2026-07-23@23:35:05 GMT
تلاش کی گنتی: 4943

«معدنیات»:

    وزیر بلدیات سندھ ناصر حسین شاہ سے کراچی میں جماعت اسلامی کے یو سی اور ٹاؤن چیئرمین نے ملاقات میں پانی، سیوریج اور کچرے کے حوالے سے شکایات کیں۔وزیر بلدیات نے یقین دلایا کہ باہمی رابطوں سے عوامی شکایات کا ازالہ اور بہتر ریلیف فراہم کیا جا سکتا ہے۔ٹاؤن چیئرمینوں نے جماعت اسلامی کراچی کے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی: جماعت اسلامی کراچی کے امیر منعم ظفر خان، نائب امیر کراچی و اپوزیشن لیڈر سیف الدین ایڈوکیٹ اور رکن سندھ اسمبلی محمد فاروق نے جماعت اسلامی کے ٹاؤن چیئر مینوں کے ہمراہ وزیر بلدیات ناصر حسین شاہ سے ملاقات کی۔ یہ ملاقات سندھ سیکریٹریٹ کے دفتر میں ہوئی، جس دوران شہر میں...
    امیر جماعت اسلامی کراچی نے وزیر بلدیات پر زور دیا کہ ٹاؤن چیئرمینوں کی شکایات کا ازالہ اور عوام کی مشکلات و پریشانیوں کو فی الفور دور کرنے کے لیے ٹھوس اور عملی اقدامات کیے جائیں، واٹر کارپوریشن، سالڈ ویسٹ مینیجمنٹ کے ذمہ داران اور عملے کو اپنی ذمہ داریاں پوری طرح ادا کرنے کا...
    فائل فوٹو اپوزیشن جماعت جمعیت علماء اسلام (جے یو آئی) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ انٹرنیٹ پر جھوٹ زیادہ تیزی سے پھیلتا ہے، سیاست بدلتی رہتی ہے، نظریات بھی بدلتے رہتے ہیں۔لاہور میں جے یو آئی کے ڈیجیٹل میڈیا کنونشن سے خطاب میں مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ کسی کے...
    اسلام آباد:(نیوزڈیسک) اسلام آباد پولیس کی انسدادِ منشیات مہم “نشہ اب نہیں” کے تحت ایک آگاہی واک کا انعقاد کیا گیا، جس میں شہریوں، طلبہ، فرینڈز آف پولیس اور سول سوسائٹی نے بھرپور شرکت کی۔ واک کا آغاز شاہین چوک سے ہوا اور این ڈی یونیورسٹی کے سامنے اختتام پذیر ہوئی۔ واک میں ایس پی...
    تین روزہ فیوچر منرل فورم 2026سعودی عرب کے شہر ریاض میں ہوگا WhatsAppFacebookTwitter 0 12 January, 2026 سب نیوز ریاض (سب نیوز)تین روزہ فیوچر منرل فورم 2026 سعودی عرب کے شہر ریاض میں ہوگا،فیوچر منزل فورم 13جنوری سے 15 جنوری تک جاری رہے گا،وزیر پیڑولیم علی پرویز ملک اس فورم میں پاکستان کی نمائندگی...
    ---فائل فوٹو  محکمۂ موسمیات نے کراچی سمیت سندھ بھر میں آئندہ چند دنوں کے دوران موسمِ سرما کی دوسری بارش کی پیش گوئی کی ہے۔محکمۂ موسمیات کے مطابق کراچی میں آئندہ دو روز تک سردی کی شدت برقرار اور رات میں کم سے کم درجہ حرارت 8 ڈگری سینٹی گریڈ تک رہنے کا امکان ہے۔18...
    پاکستان میں آئندہ دنوں شدید سردی سے متعلق مختلف اور متضاد پیش گوئیاں سامنے آ رہی ہیں، سابق وفاقی وزیر ڈاکٹر عمر سیف نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر خبردار کیا ہے کہ اگلے 8 سے 10 دن کے دوران پاکستان میں غیر معمولی سرد موسم متوقع ہے۔ اپنی پوسٹ میں انہوں نے کہا...
     محکمہ موسمیات پاکستان (پی ایم ڈی) نے سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ان خبروں پر وضاحت جاری کی ہے جن میں دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ 16 سے 25 جنوری کے دوران پشاور سے لاہور تک بڑے پیمانے پر برفباری اور ’’غیر معمولی‘‘ شدید سردی کی لہر آ سکتی ہے۔ سوشل میڈیا پر...
    نشاط گروپ کی ذیلی کمپنی نکسن آٹو نے سب سے زیادہ انتظار کی جانے والی گاڑی جائیکو جے5 ایس ایچ ایس ایچ ای وی کی ابتدائی قیمتوں اور مکمل تکنیکی خصوصیات کا اعلان کر دیا ہے۔ یہ گاڑی اپنے کامیاب پیشرو جایکو جے7 کے بعد سب کمپیکٹ ہائبرڈ ایس یو وی سیکشن میں متعارف ہو...
    لاڑکانہ میں ایک لیڈی ہیڈ کانسٹیبل کو منشیات رکھنے اور استعمال کرنے کے الزام میں گرفتار کر لیا گیا ہے۔ پولیس کے مطابق چھاپے کے دوران ملزمہ کے گھر سے 150 گرام آئس برآمد ہوئی۔ اس دوران گرفتار ملزمہ کی والدہ سے بھی تقریباً 2 کلوگرام چرس قبضے میں لی گئی۔ لاڑکانہ میں لیڈی ہیڈ...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ملک بھر میں تعلیمی اداروں اور مختلف شہروں میں منشیات اسمگلنگ کے خلاف جاری کریک ڈاؤن کے دوران اینٹی نارکوٹکس فورس (اے این ایف) نے 24 کروڑ 48 لاکھ روپے سے زائد مالیت کی 258.94 کلوگرام منشیات برآمد کیں اور 5 ملزمان کو گرفتار کیا۔ترجمان اے این ایف کے مطابق کارروائیاں مجموعی طور...
    ملک بھر میں اسمگلنگ کے خلاف کریک ڈاؤن کے دوران 24 کروڑ روپے سے زائد مالیت کی  منشیات برآمد کرلی گئی۔ ترجمان کے مطابق اینٹی نارکوٹکس فورس نے تعلیمی اداروں کے اطراف اور ملک کے مختلف شہروں میں منشیات اسمگلنگ کے خلاف کریک ڈاؤن کیا، اس دوران مجموعی طور پر 9 کارروائیاں کی گئیں جن...
    کراچی آج بھی سرد موسم کی لپیٹ میں ہے، شہر کا کم سے کم درجہ حرارت 6 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔ محکمہ موسمیات نے کراچی کے مختلف علاقوں کے کم سے کم درجہ حرارت کے اعداد جاری کردیے، رات سب سے کم درجہ حرارت جناح ٹرمینل پر 6 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا...
    امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو اور میکسیکن وزیر خارجہ ڈی لافوئنٹے کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ ہوا، جس میں منشیات کے خاتمے اور دیگر امور پر تبادلہ خیال ہوا۔ ترجمان امریکی محکمہ خارجہ کا کہنا ہے کہ امریکی اور میکسیکن وزرائے خارجہ نے میکسیکو میں منشیات نیٹ ورک ختم کرنے کی ضرورت پر گفتگو کی۔ ...
    محکمہ موسمیات کے مطابق اگلے 12 گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر حصوں میں سرد اور خشک موسم کی توقع ہے، جبکہ پہاڑی علاقوں میں موسم بہت شدید سرد رہے گا۔ پنجاب، بالائی سندھ اور خیبر پختونخوا کے میدانی علاقوں میں معتدل سے گھنی دھند کے امکانات ہیں، جو ٹریفک اور سفر کے دوران مشکلات...
    فائل فوٹو کراچی آج بھی سرد موسم کی لپیٹ میں ہے، شہر کا کم سے کم درجہ حرارت 8.1 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ 24 گھنٹوں میں موسم خشک اور رات میں سرد رہنے کا امکان ہے۔  کراچی میں سردی کا مزید قیام کرنے کا امکان محکمہ موسمیات کے مطابق...
    لاڑکانہ(نیوزڈیسک) منشیات رکھنے کے الزام میں لیڈی پولیس کانسٹیبل کو گرفتار کر لیا گیا۔ گرفتار لیڈی کانسٹیبل کو معطل کر کے وومن تھانے میں مقدمہ درج کر لیا گیا۔ پولیس کے مطابق گزشتہ شب گھر پر چھاپے کے دوران ملزمہ سے 150 گرام آئس برآمد ہوئی تھی۔ گرفتار ملزمہ کی والدہ سے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد:پشاور میں 9 مئی کے پرتشدد واقعات سے متعلق ویڈیوز کی تصدیق کا مرحلہ مکمل ہو گیا ہے، جس میں وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی، سابق وزراء کامران بنگش، تیمور جھگڑا اور عرفان سلیم کی ویڈیوز میں موجودگی کی تصدیق ہو گئی ہے۔ یہ تصدیق پنجاب فرانزک سائنس لیبارٹری کی جانب سے...
    —فائل فوٹو لاڑکانہ میں منشیات رکھنے کے الزام میں لیڈی پولیس کانسٹیبل کو گرفتار کر لیا گیا۔ گرفتار لیڈی کانسٹیبل کو معطل کر کے وومن تھانے میں مقدمہ درج کر لیا گیا۔پولیس کے مطابق گزشتہ شب گھر پر چھاپے کے دوران ملزمہ سے 150 گرام آئس برآمد ہوئی تھی۔ گرفتار ملزمہ کی والدہ سے بھی 2 کلو...
    لاہور + گوجرانوالہ + قصور + ننکانہ + فیروز والہ + حافظ آباد (خبر نگار / نمائندگان) لاہور بار ایسوسی ایشن کے انتخابات میں حامد خان(پروفیشنل)گروپ کے عرفان حیات باجوہ 3559 ووٹ لیکر صدر منتخب ہو  گئے۔ عاصمہ جہانگیر گروپ کے ادیب اسلم بھنڈر  3154 ووٹوں کے ساتھ دوسرے نمبر پر رہے۔میاں طاہر منیر‘ ہمایوں...
    وینزویلا میں امریکی فوجی کارروائی اور صدر نکولس مادورو کی گرفتاری کے بعد عالمی سیاست ایک نئے اور غیر یقینی مرحلے میں داخل ہو چکی ہے، مگر اس بحران کا سب سے خطرناک رخ صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے بین الاقوامی قانون کے بارے میں اظہارِ خیال اور اس کے بعد سامنے آنے والی عالمی تنظیموں...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر) اسپیشل انویسٹی گیشن یونٹ اور سی آئی اے ٹاسک فورس نے منشیات فروشوں کے خلاف مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے شہر میں آن لائن منشیات کی سپلائی کا نیٹ ورک چلانے والے گینگ کے 3 کارندوں کو گرفتار کر لیا۔ ایس ایس پی ایس آئی یو عمران خان نے بتایا کہ...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260111-08-2 پشاور(مانیٹرنگ ڈیسک ) خیبرپختونخوا حکومت نے سیاسی دباؤ کے باعث منشیات کے قانون میں ترامیم مؤخرکردیں۔مجوزہ ترامیم میں منشیات مقدمے میں سزائے موت کو ختم کرنے کی سفارش کی گئی تھی۔ ذرائع کے مطابق صوبائی کابینہ نے وزیراعلیٰ پر منشیات فروشوں سے مبینہ تعلقات کے غلط الزام کے باعث مجوزہ بل واپس...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">میکسیکوسٹی(انٹرنیشنل ڈیسک) میکسیکو کی خاتون صدر کلاڈیا شین بام نے اعلان کیا ہے کہ ان کی حکومت امریکا کے ساتھ سکیورٹی رابطوں کو مضبوط کرنے پر کام کر رہی ہے۔ ان کا یہ اعلان صدر ٹرمپ کے ان بیانات کے ایک دن بعد سامنے آیا جس میں انہوں نے منشیات فروش گروہوں بالخصوص...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی سرد موسم کی لپیٹ میں ہے جہاں پارہ سنگل ڈیجیٹ میں ریکارڈ کیا گیا ہے، شہر میں جمعہ کی رات سب سے کم درجہ حرارت جناح ٹرمینل پر 7.9 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ہوا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ 24 گھنٹے کے دوران موسم خشک اور رات میں سرد رہنے کا امکان...
    وزیربلدیات سندھ ناصر حسین شاہ نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کو باغ جناح میں جلسہ کرنا ہوگا اور انہیں اس کے لیے ہم سے جو تعاون چاہیے اس کیلیے ہم تیار ہیں۔ وزیر بلدیات سندھ ناصر حسین شاہ نے پی ٹی آئی رہنما حلیم عادل شیخ کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے...
    کوئٹہ کی سرد ہوائیں داخل ہونے کے بعد کراچی میں درجہ حرارت 7.9 تک گر گیا۔ تفصیلات کے مطابق شہرمیں کوئٹہ(بلوچستان) کی جانب سے یخ بستہ ہوائیں چلنے کے باعث سردی کی شدت برقرار ہے۔ محکمہ موسمیات کےمطابق اگلے48 تا 72 گھنٹوں کےدوران شہرکا موسم خشک اورسرد رہنے کا امکان ہے۔ ہفتےکی صبح دوسرے روزبھی...
    پشاور(ڈیلی پاکستان آن لائن)خیبرپختونخوا حکومت نے سیاسی دباؤ کے باعث منشیات کے قانون میں ترامیم مؤخرکردیں۔مجوزہ ترامیم میں منشیات مقدمے میں سزائے موت کو ختم کرنے کی سفارش کی گئی تھی۔  صوبائی کابینہ نے وزیراعلیٰ پر منشیات فروشوں سے مبینہ تعلقات کے غلط الزام کے باعث مجوزہ بل واپس کیا، منشیات ایکٹ میں مجوزہ ترامیم...
    وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی۔ فوٹو: فائل خیبر پختونخوا حکومت نے سیاسی دباؤ کے باعث منشیات کے قانون میں سرکاری ترامیم موخر کر دیں۔ مجوزہ ترامیم میں منشیات مقدمے میں سزائے موت کو ختم کرنے کی سفارش کی گئی تھی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ صوبائی کابینہ نے وزیراعلیٰ سہیل آفریدی پر منشیات فروشوں سے تعلقات...
    اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) محکمہ موسمیات نے آئندہ 24 گھنٹے کے دوران موسم کا تفصیلی جائزہ جاری کیا ہے۔رپورٹ کے مطابق کل ملک کے بیشتر علاقوں میں سرد اور خشک موسم رہنے کا امکان ہے جبکہ پہاڑی علاقوں میں درجہ حرارت شدید طورپرکم رہنے کا امکان ہے۔پنجاب، بالائی سندھ اورخیبرپختونخوا کے میدانی علاقوں میں...
    لاہور بار ایسوسی ایشن کے حالیہ انتخابات کے نتائج کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ صدر کے عہدے کے لیے حامد خان گروپ کے امیدوار عرفان حیات باجوہ نے کامیابی حاصل کی اور 3,559 ووٹ لے کر سب کو پیچھے چھوڑ دیا۔ مدمقابل عاصمہ جہانگیر گروپ کے ادیب اسلم بھنڈر نے 3,154 ووٹ حاصل کیے...
    ملزمان سوشل ایپلی کیشن کے ذریعے آن لائن منشیات کا آرڈر بھی لیتے تھے، اسی طرح کالج اور یونیورسٹی کے طلبہ کو بھی منشیات فروخت کی جاتی تھی۔ اسلام ٹائمز۔ اسپیشل انویسٹی گیشن یونٹ اور سی آئی اے ٹاسک فورس نے منشیات فروشوں کے خلاف مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے شہر کراچی میں آن لائن منشیات کی...
    اوورسیز ہزارہ کلچرل ڈے کے موقع پر ایک پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا، جس سے تحریک صوبہ ہزارہ کے مرکزی جنرل سیکریٹری عبدالصبور قریشی نے خطاب کیا۔ تقریب میں اوورسیز ہزارہ کمیونٹی سے تعلق رکھنے والے معززین، سماجی شخصیات اور مختلف شعبہ ہائے زندگی سے وابستہ افراد نے شرکت کی۔ عبدالصبور قریشی نے...
    فائل فوٹو  پشاور کی انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت میں منشیات مقدمے کی سماعت کے دوران عدالت نے 7 پولیس اہلکاروں کی تنخواہ بند کرنے کا حکم دے دیا۔کیس کی سماعت اے ٹی سی جج ولی محمد خان نے کی، ایس ایچ او حضرت حیات خان، ایڈیشنل ایچ او شاہ زیب خان سمیت 7...
    کراچی: اسپیشل انویسٹی گیشن یونٹ اور سی آئی اے ٹاسک فورس نے منشیات فروشوں کے خلاف مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے شہر میں آن لائن منشیات کی سپلائی کا نیٹ ورک چلانے والے گینگ کے 3 کارندوں کو گرفتار کر لیا ۔ ایس ایس پی ایس آئی یو عمران خان نے بتایا کہ ملزمان...
      ایس آئی یو/ سی آئی اے اور ٹاسک فورس نے منشیات فروشوں کے خلاف مشترکہ اور کامیاب کارروائی کرتے ہوئے کراچی میں آن لائن منشیات کا نیٹ ورک چلانے والے 3 ملزمان کو گرفتار کر لیا، جن کے قبضے سے لاکھوں روپے مالیت کی مہلک منشیات اور ایک گاڑی برآمد کر لی گئی۔ یہ...
    راولپنڈی: اے این ایف کا تعلیمی اداروں کے اطراف اورملک کے مختلف شہروں میں منشیات اسمگلنگ کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ہے، 6 کاروائیوں کے دوران 5 ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا۔  کاروائیوں میں 1 کروڑ 74 لاکھ سے زائد مالیت کی 63.18 کلو گرام منشیات برآمد کرلی گئی۔ انڈسٹریل ایریا لاہور  کے قریب ملزم...
    سرد موسم کی لپیٹ میں موجود کراچی میں ٹھنڈ اگلے کچھ روز بھی برقرار رہنے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق 24 گھنٹوں کے دوران شہر میں موسم خشک اور رات میں سرد رہنے کا امکان ہے۔ کم سے کم درجہ حرارت 8 سے 10 اور زیادہ سے زیادہ 24 سے 26 ڈگری سینٹی...
    افغانستان دنیا کے سب سے بڑے منشیات پیدا کرنے والے ممالک میں شامل ہے اور یورپ کی منڈیوں تک افغان منشیات پہنچانے میں ترکی کلیدی عبوری راستہ کے طور پر سامنے آیا ہے، جیسا کہ ترکی کی انسدادِ منشیات پولیس کی رپورٹ “Drugs in Türkiye 2025” میں بتایا گیا ہے۔ مزید پڑھیں: ’پشپا‘ طرز کی اسمگلنگ...
    واشنگٹن: دنیا بھر میں بھارتی اپنے ہی ملک کے لیے بدنامی کا باعث بن رہے ہیں، جنہیں سخت قانونی چارہ جوئی کا بھی سامنا ہے۔ عالمی میڈیا کے مطابق امریکی ریاست انڈیانا میں ٹرک کے خفیہ خانوں میں چھپائی گئی منشیات پکڑی گئی۔حکام کا کہنا ہے کہ پولیس نے خفیہ معلومات کی بنیاد پر سرچ...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">واشنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک) مودی کے دور میں دنیا بھر میں بھارتی اپنے ہی ملک کے لیے بدنامی کا باعث بن رہے ہیں جنہیں سخت قانونی چارہ جوئی کا بھی سامنا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق یہ واقعہ امریکی ریاست انڈیانا میں پیش آیا، جہاں ٹرک کے خفیہ خانوں میں چھپائی گئی منشیات پکڑی...
    منشیات قبضے میں لیکر تھانہ ایکسائز پشاور میں مقدمہ درج کیا گیا۔ محکمہ ایکسائز کا کہنا تھا کہ منشیات کے مکروہ دھندے میں ملوث عناصر کے خلاف کوئی رعایت نہیں ہوگی۔ اسلام ٹائمز۔ پشاور میں ایکسائز اسپیشل اسکواڈ نے بڑی کارروائی کرتے ہوئے 100.8 کلوگرام چرس برآمد کرلی ہے۔ موٹروے سروس روڈ پر موٹر کار...