2026-07-24@11:48:29 GMT
تلاش کی گنتی: 6891
«فرانسیسی میڈیا»:
نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی (این سی سی آئی اے) نے سوشل میڈیا پر بلیک میل کرنے والے ملزم کو گرفتار کرلیا۔حکام کے مطابق گرفتار ملزم سوشل میڈیا کے ذریعے ہراسانی اور بھتہ خوری میں ملوث تھا۔ ملزم علی شیر کا 3 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کرلیا گیا ہے۔ حکام کا کہنا ہے کہ موبائل فون...
برطانیہ سے تعلق رکھنے والی ہالی ووڈ اداکارہ ایلزبتھ ہرلی نے میڈیا سے متعلق نجی معلومات تک غیر قانونی رسائی کے حوالے سے بھیانک انکشاف کردیا۔ ایلزبتھ ہرلی نے برطانیہ کی ایک عدالت میں جاری ایک ہائی پروفائل کیس کی سماعت کے دوران اپنی نجی زندگی میں ہونے والی ’بہیمانہ مداخلت‘ پر تفصیلی بیان دیا۔...
ہائر ایجوکیشن کمیشن آف پاکستان (ایچ ای سی) کے سوشل میڈیا پر وائرل ایک نوٹیفکیشن نے پنجاب کے طلباء کو الجھن میں ڈال دیا۔ سوشل میڈیا پر وائرل اس نوٹیفکیشن میں دعویٰ کیا گیا کہ پنجاب کے سرکاری اور نجی کالجز اور یونیورسٹیز کے طلباء کو امتحان میں بیٹھنے کی اجازت دینے کے لیے حاضری...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">متحدہ عرب امارات میں بچوں کی آن لائن سرگرمیوں کو محفوظ بنانے کے لیے چائلڈ ڈیجیٹل سیفٹی لا نافذ کر دیا گیا ہے، جس کے تحت بچوں کے ڈیجیٹل حقوق اور تحفظ کو قانونی حیثیت دے دی گئی ہے۔عرب میڈیا کے مطابق نئے قانون کے تحت 13 سال سے کم عمر بچوں کا...
بالی ووڈ کوریوگرافر اور فلم ڈائریکٹر ریمو ڈی سوزا اور اِن کی اہلیہ لیزیل ڈی سوزا سے 2018 میں بھتہ طلب کرنے کے کیس میں نامزد گینگسٹر روی پجاری کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق روی پجاری سینیگال سے ملک بدری کے بعد گزشتہ پانچ برس سے جیل میں تھا...
بھارت میں اقلیتوں کی نسل کشی کیخلاف آزربائیجان میں بین الاقوامی کانفرنس کا انعقاد WhatsAppFacebookTwitter 0 23 January, 2026 سب نیوز عالمی سطح پر بھارتی مظالم کا پردہ چاک ہوتے ہی مودی ایک مرتبہ پھر پاکستان فوبیا کا شکار ہوگیا ہے۔ آذربائیجان میں اقلیتوں پر بھارتی مظالم کےخلاف پہلی عالمی کانفرنس ہونے جارہی...
لاہور کی مغلپورہ پولیس نے سوشل میڈیا پر اسلحہ کی نمائش کرنے والا ملزم گرفتار کر لیا۔ اس پی سِول لائنز نے کہا کہ سرعام ہوائی فائرنگ کرنے والا ملزم رنگے ہاتھوں گرفتار کیا گیا، پٹرولنگ ٹیم نے اسٹاپ اینڈ سرچ میتھڈ کے دوران ملزم کو گرفتار کیا۔ ترجمان نے کہا کہ ملزم کی شناخت...
— فائل فوٹو پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے موبائل فونز پر عائد ٹیکس میں کمی سے متعلق زیر گردش نوٹیفکیشن کو جعلی قرار دے دیا۔گزشتہ کچھ دنوں سے مختلف سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر ایک مبینہ نوٹیفکیشن زیر گردش تھا، جس میں موبائل ٹیکس میں کمی اور موبائل فون درآمد کنندگان و...
مبصرین نے بتایا ہے کہ "سمن" کا یہ تازہ ترین دور کشمیر میں میڈیا کو ڈرانے، دھمکانے اور دبانے کے وسیع تر پیٹرن کا حصہ ہے، یہ پیٹرن اگست 2019ء کے بعد سے اور بھی شدت اختیار کر گیا ہے. اسلام ٹائمز۔ جموں و کشمیر پولیس کی جانب سے ملک کے مؤقر اخبارات انڈین ایکسپریس...
ویب ڈیسک: سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر موبائل فونز پر ٹیکس میں کمی کے حوالے سے گردش کرنے والے نوٹیفکیشن کی حقیقت سامنے آ گئی۔ پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے واضح کیا ہے کہ موبائل فون ٹیکس میں کمی سے متعلق زیرِ گردش نوٹیفکیشن جعلی اور گمراہ کن ہے۔ پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن...
اداکارہ اور میزبان فضا علی سوشل میڈیا پر اپنی بیٹی کو نمایاں کرنے کے معاملے پر تنقید کی زد میں آ گئی ہیں۔ پاکستانی کلینیکل ماہرِ نفسیات اور سوشل میڈیا انفلوئنسر ماہین انوری نے اس حوالے سے ایک ویڈیو شیئر کرتے ہوئے فضا علی کے پیرنٹنگ انداز پر سخت سوالات اٹھائے ہیں۔ ماہین انوری کا...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی: جماعتِ اسلامی (حلقہ خواتین) کراچی کی ناظمہ جاوداں فہیم کی قیادت میں خواتین کے ایک وفد نے روزنامہ جسارت کے دفتر کا دورہ کیا۔ اس موقع پر روزنامہ جسارت کے چیف آپریٹنگ آفیسر سید طاہر اکبر نے وفد کو ادارے کی صحافتی، انتظامی اور ڈیجیٹل سرگرمیوں کے حوالے سے تفصیلی بریفنگ دی۔وفد...
پاکستانی کلینیکل ماہرِ نفسیات اور سوشل میڈیا انفلوئنسر ماہین انوری نے اداکارہ اور میزبان فضا علی کے حوالے سے ایک ویڈیو شیئر کرتے ہوئے ان کے پیرنٹنگ انداز پر سخت تنقید کی ہے۔ ماہین کا کہنا ہے کہ والدین کی جانب سے بچوں کو سوشل میڈیا پر نمایاں کرنا مستقبل میں ان کی ذہنی صحت...
میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ڈی سی ساؤتھ نے کہا کہ تحقیقات کی جا رہی ہیں، ذمہ داروں کے خلاف کارروائی ضرور ہوگی، بڑا سانحہ ہے چاہتے شفاف تحقیقات کریں۔ اسلام ٹائمز۔ سانحہ گل پلازہ کراچی سے متعلق ڈپٹی کمشنر ساؤتھ جاوید نبی کھوسو کا کہنا ہے کہ اتنی بڑی آگ کو صرف شارٹ سرکٹ...
رمضان المبارک کے دوران برصغیر میں خاص طور پر پسند کی جانے والی ’’پھینی‘‘ ایک بار پھر خبروں میں ہے۔ مگر اس مرتبہ وجہ ذائقہ نہیں بلکہ ایک متنازع ویڈیو بنی ہے۔ بھارت کے شہر جودھپور سے منسوب سوشل میڈیا کلپ میں ایک یونٹ میں مبینہ طور پر پھینی تیار کرنے کے لیے آٹا...
آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں we news آگ امن بورڈ پاکستان چوریاں عشق عمران غزہ کراچی گل پلازہ میڈیا
بنگلادیش کی حکومت نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2026 کا بائیکاٹ کردیا۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹس میں دعویٰ کیا گیا ہے بنگلادیش کرکٹ بورڈ (بی سی بی) نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے لیے بھارت نہ جانے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ بنگلادیش کے مشیر کھیل آصف نذرل نے آج بنگلادیشی کھلاڑیوں سے...
پاکستان کرکٹ بورڈ نے پاکستان سپر لیگ کے آئندہ چار سالہ میڈیا رائٹس فروخت کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔پی سی بی کے مطابق میڈیا رائٹس 2026 سے 2029 تک کی مدت کے لیے پیش کیے جا رہے ہیں۔پی سی بی حکام کے مطابق چار سالہ میڈیا رائٹس میں ٹیلی ویژن براڈکاسٹنگ اور ڈیجیٹل پلیٹ...
ایرانی شہروں کی حقیقی صورتحال اور عوام کے اصل جذبات مغربی میڈیا کے اس بیانیے سے بالکل مختلف ہیں جسے زبردستی پھیلایا جا رہا ہے۔ جنوری کے آغاز میں ایرانی عوام نے جن ہولناک حالات کا سامنا کیا، وہ ان من گھڑت رپورٹوں سے بالکل مطابقت نہیں رکھتے جو گردش کر رہی ہیں۔ اس تناظر...
کراکس (ویب ڈیسک) وینزویلا نے امریکی صدر ٹرمپ کی جانب سے جاری کردہ ملک کے تبدیل شدہ نقشے کی تصویر مسترد کردی۔ عالمی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق وزارتِ داخلہ، انصاف اور امن نے اس پر ردِعمل دیتے ہوئے سوشل میڈیا پر کہاکہ قومی حکومت اس بات کی توثیق کرتی ہے کہ وینزویلا ہے اور...
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2026 کے لیے بنگلادیش کرکٹ ٹیم کے بھارت نہ جانے کے معاملے پر بنگلادیشی اسپورٹس ایڈوائزر ڈاکٹر آصف نذرل نے ٹیم کے کھلاڑیوں کو بلا لیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق کھلاڑیوں اور ڈاکٹر آصف نذرل کی ملاقات آج ہوگی جس میں مشیر کھیل کھلاڑیوں کو موجودہ صورتحال سے آگاہ کریں گے۔ ...
ریاض میں منعقد ہونے والی ایک ایوارڈز تقریب کے دوران بالی ووڈ کے سپر اسٹار شاہ رخ خان کا اسٹیج پر اپنے مداح کے ہاتھ سے موبائل لینا سوشل میڈیا پر توجہ کا مرکز بن گیا۔ اسٹیج پر مداحوں نے کنگ خان کے ساتھ سیلفی لینے کی کوشش کی تاہم شاہ رخ خان نے موبائل...
اسلام آباد ہائیکورٹ میں بانی پی ٹی آئی عمران خان کا ایکس اکاؤنٹ بند کرنے کی درخواست سے متعلق پی ٹی اے کی رپورٹ پیش کردی گئی۔رپورٹ کے مطابق عمران خان کا ایکس اکاؤنٹ بند کرانے کے لیےحکومت کی جانب سے ساڑھے 3 سال سےکوششیں کی جارہی ہیں جس کے تحت 21 اگست 2022 کو...
اسلام آباد(نیوز ڈیسک)بانی پاکستان تحریکِ انصاف کا ایکس (سابق ٹوئٹر) اکاؤنٹ بند کرانے کے لیے حکومت کی جانب سے گزشتہ ساڑھے تین سال کے دوران کی جانے والی کوششوں کی تفصیلات سامنے آ گئی ہیں۔ اس حوالے سے پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) کی ایک تفصیلی رپورٹ اسلام آباد ہائی کورٹ میں جمع...
کراچی: گل پلازہ منجمینٹ کمیٹی کے صدر تنویر پاستا نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انکشاف کیا کہ گل پلازہ آتشزدگی کے وقت عمارت کے تمام دروازے کھلے ہوئے تھے ۔میڈیا پر یہ تاثر غلط ہے کہ واقعہ کے وقت دروازے بند تھے۔ دروازے کھلے ہونے کے سبب سیکنڑوں افراد آگ لگنے کے...
اداکارہ صبور علی نے اپنی بہن اور معروف اداکارہ سجل علی کی سالگرہ کے موقع پر خوبصورت تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر کیں، جو مداحوں کی توجہ کا مرکز بن گئیں۔ ان تصاویر میں بہنوں کے درمیان گہری محبت اور خوشگوار لمحات صاف جھلکتے نظر آئے۔ صبور علی نے تصاویر کے ساتھ محبت...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد(مانیٹر نگ ڈ یسک ) نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی (این سی سی آئی اے) نے کہا ہے کہ سوشل میڈیا پر ایک غلط کلک یا غیر محتاط پوسٹ شہریوں کو جیل لے جاسکتی ہے۔این سی سی آئی اے نے عوامی آگاہیکے لیے ایک اہم ایڈوائزری جاری کرتے ہوئے خبردار کیا...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260122-01-6 کراچی (اسٹاف رپورٹر) وزیرِ داخلہ سندھ ضیاء الحسن لنجار نے گل پلازہ اور اس کے اطراف کی شاہراہوں پر بدترین ٹریفک جام اور شہریوں کو درپیش شدید مشکلات سے متعلق میڈیا رپورٹس پر سخت نوٹس لے لیا ہے۔ انہوں نے ڈی آئی جی ٹریفک کراچی کو فی الفور صورتحال بہتر بنانے اور...
ریاض میں منعقد ہونے والی ایک ایوارڈز تقریب کے دوران بالی ووڈ کے سپر اسٹار شاہ رخ خان کا اسٹیج پر اپنے مداح کے ہاتھ سے موبائل لینا سوشل میڈیا پر توجہ کا مرکز بن گیا۔ اسٹیج پر مداحوں نے کنگ خان کے ساتھ سیلفی لینے کی کوشش کی تاہم شاہ رخ خان نے موبائل...
عالمی سیاست میں گرین لینڈ سے متعلق قیاس آرائیوں اور جیو پولیٹیکل کشیدگی کے درمیان فرانس کے صدر ایمانوئل میکرون نے ورلڈ اکنامک فورم میں اپنی شاندار موجودگی سے سب کی توجہ حاصل کر لی۔ ڈیووس میں خطاب کے دوران جہاں ان کا لب و لہجہ سخت اور دو ٹوک تھا، وہیں ان کی شخصیت...
اسلام ٹائمز: آج بھی ایران کے سوا باقی اکثر اسلامی ممالک کے سروں پر اسی طرح پرندے بیٹھے ہوئے ہیں جس طرح عمر بن عبدود کی للکار کے مقابلے میں، بجز حیدر کرار، تمام لشکریوں کے سروں پر پرندے اپنا ڈیرہ جمائے ہوئے تھے۔ آج امریکہ کے خوف کے مارے ہوئے بعض ذرائع ابلاغ کیا...
کولاج بشکریہ سوشل میڈیا اکاؤنٹس پنجاب کی وزیرِ اطلاعات عظمیٰ بخاری نے وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کی تصویر پر طنز کے نشتر برسا دیے۔ سوشل میڈیا پر وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا گڈ گورننس روڈ میپ سے متعلق جاری پوسٹر پر پنجاب کی وزیراطلاعات نے دلچسپ رد عمل دیا۔ انہوں نے سوشل میڈیا پر ہی کے پی حکومت کے...
اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی (این سی سی آئی اے) نے کہا ہے کہ سوشل میڈیا پر ایک غلط کلک یا غیر محتاط پوسٹ شہریوں کو جیل لے جاسکتی ہے۔این سی سی آئی اے نے عوامی آگاہی کیلئے ایک اہم ایڈوائزری جاری کرتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ صارفین...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی (این سی سی آئی اے) نے عوامی آگاہی کے لیے ایک اہم ایڈوائزری جاری کرتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ سوشل میڈیا پر ایک غلط کلک یا غیر ذمہ دارانہ پوسٹ شہریوں کو قانونی مشکلات میں ڈال سکتی ہے۔ایجنسی کے مطابق سوشل میڈیا صارفین کسی بھی خبر،...
افغان طالبان رجیم نے اپنے بجٹ کا 88 فیصد حصہ غیر ترقیاتی کاموں پر خرچ کردیا۔افغان میڈیا رپورٹ کے مطابق افغان طالبان نے معاشی اور سماجی شعبوں کو ترجیحی فہرست سے خارج کردیا، 60 ارب افغانی مالیت کے منصوبے زیادہ تر علامتی بن کر رہ گئے ہیں۔ افغان طالبان رجیم نے افغانستان کی معیشت کو...
امریکی فوج نے کیریبین میں وینزویلا کے تیل سے منسلک ایک اور بحری جہاز کو قبضے میں لے لیا۔ امریکی میڈیا کے مطابق امریکی فوجی دستوں نے منگل کو وینزویلا کے تیل سے منسلک ساتواں جہاز قبضے میں لیا ہے۔ ٹرمپ انتظامیہ کا یہ اقدام جنوبی امریکی ملک وینزویلا کے تیل پر کنٹرول حاصل...
(ویب ڈیسک)نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی (این سی سی آئی اے) نے عوامی آگاہی کے لیے ایک اہم ایڈوائزری جاری کرتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ سوشل میڈیا پر ایک غلط کلک یا غیر محتاط پوسٹ شہریوں کو جیل پہنچا سکتی ہے۔ این سی سی آئی اے کے مطابق صارفین کسی بھی پوسٹ، خبر...
اسلام آباد: نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی (این سی سی آئی اے) نے عوامی آگاہی کے لیے ایک اہم ایڈوائزری جاری کرتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ سوشل میڈیا پر ایک غلط کلک یا غیر محتاط پوسٹ شہریوں کو جیل پہنچا سکتی ہے۔ این سی سی آئی اے کے مطابق صارفین کسی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
کراچی: پی ٹی آئی سندھ کے صدر حلیم عادل شیخ پارٹی رہنمائوںکے ساتھ گل پلازہ کے سامنے میڈیا سے گفتگو کررہے ہیں
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سینیٹ قائمہ کمیٹی داخلہ نے پیکا ترمیمی قانون اتفاق رائے سے منظور کرلیا۔ سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ کا اجلاس چیئرمین سینیٹر فیصل کی صدارت میں منعقد ہوا۔ آئی جی سندھ کی کمیٹی میں غیر حاضری پر چیئرمین ممبران کمیٹی نے ناراضی کا اظہار کیا۔ چیئرمین کمیٹی نے...