2026-06-02@21:03:06 GMT
تلاش کی گنتی: 85435
«حکومت»:
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260222-03-3 آج کی تراویح میں چھٹے پارے کے آغاز سے ساتویں پارے کے ربع تک تلاوت کی جائے گی جو سورہ النساء کے آخری حصے اور سورہ المائدہ مکمل پر مشتمل ہے۔سورہ النساء کے اس آخری ربع میں اہل ایمان کو ظلم و جبر کے ماحول میں صبر و استقامت اور اپنی...
اسلام آباد: حکومت پاکستان کا چینی مارکیٹ میں پہلی بار پانڈا بانڈ کے ذریعے 25 کروڑ ڈالر قرض حاصل کرنیکا منصوبہ انتظامی اورقانونی رکاوٹوں کے باعث تعطل کا شکار ہو گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق 2 منصوبوں کیلیے غلط مقامات کے انتخاب نے معاملے کو پیچیدہ بنادیا،جن میں 76کروڑڈالر...
اسلام آباد: سپریم کورٹ نے عدالتی فیصلے پر عملدرآمد کروانے کے لیے شناختی کارڈ بلاک کرنے سے متعلق سندھ ہائی کورٹ کے حکم کو غیر قانونی قرار دے دیا۔ جسٹس منیب اختر نے 3 صفحات پر مشتمل تحریری فیصلہ جاری کردیا، جس میں کہا گیا ہے کہ شناختی کارڈ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260222-03-1 اے ہمارے رب، ہمیں کافروں کے لیے فتنہ نہ بنا دے اور اے ہمارے رب، ہمارے قصوروں سے درگزر فرما، بے شک تو ہی زبردست اور دانا ہے‘‘۔ اِنہی لوگوں کے طرز عمل میں تمہارے لیے اور ہر اْس شخص کے لیے اچھا نمونہ ہے جو اللہ اور روز آخر کا...
بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی اورضلعی انتظامیہ کی جانب سے فائر سیفٹی اقدامات نہ کرنے کی وجہ سے سریناموبائل مارکیٹ کوسیل کیاجارہاہے
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260222-02-20 کراچی (اسٹاف رپورٹر) برج کنسلٹنٹس فاؤنڈیشن (BCF) نے ہیلتھ میٹرز میڈیا کے اشتراک سے ڈرگ سنسیٹو (DS) اور ڈرگ ریزسٹنٹ (DR) تپ دق سے متعلق ذمہ دارانہ رپورٹنگ کے موضوع پر ہوٹل مہران میں میڈیا سنسیٹائزیشن سیشن کا انعقاد کیا۔ یہ سیشن CFCS 2025 پروجیکٹ کے تحت منعقد ہوا جس کی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260222-02-10 کراچی(اسٹاف رپورٹر) حکومتِ سندھ نے سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی (ایس بی سی اے) کو مؤثر، شفاف اور فعال ادارہ بنانے کے لیے جامع اصلاحات کا اعلان کر دیا ہے۔ صوبائی وزیر بلدیات سید ناصر حسین شاہ نے کہا ہے کہ تفصیلی مشاورت اور ادارے کے مسائل کا جائزہ لینے کے بعد...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260222-02-7 کراچی(اسٹاف رپورٹر)میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے ضلع ملیر میں گلشنِ حدید موڑ تا اللہ والی چورنگی سڑک کی تعمیر و بحالی منصوبے کا سنگ بنیاد رکھ دیا۔ اس موقع پر ڈپٹی میئر کراچی سلمان عبداللہ مراد، جنرل سیکرٹری پی پی پی ضلع ملیر امداد جوکھیو، ایم پی اے ساجد جوکھیو،...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260222-02-1 کراچی(اسٹاف رپورٹر ) پاکستان کوسٹ گارڈز نے حسن شاہ مزار کے قریب ایک خصوصی تقریب کا انعقاد کیا جس میںممنوعہ اسمگلنگ اشیاء کو نذر آتش کیا گیا۔ اس موقع پر عسکری، سول افسران اور زندگی کے مختلف شعبہ جات سے تعلق رکھنے والے معزز مہمانوں نے شرکت کی۔ یہ تقریب اسمگلنگ...
بارہ مولا میں نہتے کشمیریوں کے قتل عام کو 2 دہائیاں گزرنے کے باوجود شہدا کو انصاف نہ مل سکا۔ 22 فروری 2006 کو مقبوضہ کشمیر کے ضلع بارہ مولا کے گاؤں ڈوڈی پورا میں پیش آنے والے فائرنگ کے ایک واقعے میں 4 کم عمر نوجوان جاں بحق جبکہ متعدد دیگر زخمی ہوگئے تھے۔...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی(اسٹاف رپورٹر) امیرجماعت اسلامی کراچی منعم ظفر خان نے شہر کی مرکزی اور اہم شاہراہوں پر روزانہ ٹریفک جام بالخصوص رمضان المبارک میں مسلسل اور بدترین ٹریفک جام کے باعث شہریوں کو درپیش مشکلات و پریشانیوں پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے اسے حکومتی نااہلی ، مجرمانہ غفلت او ربے حسی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد (صباح نیوز) سابق وفاقی وزیرفواد چودھری نے کہاہے کہ 10ارب کی پی آئی اے فروخت ہوئی اور 11ارب کا پنجاب حکومت نے طیارہ لے لیا۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پنجاب حکومت مناسب جہاز بھی لے سکتی تھی 11 ارب کا لگژری طیارہ لیا...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260222-01-6 اسلام آباد (صباح نیوز) حکومت نے قائد اعظم اور علامہ اقبال پر عالمی معیار کی تاریخی سیریز تیار کرنے کا فیصلہ کیا ہے، وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال کی زیر صدارت اجلاس میں فیصلہ۔ اس موقع پر احسن اقبال نے کہا کہ قائد اعظم اور علامہ اقبال کی 150 ویں...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260222-01-21 اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) حکومت نے گزشتہ مالی سال میں 10.6 ارب ڈالر کا نیا قرضہ لیا جبکہ 13.3 ارب ڈالر کا قرض اور سود ادا کیا۔ وزارت اقتصادی امور نے گزشتہ مالی سال کے لیے سالانہ رپورٹ جاری کردی جس کے مطابق گزشتہ مالی سال 9.7 ارب ڈالر قرض اور...
ماہر قومی سلامتی امور ڈاکٹر قمر چیمہ نے افغانستان میں موجود دہشتگردوں کو عالمی برادری کے لیے بھی خطرہ قرار دیدیا۔ آج افغانستان اتنا ہی خطرناک ہے جتنا وہ 2002 میں تھا۔ افغان طالبان آج بھی القاعدہ اور ٹی ٹی پی کی حمایت کرتے ہیں، القائدہ کو پناہ دیے ہوئے ہیں۔ڈاکٹر قمر چیمہ نے کہا...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260222-01-20 واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے امریکی عدالت عظمیٰ کے فیصلے کے بعد عالمی ٹیرف 10 فیصد سے بڑھا کر 15 فیصد کر دیا۔ امریکی صدر ٹرمپ نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ امریکی صدر کی حیثیت سے دنیا بھر کے ممالک پر عاید 10 فیصد عالمی ٹیرف...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260222-01-16 تل ابیب /غزہ /بیروت (مانیٹرنگ ڈیسک) اسرائیل میں امریکا کے سفیر مائیک ہکابی نے ایک انٹرویو میں کہا ہے کہ اگر اسرائیل مشرق وسطیٰ کے وسیع علاقوں پر کنٹرول حاصل کر لے تو انہیں اس پر کوئی اعتراض نہیں ہوگا۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق یہ بات انہوں نے امریکی...
افغانستان طالبان کی جانب سے کی جانے والی دہشتگردی کے جواب میں پاکستان نے افغانستان میں مختلف مقامات پر دہشتگردوں کے 7ٹھکانوں کو نشانہ بنایا۔وزارت اطلاعات و نشریات نے بتایا کہ پاکستان میں حالیہ خودکش حملوں میں افغانستان میں موجود دہشتگرد قیادت اور ان کے سہولت کار ملوث ہیں۔ دہشتگردوں نے حال ہی میں اسلام...
اسلام آباد(این این آئی)وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ حکومت نے قائداعظم محمد علی جناح اور علامہ محمد اقبال پر تاریخی ویب سیریز بنانے کا فیصلہ کیا ہے۔تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی، ترقی و خصوصی اقدامات احسن اقبال کی زیر صدارت ایک مشاورتی اجلاس میں قائداعظم محمد علی...
اسلام آباد (خصوصی رپورٹر) سپریم کورٹ نے سندھ ہائیکورٹ کی جانب سے شناختی کارڈ بلاک کرنے کا حکم غیر قانونی قرار دے دیا۔ عدالتِ عظمیٰ کے جسٹس منیب اختر نے عدالتی فیصلوں پر عمل کروانے کے لیے شناختی کارڈ بلاک کرنے کا سندھ ہائیکورٹ کا حکم غیر قانونی قرار دیتے ہوئے تین صفحات پر مشتمل...
سکاؤٹنگ نوجوانوں کے کردار کی تعمیر کرتی ہے: صدر، معاشرتی خدمات کا بے لوث جذبہ ہی ہر فرد کو ملت کے مقدر کا ستارہ بناتا ہے: وزیراعظم
اسلام آباد (اپنے سٹاف رپورٹر سے):وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ معاشرتی خدمت کا بے لوث جذبہ ہی ہر فرد کو ملت کے مقدر کا ستارہ بناتا ہے۔انفرادی مثبت کردار اجتماعی فلاح اور سماجی احساس کی بنیاد ہے، ملک کو درپیش مختلف چیلنجوں، قدرتی آفات اور کسی بھی ناگہانی صورتحال سے نبرد آزما...
میئرنے تو کہا تھا کہ ہم لائن کے ذریعے پانی فراہم کریں گے، آئینی بینچ کا واٹر کارپوریشن کے حکام پر برہمی کا اظہار لائنیں بناؤ، کچھ خرچ عوام پر بھی کریں، قانونی ہو یا غیر قانونی، شہریوں کو پانی گھروں تک ملنا چاہیے،جسٹس عدنان میمن سندھ ہائی کورٹ کے آئینی بینچ نے کراچی واٹر...
یہاں کچھ لوگ سیاسی فیکٹریاں لگائے بیٹھے ہیں، کسی بھی معاملے کو سیاسی بنا دیتے ہیں کوشش کامیاب ہوتی ہے سازش کبھی نہیں ہوتی ، ابھی تو پارٹی شروع ہوئی ہے،خطاب گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے کہا ہے کہ سندھ کے لوگوں نے ہمیں سنجیدہ لینا شروع کردیا ہے۔گورنر ہاؤس کراچی میں افطار عشائیے میں...
شناختی کارڈ بلاک کرنے سے متعلق سندھ ہائی کورٹ کے حکم کو غیر قانونی قرار دے دیا کیا عدالتیں کل رقم کی واپسی کیلئے بجلی اور پانی کے کنکشن کاٹنے کا حکم دیں گی؟ تحریری فیصلہ سپریم کورٹ نے عدالتی فیصلے پر عملدرآمد کروانے کے لیے شناختی کارڈ بلاک کرنے سے متعلق سندھ ہائی کورٹ...
دفتر خارجہ نے حالیہ خودکش حملوں کے بعد جاری اپنے باضابطہ بیان میں کہا ہے کہ اسلام آباد کی امام بارگاہ، باجوڑ اور بنوں میں ہونے والے حملوں سمیت آج ماہِ رمضان کے دوران بنوں میں پیش آنے والے واقعے کے ناقابلِ تردید شواہد اس بات کی نشاندہی کرتے ہیں کہ یہ دہشت گرد کارروائیاں...
اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان نے حالیہ دہشتگردی کے واقعات کے بعد فتنہ الخوارج کے خلاف سرحد پار بڑی کارروائی کرتے ہوئے افغانستان کے اندر دہشتگردوں کے سات ٹھکانوں کو نشانہ بنا ڈالا۔ وزارتِ اطلاعات و نشریات کے مطابق پاکستان میں حالیہ دہشت گرد حملوں، جن میں اسلام آباد کی ایک امام بارگاہ،...
پاکستان کی افغانستان میں کارروائی، دہشتگردوں کے 7 ٹھکانے تباہ کر دیے WhatsAppFacebookTwitter 0 22 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد: (آئی پی ایس) افغان طالبان کی دہشتگردانہ کارروائیوں کے جواب میں پاکستان نے افغانستان میں مختلف مقامات پر دہشتگردوں کے 7 ٹھکانوں کو کامیابی سے نشانہ بنایا ہے۔ وزارت اطلاعات و نشریات...
دمشق: شامی حکومت نے کینیڈا کی جانب سے پابندیوں کے خاتمے کا خیرمقدم کرتے ہوئے کہا ہے کہ مذکورہ اقدام دونوں ممالک کے درمیان باہمی تعلقات کو فروغ دے گا۔ مقامی میڈیا کے مطابق وزارت خارجہ کے جاری بیان میں کہا کہ یہ فیصلہ باہمی احترام کی بنیاد پر مکالمے اور تعاون کی جانب مثبت...
اسلام آباد — وفاقی وزیر قومی غذائی تحفظ رانا تنویر حسین نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت 2026 تا 2030 کے دوران ملک میں قومی غذائی تحفظ کو مضبوط بنانے کے لیے جامع اور طویل مدتی گندم کی پالیسی تیار کر رہی ہے، جو جدید اصلاحات کے ذریعے شعبہ خوراک کی کارکردگی بہتر بنانے میں...
لاہور: پاکستان پوسٹ آفس کے ذریعے بجلی کے بل جمع کروانے کی سہولت ختم کرنے کا اعلان کر دیا گیا۔ لیسکو کا صارفین کو سہولت اور نظام کی بہتری کے لیے یہ اہم اقدام ہے۔ لیسکو اہلکار رشوت لیتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار ...
پاکستان نے کبھی بنگلہ دیش کے معاملات میں کبھی مداخلت نہیں کی البتہ بھارت بنگلہ دیش کے معاملات میں مسلسل مداخلت کرتا رہا ہے چنانچہ شیخ مجیب الرحمن حکومت سے لے کر حسینہ واجد کی حکومت تک بنگلہ دیش میں جتنی بھی حکومتیں برسر اقتدار آئیں تمام ہی بھارت کے زیر اثر رہیں۔ البتہ خالدہ ضیا...
وزارت خارجہ نے تاکید کی ہے کہ یہ اقدام اسلامی جمہوریہ ایران کے داخلی قانون کے دائرہ کار میں اور یورپی حکومتوں کی جانب سے بین الاقوامی قوانین کے اصولوں کی صریح خلاف ورزی کے جواب میں کیا گیا ہے۔ اسلام ٹائمز۔ اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">واشنگٹن : امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ نے سپریم کورٹ کا فیصلہ نظر انداز کرتے ہوئے گلوبل ٹیرف 10 فیصد سے بڑھا کر 15فیصد کر دیا۔امریکی میڈیا رپورٹس کے مطابق صدر ٹرمپ کا کہنا تھا کہ امریکی حکومت غیر منصفانہ تجارتی ممالک کے خلاف کارروائی کر رہی ہے، نئے محصولات اگلے چند ماہ میں...
وزارت خارجہ نے تاکید کی ہے کہ یہ اقدام اسلامی جمہوریہ ایران کے داخلی قانون کے دائرہ کار میں اور یورپی حکومتوں کی جانب سے بین الاقوامی قوانین کے اصولوں کی صریح خلاف ورزی کے جواب میں کیا گیا ہے۔ اسلام ٹائمز۔ اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ نے ایک بیان میں کہا ہے کہ تہران...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کولمبو: آئی سی سی ٹی20 ورلڈکپ میں پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان سپر 8 مرحلے کا میچ بارش کی نذر ہو جانے کے بعد گروپ میں ہر مقابلہ انتہائی اہم ہو گیا ہے۔ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے سپر 8 مرحلے میں پاکستان اور نیوزی لینڈ کا اہم میچ بارش کے باعث منسوخ...
بھارت کی ٹی ٹوئنٹی ٹیم کے کپتان سوریا کمار یادو کا کہنا ہے کہ انہیں ان لوگوں کی فکر ہے جن کو ابھیشیک کی فارم کی فکر ہے۔ پریس کانفرنس میں گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ لوگ ابھیشیک کی فارم کے لیے اتنے فکرمند کیوں ہیں۔ وہ ان ٹیمیوں سے متعلق سوچتے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی: سندھ ہائیکورٹ نے اسٹیٹ بینک کے برطرف کیئے گئے ملازم کو مستقل طور پر بحال کرتے ہوئے آبزرویشن دی ہے کہ ٹھیکیداری نظام کے تحت مستقل فرائض انجام دینے والے مزدورں کو بنیادی حقوق سے محروم نہیں رکھا جا سکتا اور یہ فیصلہ سپریم کورٹ بھی فوجی فررٹلائز کے خلاف ایک...
بھارتی ریاست اتر پردیش کی خصوصی عدالت نے انجینئر رام بھون اور ان کی اہلیہ دُرگاوَتی کو 33 کم سن لڑکوں کے جنسی استحصال کے الزام میں موت کی سزا سنادی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق سفاک جوڑے نے کم سن بچوں پر یہ جنسی مظالم 2010 سے 2020 کے دوران ڈھائے جب کہ بچوں کی عمریں صرف 3 سال سے...
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کے معاون خصوصی شفیع جان نے پیش کش کرتے ہوئے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کی رہائی کیلیے بنائی گئی فورس کا نام بات چیت کر کے تبدیل ہوسکتا ہے۔ وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کے معاون خصوصی شفیع اللہ جان نے پروگرام سینٹر اسٹیج میں گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">امریکا اور یورپ سمیت 58 ممالک کے 61 فیصد شہریوں نے اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کی مخالفت کرتے ہوئے انہیں ناپسندیدہ ترین شخصیت قرار دے دیا۔عالمی میڈیا تفصیلات کے مطابق گیلپ انٹرنیشنل نے نیاسروے جاری کر دیا جس کے مطابق بینجمن نیتن یاہو کو عالمی سطح پر ناپسند کرنے والوں کی مجموعی...
پشاور پریس کلب میں نو منتخب صحافیوں کی باڈی سے خطاب کرتے ہوئے سہیل آفریدی نے کہا کہ ہم نے اسلام آباد میں اس ایشو پر چار سے پانچ دن تک پرامن دھرنا دیا مگر بدقسمتی سے جو بے حس لوگ پاکستان پر قابض ہیں یا مسلط کیے گئے ہیں انھوں نے بہت ہی بے...
سندھ اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے وزیراعلیٰ سندھ کا کہنا تھا کہ صدر زرداری نے پاکستان کھپے کا نعرہ لگایا، پیپلز پارٹی پاکستان کی وحدت کے خلاف کبھی نہیں جائیگی، یہ آپ ہیں جو پاکستان کو توڑنے کی بات کرتے ہیں، یہ سندھ کو توڑنے کی سوچ، خواب اور خیال بھی ہے تو وہ...
امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سپریم کورٹ میں بڑے نقصان کے ایک دن بعد عالمی تجارتی ٹیرف 10 فیصد سے بڑھا کر 15 فیصد کرنے کا اعلان کیا ہے۔ یہ فیصلہ ٹرمپ کے پچھلے محصولات کے منصوبے کو عدالت کی جانب سے مسترد کیے جانے کے بعد آیا ہے۔ صدر ٹرمپ نے اپنے سوشل...
بنگلہ دیش حکومت نے فیصلہ کیا ہے کہ عید سے قبل مسجد کے خطیبوں، اماموں اور مؤذنوں کو ماہانہ اعزازیہ کی ادائیگیاں شروع کی جائیں گی۔ یہ اعلان ہفتہ کے روز کابینہ کے اجلاس کے بعد حکومتی بریفنگ میں کیا گیا۔ بنگلہ دیش میں وزیر اعظم کے مشیر برائے تعلیم، بیرون ملک روزگار اور انفارمیشن...
رپورٹ کے مطابق اس انخلاء کو ایران پر ممکنہ امریکی حملے کے حوالے سے بڑھتی ہوئی کشیدگی کے درمیان ایک احتیاطی اقدام کے طور پر دیکھا جا رہا ہے، کیونکہ یہ خدشہ ہے کہ تہران خطے میں موجود امریکی افواج پر جوابی حملہ کر سکتا ہے۔ اسلام ٹائمز۔ امریکہ نے قطر اور بحرین سے سینکڑوں...