2026-07-24@16:20:35 GMT
تلاش کی گنتی: 6780
«اے جی ا ئی»:
امار بنگلہ دیش پارٹی (اے بی پارٹی) کے چیئرمین مجیب الرحمان منجو نے خبردار کیا ہے کہ اگر بنگلہ دیش کے آئندہ قومی انتخابات میں تمام سیاسی جماعتوں کو برابر کا انتخابی میدان (لیول پلیئنگ فیلڈ) فراہم نہ کیا گیا تو ان کی جماعت کوئی متبادل فیصلہ کرنے پر مجبور ہو سکتی ہے۔ مجیب الرحمان...
اسلام ٹائمز: متحدہ عرب امارات اور سعودی عرب کے درمیان تعلقات انتہائی کشیدہ ہوگئے ہیں۔ دونوں ممالک فوجی تصادم سے کیسے بچ سکتے ہیں۔؟ اسرائیل نے دونوں ممالک کے درمیان اختلافات کی آگ کو کیسے بھڑکایا ہے۔ تفصیلات اس ویڈیو کلپ میں ملاحظہ فرمائیں۔ متعلقہ فائیلیںنقطہ نظر: ڈاکٹر راشد عباس نقوی متحدہ عرب امارات...
صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے متحدہ عرب امارات کے سرکاری دورے کے دوران صدر شیخ محمد بن زاید النہیان سے ملاقات کی، جس میں پاکستان اور یو اے ای کے دیرینہ اور برادرانہ تعلقات کو مزید وسعت دینے پر تفصیلی گفتگو کی گئی۔ ملاقات میں تجارت، سرمایہ کاری اور توانائی سمیت مختلف شعبوں...
نیوایم اے جناح روڈ پرتیز رفتار ی اورسڑک کی خستہ حالی کی وجہ سے ہونے والے ٹریفک حادثے کے بعد گاڑی کاٹائر نکل گیاہے
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260128-01-2 اسلام آ باد(مانیٹر نگ ڈ یسک )پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے 6 ماہ سے غیر فعال موبائل سمز کی بندش کے بارے میں خبردار کر دیا۔پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) کا کہنا ہے کہ ٹیلی کام آپریٹرز کو چھ ماہ سے استعمال نہ کی جانے والی سمز...
ایک انٹرویو کے دوران بلوچستان کے صوبائی وزیر نے کہا کہ ہماری صوبائی حکومت کی کارکردگی اتنی اچھی نہیں جتنی ہونی چاہئے۔ اسلام ٹائمز۔ بلوچستان کے صوبائی وزیر سردار عبدالرحمٰن کھیتران کا کہنا ہے کہ کالعدم بلوچستان لبریشن آرمی (بی ایل اے) میں شامل انتہاء پسند صوبے میں کام کرنے والی کمپنیوں سے کروڑوں روپے...
پولیس سرجن ڈاکٹر سمعیہ نے سانحہ گل پلازا میں جاں بحق ہونے والوں کی مزید 3 لاشوں کی ڈی این اے کی مدد سے شناخت کی تصدیق کردی۔ ایک بیان میں ڈاکٹر سمعیہ نے کہا کہ 73 افراد کی لاشوں کی باقیات کا میڈیکولیگل پروسیس مکمل کرلیا گیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ سانحہ گل...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد: پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے 6 ماہ سے غیر فعال موبائل سمز کی بندش کے بارے میں خبردار کر دیا۔پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) کا کہنا ہے کہ ٹیلی کام آپریٹرز کو چھ ماہ سے استعمال نہ کی جانے والی سمز کی بندش کا اختیار ہے...
اسلام آباد(نیوزڈیسک)برفباری والے علاقوں میں شاہراہوں کی بحالی کیلئے این ایچ اے متحرک ہے، وفاقی وزیر مواصلات عبدالعلیم خان کی ہدایت پر مسافروں کو ہر ممکن سہولت فراہم کی جا رہی ہے ، پھنسے مسافروں میں گرم کھانا اور چائے تقسیم بھی جاری ہے، نیشنل ہائی وے اتھارٹی نے واضح کیا ہے کہ این ایچ...
وزیر اعظم پاکستان محمد شہباز شریف کی برطانیہ کے غیر سرکاری دورے کے دوران اے آئی کے ماہرین سے ملاقات WhatsAppFacebookTwitter 0 27 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد(سب نیوز )وزیراعظم محمد شہباز شریف سے مصنوعی ذہانت کے سرکردہ ماہرین کے ایک اعلی سطحی وفد نے ملاقات کی۔ وفد میں عالمی اداروں اور تنظیموں...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">قاہرہ: قرآن مجید کی تفسیر کیلئے مصنوعی ذہانت اپلی کیشنز کے استعمال کو ممنوع قرار دے دیا۔میڈیا ذرائع کے مطابق مصری دار الافتاء کا کہنا ہے کہ قرآن پاک کی تفسیر کے لیے مصنوعی ذہانت اپلیکیشنز، جس میں چیٹ جی پی ٹی بھی شامل ہے، پر اعتماد کرنا شرعی لحاظ سے ممنوع ہے۔...
آگ سے بچائو،سی ڈی اے کے تحت ابتدائی سروے مکمل ،فائر سیفٹی اینڈ ہیزرڈ کے معیار پر پورا نہ اترنے والی عمارتوں کے مالکان کو نوٹسز جاری
آگ سے بچائو،سی ڈی اے کے تحت ابتدائی سروے مکمل ،فائر سیفٹی اینڈ ہیزرڈ کے معیار پر پورا نہ اترنے والی عمارتوں کے مالکان کو نوٹسز جاری WhatsAppFacebookTwitter 0 27 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد (سب نیوز ) کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی نے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں فائر سیفٹی ہیزرڈ کنٹرول کے...
اسلام آباد(نیوزڈیسک)وفاقی وزیر امورِ کشمیر انجینئر امیر مقام نے نیوز کانفرنس کے دوران اعلان کیا کہ اے این پی مردان کے رہنما محمد جمال ناصر مسلم لیگ (ن) میں شامل ہو گئے ہیں۔ انجینئر امیر مقام کا کہنا تھا کہ مسلم لیگ (ن) کی دعوت پر محمد جمال ناصر نے پارٹی جوائن کی ہے...
ملکی تاریخ میں پہلی بار پنجاب کے وزراء کے لیے اے آئی ٹریننگ کا آغاز کیا گیا، جس کی قیادت خود وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے کی۔ اس موقع پر وزراء کی آفیشل ورکشاپ "ایمپاورنگ پنجاب ود اے آئی" کا باقاعدہ آغاز منسٹرز کی حاضری سے کیا گیا۔ ورکشاپ میں پنجاب کابینہ کے ارکان کو...
اسلام آباد ہائیکورٹ کے جج جسٹس محسن اختر کیانی نے ریمارکس دیے ہیں کہ جس طرح آبادی بڑھی ہے اسی طرح این سی سی آئی اے کو پراسیکوٹرز کی تعداد بھی بڑھانا ہو گی۔ منگل کو اسلام آباد ہائیکورٹ میں این سی سی آئی اے پراسیکوٹرز کی عدم دستیابی پر کیسز میں التوا کے معاملے...
اسلام آباد(نیوزڈیسکی) پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے 6 ماہ سے غیر فعال موبائل سمز کی بندش کے بارے میں خبردار کر دیا۔ پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) کا کہنا ہے کہ ٹیلی کام آپریٹرز کو 6 ماہ سے استعمال نہ کی جانے والی سمز کی بندش کا اختیار ہے،جس سمزکا...
متنازع سارکو (Sarco) خودکشی پوڈ ایک بار پھر عالمی توجہ کا مرکز بن گیا ہے، جب اس کے موجد فلپ نِچکے نے انکشاف کیا کہ جوڑوں کے لیے ایک نیا اور بڑا ورژن تیار کیا جا رہا ہے۔ اس نئے ماڈل کو ’ڈبل ڈچ سارکو‘ کا نام دیا گیا ہے، جو 2 افراد کے لیے...
میٹا نے اعلان کیا ہے کہ وہ انسٹاگرام، فیس بک اور واٹس ایپ پر نئی سبسکرپشنز آزما رہا ہے، جو صارفین کو خصوصی فیچرز، زیادہ کنٹرول اور آرٹیفیشل انٹیلیجنس کی اضافی صلاحیتیں فراہم کریں گی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق میٹا کے ملکیتی سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر بنیادی سروسزمفت رہیں گی، ہر ایپ کی سبسکرپشن...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے صوبے کے اسکولوں میں مصنوعی ذہانت یعنی اے آئی کے استعمال کو لازمی قرار دیتے ہوئے تعلیم اور حکمرانی کے نظام میں ڈیجیٹل تبدیلی کی جانب ایک بڑا اور فیصلہ کن قدم اٹھا لیا ہے۔نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق اس فیصلے کے تحت پنجاب...
وزیراعلی مریم نواز شریف نے پنجاب کے سکولوں میں اے آئی استعمال لازمی قرار دے دیا۔ پنجاب میں گوگل ٹیک ویلی ڈیجیٹل ٹرانسفارمیشن ایڈوائزری بورڈ قائم کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔ وزیراعلی مریم نواز شریف اور وزراء نے آفیشل ورکشاپ "ایمپاورنگ پنجاب ود اے آئی "میں شرکت کی، آفیشل ورکشاپ "ایمپاورنگ پنجاب ود اے آئی "...
ویب ڈیسک :پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے 6 ماہ سے غیر فعال موبائل سمز کی بندش کے بارے میں خبردار کر دیا۔ پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) کا کہنا ہے کہ ٹیلی کام آپریٹرز کو 6 ماہ سے استعمال نہ کی جانے والی سمز کی بندش کا اختیار ہے،جس سمزکا...
پنجاب میں ڈیجیٹل انقلاب کا آغاز، جہاں وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کی قیادت میں کابینہ کے ارکان اور وزراء کے لیے ‘ایمپاورنگ پنجاب ود اے آئی’ نامی آفیشل ورکشاپ کا باقاعدہ آغاز ہوا۔ یہ ورکشاپ ملکی تاریخ میں پہلی مرتبہ منسٹرز کے لیے اے آئی (مصنوعی ذہانت) کی تربیت فراہم کرنے کا موقع ہے۔ ورکشاپ...
اینٹی نارکوٹکس فورس نے منشیات کے خلاف کارروائیاں کرتے ہوئے 175 کلوگرام منشیات برآمد کر لی جبکہ ایک ملزم کو گرفتار کر لیا گیا۔ ترجمان اے این ایف کے مطابق یہ کارروائیاں پشاور اور کلر کہار کے مختلف علاقوں میں کی گئیں، کارروائیوں کے دوران 174 کلوگرام چرس اور ایک کلوگرام آئس برآمد کی گئی۔...
ابوظہبی کا ویزا نہ ملنے کے باعث پاکستان میں خواتین کی پہلی پروفیشنل ویمنز ایم ایم اے فائٹر انیتا کریم مقابلے میں حصہ نہیں لے سکیں گی۔ انیتا کریم کی 31 جنوری کو ابوظبی میں ایم ایم اے فائٹ شیڈول تھی۔ ایونٹ مینجمنٹ نے انیتا کریم کی جگہ دوسری فائٹر کو مدعو کر لیا۔...
اے ایس آئی قتل کیس میں ملزم کی درخواست ضمانت بعداز گرفتاری مسترد WhatsAppFacebookTwitter 0 27 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد:(آئی پی ایس)انسداد دہشت گردی عدالت اسلام آباد نے وفاقی پولیس کے اے ایس آئی علی اکبر کے قتل کیس میں ملزم وقار کی درخواست ضمانت بعداز گرفتاری مسترد کر دی۔ انسداددہشت...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ابوظبی کا ویزا بروقت نہ ملنے کے باعث پاکستان کی پہلی پروفیشنل ویمنز ایم ایم اے فائٹر انیتا کریم 31 جنوری کو شیڈول اہم مقابلے میں حصہ نہیں لے سکیں گی۔ویزا تاخیر کے باعث ایونٹ انتظامیہ نے مقررہ ڈیڈ لائن ختم ہونے پر انیتا کریم کی جگہ کسی اور فائٹر کو مقابلے کے...
ابوظبی کا ویزا نہ ملنے کے باعث پاکستان میں خواتین کی پہلی پروفیشنل ویمنز ایم ایم اے فائٹر انیتا کریم مقابلے میں حصہ نہیں لے سکیں گی۔انیتا کریم کی 31 جنوری کو ابو ظبی میں ایم ایم اے فائٹ شیڈول تھی تاہم مقررہ مدت تک نہ پہنچنے کے باعث ایونٹ مینجمنٹ نے انیتا کریم کی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی ( اسٹاف رپورٹر) سانحہ گل پلازہ میں جاں بحق ہونے والے دہلی کالونی کے رہائشی ایک ہی خاندان کے افراد کی شناخت کا عمل مکمل کر لیا گیا ہے۔ ڈی این اے (D.N.A) رپورٹ کے ذریعے تصدیق ہونے کے بعد 4 افراد کی میتیں ورثا کے حوالے کر دی گئیں جبکہ خاندان...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر) ڈائریکٹر جنرل ادارہ ترقیات کراچی آصف جان صدیقی سے ڈائریکٹر جنرل ادارہ ترقیات کوئٹہ اورنگزیب کاسی نے کے ڈی اے سوک سینٹر میں ملاقات کی۔ ملاقات خوشگوار اور تعمیری ماحول میں ہوئی جس میں باہمی دلچسپی کے امور اور کراچی و کوئٹہ کے ترقیاتی منصوبوں پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">حیدرآباد(اسٹاف رپورٹر)خیرپور ناتھن شاہ کے گاؤں گوزو کے رہائشی محمد پریل عرف کامریڈ سردار علی گچل نے حیدرآباد پریس کلب میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ کے این شاہ تعلقہ کے پی پی پی ایم پی اے زبیر احمد جونیجو اپنے لوگوں اور پولیس کے ذریعے جھوٹے مقدمات درج کرکے انہیں ہراساں...
لاہور :پنجاب بورڈ آف ٹیکنیکل ایجوکیشن نے ڈپلومہ آف ایسوسی ایٹ انجینئرنگ (ڈی اے ای) میں داخلے کے قوانین میں اہم ترمیم کر دی ہے۔ نئی ترمیم کے تحت اب آرٹس مضامین کے ساتھ میٹرک پاس طلبا بھی ڈی اے ای پروگرام میں داخلہ لے سکیں گے، جس سے تکنیکی تعلیم میں شمولیت کے نئے...
اسلام آباد :نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) نے ملک کے مختلف پہاڑی علاقوں میں آئندہ دو دنوں کے دوران ممکنہ لینڈ سلائیڈنگ کے پیشگی الرٹ جاری کر دیا ہے۔ این ڈی ایم اے کے مطابق خیبر پختونخوا، بلوچستان، گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر کے پہاڑی اضلاع میں بارش اور برفباری کے نتیجے...
سٹی 42: این ڈی ایم اے نے خیبر پختونخوا، گلگت بلتستان، آزاد کشمیر اور بلوچستان کے پہاڑی علاقوں کے لیے ممکنہ لینڈ سلائیڈنگ کا پیشگی الرٹ جاری کر دیا۔ این ڈی ایم اے کے نیشنل ایمر جنسیز آپریشن سینٹر نے اگلے دو روز کے دوران متوقع بارش اور برفباری کے باعث لینڈ سلائیڈ کا الرٹ...
سعودی عرب کے وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان نے کہا ہے کہ یمن سے متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کا انخلا سعودی عرب کے ساتھ مضبوط تعلقات کی بنیاد ثابت ہوگا، جو خطے کے استحکام میں مددگار ہوگا۔ مزید پڑھیں: فضل الرحمان کی یمن کے حوالے سے سعودی عرب کے اقدامات کی حمایت، شاہ...
نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) نے خیبر پختونخوا، گلگت بلتستان، آزاد کشمیر اور بلوچستان کے پہاڑی علاقوں میں ممکنہ لینڈ سلائیڈنگ کے پیشگی الرٹ جاری کر دیا ہے۔ این ڈی ایم اے کے نیشنل ایمرجنسیز آپریشن سینٹر (NEOC) کے مطابق 26 اور 27 جنوری کے دوران متوقع بارش اور برفباری کے باعث...
صدر مملکت آصف علی زرداری آج سے 29 جنوری تک متحدہ عرب امارات کا سرکاری دورہ کریں گے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق صدر مملکت آصف علی زرداری آج سے 29 جنوری تک متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کا سرکاری دورہ کریں گے، جس کے دوران وہ اعلیٰ سطح کے وفد کے...
کراچی: پولیس سرجن کراچی کو ناقابل شناخت شخص کا ڈی این اے رزلٹ موصول ہوگیا جس کے بعد سانحہ میں ہلاکتوں کی تعداد 74 ہوگئی۔ پولیس سرجن کراچی ڈاکٹر سمیعہ سید کا کہنا ہے کہ مرنے والے ایسے لوگ بھی موجود تھے جن کا کوئی ڈیٹا ہی موجود نہیں، سندھ فارنزک ڈی این اے لیب سےایک...
پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن کمپنی لمیٹڈ (پی ٹی سی ایل) نے پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) کو ٹیلی نار پاکستان اور یو فون کے انضمام کی منظوری کے لیے درخواست جمع کرادی۔ یہ بھی پڑھیں: نئے آسمانوں میں نئی اُڑان: پی ٹی سی ایل نے باضابطہ ٹیلی نار پاکستان کا انتظام سنبھال لیا میڈیا رپورٹس...
چیئر مین سی ڈی اے کی زیر صدارت اعلی سطح اجلاس،سیکیورٹی صورتحال کا جائزہ WhatsAppFacebookTwitter 0 26 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد(آئی پی ایس ) چیئرمین کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی و چیف کمشنر اسلام آباد محمد علی رندھاوا کی زیر صدارت سی ڈی اے ہیڈکوارٹرز میں ایک اہم اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں...
سی ڈی اے میں تقرو تبادلے،ڈاکٹر ظفر اقبال ڈی جی اربن پلاننگ تعینات،ارشد چوہان کو عہدے سے ہٹا دیا گیا،نوٹیفیکشن سب نیوز پر
سی ڈی اے میں تقرو تبادلے،ڈاکٹر ظفر اقبال ڈی جی اربن پلاننگ تعینات،ارشد چوہان کو عہدے سے ہٹا دیا گیا،نوٹیفیکشن سب نیوز پر WhatsAppFacebookTwitter 0 26 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد (سب نیوز)وفاقی ترقیاتی ادارے سی ڈی اے میں تقرر و تبادلے،ایچ آر ڈی ڈپارٹمنٹ نے چیئر مین سی ڈی اے کی...