2026-07-24@14:56:27 GMT
تلاش کی گنتی: 3836
«انٹرنیشنل ایئر ٹرانسپورٹ ایسوسی ایشن»:
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی(کامرس رپورٹر) پی ایم ای ایکس میں گزشتہ روز میٹلز ، انرجی ، کوٹس ، اور انڈیکس کی کل ٹریڈ ویلیو 38.889 بلین تھی جس میں 71،890 لاٹس کی تجارت ہوئی۔ سب سے زیادہ سرگرمی سونے ( 17.169 ارب روپے) اس کے بعد چاندی (12.671 ارب روپے) میں ریکارڈ کی گئی ، پلاٹینم...
لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے واہگہ بارڈر لاہور پر نئے تعمیر ہونے والے ایرینا کا افتتاح کر دیا۔ وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے بطور مہمان خصوصی ایرینا کی افتتاحی تقریب میں شرکت کی، سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب، کور کمانڈر لاہور، وزراءاور سینئر بیورکریسی نے بھی تقریب میں شرکت کی۔ پاکستان رینجرز (پنجاب)...
ایس آر او کے تحت سوست ڈرائی پورٹ کے ذریعے گلگت بلتستان کے لیے درآمد ہونے والی اشیاء پر سیلز ٹیکس، انکم ٹیکس اور فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی سے مشروط استثنیٰ دیا گیا ہے۔ اسلام ٹائمز۔ وفاقی حکومت نے سوست ڈرائی پورٹ پر گلگت بلتستان کے تاجروں کیلئے خصوصی ٹیکس استثنیٰ کا فائنل ایس آر او جاری...
ہری پور: نیشنل سائبرکرایم انوسٹی گیشن ایجنسی (این سی سی آئی اے) نے بڑی کارروائی کرتے ہوئے چائلڈ پورنوگرافی میں ملوث ملزم کو گرفتار کرلیا۔ این سی سی آئی اے سے جاری اعلامیے کے مطابق این سی ایم ای سی کی سائبر ٹپ لائن پر کارروائی گئی اور ملزم وقاص احمد کو ہری...
ہری پور:(نیوزڈیسک)نیشنل سائبرکرایم انوسٹی گیشن ایجنسی (این سی سی آئی اے) نے بڑی کارروائی کرتے ہوئے چائلڈ پورنوگرافی میں ملوث ملزم کو گرفتار کرلیا۔ این سی سی آئی اے سے جاری اعلامیے کے مطابق این سی ایم ای سی کی سائبر ٹپ لائن پر کارروائی گئی اور ملزم وقاص احمد کو ہری پور...
فوٹو: پی اے اے ایئرپورٹ سیکیورٹی فورس (اے ایس ایف) نے 2025 میں ہوائی اڈوں پر اسمگلنگ کے خلاف موثر کارروائیاں کیں۔ترجمان اے ایس ایف کے مطابق سال 2025 کے دوران مختلف کارروائیوں میں 118 کلو سے زائد منشیات برآمد کی گئیں، جس میں 26 ہزار 863 کلو ہیروئن، 88.7 کلوگرام چرس اور آئس شامل...
ایئرپورٹس سیکیورٹی فورس (اے ایس ایف) نے جنوری تا دسمبر 2025 کے دوران پاکستان کے تمام ہوائی اڈوں پر اسمگلنگ کے خلاف کی جانے والی مؤثر کارروائیوں کے اعداد و شمار جاری کر دیے ہیں۔ جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق اے ایس ایف نے سال بھر ملک کے مختلف ہوائی اڈوں پر پیشہ ورانہ...
ٹرمپ کا شکاگو، لاس اینجلس اور پورٹ لینڈ سے نیشنل گارڈز واپس بلانےکا فیصلہ WhatsAppFacebookTwitter 0 1 January, 2026 سب نیوز واشنگٹن (آئی پی ایس) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے شکاگو، لاس اینجلس اور پورٹ لینڈ سے نیشنل گارڈ کو واپس بلانے کا فیصلہ کرلیا۔ امریکی صدر کا کہنا تھا کہ نیشنل گارڈز...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">پاکستان سپر لیگ میں 2 نئی ٹیموں کی شمولیت کے عمل نے دلچسپ صورت حال اختیار کرلی ہے جب کہ آسٹریلیا سے تعلق رکھنے والے حمزہ مجید چوہدری نے نیلامی میں حصہ لینے کا باضابطہ اعلان کر دیا ہے۔نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق لاہور میں منعقدہ اسپورٹس جرنلسٹس ایسوسی ایشن کے...
انسدادِ منشیات فورس (اے این ایف) کی جانب سے تعلیمی اداروں کے اطراف اور ملک کے مختلف شہروں میں منشیات اسمگلنگ کے خلاف کریک ڈاؤن مسلسل جاری ہے۔ حالیہ کارروائیوں کے دوران اے این ایف نے خاتون سمیت 3 ملزمان کو گرفتار کر لیا، جبکہ مجموعی طور پر 23 کروڑ 13 لاکھ روپے سے زائد...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے شکاگو، لاس اینجلس اور پورٹ لینڈ میں تعینات نیشنل گارڈ کو واپس بلانے کا فیصلہ کر لیا ہے۔صدر ٹرمپ کے مطابق نیشنل گارڈز کی تعیناتی کے بعد ان شہروں میں جرائم کی شرح میں واضح کمی دیکھی گئی، جس کے بعد یہ فیصلہ کیا گیا۔صدر ٹرمپ نے خبردار...
کنگ عبدالعزیز اینڈ ہز کمپینینز فاؤنڈیشن فار گفٹڈنیس اینڈ کری ایٹیوٹی یعنی موہبہ نے اعلان کیا ہے کہ سعودی عرب کے ہونہار طلبا نے سال 2025 کے دوران 26 بین الاقوامی اولمپیاڈز اور انٹرنیشنل سائنس اینڈ انجینئرنگ فیئر میں مجموعی طور پر 129 بین الاقوامی اعزازات حاصل کیے۔ موہبہ کے مطابق یہ کامیابی وزارتِ تعلیم...
لاڑکانہ ،موسم سرما کی پہلی بارش کے بعد ایمپائرروڈ پر جمع بارش کا پانی پبلک ٹرانسپورٹ کے لیے مشکلات کا باعث بنا ہواہے
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) حکومت نے شپنگ کارپوریشن کا انتظام فوج کے ذیلی ادارے این ایل سی کو سونپنے کا فیصلہ کرلیا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق پاکستان نیشنل شپنگ کارپوریشن کو درپیش چیلنجز کو مدنظر رکھتے ہوئے حکومتِ پاکستان نے نیشنل لاجسٹکس کارپوریشن (این ایل سی) کو پی این ایس سی کی مینجمنٹ...
اسلام آباد: حکومت نے شپنگ کارپوریشن کا انتظام فوج کے ذیلی ادارے این ایل سی کو سونپنے کا فیصلہ کرلیا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق پاکستان نیشنل شپنگ کارپوریشن کو درپیش چیلنجز کو مدنظر رکھتے ہوئے حکومتِ پاکستان نے نیشنل لاجسٹکس کارپوریشن (این ایل سی) کو پی این ایس سی کی مینجمنٹ سنبھالنے کی ذمہ داری...
راولپنڈی میں 20 سالہ لڑکی پراسرار طور پر اغوا ہوکر دبئی پہنچ گئی جس کے بعد اغواکاروں نے گھر والوں سے رہائی کے بدلے 2 کروڑ روپے تاوان کا مطالبہ کیا۔ پولیس کے مطابق راولپنڈی کے تھانہ چکلالہ کے علاقے افضل ٹاؤن سے 20 سالہ لڑکی کے پراسرار حالات میں لاپتا ہونے کا معاملہ سامنے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">نیویارک: امریکی اخبار نیویارک ٹائمز نے راشٹریہ سویم سیوک سنگھ (آر ایس ایس) کی سو سالہ تاریخ پر ایک تنقیدی رپورٹ شائع کی ہے. جس میں اس تنظیم کے نظریات، سیاسی اثر و رسوخ اور بھارت کی موجودہ سیاست پر اس کے کردار کا جائزہ لیا گیا ہے۔میڈیا ذرائع کا کہنا ہے نیویارک...
لاہور(نیوزڈیسک) بسنت کی تیاری زور و شور سے جاری ہے، ’ای بز ‘پورٹل پر رجسٹریشن کے لیے 158 درخواستیں موصول ہوئیں۔ ای بز پورٹل پر پتنگ مینوفیکچررز، سیلرز، ٹریڈرز اور ایسوسی ایشن کی رجسٹریشن کا عمل جاری ہے۔ ضلعی انتظامیہ لاہور کو ای بز پورٹل پر مجموعی طور پر ایک سو اٹھاون درخواستیں...
اسلام آباد(نیوزڈیسک)عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) میں انتظامی کمزوریوں کی نشاندہی کردی۔ آئی ایم ایف حکام کا کہنا ہے کہ انتظامی خامیوں کی وجہ سے گزشتہ سال ٹیکس ہدف پورا نہیں ہوسکا، ایف بی آر کو بجٹ میں طے ہدف کے مقابلے 1.2 کھرب...
طاہر جمیل:لاہور میں بسنت کے انعقاد کی تیاریوں کا آغاز کر دیا گیا ہے، جس کے تحت ای بز پورٹل پر پتنگ مینوفیکچررز، سیلرز، ٹریڈرز اور کائٹ فلائنگ ایسوسی ایشنز کی رجسٹریشن کا عمل جاری ہے۔ سرکاری رپورٹ کے مطابق ای بز پورٹل پر اب تک مجموعی طور پر 158 درخواستیں موصول ہو چکی ہیں۔...
رپورٹ کے مطابق آر ایس ایس ایک خفیہ اور نیم عسکری تنظیم کے طور پر قائم ہوئی، جس کا بنیادی نظریہ ہندو قوم پرستی ہے۔ اخبار کے مطابق 1925ء سے آر ایس ایس کے تربیتی کیمپس فوجی طرز پر قائم کیے گئے، جہاں مذہبی شناخت کی بنیاد پر منظم نظریاتی تربیت دی جاتی رہی۔ اسلام...
نیو یارک ٹائمز نے راشٹریہ سویم سیوک سنگھ (آر ایس ایس) کی صد سالہ تاریخ پر تفصیلی رپورٹ شائع کی ہے، جس میں تنظیم کی عسکری، انتہا پسند اور نسل پرستانہ حکمتِ عملی کا تجزیہ کیا گیا ہے اور بتایا گیا ہے کہ کس طرح آر ایس ایس نے بھارت میں ہندو قوم پرستی کو...
امریکی اخبار نیویارک ٹائمز نے راشٹریہ سویم سیوک سنگھ (آر ایس ایس) کی سو سالہ تاریخ پر ایک تفصیلی اور تنقیدی رپورٹ شائع کی ہے، جس میں اس تنظیم کے نظریات، سیاسی اثر و رسوخ اور بھارت کی موجودہ سیاست پر اس کے کردار کا جائزہ لیا گیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق آر ایس ایس...
سابق چیئرمین رائس ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن آف پاکستان رفیق سلیما ن کراچی کلب کے نومنتخب صدر محمد اسلم رنگون والا کو مبارکباد پیش کررہے ہیں
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی(کامرس رپورٹر) پی ایم ای ایکس میں گزشتہ کاروباری روز میٹلز ، انرجی ، کوٹس ، اور انڈیکس کی کل ٹریڈ ویلیو پی کے آر 74.482 بلین تھی جس میں 125،985 لاٹس کی تجارت ہوئی۔ سب سے زیادہ سرگرمی چاندی (32.949 ارب روپے) میں ریکارڈ کی گئی ، اس کے بعد سونے (24.194...
صوبائی وزیرٹرانسپورٹ شرجیل میمن اورنج لائن ڈپوپراورنج لائن کوگرین لائن سے جوڑنے کی افتتاحی تقریب کے دوران خطاب کررہے ہیں۔دوسری جانب تقریب کے دوران نئی ای وی بس
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر) سندھ پولیس کی ایلیٹ فورس اسپیشل سیکورٹی یونٹ (SSU) کی سالانہ کارکردگی رپورٹ 2025 جاری کر دی گئی ہے، جس میں ڈی آئی جی سیکورٹی ڈاکٹر مقصود احمد کی قیادت میں یونٹ کی شاندار آپریشنل، سیکورٹی، ریسکیو اور تربیتی کامیابیوں کو اجاگر کیا گیا ہے۔رپورٹ کے مطابق ایس ایس یو...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">تہران: ایران نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے ممکنہ دوبارہ حملے کی دھمکی کے بعد کسی بھی جارحیت کے خلاف سخت ردعمل دینے کا اعلان کر دیا ہے۔ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے کہا کہ ایران کے خلاف کسی بھی ناجائز جارحیت کا جواب شدید اور فیصلہ کن ہوگا، ایران اپنے قومی...
بھارت کے مڈل آرڈر بیٹر شریاس ایر نیوزی لینڈ کے خلاف تین ایک روزہ میچز کی سیریز میں بھارتی ٹیم کا حصہ نہیں ہوں گے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق 11 جنوری سے شروع ہونے والی سیریز کے لیے شریاس ایر کو بی سی سی آئی کی جانب سے کلیئرنس نہیں مل سکی۔...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی( رپورٹ:سید وزیر علی قادری) سندھ جونیئر اسپورٹس ایسوسی ایشن نے موسمِ سرما کی تعطیلات کو بامقصد بنانے کے لیے سات روزہ ونٹر اسپورٹس کیمپ کا انعقاد کیا، جس میں بڑی تعداد میں طلبہ و طالبات نے حصہ لیا اور مختلف کھیلوں کی منظم تربیت حاصل کی۔ کیمپ کے دوران نوجوان کھلاڑیوں میں...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد : پاکستان اور تاجکستان کے درمیان تجارتی تعلقات میں تاریخ ساز پیش رفت سامنے آئی ہے، جس کے نتیجے میں ملکی لائیواسٹاک سیکٹر ایک نئے ترقیاتی مرحلے میں داخل ہو گیا ہے۔اسپیشل انویسٹمنٹ فیسیلیٹیشن کونسل (ایس آئی ایف سی) کی تدبیری حکمتِ عملی کے باعث پاکستان نے وسطی ایشیا کی اہم...
سعید احمد: لاہور ائیرپورٹ کے اطراف میں دھند کا راج،رن وے پر حد نگاہ میں کمی سے فلائٹ آپریشن متاثر،دھندکے باعث 9پروازیں منسوخ جبکہ 20 سے زائد گھنٹوں تاخیر کا شکارہوگئیں۔ منسوخ ہونیوالی پروازوں میں لاہور سے جدہ جانے والی سعودی ائیر کی پرواز ایس وی 739 ،گوانگ ژو سے آنے والی چائنہ سدرن کی...
عالمی تھنک ٹینک انسٹیٹیوٹ فار اکنامکس اینڈ پیس (IEP) کی تازہ سالانہ گلوبل پیس انڈیکس رپورٹ کے مطابق افغانستان ایک بار پھر دنیا کے غیر محفوظ ترین ممالک میں شامل ہو گیا ہے۔ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ طالبان کے زیرِ اقتدار ملک میں امن کی صورتحال مسلسل بگڑ رہی ہے اور سیکیورٹی خطرات...
معروف عالمی تھنک ٹینک انسٹیٹیوٹ فار اکنامکس اینڈ پیس (IEP) نے اپنی سالانہ گلوبل پیس انڈیکس رپورٹ جاری کر دی ہے، جس کے مطابق افغانستان ایک بار پھر دنیا کے غیر محفوظ ترین ممالک میں شامل ہے اور امن کی صورتحال میں مسلسل بگاڑ دیکھا جا رہا ہے۔ رپورٹ کے مطابق افغان طالبان کے زیرِ...
الخدمت ڈائگنوسٹک (ناظم آباد) کو کالج آف فزیشنز اینڈ سرجنز پاکستان (سی پی ایس پی) کی جانب سے باضابطہ طور پر ایف سی پی ایس ڈائگنوسٹک ریڈیولوجی ٹریننگ پروگرام کے لیے ٹیچنگ انسٹی ٹیوٹ کے طور پر تسلیم کر لیا گیا ہے۔ یہ ایک تاریخی کامیابی ہے کیونکہ الخدمت کا یہ پہلا صحت کا ادارہ...
لاہور: نجی ایئر لائن کی لاہور سے دبئی جانے والی پرواز میں تاخیر کے باعث مسافر ایئرپورٹ پر شدید مشکلات کا شکار ہوگئے۔ دو سو پچاس سے زائد مسافر پرواز کے شیڈول سے متعلق معلومات کے بغیر ایئرپورٹ پر موجود ہیں۔ مسافروں کے مطابق پرواز گزشتہ رات دو بجے روانہ ہونا تھی اور مسافروں کی بورڈنگ بھی...
ویب ڈیسک : نجی ایئر لائن کی لاہور سے دبئی جانے والی پرواز میں تاخیر کے باعث مسافر ایئرپورٹ پر شدید مشکلات کا شکار ہوگئے۔ دو سو پچاس سے زائد مسافر پرواز کے شیڈول سے متعلق معلومات کے بغیر ایئرپورٹ پر موجود ہیں۔ مسافروں کے مطابق پرواز گزشتہ رات دو بجے روانہ ہونا تھی اور...
نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی یعنی این سی سی آئی اے نے اعلان کیا ہے کہ آئندہ سال ایک نیشنل سائبر کرائم رپورٹنگ پورٹل کا آغاز کیا جائے گا۔ رپورٹنگ پورٹل کا مقصد شہری آسانی سے شکایات درج کر سکیں، جبکہ اہم معاشی شعبوں کے ساتھ مشترکہ تحقیقاتی ٹیمیں بھی تشکیل دی جائیں گی۔...
---فائل فوٹو موسمی خرابی کے باعث لاہور کا فلائٹ آپریشن شدید متاثر ہے جس کے نتیجے میں 6 پروازوں کی اسلام آباد ایئرپورٹ پر لینڈنگ کروائی گئی ہے۔ایئرپورٹ حکام کے مطابق لاہور ایئرپورٹ پر رات 2 سے صبح 6 بجے تک حدِ نگاہ محدود رہی۔ لاہور ایئرپورٹ کی رات 2 سے صبح 6 بجے تک...
کلیم اختر:سکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان (ایس ای سی پی) نے آڈٹ رپورٹس میں شفافیت بڑھانے کے لیے ایک اہم قدم اٹھا لیا ہے۔ اس سلسلے میں آڈیٹرز رپورٹنگ قوانین میں باقاعدہ ترمیم کر دی گئی ہے۔ ایس ای سی پی کے مطابق اب آڈیٹرز کو آڈٹ رپورٹ کے ساتھ یونیک آئی ڈی نمبر...
سعید احمد:لاہور کے علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ اور اس کے اطراف میں شدید دھند کے باعث فضائی آپریشن بری طرح متاثر ہو گیا, رن وے پر حدِ نگاہ 150 میٹر ریکارڈ کی گئی، جس کے سبب متعدد پروازوں کی آمد و رفت میں خلل پڑا۔ ذرائع کے مطابق بیرونِ ملک سے لاہور آنے والی 3...
سیالکوٹ انٹرنیشنل ایئرپورٹ اور اس کے اطراف میں شدید دھند چھائے رہنے کے باعث فلائٹ آپریشن جزوی طور پر متاثر ہو گیا ہے، جس کے نتیجے میں متعدد پروازوں کے شیڈول میں تبدیلی دیکھنے میں آ رہی ہے۔ ایئرپورٹ کے ترجمان محمد عمیر خان کے مطابق محفوظ فضائی آمد و رفت کے لیے کم از...
سیالکوٹ انٹرنیشنل ایئرپورٹ اور اطراف میں شدید دھند کے باعث تمام فلائٹ آپریشن اور شیڈول جزوی طور پر متاثر ہوگئے۔ ترجمان سیالکوٹ انٹرنیشنل ایئرپورٹ محمد عمیر خان کے مطابق ایئرپورٹ پر پروازوں کی محفوظ آمدورفت کے لیے حد نگاہ کم سے کم 500 میٹر درکار ہوتی ہے لیکن تاحال حد نگاہ 100 میٹر ہے۔ مزید...