2026-06-02@20:50:47 GMT
تلاش کی گنتی: 5962
«پاکستانی فضائی کارروائی»:
کراچی: پاکستان اور سری لنکا کے درمیان دوسرا ٹی 20 انٹرنیشنل آج دمبولا میں کھیلا جائے گا، گرین شرٹس آئی لینڈرز پر فیصلہ کن وار کیلیے تیار ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان نے سری لنکا کو اس کے ملک میں کھیلے گئے پہلے ٹی 20 میں 8 وکٹ سے مات دے کر 3...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">لاہور،اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)تحریک تحفظ آئین پاکستان نے اپنی اسٹریٹ موبلائزیشن مہم کا باقاعدہ آغاز کر دیا۔ مہم کی قیادت پارٹی کے سربراہ محمود خان اچکزئی کر رہے ہیں اور قافلہ اسلام آباد سے لاہور کے لیے روانہ ہو گیا ہے۔ یہ تین روزہ دورہ عوامی رابطہ مہم کا حصہ ہے، جس کا مقصد...
فائل فوٹو ایرانی پولیس نے مبینہ اغوا کار سے پاکستانی خاتون کو بازیاب کروا لیا۔خاتون نے الزام عائد کیا کہ ڈھائی سال قبل اسے غیر قانونی طور پر ایران لے جایا گیا تھا، جہاں ایک پاکستانی شخص نے اس سے زبردستی نکاح کر لیا تھا۔متاثرہ خاتون نے اہل خانہ کے ذریعے گورنر سندھ کو مدد کا...
تحریک تحفظ آئین پاکستان نے آئین کی بالادستی اور جمہوری حقوق کے تحفظ کے عنوان سے اپنی عوامی رابطہ مہم کے تحت اسلام آباد سے لاہور کی جانب 3 روزہ سفر کا آغاز کر دیا ہے۔ میڈیا ذرائع کے مطابق تحریک کا قافلہ جی ٹی روڈ کے راستے لاہور پہنچے گا، جہاں مختلف مقامات پر...
پشاور: پاکستان مسلم لیگ (ق) کو خیبر پختونخوا میں بڑی سیاسی کامیابی حاصل ہوگئی، جنوبی اضلاع سے مختلف سیاسی جماعتوں کے رہنماؤں نے مسلم لیگ (ق) میں شمولیت اختیار کی ہے۔ وفاقی وزیر چوہدری سالک حسین سے نئے شامل ہونے والے رہنماؤں کی ملاقات ہوئی جس میں صوبائی صدر انتخاب خان اور مرکزی...
امریکا میں سفیر پاکستان رضوان سعید شیخ نے امریکی کانگریس کی خارجہ امور کمیٹی کے چیئرمین برائن ماسٹ سے ملاقات کی،ملاقات کے دوران دونوں رہنماؤں نے ایک دوسرے کو سال نو کی مبارکباد دی اور دوطرفہ تعلقات کو مزید مستحکم کرنے کے لیے مل کر کام کرنے کے عزم کا اعادہ کیا۔ سفیر پاکستان نے...
اپوزیشن اتحاد تحریک تحفظ آئین پاکستان کا ایک بڑا قافلہ آج صبح چیئرمین محمود خان اچکزئی کی رہنمائی میں اسلام آباد سے بذریعہ جی ٹی روڈ لاہور کی جانب روانہ ہوگیا۔ یہ 3 روزہ دورہ عوامی رابطہ مہم کا حصہ ہے، جس کا مقصد اسٹریٹ موبلائزیشن کو فروغ دینا اور آئین کی بالادستی کے لیے...
اسلام آباد: تحریک تحفظ آئین پاکستان تین روزہ دورے پر اسلام آباد سے لاہور کے لیے روانہ ہوگئی ہے۔ تحریک کا قافلہ جی ٹی روڈ کے راستے لاہور پہنچے گا، جہاں مختلف مقامات پر کارکنوں اور حامیوں کی جانب سے استقبال کیا جائے گا۔ اس دورے کا مقصد اسٹریٹ موبلائزیشن اور آئین کی...
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے چین میں بیجنگ پولیس کالج کا دورہ کیا جس کے دوران انہوں نے بیجنگ پولیس کالج کے ہائی ٹیک ٹریننگ کے مختلف سیکشن دیکھے۔ وزیرداخلہ محسن نقوی نے بیجنگ پولیس کی جانب سے گاڑیوں کے ذریعے ملزمان کو پکڑنے کا زبردست مظاہرہ دیکھا۔ وزیرداخلہ محسن نقوی نے بیجنگ پولیس کی...
پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ نمرہ شاہد نے بالی ووڈ کی مشہور اداکارہ کاجول کے ساتھ اپنے موازنے پر اپنی رائے کا اظہار کر دیا۔ حال ہی میں نمرہ شاہد نے نادیہ خان کے مارننگ شو میں شرکت کی جہاں انہوں نے اس موضوع پر گفتگو کی۔ نمرہ شاہد کا کہنا تھا کہ ڈرامہ...
لاہور (نوائے وقت رپورٹ) وزیر اطلاعات و ثقافت پنجاب عظمٰی بخاری نے کہا ہے کہ جس صوبے میں دہشتگردی کی ایک منظم اور خطرناک لہر جاری ہو، جہاں پاکستان فوج کے جوان، پولیس کے افسران اور بے گناہ شہری روزانہ قربانیاں دے رہے ہوں، وہاں دہشتگردوں کو دہشتگرد کہنے سے انکار بذاتِ خود ایک سنگین...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260108-08-10 اسلام آباد(صباح نیوز)دبئی کی معروف رئیل اسٹیٹ کمپنی داماک پراپرٹیز کے سجوانی بزنس ڈیلیگیشن نے وفاقی وزیر برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی و ٹیلی کمیونیکیشن شزا فاطمہ خواجہ سے ملاقات کی، جس میں پاکستان کے بڑھتے ہوئے ڈیجیٹل اور ٹیکنالوجی ایکو سسٹم میں تعاون کے امکانات پر گفتگو کی گئی۔وفد کا خیرمقدم کرتے ہوئے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد: نیشنل ڈائیلاگ کمیٹی کے اجلاس میں مطالبہ کیا گیا ہے کہ صدر مملکت آصف علی زرداری، وزیراعظم شہباز شریف اور مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف پر مشتمل ایک مذاکراتی کمیٹی بنائی جائے، جو سیاسی قیدیوں کے ساتھ مل کر مذاکرات کو آگے بڑھائے۔پاکستان تحریک انصاف کے منحرف ارکان فواد...
علامہ شبیر میثمی کی کراچی میں "مذہبی رواداری اور باہمی افہام و تفہیم کیلئے حکمت عملی" کے عنوان پر منعقدہ کانفرنس میں خصوصی شرکت
ایس یو سی پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل نے حالیہ ملکی و بین الاقوامی صورتحال سمیت بین المذاہب ہم آہنگی جیسے اہم موضوعات پر تفصیلی خطاب کیا۔ پروگرام میں وفاقی وزیر محترم کھیل داس و دیگر سیاسی، سماجی اور تمام مکاتب فکر کے معزز علماء کرام دیگر تمام مذاہب نے بھرپور شرکت کی۔ اسلام ٹائمز۔...
حکومتِ جاپان نے پاکستانی اساتذہ کے لیے میکسٹ ٹیچرز ٹریننگ اسکالرشپ 2026 کا اعلان کر دیا ہے۔ اس اسکالرشپ کے تحت ایسے اساتذہ کو موقع فراہم کیا جائے گا جو اسکول ایجوکیشن کے شعبے میں تحقیق اور پیشہ ورانہ تربیت حاصل کرنے کے خواہشمند ہیں اور جاپان کی جامعات میں تدریسی نظام کا عملی تجربہ...
گھڑ سواری کے شعبے میں پاکستان کا نام ایک بار پھر دنیا بھر میں روشن ہوگیا، پاکستانی گھڑ سوار عثمان خان نے عالمی رینکنگ میں نمبر ون پوزیشن حاصل کرلی۔ انٹرنیشنل ایکویسٹرین فیڈریشن کی جانب سے مڈل ایسٹ اور افریقا زون کی ایونٹنگ رینکنگ جاری کی گئی ہے جس کے مطابق عثمان خان ایک بار...
ویب ڈیسک : حکومتِ جاپان نے پاکستانی اساتذہ کے لیے میکسٹ ٹیچرز ٹریننگ اسکالرشپ 2026 کا اعلان کر دیا ہے۔ اس اسکالرشپ کے تحت ایسے اساتذہ کو موقع فراہم کیا جائے گا جو اسکول ایجوکیشن کے شعبے میں تحقیق اور پیشہ ورانہ تربیت حاصل کرنے کے خواہشمند ہیں اور جاپان کی جامعات میں تدریسی نظام...
اسلام آباد: وفاقی وزیر برائے پارلیمانی امور طارق فضل چوہدری نے دہشت گردی کے خلاف جاری ریاستی اقدامات کی مخالفت پر سخت تشویش کا اظہار کیا ہے۔ اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ فیصلہ کن کارروائیوں کے خلاف بیانیہ دراصل دہشت گرد عناصر کے مؤقف کو تقویت دینے کے مترادف ہے۔ انہوں نے واضح...
بنگلہ دیش اور پاکستان کے درمیان فضائی رابطوں میں ایک اہم پیشرفت کے طور پر قومی فضائی کمپنی بِمان بنگلہ دیش ایئرلائنز نے ڈھاکہ–کراچی–ڈھاکہ براہِ راست بین الاقوامی پروازیں شروع کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ یہ بھی پڑھیں:بنگلہ دیش کی سب سے بڑی ایئر لائن کا ڈھاکہ سے ریاض تک براہ راست پروازوں کا...
اسلام آباد میں راک کلائمبنگ چیمپئن شپ کا آغاز ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق الپائن کلب آف پاکستان اور انٹرپروونشل کوآرڈینیشن ڈویژن کے اشتراک سے ایک شاندار راک کلائمبنگ چیمپئن شپ کا انعقاد کیا گیا جس نے ملک بھر سے نوجوان کھلاڑیوں کو اپنی جانب متوجہ کیا۔ اس مقابلے میں گلگت بلتستان، آزاد کشمیر اور...
سینیٹ دفاعی کمیٹی کا پی آئی اے کی نجکاری کا خیرمقدم، کوئٹہ کے ہوائی کرایوں اضافے اور چترال پروازوں کی معطی پر تشویش
سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے دفاع نے پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز کی نجکاری کا خیرمقدم کرتے ہوئے قومی ایئرلائن میں نجی شعبے کے ذریعے سرمایہ کاری اور انتظامی بہتری کی کوششوں کو سراہا ہے، تاہم کوئٹہ کے لیے ہوائی کرایوں میں اضافے اور چترال کی پروازوں کی معطلی پر گہری تشویش کا اظہار کیا گیا۔ یہ...
پاکستان تحریک انصاف نے ڈی جی آئی ایس پی آر کے حالیہ بیانات پر شدید تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایک مقبول سیاسی قائد اور سابق وزیرِاعظم کے بارے میں سیاسی نوعیت کے اور حقائق کے منافی بیانات نہ صرف جمہوری اقدار کے خلاف ہیں بلکہ ریاستی اداروں کے وقار کو بھی...
ویب ڈیسک: اُڑان پاکستان نے نوجوانوں کو قومی ترقی اور پبلک پالیسی کے شعبے میں عملی تجربہ فراہم کرنے کے لیے اپنے فلیگ شپ ینگ ڈیولپمنٹ فیلوشپ (YDF) پروگرام کا باضابطہ آغاز کر دیا ہے، جس کے تحت منتخب امیدواروں کو ایک سال تک ماہانہ 90 ہزار روپے وظیفہ دیا جائے گا۔ یہ ایک سالہ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر) سربراہ پاکستان سنی تحریک محمدشاداب رضا نقشبندی نے کہا ہے کہ ملک کو بحرانوں سے نکالنا بڑاچیلنج حکمرانوں کو عملی کام کرناہوگا، ملک کے بہتر مستقبل اور پاکستان کی ترقی خوشحالی اور معاشی استحکام کیلئے کام کیا جائے،مہنگائی وبے روزگاری اور معاشی استحکام کیلئے نئے ذرائع تلاش کرنا اہم مشن...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر) ملک میں آئینی انحراف، جمہوری اقدار کی پامالی، عوامی مینڈیٹ کی توہین اور سیاسی انتقام ناقابلِ قبول ہے۔ تحریک تحفظ آئین پاکستان ہر حال میں آئین کی بالادستی، آزاد عدلیہ، شفاف انتخابات اور عوامی حقوق کے دفاع کی جدوجہد جاری رکھے گی۔ 8 فروری کو پاکستان بھر میں پْرامن احتجاجی...
لاہور: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے اپنے رہنماؤں اور کارکنان کو سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری، محمود مولوی اور عمران اسماعیل کی جانب سے ڈائیلاگ کمیٹی کی سطح پر کی جانے والی مذاکرات کی کوششوں پر واضع پیغام جاری کردیا۔ پی ٹی آئی کے رکن پنجاب اسمبلی اور فوکل پرسن پنجاب...
وزیر پیٹرولیم علی پرویز ملک کا گیس کی قیمتیں رواں سال برقرار رکھنے کا اعلان WhatsAppFacebookTwitter 0 6 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد (سب نیوز) مصطفی محمود کی زیر صدارت قومی اسمبلی کی قائمہ پیٹرولیم کمیٹی کا اجلاس منعقد ہوا، جس میں وزیرِ پیٹرولیم علی پرویز ملک نے گیس سیکٹر سے متعلق اہم...
اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)مصطفیٰ محمود کی زیر صدارت قومی اسمبلی کی قائمہ پیٹرولیم کمیٹی کا اجلاس منعقد ہوا، جس میں وزیرِ پیٹرولیم علی پرویز ملک نے گیس سیکٹر سے متعلق اہم بریفنگ دی۔وزیرِ پیٹرولیم نے بتایا کہ گیس کے گردشی قرض کا فلو اس وقت صفر ہے جبکہ مجموعی گیس گردشی قرض تقریباً 3...
خیبر پختونخوا میں آپریشن نہیں کرنا تو کیا خارجی نور ولی کو وزیر اعلی لگا دیا جائے؟ اس کی بیعت کرلی جائے؟،جی ڈی آئی ایس پی آر
خیبر پختونخوا میں آپریشن نہیں کرنا تو کیا خارجی نور ولی کو وزیر اعلی لگا دیا جائے؟ اس کی بیعت کرلی جائے؟،جی ڈی آئی ایس پی آر WhatsAppFacebookTwitter 0 6 January, 2026 سب نیوز راولپنڈی (آئی پی ایس )پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر)کے ڈائریکٹر جنرل لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف...
پاکستان کسٹمز انفورسمنٹ کی انسداد اسمگلنگ مہم کے تحت کارروائی کی ہے۔ معین وانی کلکٹر کسٹمز انفورسمنٹ نے بتایا کہ چھاپہ مار کاروائیاں پورٹ قاسم، سجاول اور گھارو کے تین پیٹرول پمپس پر کی گئی، تینوں پیٹرول پمپوں سے 1کروڑ مالیت کا اسمگل شدہ 38ہزار 433لیٹر ڈیزل، وپیٹرول برآمد کیا گیا۔ کلکٹر کسٹمز نے کہا کہ بخاری...
پاکستان نے وینزویلا میں یکطرفہ فوجی کارروائیوں کو عالمی امن کیلئے خطرہ قرار دیدیا WhatsAppFacebookTwitter 0 6 January, 2026 سب نیوز نیویارک(سب نیوز)پاکستان نے وینزویلا کی صورتحال پر گہری تشویش کا اظہار کیا ہے۔پاکستان نے وینز ویلا میں کارروائیوں کو عالمی امن کیلئے خطرہ قرار دے دیا، پاکستان کے قائم مقام مستقل مندوب...
لاہور (نوائے وقت رپورٹ+ خبر نگار) یاترا ویزے پر پاکستان آ کر مقامی شہری سے پسند کی شادی کرنیوالی بھارتی خاتون سربجیت کور کو بھارت واپس بھیجنے کیلئے واہگہ بارڈر پہنچایا گیا تاہم سفری کاغذات میں تکنیکی مسائل کی وجہ سے بھارت روانہ نہیں کیا جا سکا۔ 48 سالہ سربجیت سنگھ کور 4 نومبر کو...
شیخوپورہ (نمائندہ خصوصی) تحریک انصاف نظریاتی کے چیئرمین اختر اقبال ڈار نے کہا ہے کہ پاکستان کی بقا ئ‘ خوشحالی اور ملکی ترقی کیلئے نوجوانوں کو اللہ اور اسکے رسول کے احکامات پر عمل پیرا ہونا ہوگا۔ جب تک ہم کرپشن خاتمے کیلئے جدوجہد نہیں کرےنگے ملکی حالات ٹھیک نہیں ہوسکتے۔ پاکستان تحریک انصاف نظریاتی...
پاکستانی شہری سے پسند کی شادی کرنے والی بھارتی خاتون کو تکنیکی مسائل کے باعث آج بھارت روانہ نہ کیا جاسکا
تصویر بشکریہ جیو نیوز پاکستانی شہری سے پسند کی شادی کرنے والی بھارتی خاتون کو تکنیکی مسائل کے باعث آج بھارت روانہ نہ کیا جاسکا۔سربجیت کور کو واہگہ بارڈر پر پریڈ کے بعد واپس بھارت روانہ کیا جانا تھا، تاہم سفری کاغذات میں کچھ تکنیکی مسائل کے باعث اس کی واپسی ممکن نہ ہوسکی، امکان...
پاکستان نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں وینزویلا میں امریکی کارروائی پر گہری تشویش کا اظہار کیا ہے۔ قائم مقام مندوب عثمان جدون نے سلامتی کونسل میں کہا کہ یکطرفہ فوجی کارروائی اقوام متحدہ کے چارٹر اور ریاستی خود مختاری استثنیٰ کے نظریے کی صریحاً خلاف ورزی ہے۔ انہوں نے کہا کہ ایسے...
پاکستان نے وینزویلا کی بدلتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ یکطرفہ فوجی کارروائی اقوامِ متحدہ کے چارٹر کے مقدس اصولوں اور ریاستی خودمختاری کے نظریے کی صریح خلاف ورزی ہے۔ اقوامِ متحدہ کی سلامتی کونسل کے وینزویلا سے متعلق ہنگامی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے اقوامِ متحدہ میں...
پاکستان نے وینزویلا میں فوجی کارروائی کو یو این چارٹر کی صریح خلاف ورزی قرار دیدیا، کشیدگی میں کمی کیلئے سفارتکاری پر زور
اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )پاکستان نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے اجلاس میں وینزویلا میں امریکی کارروائی پر گہری تشویش کا اظہار کردیا۔ وینزویلا کی صورتحال پر سلامتی کونسل کے ہنگامی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے پاکستانی قائم مقام مندوب عثمان جدون نےکہاکہ کیریبین خطے میں عدم استحکام علاقائی اور عالمی امن...
پاکستان نے وینزویلا میں کارروائیوں کو عالمی امن کیلئے خطرہ قرار دیدیا WhatsAppFacebookTwitter 0 6 January, 2026 سب نیوز نیویارک: (آئی پی ایس):پاکستان نے وینزویلا کی صورتحال پر گہری تشویش کا اظہار کیا ہے۔ پاکستان نے وینز ویلا میں کارروائیوں کو عالمی امن کیلئے خطرہ قرار دے دیا، پاکستان کے قائم مقام مستقل...
نیویارک: اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے وینزویلا میں امریکا کی فوجی کارروائی اور صدر نکولس مادورو کی گرفتاری کے بعد بلائے گئے ہنگامی اجلاس میں شدید تقسیم کا سامنا کیا، جہاں پاکستان نے یکطرفہ اقدامات کی سخت مذمت کرتے ہوئے پرامن حل کی اپیل کی۔ صومالیہ کی صدارت میں منعقد ہونے والے...
اسلام آباد: وزیراعظم محمد شہباز شریف نے بنگلہ دیش کی سابق وزیراعظم اور بنگلہ دیش نیشنلسٹ پارٹی کی چیئرپرسن بیگم خالدہ ضیاء کے انتقال پر تعزیت کے لیے عوامی جمہوریہ بنگلہ دیش کے ہائی کمیشن کا دورہ کیا۔ وزیراعظم نے بنگلہ دیش کے ناظم الامور سے ملاقات کے دوران گہرے دکھ اور افسوس...
وزیراعظم پاکستان شہباز شریف نے بنگلہ دیش کی سابق وزیراعظم اور بنگلہ دیش نیشنلسٹ پارٹی کی چیئرپرسن بیگم خالدہ ضیا کے انتقال پر اظہار تعزیت کے لیے عوامی جمہوریہ بنگلہ دیش کے ہائی کمیشن کا دورہ کیا۔ مزید پڑھیں: اسپیکر قومی اسمبلی کا دورۂ بنگلہ دیش، بیگم خالدہ ضیا کے انتقال پر تعزیت اور چیف ایڈوائزر...
چین اور پاکستان کا سی پیک کی تعمیر کو آگے بڑھانے پر اتفاق WhatsAppFacebookTwitter 0 5 January, 2026 سب نیوز چینی صدر پا کستان کے ساتھ دوطرفہ تعلقات کے لیے رہنمائی فراہم کرتے ہیں، چینی وزیر خا رجہبین الاقوامی صورتحال مزید پیچیدہ ہوتی جا رہی ہے ، وانگ ای کی پاکستانی ہم منصب...
پاکستانی طالبہ ریحاب اسد شیخ نے عالمی شہرت یافتہ تعلیمی ادارے لندن اسکول آف اکنامکس یعنی ایل ایس ای کے خلاف قانونی کارروائی کا آغاز کردیا ہے, ان کے مطابق گریجویشن کے بعد نمبرز دینے میں ہونے والی ناانصافی نے انہیں کیمبرج یونیورسٹی سے ایم فل کرنے کے ایک واضح طور پر ممکنہ موقع سے...
ای ایم آئی پاکستان" کے زیرِ اہتمام موسیقی سے وابستہ فنکاروں اور تخلیق کاروں میں رائیلٹی چیکس تقسیم کرنے کی لاہور میں تقریب
صفِ اول کی میوزک کمپنی "ای ایم آئی پاکستان" کے زیرِ اہتمام موسیقی سے وابستہ فنکاروں اور تخلیق کاروں میں رائیلٹی چیکس تقسیم کرنے کی ایک پروقار اور باوقار تقریب لاہور میں منعقد ہوئی۔ اس تقریب کا مقصد اُن عظیم فنکاروں اور موسیقاروں کی خدمات کا اعتراف کرنا تھا جنہوں نے پاکستان کی موسیقی کو...