2026-07-24@00:00:09 GMT
تلاش کی گنتی: 5969
«پاکستانی فضائی کارروائی»:
اسلام آباد:(نیوزڈیسک) اقوام متحدہ کے ادارہ برائے آبادی (یو این ایف پی اے) نے کہا ہے کہ پاکستان 2026 میں 22 کروڑ 50 لاکھ سے زائد آبادی کے ساتھ دنیا کا پانچواں سب سے زیادہ آبادی والا ملک بن جائے گا۔ یو این ایف پی اے پاکستان نے اپنے بیان میں کہا کہ ان حقائق...
پاکستان ہاکی فیڈریشن نے پرو لیگ ارجنٹائن میں ٹیم مینجر کی ذمہ داریاں نبھاتے والے انجم سعید کے خلاف کارروائی کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق انجم سعید کو ڈسپلن کی خلاف ورزی پر سزا سنائی جاسکتی ہے۔انجم سعید کو جرمانے کے ساتھ ٹیم مینجرشپ سے ہٹائے جانے کا آپشن موجود ہے۔انجم سعید پر...
ملکی سالمیت کی کسی بھی خلاف ورزی کا فیصلہ کن جواب دیا جائے گا، فیلڈ مارشل WhatsAppFacebookTwitter 0 31 December, 2025 سب نیوز راولپنڈی (سب نیوز)فیلڈ مارشل اورچیف آف ڈیفنس فورسز سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ ملکی سالمیت کی کسی بھی خلاف ورزی کا فیصلہ کن جواب دیا جائے گا۔پاک فوج کے...
چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ پاکستان کی علاقائی سالمیت کی کسی بھی خلاف ورزی کا سخت اور فیصلہ کن جواب دیا جائےگا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق فیلڈ مارشل عاصم منیر نے جی ایچ کیو راولپنڈی میں 18ویں قومی ورکشاپ...
لاہور:(نیوزڈیسک)سپیکر پنجاب اسمبلی ملک احمد خان نے کہا ہے کہ انہیں سپیکر خیبر پختونخوا کے خط کے بارے میں بتایا گیا ہے، لیکن وہ خط ابھی موصول نہیں ہوا۔ ملک احمد خان نے کہا کہ یقین ہے کہ سپیکر کے پی نے جمہوری باتیں کی ہوں گی اور خط موصول ہونے کے بعد اس کا...
کرکٹ کی معروف ویب سائٹ ’کرک انفو‘ نے ٹی ٹوئنٹی ٹیم آف دی ایئر اور ون ڈے ٹیم آف دی ایئر کا اعلان کردیا۔ ویب سائٹ کی جانب سے اعلان کردہ دونوں ٹیموں میں کوئی بھی پاکستانی کھلاڑی جگہ بنانے میں کامیاب نہ ہوسکا۔ دنوں ٹیموں میں مجموعی طور پر انگلینڈ کے سب سے...
پاکستانی سیکیورٹی فورسز نے 30 دسمبر کو افغان سرحد کے قریب ٹورگر پوسٹ پر خوارج دہشتگردوں کی دراندازی کو ناکام بنا دیا۔ اس کارروائی میں 40 سے 45 دہشتگردوں میں سے 15 ہلاک اور 20 تا 25 زخمی ہوئے، جس سے ملک میں سکیورٹی فورسز کی چوکسی اور مؤثر کارروائی ظاہر ہوتی ہے۔ یہ بھی...
بیجنگ (ڈیلی پاکستان آن لائن )چین کے وزیر خارجہ وانگ یی نے کہا ہے کہ بیجنگ نے خطے میں استحکام قائم رکھنے کے لیے اہم ثالثی کا کردار ادا کیا، جس میں بھارت اور پاکستان کے درمیان تنازعات بھی شامل ہیں۔ انہوں نے عالمی تجارت میں کشیدگی کی مذمت کرتے ہوئے خطے میں تعلقات مضبوط...
پشاور: خیبر پختونخوا کے گورنر فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ پاکستان ایگزیکٹو فورم جیسے پلیٹ فارمز کاروباری شخصیات، ایگزیکٹوز اور پیشہ ور افراد کو قریب لانے میں اہم کردار ادا کر رہے ہیں، جس سے باہمی تعاون کے فروغ کے ساتھ ساتھ قومی معیشت کو بھی استحکام ملتا ہے۔ گورنر ہاؤس پشاور میں...
پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز (پی آئی اے) نے اعلان کیا ہے کہ وہ 29 مارچ 2026 سے اسلام آباد سے لندن کے لیے ہفتہ وار 4 پروازیں آپریٹ کرے گا۔ پروازیں لندن کے ہیتھرو ایئرپورٹ کے جدید ترین ٹرمینل 4 سے روانہ ہوں گی اور یہ 6 سال کے طویل وقفے کے بعد دوبارہ شروع کی...
اقوام متحدہ: پاکستان نے صومالی لینڈ کو تسلیم کرنے کا اسرائیلی اعلان مسترد کردیا WhatsAppFacebookTwitter 0 30 December, 2025 سب نیوز نیویارک: (آئی پی ایس) پاکستان نے صومالی لینڈ کو تسلیم کرنے کااسرائیلی اعلان مسترد کردیا۔ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا ہنگامی اجلاس ہوا، اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل نائب مندوب...
ویب ڈیسک: پاکستان نے اسرائیل کے صومالی لینڈ کو تسلیم کرنےکے اعلان کو مسترد کرتے ہوئے فلسطینی عوام کی کسی بھی بے دخلی کی کوشش کو ناقابل قبول قرار دیدیا۔ صومالی لینڈ کو ملک تسلیم کرنےکے اسرائیلی اقدام پر اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا ہنگامی اجلاس ہوا، پاکستانی نائب مندوب عثمان جدون نے سلامتی...
پاکستان نے اسرائیل کے صومالی لینڈ کو تسلیم کرنے کے اعلان کو مسترد کرتے ہوئے اس پر شدید ردعمل ظاہر کیا ہے۔ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے ہنگامی اجلاس میں پاکستان کے نائب مندوب عثمان جدون نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان اسرائیل کے صومالی لینڈ کو تسلیم کرنے کے اعلان کو تسلیم...
فیصلے میں لکھا گیا ہے کہ حکومت نے ورچوئل ایسٹس آرڈیننس 2025 متعارف کرایا ہے، آرڈیننس کے تحت لائسینسنگ اور ریگولیشن کے لئے لیگل فریم ورک تیار کیا گیا ہے، جس کے ذریعے معاملات کو ریگولیٹ کیا گیا اور اس کے بعد یہ درخواست اب غیر موثر ہوگئی ہے۔ اسلام ٹائمز۔ پشاور ہائیکورٹ نے کرپٹو...
پاکستان نے اسرائیل کا صومالی لینڈ تسلیم کرنےکا اعلان مسترد کردیا، فلسطینی عوام کی بے دخلی کی کوششیں ناقابل قبول قرار
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">پاکستان نے اسرائیل کے صومالی لینڈ کو تسلیم کرنے کے اعلان کو مسترد کرتے ہوئے فلسطینی عوام کی کسی بھی ممکنہ بے دخلی کو ناقابلِ قبول قرار دے دیا ہے۔صومالی لینڈ کو بطور ریاست تسلیم کرنے کے اسرائیلی فیصلے پر اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا ہنگامی اجلاس منعقد ہوا، جس سے خطاب...
اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا ہنگامی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل نائب مندوب کا کہنا تھا کہ پاکستان فلسطینی عوام کی بے دخلی کی کسی بھی کوشش کو مسترد کرتا ہے، صومالیہ کی خود مختاری اور سالمیت کی مکمل حمایت کرتا ہے۔ اسلام ٹائمز۔ پاکستان نے صومالی لینڈ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">پاکستان کے ہائی کمشنر برائے بنگلا دیش عمران حیدر نے امید ظاہر کی ہے کہ ڈھاکا اور کراچی کے درمیان براہِ راست پروازیں آئندہ سال جنوری میں شروع کردی جائیں گی، انہوں نے اتوار کے روز ڈھاکا میں اسٹیٹ گیسٹ ہاؤس میں بنگلا دیش کے چیف ایڈوائزر پروفیسر محمد یونس سے ایک خیرسگالی...
اسلام آباد: پاکستان میں دوٹوک مؤقف کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ صومالیہ کی خودمختاری پر کسی سمجھوتے کی حمایت نہیں کی جائے گی۔ نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار سے صومالیہ کے وزیر خارجہ عبدالسلام عبدی علی کا اہم ٹیلیفونک رابطہ ہوا جس میں خطے کی تازہ صورتحال، صومالیہ کو درپیش سفارتی...
اسلام آباد:(نیوزڈیسک) پاکستان نے بھارت میں اقلیتوں کے خلاف مظالم پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ کرسمس کے موقع پر توڑ پھوڑ اور مسلمانوں کے خلاف تشدد کے واقعات قابلِ مذمت ہیں۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق بھارت میں مسلمانوں کے گھروں کی مسماری کے واقعات میں اضافہ...
اسلام آباد: بھارت میں کرسمس کے موقع پر توڑ پھوڑ اور مسلمانوں کے خلاف تشدد کے واقعات پر پاکستان نے رد عمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ بھارت میں اقلیتوں کے خلاف مظالم انتہائی تشویشناک ہیں۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق کرسمس کے دوران توڑ پھوڑ کے حالیہ قابلِ مذمت واقعات، ریاستی سرپرستی...
ویب ڈیسک:پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ کسی بھی بحران میں شعبہ طب کا کردار اہم ہے، نوجوان ملک کا مستقبل ہیں۔ پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نےلاڑکانہ کی شہید محترمہ بینظیر بھٹو میڈیکل یونیورسٹی کے ساتویں کانووکیشن سےخطاب کرتے ہوئے کہا کہ فارغ التحصیل طلبا کو مبارکباد پیش...
گوادر کے ساحلی پانیوں میں بلوم کی موجودگی کے باوجود ڈولفنز کا ایک گروپ دیکھا گیا، جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔ کراچی سے وابستہ ورلڈ وائیڈ فنڈز فار نیچر (WWF) کے مطابق، یہ ڈولفن ایک ساتھ تیرتے ہوئے خوبصورت منظر پیش کر رہے تھے۔ WWF پاکستان نے بتایا کہ موجودہ بلوم...
گوادر کے سمندر میں بلوم کی موجودگی کے باوجود ڈولفنز کا نظارہ کیا گیا۔ کراچی سے ورلڈ وائیڈ فنڈز فار نیچر (عالمی ادارہ برائے تحفظ جنگلی حیات) کے مطابق گوادر کے سمندر میں ڈولفن کے ایک گروپ کو ایک ساتھ دیکھا گیا۔ ڈبلیو ڈبلیو ایف پاکستان کے مطابق یہ بلوم قدرتی موسمی عمل ہے، آلودگی...
پاکستان نے بھارت میں اقلیتوں، خاص طور پر مسلمانوں، کے خلاف بڑھتے ہوئے تشدد اور ہراسگی پر گہری تشویش کا اظہار کیا ہے۔ ترجمان وزارت خارجہ طاہر اندرا بی نے میڈیا کے سوالات کے جواب میں کہا کہ کرسمس کے دوران ہونے والی تخریب کاری کے واقعات اور مسلمانوں کے خلاف ریاستی سطح پر مہمات...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">نارووال (مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ فیلڈ مارشل عاصم منیر نے بھارتی جارحیت کا منہ توڑ جواب دیا، موجودہ حکومت کو ملکی معیشت کو سنبھالنے کے لیے مشکل فیصلے کرنا پڑے، جس کے نتیجے میں آج پاکستان اپنے پیروں پر کھڑا ہو چکا ہے۔ان خیالات کا...
اسلام آ باد: نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار کو صومالیہ کے وزیر خارجہ عبدالسلام عبدی علی نے ٹیلیفونک رابطے میں اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں صومالیہ کے تحفظات اجاگر کرنے کے لیے تعاون کی درخواست کی ہے۔ ترجمان دفترخارجہ کے مطابق نائب وزیراعظم اوروزیر خارجہ اسحاق ڈار نے گفتگو کے...
اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) نائب وزیراعظم اور وزیرخارجہ اسحاق ڈار سے صومالیہ کے وزیر خارجہ عبدالسلام عبدی علی نے ٹیلی فونک رابطہ کیا۔ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق صومالی وزیرخارجہ نے سلامتی کونسل میں صومالیہ کے تحفظات کے لیے پاکستان سے تعاون کی درخواست کی ہے۔ اسحاق ڈار نے صومالیہ کی خودمختاری اورعلاقائی سالمیت کے...
اسلام آباد(نیوزڈیسک)وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے نارووال میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ فیلڈ مارشل عاصم منیر نے بھارتی جارحیت کا منہ توڑ جواب دیا اور مسلح افواج کی بہادری کے باعث پاکستان کا جھنڈا دنیا میں بلند ہو رہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ امریکہ...
چیئرمین پاکستان علما کونسل حافظ طاہر محمود اشرفی نے کہا ہے کہ جو لوگ ملا ملٹری الائنس پر سوال اٹھاتے ہیں وہ جان لیں کہ یہ اتحاد اللہ کی جانب سے فطری طور پر قائم کیا گیا ہے۔ جھنگ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے حافظ طاہر اشرفی نے کہاکہ موجودہ حالات میں پاکستان کو سب...
چیئرمین پاکستان علماء کونسل مولانا طاہر اشرفی نے ملا ملٹری الائنس کے سیاسی طنز کا جواب دے دیا۔جھنگ میں پریس کانفرنس کے دوران مولانا طاہر اشرفی نے کہا کہ ملا ملٹری الائنس کی بات کرنے والے سن لیں، اللّٰہ نے یہ الائنس فطری طور پر بنایا ہے۔انہوں نے کہا کہ آپریشن بنیان المرصوص میں کامیابی...
جھنگ(ڈیلی پاکستان آن لائن)چیئرمین پاکستان علماء کونسل حافظ طاہر محمود اشرفی کا کہنا ہےکہ ملاملٹری الائنس کی بات کرنے والے سن لیں اللہ نے یہ الائنس فطری طور پر بنایا ہے۔جھنگ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے حافظ طاہر محمود اشرفی کا کہنا تھا کہ پاکستان کو اس وقت داخلی استحکام کی ضرورت ہے، آپریشن بنیان...
وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے نارووال میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ فیلڈ مارشل عاصم منیر نے بھارتی جارحیت کا منہ توڑ جواب دیا اور مسلح افواج کی بہادری کے باعث پاکستان کا جھنڈا دنیا میں بلند ہو رہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ امریکہ کا صدر بھی...
لاہور (سپیشل کارسپانڈنٹ) ایران کے لاہور میں قونصل جنرل مسٹر مہران موحد فر نے نوائے وقت اور دی نیشن دفاتر کا دورہ کیا اور نوائے وقت گروپ کے چیف آپریٹنگ آفیسر لیفٹیننٹ کرنل (ر) سید احمد ندیم قادری سے ملاقات کی۔ ملاقات میں ڈائریکٹر مارکیٹنگ بلال محمود، ہیڈ آف ہیومین ریسورسز چودھری شفیق سلطان اور...
ذرائع کے مطابق افغانستان اور پاکستان کے درمیان حالیہ کشیدگی میں اضافے کے بعد طالبان حکومت نے پاکستان سے آنے والی ادویات کی درآمد روک دی تھی، جس کے براہِ راست اثرات عام شہریوں پر پڑ رہے ہیں۔ اسلام ٹائمز۔ افغانستان میں ادویات کا بحران سنگین صورت اختیار کر گیا ہے، جہاں ادویات کی شدید...
بے نظیر بھٹو شہید کی اٹھارویں برسی کے موقع پر ڈسٹرکٹ بار ملتان میں منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے پیپلزپارٹی کے رہنمائوں کا کہنا تھا کہ بھٹو خاندان نے ہمیشہ پاکستان، عوام کے حقوق اور جمہوری اداروں کی بقا کے لیے لازوال قربانیاں دی ہیں، اس خاندان نے آمریت کے خلاف جدوجہد میں اپنی...
سوشل میڈیا سرگرمیوں پر شدید تشویش ،ویڈیو بین الاقوامی قوانین اور برطانوی انسدادِ دہشت گردی قوانین کی ممکنہ خلاف ورزی قرار ،پی ٹی آئی سے وابستہ سوشل میڈیا اکاؤنٹس اور حامیوں نے مزید پھیلایا ایک خاتون کی جانب سے انتہائی اشتعال انگیز زبان استعمال ،چند مظاہرین نے عاصم منیر کو بم دھماکے کے ذریعے قتل...
ویب ڈیسک : پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ مئی میں ہونے والی شکست کو بھارت ابھی تک ہضم نہیں کرپارہا، اب تو مودی ہمارے فیلڈ مارشل کا نام سُن کر چھپ جاتا ہے۔ گڑھی خدا بخش میں بے نظیر بھٹو کی 18ویں برسی کے موقع پر جلسے سے خطاب کرتے...
وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری کا کہنا ہے کہ وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی پاکستان کا یورپ دیکھنے لاہور آئے ہیں، یہ سیاسی تفریح کریں یا معلوماتی تفریح، ان کو مکمل اجازت ہوگی۔ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے عظمیٰ بخاری نے کہا کہ وزیر اعلیٰ خیبر پختون خوا کو لاہور آنے پر خوش...
ویب ڈیسک: آئی ایٹ مرکز میں ٹریفک پولیس اہلکار کو مارنے اور خوف و ہراس پھیلانے کے کیس میں برطانوی نژاد پاکستانی شہری ملزم عاقب خان کی بعدازگرفتاری درخواست ضمانت خارج کردی گئی۔ تفصیلات کے مطابق انسداد دہشتگردی عدالت کے جج انوالحسنات ذوالقرنین نے ملزم کی درخواست ضمانت پر سماعت کی۔ وکیل ملزم عاقب کا...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد: پاکستان نے آسٹریلیا کے شہر سڈنی میں پیش آنے والے فائرنگ حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے اور ہلاک و زخمی ہونے والے شہریوں کے ساتھ گہری ہمدردی کا اظہار کیا ہے۔صدر مملکت آصف زرداری نے واقعے میں متاثرہ افراد اور ان کے اہل خانہ کے ساتھ ہمدردی کا...
فائل فوٹو۔ صدر پاکستان آصف علی زرداری نے آسٹریلیا کے شہر سڈنی کے بیچ پر فائرنگ کے واقعے پر گہرے رنج وغم کا اظہار کیا ہے۔ صدر مملکت نے اس واقعے کے متاثرین کے اہلخانہ سے تعزیت کی اور زخمیوں کی جلد صحتیابی کے لیے دعا کی۔انہوں نے کہا کہ پاکستان خود دہشت گردی کاشکار رہا...
کراچی: پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے پی ایس 9 شکارپور کے ضمنی انتخابات میں پاکستان پیپلز پارٹی کے امیدوار آغا شہباز درانی کی شاندار کامیابی پر انہیں مبارکباد پیش کی ہے۔ چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے اپنے پیغام میں کہا کہ پی پی پی امیدوار کی کامیابی دراصل گڑھی...
دبئی میں ملازمت کے نام پر پاکستانی لڑکیوں سے جسم فروشی کا دھندا کروانے والے گروہ کااہم کارندہ گرفتار
ایف آئی اے امیگریشن نےکراچی ائیرپورٹ پر کارروائی میں دبئی میں ملازمت کے نام پر لڑکیوں سے جسم فروشی کا مکروہ دھندہ کرنے والے گروہ کے اہم کارندے کو گرفتار کرلیا۔ ایکسپریس نیوز کو ایف آئی اے ذرائع سے ملنے والی اطلاع کے مطابق گروہ کے بارے میں دبئی کے وزٹ ویزے پر ہوٹل میں ملازمت...
سٹی 42 : گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری کی جانب سے پاکستان میں تعینات آسٹریلوی ہائی کمشنر کو ٹیلیفون کیا گیا، انہوں نے سڈنی واقعہ پر اظہارِ افسوس کیا۔ گورنر کامران خان ٹیسوری نے کہا کہ دکھ کی اس گھڑی میں ہر پاکستانی آسڑیلیا کے ساتھ ہے۔ انہوں نے کہا کہ دلیر مسلمان نے جان...