2026-07-24@12:27:03 GMT
تلاش کی گنتی: 5975
«پاکستانی فضائی کارروائی»:
شیخوپورہ (نمائندہ خصوصی) تحریک انصاف نظریاتی کے چیئرمین اختر اقبال ڈار نے کہا ہے کہ پاکستان کی بقا ئ‘ خوشحالی اور ملکی ترقی کیلئے نوجوانوں کو اللہ اور اسکے رسول کے احکامات پر عمل پیرا ہونا ہوگا۔ جب تک ہم کرپشن خاتمے کیلئے جدوجہد نہیں کرےنگے ملکی حالات ٹھیک نہیں ہوسکتے۔ پاکستان تحریک انصاف نظریاتی...
پاکستانی شہری سے پسند کی شادی کرنے والی بھارتی خاتون کو تکنیکی مسائل کے باعث آج بھارت روانہ نہ کیا جاسکا
تصویر بشکریہ جیو نیوز پاکستانی شہری سے پسند کی شادی کرنے والی بھارتی خاتون کو تکنیکی مسائل کے باعث آج بھارت روانہ نہ کیا جاسکا۔سربجیت کور کو واہگہ بارڈر پر پریڈ کے بعد واپس بھارت روانہ کیا جانا تھا، تاہم سفری کاغذات میں کچھ تکنیکی مسائل کے باعث اس کی واپسی ممکن نہ ہوسکی، امکان...
پاکستان نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں وینزویلا میں امریکی کارروائی پر گہری تشویش کا اظہار کیا ہے۔ قائم مقام مندوب عثمان جدون نے سلامتی کونسل میں کہا کہ یکطرفہ فوجی کارروائی اقوام متحدہ کے چارٹر اور ریاستی خود مختاری استثنیٰ کے نظریے کی صریحاً خلاف ورزی ہے۔ انہوں نے کہا کہ ایسے...
پاکستان نے وینزویلا کی بدلتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ یکطرفہ فوجی کارروائی اقوامِ متحدہ کے چارٹر کے مقدس اصولوں اور ریاستی خودمختاری کے نظریے کی صریح خلاف ورزی ہے۔ اقوامِ متحدہ کی سلامتی کونسل کے وینزویلا سے متعلق ہنگامی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے اقوامِ متحدہ میں...
پاکستان نے وینزویلا میں فوجی کارروائی کو یو این چارٹر کی صریح خلاف ورزی قرار دیدیا، کشیدگی میں کمی کیلئے سفارتکاری پر زور
اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )پاکستان نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے اجلاس میں وینزویلا میں امریکی کارروائی پر گہری تشویش کا اظہار کردیا۔ وینزویلا کی صورتحال پر سلامتی کونسل کے ہنگامی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے پاکستانی قائم مقام مندوب عثمان جدون نےکہاکہ کیریبین خطے میں عدم استحکام علاقائی اور عالمی امن...
پاکستان نے وینزویلا میں کارروائیوں کو عالمی امن کیلئے خطرہ قرار دیدیا WhatsAppFacebookTwitter 0 6 January, 2026 سب نیوز نیویارک: (آئی پی ایس):پاکستان نے وینزویلا کی صورتحال پر گہری تشویش کا اظہار کیا ہے۔ پاکستان نے وینز ویلا میں کارروائیوں کو عالمی امن کیلئے خطرہ قرار دے دیا، پاکستان کے قائم مقام مستقل...
نیویارک: اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے وینزویلا میں امریکا کی فوجی کارروائی اور صدر نکولس مادورو کی گرفتاری کے بعد بلائے گئے ہنگامی اجلاس میں شدید تقسیم کا سامنا کیا، جہاں پاکستان نے یکطرفہ اقدامات کی سخت مذمت کرتے ہوئے پرامن حل کی اپیل کی۔ صومالیہ کی صدارت میں منعقد ہونے والے...
اسلام آباد: وزیراعظم محمد شہباز شریف نے بنگلہ دیش کی سابق وزیراعظم اور بنگلہ دیش نیشنلسٹ پارٹی کی چیئرپرسن بیگم خالدہ ضیاء کے انتقال پر تعزیت کے لیے عوامی جمہوریہ بنگلہ دیش کے ہائی کمیشن کا دورہ کیا۔ وزیراعظم نے بنگلہ دیش کے ناظم الامور سے ملاقات کے دوران گہرے دکھ اور افسوس...
وزیراعظم پاکستان شہباز شریف نے بنگلہ دیش کی سابق وزیراعظم اور بنگلہ دیش نیشنلسٹ پارٹی کی چیئرپرسن بیگم خالدہ ضیا کے انتقال پر اظہار تعزیت کے لیے عوامی جمہوریہ بنگلہ دیش کے ہائی کمیشن کا دورہ کیا۔ مزید پڑھیں: اسپیکر قومی اسمبلی کا دورۂ بنگلہ دیش، بیگم خالدہ ضیا کے انتقال پر تعزیت اور چیف ایڈوائزر...
چین اور پاکستان کا سی پیک کی تعمیر کو آگے بڑھانے پر اتفاق WhatsAppFacebookTwitter 0 5 January, 2026 سب نیوز چینی صدر پا کستان کے ساتھ دوطرفہ تعلقات کے لیے رہنمائی فراہم کرتے ہیں، چینی وزیر خا رجہبین الاقوامی صورتحال مزید پیچیدہ ہوتی جا رہی ہے ، وانگ ای کی پاکستانی ہم منصب...
پاکستانی طالبہ ریحاب اسد شیخ نے عالمی شہرت یافتہ تعلیمی ادارے لندن اسکول آف اکنامکس یعنی ایل ایس ای کے خلاف قانونی کارروائی کا آغاز کردیا ہے, ان کے مطابق گریجویشن کے بعد نمبرز دینے میں ہونے والی ناانصافی نے انہیں کیمبرج یونیورسٹی سے ایم فل کرنے کے ایک واضح طور پر ممکنہ موقع سے...
ای ایم آئی پاکستان" کے زیرِ اہتمام موسیقی سے وابستہ فنکاروں اور تخلیق کاروں میں رائیلٹی چیکس تقسیم کرنے کی لاہور میں تقریب
صفِ اول کی میوزک کمپنی "ای ایم آئی پاکستان" کے زیرِ اہتمام موسیقی سے وابستہ فنکاروں اور تخلیق کاروں میں رائیلٹی چیکس تقسیم کرنے کی ایک پروقار اور باوقار تقریب لاہور میں منعقد ہوئی۔ اس تقریب کا مقصد اُن عظیم فنکاروں اور موسیقاروں کی خدمات کا اعتراف کرنا تھا جنہوں نے پاکستان کی موسیقی کو...
4 جنوری 2026 کو سکھر کے قریب ایک ڈھنڈ سے کراچی فش ہاربر پر ایک غیر معمولی مچھلی لائی گئی،جسے ایلین قرار دیا گیا۔ ڈبلیو ڈبلیو ایف پاکستان نے کہا کہ کیونکہ کوئی بھی اس کی شناخت نہیں کرسکا یہ ایک ایمیزون سیلفن کیٹ فش تھی، مچھلی کا جسم ہڈیوں کی پلیٹوں سے ڈھکا ہوا موٹا بکتر بند...
وزیرِخارجہ اسحاق ڈار نے حقِ خود ارادیت کے دن کے موقع پر ایک بیان میں بھارتی غیرقانونی مقبوضہ جموں و کشمیر کے عوام کے ساتھ پاکستان کی مکمل اور غیرمتزلزل یکجہتی کا اعادہ کیا۔ اپنے پیغام میں نائب وزیرِاعظم و وزیر خارجہ سینیٹر اسحاق ڈار نے کہا کہ 5 جنوری 1949 کو اقوامِ متحدہ کے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد: تحریک تحفظ آئین پاکستان نے ملکی سیاسی صورتحال میں عوامی سطح پر رابطہ بڑھانے کے لیے ایک بڑی مہم کا منصوبہ تیار کر لیا ہے، جس کے تحت اسلام آباد سے لاہور تک جی ٹی روڈ کے ذریعے عوامی رابطہ مہم شروع کی جائے گی۔ذرائع کے حوالے سے میڈیا رپورٹس میں...
اسلام آباد (ویب ڈیسک)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے 8 فروری کو ملک بھر میں احتجاج کرنے کا فیصلہ کیا ہے، پارٹی ذرائع کے مطابق اس شیڈول احتجاج کے لیے صوبائی سطح پر احتجاج کی قیادت کا تفصیلی پلان تیار کر لیا گیا ہے۔ پی ٹی آئی کے پلان کے مطابق پنجاب میں احتجاج...
ویب ڈیسک:وزیراعظم پاکستان شہباز شریف نے کہا ہے کہ بھارتی جبر و تشدد کے ہتھکنڈے کشمیری عوام کے عزم کو پست کرنے میں ناکام رہے ہیں۔ کشمیریوں کے یومِ حقِ خودارادیت پر اپنے پیغام میں پاکستان کے وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ 5 جنوری کو یو این سکیورٹی کونسل کی قراردادوں میں کشمیری عوام...
اسلام آباد+لاہور (خبر نگار خصوصی+نامہ نگار) پیپلز پارٹی کے بانی و سابق وزیراعظم ذوالفقار علی بھٹو کی آج 98ویں سالگرہ ہے۔ جوش و خروش کے ساتھ منائی جائے گی۔ اس موقع پر خصوصی تقریبات ہونگی اور کیک کاٹے جائیں گے۔صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے ذوالفقار علی بھٹو کے 98 ویں یوم پیدائش کے موقع...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">پاکستان یونائیٹڈ ورکرز فیڈریشن کے جنرل سیکرٹری چوہدری سعد محمد نے ریکٹ پاکستان کا دورہ کیا۔ اس موقع پر RB پاک ورکرز یونین کے صدر جنم اکرام اللہ، جنرل سیکرٹری مختار حسین اعوان، جوائنٹ سیکرٹری فیصل سعید، نائب صدر وکیل خان، عبدالباقی، سید اسامہ بخاری (خازن)، امیر سمدانی، فیصل نظام (انفارمیشن سیکرٹری)، محمد...
پاکستانی نے وینزویلا کی موجودہ صورتحال پر اپنے ردعمل کا اظہار کیا ہے۔ مزید پڑھیں: امریکی کارروائی میں گرفتار وینزویلا کے صدر مادورو نیویارک جیل منتقل ترجمان دفتر خارجہ طاہر حسین اندرابی نے کہا ہے کہ پاکستان وینزویلا کے عوام کی فلاح و بہبود کو انتہائی اہمیت دیتا ہے۔ بیان میں مزید کہا گیا کہ پاکستان...
افغانستان سے حملے پر پاکستان کا ردعمل سخت ہوگا، جنوبی ایشیاء میں پیچیدگیوں کا شکار ہیں۔بین الاقوامی کرائسز گروپ کے تنازعات کے بارے میں رپورٹ میں بتایا گیا کہ اگر پاکستان کسی نئے حملے کا سراغ افغانستان سے جوڑتا ہے تو سخت ردِعمل متوقع ہے۔رپورٹ میں مزید کہا گیا کہ جنوبی ایشیا میں پاکستان کے...
میگا موٹر کمپنی (ایم ایم سی) جو پاکستان میں بی وائی ڈی کی آفیشل پارٹنر ہے، نے پاکستان کے بہترین ایتھلیٹس کی سرپرستی کا اعلان کیا ہے تاکہ وہ لندن میراتھن 2026 میں پاکستان کی نمائندگی کر سکیں۔ اس حوالے سے اعلان بی وائی ڈی کراچی میراتھن کی اختتامی تقریب میں کیا گیا، جس میں...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد: پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے بیرونِ ملک سے درآمد کیے جانے والے موبائل فونز پر عائد بھاری ٹیکسوں میں کمی کی حمایت کر دی ہے، جس کے بعد 2026 میں پاکستان میں موبائل فونز کی قیمتوں میں نمایاں کمی کی امید پیدا ہو گئی ہے، پی ٹی اے...
سری لنکا میں ٹی ٹوئنٹی سیریز کے لیے پاکستان کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں کی آج سری لنکا روانگی شروع ہوگی۔ ذرائع کے مطابق فہیم اشرف، سلمان مرزا اور وسیم جونیئر آج سری لنکا روانہ ہوں گے۔ اسکواڈ کے دیگر اراکین کل لاہور سے کولمبو کے لیے روانہ ہوں گے۔ بنگلادیش پریمیئر لیگ کھیلنے والے...
اسحاق ڈار کی چینی کمیونسٹ پارٹی کے بین الاقوامی شعبے کے وزیر سے ملاقات، دوطرفہ تعلقات پر اطمینان کا اظہار
نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے آج چینی کمیونسٹ پارٹی کے بین الاقوامی شعبے کے وزیر لیو ہائی شنگ سے ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران نائب وزیراعظم نے وزیر لیو ہائی شنگ کو چینی کمیونسٹ پارٹی کی 20ویں مرکزی کمیٹی کے چوتھے پلینری اجلاس کے کامیاب انعقاد پر مبارک باد دی۔...
لاہور: چیف جسٹس پاکستان جسٹس یحییٰ آفریدی کاعدالتی انفرااسٹرکچر اور عوامی سہولت کے اقدامات کا جائزہ لینے کیلیے منعقدہ اجلاس کے شرکا کیساتھ گروپ فوٹو
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز
سندھ طاس معاہدے کی یکطرفہ خلاف ورزی خطے کے استحکام کو نقصان پہنچائےگی، پاکستان نے بھارت پر واضح کردیا
پاکستان نے کہا ہے کہ وہ سندھ طاس معاہدے کے تحت اپنے جائز حقوق کے تحفظ کے لیے تمام ضروری اقدامات کرے گا، بھارت کی جانب سے معاہدے کی یکطرفہ خلاف ورزی خطے کے استحکام کو نقصان پہنچائےگی۔ یہ بیان دفتر خارجہ کے ترجمان نے بھارتی وزیر خارجہ کے پاکستان کے حوالے سے حالیہ بیانات...
نیٹ فلکس کی مشہور زمانہ سیریز ’اسٹرینجر تھنگز‘ نے شائقین کو اپنا دیوانہ بنایا ہوا ہے۔ سیریز کا پانچواں اور آخری حصہ آن ایئر ہوچکا ہے اور کمائی کا ایک ریکارڈ قائم کیا ہے۔ اسٹرینجر تھنگز ایک امریکی سائنس فکشن اور ہارر سیریز ہے جو 1980 کی دہائی کے چھوٹے شہر ہاکنز، انڈیانا کی کہانی...
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے لیے ابتدائی اسکواڈ کے نام آئی سی سی کو بھجوا دیے۔ میڈیا ذرائع کے مطابق پی سی بی نے ابتدائی 15 رکنی اسکواڈ کے ساتھ ریزرو کھلاڑیوں کے نام بھی بھجوائے ہیں۔ پی سی بی 31 جنوری سے پہلے آئی سی سی کی اجازت...
اسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن )پاکستان نے بھارتی وزیر خارجہ کے بیان کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ بھارت ایک بار پھر اپنی دہشت گردی اور علاقائی عدم استحکام میں کردار سے توجہ ہٹانے کی کوشش کر رہا ہے۔بھارتی الزامات غیر ذمہ دارانہ ہیں ،خطے میں دہشتگردی کے فروغ میں بھارت کا...
امریکا میں پاکستانی سفیر رضوان سعید شیخ نے کہا ہے کہ بھارت سے جنگ میں فتح کے بعد پاکستان کو جو مقام ملا پہلے کبھی نہیں ملا، جنگ میں فتح کے بعد پاکستان کا وقار عالمی سطح پر بلند ہوا،پاکستان اور امریکا جب بھی کسی مہم پر اکٹھے چلے تو اس کا مقصد نتیجہ خیز...
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026 کے لیے ابتدائی اسکواڈ کے نام انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کو جمع کرا دیے ہیں۔ ابتدائی 15 رکنی اسکواڈ کے ساتھ ریزرو کھلاڑیوں کے نام بھی آئی سی سی کو بھیجے گئے ہیں۔ یہ بھی پڑھیں:ٹی20 ورلڈ کپ سے قبل قومی...
امریکا میں پاکستان کے سفیر رضوان سعید شیخ کا کہنا ہے کہ جنگ میں فتح کے بعد پاکستان کو عالمی سطح پر جو مقام اور وقار ملا ہے وہ پہلے کبھی نہیں ملا، اس کامیابی کے بعد پاکستان کا وقار عالمی سطح ہر بلند ہوا۔ واشنگٹن میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پاکستانی سفیر رضوان...
راولپنڈی کے علاقے وہ کینٹ میں ایک شادی شدہ خاتون کو جمعے کے روز اس کے والد کے گھر میں فائرنگ کر کے قتل کر دیا گیا۔ یہ بھی پڑھیں: اسلام میں خود کو یا کسی کو قتل کرنا حرام ہے، طاہر اشرفی کا کم عمر بچی کو خود کش حملے کے لیے تیار کرنے پر...
پاکستان میں 5G سپیکٹرم نیلامی کی تیاری مکمل، جدید بینڈز پہلی بار دستیاب، وفاقی وزیر آئی ٹی کی پریس کانفرنس
وفاقی وزیر برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی شزا فاطمہ خواجہ نے اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے اعلان کیا کہ پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (PTA) نے ملک میں ٹیلی کام سپیکٹرم ایکشن کے لیے جامع منصوبہ بندی مکمل کر لی ہے۔ اس منصوبے میں فائنانس منسٹری، ای سی سی اور بین الاقوامی کنسلٹنٹس کی سفارشات کو...
جموں کشمیر ہاوسنگ سوسائٹی ، گلبرگ گرین انضمام کو بڑا جھٹکا، عدالت کا حکم امتناعی ختم، سی ڈی اے کا فیصلہ بحال، تفصیلات و دستاویز سب نیوز پر
جموں کشمیر ہاوسنگ سوسائٹی ، گلبرگ گرین انضمام کو بڑا جھٹکا، عدالت کا حکم امتناعی ختم، سی ڈی اے کا فیصلہ بحال، تفصیلات و دستاویز سب نیوز پر WhatsAppFacebookTwitter 0 2 January, 2026 سب نیوز جموں کشمیر ہاوسنگ سوسائٹی ، گلبرگ گرین انضمام کو بڑا جھٹکا، عدالت کا حکم امتناعی ختم، سی ڈی اے...
لاہور (نوائے وقت رپورٹ) وزیراعلیٰ مریم نوا ز نے 2026ء نوجوانوں کا سال قرار دینے کا اعلان کیا اور2026ء میں عوام کی فلاح و بہبوٖد، خوشحالی اور ترقی کے اہداف پورے کرنے کا عزم کا اظہار کیا۔ مریم نواز نے سال نو کے آغاز پر اپنے پیغام پر مبارکباد دی اور ملک و قوم کی...
اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) پاکستان میں قومی سطح پر شرحِ خواندگی 60 فیصد سے بڑھ کر 63 فیصد ہوگئی جبکہ سکول سے باہر بچوں کی شرح میں کمی واقع ہوئی ہے جو 30 فیصد سے کم ہو کر 28 فیصد رہ گئی۔ پاکستان ادارہ شماریات نے ہاؤس ہولڈ انٹیگریٹڈ اکنامک سروے (ایچ آئی ای...
انتہائی سخت موسم میں بھی ایف ڈبلیو او تجارتی سرگرمیوں اور عوامی سہولیات کیلئے راستوں کو کلیئر کرنے میں مصروف ہے۔ پاکستان اور چین کے درمیان 15397 فٹ کی بلند ترین سطح پر واقع انتہائی اہم زمینی راستہ خنجراب ٹاپ کو کلیئر کر دیا گیا ہے۔ ایف ڈبلیو او کی ٹیمیں سنو کلیئرنس مشینری کی...
سینیئر اداکارہ عتیقہ اوڈھو نے حال ہی میں بھارت کی نفرت آمیز سیاست اور وہاں کی فلم انڈسٹری کی منافقت پر کھل کر تنقید کی ہے۔ ایک حالیہ انٹرویو میں عتیقہ اوڈھو نے کہا کہ بالی ووڈ میں پاکستانی فنکاروں کے ساتھ رویہ بدترین اور بےرحمانہ ہے۔ انھوں نے کہا کہ ہم برسوں کوشش کرتے رہے کہ...
ارینا میں تحریکِ آزادی سے آج تک پاکستان کی تاریخ و ثقافت سے متعلق پاکستان میوزیم بھی تعمیر کیا گیا، اضافی دفاتر، پنجاب رینجرز کے جوانوں کے لیے بیرکس، نمازیوں کے لیے پریئر ایریا اور فوڈ کورٹس بھی شامل ہیں۔ اسلام ٹائمز۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے واہگہ بارڈر لاہور پر نئے تعمیر ہونے...
نیوزڈیسک)وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے واہگہ بارڈر لاہور پر تعمیر کئے گئے ارینا کا افتتاح کردیا ، نئے ایرینا میں شائقین کی نشستوں کی تعداد ساڑھے سات ہزار سے بڑھا کر پچیس ہزار کردی گئی ۔ پاکستان رینجرز پنجاب کےزیرِاہتمام خصوصی افتتاحی تقریب میں مریم نواز نے بطور مہمان خصوصی شرکت کی ۔...
اسلام آباد:(نیوزڈیسک) سال نو 2026 کے موقع پر صدر ِمملکت آصف علی زرداری نے اپنے پیغام میں کہا ہے کہ دعا ہے آنے والا سال غصے کی بجائے تحمل، تقسیم کی بجائے اتحاد اور مایوسی کی بجائے امید کی تجدید کا سال ہو۔ صدر مملکت نے پاکستان کے عوام، بیرونِ ملک مقیم پاکستانیوں اور عالمی...
خیبرپختونخوا کے عوام نے فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کو 2025 کا اپنا ہیرو قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ انہوں نے پاکستان کی قومی سلامتی، خودمختاری، معیشت اور وقار کو دنیا بھر میں مضبوط کیا۔ رپورٹ کے مطابق عوام نے کہا کہ پوری دنیا حیران ہے کہ فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے سال 2025...