2026-06-02@20:52:10 GMT
تلاش کی گنتی: 5962
«پاکستانی فضائی کارروائی»:
— تصویر بشکریہ سوشل میڈیا قازقستان کے صدر قاسم جومارت توقایف اور پاکستانی وزیرِ خارجہ اسحاق ڈار کی ملاقات ہوئی ہے۔دفترِ خارجہ کے ترجمان کا کہنا ہے کہ ملاقات میں دونوں ممالک کے درمیان سیاسی، اقتصادی اور عوامی روابط کے فروغ کے عزم کا اعادہ کیا گیا۔ترجمان دفترِ خارجہ کے مطابق اسحاق ڈار نے پاکستان...
نوشکی (ویب ڈیسک) اسسٹنٹ کمشنر نوشکی ماریہ شمعون نے بھارتی پراکسی فتنہ الہندوستان کو واضح اور دوٹوک پیغام دیتے ہوئے کہا ہے کہ 31 جنوری کو بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کے غیر متزلزل عزم نے دشمن کے تمام عزائم کو خاک میں ملا دیا۔ اسسٹنٹ کمشنر نوشکی نے فتنہ الہندوستان کے بزدلانہ حملے کو ناکام...
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پاکستان اور کمبوڈیا کے مابین دوطرفہ تعلقات، پارلیمانی سفارتکاری اور عوامی روابط مضبوط بنانے پر اتفاق ہوا ہے۔ چیئرمین سینیٹ پاکستان سید یوسف رضا گیلانی نے کمبوڈیا کے بادشاہ نوردوم سیہامونی سے ملاقات کی۔ ملاقات میں چیئرمین سینیٹ نے کمبوڈیا کی قیادت اور عوام کو ترقی، استحکام اور قومی ہم آہنگی...
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے گروپ میچز میں پاکستان کے بھارت سے کھیلنے سے انکار کے بعد انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) پریشان ہو گئی۔ پاکستان کے فیصلے نے کرکٹ کی عالمی گورننگ باڈی کو پریشان کر دیا ہے، آئی سی سی پاکستان کو منانے کے لیے راستے تلاش کرنے لگا ہے۔ بھارتی...
اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)حکومتِ پاکستان نے مہاجرینِ جموں و کشمیر کے لیے فی کس ماہانہ گزارہ الاؤنس 5 ہزار روپے کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق وفاقی وزیر امورِ کشمیر امیر مقام نے کہا کہ گزارہ الاؤنس بڑھانے کا فیصلہ وزیراعظم شہباز شریف کی کشمیری عوام سے...
اسلام آباد: ایف پی سی سی آئی نے پاکستان میں شفافیت اور احتساب پر کروائے گئے سروے کے نتائج جاری کردیے۔ ملک گیر سروے میں عوام کی اکثریت یعنی 67 فیصد نے بدعنوانی کا سامنا نہ ہونے کی تصدیق کر دی، سروے کے نتائج کے مطابق مختلف انواع کی بدعنوانی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیر مملکت داخلہ طلال چودھری نے کہا ہے کہ بلوچستان میں ظلم اور محرومی کا بیانیہ دہشت گردی کو چھپانے کیلیے بنایا جاتا ہے،بی ایل اے اور دیگر دہشت گرد تنظیمیں لوٹ مار کر رہی ہیں، بلوچستان معدنیات سے مالامال ہے ، باغی کے قریب 5 ارب ڈالرز...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260204-08-21 اسلام آباد(مانیٹر نگ ڈ یسک )ایف پی سی سی آئی نے پاکستان میں شفافیت اور احتساب پر کروائے گئے سروے کے نتائج جاری کردیے۔ ملک گیر سروے میں عوام کی اکثریت یعنی 67 فیصد نے بدعنوانی کا سامنا نہ ہونے کی تصدیق کر دی، سروے کے نتائج کے مطابق مختلف انواع...
سید امین شیرازی نے کہا کہ رہبرِ معظم آیت اللہ سید علی خامنہ ای کو دی جانے والی دھمکیاں پوری امتِ مسلمہ کی توہین ہیں اور آئی ایس او پاکستان ایسی کسی بھی جارحیت یا دباؤ کو ہرگز قبول نہیں کرے گی۔ انہوں نے اعلان کیا کہ 11 فروری سے یومِ القدس تک ملک بھر...
وزیرِ دفاع خواجہ آصف سے کمانڈر آذربائیجان نیول فورسز کی ملاقات، برادرانہ تعلقات کا اعادہ WhatsAppFacebookTwitter 0 3 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد(آئی پی ایس )آذربائیجان نیول فورسز کے کمانڈر، ریئر ایڈمرل شاہین محمدوف کی وزیرِ دفاع خواجہ محمد آصف سے ملاقات کی۔ ترجمان وزارت دفاع کے مطابق ملاقات کے دوران دونوں فریقین...
اسلام ٹائمز: پاکستان بھر میں 5 فروری کو یوم یکجہتی کشمیر منایا جاتا ہے، جسکا مقصد نئی نسل کو مسئلہ کشمیر سے باخبر رکھنا اور نوجوان نسل کے درمیان اس مسئلہ کو زندہ رکھنا ہے۔ یہ دن دراصل کشمیری عوام کے حقِ خودارادیت کی حمایت، انکے ساتھ یکجہتی کے اظہار اور بھارتی مظالم کیخلاف عالمی...
واشنگٹن ڈی سی: امریکہ کا سیاسی اور ثقافتی مرکز، جہاں تاریخ کی ہر سانس آزادی کی گواہی دیتی ہے WhatsAppFacebookTwitter 0 3 February, 2026 سب نیوز تحریر ۔۔۔۔شاہ خالد خان تصور کریں کہ آپ نیشنل مال کی وسیع سبزہ زار پر کھڑے ہیں، ٹھنڈی ہوا چہرے پر لپٹ رہی ہے، سامنے واشنگٹن مانیومنٹ کی...
کینڈین ہائی کمشنر کی وزیرمواصلات سے ملاقات، مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق WhatsAppFacebookTwitter 0 3 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد (آئی پی ایس )وفاقی وزیرمواصلات عبدالعلیم خان سے پاکستان میں کینیڈا کے ہائی کمشنر طارق علی خان نے ملاقات کی۔ دوطرفہ تجارت، سرمایہ کاری اور موٹر وے منصوبوں پر تعاون بڑھانے...
اسلام آباد(نیوزڈیسک)پاکستان کی ٹیم جیو جیما نے ایک بار پھر پاکستان کا نام روشن کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق گوگل سالوشن چیلنج 2025، پرائیڈ آف پاکستان، ایچ بی ایل پاشا ایوارڈز، اگنائٹ اے آئی ریپر، اور ایپیکٹا تائیوان میں شاندار کامیابیوں کے بعد اب یہ ٹیم سعودی عرب میں کنگ فہد یونیورسٹی میں منعقد...
—فائل فوٹو فیڈریشن آف پاکستان چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈسٹری (ایف پی سی سی آئی) نے پاکستان میں شفافیت اور احتساب پر کرائے گئے سروے کے نتائج جاری کر دیے۔ ایف پی سی سی آئی کے مطابق سروے کا مقصد پاکستان میں شفافیت اور احتساب کا انڈیکس مرتب کرنا ہےملک گیر سروے میں عوام کی...
فیڈریشن آف پاکستان چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈسٹری (FPCCI) نے پاکستان میں شفافیت اور احتساب سے متعلق کروائے گئے ملک گیر سروے کے نتائج جاری کر دیے ہیں۔ سروے کے مطابق عوام کی اکثریت یعنی 67 فیصد رائے دہندگان نے کسی بھی قسم کی بدعنوانی کا ذاتی تجربہ نہ ہونے کی تصدیق کی ہے۔ FPCCI...
ویب ڈیسک: وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ بھارت بلوچستان میں تخریب کاری کر رہا ہے،بھارت کی بلوچستان میں مداخلت کے شواہد کلبھوشن کی صورت میں موجود ہیں، چند لوگ بلوچوں کو خراب کر نے کی کوشش کررہے ہیں ،بلوچوں کو خراب کرنے کی کوشش کرنے والوں کے خلاف کارروائی ہونی چاہیے۔ وفاقی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد(صباح نیوز)پی ٹی آئی نے 8فروری کو پرامن شٹر ڈاؤن اور پہیہ جام ہڑتال کو مؤثر بنانے کیلیے اسٹریٹ موومنٹ کو مزید تیز کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ پیرکو پاکستان تحریک انصاف کی مشترکہ پارلیمانی پارٹی کے اجلاس کے بعد اعلامیہ جاری کیاگیا۔ اعلامیہ کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کی مشترکہ پارلیمانی پارٹی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">سکھر (نمائندہ جسارت) پاکستان ریلوے پریم یونین (سی بی اے ) کے مرکزی سیکرٹری جنرل خیر محمد تنیو نے کہا ہے کہ فوتی کوٹہ (پرائم منسٹر اسسٹنٹ پیکج کے حوالے سے عدالتی فیصلہ پر عملدرآمد کیا جائے، ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ اس ضمن میں سپریم کورٹ آف پاکستان کی واضح...
ویب ڈیسک : حکومت کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق کشمیری شہدا کو خراجِ عقیدت پیش کرنے کے لیے صبح 10 بجے ایک منٹ کی خاموشی اختیار کی جائے گی، یومِ کشمیر ہر سال پاکستان میں کشمیری عوام سے اظہارِ یکجہتی کے طور پر منایا جاتا ہے۔ نوٹیفکیشن میں واضح کیا گیا ہے...
اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) چین نے بلوچستان میں حالیہ دنوں میں پیش آنے والی متعدد دہشت گردی کی کارروائیوں کی سخت الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے قیمتی جانوں کے ضیاع پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ چینی سفارتخانے کی جانب سے جاری بیان میں سوگوار خاندانوں اور زخمیوں کے ساتھ دلی...
بلوچستان سے تعلق رکھنے والے رکن قومی اسمبلی نوابزادہ جمال رئیسانی نے کہا ہے کہ کسی کا باپ بھی بلوچستان کو پاکستان سے الگ نہیں کر سکتا۔ ’وی نیوز‘ سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ بلوچستان میں دہشتگردی کرنے والے کوئی حقوق کی جنگ نہیں لڑ رہے، یہ صرف اور صرف فنڈنگ کی جنگ...
وائس ایڈمرل فیصل امین افتتاحی تقریب کےمہمان خصوصی ہیں، ایکس سی گارڈز مشقوں کےدوران مکالمہ، عملی سمندری مشقیں بھی ہوں گی، پاکستان نیوی کے تحت ایکس سی گارڈز 2026کےدوران میرین سیکٹر کو درپیش مشکلات پر بات ہوگی۔ وائس ایڈمرل فیصل امین کا کہنا تھا کہ مختلف سرکاری و نجی شعبوں کےاداروں کا جے ایم آئی...
ورلڈ بینک کے صدر اجے پال سنگھ بنگا نے ضلع اٹک کے تاریخی شہر حسن ابدال میں واقع سکھوں کے مقدس مقام گردوارہ سری پنجہ صاحب کا دورہ کیا.جہاں انہوں نے حاضری دی. خصوصی دعائیہ تقریب میں شرکت کی اور سکھ برادری کے ساتھ لنگر بھی تناول کیا۔اس موقع پر وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب...
قومی کرکٹ ٹیم ٹی20 ورلڈ کپ میں شرکت کے لیے سری لنکا روانہ ہوگئی، جبکہ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کی طرف سے بھارت کے خلاف میچ نہ کھیلنے پر ممکنہ پابندی کے ردعمل کا انتظار کررہا ہے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے جاری کی گئی ویڈیو فوٹیج میں کھلاڑی اپنی نئی ورلڈ...
آئی سی سی مینز ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ میں شرکت کے لئے قومی کرکٹ سکواڈ لاہور سے سری لنکا کے لیے روانہ ہو گیا۔ پاکستانی پندرہ کھلاڑیوں پر مشتمل سکواڈ میں کپتان سلمان علی آغا کے علاوہ بابر اعظم، فہیم اشرف، فخر زمان اور ابرار احمد شامل ہیں۔ جبکہ خواجہ محمد نافع، محمد نواز، محمد...
انور عباس : پاکستان میں چینی سفارت خانے کی جانب سے بلوچستان میں دہشت گرد حملوں کی مذمت کی گئی ہے۔ ترجمان چینی سفارت خانہ نے ایکس پر مذمتی بیان جاری کیا، جس کے مطابق ہم بلوچستان میں حالیہ متعدد دہشت گردانہ کارروائیوں کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہیں، ہم یمتی انسانی جانوں کے...
اسلام آباد: ملک میں ایک بار پھر سرکاری ملازمین کی ریٹائرمنٹ کی عمر میں تین سال اضافے کے ساتھ 60 سال سے بڑھا کر 63 سال کرنے کا جعلی نوٹیفکیشن سوشل میڈیا پر وائرل ہے۔ وائرل نوٹیفکیشن میں اسٹیبلشمنٹ ڈویڑن کے نام سے یہ دعویٰ کیا گیا ہے کہ حکومت پاکستان نے تمام...
پاکستان ٹیم آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں شرکت کے لیے لاہور سے سری لنکا روانہ ہوگئی۔ تفصیلات کے مطابق پندرہ کھلاڑیوں پر مشتمل قومی اسکواڈ میں کپتان سلمان علی آغا، ابرار احمد، بابر اعظم، فہیم اشرف، فخر زمان شامل ہیں۔ اس کے علاوہ خواجہ نافع، محمد نواز، سلمان مرزا، نسیم شاہ، صاحبزادہ فرحان،...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">پاکستان کرکٹ ٹیم آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں شرکت کے لیے لاہور سے سری لنکا روانہ ہوگئی۔15 کھلاڑیوں پر مشتمل قومی اسکواڈ کی قیادت کپتان سلمان علی آغا کر رہے ہیں جب کہ اسکواڈ میں بابر اعظم، فخر زمان، شاہین شاہ آفریدی، شاداب خان، نسیم شاہ اور دیگر نمایاں کھلاڑی شامل...
لاہور میں پاکستان کے پہلے سرکاری آٹزم اسکول کے اسٹاف کی ٹریننگ کے سلسلے میں عالمی ماہر آٹزم ڈاکٹر سارہ سی میڈ جیسپرس جلد لاہور کا دورہ کریں گی۔ ڈاکٹر جیسپرس نے اس اسکول کو ایک انقلابی قدم قرار دیتے ہوئے کہا کہ وہ تین روزہ تربیتی سیشن کے لیے لاہور آ رہی ہیں، جس...
کراچی (نیوز ڈیسک) اقوامِ متحدہ اہلکار نے عمران خان کو لندن سوسائٹی کا شیر کہا، ایپسٹین فائلز میں انکشاف، ڈی کلاسیفائیڈ ای میلز میں بانی پی ٹی آئی کے اثر و رسوخ کو سفارتی مقاصد کیلئے استعمال کرنیکی کوشش سامنے آئی۔ ایپسٹین فائلز کی تازہ ریلیز میں شامل خفیہ دستاویزات (ڈی کلاسیفائیڈ ای میلز) سے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">پاکستانی کرکٹ شائقین نے حکومت کے اس فیصلے کا خیرمقدم کیا ہے جس کے تحت آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں بھارت کے خلاف میچ نہ کھیلنے کا اعلان کیا گیا ہے۔اتوار کو پاکستان نے ورلڈ کپ میں شرکت کی توثیق کرتے ہوئے واضح کیا کہ وہ بھارت کے خلاف شیڈول...
— فائل فوٹو پاکستان تحریکِ انصاف کے کارکنوں کی تھری ایم پی او کے تحت گرفتاریاں سندھ ہائی کورٹ میں چیلنج کر دی گئیں۔سندھ ہائی کورٹ نے پی ٹی آئی کی درخواست کی فوری سماعت کی استدعا منظور کر لی اور جسٹس عدنان کریم کی سربراہی میں 2 رکنی بینچ آج ہی درخواست کی...
کراچی(نیوز ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے کارکنوں کی ایم پی او تھری کےتحت گرفتاریاں سندھ ہائیکورٹ میں چیلنج کر دی گئی۔ درخواست پاکستان تحریک انصاف سندھ کے جنرل سیکرٹری منصور علی و دیگر کی جانب سے دائر کی گئی ہے جبکہ درخواست میں چیف سیکرٹری سندھ ،سیکریٹری داخلہ سندھ ،آئی جی سندھ پولیس و دیگر...
حکومتِ پاکستان نے قومی کرکٹ ٹیم کو ٹی20 ورلڈ کپ میں شرکت کی اجازت دے دی ہے، تاہم پاکستان ٹیم بھارت کے خلاف اپنا طے شدہ میچ نہیں کھیلے گی۔ اس فیصلے پر انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے تشویش کا اظہار کرتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ اس کے پاکستان میں کرکٹ پر...
ریاض احمدچودھری امریکی ناظم الامور نیٹلی بیکر نے کہا امریکا بلوچستان میں سکیورٹی اہلکاروں اور شہریوں کے خلاف دہشت گردانہ کارروائیوں اورحملوں کی شدید مذمت کرتا ہے،جن کی ذمہ داری بلوچستان لبریشن آرمی (بی ایل اے) نے قبول کی ہے، جو امریکہ کی جانب سے نامزد کردہ ایک غیرملکی دہشت گرد تنظیم ہے۔پاکستانی عوام حق...
یورپ میں اعلیٰ تعلیم حاصل کرنے کے خواہشمند پاکستانی طلبا کے لیے ایک بڑی اور اہم پیشرفت سامنے آئی ہے۔ اٹلی کی وزارتِ خارجہ و بین الاقوامی تعاون نے تعلیمی سال 2026–27 کے لیے اپنی باوقار اور مکمل فنڈڈ اسکالرشپس کا اعلان کر دیا ہے، جن کے تحت پاکستانی طلبہ اٹلی کی ممتاز سرکاری جامعات...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ہوم نیٹ پاکستان (HNP) گل پلازہ، کراچی میں پیش آنے والے المناک واقعے پر گہرے دکھ اور تشویش کا اظہار کرتا ہے، جس نے ایک بار پھر مزدوروں کو درپیش سنگین پیشہ ورانہ صحت و سلامتی (OSH) کے خطرات کو بے نقاب کر دیا ہے، خصوصاً ان افراد کو جو غیر محفوظ اور...
بلوچستان پاکستان کا رقبے کے لحاظ سے سب سے بڑا صوبہ ہے اور جغرافیائی، معاشی اور تزویراتی اعتبار سے اس کی اہمیت کسی سے پوشیدہ نہیں۔ یہی وجہ ہے کہ قیامِ پاکستان کے بعد سے لے کر آج تک یہ خطہ بیرونی طاقتوں، ریاست دشمن عناصر اور ان کے مقامی سہولت کاروں کی سازشوں کا...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد: پاکستان میں پولیوکے خاتمے کے لئے کی جانے والی کوششوں کے سلسلے میں رواں سال کی پہلی انسدادپولیو مہم کا آغاز آج سے کیا جائے گا۔قومی انسداد پولیو مہم وزیراعظم کی فوکل پرسن برائے انسداد پولیو عائشہ رضا نے پریس بریفنگ میں کہا کہ پولیو کا خاتمہ میڈیا کے تعاون کے بغیر...
ایک بیان میں رہنما جی ڈی اے سردار عبدالرحیم نے کہا کہ فنکشنل لیگ اور جی ڈی اے عوام کے حقِ حکمرانی کی جدوجہد اس وقت تک جاری رکھیں گے جب تک شفاف، آزاد اور غیر جانبدار انتخابات کے ذریعے عوام کو ان کا اصل حق واپس نہیں مل جاتا۔ اسلام ٹائمز۔ گریند ڈیموکریٹک الائنس...
بلوچستان میں دہشتگردوں سے لڑتے ہوئے جام شہادت نوش کرنے والے پاک بحریہ کے شہید محمد شاہ زیب کو ان کے آبائی گاؤں عیسیٰ خیل ضلع میانوالی میں مکمل فوجی اعزاز کے ساتھ سپردِ خاک کردیا گیا۔ نماز جنازہ میں پاک بحریہ کے افسران و جوانوں کے علاوہ سول و ملٹری حکام اور شہید کے...
ایک بیان میں صدر جعفریہ الائنس نے کہا کہ عالمی طاقتیں ایک مضبوط اور نیوکلیئر قوت سے مسلح پاکستان کو برداشت نہیں کر سکتیں، اسی لیے وہ ملک میں اپنے پراکسیز کے ذریعے دہشت گردوں کو پروان چڑھا رہی ہیں، جو گزشتہ کئی دہائیوں سے ملک کو نقصان پہنچا رہے ہیں۔ اسلام ٹائمز۔ جعفریہ الائنس...
ترجمان نے کہا کہ حملوں میں متعدد معصوم شہریوں اور بہادر سیکورٹی اہلکاروں اور سپاہیوں کی شہادت ہوئی ہے، ایرانی حکومت اور عوام کی جانب سے حکومت پاکستان اور عوام بالخصوص سوگوار خاندانوں سے تعزیت کا اظہار کرتے ہیں۔ اسلام تائمز۔ بلوچستان میں حالیہ دہشت گردانہ حملوں پر اسلامی جمہوریہ ایران کے سفارت خانے نے...
لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے بلوچستان میں فتنہ الہندوستان سے منسلک دہشتگردوں کے حملوں کی شدید الفاظ میں مذمت کی۔وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے اپنے بیان میں کہا کہ دہشتگرد حملوں کو بروقت ناکام بنانے پر سیکیورٹی فورسز کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں۔ اور قوم اپنے بہادر محافظوں پر فخر کرتی...
