2026-07-24@14:57:14 GMT
تلاش کی گنتی: 736
«گاڑیوں کی صنعت»:
لاہور(نیوز ڈیسک) پنجاب حکومت نے سرکاری محکموں میں ماحول دوست ٹرانسپورٹ کے فروغ کیلئے بڑا فیصلہ کرتے ہوئے پٹرول اور ڈیزل گاڑیوں کی خریداری پر مکمل پابندی عائد کر دی ہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف نے اس کی باقاعدہ منظوری بھی دے دی ہے۔ پنجاب حکومت کے مطابق آئندہ صرف الیکٹرک یا ہائبرڈ گاڑیاں...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260113-11-21 جسارت نیوز سیف اللہ
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی(صباح نیوز) کراچی پریس کلب کے صدر فاضل جمیلی، سیکرٹری اسلم خان اور مجلس عاملہ نے باغِ جناح میں پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی) کے جلسے کی کوریج کے دوران صحافیوں پر تشدداور میڈیا ہاؤسز کی گاڑیوں و ڈی ایس این جیزکی توڑ پھوڑ کے واقعے پر شدید تشویش کااظہار کیا ہے۔ کراچی...
کراچی کے مختلف علاقوں میں ٹریفک جام ہوگیا، کورنگی، شارع فیصل سے لے کر فور کے چورنگی سرجانی تک ٹریفک جام ہے۔ شارع فیصل، یونیورسٹی روڈ پر بدترین ٹریفک جام ہے، ایف ٹی سی سے شہید ملت جانے والی سڑک پر ٹریفک کا دباؤ ہے۔ ٹریفک پولیس کا کہنا ہے کہ شہر کے مختلف علاقوں...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر) محکمہ ٹرانسپورٹ حکومت سندھ نے تمام ٹرانسپورٹرز کو ٹریفک قوانین اور روٹ پرمٹس کی شرائط پر سختی سے عمل کرنے کی ہدایات کرتے ہوئے متنبہ کیا ہے کہ قوانین کی خلاف وزری کرنے والی گاڑیاں ضبط کرنے کے ساتھ مقدمات بھی درج کئے جائیں گے۔ سندھ کے سینئر وزیر اور...
ویب ڈیسک: نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) نے سندھ میں گاڑیوں کی خرید و فروخت کے لیے بائیومیٹرک تصدیق کے عمل کو مزید سہل کر دیا، اب شہری پاک آئی ڈی موبائل ایپ کے ذریعے گھر بیٹھے بائیومیٹرک تصدیق مکمل کر سکتے ہیں۔ جاری کردہ عوامی نوٹس میں بتایا گیا ہے کہ اس...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی(اسٹاف رپورٹر) دنیا کی نمبر ون نیو انرجی وہیکلز (NEVs) بنانے والی کمپنی، بی وائی ڈی (BYD) نے سال 2025 کے لیے اپنی عالمی فروخت کے نتائج کا اعلان کیا ہے۔ کمپنی نے سال 2025 کے دوران دنیا بھر میں 4.6 ملین سے زائد نیو انرجی گاڑیاں فروخت کیں اور ایک بار پھر...
اسلام آباد میں ایم ٹیگ نصب کرنے کی آخری تاریخ تیزی سے قریب آ رہی ہے۔ اب تک ایک لاکھ 32 ہزار 4 سو 26 گاڑیوں کو ایم ٹیگ (M-Tag) جاری کیے جا چکے ہیں، جن میں سے گزشتہ 24 گھنٹوں میں 2,990 گاڑیاں ٹیگ ہوئی ہیں۔ مزید پڑھیں: ایم ٹیگ نہ ہونے پر پابندی مؤخر،...
سٹی42: لاہور پولیس نے شہر لاہور میں ایم ٹیگ سسٹم متعارف کروانے کے لیے سفارشات تیار کر کے ہوم ڈیپارٹمنٹ کو بھیج دی ہیں۔ ایم ٹیگ سسٹم کے ذریعے گاڑیوں کا مکمل ریکارڈ آن لائن دستیاب ہوگا اور شہری سکیورٹی و ٹریفک مینجمنٹ میں بہتری آئے گی۔ ایم ٹیگ نمبر پلیٹ پر نصب ایک...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد( مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان ریلویز میں11 ریل گاڑیوں کی آؤٹ سورسنگ کا معاملہ ، 11میں سے صرف3 ریل گاڑیوں کی نیلامی ہو سکی باقی 8 ریل گاڑیوں کی بولی میں کسی بھی کمپنی نے حصہ ہی نہیں لیا۔ایکسپریس نیوز کو پاکستان ریلویز ذرائع سے ملنے والی معلومات کے مطابق گزشتہ ماہ پاکستان ریلویز...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">بارش کے گزرنے کے بعد پنجاب، خیبرپختونخوا اور بالائی سندھ کے مختلف علاقوں میں شدید دھند چھا گئی، جس کے باعث معمولاتِ زندگی متاثر ہو گئے۔حدِ نگاہ انتہائی کم ہونے کے سبب موٹر ویز اور اہم شاہراہوں پر گاڑیوں کی آمدورفت خطرناک ہو گئی، حادثات کے خدشے پر مختلف مقامات پر ٹریفک روک...
اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت میں ایم ٹیگ کے بغیر گاڑیوں کے داخلے پر پابندی کے معاملے پر وزارت داخلہ نے شہریوں کو ریلیف دیتے ہوئے ڈیڈ لائن میں 15 دن کی توسیع کر دی ہے۔ وزارت داخلہ کی جانب سے جاری ہدایات کے مطابق انتظامیہ کو پابندی کے نفاذ کے لیے 15 جنوری تک کی...
وزارت داخلہ نے انتظامیہ کو گاڑیوں پر ایم ٹیگ لگانے کیلئے ڈیڈلائن میں 15 جنوری تک توسیع کرنے کے احکامات دے دیئے۔ گاڑیوں پر ایم ٹیگ لگانے کیلئے انتظامیہ نے آج رات 12 بجے تک کا وقت دیا تھا۔ اسلام ٹائمز۔ وفاقی دارالحکومت میں ایم ٹیگ کے بغیر گاڑیوں کے داخلے پر پابندی کا معاملہ،...
اسلام آباد(نیوزڈیسک) گاڑیوں پر ایم ٹیگ لگوانے کی آخری تاریخ کے موقع پر شہریوں کی بڑی تعداد سنٹرز پر جمع ہو گئی، جس کے پیشِ نظر وزیرداخلہ کی ہدایت پر ڈیڈ لائن میں 15 روز کی توسیع کا فیصلہ کیا گیا۔ ضلعی انتظامیہ نے شہریوں سے اپیل کی ہے کہ وہ 15 جنوری...
اسلام آباد میں گاڑیوں پر ایم ٹیگ لگوانے کی ڈیڈ لائن میں 15روز کی توسیع WhatsAppFacebookTwitter 0 31 December, 2025 سب نیوز اسلام آباد(سب نیوز)وزیر داخلہ محسن نقوی کی ہدایت پر ایم ٹیگ لگوانے کی ڈیڈ لائن 15 روز کے لیے بڑھادی گئی۔تفصیلات کے مطابق وفاقی دارالحکومت میں ایم ٹیگ کروانے کی ڈیڈ لائن...
اسلام آباد: وزیر داخلہ محسن نقوی کی ہدایت پر ایم ٹیگ لگوانے کی ڈیڈ لائن 15 روز کے لیے بڑھادی گئی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق وفاقی دارالحکومت میں ایم ٹیگ کروانے کی ڈیڈ لائن کا آخری روز تھا، وزیر داخلہ کی ہدایت پر ایم ٹیگ لگوانے کی ڈیڈ لائن 15 روز کے لیے...
وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں ایم ٹیگ کے بغیر گاڑیوں کے داخلے پر پابندی کے معاملے میں وزارت داخلہ نے 15 دن کی اضافی مہلت دینے کا فیصلہ کرلیا۔ مزید پڑھیں: اسلام آباد میں بغیر ایم ٹیگ گاڑیوں کا داخلہ بند، فیصلہ کا اطلاق کب سے ہوگا؟ وزارت داخلہ نے انتظامیہ کو ہدایت دی ہے...
اسلام آباد: وفاقی حکومت نے بلوچستان میں آرمی پبلک اسکول کے بچوں کی حفاظت کو یقینی بنانے کے لیے ایک اہم اور حساس فیصلہ کرتے ہوئے بلٹ پروف گاڑیوں کی خریداری کے لیے اضافی فنڈز فراہم کرنے کی منظوری دے دی ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق اس فیصلے کے تحت فوج کو...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">وفاقی حکومت نے بلوچستان میں آرمی پبلک اسکول کے بچوں کی حفاظت کے لیے 2.1 ارب روپے کی اضافی منظوری دی ہے تاکہ فوج 38 بلٹ پروف گاڑیاں خرید سکے۔یہ فیصلہ وزیر خزانہ کی زیرصدارت اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) کے اجلاس میں کیا گیا۔ وزارت خزانہ کے مطابق یہ فنڈ سکیورٹی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد: وفاقی حکومت نے بلوچستان میں آرمی پبلک اسکول کے بچوں کی حفاظت کو یقینی بنانے کے لیے ایک اہم اور حساس فیصلہ کرتے ہوئے بلٹ پروف گاڑیوں کی خریداری کے لیے اضافی فنڈز فراہم کرنے کی منظوری دے دی ہے۔نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق اس فیصلے کے تحت فوج...
اسلام آباد: گاڑیوں پر ایم ٹیگ لگوانے کی آج آخری تاریخ، کل سے کارروائیوں کا آغاز WhatsAppFacebookTwitter 0 31 December, 2025 سب نیوز اسلام آباد: (آئی پی ایس) اسلام آباد میں گاڑیوں کے داخلے کے لیے ایم ٹیگ لگانے کی آج آخری تاریخ ہے جس کے بعد ایم ٹیگ کے بغیر گاڑیوں کے...
ویب ڈیسک :اسلام آباد میں گاڑیوں کے داخلے کیلئے ایم ٹیگ لگانے کی آج آخری تاریخ ہے جس کے بعد ایم ٹیگ کے بغیر گاڑیوں کے خلاف کارروائیوں کا آغاز کر دیا جائے گا۔ ضلعی انتظامیہ کے مطابق اب تک ایک لاکھ سے زائد گاڑیوں پر ایم ٹیگ لگانے کا عمل مکمل ہو چکا ہے،...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">251231-08-1 لاہور (مانیٹر نگ ڈ یسک ) پنجاب حکومت نے فسادات، احتجاج و دیگر خطرناک صورتحال سے نمٹنے سے متعلق بڑا فیصلہ کر لیا۔پنجاب کابینہ نے پنجاب پولیس کے لئے 20 محافظ وی آرمرڈ سکیورٹی گاڑیوں کی خریداری کی منظوری دے دی، پنجاب پولیس کیلئے 20 آرمرڈ وہیکلز 1 ارب 20 کروڑ 36...
اسلام آباد (اپنے سٹاف رپورٹر سے) وزیر اعلیٰ خیبر پی کی کم علمی، نان کسٹم پیڈ گاڑیوں اور غیر قانونی کاروباروں کو قائداعظم کے کھاتے میں ڈال دیا، کیا واقعی قائداعظم محمد علی جناح نے فاٹا کے علاقوں کو نان کسٹم پیڈ گاڑیوں کے لیے 100 سالہ استثنیٰ دیا تھا؟ نہیں ایسا کچھ نہیں تھا،...
اسلام آباد: وفاقی حکومت نے بلوچستان میں آرمی پبلک اسکول کے بچوں کے لیے بلٹ پروف گاڑیاں خریدنے کے لیے فوج کو اضافی دو اشاریہ، ایک ارب روپے فراہم کرنے کی منظوری دیدی۔ اس کا فیصلہ وزیر خزانہ کی زیر صدارت اقتصادی رابطہ کمیٹی( ای سی سی )کے اجلاس میں کیا گیا،اس فنڈ...
پنجاب حکومت کے مطابق گاڑیوں کی خریداری سے فسادات، احتجاج اور دہشت گردی سے نمٹنے کیلئے پنجاب پولیس کی صلاحیت بڑھے گی، پنجاب کابینہ نے صوبے میں امن و امان کی صورتحال، پولیس کو فوری آرمرڈ گاڑیاں فراہم کرنے کا حکم دیا۔ اسلام ٹائمز۔ پنجاب حکومت نے فسادات، احتجاج و دیگر خطرناک صورتحال سے نمٹنے...
یمن میں جاری کشیدہ صورتِ حال کے دوران سعودی عرب کی قیادت میں قائم اتحادی فورسز کی ایک تازہ کارروائی کی ویڈیو سامنے آ گئی. عرب میڈیا نے دعویٰ کیا کہ یہ ویڈیوز اُس وقت کی ہیں جب سعودی اتحادی فورسز نے ہتھیاروں کی ترسیل کرنے والی فوجی گاڑیوں کا ڈرون کیمرے سے تعاقب کیا اور پھر...
لاہور (خبر نگار) لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد کریم نے سموگ تدارک کیس میںمحکمہ ماحولیات کو آلودگی پھیلانے والی گاڑیوں کے خلاف بلا تفریق کارروائی کرنے کی ہدایت کر دی۔ عدالت نے سرکاری محکموں سے عملدرآمد رپورٹس طلب کرتے ہوئے کارروائی جنوری کے پہلے ہفتے تک ملتوی کر دی۔ عدالت نے تحریری حکم میں لکھا...
بھکر پولیس نے اسمگلنگ مافیا کے خلاف بڑی کارروائی کرتے ہوئے 1 کروڑ 15 لاکھ روپے سے زائد مالیت کا نان کسٹم پیڈ سامان گاڑیوں سمیت پکڑ لیا۔ نان کسٹم سامان میں سگریٹ و گٹکا نسوار کی بڑی کھیپ برآمد کی گئی۔ 4 گاڑیوں کے ذریعے سمگلنگ کی کوشش ناکام بنا دی گئی۔ ڈی پی او بھکر...
کراچی: ضلع ساؤتھ پولیس کی جانب سے اسلحہ کی نمائش، بغیر نمبر پلیٹ اور کالے شیشوں والی گاڑیوں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ہے۔ ترجمان ایس ایس پی ڈسٹرکٹ ساؤتھ پولیس کے مطابق ایس ایس پی ڈسٹرکٹ ساؤتھ مہزور علی کی خصوصی ہدایات پر پولیس کی جانب سے کریک ڈاؤن کے دوران پورے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">251213-05-5 محراب پور(جسارت نیوز)حادثے میں نوجوان جاں بحق، موٹر سائیکل کی زد میں آکر بچہ زخمی، قومی شاہراہ پردھند کے باعث کئی گاڑیوں میں تصادم، حادثہ سدھوجاپولیس تھانہ کی حدود میں قومی شاہراہ پر سدھوجا بائی پاس کے مقام پر ہوا، جہاں ٹرالر کی زد میں آکر موٹر سائیکل سوار نوجوان واصف مشتاق...
پاکستان کی مستقبل کی آٹو پالیسی کے حوالے سے جاری بات چیت میں بعض پالیسی سازوں اور صنعت کے اسٹیک ہولڈرز نے گاڑیوں کی درآمدات کو محدود کرنے یا مکمل پابندی لگانے کے امکان کا عندیہ دیا ہے۔ اگرچہ دسمبر 2025 تک ایسی کوئی پابندی نافذ نہیں کی گئی لیکن سوال یہ ہے کہ اس...
اسلام آباد(آئی این پی ) چیئرمین ایف بی آر راشد محمود لنگڑیال نے کہا ہے کہ مہنگے کپڑے، گھر، گاڑیوں اور گھروں کی نمائش کرنے والے ریڈار پر ہیں۔ میڈیا سے غیررسمی گفتگو کرتے ہوئے چیئرمین ایف بی آر راشد محمود لنگڑیال نے بتایا کہ ایک سال میں شوگر انڈسٹری سے جمع سیلزٹیکس میں 40...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">251211-01-5 اسلام آ باد(نمائندہ جسارت) فیڈرل بورڈ آف ریونیو(ایف بی آر) کے چیئرمین راشد محمودلنگڑیال نیخبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ مہنگے کپڑے، گھر، گاڑیوں اور گھروں کی نمائش کرنے والے ریڈار پر ہیں اور سوشل میڈیا پر گوشوارہ کم ظاہر کرنے والے 30 افراد کو نوٹس جاری کرچکے اور ٹیکس چوروں کے...
مہنگے کپڑے، گاڑیوں اور گھروں کی نمائش کرنے والے ریڈار پر ہیں، چیئرمین ایف بی آر WhatsAppFacebookTwitter 0 10 December, 2025 سب نیوز اسلام آ باد(سب نیوز)فیڈرل بورڈ آف ریونیو(ایف بی آر)کے چیئرمین راشد محمودلنگڑیال نے خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ مہنگے کپڑے، گھر، گاڑیوں اور گھروں کی نمائش کرنے والے ریڈار پر...
ویب ڈیسک : خیبرپختونخوا میں گاڑیوں کی رجسٹریشن کے لیے نیا "پرسنلائزڈ رجسٹریشن مارک سسٹم” متعارف کروایا گیا ہے، جس کا مقصد جعلی نمبر پلیٹس اور کلوننگ کے خاتمے کے ساتھ رجسٹریشن کے عمل کو تیز اور کرپشن فری بنانا ہے۔ نئے نظام کے تحت نمبر پلیٹ گاڑی کی بجائے شہری کی ملکیت ہوگی، اور...
لاہور: پنجاب اسمبلی میں صوبائی موٹر گاڑیاں (چوتھی ترمیم) آرڈیننس 2025 پیش کر دیا گیا جس کی منظوری پہلے ہی گورنر پنجاب نے دے دی تھی اور اسے حالیہ اجلاس میں ایوان میں پیش کیا گیا۔ آرڈیننس کے مطابق مختلف خلاف ورزیوں پر جرمانے اور سزاؤں کی حد مقرر کی گئی ہے۔ کالے...
استعمال شدہ گاڑیوں کی درآمدی شرائط سخت، پرسنل بیگیج اسکیم ختم، پٹرول، ڈیزل پر ڈیلرز اور او ایم سیز کے مارجن میں اضافہ
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) وفاقی کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) نے منگل کے روز وزارتِ تجارت کی پیش کردہ سمری کی منظوری دے دی، جس کے تحت پرسنل بیگیج اسکیم ختم کر دی گئی ہے، جبکہ رہائش کی منتقلی اور گفٹ اسکیم کے تحت گاڑیاں درآمد کرنے کے لیے شرائط مزید سخت...
اسلام آباد:وفاقی وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب کی زیر صدارت اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) کے اہم اجلاس میں پیٹرولیم مارجن، گاڑیوں کی درآمد اور پاور سیکٹر سے متعلق متعدد فیصلوں کی منظوری دے دی گئی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اجلاس میں گاڑیوں کی درآمد کا نیا طریقہ کار منظور کیا گیا جس کے تحت...
اسلام آباد (نمائندہ خصوصی +نوائے وقت رپورٹ) اقتصادری رابطہ کمیٹی نے گاڑیوں کی نئی درآمدی سکیم کی منظوری دے دی اور گاڑیوں کی درآمد کی مدت دو سال سے بڑھا کر تین سال کر دی ہے۔ وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کی زیر صدارت اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں پاور ڈویڑن نے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک /صباح نیوز) اقتصادری رابطہ کمیٹی نے گاڑیوں کی درآمد کے طریقہ کار میں تبدیلی کی منظوری دیدی اور نئی پالیسی کے تحت درآمدی گاڑیوں پر تحفظ اور ماحولیاتی معیار لاگو ہوں گے، گاڑیوں کی درآمد کی مدت دو سال سے بڑھا کر تین سال کر دی گئی‘ درآمد شدہ...
ای سی سی نے گاڑیوں کی درآمد کے طریقہ کار میں تبدیلی کی منظوری دیدی WhatsAppFacebookTwitter 0 9 December, 2025 سب نیوز اسلام آباد(سب نیوز)اقتصادری رابطہ کمیٹی نے گاڑیوں کی درآمد کے طریقہ کار میں تبدیلی کی منظوری دے دی اور گاڑیوں کی درآمد کی مدت دو سال سے بڑھا کر تین سال کر...