسوسی ایشن کے دفتر میں مشترکہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے رجب بٹ...
رجب بٹ کے وکیل میاں اشفاق اور ان کے خلاف مقدمہ درج کروانے والے وکلا کے درمیان ہونے والے مذاکرات کامیاب ہو گئے جس کے بعد فریقین نے ایک دوسرے کے خلاف درج مقدمات اور دائر درخواستیں واپس لینے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ یہ بھی پڑھیں: یوٹیوبر رجب بٹ کیس: وکلا کے درمیان تنازع نے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260107-01-13 لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)انسداد دہشت گردی عدالت راولپنڈی نے 9 مئی جی ایچ کیو حملہ کیس کی سماعت 20 جنوری تک ملتوی کر دی ہے۔ وکیل صفائی نے دوران سماعت کہا کہ جب تک ہمیں بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کی رسائی نہیں دی جاتی ہم عدالتی کاروائی کا حصہ نہیں بنیں گے۔عدالت...
کراچی میں ملاقات کے دوران سنیٹر علامہ راجہ ناصر عباس جعفری کا کہنا تھا کہ تحریک تحفظ آئین پاکستان نے آئین کی بالادستی، قانون کی حکمرانی اور عوام کے بنیادی و جمہوری حقوق کے تحفظ کے لیے 8 فروری کو ملک گیر احتجاج کا اعلان کیا ہے اس احتجاج سے اظہار یکجہتی بیرون ملک مقیم...
اسلام آباد (خصوصی رپورٹر) وفاقی آئینی عدالت میں سپر ٹیکس سے متعلق درخواستوں کی سماعت کے دوران سپر ٹیکس کی مدلل وضاحت پر آئینی عدالت نے ایف بی آر کو سراہتے ہوئے کہاکہ مذکورہ ٹیکس کی جامع تعریف قابل تعریف ہے۔ وفاقی آئینی عدالت میں سپر ٹیکس سے متعلق درخواستوں، چیف جسٹس آئینی عدالت جسٹس...
اسلام آباد (وقائع نگار) وزیر اعلیٰ خیبر پی کے سہیل آفریدی نے اسلام آباد بار سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملک اس وقت ایک فیصلہ کن دور سے گزر رہا ہے جہاں آئین و قانون کی بالادستی، آزاد عدلیہ اور آزاد میڈیا کے تحفظ کے لیے اجتماعی مزاحمت ناگزیر ہو چکی ہے۔ وزیر...
کراچی: ٹک ٹاکر رجب بٹ پر سٹی کورٹ کے باہر تشدد کے بعد پیدا ہونے والی صورت حال پر وکلا کے ساتھ مذاکرات پہلے نیا تنازع شروع ہوگیا ہے جہاں ٹک ٹاکر کے وکیل اور دیگر سندھ بار کونسل میں درخواستیں جمع کرادی ہیں۔ رجب بٹ کے وکیل بیرسٹر میاں...
یوٹیوبر رجب بٹ کیس میں وکلا کے درمیان جاری تکرار نے ایک نیا موڑ اختیار کر لیا۔ یہ بھی پڑھیں: پنجاب بار کونسل نے ٹک ٹاکر رجب بٹ کے وکیل میاں علی اشفاق کا لائسنس معطل کردیا پنجاب بار کونسل کی جانب سے بیریسٹر میاں علی اشفاق کا لائسنس معطل کیے جانے کے بعد فریقین کے...
راولپنڈی (نیوزڈیسک):وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ راولپنڈی کچہری چوک منصوبہ کی وجہ سے جو وکلاء متاثر ہوئے انہیں حکومت پنجاب مکمل معاوضہ فراہم کرے گی۔ انہوں نے اعلان کیا کہ حکومت پنجاب چیمبرز کی جگہ کے بدلے وکلا کو ایک ہینڈسم رقم ادا کرے گی جبکہ آئندہ منگل کو وزارتِ...
پاکستان کے معروف یوٹیوبر رجب بٹ پر وکلا کی جانب سے مبینہ حملے کے واقعے کے بعد پنجاب بار کونسل نے ان کے وکیل میاں علی اشفاق کا وکالت کا لائسنس معطل کر دیا ہے۔چیئرمین ایگزیکٹو کمیٹی پنجاب بار کونسل ذبیح اللہ ناگرہ نے بتایا کہ کراچی کی سٹی کورٹ میں پیش آنے والے واقعے...
راولپنڈی (جنرل رپورٹر، نوائے وقت رپورٹ) وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے راولپنڈی میں وکلا کے نئے چیمبرز کی افتتاحی تقریب سے خطاب میں کہا ہے کہ 26 ویں اور 27 ویں ترمیم پر تنقید تو کی جاتی ہے مگر نہیں بتایا جاتا کہ ترامیم غلط کیوں ہیں؟ پنجاب میں پراپرٹی کے قانون پر اعتراض...
راولپنڈی:(نیوزڈیسک)وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ 26 ویں اور 27 ویں ترامیم سب کو آن بورڈ لے کر کی گئی ہیں اور جو لوگ اس پر تنقید کرتے ہوئے انہوں نے یا تو پڑھا نہیں یا پھر سمجھ نہیں پائے ہیں۔ وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے راولپنڈی ڈسٹرکٹ بار...
راولپنڈی: وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ 26 ویں اور 27 ویں ترامیم سب کو آن بورڈ لے کر کی گئی ہیں اور جو لوگ اس پر تنقید کرتے ہوئے انہوں نے یا تو پڑھا نہیں یا پھر سمجھ نہیں پائے ہیں۔ وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے...
کراچی: رجب بٹ پر تشدد کرنے والے وکلاء کے خلاف مقدمہ درج ہونے کے معاملے پر کراچی سمیت سندھ بھر میں وکلا کی جانب سے ہڑتال کی جارہی ہے۔ سٹی کورٹ میں وکلاء نے عدالتی کارروائیوں کا جزوی بائیکاٹ کیا۔ کراچی بار کا کہنا ہے کہ وکلا کی طرف سے مقدمہ درج ہونے تک ہڑتال...
کراچی میں کچھ وکلا کے خلاف ایف آئی آر کاٹنے پر وکلا برادری نے آج سٹی کورٹس میں ہڑتال اور عدالتی بائیکاٹ کا اعلان کیا ہے، صدر کراچی بار عامر نواز وڑائچ کا کہنا ہے کہ آج کسی پولیس اہلکار کو سٹی کورٹ میں نہیں آنے دیں گے۔ کراچی بار ایسوسی ایشن کے صدر عامر نواز...
مظاہرین کا ایم اے جناح روڈ پر دھرنا ، ایف آئی آر کو فوری واپس لینے کا مطالبہ جب تک ہماری ایف آئی آر درج نہیں ہوتی ہمارا احتجاج جاری رہے گا،احتجاجی وکلاء (رپورٹ:افتخار چوہدری)کراچی ایم اے جناح روڈ پر وکلاء کے احتجاج کے باعث شاہراہ کئی گھنٹوں سے بند ۔احتجاج یوٹیوبر رجب بٹ کی...
کراچی کی سٹی کورٹس میں 29 دسمبر کو ایک ناخوشگوار واقعہ دیکھنے میں آیا جب معروف یوٹیوبر کو تشدد کا نشانہ بنایا گیا رجب بٹ پر ہونے والے تشدد کی ویڈیو سوشل میڈیا پر آگ کی طرح پھیلنے لگی، یہ واقعہ رجب بٹ کے وکلا کے خلاف متنازع ویڈیو بیان کے باعث پیش آیا اور...
سٹی کورٹ میں پیشی کے موقع پر یوٹیوبر ملزم رجب بٹ اور وکلا کے کے جھگڑے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ اس حوالے سے ایکسپریس نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے ریاض علی سولنگی ایڈووکیٹ نے کہا کہ کہ ہم نے یوٹیوبر ملزم رجب بٹ کیخلاف مقدمہ درج کرایا تھا، اس نے نماز...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
یوٹیوبر رجب بٹ کے خلاف مقدمہ درج نہ ہونے پر وکلا نے ایم اے جناح روڈ پر احتجاج کیا جبکہ کراچی بار ایسوسی ایشن نے عدالتی بائیکاٹ کا اعلان کردیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق یوٹیوبر رجب بٹ کے وکیل کی جانب سے سٹی کورٹ تھانہ میں وکلاء کیخلاف مقدمہ درج کرانے سے متعلق وکلا برادری نے سٹی کورٹ...
سٹی 42: کراچی میں یوٹیوبر رجب بٹ اور وکلاء کی لڑائی پر وکلاء برادری کا ایم اے جناح روڈ پر احتجاج جاری ہے ۔ ،ایڈوکیٹ عبدالوہاب راجپر نے کل بروز بدھ سٹی کورٹ میں مکمل ہڑتال کا اعلان کردیا ۔ ہڑتال کے دوران پولیس ، ججز اور لیٹیگنز کے داخلہ پر مکمل پابندی ہوگی ۔جب...
کراچی (آئی این پی) سٹی کورٹ کراچی میں یوٹیوبر رجب بٹ پر وکلا نے حملہ کردیا۔وکلا کے بدترین تشدد سے رجب بٹ شدید زخمی ہوگئے، رجب بٹ کے جبڑے اور منہ سے خون بہنے لگا، عدالت نے رجب بٹ عبوری ضمانت میں13جنوری تک توسیع کردی ہے۔ تاہم وکلا کی جانب سے حملے وجہ سامنے نہیں...
ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سے قبائلی عمائدین، سول سوسائٹی، وکلا اور طلبہ کی ملاقات ،پسماندہ علاقوں کو درپیش مسائل پر تفصیلی تبادلۂ خیال
ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سے قبائلی عمائدین، سول سوسائٹی، وکلا اور طلبہ کی ملاقات ،پسماندہ علاقوں کو درپیش مسائل پر تفصیلی تبادلۂ خیال WhatsAppFacebookTwitter 0 30 December, 2025 سب نیوز اسلام آباد:)سب نیوز ڈپٹی چیئرمین سینیٹ، سینیٹر سیدال خان سے ملک کے مختلف علاقوں سے تعلق رکھنے والے قبائلی عمائدین، قبائلی سرداروں، سول سوسائٹی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">251230-02-5 کراچی (اسٹاف رپورٹر)پاکستانی یوٹیوبر رجب بٹ اور ان کے ساتھی ندیم نانی والا آج سٹی کورٹ کراچی میں پیش ہوئے، جہاں عدالت کے احاطے میں مبینہ طور پر ایک گروپ وکلاء کے حملے کا شکار ہو گئے۔ عیدگاہ اور سٹی کورٹ تھانے کی پولیس نے واقعے کے فوری بعد تحقیقات کا آغاز...
کراچی کی عدالت میں پیشی کے موقع پر معروف یوٹیوبر رجب بٹ پر تشدد کرنے والے وکیل کا مؤقف سامنے آگیا۔ اپنے ایک ویڈیو پیغام میں انہوں نے کہاکہ رجب بٹ خود کو بڑا شیر اور بہادر سمجھ رہا تھا، لیکن آج اسے پتا لگ گیا ہوگا۔ مزید پڑھیں: یوٹیوبر رجب بٹ پر کراچی سٹی کورٹ...
سٹی 42: بانی پی ٹی آئی سے وکلا اور فیملی کی ملاقات کا دن کل ہے ۔پی ٹی آئی نے چھ وکلارہنماوں کی فہرست جیل حکام کو بھیج دی۔فہرست میں سلمان اکرم راجا، بیرسٹر گوہر خان، اور طاہر سلطان کے نام شامل ہیں جبکہ ملک شجاعت جندراں، محمد مدثر اور احمد ندیم گورائیہ کے نام...
سٹی کورٹ میں وکلا کے یونیفارم پہنے افراد نے یوٹیوبر رجب بٹ کو تشدد کا نشانہ بنایا ہے جس کی ویڈیو بھی سامنے آگئی۔ تفصیلات کے مطابق پاکستانی یوٹیوبر رجب بٹ اور ندیم نانی والا نے پیر کو سٹی کورٹ کراچی میں پیش ہوئے اس دوران وہ کراچی سٹی کورٹ احاطے میں مبینہ طور پر...
پاکستان کے مشہور یوٹیوبر رجب بٹ کے ساتھ کراچی میں پیش آنے والے واقعے کے بعد ان کی اہلیہ ایمان رجب سامنے آگئیں۔ 30 سالہ یوٹیوبر رجب بٹ پر کراچی کی ایک عدالت میں پیشی کے دوران وکلا کے ایک گروپ نے حملہ کیا، جس میں وہ زخمی ہوگئے۔ اس واقعے کے بعد رجب بٹ...
یوٹیوبر رجب بٹ کے وکیل میاں علی اشفاق کے مطابق قانون کو اپنے ہاتھ میں لینا ملک میں وکلا کی ساکھ کو نقصان پہنچا رہا ہے اور اگر وکلا آئے روز فریق بن کر شہریوں پر عدالتوں میں حملے کرتے رہے تو ان کا احترام شدید طور پر متاثر ہوگا۔ اسلام ٹائمز۔ کراچی میں مذہبی...
کراچی: ضمانت کیلئے عدالت آنے والے یوٹیوبر رجب بٹ پر وکلا کا تشدد WhatsAppFacebookTwitter 0 29 December, 2025 سب نیوز کراچی:(آئی پی ایس) سٹی کورٹ میں ضمانت کے لیے آنے والے یوٹیوبر رجب بٹ کو وکلا نے تشدد کا نشانہ بنا ڈالا۔ یوٹیوبر رجب کی توہین مذہب کے کیس میں درخواست ضمانت پر...
کراچی سٹی کورٹ میں وکلا نے یوٹیوبر رجب بٹ پر تشدد کیا، اور اس واقعے کی ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہیں۔ نجی میڈیا کے مطابق یہ واقعہ پیر کو اس وقت پیش آیا جب رجب بٹ کے خلاف مذہبی جذبات مجروح کرنے کے مقدمے کی سماعت جاری تھی۔ رجب بٹ اپنی عبوری...
یوٹیوبر رجب بٹ کے خلاف اسلامی شعائر کی توہین کے الزام میں درج مقدمے کی سماعت کے موقع پر سٹی کورٹ میں کشیدگی دیکھنے میں آئی، جہاں ان کی آمد پر دھکم پیل اور ہاتھا پائی کا واقعہ پیش آیا۔ صورتحال اس قدر بگڑ گئی کہ دھکم پیل کے دوران رجب بٹ کے کپڑے بھی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز
عمران خان سے ملاقات کا وقت ختم، فیملی اور وکلا کی ملاقات کرانے سے انکار کردیا گیا WhatsAppFacebookTwitter 0 9 December, 2025 سب نیوز راولپنڈی (سب نیوز)عمران خان سے ملاقات کا وقت ختم ہوگیا جب کہ فیملی اور وکلا کی ملاقات کرانے سے انکار کردیا گیا۔بانی پی ٹی آئی عمران خان سے ملاقات کے...
ملتان میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ملتان بار کے صدر کا کہنا تھا کہ ذیشان ڈھڈی ایڈووکیٹ کے ملزمان کی گرفتاری ڈی پی او کی معطلی کے سلسلہ میں ملتان بار کی آواز پر بھرپور ساتھ دینے پر پنجاب بار کونسل، ہائیکورٹ بار ملتان، جنوبی پنجاب کی تمام ڈسٹرکٹ و تحصیل بارز اور وکلا کا...
آج کوئی ورکر بانی پی ٹی آئی کی بہنوں یا وکلا کے ہمراہ ملاقات کے لیے اڈیالہ جیل نہیں جائے گا۔ حکومت کو کریک ڈاؤن یا رکاوٹ کا کوئی موقع فراہم نہیں کیا جائے گا۔ اپوزیشن اتحاد کی پارلیمانی پارٹی اجلاس میں ارکان نے اس متعلق مشترکا فیصلہ کیا ہے۔ دوسری جانب چیئرمین...