2026-07-24@16:23:09 GMT
تلاش کی گنتی: 440
«ہوٹل بکنگ»:
تھانہ نیو ٹاؤن کے ہوٹل سے سرکاری ادارے کے اہلکار کی پھندا لگی لاش برآمد ہوئی ہے۔ پولیس کے مطابق سندھ سے تعلق رکھنے والے کاشف علی نے ہوٹل کا کمرہ بک کرایا تھا، کافی وقت گزرنے پر کمرے سے جواب نہ ملنے پر ہوٹل انتظامیہ نے پولیس سے رجوع کیا۔ پولیس پہنچنے پر کمرہ کھولا گیا تو...
مشرقِ وسطیٰ میں جاری جنگ کے باعث سیاحوں کی تعداد میں نمایاں کمی کے بعد دبئی نے سیاحت کو دوبارہ فروغ دینے کے لیے منفرد مہم شروع کر دی ہے۔ عرب میڈیا کے مطابق نئی اسکیم کے تحت متحدہ عرب امارات کے رہائشی اگر اپنے دوستوں یا رشتہ داروں کو دبئی گھومنے کے لیے آمادہ...
نئی دہلی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 03 جون2026ء) بھارت کے دارالحکومت نئی دہلی میں ایک ہوٹل میں اچانک بھڑک اٹھنے والی آگ کے باعث دیکھتے ہی دیکھتے 21 افراد جھلس کر ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے، ہوٹل مالکان کی جانب سے حفاظتی قوانین کی سنگین خلاف ورزیوں کا بھی انکشاف ہوا ہے۔ بھارتی میڈیا کے...
سوات (ڈیلی پاکستان آن لائن) سوات کے مختلف علاقوں میں چھتیں منہدم ہونے کے دو الگ الگ واقعات میں بچیوں سمیت 3 افراد جاں بحق جبکہ 3 زخمی ہوگئے۔ نجی ٹی وی چینل ایکسپریس نیوز کے مطابق چارباغ کے علاقے گنڈھیرئی میں ایک گھر کی چھت اچانک گر گئی، جس کے نتیجے میں 8 سالہ...
سینیئر سیاستدان مصطفیٰ نواز کھوکھر نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان کو علاج کے لیے اسپتال منتقل کیا جائے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ ایران ہمارا پڑوسی ملک ہے، جس پر جنگ کے بادل منڈلا رہے ہیں، 2003 میں عراق پر حملے کے وقت اتنی بڑی فوج کو...
ملک بھر میں کاروباری سرگرمیوں کی شفافیت اور ٹیکس ریونیو کے تحفظ کے لیے فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے 14 سے زائد شعبوں کی آن لائن مانیٹرنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ اس سلسلے میں ہوٹلز، ریسٹورینٹس، اسپتال، میرج ہالز، ہیلتھ کلبز اور دیگر کاروباری اداروں میں پوائنٹ آف سیلز (POS) انسٹال کرنا...
ملک بھرمیں کاروباری سرگرمیوں کی آن لائن مانیٹرنگ کا فیصلہ کیا گیا ہے۔فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق 14 سے زائد کاروباری سرگرمیوں کی آن لائن مانیٹرنگ کے لیے پوائنٹ آف سیلزیقینی بنانےکاحکم دیا گیا ہے۔نوٹیفکیشن کے مطابق ہوٹلز، ریسٹورینٹس ،گیسٹ ہاؤسز، میرج ہالز، مارکیز اور ریس...
ٹانک ( نوائے وقت رپورٹ )ٹانک میں خوارج نے ہوٹل پر بیٹھے ہوئے افراد پر کواڈ کاپٹر سے حملہ کر دیا‘ ایک شخص شہید اورپانچ افراد شدید زخمی ہوگئے ‘ ٹانک میں فتنہ الخوارج نے ایک بار پھر اپنی سفاکی اور بزدلی کا مظاہرہ کرتے ہوئے کواڈ کاپٹر کے ذریعے ہوٹل پر بیٹھے افراد پر...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے تمام رجسٹرڈ دکانوں کو ایک ہفتے کے اندر ایف بی آرکے نظام سے منسلک کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ نوٹیفکیشن کے تحت پوائنٹ آف سیلز مشین سے وابستہ تمام کاروبار ایف بی آر کے ساتھ منسلک کیے جائیں گے، ہوٹل،...
پاکستان اور امریکا نے نیویارک میں واقع روزویلٹ ہوٹل کے مستقبل سے متعلق ایک اہم معاہدہ کر لیا ہے، جس کے تحت ہوٹل کی دیکھ بھال، مرمت اور ممکنہ ترقی کے لیے دونوں ممالک مل کر کام کریں گے۔ یہ بھی پڑھیں: نیویارک میں روز ویلٹ ہوٹل کا مستقبل کیا ہوگا؟ حکومت نے غور شروع کردیا...
نیویارک: (ویب ڈیسک) پاکستان اور امریکہ نے نیویارک میں واقع روز ویلٹ ہوٹل کے حوالے سے ایک اسٹریٹجک اقتصادی تعاون کا باضابطہ آغاز کردیا ہے جس کے لیے پاکستان اور امریکا کے درمیان مفاہمت کی یادداشت کا معاہدہ (ایم او یو) طے پا گیا ہے۔ وفاقی وزارت خزانہ کے مطابق امریکی جنرل سروسز ایڈمنسٹریشن...
پاکستان اور امریکہ نے نیویارک میں واقع روز ویلٹ ہوٹل کے حوالے سے ایک اسٹریٹجک اقتصادی تعاون کا باضابطہ آغاز کردیا ہے جس کے لیے پاکستان اور امریکا کے درمیان مفاہمت کی یادداشت کا معاہدہ(ایم او یو)طے پا گیا ہے۔ وفاقی وزارت خزانہ کے مطابق امریکی جنرل سروسز ایڈمنسٹریشن (جی ایس اے) کے ساتھ ہوٹل...
دکان، ہوٹل، کلب، اسپتال اور بیوٹی پارلرز سمیت مختلف کاروبار کو ایف بی آر نظام سے منسلک کرنا لازم قرار
فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے تمام رجسٹرڈ دکانوں کو ایک ہفتے کے اندر ایف بی آرکے نظام سے منسلک کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔نوٹیفکیشن کے تحت پوائنٹ آف سیلز مشین سے وابستہ تمام کاروبار ایف بی آر کے ساتھ منسلک کیے جائیں گے، ہوٹل، گیسٹ ہاؤس، میرج ہالز اور کلبز پر بھی...
لاہور: گلبرگ پولیس نے نجی ہوٹل میں 14 سالہ گھریلو ملازمہ کے ساتھ زیادتی اور نازیبا ویڈیوز وائرل کرنے والے ملزم کو گرفتار کر لیا۔ پولیس نے جدید ٹیکنالوجی سے ملزم کو ایف سی کچی آبادی سے ٹریس کیا۔ متاثرہ لڑکی والدین کے ساتھ نجی سوسائٹی میں واقع گھر میں کام کرتی تھی۔...
اسرائیلی جاسوسی تھرلر سیریز ’تہران‘ کی پروڈیوسر ڈانا ایڈن یونان کے شہر ایتھنز کے ایک ہوٹل کے کمرے میں مردہ پائی گئیں۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق مشہور جاسوسی سیریز ’تہران‘ کی تخلیق کار کے بارے میں یونانی پولیس کا کہنا ہے کہ انہوں نے اتوار کو خودکشی کرلی۔ اسرائیلی ہٹ ٹی وی سیریز کی شریک...
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2026 کے کولمبو میں شیڈول پاک بھارت میچ سے قبل جہاز اور ہوٹل کے کرایوں میں ہوشربا اضافہ ہوگیا ہے۔ ٹریول پلیٹ فارمز کے مطابق فلائٹ بکنگ میں تقریباً 65 فیصد جبکہ ہوٹل ریزرویشن میں 50 فیصد تک اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ رپورٹس کے مطابق ممبئی سے کولمبو کے ریٹرن ٹکٹ کی...
کولمبو(ویب ڈیسک)پاکستان کا میچ کھیلنے کا فیصلہ، آئی سی سی کے 174 ملین ڈالرز بچ گئے آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں پاک بھارت میچ ہونے کے فیصلے سے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کے 174 ملین ڈالرز بچ گئے۔ بھارتی میڈیا نے کہا ہے کہ ایک اندازے کے مطابق نقصان کا تخمینہ...
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2026 میں پاکستان نے آئی سی سی کو بڑے مالی نقصان سے بچا لیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق پاکستان کے بھارت کے خلاف میچ کھیلنے کے فیصلے سے آئی سی سی کے 174 ملین امریکی ڈالرز بچ گئے۔ بھارتی میڈیا کے اندازے کے مطابق نقصان کا تخمینہ براڈ کاسٹرز گیٹ منی...
ہم نے کبھی تصور بھی نہیں کیا تھا کہ لاہور میں بسنت کے موقع پر اتنا زبردست جوش و خروش دیکھنے کو ملے گا۔ ہمیں اندازہ ہی نہیں تھا کہ ہمارے ہوٹل پر اس قدر رش ہوگا۔ لاہور کے شہریوں کے علاوہ نہ صرف پورے پاکستان بلکہ بیرونِ ملک سے بھی مہمان بسنت منانے لاہور...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں پاک بھارت میچ کے انعقاد کے فیصلے سے آئی سی سی کو بڑا مالی ریلیف ملا ہے اور 174 ملین امریکی ڈالرز کے ممکنہ نقصان سے بچاؤ ہو گیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق یہ نقصان براڈ کاسٹرز کی گیٹ منی اور اسپانسر شپ کی مد میں سامنے آ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (رپورٹ: محمد علی فاروق) سرجانی ٹاؤن میں قانون کی عملداری ایک بار پھر سوالیہ نشان بن گئی ہے جہاں خدا کی بستی، تیسر ٹاؤن، یارو گوٹھ اور سیون ڈی و سیون اے کے درمیانی علاقوں میں مبینہ طور پر جوئے اور سٹے کا منظم کاروبار کھلے عام جاری ہے۔ ذرائع کے...
نشاط ہوٹل میں بسنت کی رنگا رنگ اختتامی تقریب کا انعقاد کیا گیا، جس میں جین زی کے نوجوان اپنے والدین کے ہمراہ بسنت منانے پہنچے۔ اس موقع پر بچوں کا کہنا تھا کہ انہوں نے اس سے پہلے کبھی بسنت کا ایسا دلکش اور منظم جشن نہیں دیکھا۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ...
کراچی: شہر قائد کے علاقے ملیر میں قانون کے محافظ نے قانون ہاتھ میں لے لیا۔ ناشتے کے پیسے طلب کرنے پر ایک پولیس افسر نے ہوٹل ملازم کو بدترین تشدد کا نشانہ بنایا۔پولیس ذرائع کے مطابق واقعہ ملیر کے ایک مقامی ہوٹل پر پیش آیا جہاں ایک پولیس افسر نے ناشتہ کیا۔ جب ہوٹل...
چین میں ہوٹل کے کمرے میں خفیہ کیمروں سے جوڑوں کی نجی لمحات کی ویڈیوز بناکر انھیں آن لائن فروخت کرنا ایک سنجیدہ مسئلہ بن چکا ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق 2023 میں بھی شینزین کے ایک ہوٹل میں قیام کے دوران ہانگ کانگ سے تعلق رکھنے والے ایریک اور ان کی دوست ایملی نے یہ تکلیف دہ...
لاہور میں بسنت کی تیاریاں اپنے عروج پر پہنچ گئی ہیں۔ گلیوں، بازاروں، سڑکوں اور گھروں کو بسنتی رنگوں سے سجایا جا رہا ہے۔پنجاب حکومت نے 6، 7 اور 8 فروری کو لاہور میں بسنت کا اعلان کر رکھا ہے اور اس حوالے سے عوام میں بے حد جوش و خروش دیکھا جا رہا ہے۔لاہور...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی: کراچی لٹریچر فیسٹیول رواں سال 6 تا 8 فروری بیچ لگژری ہوٹل کراچی میں منعقد کیا جارہاہے۔کراچی لٹریچر فیسٹیول (کے ایل ایف) کا 17 واں ایڈیشن 6 سے 8 فروری تک کراچی کے بیچ لگژری ہوٹل میں منعقد ہوگا، جہاں ملک اور بیرونِ ملک سے نامور ادیب، شاعر، دانشور اور محققین ادب...
بلوچستان اپنی جغرافیائی ساخت، ثقافتی تنوع اور روایتی ذائقوں کی وجہ سے ملک بھر میں ایک منفرد مقام رکھتا ہے۔ یہ بھی پڑھیں: تیار کرنے کے لیے بھیڑ کا گوشت خشک کرنے کی قدیم روایت آج بھی زندہ ہے صوبے میں بڑی تعداد میں آباد پشتون اپنی روایات اور کھانوں کے باعث نمایاں پہچان رکھتے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">پیرس (انٹرنیشنل ڈیسک) فرانس کے علاقے فرنچ ایلپس کے کورچیول کے سکی ریزورٹ میں فائیو اسٹار ہوٹل میں آتش زدگی کے بعد سیکڑوں افراد کو نکال لیا گیا۔ ہوٹل ڈیس گرانڈیس ایلپس کے بالاخانے میں لگنے والی آگ میں کوئی زخمی نہیں ہوا۔ مقامیحکام نے بتایا کہ رات گئے ہوٹل سے 90 سے...
ویب ڈیسک: طویل سفر یا کسی دوسرے شہر میں کام کے سلسلے میں پہنچنے کے بعد ہوٹل کا مفت وائی فائی اکثر ہماری پہلی سہولت بن جاتا ہے۔ بیگ اتارتے ہی موبائل پر وائی فائی آن کرنا اور سوشل میڈیا یا ای میل چیک کرنا ایک عام عادت ہے، لیکن یہی سہولت بعض اوقات بڑے...
لاہور: گلبرگ میں واقع نجی ہوٹل میں آتشزدگی سے متعلق ایل ڈی اے اور مختلف اداروں کی ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ تیار کر لی گئی جس میں مبینہ طور پر ہوٹل انتظامیہ نے قوانین کی خلاف ورزی کی۔ ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ کے مطابق ہوٹل کے بی ون فلور پر بوائلر رکھا...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ہوٹلز ریسٹورنٹس کلب ٹورازم کیٹرنگ اور الائیڈ ورکرز فیڈریشن کے زیرِ اہتمام سرینا ہوٹل سوات کے سامنے برطرف ملازمین کی بحالی کے لیے ایک پرامن احتجاجی مظاہرہ منعقد کیا گیا، جس میں بڑی تعداد میں متاثرہ ورکرز نے شرکت کی۔ مظاہرین نے سرینا ہوٹل انتظامیہ کے غیر منصفانہ اور ظالمانہ اقدامات کے خلاف...
گلبرگ کے علاقے میں ہوٹل آتشزدگی کے معاملے میں گلبرگ پولیس نے ہوٹل کے مالک کرنل ریٹائرڈ فضیل احمد سمیت 6 افراد کے خلاف مقدمہ درج کر لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق مقدمے میں ہوٹل انتظامیہ کے عہدے دار ندیم مرزا ،عاطف ، محمد کامل خان ،بلال شاہ ،اور محمد مصائب کو نامزد کیا گیا...
لاہور کے علاقے گلبرگ کے نجی ہوٹل میں آگ لگنے کا مقدمہ ہوٹل مالک اور انتظامیہ سمیت 6 افراد کے خلاف درج کر لیا گیا۔ایف آئی آر کے مطابق ہوٹل انتظامیہ نے بیسمنٹ میں غیر قانونی بوائلر نصب کر کے گیس سپلائی کی تھی۔بوائلر پھٹنے اور گیس لیکیج سے ہوٹل میں آگ لگی، ہوٹل انتظامیہ...
لاہور (نامہ نگار) 19 منزلہ ہوٹل کی بیسمنٹ میں آتشزدگی کے نتیجے میں 3 افراد جھلس کر جاں بحق جبکہ 9افراد شدید زخمی ہو گئے۔ تفصیلات کے مطابق گلبرگ کے علاقے میں ایک معروف ہوٹل کی بیسمنٹ میں آتشزدگی کے نتیجے میں 3 افراد 25 سالہ عمران، 30 سالہ شہریار اور 30 سالہ ریاض جھلس...
لاہور کے علاقے گلبرگ کے نجی ہوٹل میں آگ لگنے سے 3 افراد ہلاک اور 4 زخمی ہو گئے۔19 منزلہ ہوٹل کی عمارت میں آگ لگنے کے وقت 100 سے زائد طلبہ سمیت 200 سے زائد افراد موجود تھے۔لاہور کے مصروف علاقے گلبرگ میں واقع ایک کثیر منزلہ ہوٹل میں دن ایک بجے بیسمنٹ میں...
لاہور: کثیرالمنزلہ ہوٹل میں آگ لگنے کے واقعے میں 3 افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہوگئے جبکہ 270 سے زائد مہمانوں اور عملے کو بحفاظت ریسکیو کرلیا گیا۔ ترجمان ریسکیو پنجاب فاروق احمد نے بتایا کہ ریسکیو کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر میں 12:25 بجے انڈیگو ہوٹل سے فائر کال موصول ہوئی، جس...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">لاہور: پنجاب کے درالحکومت شہر لاہور میں گلبرگ کے مقامی ہوٹل میں اچانک آگ لگ گئی جس کے نتیجے میں تین افراد جاں بحق ہو گئے۔ حادثے میں چھ افراد جھلس کر زخمی ہو گئے جبکہ 275 افراد کو ریسکیو کر لیا گیا۔ترجمان ریسکیو کے مطابق شدید متاثرہ ایریا سے سات افراد کو...
لاہور کے علاقے گلبرگ میں واقع ایک 19 منزلہ ہوٹل میں آگ لگ گئی، جس کے نتیجے میں 3 افراد جاں بحق ہوگئے۔ چیف سیکرٹری پنجاب کے مطابق آگ ہوٹل کے بیسمنٹ میں لگی تھی، جس کے بعد فوری کارروائی کرتے ہوئے 180 افراد کو ریسکیو کیا گیا۔ انہوں نے بتایا کہ عمارت کے اندر...
لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) گلبرگ میں واقع ایک ہوٹل میں لگنے والی آگ پر قابو پا لیا گیا ہے جس کی زد میں آکر دوافراد جاں بحق ہو گئے۔ ڈی جی ریسکیو ڈاکٹر رضوان نصیر کے مطابق آگ بیسمنٹ ون میں بوائلر پھٹنے کے باعث لگی، جس کے بعد فوری طور پر ریسکیو آپریشن...
لاہور کے علاقے گلبرگ میں واقع ایک ہوٹل کی بیسمنٹ میں اچانک آگ لگ گئی، جس کے نتیجے میں ایک نوجوان جاں بحق ہو گیا اور 5 افراد جھلس کر زخمی ہوئے۔ ہنگامی ریسکیو آپریشن کے دوران تقریباً 180 افراد کو محفوظ طریقے سے نکال لیا گیا۔ ریسکیو 1122 پنجاب کے ترجمان کے مطابق جاں...
گلبرگ کے ایک ہوٹل کی بیسمنٹ میں اچانک آگ لگنے کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق اور 5 افراد زخمی ہو گئے۔ ریسکیو حکام کے مطابق آگ لگنے کے وقت ہوٹل میں نجی کالج کی تقریب جاری تھی، اور ابتدائی تحقیقات کے مطابق یہ آگ گیس لیکج کے باعث بھڑکی۔ یہ بھی پڑھیے: گل...
لاہور کے علاقے گلبرگ کے مقامی ہوٹل کی بیسمنٹ میں اچانک آگ لگ گئی جس کے نتیجے میں 3 افراد جھلس کر زخمی ہو گئے، 180 افراد کو ریسکیو کر لیا گیا۔چیف سیکرٹری پنجاب زاہد زمان نے جائے وقوعہ پر بتایا کہ آگ صرف ہوٹل کے بیسمنٹ میں لگی، جسے بجھانے کا کام جاری ہے،...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">نیویارک: دنیا بھر کے کئی بڑے ہوٹلوں میں ایک عجیب اور پریشان کن ٹرینڈ تیزی سے پھیل رہا ہے۔ جہاں باتھ روم کے روایتی دروازے ختم کیے جا رہے ہیں۔ ٹھوس دروازوں کی جگہ اب سلائیڈنگ دروازے، پردے، یا حتیٰ کہ شیشے کے کیوبیکل استعمال کیے جا رہے ہیں، جس پر مہمانوں کی...