2026-07-24@11:48:32 GMT
تلاش کی گنتی: 6891
«فرانسیسی میڈیا»:
لوگ رانا رانا کہتے ہیں رانا کو پرواہ نہیں، ایک بار دل لگا کے دیکھو رانا بے وفا نہیں، سوشل میڈیا پر رانا فہیم چھا گئے
آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے افتتاحی میچ میں نیدرلینڈز کے خلاف اپنی بیٹنگ سے بازی پلٹ کر پاکستان کو اہم جیت دلانے والے رانا فہیم اشرف کے سوشل میڈیا پر خوب چرچے ہورہے ہیں۔کولمبو میں کھیلے گئے میچ میں پاکستان نے نیدرلینڈز کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔نیدر لینڈز...
بالی ووڈ فلم مردانی 3 کے فلم سازوں نے سوشل میڈیا پر دہلی میں لاپتا لڑکیوں سے متعلق وائرل پوسٹس کو فلم کی تشہیری مہم سے جوڑنے کے الزامات کو سختی سے مسترد کر دیا ہے۔ یش راج فلمز کا کہنا ہے کہ فلم کا ان خبروں سے کوئی تعلق نہیں اور کمپنی پر...
اسلام ٹائمز کو دیئے گئے خصوصی انٹرویو میں تحریک تحفظِ آئینِ پاکستان کے مرکزی ترجمان نے وقافی حکومت کو متنبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ 8 فروری کو پورا پاکستان بند ہوگا، آئین کی پائمالی پر کوئی پاکستانی خاموش نہیں رہ سکتا، آئین کی بحالی کی تحریک جاری رہے گی۔ متعلقہ فائیلیںحسین اخونزادہ یوسفزئی تحریک...
آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے افتتاحی میچ میں نیدرلینڈز کے خلاف اپنی بیٹنگ سے بازی پلٹ کر پاکستان کو اہم جیت دلانے والے رانا فہیم اشرف کے سوشل میڈیا پر خوب چرچے ہورہے ہیں۔کولمبو میں کھیلے گئے میچ میں پاکستان نے نیدرلینڈز کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔نیدر لینڈز...
میلان کورٹینا سرمائی اولمپکس کا باضابطہ آغاز WhatsAppFacebookTwitter 0 7 February, 2026 سب نیوز میلان : میلان کے سان سیرو اسٹیڈیم میں میلان-کورٹینا سرمائی اولمپکس 2026 کی افتتاحی تقریب سے ان کھیلوں کا باضابطہ آغاز ہوا۔ہفتہ کے روز چینی میڈیا کے مطابق ان کھیلوں میں شرکت کرنے والا چینی وفد 286 ارکان پر مشتمل...
سوشل میڈیا پر ریلز بنانے کے بڑھتے ہوئے رجحان کا ایک اور افسوسناک نتیجہ سامنے آ گیا، جہاں بھارتی ریاست اترپردیش کے ضلع بندا میں ایک 27 سالہ خاتون ریِل بناتے ہوئے حادثاتی طور پر جان کی بازی ہار گئی۔ پولیس اور اہلِ خانہ کے مطابق متوفیہ موہنی اپنے گھر میں موبائل فون پر ایک...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے سابق صدر باراک اوباما اور سابق خاتونِ اول مشیل اوباما کی توہین آمیز اے آئی ویڈیو کے سوشل میڈیا پر شیئر ہونے نے امریکہ میں ایک نئی تنازعہ کھڑا کر دیا ہے۔بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سابق صدر اوباما اور...
مزاحیہ انداز میں گلوکاری سے شہرت پانے والے چاہت فتح علی خان بسنت منانے کیلئے لاہور پہنچ گئے۔حکومت کی جانب سے 6 فروری سے 8 فروری تک لاہور میں بسنت منانے کی اجازت دی گئی ہے جس کے بعد لاہور کا آسمان آج کل رنگ برنگی پتنگوں سے سجا ہوا ہے۔بسنت کے فیسٹیول کو لاہوریے...
مزاحیہ انداز میں گلوکاری سے شہرت پانے والے چاہت فتح علی خان بسنت منانے کیلئے لاہور پہنچ گئے۔ حکومت کی جانب سے 6 فروری سے 8 فروری تک لاہور میں بسنت منانے کی اجازت دی گئی ہے جس کے بعد لاہور کا آسمان آج کل رنگ برنگی پتنگوں سے سجا ہوا ہے۔ بسنت...
پاکستان کی معروف مارننگ شو میزبان ندا یاسر کو اپنے پروگرام میں بسنت کی تقریب منانے پر شدید تنقید کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ ندا یاسر، جو گزشتہ تقریباً 18 برس سے مارننگ پاکستان کی میزبانی کر رہی ہیں اور انسٹاگرام پر 24 لاکھ سے زائد فالوورز رکھتی ہیں، پہلے ہی مختلف متنازع بیانات...
ریاض(نیوز ڈیسک)سعودی عرب میں ہونے والے ورلڈ ڈیفنس شو میں آئیڈیاز 2026 کی اسپیس لانچ کی جائیگی جسکا انعقاد پاکستان میں نومبر2026 میں کیا جائیگا۔ ورلڈ ڈیفنس شو (ڈبلیو ڈی ایس) 2026 ، ریاض میں 8 تا 12 فروری 2026 کو منعقد کی جا ئیگی ورلڈ ڈیفنس شو 2026 میں بین الاقوامی ممالک اپنی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد ( نمائندہ جسارت) قومی اسمبلی کے اجلاس میں میڈیا اور رئیل اسٹیٹ سے متعلق اہم بلز منظور کرلیے گئے، تاہم کورم پورا نہ ہونے کے سبب اجلاس ملتوی کردیا گیا‘ قومی اسمبلی کا اجلاس ڈپٹی اسپیکر غلام مصطفی شاہ کی زیر صدارت شروع ہوا، جس میں مختلف اہم قانون سازی...
مرتضیٰ وہاب کراچی پریس کلب میںپریس کانفرنس کے دوران میڈیاسے گفتگوکررہے ہیں دوسر ی جانب صوبائی مشیر ہیومن سیٹلمنٹ ڈیپارٹمنٹ نجی عالم کو اسلم خان ودیگر عہدیداران گلدستہ پیش کررہے ہیں
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
آج کل سوشل میڈیا پر گٹ ہیلتھ (آنتوں اور نظام ہاضمہ کی مجموعی صحت) ایک مقبول اصطلاح بن چکی ہے۔ یہ بھی پڑھیں: بھاری بھرکم غذائیں کھانا دماغ پر کیا اثر ڈالتا ہے؟ بی بی سی کی رپورٹ کے مطابق صبح سویرے چیا سیڈ واٹر پینا، اسمووتھیز میں سی موس جیل شامل کرنا، یا آنتوں کو...
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے سوشل میڈیا پر سابق صدر باراک اوباما اور ان کی اہلیہ مشعل اوباما سے متعلق ایک توہین آمیز اور متنازع ویڈیو شیئر کیے جانے پر امریکا میں شدید ردِعمل سامنے آ گیا ہے۔ یہ بھی پڑھیں: اپنی تعریف، اوباما اور بائیڈن پر تنقید، صدر ٹرمپ نے وائٹ ہاؤس میں...
دہشتگردی کے خلاف کارروائیاں جاری ہیں اور حکومت کسی نرمی یا ابہام کی اجازت نہیں دے گی، وزیر مملکت برائے داخلہ کی میڈیا سے گفتگو
اسلام آباد کی امام بارگاہ میں جمعے کے روز ہونے والے خود کش دھماکے میں 31 افراد جان کی بازی ہار گئے اور سینکڑوں زخمی ہوئے۔ وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری نے میڈیا سے گفتگو میں دھماکے کی تفصیلات، ریسکیو آپریشن اور دہشت گرد کے پس منظر سے آگاہ کیا۔ وزیر مملکت داخلہ...
پاکستان کی مقبول اداکارہ ہانیہ عامر نے سوشل میڈیا پر سامنے آنے والے الومناتی الزامات کی سختی سے تردید کی ہے۔ یہ الزامات سینیئر اداکارہ اور میزبان مشی خان کی جانب سے سامنے آئے، جنہوں نے ہانیہ کے بعض پوسٹس میں مبینہ طور پر شیطانی یا الومناتی اشارے کرنے کا دعویٰ کیا۔ یہ بھی...
اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی پارلیمانی پارٹی کے اجلاس میں پنجاب اسمبلی کے اپوزیشن لیڈر معین قریشی اور دیگر رہنماؤں نے سوشل میڈیا ٹیم اور قیادت پر برہمی کا اظہار کیا اور قائد حزب اختلاف محمود خان اچکزئی کے حوالے سے بھی ابہام کی شکایت کی۔...
اسلام آباد: قومی اسمبلی کے حالیہ اجلاس میں میڈیا اور رئیل اسٹیٹ کے شعبوں سے متعلق اہم حکومتی بلز منظور کرلیے گئے، تاہم ایوان میں کورم مکمل نہ ہونے کے باعث اجلاس کی کارروائی ملتوی کر دی گئی۔ اجلاس کا آغاز ڈپٹی اسپیکر غلام مصطفیٰ شاہ کی صدارت میں ہوا، جہاں حکومت کی جانب سے...
میلان سرمائی اولمپکس ممالک کے درمیان بات چیت، تبادلے اور تعاون کو فروغ دینے کا ایک اہم موقع، سی جی ٹی این سروے
میلان سرمائی اولمپکس ممالک کے درمیان بات چیت، تبادلے اور تعاون کو فروغ دینے کا ایک اہم موقع، سی جی ٹی این سروے WhatsAppFacebookTwitter 0 6 February, 2026 سب نیوز میلان :چائنا میڈیا گروپ کے تحت سی جی ٹی این کی جانب سے دنیا بھر کے نیٹیزنز کے لئے جاری کردہ ایک سروے سے...
پاکستان تحریکِ انصاف کے رہنما بیرسٹر گوہر نے سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بانی پی ٹی آئی کی صحت، زیرِ التوا مقدمات اور عدالتی کارروائیوں میں تاخیر پر شدید تحفظات کا اظہار کیا، جبکہ علامہ راجہ ناصر عباس نے بلوچستان کی صورتحال پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے بسنت فیسٹیول پر...
مزاحیہ انداز میں گلوکاری کر کے سوشل میڈیا پر مشہور ہونے والے چاہت فتح علی خان نے بسنت کی مناسبت سے نیا گانا ریلیز کردیا۔ چاہت فتح علی خان کے نئے گانے کے بول بُوہے باریاں ہیں جو کہ حدیقہ کیانی کا گایا ہوا ایک گیت ہے، چاہت نے اپنے گانے کی ویڈیو یوٹیوب چینل...
سری لنکا نے پاکستان سے آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026 میں بھارت کے خلاف میچ کے بائیکاٹ کے فیصلے پر نظرِ ثانی کی اپیل کی ہے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق سری لنکا کرکٹ نے پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) سے درخواست کی ہے کہ وہ آئی سی...
انگلینڈ کی ٹیسٹ ٹیم کے کپتان بین اسٹوکس گیند لگنے سے شدید زخمی ہوگئے ہیں اور سوشل میڈیا پر جاری تصویر میں ان کے چہرے پر گہرے زخم دیکھے جاسکتے ہیں۔ برطانوی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق بین اسٹوکس ٹریننگ سیشن کے دوران چہرے پر گیند لگنے سے زخمی ہوگئے ہیں۔ بین اسٹوکس نے سوشل...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">انگلینڈ کی ٹیسٹ کرکٹ ٹیم کے کپتان بین اسٹوکس ٹریننگ سیشن کے دوران ایک حادثے کا شکار ہو گئے، دوران سیشن کرکٹ بال چہرے پر لگنے سے وہ شدید زخمی ہو گئے۔ برطانوی میڈیا کے مطابق گیند لگنے کے باعث ان کے چہرے پر سوجن، نیل اور کٹ کے نشانات نمایاں ہیں۔بین...
ویب ڈیسک : خیبرپختونخوا ہاؤس اسلام آباد میں پی ٹی آئی اور اپوزیشن پارلیمانی پارٹی اجلاس میں شرکا کے درمیان تلخ جملوں کے تبادلے اور گرما گرمی کی اندورنی کہانی سامنے آگئی۔ اسلام آباد کے خیبر پختونخوا ہاؤس میں ہونے والے اس اہم اجلاس کا ایجنڈا 8 فروری کا احتجاج تھا اور اس کے...
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ بہت ہوگیا، مشعال یوسفزئی کےخلاف ایکشن لیں گے، بانی پی ٹی آئی کی بہنوں کے خلاف کسی قسم کی زبان برداشت نہیں کی جائے گی۔ خیبر پختونخوا ہاؤس کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بیرسٹر گوہر نے کہا کہ آج...
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے پارٹی اجلاس میں گرما گرمی ہوئی ہے جس کی اندرونی کہانی سامنے آگئی۔ کے پی ہاؤس اسلام آباد میں پی ٹی آئی اور اپوزیشن پارلیمانی پارٹی اجلاس کی اندورنی کہانی سامنے آگئی، جس کے مطابق اجلاس میں اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی معین قریشی پارٹی ارکان پر برہم ہوگئے،...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">امریکا میں 9 سالہ کیلیب چابولا ایک خطرناک سوشل میڈیا ٹرینڈ کے دوران بری طرح زخمی ہو گیا، جب اس نے ٹک ٹاک پر لائکس حاصل کرنے کے لیے ایک پلاسٹک کا سینسری کھلونا مائیکروویو میں گرم کیا۔ ابتدائی طور پر کیلیب کی والدہ نے سمجھا کہ وہ اپنا ناشتہ تیار کر...
مشہور ناول ’ہیری پوٹر‘ کی مصنفہ جے کے رولنگ نے جنسی جرائم میں ملوث جیفری ایپسٹین کو ’ہیری پوٹر اینڈ دی کرسڈ چائلڈ‘ کی براڈوے افتتاحی تقریب میں مدعو کرنے کی تردید کر دی۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق برطانوی مصنفہ نے بدنام زمانہ اور بچوں کے جنسی جرائم میں سزا یافتہ مجرم جیفری...
بیجنگ: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور چین کے صدر شی جن پنگ نےآج ٹیلیفونک رابطہ کیاگیا۔ چینی نشریاتی ادارے اور دیگر سرکاری ذرائع کے مطابق صدر شی جن پنگ نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ساتھ ٹیلیفونک گفتگو ہوئی۔ اس دوران دونوں رہنماؤں نے دوطرفہ تعلقات کے استحکام، عالمی مسائل اور مستقبل میں تعلقات کو...
جیفری ایپسٹین فائلز میں بانی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان اور سابق وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی کے نام بھی سامنے آ گئے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکی محکمۂ انصاف کی جانب سے جاری کی گئی ایپسٹین فائلز نامی تازہ دستاویزات میں دنیا بھر کی بااثر اور معروف شخصیات کے نام سامنے آئے ہیں۔...
امریکا کے سینیٹرز نے ایک اہم قانون متعارف کرایا ہے جس کا مقصد سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر بڑھتی ہوئی جعلی اشتہارات کی لہر کو روکنا ہے۔ اس قانون کے تحت سوشل میڈیا کمپنیوں پر یہ لازم ہوگا کہ وہ اس قسم کی سرگرمیوں کے خلاف “معقول اقدامات” کریں، ورنہ فیڈرل ٹریڈ کمیشن (ایف ٹی...
اسلام آباد(ویب ڈیسک)پاکستان کی طرف سے بائیکاٹ کا اعلان پر آئی سی سی منتظمین پریشان ہیں۔ کرکٹ گورننگ باڈی نے پی سی بی کومنانے کی کوششیں شروع کردیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق آئی سی سی نے ڈپٹی چیئرمین عمران خواجہ کو پاکستان کرکٹ بورڈ سے رابطوں کا ٹاسک دے دیا۔ انڈین میڈیا کے...
بھارت کے معروف اداکار رجنی کانت نے ایک صفائی کرنے والی خاتون کی غیر معمولی دیانت داری کو سراہتے ہوئے اسے سونے کی چین بطور تحفہ پیش کی، جس پر سوشل میڈیا پر بھی خوب چرچا ہو رہا ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ واقعہ گزشتہ ماہ چنئی میں ایک مندر کے قریب پیش...
بھارت میں آن لائن گیم کھیلنے سے منع کرنے پر 3 بہنوں نے عمارت سے چھلانگ لگا کر خودکشی کر لی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق یہ واقعہ ریاست اترپردیش کے شہر غازی آباد میں پیش آیا جہاں گیم کھیلنے سے منع کرنے پر تین بہنوں نے عمارت کے نویں فلور سے چھلانگ لگا دی۔ ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے گروپ میچز میں پاکستان کی جانب سے بھارت کے خلاف کھیلنے سے انکار کے بعد انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) میں ہلچل مچ گئی ہے، پاکستان کے اس فیصلے نے عالمی کرکٹ کی گورننگ باڈی کو پریشان کر دیا اور آئی سی سی اب پاکستان کو...
افغانستان میں چھوڑا گیا امریکی اسلحہ پاکستان میں دہشتگردی میں استعمال ہو رہا ہے: امریکی میڈیا کا اعتراف
---فائل فوٹو امریکی میڈیا نے افغانستان میں چھوڑا گیا امریکی اسلحہ پاکستان میں دہشت گردی کے لیے استعمال ہونے کا اعتراف کر لیا۔امریکی نشریاتی ادارے سی این این کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ افغانستان میں چھوڑا گیا امریکی اسلحہ پاکستان میں دہشت گردی کے لیے استعمال ہو رہا ہے۔ رپورٹ کے مطابق امریکی...
پاکستانی میوزک انڈسٹری کے معروف گلوکار بلال سعید کی پاکستان آئیڈل میں شاندار پرفارمنس سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔ بلال سعید ’پاکستان آئیڈل‘ کی ہفتے کی شب 8 بجے ’جیو ٹی وی‘ پر نشر ہونے والی 31 ویں قسط میں نظر آئے۔ اُنہوں نے شو میں شاندار انٹری دی اور اپنے مشہور...
ایپسٹین اسکینڈل سے متعلق تازہ دستاویزات سامنے آنے کے بعد برطانوی شاہی خاندان کے سابق رکن شہزادہ اینڈریو ماؤنٹ بیٹن ونزر کو شاہی لاج سے نکال دیا گیا ہے۔ برطانوی میڈیا کے مطابق یہ فیصلہ نئی دستاویزات میں سامنے آنے والے الزامات کے تناظر میں کیا گیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق، شہزادہ اینڈریو کے...
ایپسٹین اسکینڈل، تازہ دستاویز سامنے آنے پر اینڈریوکو برطانیہ کے شاہی لاج سے نکال دیاگیا WhatsAppFacebookTwitter 0 4 February, 2026 سب نیوز لندن (آئی پی ایس) ایپسٹین اسکینڈل کی تازہ دستاویز سامنے آنے پر سابق شہزادے اینڈریو ماؤنٹ بیٹن ونزر کو برطانیہ کے شاہی لاج سے نکال دیا گیا۔ برطانوی میڈیا کے مطابق امریکا...