2026-07-24@00:08:42 GMT
تلاش کی گنتی: 140
«الیکٹر گاڑیوں»:
چین کی معروف الیکٹرک اور نیو انرجی وہیکل ساز کمپنی ’بی وائی ڈی ‘ نے کہا ہے کہ سندھ کے علاقے غارو میں قائم کیا جانے والا اس کا 150 ملین ڈالر مالیت کا اسمبلنگ پلانٹ تکمیل کے آخری مرحلے میں داخل ہو چکا ہے۔ جبکہ کمپنی پاکستان میں تیار ہونے والی پہلی مقامی بی...
گاڑیوں کے 200 سے زائد پینل الیکٹرونک پارٹس چوری کرنے والا کار سوار گروہ پکڑا گیا۔ تفصیلات کے مطابق کیماڑی ماڑی پور پولیس کی خفیہ اطلاع پر اہم ٹارگیٹڈ کارروائی کی گئی۔ پینل چوری کی وارداتوں میں ملوث دو رکنی گروہ گرفتار ہوا۔ ملزمان سے اسلحہ اور زیر استعمال کار بھی برآمد کرلی گئی،...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">بیجنگ: چین نے الیکٹرک گاڑیوں کی صنعت میں ایک غیر معمولی فیصلہ کرتے ہوئے ملک میں فروخت ہونے والی تمام گاڑیوں میں دروازوں کے چھپے ہوئے ہینڈلز پر پابندی عائد کر دی ہے۔اس اقدام کے بعد چین دنیا کا پہلا ملک بن گیا ہے جس نے اس جدید ڈیزائن فیچر کو باقاعدہ...
علی رامے:حکومت کی جانب سے الیکٹرک گاڑیوں کے فروغ کے لیے ایک جامع اور بڑے مالی پیکج کی تجویز سامنے آ گئی ہے، جس کے تحت 57 ارب روپے کی مراعات دینے کی منصوبہ بندی کی گئی ہے۔ محکمہ ٹرانسپورٹ پنجاب نے اس حوالے سے تفصیلی تجاویز حکومت کو پیش کر دی ہیں، جن کا...
سٹی42: لاہور میں الیکٹرک گاڑیوں کے لیے اچھی خبر ، ٹریفک پولیس نے اعلان کیا ہے کہ شہر میں چار مقامات پر الیکٹرک گاڑیوں کے چارجنگ پوائنٹس قائم کیے جائیں گے۔ اس منصوبے کے تحت نہ صرف ٹریفک پولیس کی الیکٹرک گاڑیاں بلکہ شہری بھی اپنی گاڑیاں چارج کر سکیں گے۔ سی ٹی او...
رواں برس چینی الیکٹرک گاڑی (ای وی) ساز کمپنیوں کے لیے عالمی سطح پر ایک اہم موڑ ثابت ہو سکتا ہے، کیونکہ متعدد مغربی ممالک اپنی منڈیاں اعلیٰ کارکردگی کی حامل ’میڈ اِن چائنا‘ الیکٹرک گاڑیوں کے لیے کھول رہے ہیں۔ اگرچہ بیرونِ ملک فروخت میں کسی بڑے اضافے کی توقع نہیں کی جا رہی،...
امریکا نے کینیڈا کی جانب سے چینی الیکٹرک گاڑیوں (EVs) کو درآمد کی اجازت دینے کے فیصلے پر سخت ردِعمل دیتے ہوئے خبردار کیا کہ کینیڈا کو اس فیصلے پر پچھتانا پڑے گا۔ امریکی وزیرِ ٹرانسپورٹ شان ڈفی نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ کینیڈا نے چینی گاڑیوں کو اپنے بازار میں آنے...
آئندہ صرف الیکٹرک یا ہائبرڈ گاڑیاں ہی خریدی جا سکیں گی، پنجاب حکومت سرکاری محکموں میں فیلڈ ڈیوٹی پر مامور گاڑیاں پابندی سے مستثنا قرار،چیف سیکرٹری پنجاب حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل گاڑیوں کی خریداری پر مکمل پابندی کا فیصلہ کرلیا۔تفصیلات کے مطابق صوبے میں ماحول دوست ٹرانسپورٹ کے فروغ کے لیے بڑا اقدام کرتے...
پنجاب حکومت کا ماحول دوست اقدام، سرکاری محکموں میں پیٹرول و ڈیزل گاڑیوں پر پابندی عائد WhatsAppFacebookTwitter 0 14 January, 2026 سب نیوز لاہور(آئی پی ایس ) پنجاب حکومت نے سرکاری محکموں میں ماحول دوست ٹرانسپورٹ کے فروغ کے لئے اہم فیصلہ کرتے ہوئے پٹرول اور ڈیزل گاڑیوں کی خریداری پر مکمل پابندی عائد...
لاہور(نیوزڈیسک) پنجاب حکومت نےماحول دوست ٹرانسپورٹ کے فروغ کےلیےبڑا فیصلہ کرتے ہوئےسرکاری محکموں میں پٹرول اور ڈیزل سے چلنے والی گاڑیوں کی خریداری پر مکمل پابندی عائد کر دی ہے۔ حکومتی ذرائع کے مطابق آئندہ سرکاری محکمے صرف الیکٹرک یا ہائبرڈ گاڑیاں ہی خرید سکیں گے، تاہم فیلڈ ڈیوٹی پر مامور گاڑیاں اس پابندی سے...
پنجاب حکومت نے سرکاری محکموں میں پیٹرول اورڈیزل گاڑیوں کی خریداری پرپابندی لگانے کا فیصلہ کرلیا۔پنجاب حکومت نے صوبے میں ماحول دوست ٹرانسپورٹ کے فروغ کیلئے اقدام کرتے ہوئے سرکاری محکموں میں پیٹرول اورڈیزل گاڑیوں کی خریداری پرپابندی لگانےکا فیصلہ کیا ہے۔چیف سیکرٹری پنجاب کے مطابق آئندہ صرف الیکٹرک یا ہائبرڈ گاڑیاں خریدی جا سکیں...
فائل فوٹو پنجاب حکومت نے صوبے میں ماحول دوست ٹرانسپورٹ کے فروغ کے لیے اقدام کرتے ہوئے سرکاری محکموں میں پیٹرول اور ڈیزل گاڑیوں کی خریداری پر پابندی لگانے کا فیصلہ کرلیا۔چیف سیکریٹری پنجاب کا کہنا تھا کہ آئندہ صرف الیکٹرک یا ہائبرڈ گاڑیاں خریدی جاسکیں گی، فیلڈ ڈیوٹی کی گاڑیوں کو استثنیٰ دیا گیا...
پنجاب حکومت نے صوبے میں ماحول دوست ٹرانسپورٹ کے فروغ کے لیے بڑا اور اہم فیصلہ کرتے ہوئے سرکاری محکموں میں پیٹرول اور ڈیزل سے چلنے والی گاڑیوں کی خریداری پر مکمل پابندی عائد کرنے کا اعلان کردیا ہے۔ اس فیصلے کے تحت آئندہ تمام سرکاری محکمے صرف الیکٹرک یا ہائبرڈ گاڑیاں ہی خرید سکیں...
لاہور: پنجاب حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل گاڑیوں کی خریداری پر مکمل پابندی کا فیصلہ کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق صوبے میں ماحول دوست ٹرانسپورٹ کے فروغ کے لیے بڑا اقدام کرتے ہوئے پنجاب حکومت نے سرکاری محکموں میں پیٹرول اور ڈیزل سے چلنے والی گاڑیوں کی خریداری پر مکمل پابندی عائد کرنے کا...
لاہور(نیوز ڈیسک) پنجاب حکومت نے سرکاری محکموں میں ماحول دوست ٹرانسپورٹ کے فروغ کیلئے بڑا فیصلہ کرتے ہوئے پٹرول اور ڈیزل گاڑیوں کی خریداری پر مکمل پابندی عائد کر دی ہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف نے اس کی باقاعدہ منظوری بھی دے دی ہے۔ پنجاب حکومت کے مطابق آئندہ صرف الیکٹرک یا ہائبرڈ گاڑیاں...
سٹی42: پنجاب حکومت نے ماحول دوست ٹرانسپورٹ کے فروغ کے لیے اہم فیصلہ کرتے ہوئے سرکاری محکموں میں نئی پیٹرول اور ڈیزل گاڑیوں کی خریداری پر پابندی عائد کر دی ہے۔ اب آئندہ سرکاری محکمے صرف الیکٹرک یا ہائبرڈ گاڑیاں خرید سکیں گے، جبکہ فیلڈ ڈیوٹی پر مامور گاڑیاں پابندی سے مستثنیٰ ہوں گی۔...
آئی ایم ایف کا قرض پروگرام کے تحت الیکٹرک گاڑیوں اور بائیکس پر 18فیصد جی ایس ٹی لگانے کا مطالبہ WhatsAppFacebookTwitter 0 30 December, 2025 سب نیوز اسلام آباد (سب نیوز)قرض پروگرام کے تحت عالمی مالیاتی فنڈز (آئی ایم ایف)کی نئی شرائط سامنے آگئیں۔آئی ایم ایف نے مقامی طور پر تیار ہونے والی الیکٹرک...
عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) نے پاکستان میں مقامی سطح پر تیار کی جانے والی ہائبرڈ الیکٹرک گاڑیوں اور بائیکس پر دی گئی سیلز ٹیکس چھوٹ ختم کرنے کا مطالبہ کر دیا۔ذرائع کے مطابق آئی ایم ایف نے آئندہ مالی سال سے ان گاڑیوں پر ٹیکس چھوٹ ختم کر کے 18 فیصد کی سٹینڈرڈ...
حکومت کی جانب سے درآمد شدہ الیکٹرک گاڑیوں (ای وی) پر ٹیکس عائد کرنے کی کوششیں جاری ہیں تاکہ ٹرانسپورٹ کے شعبے پر سالانہ تقریباً 9 ارب ڈالر کے درآمدی بوجھ میں کمی لائی جا سکے۔ یہ بات پیر کے روز سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے صنعت و پیداوار کو آگاہ کی گئی۔ یہ اجلاس...
ویب ڈیسک: حکومت نے ٹرانسپورٹ سیکٹر کے بھاری درآمدی بل میں کمی کے لیے درآمد شدہ الیکٹرک گاڑیوں پر ٹیکس عائد کرنے کی تجویز پر غور شروع کر دیا ہے۔ یہ اعلان سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے صنعت و پیداوار کے اجلاس میں کیا گیا، جس کی صدارت سینیٹر خالدہ اطیب نے کی اور اجلاس...
قیصر کھوکھر : پنجاب حکومت نے گاڑیوں کو الیکٹرانک پر منتقل کرنے کافیصلہ کرلیا۔ایڈیشنل چیف سیکرٹری احمد رضا سرور نے سو ل سیکرٹریٹ میں الیکٹرانک گاڑیوں کا معائنہ کیا۔پنجاب اب نئی گاڑیوں صرف الیکُٹرانک خریدے گا،پنجاب حکومت نے پٹرول یا ڈیزل کی نئی گاڑیاں نہ خریدنے کا فیصلہ کرلیا۔ پنجاب حکومت کومختلف کمپنیوں نے اپنی...
اسلام آباد (نیوز ڈیسک)سی پیک کے تحت الیکٹرک گاڑیوں کی تیاری: چینی فرم سرمایہ کاری کی خواہاں، چینی کمپنی ’تیانجن چوانہوئی گروپ‘ کے اعلیٰ سطحی وفد کی بورڈ آف انویسٹمنٹ کے ساتھ بات چیت۔ ایک چینی کمپنی سی پیک کے تحت پاکستان کے خصوصی اقتصادی زونز میں الیکٹرک گاڑیوں کو اسمبل کرنے کا آپریشن شروع...
لندن (ویب ڈیسک) ٹریفک کا دباؤ کم کرنے کے لیے عائد کنجیسچن چارج میں آئندہ سال 20 فیصد اضافہ کر دیا جائے گا۔ کنجیسچن چارج اضافے کے بعد 18 پاؤنڈ ہوجائے گا اور الیکٹرک گاڑیوں کے مالکان بھی اس چارج کی ادائیگی کے پابند ہوں گے۔ ٹرانسپورٹ فار لندن کے مطابق الیکٹرک کاروں کے...
دنیا بھر میں تیل کی قلت اور قیمتوں میں اضافے کے باعث الیکٹرک گاڑیوں کی فروخت میں تیزی آئی ہے، تاہم پاکستان میں یہ رجحان اب بھی محدود ہے۔ حکومت اب تک صرف الیکٹرک موٹر سائیکلوں اور رکشوں کے لیے پالیسی تشکیل دے سکی ہے، جبکہ گاڑیوں کے لیے جامع ای وی پالیسی تاخیر کا...
اسلام آباد: پاکستان میں الیکٹرک گاڑیوں کی تعداد 76 ہزار سے تجاوز کرگئی، 2030ء تک جدید گاڑیوں کی فروخت کا ہدف 30 فیصد مقرر کیا گیا ہے۔ سید نوید قمر کی زیر صدارت قومی اسمبلی قائمہ کمیٹی خزانہ کا اجلاس اسلام آباد میں ہوا۔اجلاس میں الیکٹرک وہیکل پالیسی پر تفصیلی غور کے دوران...
اسلام آباد (سٹاف رپورٹر) پاکستان میں الیکٹرک گاڑیوں کی تعداد 76 ہزار سے تجاوز کر گئی، یہ انکشاف قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کو بریفنگ میں ہوا ہے بتایا گیا ہے کہ 2030 تک جدید گاڑیوں کی فروخت کا ہدف 30 فیصد مقرر کیا گیا ہے۔قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کا...
الیکٹرک گاڑیوں اور بیٹری سبسڈی پر بھارت کے خلاف چین کی جانب سے ڈبلیو ٹی او میں مقدمہ دائر WhatsAppFacebookTwitter 0 15 October, 2025 سب نیوز بیجنگ : چین کی وزارت تجارت کے ترجمان نے ڈبلیو ٹی او میں الیکٹرک گاڑیوں اور بیٹری سبسڈی کے بھارتی اقدامات کے خلاف چین کے مقدمے کے حوالے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">پاکستان آٹو موٹیو مینوفیکچررز ایسوسی ایشن (پاما) نے حکومت سے الیکٹرک گاڑیوں سے متعلق سبسڈی پالیسی پر نظرثانی کا مطالبہ کر دیا ہے۔ڈی جی پاما عبدالوحید خان کا کہنا ہے کہ حکومت کو غیرمعیاری بیٹریوں والی الیکٹرک گاڑیوں پر فوری پابندی عائد کرنی چاہیے تاکہ صارفین کو ناقص ٹیکنالوجی والی گاڑیاں خریدنے پر...
منگل کے روز آٹو موٹیو سیکٹر کے مکالمے میں صنعت سے وابستہ ماہرین نے کہا کہ اگرچہ نئی الیکٹرک وہیکل پالیسی (این ای وی پی) 30-2025 کے تحت مقرر کردہ اہداف کافی پرجوش ہیں، لیکن موجودہ حالات کو دیکھتے ہوئے سبز نقل و حرکت (گرین موبلٹی) کی جانب مرحلہ وار اور عملی انداز میں...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">لندن (انٹرنیشنل ڈیسک) الیکٹرک گاڑیاں تیار کرنے والی چینی کمپنی بی وائی ڈی نے کہا ہے کہ برطانیہ میں اس کی گاڑیوں کی فروخت میں گزشتہ ماہ کے دوران سالانہ بنیادوں پر 880 فیصد اضافہ ہو ا ہے۔ کمپنی کا کہنا ہے کہ برطانیہ چین سے باہر اس کی سب سے بڑی مارکیٹ...
پشاور(نیوز ڈیسک) خیبرپختونخوا میں الیکٹرک گاڑیوں کی بڑھتی ہوئی مانگ کو مدنظر رکھتے ہوئے صوبائی حکومت نے جدید چارجنگ اسٹیشنز قائم کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ ذرائع کے مطابق منصوبے کو حتمی شکل دے دی گئی ہے جس کے تحت موٹروے اور بڑے شہروں میں عالمی معیار کے چارجنگ پوائنٹس قائم کیے جائیں...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر) سندھ کے سینئر وزیر شرجیل انعام میمن اور وزیر توانائی سید ناصر حسین شاہ سے شنگھائی میں چینی کمپنی اے ای آٹو کے حکام نے ملاقات کی۔ ملاقات میں صوبے بھر میں الیکٹرک گاڑیوں کے چارجنگ اسٹیشنز کے قیام پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ شرجیل میمن نے کہا کہ ٹرانسپورٹ...
پاکستان میں ماحول دوست ٹرانسپورٹیشن کی حوصلہ افزائی کے لیے ایم جی پاکستان نے اپنی دو مشہور الیکٹرک گاڑیوں پر شاندار رعایت کا اعلان کیا ہے۔ کمپنی کی جانب سے جاری بیان کے مطابق، محدود مدت کے لیے صارفین کو فی گاڑی 13 لاکھ روپے سے زائد کی بچت کا موقع دیا جا رہا ہے۔...
توانائی کے وزیر سید ناصر حسین شاہ نے کہا کہ توانائی اور ٹرانسپورٹ آج کی دنیا میں ایک دوسرے کے ساتھ جڑے ہوئے شعبے ہیں۔ سندھ پہلے ہی قابلِ تجدید توانائی کے میدان میں نمایاں اقدامات کر چکا ہے، اب الیکٹرک موبیلٹی اگلا اہم قدم ہے۔ الیکٹرک گاڑیوں سے نہ صرف روایتی ایندھن پر دباؤ...
کراچی: سندھ کے سینیئر وزیر شرجیل انعام میمن اور صوبائی وزیر توانائی سید ناصر حسین شاہ سے چینی الیکٹرک چارجنگ کمپنی اے ای آٹو کے حکام کی ملاقات ہوئی۔ ملاقات میں صوبے بھر میں الیکٹرک گاڑیوں کے لیے چارجنگ اسٹیشنز کے قیام پر تفصیلی تبادلہ کیا گیا۔ کمپنی حکام نے سینیئر وزیر شرجیل...
ویب ڈیسک: چینی الیکٹرک گاڑی ساز کمپنی "لیٹن آٹو گروپ" نے پنجاب میں چھوٹے الیکٹرک وہیکلز کی تیاری کیلئے پلانٹ لگانے کا اعلان کیا ہے۔ کمپنی کے جنرل منیجرکی سربراہی میں 15 رکنی وفد نے صوبائی وزیر صنعت و تجارت چوہدری شافع حسین سے لاہور میں ملاقات کی، جس میں منصوبے کی تفصیلات پر گفتگو...
لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 16 اگست 2025ء ) صوبہ پنجاب کے دارالحکومت لاہور میں ای ٹیکسی سروس کیلئے 1100 گاڑیوں کی دستیابی کا ورکنگ پیپر تیار کرلیا گیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق پنجاب حکومت نے ماحول دوست روزگار منصوبہ تیار کیا ہے، صوبائی حکومت کی جانب سے الیکٹرک گاڑیوں کیلئے 65 لاکھ تک...
وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ پاکستان، چین کی جدید ٹیکنالوجی سے فائدہ اٹھاتے ہوئے الیکٹرک گاڑیوں کے شعبے میں ترقی کرنا چاہتا ہے۔ ریڈیو پاکستان کے مطابق وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے بیجنگ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان، چینی ٹیکنالوجی بالخصوص نئی نسل کی...
اسلام آباد میں اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) کا اجلاس وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کی زیر صدارت ہوا جس میں ملک میں الیکٹرک گاڑیوں کے فروغ کے لیے بڑے پیمانے پر مالی اقدامات کی منظوری دی گئی۔ یہ اقدام ماحولیاتی آلودگی کم کرنے اور ایندھن کے درآمدی بوجھ کو کم کرنے کی کوششوں کا...
پاکستان کے معروف کاروباری ادارے نشاط گروپ نے چین کی سب سے بڑی گاڑی برآمد کرنے والی کمپنی چیری انٹرنیشنل کے ساتھ اشتراک کرتے ہوئے اپنی عالمی شہرت یافتہ گاڑیوں ‘او موڈا’ اور ‘جی کو’ کو پاکستانی مارکیٹ میں متعارف کرا دیا ہے۔ جمعے کو ہونے والی افتتاحی تقریب کے دوران اعلان کیا گیا کہ...
اسلام آباد: الیکٹرک گاڑیوں کے انفرا اسٹرکچر کی تعمیر کے حوالے سے بڑی پیش رفت ہوئی ہے اور 3 ہزار 800 سرمایہ کاروں اور کمپنیوں نے الیکٹرک وہیکل چارجنگ اسٹیشنز لگانے میں دلچسپی ظاہر کردی ہے۔ ایم ڈی نیکا ڈاکٹرمعظم نے بتایا کہ 30 سے 35 ورکنگ چارجنگ اسٹیشنز نے رجسٹریشن کے لیے...
پاکستان میں ای وی اور پلگ ان ہائبریڈ گاڑیوں کی صنعت میں ترقی کا سفر جاری ہے جس میں چینی آٹو میکر کمپنی بی وائی ڈی کا اہم کردار ہے۔ ایس آئی ایف سی کی معاونت سے پاکستان میں غیر ملکی سرمایہ کاری اور مقامی پیداوار میں اضافہ ہو رہا ہے اور بین الاقوامی سطح پر اس...
بیجنگ(نیوز ڈیسک) چین کی الیکٹرک گاڑیوں کی سب سے بڑی کمپنی بی وائی ڈی (BYD) نے اعلان کیا ہے کہ وہ جولائی یا اگست 2026 تک پاکستان میں اسمبل کی گئی اپنی پہلی گاڑی متعارف کروائے گی۔ رپورٹ کے مطابق بی وائی ڈی کمپنی کے ایک اعلیٰ عہدیدار نے بدھ کے روز اس حوالے سے...
وفاقی حکومت نے درآمدی بل میں کمی اور ماحولیاتی چیلنجز سے نمٹنے کیلئے ماحول دوست الیکٹرک گاڑیوں اور موٹر سائیکلوں کے فروغ کیلئے اسکیم متعارف کروانے کا فیصلہ کیا ہے۔ حکومت نے ای بائیک اسکیم کا مسودہ تیار کرلیا ہے جب کہ وزیراعظم شہباز شریف 14 اگست کو الیکٹرک بائیکس اسکیم کا افتتاح کریں گے۔ ذرائع...
وفاقی حکومت نے درآمدی بل میں کمی اور ماحولیاتی چیلنجز سے نمٹنے کیلئے ماحول دوست الیکٹرک گاڑیوں اور موٹر سائیکلوں کے فروغ کے لئے اسکیم متعارف کروانے کا فیصلہ کیا ہے۔ حکومت نے ای بائیک اسکیم کا مسودہ تیار کرلیا جب کہ وزیراعظم شہباز شریف 14 اگست کو الیکٹرک بائیکس اسکیم کا افتتاح کریں گے۔...
