2026-07-24@16:09:41 GMT
تلاش کی گنتی: 309
«پاکستان اسٹیٹ آئل»:
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی: سندھ ہائیکورٹ نے اسٹیٹ بینک کے برطرف کیئے گئے ملازم کو مستقل طور پر بحال کرتے ہوئے آبزرویشن دی ہے کہ ٹھیکیداری نظام کے تحت مستقل فرائض انجام دینے والے مزدورں کو بنیادی حقوق سے محروم نہیں رکھا جا سکتا اور یہ فیصلہ سپریم کورٹ بھی فوجی فررٹلائز کے خلاف ایک...
واشنگٹن(ویب ڈیسک) امریکی سیکرٹری سٹیٹ مارکو روبیو نے کہا ہے کہ غزہ بورڈ آف پیس میں شمولیت پر پاکستان کی حمایت کو سراہتے ہیں۔ ترجمان امریکی محکمہ خارجہ نے کہا کہ آج سیکرٹری سٹیٹ مارکو روبیو نے واشنگٹن ڈی سی میں وزیراعظم پاکستان شہباز شریف سے ملاقات کی، ملاقات میں سیکرٹری روبیو نے صدر ٹرمپ...
روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹ نے ایک اور سنگ میل عبور کرلیا۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے ترجمان کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق روشن ڈیجیٹل اکائونٹ کے ذریعے بیرون ملک مقیم پاکستانیوں نے مجموعی طور پر 12 ارب ڈالر کی خطیر رقوم پاکستان بھجوائیں۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کا کہنا ہے کہ سمندر پار پاکستانیوں نے 9...
بیرون ملک مقیم پاکستانیوں نے روشن ڈیجیٹل اکاونٹ سے 12ارب ڈالر پاکستان بھیج دیے WhatsAppFacebookTwitter 0 19 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد (سب نیوز)روشن ڈیجیٹل اکاونٹ نے ایک اور سنگ میل عبور کرلیا۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے ترجمان کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق روشن ڈیجیٹل اکائونٹ کے ذریعے بیرون ملک مقیم...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی: اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے یکم رمضان المبارک 1447 ہجری کے موقع پر ملک بھر میں سرکاری و نجی بینکس کی تعطیل کا اعلان کر دیا ہے۔ بینک کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ اس تعطیل کا سبب زکوٰۃ کی کٹوتی کے سلسلے میں بینکنگ عمل درآمد...
اسٹیٹ بینک کی مالیاتی کارکردگی میں بہتری نے پاکستان کو آئی ایم ایف کے مقررہ اہداف کے قریب پہنچا دیا ہے۔ ملکی زرمبادلہ ذخائر میں اضافہ اور بیرونی قرضوں کی بروقت ادائیگی رپورٹ کے مطابق مقررہ حد پر رہی۔ اسٹیٹ بینک کے مقامی اثاثے اور فارن کرنسی سواپ کے اہداف بھی حاصل ہوئے۔ ستمبر اور...
کراچی: (نیوزڈیسک) سائبر خطرات کے خلاف ریڈ الرٹ، سٹیٹ بینک آف پاکستان نے ملک گیر پلان جاری کر دیا۔ پہلی بار ملک گیر سائبر شیلڈ سسٹم سٹیٹ بینک وژن 2028 کا حصہ ہے، سٹیٹ بینک کے مطابق بینکوں اور مالیاتی اداروں کے سسٹم کو ذیادہ محفوظ اورمظبوط بنانے کیلئےجدت اپنائی۔ ملک گیر بینکنگ...
کراچی (نیوز ڈیسک) سٹیٹ بینک آف پاکستان نے ملک میں سونے کے ذخائر کی مالیت سے متعلق تفصیلات جاری کر دیں۔ سٹیٹ بینک کے مطابق ملک میں موجود 64.76 ٹن سونے کے ذخائر کی مالیت 10.374 ارب ڈالر ہو گئی ہے۔ مرکزی بینک کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ جنوری 2026 میں ملکی سونے...
اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے ملک میں سونے کے ذخائر کی مالیت سے متعلق تفصیلات جاری کر دیں۔اسٹیٹ بینک کے مطابق ملک میں موجود 64.76 ٹن سونے کے ذخائر کی مالیت 10.374 ارب ڈالر ہو گئی ہے۔مرکزی بینک کی جانب سے جاری تفصیلات میں بتایا گیا ہے کہ جنوری 2026 میں ملکی سونے کے ذخائر...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی: اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے ملک میں موجود سونے کے ذخائر کی تازہ تفصیلات جاری کر دی ہیں، جن کے مطابق پاکستان کے پاس موجود 64.76 ٹن سونے کی مجموعی مالیت بڑھ کر 10.374 ارب ڈالر ہو گئی ہے۔سونے کی عالمی قیمتوں میں اضافے کے باعث ذخائر کی مالیت میں نمایاں...
ؒ (ویب ڈیسک )اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے ملک میں سونے کے ذخائر کی مالیت سے متعلق تفصیلات جاری کر دیں۔ اسٹیٹ بینک کے مطابق ملک میں موجود 64.76 ٹن سونے کے ذخائر کی مالیت 10.374 ارب ڈالر ہو گئی ہے۔ مرکزی بینک کی جانب سے جاری تفصیلات میں بتایا گیا ہے کہ جنوری 2026...
کراچی: اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے بتایا ہے کہ مالی سال 26-2025 کی پہلی ششماہی کے دوران پاکستانی فری لانسرز نے 50کروڑ ڈالر سے زائد کا زرمبادلہ کمایا جو ملک کی بڑھتی ہوئی ڈیجیٹل معیشت کی مضبوطی اور پاکستان کی ڈیجیٹل ہنرمند افرادی قوت کی عالمی سطح پر بڑھتی ہوئی مقبولیت اور طلب...
پاکستان کے زرمبادلہ کے ذخائر میں گزشتہ ہفتے کے دوران دو کروڑ 10 لاکھ ڈالر کا مزید اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ اسٹیٹ بینک کے اعداد وشمار کے مطابق 6 فروری 2026 کو ختم ہونے والے ہفتے کے دوران اسٹیٹ بینک کے ذخائر میں دو کروڑ 10 لاکھ ڈالر کا اضافہ ہوا، جس کے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
اسلام آباد(نیوزڈیسک)بیرون ملک مقیم پاکستانیوں نے جنوری میں 3 ارب 47 کروڑ ڈالرز کا زر مبادلہ بھجوایا۔ اسٹیٹ بینک کے جاری اعدادوشمار کے مطابق ترسیلات زر میں ماہانہ بنیاد پر 4 فیصد کمی جبکہ سالانہ بنیاد پر 15 فیصد اضافہ ہوا۔ جولائی تا جنوری اوورسیزپاکستانیوں نے 23 ارب 20 کروڑ ڈالر وطن بھیجے۔...
پاکستان کے زرمبادلہ کے ذخائر میں ایک ماہ کے دوران 59 اعشاریہ 65 کروڑ ڈالر کا اضافہ ہو گیا۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری اعداد و شمار کے مطابق 30 جنوری کو ختم ہوئے کاروباری ہفتے میں زرمبادلہ کے ذخائر4.54 کروڑ ڈالر اضافے سے 21.33 ارب ڈالر ہوگئے ہیں۔مرکزی بینک کا کہنا ہے...
اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) گورنر اسٹیٹ بینک جمیل احمد کا کہنا ہے کہ نئی کرنسی نوٹوں کی چھپائی کا کام کابینہ کی منظوری کے بعد ہوگا۔ نجی ٹی وی چینل ایکسپریس نیوز کے مطابق گورنر اسٹیٹ بینک جمیل احمد نے کہا ہے کہ بین الاقوامی مالیاتی فنڈ سے سخت مانیٹری پالیسی کا معاہدہ...
گورنر اسٹیٹ بینک جمیل احمد نے کہا ہےکہ نئے کرنسی نوٹوں کا ڈیزائن اسٹیٹ بینک بورڈ نے منظوری کے بعد وزارت خزانہ کو بجھوا دیا ہے۔سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کے اجلاس میں گورنر اسٹیٹ بینک نے نئے کرنسی نوٹوں سے متعلق آگاہ کیا۔انہوں نے سینیٹ قائمہ کمیٹی کو بتایا کہ نئے کرنسی نوٹوں...
کراچی: اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے یوم یک جہتی کشمیر کے سلسلے میں عام تعطیل کا اعلان کردیا۔ اسٹیٹ بینک سے جاری اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ بینک دولت پاکستان حکومت پاکستان کے اعلان کے مطابق جمعرات 5 فروری 2026 کو’’یوم کشمیر‘‘ کے موقع پر بند رہے گا۔ وفاقی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی(کامرس ر پورٹر)اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے یوم یک جہتی کشمیر کے سلسلے میں عام تعطیل کا اعلان کردیا۔اسٹیٹ بینک سے جاری اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ بینک دولت پاکستان حکومت پاکستان کے اعلان کے مطابق جمعرات 5 فروری 2026 کو’’یوم کشمیر‘‘ کے موقع پر بند رہے گا۔وفاقی حکومت نے یوم...
حیدرآباداسمال ٹریڈرز کے نائب صدر شان سہگل اسسٹنٹ منیجر اسٹیٹ بینک پاکستان حیدرآباد عادل ظہور سے ملاقات کررہے ہیں
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
پاکستان نے ملکی تاریخ میں پہلی بار بڑے پیمانے پر قرضہ مقررہ مدت سے قبل واپس کرنے کا ریکارڈ قائم کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق مالی سال 2026 میں قرضوں کی قبل از وقت ادائیگی مالی سال 2025 کے مقابلے میں 44 فیصد زیادہ رہی۔ مشیر وزیر خزانہ خرم شہزاد کے مطابق وزارتِ خزانہ نے...
امریکی اسٹیٹ ڈیپارٹمنٹ نے پاکستان کا سفر کرنے کے خواہش مند امریکی شہریوں کو اپنے منصوبوں پر نظرثانی کرنے کا مشورہ دیا ہے۔یہ انتباہ 26 جنوری کو جاری کی گئی ٹریول ایڈوائزری اپ ڈیٹ میں دیا گیا۔ امریکی حکام کے مطابق پاکستان میں جرائم، سول بدامنی، دہشتگردی، اغوا کے خطرات کے باعث امریکی شہریوں کو...
آسٹریلیا کے سابق ٹیسٹ بلے باز سائمن کیٹچ 3 میچوں پر مشتمل ٹی20 انٹرنیشنل سیریز کے لیے بطور کمنٹیٹر ایک بار پھر پاکستان آرہے ہیں۔ یہ سیریز میزبان پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان جمعرات سے شروع ہوگی۔ یہ بھی پڑھیں: آسٹریلیا سے شکست کے باوجود بابر اعظم نے ٹی20کرکٹ کے کون سے 2 نئے ریکارڈ بنائے؟...
گورنر اسٹیٹ بینک آف پاکستان جمیل احمد ڈپٹی گورنر سلیم اللہ کے ہمراہ مانیٹری پالیسی کا اعلان کررہے ہیں
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
کراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن)گورنر سٹیٹ بینک نے اہم بیان جاری جاری کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کواس سال 25 ارب ڈالر کے قرضے واپس کرنا ہیں، 25ارب ڈالرمیں سے12.5ارب ڈالر کا قرضہ رول اوور ہو رہا ہے، پاکستان کے بیرونی قرضوں کی کمپوزیشن بہت بدل گئی ہے، پاکستان نے7ارب ڈالر کے قرضے واپس بھی کر...
کراچی (نیوزڈیسک)گورنر سٹیٹ بینک نے اہم بیان جاری جاری کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کواس سال 25 ارب ڈالر کے قرضے واپس کرنا ہیں، 25ارب ڈالرمیں سے12.5ارب ڈالر کا قرضہ رول اوور ہو رہا ہے، پاکستان کے بیرونی قرضوں کی کمپوزیشن بہت بدل گئی ہے، پاکستان نے7ارب ڈالر کے قرضے واپس بھی کر دیے...
بینکاری نظام میں 4 سال بعد حکومتی قرضوں پر شرح سود “سنگل ڈیجیٹ” پر آگئی۔ ماہرین کے مطابق ٹریژری بلز پر شرح سود سنگل ڈیجٹ پر آنے سے اسٹیٹ بینک پالیسی ریٹ بھی نیچے آنے کا امکان ہے۔ حکومت نے بینکوں سے 691 ارب کا قرضہ 10 فیصد سے کم شرح سود پراٹھالیا۔ اسٹیٹ بینک...
پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور سابق وزیرِ اعظم میاں محمد نواز شریف نے وزیرِ دفاع خواجہ محمد آصف اور وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے ہمراہ علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ لاہور کے اسٹیٹ لاؤنج کا باضابطہ افتتاح کردیا۔ افتتاح کے بعد معزز مہمانوں نے اسٹیٹ لاؤنج کا دورہ کیا، جہاں انہیں تعمیرِ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد: پاکستان میں نئے کرنسی نوٹ متعارف کرانے کی تیاریاں مکمل کر لی گئی ہیں تاہم حتمی ڈیزائن کی منظوری کے لیے اسٹیٹ بینک آف پاکستان کو وفاقی حکومت کی اجازت کا انتظار ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق سکیورٹی پرنٹنگ کارپوریشن کا کہنا ہے کہ نئی کرنسی جدید اور مؤثر سکیورٹی فیچرز...
پی آئی اے کی نجکاری کے بعد ریٹائرڈ ملازمین کے حوالے سے بڑا فیصلہ WhatsAppFacebookTwitter 0 10 January, 2026 سب نیوز کراچی (آئی پی ایس )پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز کی نجکاری کے بعد ریٹائرڈ ملازمین کو میڈیکل سہولت اسٹیٹ لائف انشورنس کے ذریعے جاری رکھنے کا فیصلہ کرلیا گیا۔اسٹیٹ لائف انشورنس کمپنی نے پی آئی...
کراچی (اسٹاف رپورٹر)پاکستان کے زرمبادلہ ذخائر میں نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے اور ملکی ڈالر ریزرو 45 ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئے ہیں۔ اسٹیٹ بینک کے مطابق ایک ہفتے کے دوران ملک کے مجموعی زرمبادلہ ذخائر میں 18 کروڑ ڈالر کا اضافہ ہوا ہے۔ اسٹیٹ بینک کا کہنا ہے...
پاکستان کے بیرونی قرضوں میں معمولی کمی ریکارڈ کی گئی ہے جبکہ مقامی قرضوں میں نمایاں اضافہ ہوا ہے، مجموعی طور پر ملک پر قرضوں کا دباؤ 80 ہزار 681 ارب روپے تک پہنچ گیا ہے۔ اسٹیٹ بینک کے تازہ اعداد و شمار کے مطابق ملکی مقامی قرضے ایک سال میں 12.7 فیصد اضافے سے...
پاکستان میں زمین کی بڑھتی ہوئی قیمتیں اور رئیل اسٹیٹ میں منافع خوری نے عام شہری کے لیے گھر کا حصول مشکل بنا دیا ہے، جبکہ بڑے سرمایہ کاروں کے مسلسل داخلے نے مارکیٹ میں عدم توازن بڑھا دیا ہے۔ ماہرین کا کہنا ہے جائیداد کی قیمتوں میں لگاتار اضافہ، رہائشی بستیوں کی بے لگام...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (کامرس رپورٹر) ماہرین کے مطابق حکومت کی جانب سے کپاس کی برآمدات کی منظوری کا اختیار ٹریڈ ڈیولپمنٹ اتھارٹی آف پاکستان ) سے منتقل کر کے اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) کو دینے کا فیصلہ غیرملکی زرِ مبادلہ کی بروقت وصولی، معاہدوں پر عملدرآمد کو یقینی بنانے اور قیمتوں کے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (کامرس رپورٹر) اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے مالی شمولیت کی سطح جانچنے کے لیے پاکستان فنانشل انکلیوژن انڈیکس (P-FII) متعارف کرا دیا ہے جسے مالی شعبے میں ایک اہم اور تاریخی پیش رفت قرار دیا جارہا ہے۔یہ انڈیکس ملکی اور عالمی اداروں سے مشاورت کے بعد تیار کیا گیا ہے اور اس...
اسلام آباد:(نیوزڈیسک)اسٹیٹ بینک (ایس بی پی) نے پاکستان مالی شمولیت انڈیکس متعارف کرا دیا ہے جس سے ملک میں مالی خدمات تک رسائی، استعمال اور معیار کو مدنظر رکھتے ہوئے مالی شمولیت کی کیفیت کی جامع پیمائش ہو سکتی ہے۔ پی ایف آئی آئی کے نتائج سے ظاہر ہوتا ہے کہ 2024ء میں مجموعی مالی...
کراچی: بینک دولت پاکستان (ایس بی پی ) نے پاکستان مالی شمولیت انڈیکس (P-FII) متعارف کرا دیا ہے جس سے ملک میں مالی خدمات تک رسائی، استعمال اور معیار کو مدنظر رکھتے ہوئے مالی شمولیت کی کیفیت کی جامع پیمائش ہو سکتی ہے، پی۔ ایف آئی آئی کے نتائج سے ظاہر ہوتا ہے...
ادارہ جاتی کار کردگی، ڈریپ کا پہلا نمبر، اسٹیٹ بینک دوسرا ،ایف بی آر کا تیسرا نمبر WhatsAppFacebookTwitter 0 31 December, 2025 سب نیوز اسلام آباد(سب نیوز)ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی کے سی ای او ڈاکٹر عبید اللہ کی تعیناتی 7مارچ 2025کوعمل میں آئی جس کے بعد ڈریپ کے اندر ہنگامی بنیادوںپر اصلاحات کا عمل شروع...
بینک نے 12 ماہ میں 6.9 ارب ڈالر مبادلہ بازار سے خریدے ہیں، ستمبر میں 50 کروڑ ڈالر عالمی بانڈ کی میچورٹی ادائیگی بھی ہوئی۔ اسلام ٹائمز۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے ستمبر 2025ء میں مبادلہ بازار سے 1.023 ارب ڈالر خریدے، جو کہ اس سال اسٹیٹ بینک کی سب سے بڑی خریداری ہے۔ اسٹیٹ بینک کی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی: اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے یکم جنوری 2026ء کو ملک بھر میں بینک تعطیل کا اعلان کر دیا۔ملک کے تمام بینک، مالی ادارے اور مائیکروفنانس بینک بند رہیں گے، بینک ملازمین حسبِ معمول دفاتر میں حاضر ہوں گے۔میڈیاذرائع کا کہناہے کہ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق بینک تعطیل کے باعث یکم...
سٹیٹ بینک آف پاکستان نے یکم جنوری 2026ء کو ملک بھر میں بینک تعطیل کا اعلان کر دیا۔ ملک کے تمام بینک، مالی ادارے اور مائیکروفنانس بینک بند رہیں گے، بینک ملازمین حسبِ معمول دفاتر میں حاضر ہوں گے۔ سٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق بینک تعطیل کے باعث یکم جنوری کو عوامی لین دین...
سٹی42: اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے اعلان کیا ہے کہ یکم جنوری 2026ء بروز جمعرات بینک تعطیل کے باعث ملک بھر میں بینک عوام سے لین دین کے لیے بند رہیں گے۔ اسٹیٹ بینک کے مطابق مذکورہ تاریخ کو تمام کمرشل بینک، ترقیاتی مالیاتی ادارے اور مائیکروفنانس بینک عوامی لین دین کے لیے بند رہیں...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (کامرس رپورٹر) وفاقی حکومت نے کپاس کی برآمدات کے معاملات ٹریڈ ڈویلپمنٹ اتھارٹی آف پاکستان (ٹڈاپ) سے لے کر اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے سپرد کر دیے ہیں۔اس ضمن میں وزارتِ تجارت نے ایس آر او 2486(1)/2025 جاری کر دیا ہے، جس میں کہا گیا ہے کہ امپورٹس اینڈ ایکسپورٹس (کنٹرول) ایکٹ،...
ایک بیان میں رہنما ایم ڈبلیو ایم نے کہا کہ شمشاد اختر ایک قابل، دیانتدار اور عالمی سطح پر تسلیم شدہ ماہرِ معاشیات تھیں جنہوں نے پاکستان کے مالیاتی نظام کو مضبوط بنانے میں اہم کردار ادا کیا، ان کی خدمات ہمیشہ یاد رکھی جائیں گی۔ اسلام ٹائمز۔ مجلس وحدت مسلمین کے مرکزی رہنما علامہ...