2026-07-24@14:56:26 GMT
تلاش کی گنتی: 3836
«انٹرنیشنل ایئر ٹرانسپورٹ ایسوسی ایشن»:
اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے مقررین نے کہا کہ سید علی خامنہ حیدر کے فرزند ہیں، اگر دنیا کے تمام استعمار اکھٹے ہوں پھر بھی یہ فرزند زہرا میدان میں موجود رہے گا اور دشمن کو شکست فاش دے گا۔ متعلقہ فائیلیںرپورٹ: ایل اے انجم رہبر معظم سید علی خامنہ ای اور اسلامی...
اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے مقررین نے کہا کہ سید علی خامنہ حیدر کے فرزند ہیں، اگر دنیا کے تمام استعمار اکھٹے ہوں پھر بھی یہ فرزند زہرا میدان میں موجود رہے گا اور دشمن کو شکست فاش دے گا۔ متعلقہ فائیلیںرپورٹ: ایل اے انجم رہبر معظم سید علی خامنہ ای اور اسلامی...
واشنگٹن: (ویب ڈیسک) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایسا لگتا ہے ایرانی عوام پہلے سے زیادہ آزادی کی امید کر رہے ہیں اور امریکا ان کی مدد کے لیے تیار ہے۔ ٹرمپ نے اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹروتھ سوشل پر لکھا کہ ’ایران آزادی کی طرف دیکھ رہا ہے، شاید پہلے...
لاہور(نیوزڈیسک)پنجاب حکومت نے اعلان کیا ہے کہ یکم فروری سے صوبے کے 15 محکموں کی 210 سرکاری خدمات ای بز پورٹل (eBiz Portal) پر آن لائن دستیاب ہوں گی، جس سے شہریوں کو سرکاری دفاتر کے چکر لگائے بغیر گھر بیٹھے سہولیات حاصل ہو سکیں گی۔ حکومتی بیان کے مطابق یہ اقدام وزیراعلیٰ کے ڈیجیٹل...
نو مئی واقعات میں سہیل آفریدی، کامران بنگش، تیمور جھگڑا کی موجودگی کی تصدیق WhatsAppFacebookTwitter 0 11 January, 2026 سب نیوز پشاور: (آئی پی ایس) پنجاب فرانزک سائنس لیبارٹری نے پشاورمیں 9 مئی واقعات کی ویڈیوزکی تصدیقی رپورٹ تیار کر لی جس میں سہیل آفریدی کی ویڈیو موجودگی کی تصدیق کر دی گئی۔...
بالی ووڈ کے مقبول جوڑے رنویر سنگھ اور دیپیکا پڈوکون کو حال ہی میں نیویارک کی سیر مکمل کرنے کے بعد ایئرپورٹ پر دیکھا گیا۔ فلم فیئر کی جانب سے شیئر کی گئی ایک ویڈیو میں دونوں ہاتھوں میں ہاتھ ڈالے ایئرپورٹ سے باہر آتے دکھائی دیے، جہاں انہوں نے میڈیا فوٹوگرافروں کو نئے سال...
تربت(نیوز ڈیسک) تربت میں کیچ اسپورٹس اینڈ فٹنس فیسٹول 2026 کے تحت منعقد ہونے والی پانچ کلومیٹر میراتھن ریس کامیابی کے ساتھ اختتام پذیر ہو گئی۔ اس ریس میں عوام، طلبہ، نوجوانوں اور مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والی شخصیات نے بھرپور شرکت کی، جس سے شہر میں ایک مثبت اور متحرک ماحول...
اسلام آباد: خیبر پختونخوا حکومت نے خبردار کیا ہے کہ نیشنل فنانس کمیشن (این ایف سی) اور دیگر وعدوں کے تحت وفاق کی جانب سے فنڈز کے اجرا میں مسلسل کمی نے بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے ساتھ طے شدہ 157 ارب روپے کے کیش سرپلس کے ہدف کو پورا...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد (اسپورٹس ڈیسک )پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل)کی مالی اہمیت میں اضافہ ہوگیا، دو نئی ٹیموں کی شمولیت نے دیگر فرنچاز کو لیگ کی سالانہ فیس میں بھی پیچھے چھوڑ دیا۔ پی ایس ایل میں دو نئی ٹیمیں جن میں حیدرآباد کو ایف کے ایس گروپ نے175 کروڑ روپے جبکہ اوزی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">انقرہ (مانیٹرنگ ڈیسک) ترکیہ نے اسرائیل کو ایران کی داخلی کشیدگی سے فائدہ اٹھانے پر خبردار کر دیا۔ترک میڈیا کو انٹرویو میں ترک وزیر خارجہ حاقان فیدان کا کہنا تھاکہ ایران کی داخلی کشیدگی سے فائدہ اٹھانے کی اسرائیلی کوششیں ناکام ہوں گی۔انہوں نے کہا کہ ایران میں احتجاجی مظاہروں کو ایران کے...
ایرانی مظاہروں سے اسرائیل جو توقع کر رہا ہے وہ پوری نہیں ہوگی، ایرانیوں کو معلوم ہے کس حد تک ردعمل دینا ہے: ترکیے
ایرانی مظاہروں سے اسرائیل جو توقع کر رہا ہے وہ پوری نہیں ہوگی، ایرانیوں کو معلوم ہے کس حد تک ردعمل دینا ہے: ترکیے WhatsAppFacebookTwitter 0 10 January, 2026 سب نیوز استنبول(آئی پی ایس )ترکیے نے اسرائیل کو ایران کی داخلی کشیدگی سے فائدہ اٹھانے پر خبردار کر دیا۔ ترک میڈیا کو انٹرویو میں...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی(رپورٹ: منیر عقیل انصاری) کراچی ایکسپو سینٹر میں فوڈ ایشیا انٹرنیشنل ٹریڈ فیٸر کا افتتاح کردیاگیا۔ صوباٸی وزیر بلدیات،ہاوسنگ و ٹاٶن پلاننگ سید ناصر حسین شاہ نے کراچی ایکسپو سینٹر میں فوڈ ایشیا انٹرنیشنل ٹریڈ فیٸر کے موقع پر صحافیوں سے گفتگوکرتے ہوئے کہا کہ کے پی کے وزیر اعلیٰ وہاں کے عوام...
لاہور: لاہور سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بدستور دھند اور بادلوں کے ڈیرے ہیں، درجہ حرارت تین ڈگری تک گرگیا۔ شدید دھند کے باعث سورج اپنی پوری آب و تاب کے ساتھ جلوہ دکھانے سے قاصر ہے جس کے باعث سردی کی شدت میں مزید اضافہ ہو گیا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق...
نجکاری کمیشن بورڈ نے حیدرآباد الیکٹرک سپلائی کمپنی (حیسکو) اور سکھر الیکٹرک سپلائی کمپنی (سیپکو) کی نجکاری کے لیے ٹرانزیکشن کمیٹی قائم کر دی۔ وزیراعظم کے مشیر برائے نجکاری محمد علی کی زیرصدارت نجکاری کمیشن بورڈ کا اجلاس ہوا۔ بورڈ اجلاس میں ہاؤس بلڈنگ فائنانس کمپنی کی نجکاری کا موجودہ عمل ختم کرنے کی...
اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر احسن اقبال نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف پروگرام 2027 تک ہمارا پروگرام ہے۔ایک انٹرویومیں احسن اقبال نے کہا کہ 2022 میں جب ہم حکومت میں آئے تو فون کر کے ایل سی کھلوانی پڑتی تھی، اس وقت ہم اندرونی طور پر تقریباً ڈیفالٹ ہوچکے تھے۔احسن اقبال نے...
لاہور (خبرنگار) ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد کریم نے سموگ تدارک کیس کی سماعت کے دوران شدید اظہار برہمی کرتے ہوئے ڈاکٹرز ہسپتال کے قریب نہر سے درختوں کی کٹائی بارے تفصیلی رپورٹ 12 جنوری کو طلب کر لی۔ عدالت نے ریمارکس دئیے کہ متعدد بار درختوں کی کٹائی سے روکنے کا حکم دیا ہے، درختوں...
لاہور کی انتظامیہ نے پنجاب کونسل آف دی آرٹس کو مراسلہ جاری کرتے ہوئے تھیٹرز سے متعلق ایس او پیز پر عملدرآمد کا حکم دے دیا۔ ڈپٹی کمشنر لاہور کی جانب سے جاری مراسلے میں پنجاب کونسل آف دی آرٹس کو تھیٹرز میں ہونے والی خلاف ورزیوں پر نئی پالیسی نافذ کرنے کی ہدایت کی گئی...
کراچی: وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کراچی پہنچ گئے ہیں، جہاں کراچی ایئرپورٹ پر صوبائی وزیر سعید غنی نے ان کا استقبال کیا۔ اس موقع پر مہمانِ خصوصی کو سندھ کی ثقافتی روایات کے مطابق اجرک اور سندھی ٹوپی پہنائی گئی۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سندھ کے دورے پر آئے ہوئے سہیل...
وزیراعلیٰ کے پی کے سہیل آفریدی کی آمد سے قبل کراچی ایئرپورٹ پر پی ٹی آئی کارکنان میں گالم گلوچ اور جھگڑا
وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کی آج کراچی آمد کے موقع پر کراچی ایئرپورٹ پر پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے کارکنان کے درمیان تلخ کلامی، گالم گلوچ سے ہوتی ہوئی ہاتھا پائی میں بدل گئی۔ مزید پڑھیں: کراچی میں دفعہ 144 نافذ ہونے کے باوجود سہیل آفریدی اپنا مقصد پورا کر پائیں گے؟ عینی...
سٹی42: چیف سیکرٹری پنجاب نے اعلان کیا ہے کہ یکم فروری سے ای بز پورٹل کی تمام سہولیات صرف آن لائن دستیاب ہوں گی، جس کے بعد درخواست گزاروں کو کسی بھی دفتری کام کے لیے دفتر آنے کی ضرورت نہیں ہوگی۔ اجلاس میں پی آئی ٹی بی کو ہدایت دی گئی کہ مارچ...
امریکا میں امیگریشن اینڈ کسٹمز انفورسمنٹ (ICE) حکام کی جانب سے فائرنگ کا ایک اور واقعہ پیش آیا ہے، جس میں ریاست اوریگن کے شہر پورٹ لینڈ میں ایک خاتون اور مرد گولی لگنے سے زخمی ہوگئے۔ امریکی میڈیا کے مطابق دونوں افراد کو زخمی حالت میں اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ محکمہ ہوم...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">وزارت خزانہ کی ایک تازہ رپورٹ میں تسلیم کیا گیا ہے کہ اسپیشل انویسٹمنٹ فسیلیٹیشن کونسل (ایس آئی ایف سی) کے تحت کیے گئے اقدامات میں شفافیت کی کمی سرمایہ کاری کی پیش بینی اور غیر ملکی سرمایہ کاروں کے اعتماد پر منفی اثر ڈال سکتی ہے۔رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ ایس...
فائل فوٹو وفاقی وزیر احسن اقبال نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف پروگرام 2027 تک ہمارا پروگرام ہے۔جیو نیوز کے پروگرام جیو پاکستان میں گفتگو کرتے ہوئے احسن اقبال نے کہا کہ 2022 میں جب ہم حکومت میں آئے تو فون کر کے ایل سی کھلوانی پڑتی تھی، اس وقت ہم اندرونی طور پر تقریباً ڈیفالٹ...
انفرنس سے خصوصی خطاب مرکزی صدر آئی ایس او پاکستان سید امین شیرازی نے کیا، جبکہ پروگرام میں مومنین کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔ کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے مقررین نے شہید قاسم سلیمانی سمیت شہداء مدافعان کو بھرپور انداز میں خراج عقیدت پیش کیا۔ اسلام ٹائمز۔ ہفتہ مدافعانِ ولایت کی مناسبت سے امامیہ...
ویب ڈیسک: بینظیر انکم سپورٹ پروگرام (بی آئی ایس پی) نے مستحق خاندانوں کے لیے ایک اہم سہولت کا اعلان کر دیا ہے۔ پروگرام کے تحت اہل بینیفیشریز کو سوشل پروٹیکشن والٹ کے نظام میں شامل کرنے کے لیے مفت موبائل سم فراہم کی جا رہی ہے، تاکہ 8171 سے ادائیگیوں اور دیگر اہم معلومات...
اسلام آباد: وزارت خزانہ کی ایک رپورٹ میں تسلیم کیا گیا ہے کہ اسپیشل انویسٹمنٹ فسیلیٹیشن کونسل (ایس آئی ایف سی) کے تحت شروع کیے گئے اقدامات میں منظم شفافیت کی کمی پالیسی کی پیش بینی کو متاثر کر سکتی ہے اور سرمایہ کاروں کے اعتماد کو کمزور بنا سکتی ہے۔ وزارتِ خزانہ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر) سیکیورٹی ڈویژن نے ماہ دسمبر 2025 کے لیے ‘‘ایمپلائیز آف دی منتھ’’ کا اعلان کر دیا ہے، جنہیں شاندار کارکردگی، لگن اور آپریشنل معیار کی مستقل پابندی پر منتخب کیا گیا۔ ڈی آئی جی سیکیورٹی اینڈ ایمرجنسی سروسز ڈویژن ڈاکٹر مقصود احمد نے کہا کہ مختلف یونٹس کے افسران اور...
ایس اینڈ پی گلوبل مارکیٹ انٹیلیجنس رپورٹ جاری کردی گئی ہے، جس میں بتایا گیا ہے کہ پاکستانی بینکنگ سیکٹر کی ایشیا پیسیفک میں شان دار کارکردگی رہی ہے اور ریجن میں سرفہرست 10 میں سے 6 بینک پاکستانی ہیں اور پاکستانی معیشت 10.5 فیصد کی شرح سے بڑھی ہے۔ ایس اینڈ پی گلوبل مارکیٹ...
موسم کی خرابی کے باعث پشاور ایئر پورٹ پر فلائٹ آپریشن متاثر ہو گیا ہے جس کی وجہ سے 42 پروازیں تاخیر کا شکار ہیں۔ ابوظبی اور شارجہ سے پشاور کی قومی ایئر لائن کی 2 پروازیں اسلام آباد اتاری گئی ہیں۔ فلائٹ شیڈول کے مطابق دوحہ سے پشاور کی پروازیں کیو آر 600، 601...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">پاکستان سپر لیگ کی تاریخ میں ایک اہم پیش رفت ہو رہی ہے، جہاں لیگ میں توسیع کے سلسلے میں 2 نئی ٹیموں کی نیلامی آج اسلام آباد میں منعقد کی جا رہی ہے۔یہ نیلامی جناح کنونشن سینٹر میں ہوگی، جس کا باقاعدہ آغاز شام 4 بج کر 15 منٹ پر کیا جائے...
ایچ بی ایل پی ایس ایل میں توسیع کے سلسلے میں دو نئی ٹیموں کی نیلامی آج اسلام آباد میں منعقد ہوگی۔ نیلامی جناح کنونشن سینٹر میں ہوگی جس کا باقاعدہ آغاز شام 4 بج کر 15 منٹ پر کیا جائے گا۔ پی سی بی کے مطابق پی ایس ایل کی تاریخ میں پہلی بار...
اقصی شاہد:کراچی کے جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر فلائٹ آپریشن متاثر ہونے کے باعث اڑانوں کا نظام الٹ پلٹ ہو گیا ہے، جس کے نتیجے میں مختلف اندرون و بیرون ملک جانے والی 5 پروازیں منسوخ کر دی گئیں۔ ایئرپورٹ ذرائع کے مطابق کراچی سے کوالالمپور جانے والی ایئرپلن کی پرواز ڈی سیون 109منسوخ کر دی...
یورپ کے مصروف ترین ہوائی اڈوں میں شمار ہونے والا نیدرلینڈز کا ایمسٹرڈیم اسخیپول ایئرپورٹ شدید برف باری اور تیز ہواؤں کی زد میں آ گیا، جس کے نتیجے میں سینکڑوں پروازیں منسوخ کر دی گئیں۔ خراب موسم نے فضائی نظام کو مفلوج کر کے ہزاروں مسافروں کو مشکلات سے دوچار کر دیا ہے،...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی( اسٹاف رپورٹر ) کراچی ایئرپورٹ پر کسٹمز حکام نے منشیات اسمگلنگ کے ایک بڑے نیٹ ورک کو بے نقاب کرتے ہوئے بیرونِ ملک سے آنے والی منشیات کی کھیپ کے مرکزی ملزم سمیت 9کو گرفتار کرلیا۔ کارروائی کے دوران 10 ہزار سے زائد ایکٹسی پِلز برآمد کی گئیں، جن کا مجموعی وزن...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">لاہور: پاکستان بھر کے ہوائی اڈوں پر جدید آلات کی تنصیب کا فیصلہ کر لیا گیاجس کے تحت ایئرپورٹس پر نئی اور جدید اسکیننگ مشینز لگائی جائیں گی۔پاکستان ایئرپورٹس اتھارٹی اور ایئرپورٹس سکیورٹی فورس (اے ایس ایف) نے ملک کے تمام ہوائی اڈوں پر جدید اسکیننگ مشینز کی تنصیب کے لیے سروے مکمل...
جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ۔فوتو: فائل ملک بھر کے ایئرپورٹس پر جدید اسکیننگ مشینز نصب کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا ہے۔ذرائع کے مطابق سول ایوی ایشن اتھارٹی، ایئرپورٹس اتھارٹی اور اے ایس ایف نے تمام ہوائی اڈوں پر سروے مکمل کرلیا ہے۔ وزیراعظم کی لاہور، کراچی، اسلام آباد ایئر پورٹس آؤٹ سورس کرنے کی منظوریوزیراعظم شہبازشریف نے...
فائل فوٹو کراچی ایئرپورٹ پر کارروائی کے دوران جرمنی سے ڈاک سے بھیجی جانے والی منشیات برآمد کرلی گئی، برآمد 10ہزار سے زائد منشیات کی گولیوں کی مالیت 32 کروڑ روپے سے زائد تھی۔کسٹمز حکام کا کہنا ہے کہ کراچی ائیرپورٹ پہنچنے والی منشیات کا پارسل لینے کیلئے کامران نامی شخص آیا تھا، کارروائی کرتے ہوئےکورنگی...
ہر 4 میں سے ایک پاکستانی غذائی عدم تحفظ کا شکار، بھوک غربت نہیں قومی ایمرجنسی بنتی جا رہی ہے: سروے رپورٹ
ہر 4 میں سے ایک پاکستانی غذائی عدم تحفظ کا شکار، بھوک غربت نہیں قومی ایمرجنسی بنتی جا رہی ہے: سروے رپورٹ WhatsAppFacebookTwitter 0 7 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد(آئی پی ایس )ہا ئو س ہولڈ انٹیگریٹڈ اکنامک سروے کی رپورٹ جاری کردی گئی۔ رپورٹ کے مطابق پاکستان میں بھوک غربت نہیں قومی...
پی ایس ایل کی دو نئی ٹیموں کی نیلامی کل اسلام آباد میں ہوگی WhatsAppFacebookTwitter 0 7 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد (سب نیوز )ایچ بی ایل پی ایس ایل میں توسیع کے سلسلے میں دو نئی ٹیموں کی نیلامی کل اسلام آباد میں منعقد ہوگی۔ نیلامی جناح کنونشن سینٹر میں ہوگی جس...
اسلام آباد(نیوزڈیسک)ایچ بی ایل پی ایس ایل میں توسیع کے سلسلے میں دو نئی ٹیموں کی نیلامی کل اسلام آباد میں منعقد ہوگی۔ نیلامی جناح کنونشن سینٹر میں ہوگی جس کا باقاعدہ آغاز شام 4 بج کر 15 منٹ پر کیا جائے گا۔ پی سی بی کے مطابق پی ایس ایل کی تاریخ میں پہلی...
نئی مشینز کی بدولت ایئرپورٹس سے ہر قسم کی اسمگلنگ کی روک تھام میں مدد ملے گی اور سکیورٹی اقدامات مزید مضبوط ہوں گے۔ اسلام ٹائمز۔ پاکستان میں تمام ہوائی اڈوں پر جدید آلات کی تنصیب کا فیصلہ کر لیا گیا، جس کے تحت تمام ایئرپورٹس پر نئی اور جدید اسکیننگ مشینز لگائی جائیں گی۔ ذرائع...
آئی ایم ایف کی ایک اور شرط پوری , حکومت نے شوگر سیکٹر کو ڈی ریگولائز کرنے کے لیے جامع پلان تیار کر لیا
اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) وفاقی حکومت نے بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کی ایک اور شرط پوری کرنے کے لیے ملک میں شوگر سیکٹر کو ڈی ریگولیٹ کرنے کا اصولی فیصلہ کیا ہے جس کے لیے شوگر سیکٹر کو ڈی ریگولائز کرنے کے لیے جامع پلان تیار کر لیا ہے۔ ایکسپریس...
بھارتی بیٹنگ اسٹار ویرات کوہلی کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے جس میں انہیں وڈوڈرا ایئرپورٹ پر مداحوں کی بڑی تعداد نے خوش آمدید کہا۔ یہ موقع انڈیا اور نیو زی لینڈ کے درمیان تین میچز کی ایک روزہ سیریز کے پہلے میچ سے قبل کا تھا۔ جیسے ہی کوہلی ائیرپورٹ...
ویب ڈیسک: ملک بھر کے ایئرپورٹس پر مسافروں کی سکیورٹی کو مزید مؤثر بنانے کے لیے نئی اور جدید اسکیننگ مشینیں نصب کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق اس منصوبے کے تحت سول ایوی ایشن اتھارٹی، پاکستان ایئرپورٹس اتھارٹی اور ایئرپورٹ سیکیورٹی فورس نے تمام بڑے اور چھوٹے ایئرپورٹس کا تفصیلی...