2026-07-24@13:16:09 GMT
تلاش کی گنتی: 736
«گاڑیوں کی صنعت»:
ٹویوٹا، ہونڈا اور سوزوکی کے بعد چیری(Cherry) نے بھی ہائبرڈ گاڑیوں پر سیلز ٹیکس میں حالیہ اضافے کے بعد پاکستان میں اپنے تمام ماڈلز کی قیمتوں میں اضافہ کردیا۔ تاہم کمپنی نے فوری طور پر مکمل اضافہ صارفین پر منتقل نہیں کیا اور محدود مدت کی پروموشنل آفر کے تحت جزوی طور پر بڑھی ہوئی...
چین کی معروف الیکٹرک اور نیو انرجی وہیکل ساز کمپنی ’بی وائی ڈی ‘ نے کہا ہے کہ سندھ کے علاقے غارو میں قائم کیا جانے والا اس کا 150 ملین ڈالر مالیت کا اسمبلنگ پلانٹ تکمیل کے آخری مرحلے میں داخل ہو چکا ہے۔ جبکہ کمپنی پاکستان میں تیار ہونے والی پہلی مقامی بی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کوئٹہ: بلوچستان کے پنجگورکے علاقے چیدگی دستک میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے 6 افراد جاں بحق ہو گئے۔پولیس کے مطابق واقعہ پنجگور کے علاقے چیدگی میں پیش آنے والے واقعہ میں نامعلوم مسلح افراد نے دو گاڑیوں پر فائرنگ کر دی جس میں سوار 6افراد موقع پر ہی دم توڑ...
پنجاب حکومت نے افسران کے لیے نئی ٹرانسپورٹ پالیسی جاری کر دی ہے۔ جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق چیف سیکریٹری اور آئی جی پنجاب 3 سرکاری گاڑیاں اپنے استعمال میں رکھ سکیں گے۔ ان میں 2800 سی سی، 1800 سی سی اور 4700 سی سی انجن کی گاڑیاں شامل ہوں گی۔ نوٹیفکیشن میں بتایا گیا...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
لاہور: شاہراہوں اور موٹر ویز پر سخت ترین چیکنگ کے بعد منشیات اور اسلحہ کے اسمگلروں نے ریل گاڑیوں کے ذریعے اسمگلنگ شروع کر دی، تاہم ریلویز پولیس کی بروقت اور مؤثر کارروائیوں نے اس کوشش کو بھی ناکام بنا دیا۔ ریلویز پولیس نے کروڑوں روپے مالیت کا جدید اسلحہ...
فائل فوٹو: کراچی میں سپر ہائی وے ایم 9 پر ڈمپر اور وین سمیت متعدد گاڑیوں ٹکرا گئیں۔ ریسکیو حکام کا کہنا ہے کہ حادثے میں خاتون سمیت 4 افراد جاں بحق ہوگئے۔ ریسکیو حکام نے مزید بتایا کہ حادثے میں 6 افراد زخمی بھی ہوئے ہیں۔
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی( اسٹاف رپورٹر ) محکمہ ایکسائز، ٹیکسیشن و نارکوٹکس کنٹرول سندھ نے گاڑیوں کی نمبر پلیٹس سے متعلق موٹر وہیکل کا ترمیمی ایکٹ 2024 نافذ کرنے کا اعلان کیا ہے۔ اس حوالے سے محکمہ نے ایک نیا نوٹیفکیشن جاری کیا ہے جس میں بتایا گیا ہے کہ اب گاڑی مالکان اپنے قومی...
ویب ڈیسک: پنجاب میں گاڑی مالکان کی بائیو میٹرک تصدیق کے لیے پاک آ ئی ڈی ایپ کا افتتاح کردیا گیا۔ اب پنجاب میں گاڑیوں کی رجسٹریشن، ٹرانسفر اور خریداری کے لیے مالکان کو تصدیق کے لیے دفاتر کے چکر نہیں کاٹنے پڑیں گے، پاکستان سمیت دنیا بھر میں مقیم پاکستانی گاڑی مالکان گھر بیٹھے...
(آزاد نہڑیو) محکمہ ایکسائیز ٹیکسیشن سندھ گاڑیوں کی نمبر پلیٹس کی ڈجٹ نمبر میں اضافہ کردیا ہے۔حکومت نے تحریری حکمنامہ جاری کردیا ہے۔تفصیلات کے مطابق محکمہ ایکسائیز ٹیکسیشن سندھ گاڑیوں کی جانب سے نمبر پلیٹس کی ڈجٹ نمبر میں اضافے کےفیصلے کا اطلاق سرکاری اور نجی دونوں گاڑیوں پر ہوگا ۔ لاہور میں 260...
شہرِ قائد کے تاریخی مقام فیریئر ہال میں ونٹیج اور کلاسیک گاڑیوں کی شاندار نمائش منعقد ہوئی، جس میں 1924 سے لے کر 2000 تک کے ماڈلز کی 120 سے زائد نایاب گاڑیاں پیش کی گئیں۔ نمائش کی سب سے بڑی کشش نواب آف بہاولپور کی 1924 رولز رائس سلور گھوسٹ تھی، جس نے اس...
بہاولپور(نیوز ڈیسک) صحرائےچولستان کے ٹیلوں پر جیپ ریسرز کی مہارت کا آج دوسرا روز ہے۔ 21 ویں انٹرنیشنل میگاایونٹ میں آج سٹاک کیٹگری گاڑیوں کی ریس ہوگی ، سٹاک کیٹگری گاڑیوں کی ریس میں 79 ریسرزحصہ لے لیں گے۔ ایونٹ میں سب سے پہلے محمد ریان خلیل ٹریک پرگاڑی دوڑائیں گے، بسمہ اللہ مگسی دوسرے...
کراچی میں کاٹھور کے قریب آئل ٹینکر اور بس سمیت متعدد گاڑیاں آپس میں ٹکرا گئی۔ پولیس کا کہنا ہے کہ حادثے میں 13 افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہوگئے، جنہیں اسپتال منتقل کردیا گیا۔ سینئر سپرنٹنڈنٹ آف پولیس (ایس ایس پی) عبدالخالق کا کہنا ہے کہ اب تک خواتین اور بچوں سمیت 13...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی کے علاقے بلوچ کالونی پل کے قریب واقع 8 منزلہ رہائشی عمارت میں لگنے والی آگ پر قابو پا لیا گیا۔ریسکیو حکام کے مطابق آگ عمارت کے بیسمنٹ میں بھڑکی جس کے بعد دھواں تیزی سے پوری عمارت میں پھیل گیا۔چیف فائر آفیسر نے بتایا کہ آگ بجھانے کے لیے 4...
ویب ڈیسک : پنجاب میں گاڑیوں کے فینسی نمبرز کی نیلامی کے لیے آن لائن رجسٹریشن کا آغاز کر دیا گیا ہے۔ شہری ای-آکشن موبائل ایپلیکیشن اور ویب پورٹل کے ذریعے گھر بیٹھے اپنی پسند کا نمبر حاصل کرنے کے لیے درخواست دے سکتے ہیں۔ رجسٹریشن کی آخری تاریخ 2 مارچ مقرر کی گئی ہے۔...
کراچی: (نیوزڈیسک)پاکستان کے آٹو سیکٹر نے جنوری 2026 میں نئی تاریخ رقم کر دی۔ جہاں گاڑیوں کی فروخت 43 ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔ پاکستان آٹو موٹیو مینوفیکچررز ایسوسی ایشن (PAMA) کے مطابق شرح سود میں کمی، بینک فنانسنگ میں بہتری اور نئی ٹیکنالوجی کے تعارف نے گاڑیوں کی فروخت میں اضافے...
بسنت فیسٹیول کے دوران صوبائی دارالحکومت لاہور میں غیر معمولی سرگرمیاں دیکھنے میں آئیں. جہاں تین روز کے دوران 9 لاکھ گاڑیوں کی انٹری ریکارڈ کی گئی جبکہ صرف دو دن میں اورنج لائن، میٹروبس، فیڈربس، الیکٹروبس اور دیگر سرکاری بسوں پر تقریباً 14 لاکھ مسافروں نے مفت سفر کر کے نیا ریکارڈ قائم کر...
لاہور میں بسنت فیسٹیول کے موقع پر شہریوں اور سیاحوں کی غیر معمولی آمدورفت دیکھنے میں آئی۔ 3 روز کے دوران لاہور میں 9 لاکھ گاڑیوں کی انٹری کا ریکارڈ قائم ہوا جبکہ اورنج لائن میٹرو ٹرین، میٹروبس، فیڈر بس، الیکٹروبس اور دیگر سرکاری بسوں پر 2 روز میں قریباً 14 لاکھ مسافروں نے مفت...
سٹی42:بسنت فیسٹیول کے دوران لاہور میں شہریوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی، جس کے باعث تین روز میں تقریباً 9 لاکھ گاڑیوں کی شہر میں انٹری ریکارڈ کی گئی۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی زیرِ نگرانی بسنت کے انتظامات اور ٹریفک صورتحال سے متعلق ایک خصوصی ویڈیو لنک اجلاس منعقد ہوا، جس...
گاڑیوں کی خریداری کی ایپ کے ذریعے کروڑوں روپے کے فراڈ کا اسکینڈل بے نقاب ہوگیا۔ ترجمان لاہور پولیس کے مطابق ایس ایچ او گلبرگ تیمور عباس خان اور چوکی انچارج فردوس مارکیٹ راشد شاہ نے ٹیم کے ہمراہ نجی سوسائٹی میں واقع گھر پر چھاپہ مارا، گلبرگ، کروڑوں کے فراڈ میں ملوث ریکارڈ یافتہ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی: شہرکے علاقے صدر میں واقع موبائل مارکیٹ النجیبی سینٹر میں لگنے والی آگ پر قابو پالیا گیا۔ریسکیو حکام نے عمارت سے تمام افراد کو باہر نکال لیا، جبکہ ایک شخص دھوئیں کے باعث بیہوش ہوگیا جسے اسپتال منتقل کردیا گیا۔ریسکیو ذرائع کے مطابق فائربریگیڈ کی 3 گاڑیوں نے آگ پر قابو پانے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ماتلی (جسارت نیوز) تعلقہ ماتلی جو کہ تین اضلاع کا اہم سنگم ہے، وہاں حیدرآباد، بدین اور اندرونِ سندھ کے روٹس پر ٹرانسپورٹ مافیا بے لگام ہو چکی ہے جس کے باعث مسافروں کی جانیں شدید خطرے میں ہیں۔ حیدرآباد سے بدین، ڈگری، عمرکوٹ، نوکوٹ اور کراچی کے لیے چلنے والی وین اور...
بھارتی اداکار مایور پٹیل کو نشے کی حالت میں گاڑی چلانے پر خوفناک حادثے کے بعد گرفتار کرلیا گیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق پولیس نے بنگلورو میں مبینہ طور پر نشے کی حالت میں گاڑی چلانے والے کنڑ اداکار مایور پٹیل کی فورچیونر گاڑی ضبط کرلی ہے۔ اداکار مایور پٹیل کو بنگلورو میں دیر رات ڈرنک...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">بیجنگ (انٹرنیشنل ڈیسک) چین بھر میں گاڑیوں کی مجموعی تعداد 2025 ء میں بڑھ کر 46کروڑ 90 لاکھ تک پہنچ گئی جن میں 36کروڑ 60لاکھ آٹوموبائلز شامل ہیں۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق گزشتہ سال 2کروڑ 51 لاکھ نئے ڈرائیونگ لائسنس جاری کیے گئے۔نئی گاڑیوں کی رجسٹریشن کے حوالے سے گزشتہ سال ملک بھر...
پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کی ذیلی کمیٹی کا کنوینر بلال مندوخیل کی زیر صدارت اجلاس ہوا جس میں کابینہ ڈویژن سے متعلق سال 2010-11 اور 2013-14کے آڈٹ اعتراضات کا جائزہ لیا گیا۔ نیشنل انجینئرنگ سروسز پاکستان (نیسپاک) کی جانب سے خلاف ضابطہ اور بلاجواز 5 لگژری گاڑیوں کی خریداری سے متعلق آڈٹ اعتراض، آڈٹ حکام نے کہا کہ گاڑیوں...
پشاور: ضلع کرم میں شدید برف باری کے باعث صورتحال متاثر ہونے پر پاک فوج کا ریلیف آپریشن جاری ہے۔ سیکورٹی فورسز نے بھاری مشینری کا استعمال کرتے ہوئے مناتو گاؤں سے مقامی کالج تک برف سے ڈھکے راستے کو صاف کردیا، ریلیف آپریشن کے بعد مناتو– صدا روڈ پر ٹریفک کی روانی بحال...
سٹی 42: چیف فائر آفیسر کے ایم سی ہمایوں احمدکا کہنا ہےکہ سانحہ گل پلازہ میں ہمارا ایک فائر فائٹر شہید ہوگیا پھر بھی ہم پر تنقیدکی جا رہی ہے، ہمارا سیاست سےکوئی تعلق نہیں، شہر میں فائر اسٹیشن کی بہت کمی ہے۔ میڈیا سے گفتگو میں چیف فائرآفیسر کا کہنا تھا کہ اس شہر...
وفاقی کابینہ نے اوورسیز پاکستانیوں کے لیے استعمال شدہ گاڑیوں کی درآمد کی پالیسی میں ترامیم کی منظوری دے دی ہے۔ یہ بھی پڑھیں: 5 سال پرانی امپورٹڈ گاڑیوں پر پابندی ختم ہونے سے عوام کو کیا فائدہ ہوگا؟ یاد رہے کہ یہ تبدیلیاں اکنامک کوآرڈینیشن کمیٹی کی 9 دسمبر 2025 کی سفارشات پر مبنی ہیں۔...
امریکا نے کینیڈا کی جانب سے چینی الیکٹرک گاڑیوں (EVs) کو درآمد کی اجازت دینے کے فیصلے پر سخت ردِعمل دیتے ہوئے خبردار کیا کہ کینیڈا کو اس فیصلے پر پچھتانا پڑے گا۔ امریکی وزیرِ ٹرانسپورٹ شان ڈفی نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ کینیڈا نے چینی گاڑیوں کو اپنے بازار میں آنے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر) چیئر مین لیاقت آباد ٹاؤن فرازحسیب نے ٹاؤن میونسپل کارپوریشن لیاقت آباد کے مر کز ی دفتر میں سندھ سالڈ ویسٹ کے جنرل منیجر حسین اور منیجنگ ڈائریکٹر طارق نظامی کے ہمراہ میٹنگ کا انعقاد کیا۔ جس میں لیاقت آباد ٹاؤن میں کچرے کی بروقت اٹھان، صفائی ستھرائی کے نظام...
سٹی 42: ضلع بنوں کے میرانشاہ روڈ پر ہفتہ 17 جنوری کو عام شہریوں و نجی گاڑیوں کی نقل و حمل پر دفعہ 144 کے تحت سخت جزوی پابندی عائد کردی گئی ۔ صوبہ خیبرپختونخوا کےمحکمہ داخلہ و قبائلی امور نے ڈپٹی کمشنر بنوں کی وساطت سے عوام الناس کی جان و مال کی حفاظت...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260116-08-22 اسلام آباد(مانیٹر نگ ڈ یسک )وفاقی دارالحکومت میں گاڑیوں پر ایم ٹیگ کے حوالے سے مہلت کی ڈیڈلائن ختم ہوگئی، آج سے بغیر ایم ٹیگ گاڑیوں کے خلاف کارروائیوں کا آغاز کیا جائے گا جبکہ ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) ایکسائز نے شہریوں کی سہولت کو مدنظر رکھتے ہوئے 2 ایم ٹیگ سینٹرز 24/7...
اسلام آباد میں گاڑیوں پر ایم ٹیگ کی ڈیڈ لائن ختم، ڈی جی ایکسائز کا اہم فیصلہ WhatsAppFacebookTwitter 0 15 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد (آئی پی ایس )وفاقی دارالحکومت میں گاڑیوں پر ایم ٹیگ کے حوالے سے مہلت کی ڈیڈلائن ختم ہوگئی ہے جبکہ ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) ایکسائز نے شہریوں کی...
اسلام آباد(نیوزڈیسک)وفاقی حکومت نے بیرونِ ملک سے گاڑیوں کی درآمد کے حوالے سے درآمدی پالیسی آرڈر 2022 میں اہم ترامیم کی منظوری دے دی ہے۔ اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) کی منظوری کے بعد وزارتِ تجارت نے ترمیم شدہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق اب پرسنل بیگج اسکیم کے...
بابر ترک: وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں گاڑیوں کے ایم ٹیگ کے حوالے سے وزیر داخلہ کی مقرر کردہ آخری تاریخ آج ہے۔ ایم ٹیگ سینٹرز پر شہریوں کی بڑی تعداد میں گاڑیاں قطار میں کھڑی ہیں، اور 16 سینٹرز پر مجموعی طور پر ڈیڑھ لاکھ سے زائد گاڑیوں کو ٹیگ لگا دیا گیا ہے۔...
آئندہ صرف الیکٹرک یا ہائبرڈ گاڑیاں ہی خریدی جا سکیں گی، پنجاب حکومت سرکاری محکموں میں فیلڈ ڈیوٹی پر مامور گاڑیاں پابندی سے مستثنا قرار،چیف سیکرٹری پنجاب حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل گاڑیوں کی خریداری پر مکمل پابندی کا فیصلہ کرلیا۔تفصیلات کے مطابق صوبے میں ماحول دوست ٹرانسپورٹ کے فروغ کے لیے بڑا اقدام کرتے...
وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں گاڑیوں پر ایم ٹیگ لگانے سے متعلق ڈیڈلائن کل ختم ہوجائے گی۔ ڈپٹی کمشنر (ڈی سی) اسلام آباد عرفان نواز میمن نے کہا ہے کہ شہری کل تک ہر صورت اپنی گاڑی پر ایم ٹیگ لگوالیں۔ انہوں نے کہا کہ اب تک 16 سینٹرز سے مجموعی طور پر ڈیڑھ لاکھ...
اسلام آباد(نیوزڈیسک) وفاقی دارالحکومت میں گاڑیوں پر ایم ٹیگ لگانے سے متعلق ڈیڈلائن کل 15 جنوری کو ختم ہو جائے گی۔ ڈپٹی کمشنراسلام آباد عرفان نواز میمن نے کہا ہے کہ شہری کل تک ہر صورت اپنی گاڑی پر ایم ٹیگ لگوالیں۔ ان کا کہنا تھا کہ 16 سینٹرز سے ڈیڑھ لاکھ سے...
سٹی 42: وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں گاڑیوں پر ایم ٹیگ لگانے سے متعلق ڈیڈلائن کل ختم ہوجائے گی۔ ڈپٹی کمشنر (ڈی سی) اسلام آباد عرفان نواز میمن نے کہا ہے کہ شہری کل تک ہر صورت اپنی گاڑی پر ایم ٹیگ لگوالیں۔انہوں نے کہا کہ اب تک 16 سینٹرز سے مجموعی طور پر ڈیڑھ...
لاہور(نیوزڈیسک) پنجاب حکومت نےماحول دوست ٹرانسپورٹ کے فروغ کےلیےبڑا فیصلہ کرتے ہوئےسرکاری محکموں میں پٹرول اور ڈیزل سے چلنے والی گاڑیوں کی خریداری پر مکمل پابندی عائد کر دی ہے۔ حکومتی ذرائع کے مطابق آئندہ سرکاری محکمے صرف الیکٹرک یا ہائبرڈ گاڑیاں ہی خرید سکیں گے، تاہم فیلڈ ڈیوٹی پر مامور گاڑیاں اس پابندی سے...
پنجاب حکومت نے سرکاری محکموں میں پیٹرول اورڈیزل گاڑیوں کی خریداری پرپابندی لگانے کا فیصلہ کرلیا۔پنجاب حکومت نے صوبے میں ماحول دوست ٹرانسپورٹ کے فروغ کیلئے اقدام کرتے ہوئے سرکاری محکموں میں پیٹرول اورڈیزل گاڑیوں کی خریداری پرپابندی لگانےکا فیصلہ کیا ہے۔چیف سیکرٹری پنجاب کے مطابق آئندہ صرف الیکٹرک یا ہائبرڈ گاڑیاں خریدی جا سکیں...
فائل فوٹو پنجاب حکومت نے صوبے میں ماحول دوست ٹرانسپورٹ کے فروغ کے لیے اقدام کرتے ہوئے سرکاری محکموں میں پیٹرول اور ڈیزل گاڑیوں کی خریداری پر پابندی لگانے کا فیصلہ کرلیا۔چیف سیکریٹری پنجاب کا کہنا تھا کہ آئندہ صرف الیکٹرک یا ہائبرڈ گاڑیاں خریدی جاسکیں گی، فیلڈ ڈیوٹی کی گاڑیوں کو استثنیٰ دیا گیا...
پنجاب حکومت نے صوبے میں ماحول دوست ٹرانسپورٹ کے فروغ کے لیے بڑا اور اہم فیصلہ کرتے ہوئے سرکاری محکموں میں پیٹرول اور ڈیزل سے چلنے والی گاڑیوں کی خریداری پر مکمل پابندی عائد کرنے کا اعلان کردیا ہے۔ اس فیصلے کے تحت آئندہ تمام سرکاری محکمے صرف الیکٹرک یا ہائبرڈ گاڑیاں ہی خرید سکیں...
لاہور: پنجاب حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل گاڑیوں کی خریداری پر مکمل پابندی کا فیصلہ کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق صوبے میں ماحول دوست ٹرانسپورٹ کے فروغ کے لیے بڑا اقدام کرتے ہوئے پنجاب حکومت نے سرکاری محکموں میں پیٹرول اور ڈیزل سے چلنے والی گاڑیوں کی خریداری پر مکمل پابندی عائد کرنے کا...
