2026-07-24@11:48:28 GMT
تلاش کی گنتی: 6891
«فرانسیسی میڈیا»:
کراچی(نیوز ڈیسک) بھارتی میڈیا نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا بائیکاٹ کرنے پرپاکستان کو کڑی کاروائی سے ڈرانے اورخوفزدہ کرنے کی ناکام کوشش شروع کردی‘بھارتی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ پاکستان کر کٹ بورڈ کو بائیکاٹ کی بھاری قیمت چکانا پڑے گی جس سے اس کی کر کٹ لیگ پی ایس ایل بھی متاثر...
کراچی (نیوز ڈیسک) برطانوی میڈیا کا کہنا ہے کہ بھارت کو یہ خوف لاحق ہے کہ ٹرمپ مسئلہ کشمیر کو بھی بورڈ آف پیس میں لاسکتے ہیں۔ برطانوی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ نے غزہ میں تعمیر نو کےلئے بورڈ آف پیس میں بھارت کو بھی شامل ہونے کی دعوت دی ہے۔ کئی...
چنیوٹ: وفاقی وزیر سرمایہ کاری بورڈ قیصر احمد شیخ سیلاب ریلیف میڈیکل کیمپ کے دورے کے مو قع پرمیڈیا سے گفتگو کررہے ہیں
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
اسلام ٹائمز کیساتھ اپنے خصوصی انٹرویو میں جموں و کشمیر انجمن شرعی شیعیان کے اہم کارکن کا کہنا تھا کہ بھارت کا گودی میڈیا بھی امریکہ اور اسرائیل نواز میں پیش پیش ہے جس میں ذرہ برابر بھی شک نہیں ہے، الجزیرہ کی رپورٹ کی مطابق اسرائیل کے حمایت میں جس قدر بھارتی میڈیا نے...
امریکا کی متعدد ریاستیں شدید برفانی طوفان کی لپیٹ میں ہیں جس سے نظام زندگی مفلوج ہو گیا اور درجہ حرارت منفی 49 تک گر گیا جبکہ 7 افراد ہلاک ہو گئے۔ امریکی میڈیا کے مطابق واشنگٹن، نیویارک، ٹیکساس، اوکلاہوما اور نیوجرسی سمیت درجنوں ریاستوں میں شدید برفباری، بارش اور سرد ہواؤں کا راج...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">لندن (مانیٹرنگ ڈیسک) برطانوی میڈیا کے مطابق ٹرمپ تنازع کشمیر کو بھی بورڈ آف پیس میں لاسکتے ہیں۔امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے غزہ میں تعمیرنو سے متعلق بورڈ آف پیس میں شمولیت کے لیے بھارت کو بھی دعوت دی ہے۔ تاہم ابھی تک یہ واضح نہیں ہو سکا کہ بھارت اس دعوت...
بھارت کے عالمی شہرت پلے بیک سنگر کمار سانو کو سابقہ اہلیہ کے خلاف 50 کروڑ کے ہتک عزت کے دعوے کے کیس میں بڑی قانونی کامیابی ملی ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ساکھ کو نقصان پہنچانے کے کیس میں عدالت نے کمار سانو کی سابقہ اہلیہ ریٹا بھٹاچاریہ کو میڈیا پر گلوکار کے خلاف بیانات دینے سے روک...
پاکستان کے فاسٹ بولر حارث رؤف کو ٹی20 ورلڈ کپ کے اسکواڈ میں شامل نہیں کیا گیا ہے، جس پر بھارت کے سوشل میڈیا صارفین نے خوشی کا اظہار کیا اور ان پر تنقیدی تبصرے کرتے ہوئے حارث کو اپنی ٹیم کا ‘ایجنٹ’ قرار دیا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر بھارتی کرکٹ ٹیم...
سعودی عرب میں منشیات سے متعلق جرائم میں ملوث افراد کے خلاف سخت کارروائی جاری ہے، جس کے تحت دو مجرموں کو سزائے موت دے دی گئی ہے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق سعودی حکام نے منشیات کی خرید و فروخت کے جرم میں ملوث دو افراد کو عدالتی کارروائی مکمل ہونے کے بعد...
کراچی: پاکستان شوبز انڈسٹری کی مقبول اداکار جوڑی اقرا عزیز اور یاسر حسین کے گھر دوسرے بچے کی آمد ہوئی ہے۔ اداکار یاسر حسین نے ہفتے اور اتوار کی درمیانی شب 24 جنوری کو انسٹاگرام اسٹوری کے ذریعے اس خوشگوار خبر کا اعلان کیا۔ انہوں نے بتایا کہ ان کے ہاں...
پاکستانی ٹیلی ویژن کی معروف اداکارہ یشما گل کا دوستوں کے ہمراہ ڈانس سوشل میڈیا پر وائرل ہوگیا جس پر صارفین کی جانب سے ملا جلا ردِعمل سامنے آ رہا ہے۔ یشما گل کا شمار پاکستان کی مقبول اداکاراؤں میں ہوتا ہے اور وہ انسٹاگرام پر 1.6 ملین سے زائد فالوورز رکھتی ہیں۔ انہوں...
بھارت کو خدشہ ہے کہ ٹرمپ تنازع کشمیر کو بھی بورڈ آف پیس میں لاسکتے ہیں، برطانوی میڈیا کی رپورٹ WhatsAppFacebookTwitter 0 25 January, 2026 سب نیوز لندن(آئی پی ایس )برطانوی میڈیا کا کہنا ہے کہ بھارت کو خدشہ ہے کہ کل ٹرمپ تنازع کشمیر کو بھی بورڈ آف پیس میں لاسکتے ہیں۔ برطانوی...
لندن(ڈیلی پاکستان آن لائن )وزیراعظم شہبازشریف کا کہنا ہے کہ غزہ امن بورڈ میں شامل ہونے کا اختیار کابینہ نے دیا۔ پاکستان غزہ میں امن کی اُمید لے کر عالمی بورڈ میں شامل ہوا۔ لندن میں میڈیا سے گفتگو میں وزیراعظم نے کہا کہ بورڈ آف پیس میں شمولیت کیلئے پاکستان کو دعوت نامہ ملا،...
بھارتی کرکٹر یوزویندر چہل اور آر جے مہوش کے درمیان ان بن ہو گئی، انسٹاگرام پر ایک دوسرے کو ان فالو کرنے کے بعد مبہم پیغام جاری کر دیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی کرکٹر یوزویندر چہل اور معروف کنٹینٹ کری ایٹر آر جے مہوش کے درمیان تعلقات میں دراڑ کی خبریں اس وقت شدت...
بھارتی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ اگر پاکستان نے بنگلہ دیش کی حمایت میں ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026 سے دستبردار ہونے کا فیصلہ کیا تو اس کے خلاف انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) سنگین کارروائی کر سکتا ہے۔ سیکیورٹی خدشات کے پیش نظر بھارت کی سرزمین پر کھیلنے سے انکار کرنے...
ویب ڈیسک: سوشل میڈیا پر فروری 2026 کے حوالے سے ایک ویڈیو اور پیغام وائرل ہو رہا ہے جس میں دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ یہ مہینہ 823 سالوں میں ایک بار آنے والا “معجزاتی مہینہ” ہے، کیونکہ اس میں ہر دن (اتوار، پیر، منگل وغیرہ) چار بار آئے گا تاہم کیلنڈر کے ماہرین...
آئی سی سی کا دوہرا معیار، بنگلہ دیش کا ساتھ دینے پر پاکستان کو تنہائی کی دھمکی، بھارتی میڈیا کا دعویٰ
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کے فیصلوں میں دوہرے معیار اور امتیازی سلوک ایک بار پھر کھل کر سامنے آ گیا ہے۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق آئی سی سی نے پاکستان کو ٹی20 ورلڈ کپ 2026 سے دستبرداری کی صورت میں کرکٹ تنہائی کی دھمکی دی ہے، یہ رویہ عالمی کرکٹ میں...
برونکس، نیویارک کے علاقے میں ایک 17 منزلہ رہائشی عمارت میں شدید آگ بھڑک اُٹھی ہے جس نے اوپری دو منزلوں کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔ غیرملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق آگ کی شدت کو 4 درجے پر رکھا گیا ہے۔ آگ برونکس کے ایک بلند رہائشی ٹاور میں پھیلی جس نے کئی اپارٹمنٹس...
پاکستان شوبز کا ابھرتی ہوئی اداکارہ میرب نے گزشتہ روز اپنی 24 سالگرہ منائی۔ تقریب خوبصورت تصاویر اور ویڈیوز نے سوشل میڈیا صارفین کی توجہ فوراً حاصل کرلی۔ میرب کی برتھ ڈے پارٹی کی تصاویر میں وائرل ہونے کی وجہ صرف یہ پارٹی نہیں بلکہ ایک خاص بات تھی جو سوشل میڈیا صارفین نے...
اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)فیڈریشن آف پاکستان چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈسٹری (FPCCI) نے معروف صحافی اور پاکستان آبزرور کے چیئرمین و سی ای او فیصل زاہد ملک کو سال 2026 کے لیے FPCCI کی مرکزی قائمہ کمیٹی برائے میڈیا براڈکاسٹنگ کا کنوینر مقرر کر دیا ہے۔ اس حوالے سے جاری کردہ باضابطہ نوٹیفکیشن کے...
بالی ووڈ کی مشہور گلوکارہ نیہا ککڑ کے سوشل میڈیا پر مبہم پیغام کے بعد ان کی شادی کے حوالے سے قیاس آرائیاں زور پکڑ گئیں، لیکن اب نیہا نے اس موضوع پر واضح موقف اپناتے ہوئے خبروں کی سختی سے تردید کی ہے۔ نیہا نے انسٹاگرام اسٹوریز میں لکھا کہ لوگ ان کے ’’معصوم...
نشست میں گلگت بلتستان میں متوقع انتخابات، نگران حکومت کی مجموعی کارکردگی، مقامی سیاسی صورتحال، صحافت کو درپیش چیلنجز، میڈیا کے مؤثر کردار اور موسمیاتی تبدیلیوں کے اثرات پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ اسلام ٹائمز۔ ڈیجیٹل میڈیا الائنس پاکستان کے صدر سبوخ سید کی دعوت پر گلگت بلتستان حکومت کے ترجمان شبیر میر کے ساتھ...
اسلام ٹائمز: ملاقات کے دوران ایرانی قونصل جنرل نے کہا کہ 94 فیصد اسرائیل سے وابستہ ذرائع سے پروپیگنڈہ آرہا تھا، اس سے اندازہ ہوتا ہے کہ وہ میڈیا کو کس طرح استعمال کرتے ہیں، لوگوں کو ایسا لگتا تھا کہ یہ ایران کی نیوز ایجنسی سے آرہا ہے، مگر ایسا نہیں تھا، اسرائیل کی...
جدہ( نمائندہ خصوصی )دارلحکومت الریاض سے پاک۔میڈیاکے صدر ذکاءاللہ محسن کے اعزاز میں پرتکلف تقریب، سعودی-پاکستان تعلقات اور صحافیوں کے مسائل زیر بحث جدہ میں پاکستانی صحافت اور اوورسیز کمیونٹی کے لیے ایک اہم اور یادگار تقریب منعقد ہوئی، جس میں پاکستان میڈیا کے صدر ذکاءاللہ محسن کے اعزاز میں پاکستان جرنلسٹ فورم کے چیئرمین...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ابوظبی (انٹرنیشنل ڈیسک) امارات میں بچوں کی آن لائن سرگرمیوں کو محفوظ بنانے کے لیے نیا قانون چائلڈ ڈیجیٹل سیفٹی لا نافذ ہوگیا۔ عرب میڈیا کے مطابق اس قانون کے تحت 13 سال سے کم عمر بچوں کے ذاتی ڈیٹا کو والدین کی واضح، تحریری اور قابل تصدیق اجازت کے بغیر استعمال نہیں...
پاکستانی کلینیکل ماہرِ نفسیات اور سوشل میڈیا انفلوئنسر ماہین انوری نے اداکارہ اور میزبان فضا علی کے حوالے سے ایک ویڈیو شیئر کرتے ہوئے ان کے پیرنٹنگ انداز پر سخت تنقید کی ہے۔ ماہین کا کہنا ہے کہ والدین کی جانب سے بچوں کو سوشل میڈیا پر نمایاں کرنا مستقبل میں ان کی ذہنی...
اپوزیشن لیڈر کے ایم سی سیف الدین ایڈووکیٹ سٹی کونسل اراکین کے ساتھ سانحہ گل پلازہ کے مقام کا دورہ و میڈیا کے نمائندوں سے گفتگو کررہے ہیں
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی ( اسٹاف رپورٹر) گل پلازہ آتشزدگی کے دلخراش واقعے کے بعد جہاں ایک طرف امدادی کارروائیاں جاری ہیں وہیں دوسری طرف بے ضمیر اور مفاد پرست ٹولے نے اس سانحے کو لوٹ مار کا ذریعہ بنا لیا ہے۔ سوشل میڈیا سے لے کر جائے وقوع تک، فراڈ اور جھوٹے دعوؤں کی ایک...
بھارت (ویب ڈیسک)رپورٹس میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) اس حوالے سے کچھ دیر میں باضابطہ اعلان کرے گی۔ بھارتی میڈیا کا کہنا ہے کہ یہ فیصلہ انتظامی اور شیڈولنگ معاملات کے تناظر میں کیا گیا ہے، تاہم آئی سی سی کی جانب سے تاحال اس پر کوئی سرکاری...
بنگلہ دیش کامطالبہ رد، آئی سی سی نے ٹی 20 ورلڈ کپ میں اسکاٹ لینڈ کوشامل کر لیا، بھارتی میڈیا کا دعویٰ
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">بھارتی میڈیا رپورٹس میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے آئندہ ٹی 20 ورلڈ کپ میں بنگلا دیش کی جانب سےوینیو تبدیل کرکے سری لنکا منتقل کرنے کے مطالبے کو مسترد کر دیا ہے۔ میڈیا ذرائع کے مطابق بنگلا دیش کو میزبان کے طور پر برقرار رکھتے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">بھارتی میڈیا رپورٹس میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے آئندہ ٹی 20 ورلڈ کپ میں بنگلا دیش کی جانب سےوینیو تبدیل کرکے سری لنکا منتقل کرنے کے مطالبے کو مسترد کر دیا ہے۔ میڈیا ذرائع کے مطابق بنگلا دیش کو میزبان کے طور پر برقرار رکھتے...
قومی اسمبلی کے ڈائریکٹوریٹ جنرل آف میڈیا نے واضح کیا ہے کہ قومی اسمبلی کا یوٹیوب چینل بند نہیں کیا گیا اور اس حوالے سے میڈیا اور سوشل میڈیا پر چلائی جانے والی خبریں بے بنیاد ہیں۔ ترجمان قومی اسمبلی نے کہا کہ یوٹیوب چینل کی بندش سے متعلق چینلز اور اخبارات میں شائع شدہ...
متحدہ عرب امارات میں بچوں کی آن لائن سرگرمیوں کو محفوظ بنانے کے لیے چائلڈ ڈیجیٹل سیفٹی لا نافذ کر دیا گیا ہے، جس کے تحت بچوں کے ڈیجیٹل حقوق اور تحفظ کو قانونی حیثیت دے دی گئی ہے۔ عرب میڈیا کے مطابق نئے قانون کے تحت 13 سال سے کم عمر بچوں کا ذاتی...
برطانیہ سے تعلق رکھنے والی ہالی ووڈ اداکارہ ایلزبتھ ہرلی نے میڈیا سے متعلق نجی معلومات تک غیر قانونی رسائی کے حوالے سے بھیانک انکشاف کردیا۔ ایلزبتھ ہرلی نے برطانیہ کی ایک عدالت میں جاری ایک ہائی پروفائل کیس کی سماعت کے دوران اپنی نجی زندگی میں ہونے والی ’بہیمانہ مداخلت‘ پر تفصیلی بیان...
اسلام آباد: (نیوز ڈیسک) پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے موبائل فونز پر عائد ٹیکس میں کمی سے متعلق زیر گردش نوٹیفکیشن کو جعلی قرار دے دیا۔ گزشتہ کچھ دنوں سے مختلف سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر ایک مبینہ نوٹیفکیشن زیر گردش تھا، جس میں موبائل ٹیکس میں کمی اور موبائل فون درآمد...
لاہور: بھارتی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ آئی سی سی نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں بنگلا دیش کا وینیو تبدیل کرنے کا مطالبہ مسترد کرتے ہوئے بنگلادیش کی جگہ اسکاٹ لینڈ کو شامل کرلیا۔ بھارتی میڈیا نے ذرائع کے حوالے سے دعویٰ کیا ہے کہ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے...
کابل (ویب ڈیسک) افغانستان میں شدید برفانی طوفان نے تباہی مچادی ۔ مختلف واقعات میں 14 افراد جاں بحق ہوگئے۔ افغان میڈیا کے مطابق برفباری کے باعث افغانستان کی اہم شاہراہیں ٹریفک کیلئے بند ہوگئی۔ کابل کا شمالی افغانستان کے ساتھ رابطہ منقطع ہوگیا۔ افغان میڈیا کے مطابق سلانگ پاس میں 12 فٹ برف...
پاکستان ٹیلی وژن اور ریڈیو پاکستان کی سینئر نیوز کاسٹر عشرت فاطمہ کی پی ٹی وی اسکرین پر واپسی نے ناظرین اور میڈیا حلقوں میں خوشی کی لہر دوڑادی ہے۔عشرت فاطمہ ایک مرتبہ پھر پی ٹی وی کے نیوز بلیٹن میں نظر آئیں. جہاں ان کے ہمراہ ان کے سابق شاگرد اور ساتھی نیوز اینکر...
وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی و ترقی احسن اقبال نے ووٹ ڈالنے کی کم از کم عمر 18 سے بڑھا کر 25 سال کرنے سے متعلق خبروں کو سختی سے مسترد کرتے ہوئے انہیں بے بنیاد، جھوٹ اور منظم گمراہ کن مہم قرار دے دیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ حکومت نہ تو اس...