2026-07-24@15:20:54 GMT
تلاش کی گنتی: 261
«سندھ کے وکلا»:
لاہور (نوائے وقت رپورٹ) چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ عالیہ نیلم نے کہا ہے کہ بار اور بنچ لازم و ملزوم ہیں، وکلاء کے مسائل کا حل ہماری اولین ترجیحات میں شامل ہے۔ سائلین کو بروقت اور شفاف انصاف کی فراہمی کے لیے ہم سب کو مل کر کام کرنا ہوگا۔ چیف جسٹس لاہور ہائی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260218-08-13 لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ عالیہ نیلم نے کہا ہے کہ بار اور بینچ لازم و ملزوم ہیں، وکلاء کے مسائل کا حل ہماری اولین ترجیحات میں شامل ہے، سائلین کو بروقت اور شفاف انصاف کی فراہمی کیلیے ہم سب کو مل کر کام کرنا ہوگا۔چیف جسٹس لاہور ہائی...
لاہور:(نیوزڈیسک) چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ عالیہ نیلم نے کہا ہے کہ بار اور بینچ لازم و ملزوم ہیں، وکلاء کے مسائل کا حل ہماری اولین ترجیحات میں شامل ہے، سائلین کو بروقت اور شفاف انصاف کی فراہمی کے لیے ہم سب کو مل کر کام کرنا ہوگا۔ چیف جسٹس لاہور ہائی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
سی ڈی اے بورڈ نے لوئر کورٹس سے متصل وکلاء چیمبرز اور کثیر المنزلہ پارکنگ ایریا کی تعمیر کے لئے پلاٹ کی الاٹمنٹ کی منظوری دے دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق چیئرمین سی ڈی اے کی زیر صدارت سی ڈی اے بورڈ کا اجلاس ہوا جس میں متعدد ایجنڈا آئٹمز زیر بحث آئے۔ اجلاس...
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) اسلام آباد ہائیکورٹ نے سابق ڈی جی آئی ایس آئی فیض حمید کے بھائی نجف حمید کے خلاف فراڈ کے مقدمے میں ضمانت کی بحالی سے متعلق درخواست پر نوٹس جاری کر دیئے۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس راجہ انعام امین منہاس نے کیس کی سماعت کی، جہاں سابق نائب تحصیلدار...
سپریم کورٹ نے قتل کے مجرم عبدالرزاق کی بریت کی درخواست پر سماعت کے بعد فیصلہ سناتے ہوئے اسے بری کر دیا۔ وکیل مجرم نے عدالت کو بتایا کہ گواہوں کے بیانات اور میڈیکل ایویڈینس مجرم کے خلاف کافی نہیں ہیں، اور ٹرائل کے طریقہ کار میں نقائص موجود ہیں۔ اس فیصلے کے بعد...
ججزبھی نااہل ہیں اور عدالتیں بھی مردہ ہوگئی ہیں: جسٹس محسن اختر کے ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ کی گرفتاری کیخلاف وکیلوں کی ہڑتال پر ریمارکس
اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس محسن اخترکیانی انسانی حقوق کیلئے سرگرم وکیل ایمان مزاری اور ان کے شوہر ہادی علی چٹھہ کی گرفتاری کے خلاف وکیلوں کی ہڑتال پر برس پڑے۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس محسن اخترکیانی نے ریمارکس دیئے کہ عدالت کو بتایا گیا کہ وکلا کی ہڑتال ہے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد: ملک کی جیلوں میں سزا کا بڑا حصہ کاٹنے والے قیدیوں کی اپیلوں کی ترجیحی سماعت کا فیصلہ کر لیا گیا ہے، جب کہ 80 سال یا اس سے زائد عمر کے قیدیوں کی اپیلیں بھی فوری سماعت کی فہرست میں شامل ہوں گی۔یہ فیصلے منگل کو چیف جسٹس پاکستان یحییٰ...
بانی پی ٹی آئی سے فیملی اور وکلا کی ملاقات کا دن، علیمہ خان کی خواتین اور کارکنان کے ہمراہ ماربل فیکٹری ناکے پر قرآن خوانی
بانی پی ٹی آئی سے فیملی اور وکلا کی ملاقات کا دن، علیمہ خان کی خواتین اور کارکنان کے ہمراہ ماربل فیکٹری ناکے پر قرآن خوانی WhatsAppFacebookTwitter 0 20 January, 2026 سب نیوز راولپنڈی(آئی پی ایس )بانی پی ٹی آئی عمران خان سے فیملی اور وکلا کی ملاقات کا آج دن ہے، پولیس نے...
اسلام آباد بار ایسوسی ایشن کے حالیہ انتخابات میں ایک مرتبہ پھر نعیم گجر ایڈووکیٹ کی قیادت میں راجہ علیم عباسی گروپ، جو بھون گروپ سے وابستہ سمجھا جاتا ہے، نے مکمل پینل کے ساتھ کامیابی حاصل کی۔ نعیم گجر دوسری بار صدر منتخب ہوئے ہیں۔ بظاہر یہ ایک جمہوری عمل کا تسلسل ہے، مگر...
شیخ عبدالروف ایڈووکیٹ کے قتل کا معاملہ،اسلام آباد بار ایسو سی ایشن کا کل ہڑتال کا اعلان islamabad high court WhatsAppFacebookTwitter 0 13 January, 2026 سب نیوز ،اسلام آباد (سب نیوز )شیخ عبدالروف ایڈووکیٹ کے قتل کا معاملہ ،اسلام آباد بار ایسوسی ایشن نے کل ہڑتال کا اعلان کردیا۔ضلعی کچہری میں وکلا کی جانب...
راولپنڈی(آئی این پی )26 نومبر احتجاج کیس میں علیمہ خان کی غیرحاضری پر ایک روزہ استثنی کی درخواست منظور کرلی گئی ۔انسداددہشتگردی عدالت راولپنڈی میں علیمہ خان سمیت 10ملزمان کیخلاف 26 نومبراحتجاج پردرج مقدمہ کی سماعت ہوئی، اے ٹی سی جج امجد علی شاہ نے کیس کی سماعت کی،سماعت کے دوران 2 ملزمان کے وکلا...
انہوں نے کہا کہ 8 فروری کو عوام کے مینڈیٹ پر ڈاکہ ڈال کر جعلی حکمرانوں کو ملک پر مسلط کیا گیا، جس سے جمہوری اقدار کو شدید نقصان پہنچا، جبکہ خیبر پختونخوا واحد صوبہ ہے جہاں عوامی مینڈیٹ کی حامل حکومت قائم ہے۔ اسلام ٹائمز۔ وزیرِ اعلیٰ خیبر پختونخوا محمد سہیل آفریدی نے کہا...
وزیرِ اعلیٰ خیبر پختونخوا محمد سہیل آفریدی نے کہا ہے کہ ہماری جہدوجہد کسی کسی فرد یا جماعت کیلیے نہیں بلکہ جمہوریت کی مضبوطی کیلیے ہے اور حقیقی آزادی کیلیے پوری استقامت کے ساتھ ڈٹ کر کھڑے ہیں۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق وزیراعلیٰ تین روزہ دورہ سندھ کے سلسلے میں دوسرے روز کراچی کے علاقے گڈاپ...
ڈسٹرکٹ بار ملتان کی نومنتخب صدر نے اپنے خطاب میں کہا کہ خواتین اور نوجوان وکلا کے بہت سے مسائل ہیں جو حل کرنا ان کا عزم ہے، نوجوانوں کے لیے سکالرشپ اور خواتین کے لیے بہترین ماحول کی دستیابی بھی یقینی بنائیں گی۔ وکلاء کا پارکنگ پلازہ ابھی چھوٹا ہے اسے مزید بڑھانا ہے۔ ...
کراچی: مشہور ٹک ٹاکر رجب بٹ کے وکیل بیرسٹر میاں علی اشفاق اور کراچی کے وکلا کے درمیان مذکرات کامیاب ہوگئے اور فریقین نے ایک دوسرے کے خلاف مقدمات اور درخواستیں واپس لینے کا فیصلہ کرلیا۔ کراچی سٹی کورٹ میں بار ایسوسی ایشن کے دفتر میں مشترکہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے رجب بٹ...
رجب بٹ کے وکیل میاں اشفاق اور ان کے خلاف مقدمہ درج کروانے والے وکلا کے درمیان ہونے والے مذاکرات کامیاب ہو گئے جس کے بعد فریقین نے ایک دوسرے کے خلاف درج مقدمات اور دائر درخواستیں واپس لینے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ یہ بھی پڑھیں: یوٹیوبر رجب بٹ کیس: وکلا کے درمیان تنازع نے...
یوٹیوبر رجب بٹ کیس میں وکلا کے درمیان جاری تکرار نے ایک نیا موڑ اختیار کر لیا۔ یہ بھی پڑھیں: پنجاب بار کونسل نے ٹک ٹاکر رجب بٹ کے وکیل میاں علی اشفاق کا لائسنس معطل کردیا پنجاب بار کونسل کی جانب سے بیریسٹر میاں علی اشفاق کا لائسنس معطل کیے جانے کے بعد فریقین کے...
پاکستان کے معروف یوٹیوبر رجب بٹ پر وکلا کی جانب سے مبینہ حملے کے واقعے کے بعد پنجاب بار کونسل نے ان کے وکیل میاں علی اشفاق کا وکالت کا لائسنس معطل کر دیا ہے۔چیئرمین ایگزیکٹو کمیٹی پنجاب بار کونسل ذبیح اللہ ناگرہ نے بتایا کہ کراچی کی سٹی کورٹ میں پیش آنے والے واقعے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">251230-02-5 کراچی (اسٹاف رپورٹر)پاکستانی یوٹیوبر رجب بٹ اور ان کے ساتھی ندیم نانی والا آج سٹی کورٹ کراچی میں پیش ہوئے، جہاں عدالت کے احاطے میں مبینہ طور پر ایک گروپ وکلاء کے حملے کا شکار ہو گئے۔ عیدگاہ اور سٹی کورٹ تھانے کی پولیس نے واقعے کے فوری بعد تحقیقات کا آغاز...
یوٹیوبر رجب بٹ کے وکیل میاں علی اشفاق کے مطابق قانون کو اپنے ہاتھ میں لینا ملک میں وکلا کی ساکھ کو نقصان پہنچا رہا ہے اور اگر وکلا آئے روز فریق بن کر شہریوں پر عدالتوں میں حملے کرتے رہے تو ان کا احترام شدید طور پر متاثر ہوگا۔ اسلام ٹائمز۔ کراچی میں مذہبی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز
آج کوئی ورکر بانی پی ٹی آئی کی بہنوں یا وکلا کے ہمراہ ملاقات کے لیے اڈیالہ جیل نہیں جائے گا۔ حکومت کو کریک ڈاؤن یا رکاوٹ کا کوئی موقع فراہم نہیں کیا جائے گا۔ اپوزیشن اتحاد کی پارلیمانی پارٹی اجلاس میں ارکان نے اس متعلق مشترکا فیصلہ کیا ہے۔ دوسری جانب چیئرمین...
پی ٹی آئی کارکنوں کو عمران خان کی بہنوں یا وکلا کے ہمراہ ملاقات کے لیے اڈیالہ جیل نہ بھیجنے کا فیصلہ
اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان تحریک انصاف نے ورکروں کو بانی پی ٹی آئی عمران خان کی بہنوں یا وکلا کے ہمراہ ملاقات کے لیے اڈیالہ جیل نہ بھیجنے کا فیصلہ کیا ہے۔پیر کو اپوزیشن اتحاد کے پارلیمانی پارٹی اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آگئی۔جیو نیوز کے مطابق اپوزیشن اتحاد کے پارلیمانی پارٹی اجلاس میں...
راولپنڈی کے اڈیالہ جیل میں بانئ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی ) اور سابق وزیراعظم عمران خان سے ملاقات کے لیے 6 پارٹی رہنماؤں کے ناموں پر مشتمل فہرست جیل حکام کو ارسال کردی گئی ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق بانی پاکستانی تحریک انصاف اور سابق وزیرِاعظم عمران خان سے 6 پارٹی رہنما راولپنڈی کے...
اسلام آباد بار ایسوسی ایشن نے ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ کو متنازعہ ٹویٹ کیس کیس میں صفائی کا موقع نہ دینے پر عدالتی کارروائی کا بائیکاٹ کا اعلان کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق بار اعلامیہ میں کہا گیا کہ آج وکلا کیجانب سے عدالتی کارروائی کا بائیکاٹ کیا جائے گا۔ اسلام آباد بار غیر قانونی اور غیر آئینی عمل...
اشتہاری ملزم کی گرفتاری کیلئے ٹھٹھہ پولیس کی عدالت کے باہر موجودگی کی اطلاع پر وکلا مشتعل ہوگئے۔ اسلام ٹائمز۔ شہر قائد میں اعلیٰ عدالت کے باہر وکلاء ایک مرتبہ پھر پولیس پر سرعام برس پڑے، انسپکٹر اور اہلکاروں پر گھونسوں اور لاتوں کی بارش کر دی۔ واقعہ گزشتہ روز پیش آیا تھا جس کی ویڈیو...
رہنمائوں نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ذیشان شبیر ڈھڈی شہید ایڈووکیٹ کو انصاف ملنے ان کے بھائی کے خلاف درج جھوٹے مقدمات کے خاتمے اور ملزمان کی گرفتاری تک وکلا چین نہیں بیٹھیں گے۔ اسلام ٹائمز۔ ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن ملتان کے زیر اہتمام ذیشان شبیر ڈھڈی ایڈووکیٹ کی وہاڑی پولیس کے ہاتھوں قتل...
تحریک انصاف کی سیاسی اور ٹیکنوکریٹ قیادت کے اختلافات شدت اختیار کرگئے WhatsAppFacebookTwitter 0 3 December, 2025 سب نیوز اسلام آباد (سب نیوز)تحریک انصاف کی سیاسی اور ٹیکنوکریٹ قیادت کے اختلافات شدت اختیار کر گئے۔ سیاسی بیک گراونڈ رکھنے والے متعدد سیاسی رہنما سیکرٹری جنرل سلمان اکرم راجا کے خلاف متحرک ہوگئے۔ سینئر رہنماوں...
سینیٹر فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ اگر عمران خان سے ملاقات میں کوئی سیاسی پیغام دیا گیا تو وکلا اور بہنوں سے ملنے کا سلسلہ بھی بند ہوجائے گا۔ سماجی رابطے کی سائٹ ایکس پر اپنے پیغام میں سینیٹر فیصل واوڈا نے لکھا کہ ایسی کی تیسی، ذہنی مریض، اندھے اور بہرے سُن لیں...
وکلا کو پولیس گردی کے تحت ٹارگٹ کیا جا رہا ہے جو کسی طور برداشت نہیں کریں گے، ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن ملتان
ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن ملتان کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے صدر اظہر مغل کا کہنا تھا کہ متعلقہ پولیس آفیسرز کو فی الفور معطل کیا جائے، جب تک وہ گرفتار نہیں ہوتے ہماری تحریک جاری رہے گی، 4دسمبر 2025بروز جمعرات کو ہائیکورٹ بار ہال میں جنوبی پنجاب کے تینوں ڈویثرن کی بارز کا نمائندہ...
اسلام آباد ہائیکورٹ میں ایڈووکیٹ ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ کی ٹرائل کورٹ کے آرڈر کے خلاف درخواست پر سماعت ہوئی۔ جسٹس اعظم خان نے کیس کی کارروائی کی، جبکہ ایمان مزاری، ہادی علی چٹھہ، ممبران اسلام آباد بار کونسل راجا علیم عباسی، ظفر کھوکھر اور متعدد وکلا عدالت میں پیش ہوئے۔ سماعت...
راولپنڈی کی انسداد دہشت گردی عدالت میں پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان سے ملاقات اور شوکت خانم اسپتال کے اکاؤنٹ ڈی فریز کرنے سے متعلق دو درخواستوں کی سماعت ہوئی، لیکن پی ٹی آئی کے وکلاء عدالت میں پیش نہ ہوئے۔ درخواستیں علیمہ خان اور سلمان اکرم راجہ نے گزشتہ روز دائر کی...
کارونجھر پہاڑ اور دریائے سندھ پر کینالز کی تعمیر کے خلاف وزیر اعلیٰ ہاؤس تک ریلیاں نکالی گئیں سندھ ہائیکورٹ بارکے نمائندوں سے وزیراعلیٰ ہاؤس میں مذاکرات کے بعد احتجاج ختم کر دیا گیا سندھ ہائی کورٹ بار اور کراچی بار ایسوسی ایشن کی جانب سے 27ویں آئینی ترمیم، کارونجھر پہاڑ اور دریائے سندھ پر...
کراچی: پی آئی ڈی سی پروکلا کے احتجاج کے پیش نظر سندھ پولیس کے اہلکار رکشے میں سوار ہو کر اپنی ڈیوٹی انجام دینے کے لیے جارہے ہیں
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
فوٹو: جنگ کراچی میں کارونجھر پہاڑ کی کٹائی کے خلاف احتجاج کرنے والے وکلاء کے صوبائی وزیر ناصر شاہ سے مذاکرات کامیاب ہوگئے، وکلاء کا وفد کمشنر ہاؤس سے واپس روانہ ہوگیا۔کراچی بار ایسوسی ایشن کے صدر عامر نواز وڑائچ کی سربراہی میں وفد نے صوبائی وزیر ناصر شاہ سے ملاقات کی اور چارٹر آف ڈیمانڈ...
کوئٹہ میں سینیئر قانون دان علی احمد کرد کی قیادت میں وکلا نے 26ویں اور 27ویں آئینی ترامیم کے خلاف کچہری میں احتجاجی مظاہرہ کیا۔ مظاہرے میں بڑی تعداد میں وکلا نے شرکت کی اور دونوں آئینی ترامیم کے خلاف شدید نعرے بازی کی۔ مظاہرین نے کہا کہ 26ویں اور 27ویں آئینی ترامیم نہ صرف...
سندھ ہائیکورٹ کے باہر 27 ویں ترمیم کے خلاف وکلاء نے کنونشن کا انعقاد کیا۔ سندھ ہائیکورٹ کے داخلی راستوں پر سیکیورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے تھے اور پولیس کمانڈوز و اینٹی رائٹ فورس کے اہلکار تعینات کیے گئے تھے۔ وکلا کی داخلی مخالفت جنرل سیکریٹری سندھ ہائیکورٹ بار مرزا سرفراز کا کہنا تھا...
27ویں آئینی ترمیم کے خلاف آج منعقد ہونے والا وکلا کنونشن اندرونی اختلافات کے باعث تنازع کا شکار ہوگیا ہے۔ سندھ ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن کے جنرل سیکرٹری مرزا سرفراز نے مقررہ تاریخ پر کنونشن منعقد کرنے کا اعلان کیا تھا، تاہم بار کے صدر سرفراز میتلو اور مینجنگ کمیٹی کے متعدد اراکین نے کنونشن...