2026-07-24@14:56:27 GMT
تلاش کی گنتی: 3836

«انٹرنیشنل ایئر ٹرانسپورٹ ایسوسی ایشن»:

    پاکستان کے سابق فاسٹ بولر شعیب اختر بھارتی ٹی وی کے ایک اسپورٹس پروگرام میں خاتون اینکر پر برہم ہوگئے۔   اسپورٹس کے پروگرام میں جب خاتون اینکر نے کہا کہ آپ کو دوسرا نظریہ دیکھنا ہوگا تو خاتون اینکر اور شعیب اختر کے درمیان تکرار ہوئی جس پر شعیب اختر نے اینکر سے کہا...
    جعلی دستاویزات پر غیرقانونی طور بیرون ملک جانے کی کوشش میں کراچی ائیرپورٹ پر  مسافر گرفتار کرلیے گئے۔  تفصیلات کے مطابق جعلی دستاویزات پر کراچی سے تھائی لینڈ جانے والے مسافر واجد علی کو ایف آئی اے امیگریشن نے آف لوڈ کردیا۔ مسافر سے ایجنٹ نے جنوبی کوریا پہچانے کے 28 لاکھ روپے میں ڈیل...
     ویب ڈیسک :سپارکو  نے نیوی گیشن پوزیشننگ میں نئی تاریخ رقم کر دی۔ چولستان ریلی میں جدید ترین نیویگشن سسٹم کامیابی سے لانچ کردیا گیا ہے۔ ترجمان سپارکو کے مطابق سپارکو کا جدید پاک ایس بی اے ایس نیویگیشن سسٹم متعارف کروایا گیا ہے ۔ جس نے صحرا میں اعلیٰ درستی اور سگنل کی پائیداری...
    یونائیٹڈ اسٹیٹس ایجوکیشنل فاؤنڈیشن ان پاکستان (یو ایس ای ایف پی) کے تحت اسلام آباد میں، امریکا میں تعلیم کے حوالے سے ایجوکیشن فیئر کا انعقاد کیا جس میں 16 امریکی یونیورسٹیوں نے اپنے اسٹالز لگائے اور طلبہ کو رہنمائی فراہم کی۔ ایونٹ کے لئے ملک بھر سے دو ہزار طلبہ نے رجسٹر کیا تھا،...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی(اسٹاف رپورٹر ) مجلس وحدت مسلمین کے رہنما علامہ حیات عباس نجفی نے نمائش چورنگی ملت جعفریہ کی جانب سے نکالی جانے والی ریلی سے خطاب میں کہنا تھا کہ مشرقِ وسطیٰ میں بڑھتی ہوئی حالیہ کشیدگی اور امریکہ کی جانب سے ایران پر ممکنہ جنگ مسلط کرنا خطے کو ایک نئی...
    اپنی ایک رپورٹ میں امریکی نیوز چینل کا کہنا تھا کہ پینٹاگون اس سوچ بچار میں ہے کہ وہ کیسے اس حملے میں اسرائیلی فوج کی مدد کر سکتا ہے۔ اسلام ٹائمز۔ امریکی نیوز چینل CBS نے رپورٹ دی کہ صدر "ڈونلڈ ٹرمپ" نے تقریباً 45 دن پہلے فلوریڈا میں اسرائیلی وزیراعظم "بنجمن نیتن یاہو" سے...
      کراچی (نیوزڈیسک)ایف آئی اے امیگریشن نے کراچی ایئرپورٹ پر ویزا فراڈ میں ملوث ملزم کو گرفتار کرلیا۔ ترجمان کے مطابق تھائی لینڈ کے وزٹ ویزے کی آڑ میں جنوبی کوریا جانے کا خواہشمند مسافر کو گرفتار کرلیا گیا، ایجنٹ سے 28 لاکھ روپے ادائیگی معاہدے کے تحت ملزم نے جنوبی کوریا پہنچ کر...
    پاکستان ،سپارکو نے نیوی گیشن پوزیشننگ میں نئی تاریخ رقم کردی اسلام آباد(نیوزڈیسک) سپارکو نے نیوی گیشن پوزیشننگ میں نئی تاریخ رقم کر دی۔ چولستان ریلی میں جدید ترین نیویگشن سسٹم کامیابی سے لانچ کردیا گیا ہے۔ ترجمان سپارکو کے مطابق سپارکو کا جدید پاک ایس بی اے ایس نیویگیشن سسٹم متعارف کروایا گیا...
    بانی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی آنکھوں کے علاج کے سلسلے میں ہولی فیملی اسپتال کی ایمبولینس اڈیالہ جیل پہنچ گئی، جبکہ دوسری جانب ان کی صحت سے متعلق تفصیلی میڈیکل رپورٹ بھی ہوم ڈپارٹمنٹ پنجاب کو ارسال کر دی گئی ہے۔ میڈیا میں جاری شبیر احمد ڈار کی رپورٹ کے مطابق...
    ویب ڈیسک : سیکریٹری دفاع نے کراچی کے جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ کے دوبارہ تعمیر شدہ مین رن وے کا افتتاح کر دیا، دوبارہ تعمیر شدہ مین رن وے پر پہلی کمرشل پرواز 19 فرروری کو لینڈ کرے گی۔  پاکستان ایئرپورٹس اتھارٹی ہیڈکوارٹرز پہنچنے پر ڈائریکٹر جنرل ایئر وائس مارشل ذیشان سعید نے سیکریٹری دفاع لیفٹننٹ...
    ( ارشاد قریشی)بانی پی ٹی آئی کے جیل میں علاج اور صحت کی ابتدائی رپورٹ ہوم ڈیپارٹمنٹ پنجاب کو بھجوا دی گئی۔ ذرائع کے مطابق بانی کے بلڈ پریشر، نبض، ٹمپریچراور شوگر کا مکمل چارٹ رپورٹ میں شامل ہے،بانی کی آنکھوں سے متعلق صورت حال کی بھی رپورٹ بھجوائی گئی ہے۔ذرائع کے مطابق بانی کی رپورٹس،اورمیڈیکل...
    ہیومن رائٹس سپورٹ سوسائٹی (ایچ آر ایس ایس) کی تازہ رپورٹ کے مطابق بنگلہ دیش کے 13ویں قومی پارلیمنٹ انتخابات اور ریفرنڈم کے دوران وسیع پیمانے پر تشدد، زخمیوں اور مبینہ بے ضابطگیوں کے متعدد واقعات سامنے آئے، حالانکہ ووٹنگ کے دن پولنگ نسبتاً پرامن رہی۔ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ اکتوبر 2025 سے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">حیدرآباد(اسٹاف رپورٹر) حیدرآباد سائٹ ایسوسی ایشن آف ٹریڈ اینڈ انڈسٹری کی 17ویں ایگزیکٹو کمیٹی کا اجلاس ایسوسی ایشن کے دفتر میں منعقد ہوا۔ اجلاس کی صدارت وائس چیئرمین احسن معید شیخ ایڈووکیٹ نے کی۔اجلاس میں گزشتہ اجلاس کے منٹس پیش کیے گئے جسے تمام اراکین نے متفقہ طور پر منظور کیے۔ اس...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی:  ال سبجیکٹس ٹیچرز ایسوسی ایشن سندھ کے قائدین اور اراکینِ کور کمیٹی کے وفود نے ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی کے تحت منعقدہ اسٹیم ایکسپو 2026 میں بھرپور شرکت کی۔ اسٹیم ایکسپو 2026 میں سیکڑوں کی تعداد میں اسٹالز اور پروجیکٹس ایکسپو میں شامل ہیں،چیئرمین غلام حسین سہو نے اسٹا کی مرکزی...
    پاکستان پیپلز پارٹی کی سینئر رہنما و سینیٹر شیری رحمان ایئرپورٹس پر ناکافی سہولیات اور بدانتظامی پر برہم ہو گئیں۔سماجی رابطے کی سائٹ ایکس پر اپنے پیغام میں سینیٹر شیری رحمان نےکہا کہ ٹیکس دینے والے عوام بہتر سہولیات کے حق دار ہیں، انہوں نے محسن نقوی اور خواجہ آصف سے معاملے کا نوٹس لینے...
    —فائل فوٹو ایف آئی اے امیگریشن حکام نے کراچی ایئر پورٹ پر کارروائی کر کے 1 مسافر کو گرفتار کر لیا جو وزٹ ویزے کی آڑ میں غیر قانونی طور پر ملائشیا جا رہا تھا۔ترجمان ایف آئی اے کے مطابق امیگریشن کلیئرنس کے دوران مسافر کو مشکوک پایا گیا۔ رشوت وصول کر کے اکیلی خاتون...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (کامرس رپورٹر )پاکستان ہوزری مینوفیکچررز اینڈ ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن کے ایکسپورٹرز ممبران کی جانب سے بین الاقوامی سفر کیلئے کراچی ایئرپورٹ پر بند نظمی اور ناقص انتظامات کے باعث تاخیر اور دشواریوں کی متعدد شکایات موصول ہوئی ہیں۔ کراچی ایئرپورٹ پر بدانتظامی اور نظم و ضبط کی کمی کے باعث پاکستان...
    کراچی ایئر پورٹ۔فوٹو: فائل ڈپٹی ڈائریکٹر امیگریشن شہزاد اکبر نے کہا ہے کہ کراچی ایئر پورٹ کے امیگریشن ڈپارچر کے تمام 20 کاؤنٹرز فعال ہیں۔   شہزاد اکبر نے جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ کراچی پورٹ اور بن قاسم پورٹ سے امیگریشن ملازمین کا کراچی ایئر پورٹ پر تبادلہ کیا گیا ہے۔ ڈپٹی ڈائریکٹر...
    لاہور: لاکھوں روپے ٹکٹ خرچ کرکے گھنٹوں طویل ترین قطاروں میں خوار ہونے ہاتھوں اور ٹرالیوں میں بھاری بھرکم سامان سمیت بچوں کو گود میں اٹھائے کھڑے رہنے کے باوجود 2 کروڑ 68 لاکھ 15 ہزار ملکی و غیر ملکی مسافروں نے لاہور، کراچی، اسلام آباد، ملتان سمیت سات ائیرپورٹس سے اندرون اور...
    اسلام ٹائمز: تقریب سے مہمان خصوصی گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری اور ایرانی قونصل جنرل اکبر عیسیٰ زادہ نے خطاب کیا۔ تقریب کے آخر میں گورنر سندھ سمیت دیگر وزراء نے ایرانی قونصل جنرل و غیر ملکی قونصل جنرلز کے ہمراہ انقلاب اسلامی ایران کی 47ویں سالگرہ کا کیک بھی کاٹا۔ متعلقہ فائیلیںرپورٹ: سید ظفر...
    بنگلہ دیش کے 13ویں جاتیا سنگسد (قومی پارلیمنٹ) کے انتخابات کے تازہ ترین نتائج کے مطابق بنگلہ دیش نیشنلسٹ پارٹی (بی این پی) نے واضح برتری حاصل کرتے ہوئے فیصلہ کن کامیابی حاصل کرلی ہے جبکہ اس کے مقابلے میں موجود جماعت اسلامی دوسرے نمبر پر رہی۔ الیکشن حکام کی جانب سے جاری کردہ تازہ...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر) سندھ ہائیکورٹ آئینی بینچ میں کراچی کے مختلف علاقوں سے 20 سے زاید لاپتا افرادکی بازیابی سے متعلق درخواستوں کی سماعت، عدالت نے پیش رفت رپورٹس طلب کرلیں۔ پولیس رپورٹ میں لاپتا شہری شاہ میر کا پولیس مقابلے میں مارے جانے کا انکشاف ہوا، عدالت نے ایس ایس پی...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر) لائنز ایریا میں بجلی کی شکایت دور کرنے والی کے الیکٹرک کی ٹیم کو مسلح ملزمان نے اغوا کر کے واردات کے لیے استعمال کیا۔ ملزمان نے مغوی ملازمین اور گاڑی کو آرام باغ میں چوری شدہ تانبا لوڈ کرنے کے لیے استعمال کیا، تاہم جی پی ایس ٹریکر...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر) ایس ایس پی ملیر ڈاکٹر عبدالخالق کی زیرِ صدارت سیکیورٹی صورتحال کے جائزے کے لیے اہم اجلاس منعقد ہوا جس میں تمام ایس ڈی پی اوز اور ایس ایچ اوز نے شرکت کی۔ ایس ایس پی ملیر نے واضح کیا کہ اسٹریٹ کرائم اور منشیات فروشی کے خلاف زیرو...
    لاہور: میاں بیوی بن کر گھروں میں ڈکیتیاں کرنے والا بھائیوں پر مشتمل برقع پوش گروہ گرفتار کرلیا گیا۔ پولیس کے مطابق ایس ایچ او فیصل ٹاؤن افضال رؤف نے ٹیم کے ہمراہ 3 رکنی گروہ کو گرفتار کیا۔ بھائیوں پر مشتمل اس برقع پوش گروہ کی گرفتاری جدید ٹیکنالوجی اور سی...
    پاکستان سے کارگو اور مسافر بردار دو نئی ایئر لائنز عنقریب اپنے فضائی آپریشن کا آغاز کرنے جا رہی ہیں، جس سے مسافروں اور صنعت کاروں دونوں کو سہولت میسر آئے گی۔ ایئرپورٹ ذرائع کے مطابق پاکستان ایئرپورٹ اتھارٹی اور متعلقہ ایئر لائنز نے تمام تر تیاریاں مکمل کرلی ہیں۔ ذرائع کا کہنا...
    لاہور: پنجاب میں پہلی مرتبہ وزیراعلیٰ تک عوامی تجاویز پہنچانے کے لیے‘ٹاک ٹو سی ایم’ خصوصی پورٹل قائم کیا گیا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے ‘ٹاک ٹو سی ایم’ پورٹل کا ڈیجیٹل آغاز کردیا اور سینئر وزیر مریم اورنگزیب نے ‘ٹاک ٹو سی ایم’ پورٹل کے بارے میں بریفنگ دیتے ہوئے کہا کہ...
    اسلام ٹائمز۔ مہمان خصوصی گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے کہا کہ میں اپنی پاکستانی قوم کو کہتا ہوں کہ انقلاب اسلامی نے ایران میں ترقی کی نئی راہیں کھولی ہیں، اگر ایک قوم بن کر کھڑے ہو جائیں تو ایران کی مثال موجود ہے کہ انقلاب اسلامی کے بعد ایران نے کہیں سے ڈکٹیشن نہیں...
    اسلام آباد ایئرپورٹ پر ڈیپورٹ ہونے والا مسافر فرار ہونے کی کوشش میں زخمی ہوگیا۔ایئرپورٹ ذرائع کے مطابق مسافر نعمان سعید نے انٹرنیشنل ارائیول لیول 2 سے بیلٹ پر چھلانگ لگائی تھی۔ دہشتگردی میں مطلوب ملزم کی فرار کی کوشش ناکام، کراچی ایئرپورٹ سے گرفتاروفاقی تحقیقاتی ادارے کے امیگریشن سیل نے کراچی ایئرپورٹ پر...
    ویب ڈیسک :کراچی ائیرپورٹ پر مسافروں کو ٹرالیوں کی عدم دستیابی کے معاملے پر 9 ملازمین معطل کردیے گئے ہیں۔   تفصیلات کے مطابق پاکستان ائیرپورٹس اتھارٹی نے فوری ایکشن لیتے ہوئے کراچی ائیرپورٹ پر پی اے اے کے تعینات 9 ملازمین کو معطل کردیا۔  معطل کیے جانے والوں میں شفٹ کے ڈی ایف او، ڈپٹی...
    تھران میں نکالی کی ریلی کے لاکھوں شرکا سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ دنیا کو آج یہ نظر آنا چاہیے کہ ایرانی عوام انقلاب کی حفاظت اور رہبر انقلاب کی اطاعت کے لیے میدان میں موجود ہیں۔ اسلام ٹائمز۔ اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے ڈاکٹر مسعود پزیشکیان نے انقلاب اسلامی کی کامیابی...
    ایف آئی اے کے ڈر سے بیرون ملک سے آنے والے مسافر نے چھلانگ لگادی WhatsAppFacebookTwitter 0 12 February, 2026 سب نیوز راولپنڈی (آئی پی ایس) اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر ایف آئی اے کی تحویل میں موجود بیرون ملک سے آنے والے ایک مسافر نے فرار ہونے کی کوشش میں چھلانگ لگا دی،...
    اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر مسافر نے فرار ہونے کی کوشش میں لیول ٹو سے چھلانگ لگا کر زخمی ہوگیا۔راولپنڈی سے تعلق رکھنے والے مرزا نعمان سعید نے ایف آئی اے ہولڈنگ سے واش روم جانے کا بہانہ بنایا اور لیول ٹو سے چھلانگ لگا کر فرار ہونے کی کوشش کی۔مسافر بیلٹ نمبر 2 کے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر ایک مسافر نے فرار ہونے کی کوشش میں لیول ٹو سے چھلانگ لگا دی جس کے نتیجے میں وہ شدید زخمی ہوگیا۔واقعہ پیش آنے پر ایئرپورٹ پر موجود عملہ فوری طور پر متحرک ہوگیا۔راولپنڈی سے تعلق رکھنے والے مرزا نعمان سعید نے ایف آئی اے ہولڈنگ سے...
    امریکی ریاست ٹیکساس کے ایل پاسو انٹرنیشنل ایئرپورٹ کے گرد فضائی حدود کو میکسیکن کارٹل کے ڈرونز کی دراندازی کے باعث عارضی طور پر بند کر دیا گیا تاہم چند گھنٹوں بعد پابندی اٹھا لی گئی اور پروازیں بحال کر دی گئیں۔ یہ بھی پڑھیں: آبنائے ہرمز: امریکی بحری جہازوں کو ایران کے پانیوں سے دور...
    بنگلہ دیشی پولیس کا کہنا ہے کہ ضلع نیل پھاماری کے سیدپور ایئرپورٹ پر حراست میں لیے گئے جماعت اسلامی کے ایک مقامی رہنما کے بیگ سے 74 لاکھ ٹکا نقد رقم برآمد کی گئی ہے۔ قانون نافذ کرنے والے اداروں کے مطابق ٹھاکرگاؤں جماعت اسلامی کے امیر (ضلعی سربراہ) بلال الدین بدھ کی صبح...
    انہوں نے کہا کہ ڈی ایس پی حافظ عدنان اور دیگر افسران پر حملہ انتہائی افسوس ناک ہے اور حملے میں ایس ایچ پنیالہ فہیم ممتاز اور دیگر اہلکاروں کی شہادت سے دل رنجیدہ ہے، ڈیرہ پولیس کے بہادر بیٹوں نے وطن اور عوام کے تحفظ میں شہادت قبول کی۔ اسلام ٹائمز۔ گورنر خیبر پختونخوا...
    اسلام آباد: فیڈرل پبلک سروس کمیشن آف پاکستان (ایف پی ایس سی) نے سینٹرل سپیریئر سروسز (سی ایس ایس) 2026 کے امتحانات کے شیڈول پر وضاحت کرتے ہوئے تنبیہ کی ہے کہ غلط رپورٹنگ کرنے والوں کے خلاف قانونی کارروائی کا حق محفوظ رکھتے ہیں۔ ایف پی ایس سی کے...
    انگریزی زبان کے معروف روسی ٹیلیویژن نے ایران میں اسلامی انقلاب فتح کی 47ویں سالگرہ کے موقع پر ایرانیوں کی بڑی تعداد میں شرکت کے بارے خصوصی رپورٹ شائع کی ہے اسلام ٹائمز۔ اپنی رپورٹ میں عوامی مارچ کی ویڈیوز اور تصاویر شائع کرتے ہوئے انگریزی زبان کے معروف روسی ٹیلیویژن چینل نے لکھا کہ...
    لاہور: میاں بیوی بن کر گھروں میں ڈکیتیاں کرنے والا بھائیوں پر مشتمل برقعہ پوش گروہ گرفتار کرلیا گیا۔ پولیس کے مطابق ایس ایچ او فیصل ٹاؤن افضال رؤف نے ٹیم کے ہمراہ 3 رکنی گروہ کو گرفتار کیا۔ بھائیوں پر مشتمل اس برقعہ پوش گروہ کی گرفتاری جدید ٹیکنالوجی اور سی سی...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">واشنگٹن (اے پی پی)معروف امریکی اخبار ’واشنگٹن پوسٹ‘ نے سنیچر کو اعلان کیا کہ اس کے چیف ایگزیکٹو آفیسر (سی ای او) اور پبلشر ول لیوس فوری اپنے عہدے سے مستعفی ہو گئے ہیں۔فرانسیسی نیوز ایجنسی اے ایف پی کے مطابق یہ پیش رفت ایسے وقت میں سامنے آئی ہے، جب چند...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی(کامرس رپورٹر) گزشتہ روز پاکستان مرکنٹائل ایکسچینج (پی ایم ایکس) میں میٹلز، انرجی، کاٹس، انڈائسز اور زرعی اجناس میں مجموعی کاروبار34.577 ارب روپے رہا جبکہ 45,917 لاٹس کی ٹریڈنگ ہوئی۔سب سے زیادہ کاروبار کاٹس میں ریکارڈ کیا گیا جو 17.937 ارب روپے رہا، اس کے بعد گولڈ میں 8.394 ارب روپے، این...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
    پاکستان ایئر پورٹس اتھارٹی نے کراچی ایئر پورٹ پر مسافر کی بنائی گئی ویڈیو کا نوٹس لے لیا۔  پاکستان ایئر پورٹس اتھارٹی کے مطابق ڈائریکٹرجنرل پی اے اے آفس نے تحقیقات کا حکم دیا ہے۔  پی اے اے کے مطابق مسافروں کو ٹرالیوں کی عدم دستیابی کے ذمہ داروں کے خلاف کارروائی ہوگی۔ ایئر پورٹ...