2026-07-24@16:20:35 GMT
تلاش کی گنتی: 6780
«اے جی ا ئی»:
کیپیٹل ڈیولپمنٹ اتھارٹی (CDA) نے کہا ہے کہ شہر میں درختوں کی کٹائی کے حوالے سے سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی خبریں گمراہ کن ہیں۔ سی ڈی اے نے اپنے اقدامات کو ماحول دوست اور ہدفی قرار دیا ہے، اور شہریوں کو یقین دلایا ہے کہ یہ منصوبہ طویل مدتی سبز احاطے کے لیے...
بالی ووڈ کی ایک خوبصورت اور مثالی جوڑی کے درمیان علیحدگی کی اطلاعات سامنے آرہی ہیں۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق اداکارہ تارا ستاریہ اور بزنس مین اداکار ویر پہاڑیا نے مبینہ طور پر خاموشی سے اپنا رشتہ ختم کردیا ہے۔ اگرچہ علیحدگی کی وجہ واضح نہیں، تاہم اس کا وقت بہت اہمیت...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">گوگل نے اپنی مقبول ای میل سروس ’’جی میل‘‘ میں مصنوعی ذہانت پر مبنی کئی نئے فیچرز متعارف کرا دیے ہیں، جن کا مقصد صارفین کے لیے ای میل استعمال کو مزید آسان، تیز اور مؤثر بنانا ہے۔خبر رساں اداروں کے مابق یہ نئے فیچرز گوگل کے جیمنائی اے آئی ماڈل پر مبنی...
واشنگٹن ڈی سی میں قائم چینی سفارت خانے نے ایک مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ ویڈیو جاری کی ہے جس میں امریکا پر چین کے ساتھ تجارت اور ٹیکنالوجی کے معاملے میں دوہرے معیار اپنانے کا طنز کیا گیا ہے۔ خبر کی اہمیت چین اور امریکا کے درمیان اسٹریٹجک کشیدگی بدستور برقرار ہے، جس میں...
آصف شیخ اور صحافتی پیکیج مافیا مل کر رہائشی پلاٹوں کو کمرشل زون میں تبدیل کر نے لگے بلاک 2پلاٹ ،C 79بلاک 4پلاٹ B 308پر خلاف ضابطہ تعمیرات کی چھوٹ ضلع ایسٹ میں قائم کراچی ایڈمنسٹریشن ایمپلائز ہاؤسنگ سوسائٹی میں رہائشی پلاٹوں پر خلاف ضابطہ کمرشل پورشن یونٹس کی تعمیر پر تشویش پھیل رہی ہے...
کراچی کے سینیئر صحافی اے ایچ خانزادہ نے وی نیوز سے خصوصی گفتگو میں رحمان بلوچ اور چودھری اسلم سے متعلق کہا کہ ان دونوں افراد سے میرا ذاتی تعلق تھا۔ انہوں نے بتایا کہ اس وقت میں اخبار نویس تھا اور میرا تعلق روزنامہ جسارت سے تھا، اور میں اس شہر میں بری رپورٹنگ...
اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) مشیر وزیراعظم برائے سیاسی امور رانا ثناء اﷲ نے نجی ٹی وی سے انٹرویو میں کہا ہے کہ گوادر کیلئے تقریباً 100 ارب روپے کی سکیمز ہیں۔ وزیراعظم نے ہمیشہ بلوچستان کو حق سے زیادہ دینے کی کوشش کی۔ بلوچستان میں گزشتہ روز 562 ارب روپے کے منصوبوں کا سنگ...
وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب نے ویزا سی ای ایم ای اے کے وفد کا خیرمقدم کرتے ہوئے پاکستان کے مالیاتی شعبے کے ساتھ اس کی مسلسل وابستگی کو سراہا۔ وہ آج اسلام آباد میں ویزا کے علاقائی صدر (وسطی یورپ، مشرق وسطیٰ اور افریقہ) طارق محمود کی قیادت میں آنے والے وفد سے...
گوگل نے اپنی ای میل سروس جی میل میں جدید مصنوعی ذہانت کی بنیاد پر نئی خصوصیات متعارف کروا دی ہیں، جو صارفین کے ان باکس کو ایک ذاتی اسسٹنٹ میں تبدیل کرنے میں مدد دیں گی۔ یہ بھی پڑھیں: 18 کروڑ 30 لاکھ جی میل اکاؤنٹس کا ڈیٹا لیک، صارفین کے لیے خطرے کی گھنٹی...
سی ڈی اے کا انسدادِ تجاوزات آپریشن ، سید پور میں320کنال سرکاری اراضی واگزار WhatsAppFacebookTwitter 0 8 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد(سب نیوز)وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے اہم قدرتی ورثے نیشنل پارک کے تحفظ اور اسکی قدرتی خوبصورتی کو برقرار رکھنے کیلئے چیئرمین کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے)و چیف کمشنر اسلام آباد...
سٹی 42:ملتان کے چوروں نے ایم این اے کو بھی نہ چھوڑا ایم این اے حلقہ 151 سید علی موسیٰ گیلانی کے ساتھ چوری کی واردات ہوگئی ۔ نامعلوم چور علی موسیٰ گیلانی کی جیب سے قیمتی موبائل فون چرا کر فرار ہوگئے ۔ پولیس حکام کے مطابق علی موسیٰ گیلانی بستی چپرا والا میں...
پی آئی اے کا اسلام آباد کے بعد لاہور سے بھی لندن کیلئے پروازوں کا اعلان WhatsAppFacebookTwitter 0 8 January, 2026 سب نیوز لاہور(سب نیوز)پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن (پی آئی اے)نے اسلام آباد کے بعد لاہور سے بھی لندن فضائی آپریشن شروع کرنے کا اعلان کر دیا۔ترجمان پی آئی اے کے مطابق پہلی پرواز پی...
سی ڈی اے کا اسلام آباد میں غیر قانونی ہاوسنگ اسکیموں کی ریگولرائزیشن کا فیصلہ WhatsAppFacebookTwitter 0 8 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد (سب نیوز)کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے)نے اسلام آباد میں قائم غیر قانونی ہاوسنگ اسکیموں اور بستیوں کو ریگولرائز کرنے کا اہم فیصلہ کر لیا ہے۔اس اقدام کا مقصد غیر...
اسلام آباد: پمز اسپتال میں پھیپھڑوں کے بجائے جگر کی بائیوپسی کے بعد خاتون کی ہلاکت کے معاملے پر اسلام آباد ہیلتھ کیئر ریگولیٹری اتھارٹی نے اسپتال سے جواب طلب کرلیا۔ پمز اسپتال اور ایچ او ڈی پلمونولوجی ڈاکٹر اسرار سے 7 روز میں جواب طلب کیا گیا ہے۔ آئی...
چین نے سنہ 2027 تک بنیادی مصنوعی ذہانت ٹیکنالوجیز کی محفوظ اور قابل اعتماد فراہمی یقینی بنانے اور اپنی صنعتی وسعت اور عالمی مسابقت برقرار رکھنے کا ہدف مقرر کر لیا۔ یہ بھی پڑھیں: اے آئی کلاڈ کا کمال، سال کا کام گھنٹے میں، گوگل انجینیئرنگ ٹیم بھی حیران جمعرات کو جاری ہونے والی ایک سرکاری...
کوئٹہ ایف آئی اے کمپوزٹ سرکل گوادر کی کارروائی میں سمندری راستے سے ایران جانے کی کوشش ناکام بنادی گئی ہے اور 24 ملزمان گرفتار کرلیے گئے ہیں۔ وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کے کمپوزٹ سرکل گوادر نے جیونی کے علاقے میں ایک بڑی کارروائی کرتے ہوئے غیر قانونی طور پر سمندر کے راستے ایران...
ویب ڈیسک: پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن (پی آئی اے) نے اسلام آباد کے بعد لاہور سے بھی لندن فضائی آپریشن شروع کرنے کا اعلان کر دیا۔ ترجمان پی آئی اے کے مطابق پہلی پرواز پی کے 757، 30 مارچ کو لاہور سے لندن روانہ ہوگی۔ لاہور سے لندن کے لئے پروازیں ہیتھرو ایئر پورٹ کے ٹرمینل...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ابوظبی: متحدہ عرب امارات میں نیا سول قانون نافذ کر دیا گیا ہے جس کے تحت نوجوانوں کو مالی اور قانونی معاملات میں مزید خودمختاری حاصل ہو گئی ہے۔ نئے قانون کے مطابق قانونی بلوغت کی عمر 18 سال مقرر کر دی گئی ہے، جو اس سے قبل 21 سال تھی۔حکام کے مطابق...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">واٹس ایپ آج کے دور میں دنیا بھر کے صارفین کے لیے سب سے زیادہ استعمال ہونے والا میسجنگ پلیٹ فارم ہے، مگر حالیہ دنوں میں اس کے صارفین کو ہیکنگ اور ڈیٹا ضائع ہونے کے متعدد واقعات نے تشویش میں مبتلا کر دیا ہے۔ایسے میں صارفین اکثر یہ نہیں جان پاتے کہ...
اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)این اے 4 سوات سے آزاد رکن قومی اسمبلی سہیل سلطان کی اپنے خلاف نااہلی ریفرنس میں دو ہفتوں کی مہلت کی استدعا الیکشن کمیشن نے مسترد کردی۔ نجی ٹی وی سما نیوز کے مطابق چیف الیکشن کمشنر کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے سماعت کی۔ سہیل سلطان نےالیکشن کمیشن...
پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز یعنی پی آئی اے نے لاہور سے لندن کے لیے فضائی آپریشن دوبارہ شروع کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ ترجمان پی آئی اے کے مطابق پہلی پرواز پی کے 757، 30 مارچ کو لاہور سے لندن روانہ ہو گی، جو برطانیہ کے ہیتھرو ایئرپورٹ کے ٹرمینل 4 پر لینڈ کرے گی۔...
ایف آئی اے اینٹی نارکوٹکس فورس (اے این ایف) نے مختلف شہروں میں پانچ کارروائیوں کے دوران خاتون سمیت سات ملزمان کو گرفتار کیا۔ کارروائیوں کے دوران 30 کروڑ 20 لاکھ روپے سے زائد مالیت کی 268.08 کلوگرام منشیات ضبط کی گئی۔ اسلام آباد ائیرپورٹ پر دبئی جانے والے مرد اور خاتون کے پیٹ سے...
سٹی42: پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن (پی آئی اے) نے اسلام آباد کے بعد لاہور سے بھی برطانیہ کے لیے براہِ راست پروازوں کے آغاز کا اعلان کر دیا ہے، جس سے لاہور اور گرد و نواح کے مسافروں کو بڑا سہولت ملے گی۔ ذرائع کے مطابق پی آئی اے کی جانب سے لندن کے لیے...
پی آئی اے سی ایل کے 650 ارب روپے کے قرض کو ’بلیک ہول‘ قرار دیتے ہوئے پبلک اکاؤنٹس کمیٹی یعنی پی اے سی نے فائنانس ڈویژن کی جانب سے قابلِ عمل ادائیگی حکمتِ عملی تیار نہ کیے جانے پر شدید تشویش کا اظہار کیا ہے۔ سید نوید قمر کی زیر صدارت پی اے سی...
نیدرلینڈز کی عدالت نے ایک جوڑے کی شادی کو غیر قانونی قرار دے دیا کیونکہ ان کے شادی کے وعدے مصنوعی ذہانت کی مدد سے تیار کیے گئے تھے۔ جوڑے نے اپریل 2025 میں زولویے میں ایک غیر رسمی سول تقریب منعقد کی اور اپنی شادی کے وعدے لکھوانے کے لیے دوست کی مدد سے...
اے این ایف نے مختلف شہروں میں 5 کاروائیوں کے دوران خاتون سمیت 7 ملزمان گرفتار کرلیے۔ کاروائیوں میں 30 کروڑ 20 لاکھ روپے سے زائد مالیت کی 268.08 کلو گرام منشیات برآمد ہوئیں۔ اسلام آباد ائیرپورٹ پر دبئی جانیوالے مرد اور خاتون کے پیٹ سے 560 گرام وزنی 82 ہیروئن بھرے کیپسولز برآمد ہوئے۔ حاجی شاہ...
کراچی: وفاقی تحقیقاتی ادارہ (ایف آئی اے) نے بتایا ہے کہ 2025 کے دوران جناح ٹرمینل ائیرپورٹ پرروزانہ اوسطاً 6982 مسافروں کی آمد ریکارڈ کی گئی، اینٹی منی لانڈرنگ قوانین کے تحت 561.1 ملین روپےمالیت کے اثاثے اور جائیدادیں منجمد کی گئیں۔ ایف آئی اے کراچی زون کی جاری...
لاہور (نیوز رپورٹر) وفاقی وزیر مواصلات عبدالعلیم خان نے کہا ہے کہ نیشنل ہائی وے اتھارٹی کراچی، کوئٹہ چمن کی813کلومیٹر طویل پاکستان ایکسپریس وے این 25کو 2 سال میں مکمل کرے گاجس کے لئے ابتدائی طور پر کام کا آغاز ہو چکا ہے۔ اس امر کا اظہار انہوں نے گورنر بلوچستان جعفر خان مندوخیل سے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی( اسٹاف رپورٹر) اورنگی ٹاؤن میں اے وی ایل سی اور کار لفٹر ملزمان کے درمیان شدید فائرنگ کا تبادلہ ہوا، جس کے نتیجے میں 2 ملزمان زخمی حالت میں گرفتار ہو گئے جبکہ گینگ کا سرغنہ فرار ہوگیا۔گرفتار ملزمان کی شناخت اے صف منور ولد محمد منور اور غلام مرتضیٰ ولد اشرف...
نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی (این سی سی آئی اے) نے سابق ڈی جی وقار الدین سید کی معطلی کے احکامات جاری کردیے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق سابق ڈائریکٹر جنرل این سی سی آئی اے (NCCIA) وقار الدین سید کی معطلی کے احکامات اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے جاری کیے۔ نوٹی فکیشن کے مطابق پولیس سروس گریڈ 20...
فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی (ایف آئی اے) کراچی زون کی سال 2025 کی سالانہ کارکردگی رپورٹ جاری کر دی گئی۔ کراچی سے جاری رپورٹ کے مطابق 2025 میں ایک ہزار 992 نئی انکوائریاں رجسٹر کی گئیں، 2 ہزار 144 پرانی انکوائریاں نمٹائی گئیں۔ رپورٹ کے مطابق مختلف نوعیت کے 621 نئے مقدمات درج کیے گئے، 624 مقدمات...
پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے انکشاف کیا ہے کہ سال 2024 اور 2025 کے دوران مختلف ڈیجیٹل پلیٹ فارمز پر موجود 88 ہزار سے زائد غیر قانونی ویب سائٹ لنکس کو بلاک کیا گیا۔ یہ کارروائیاں غیر قانونی، غیر اخلاقی اور قومی قوانین کے منافی آن لائن مواد کے خلاف جاری مہم...
’یہ اسلام آباد کو اجاڑ کر رہیں گے‘، درختوں کی کٹائی پر محسن نقوی اور چیئرمین سی ڈی اے تنقید کی زد میں
وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں درختوں کی کٹائی پر وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی اور چیئرمین سی ڈی اے محمد علی رندھاوا تنقید کی زد میں آ گئے ہیں۔ سینیئر صحافی و اینکر پرسن رؤف کلاسر نے سماجی رابطے کی سائٹ ’ایکس‘ پر ایک ویڈیو شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ کوہسار کمپلیکس میں پارکنگ کے...
برطانوی اخبار دی گارڈین کی تحقیق میں انکشاف ہوا ہے کہ گوگل کے مصنوعی ذہانت (AI) پر مبنی اوور ویوز، جو سرچ کے نتائج کے اوپر ظاہر ہوتے ہیں، بعض اوقات صحت سے متعلق غلط اور گمراہ کن معلومات فراہم کرسکتے ہیں، جس سے لوگوں کی جان کو خطرہ لاحق ہو سکتا ہے۔ کمپنی کا...
اسلام آباد: وفاقی تحقیقاتی ادارہ (ایف آئی اے) نے بدعنوانی، نظم و ضبط کی خلاف ورزی اور اختیارات سے تجاوز میں ملوث 271 افسران کو سزائیں سنادی۔ ایف آئی اے سے جاری اعلامیے میں کہا گیا کہ ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) ایف آئی اے رفعت مختار راجا کی ہدایت پر...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اوپن اے آئی کے مقبول ترین مصنوعی ذہانت (اے آئی) چیٹ بوٹ چیٹ جی پی ٹی روزانہ کروڑوں افراد کی معلوماتی ضرورتوں کو پورا کر رہا ہے اور اب ایک تازہ رپورٹ نے اس کے استعمال کے دلچسپ رجحانات کا پردہ فاش کیا ہے۔اوپن اے آئی کی جانب سے جاری کردہ رپورٹ کے...
لاہور میں قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 130 سے متعلق انتخابی تنازع کا قانونی باب بند ہو گیا ہے۔ الیکشن ٹربیونل نے مسلم لیگ (ن) کے صدر نواز شریف کے خلاف ڈاکٹر یاسمین راشد کی دائر کردہ الیکشن پٹیشن مسترد کرتے ہوئے تفصیلی فیصلہ جاری کر دیا، جس میں درخواست کو قانونی اور...
چار کروڑ روپے مالیت کے مکان کی جعلی این ڈی سی پر ٹرانسفر کا انکشاف، سی ڈی اے افسر کے خلاف مقدمہ درج، مکمل تفصیلات سب نیوز پر
چار کروڑ روپے مالیت کے مکان کی جعلی این ڈی سی پر ٹرانسفر کا انکشاف، سی ڈی اے افسر کے خلاف مقدمہ درج، مکمل تفصیلات سب نیوز پر WhatsAppFacebookTwitter 0 7 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد (سب نیوز) اسلام آباد میں چار کروڑ روپے مالیت کے مکان کی جعلی این ڈی سی...
پہلے مرحلے میںشہر کا انفراسٹرکچر تباہ کرنیوالے 150افسران کو شوکاز نوٹس جاری ، وزیراعلی کا گرین سگنل ادارے میں احتساب کا عمل شروع،رٹ کو صوبے میں بحال کیا جارہا ہے، ایڈیشنل ڈائریکٹر فرحان قیصر کراچی میں غیر قانونی تعمیرات میں ملوث افسران کو نوکریوں سے برطرف کئے جانے کا فیصلہ کرلیا گیا۔تفصیلات کے مطابق وزیر...
این اے 130 سے ڈاکٹر یاسمین راشد کی نواز شریف کے خلاف الیکشن پٹیشن مسترد ہونے کا تفصیلی فیصلہ جاری کردیا گیا، ٹریبونل کے جج رانا زاہد نے چوبیس صفحات پر مشتمل فیصلہ جاری کیا۔ فیصلے کے مطابق الیکشن ایکٹ کے سیکشن 144 کے تحت پٹیشن دائر کرتے وقت تمام قانونی لوازمات پورے کرنا ضروری ہیں،...
اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان میں جدید فائیو جی سروس کے آغاز کا عمل ایک بار پھر تاخیر کا شکار ہوگیا، وفاقی کابینہ کی فائیو جی سے متعلق سمری منظوری کے باوجود تاحال پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) کو موصول نہیں ہو سکی، جس کے باعث فائیو جی نیلامی اور لانچ کا...
اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی نے ملک بھر میں مالی سال 2024–25 کے دوران تقریباً 10 کروڑ موبائل ڈیوائسز بلاک کیں۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق بلاک ہونے والے موبائل فونز میں 8 لاکھ 68 ہزار گمشدہ یا چوری شدہ ہینڈ سیٹ، 7 کروڑ 20 لاکھ جعلی یا نقل...
سینیٹ دفاعی کمیٹی کا پی آئی اے کی نجکاری کا خیرمقدم، کوئٹہ کے ہوائی کرایوں اضافے اور چترال پروازوں کی معطی پر تشویش
سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے دفاع نے پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز کی نجکاری کا خیرمقدم کرتے ہوئے قومی ایئرلائن میں نجی شعبے کے ذریعے سرمایہ کاری اور انتظامی بہتری کی کوششوں کو سراہا ہے، تاہم کوئٹہ کے لیے ہوائی کرایوں میں اضافے اور چترال کی پروازوں کی معطلی پر گہری تشویش کا اظہار کیا گیا۔ یہ...