2026-07-24@12:27:03 GMT
تلاش کی گنتی: 5975
«پاکستانی فضائی کارروائی»:
آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں wenews امریکی صدر بڑی کامیابی ڈونلڈ ٹرمپ عالمی ایوارڈ نواز دیا وی نیوز
پاکستان کسٹمز انفورسمنٹ میرین یونٹ کی جانب سے انسداد اسمگلنگ مہم کے تحت کھلے سمندر میں ایک کارروائی میں بڑے پیمانے پر ہائی اسپیڈ ڈیزل اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بنادی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق کلکٹر کسٹمز انفورسمنٹ کراچی معین الدین وانی کے مطابق یہ کارروائی مصدقہ اطلاع پر بلوچستان کے ساحل سے متصل...
کراچی: تحریک تحفظ آئین پاکستان نے آل پارٹیز کانفرنس کے اعلامیے میں غیرجانب دار الیکشن کمیشن اور صاف و شفاف انتخابات کرانے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ عوامی مینڈیٹ چھیننے والوں کے خلاف آرٹیکل 6 لگایا جائے۔ کراچی پریس کلب میں منعقدہ آل پارٹیز کانفرنس کے اعلامیے میں...
لاہور: پاکستان ریلویز نے نئی ریلوے لائنزکے منصوبوں پر مرحلہ وار کام شروع کر دیا۔ ایکسپریس نیوزکو ملنے والی معلومات کے مطابق نوکنڈی سبی ریلوے اپ گریڈیشن سے بلوچستان میں معاشی رابطہ اور روزگارکا نیا باب شروع ہوگا۔ بلوچستان میں معاشی ترقی اور تجارتی روابط کو مضبوط بنانے کے لیے 400 ملین ڈالرز...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">پاکستان میں صحافیوں کو بے شمار مسائل کا سامنا ہے، تاہم اس کے باوجود وہ اور ان جیسے دیگر صحافی حق و صداقت کا علم بلند کیے ہوئے ہیں۔ یہ بات روزنامہ سحر اور جی ٹی وی کے چیف ایڈیٹر معروف سینئر صحافی ملک یامین اعوان نے جدہ میں یونائیٹڈ جرنلسٹس فورم کے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260119-08-21 کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) تحریک تحفظ آئین پاکستان نے آل پارٹیز کانفرنس کے اعلامیے میں غیر جانبدار الیکشن کمیشن اور صاف و شفاف انتخابات کرانے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ عوامی مینڈیٹ چھیننے والوں کے خلاف آرٹیکل 6 لگایا جائے۔ کراچی پریس کلب میں منعقدہ آل پارٹیز کانفرنس کے اعلامیے میں...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی : تحریک تحفظ آئین پاکستان نے ملک میں سیاسی، آئینی اور معاشی بحران پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے غیرجانبدار الیکشن کمیشن کے قیام اور صاف و شفاف انتخابات کرانے کا مطالبہ کیا ہے۔ یہ مطالبات کراچی پریس کلب میں منعقدہ آل پارٹیز کانفرنس (اے پی سی) کے بعد جاری کیے...
امریکا میں مقیم پاکستانی نژاد سماجی کارکن انوار خان بنگلہ دیش میں کیمپس میں رہنے والے غریب اور محروم افراد کی زندگی بدلنے کے مشن پر کام کررہے ہیں، جہاں وہ تعلیم، صحت، صاف پانی اور اسکل ڈیولپمنٹ کی سہولیات فراہم کررہے ہیں۔ وی نیوز کے پروگرام ’صحافت اور سیاست‘ میں گفتگو کرتے ہوئے انوار...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">لاہور(نمائندہ جسارت) نائب امیر جماعت اسلامی پاکستان لیاقت بلوچ کی زیر صدارت منصورہ میں جماعت اسلامی پنجاب کوآرڈی نیشن کمیٹی کا آن لائن اجلاس منعقد ہوا۔ سیکرٹری جنرل جماعت اسلامی پاکستان امیر العظیم ،مرکزی رہنما جماعت اسلامی ڈاکٹر فرید احمد پراچہ، نائب امیر لاہور ذکراللہ مجاہد، عمران ظہور غازی، فرحان شوکت ہنجرا نے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">پاکستان آج ایک نہ ختم ہونے والے بحرانی دور سے گزر رہا ہے۔ قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر محمود خان اچکزئی نے واضح طور پر کہا کہ پاکستان بحرانوں میں گھرا ہوا ہے اور تمام سیاسی جماعتیں پانچ چھے نکات پر متفق ہیں۔ اس میں کوئی دور رائے نہیں ہے کہ یہ حقیقت...
ہفتہ وار کاروبار کے دوران تیزی کے باعث حصص کی مالیت 2 کھرب 6 ارب 81 کروڑ 31 لاکھ 54 ہزار 784 روپے بڑھ گئی، جس سے مارکیٹ کا مجموعی سرمایہ بھی بڑھ کر 209 کھرب 74 ارب 90 کروڑ 57 لاکھ 51 ہزار 561 روپے ہوگیا۔ اسلام ٹائمز۔ امریکا ایران کشیدگی اور بھاری لیوریج پوزیشنز...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی(رپورٹ:منیر عقیل انصاری) آغا خان یونیورسٹی نے پاکستان میں اپنی 38ویں کانووکیشن کے موقع پر 18 ڈگری پروگرامز سے تعلق رکھنے والے 461 طلبہ کو اسناد سے نوازا اور پرنسس زہرہ آغا خان کو باضابطہ طور پر یونیورسٹی کی پہلی پرو چانسلر کے طور پر مقرر کیا۔ پرو چانسلر کی حیثیت سے پرنسس...
کراچی: حکومت نے کرنسی نوٹوں کو عالمی سیکیورٹی معیار کے مطابق ڈھالنے کے لیے100 سے 5 ہزار روپے تک کے نئے کرنسی نوٹوں کی چھپائی کا باقاعدہ فیصلہ کرلیا تاہم اس کے اثرات عوام پر پڑیں گے۔ وفاقی حکومت کی جانب سے پاکستان میں 100 سے لے کر 5000 روپے تک کے نئے...
حکومت نے 100 سے 5 ہزار روپے تک کے کرنسی نوٹوں کو عالمی سیکیورٹی معیار کے مطابق ڈھالنے کا باقاعدہ فیصلہ کر لیا ہے۔ یہ محض ڈیزائن کی تبدیلی نہیں، بلکہ معیشت میں شفافیت اور استحکام لانے کا ایک بڑا قدم ہے، جس کے اثرات ہر شہری کی جیب پر پڑ سکتے ہیں۔ نئے نوٹوں...
اقوام متحدہ میں پاکستانی مستقل مندوب عاصم افتخار نے کہا ہے کہ عالمی قوانین کے تحت مسئلہ فلسطین کا حل ضروری ہے۔ اقوام متحدہ میں تنازعات سے بچاؤ اور ان کے حل پر مباحثہ میں پاکستانی مندوب عاصم افتخار نے خطاب میں کہا کہ بدقسمتی سے آج تک مسئلہ فلسطین اور کشمیر کا حل نہیں...
پاکستانی مندوب کا عالمی قوانین کے تحت مسئلہ فلسطین اور کشمیر کے حل پر زور WhatsAppFacebookTwitter 0 17 January, 2026 سب نیوز اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب عاصم افتخار نے عالمی قوانین کے تحت مسئلہ فلسطین اور کشمیر کے پرامن حل کو نہایت ضروری قرار دیا ہے۔ اقوام متحدہ میں تنازعات...
( ویب ڈیسک )اقوام متحدہ میں پاکستانی مستقل مندوب عاصم افتخار نے عالمی قوانین کے تحت مسئلہ فلسطین اور کشمیر کے حل کو ضروری قرار دیدیا۔ اقوام متحدہ میں تنازعات سے بچاؤ اور ان کے حل پر مباحثہ سے خطاب میں پاکستانی مندوب عاصم افتخار نے کہا کہ بدقسمتی سے آج تک مسئلہ فلسطین اور...
کراچی: خفیہ ادارے کی اطلاع پر کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) حیدرآباد نے جامشورو میں انٹیلیجنس بیسڈ کارروائی کرتے ہوئے ایک گھر پر چھاپہ مارا، کارروائی کے دوران کالعدم تنظیم سے تعلق رکھنے والے بینرز، پمفلٹس، پلے کارڈز اور پاکستان مخالف مواد برآمد کرلیا گیا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ برآمد کیا...
صدرِ پاکستان آصف علی زرداری بحرین کا 4 روزہ سرکاری دورہ مکمل کرنے کے بعد وطن واپس روانہ ہوگئے۔ منامہ ہوائی اڈے پر بحرین کے وزیرِ خارجہ ڈاکٹر عبد اللطیف بن راشد الزیانی نے صدرِ مملکت کو رخصت کیا۔ مزید پڑھیں: صدر آصف علی زرداری اور بحرینی وزیر داخلہ کی ملاقات، سیکیورٹی اور انسداد دہشتگردی تعاون...
پاکستان ائیرپورٹس اتھارٹی (پی اے اے) نے اعلان کیا ہے کہ کوئٹہ انٹرنیشنل ایئرپورٹ سے کراچی کے لیے ہفتہ وار 3 دن پروازیں آپریٹ کی جائیں گی۔ پی اے اے کے مطابق پہلا آپریشنل فلائٹ F-162، جو 199 مسافروں کو لے کر صبح 4 بجکر 32 منٹ پر کراچی کے لیے روانہ ہوئی، کامیابی کے...
چھاپے میں 82 لاکھ مالیت کے 41 غیر ملکی سگریٹس کے کاٹنز، 39 لاکھ مالیت کی 3 ہزار 72 کلوگرام سپاری برآمد کی گئی۔ اسلام ٹائمز۔ پاکستان کسٹمز انفورسمنٹ کراچی کی انسداد اسمگلنگ مہم کے تحت کارروائی کی گئی جس میں 1 کروڑ 37 لاکھ روپے مالیت کی اسمگل شدہ اشیاء برآمد ہوئیں۔ ترجمان کے مطابق خفیہ...
پاکستان کسٹمز انفورسمنٹ کراچی کی انسداد اسمگلنگ مہم کے تحت کارروائی کی گئی جس میں 1کروڑ 37لاکھ روپے مالیت کی اسمگل شدہ اشیاء برآمد ہوئیں۔ ترجمان کے مطابق خفیہ معلومات پر جمعرات جمعہ کی شب جوڑیا بازار چھالیہ گلی کے گوداموں پر چھاپہ مار کارروائی کی گئی۔ کارروائی میں 1کروڑ 37لاکھ روپے مالیت کی اسمگل شدہ...
اقوام متحدہ میں پاکستانی مستقل مندوب عاصم افتخار نے کہا ہے کہ ایران اور خطے کی صورتحال پر تشویش ہے اور طاقت کا استعمال صورتحال مزید سنگین کردے گا، سفارتکاری اپنائی جائے۔ اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب عاصم افتخار نے کہا ہے کہ مستحکم ایران پاکستان اور خطے کے مفاد میں ہے۔ ...
پاکستان کے مختلف شہروں، بالخصوص کراچی اور لاہور میں شدید دھند کے باعث فضائی آپریشن بری طرح متاثر ہوا ہے۔ کراچی میں گزشتہ چند روز سے غیر معمولی دھند دیکھی جا رہی ہے جس کی وجہ سے جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر حدِ نگاہ بعض اوقات 50 میٹر تک رہ گئی ہے۔ شدید دھند کے باعث...
اقوام متحدہ کا چارٹر طاقت کے استعمال کی مخالفت کرتا ہے، پاکستانی مندوب WhatsAppFacebookTwitter 0 16 January, 2026 سب نیوز نیویارک: (آئی پی ایس) ایران کی صورتحال پر اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے ہنگامی اجلاس سے خطاب میں پاکستان کے مستقل مندوب عاصم افتخار نے کہا ہے کہ اقوام متحدہ کا چارٹر...
اقوام متحدہ میں پاکستان نے ایران اور امریکا کے درمیان بڑھتی ہوئی کشیدگی پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے تمام فریقین سے تحمل، ذمہ دارانہ رویے اور طاقت کے استعمال سے گریز کی اپیل کی ہے، اور مسائل کے پرامن حل کے لیے فوری سفارتی کوششوں پر زور دیا ہے۔ یہ بھی پڑھیں:ایران امریکا...
پنجاب کے بلدیاتی کالے قانون کیخلاف جماعت اسلامی کے تحت عوامی ریفرنڈم میں خواتین ووٹ ڈال رہی ہیں،لاہورمیں وہیل چیئر پر بزرگ خاتون ووٹ کاسٹ کرنے آرہی ہیں، سیکرٹری جنرل حلقہ خواتین جماعت اسلامی پاکستان منصورہ میں قائم عوامی ریفرنڈم کیمپ میں ووٹ ڈال رہی ہیں،ن
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260116-08-30 اسلام آباد (نمائندہ جسارت‘ مانیٹرنگ ڈیسک) وزیر اعظم شہباز شریف نے پاکستان آسان خدمت مرکز کے افتتاح کے موقع پر خطاب کرتے ہوئے کہاہے کہ یہ مرکز عوام کو سہولت فراہم کرنے کے لیے ایک شاندار اقدام ہے اور یہاں کے اسٹاف کی خوش اخلاقی، احترام اور خدمت کی اعلیٰ خصوصیات شہریوں کے...
لاہور: معروف اینکر پرسن اقرار الحسن نے نئی سیاسی جماعت کے قیام اور اس کے نام کا باضابطہ اعلان کر دیا۔ لاہور پریس کلب میں پریس کانفرنس کے دوران انہوں نے اپنی جماعت کا نام پاکستان عوام راج تحریک بتایا۔ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے اقرار الحسن نے واضح اعلان کیا کہ وہ کبھی...
نیویارک: اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں یمن کی صورتحال پر بحث کے دوران پاکستان نے ایک بار پھر واضح اور دوٹوک مؤقف اختیار کرتے ہوئے یمن میں امن کے خلاف کسی بھی قسم کے یکطرفہ اقدامات کی سخت مخالفت کی ہے۔ پاکستان کے مستقل مندوب عاصم افتخار احمد نے اپنے خطاب میں کہا کہ...
اسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) وزیر اعظم شہباز شریف نے اسلام آباد میں آسان خدمت سینٹر کا افتتاح کر دیا۔ وزیراعظم نے آذربائیجان کے اشتراک سے قائم پاکستان آسان خدمت سینٹر میں سہولیات کا جائزہ لیا۔نادرا، پولیس، سی ڈی اے، ڈپٹی کمشنر آفس ایف بی آر، ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن اور سوئی ناردرن...
امریکہ میں زیرتعلیم پاکستانی نوجوان تیمور حسن نے پاکستان کا اپنا اردو چیٹ جی پی ٹی ”قلب“ تیار کر لیا
لاہور (کامرس رپورٹر) امریکہ میں زیرِ تعلیم پاکستانی نوجوان تیمور حسن نے اپنے دو ساتھیوں جواد احمد اور محمد اویس کے ساتھ مل کر پاکستان کا اپنا اردو چیٹ جی پی ٹی "قلب" تیار کر لیا ہے جو دنیا کا سب سے بڑا اردو لینگویج ماڈل قرار دیا جا رہا ہے۔"قلب" کو تقریباً ایک ارب...
پشاور:تحریک انصاف کے مرکزی سیکرٹری جنرل سلمان اکرم راجا نے کہا ہے کہ ہوشمندی کا تقاضا ہے بات کی جائے، ہم نہیں چاہتے کچھ ایسا ہو جس سے پاکستان کا نقصان ہو۔ ہائی کورٹ میں میڈیا کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے سلمان اکرم راجا کا کہنا تھا کہ سہیل آفریدی کراچی گئے تو لوگوں...
پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور سابق وزیرِ اعظم میاں محمد نواز شریف نے وزیرِ دفاع خواجہ محمد آصف اور وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے ہمراہ علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ لاہور کے اسٹیٹ لاؤنج کا باضابطہ افتتاح کردیا۔ افتتاح کے بعد معزز مہمانوں نے اسٹیٹ لاؤنج کا دورہ کیا، جہاں انہیں تعمیرِ...
اسکرین گریب وزیر اعظم شہباز شریف نے اسلام آباد میں آسان خدمت سینٹر کا افتتاح کر دیا۔وزیراعظم نے آذربائیجان کے اشتراک سے قائم پاکستان آسان خدمت سینٹر میں سہولیات کا جائزہ لیا۔نادرا، پولیس، سی ڈی اے، ڈپٹی کمشنر آفس ایف بی آر، ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن اور سوئی ناردرن سمیت ساٹھ سے زائد عوامی خدمات ایک...
ویب ڈیسک: تحریک انصاف کے مرکزی سیکرٹری جنرل سلمان اکرم راجہ نے کہا ہے کہ ہوشمندی کا تقاضا ہے بات کی جائے، ہم نہیں چاہتے کچھ ایسا ہو جس سے پاکستان کا نقصان ہو۔ ہائی کورٹ میں میڈیا کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے سلمان اکرم راجہ کا کہنا تھا کہ سہیل آفریدی کراچی گئے...
حکومتِ پاکستان اور حکومتِ آزاد جموں و کشمیر کے درمیان مؤثر اور مسلسل ادارہ جاتی ہم آہنگی کے نتیجے میں یونیورسل سروس فنڈ (USF) کے 12 ارب روپے عوامی فلاح کے لیے بحال کر دیے گئے ہیں۔ یہ فنڈز بنیادی سہولیات، بالخصوص دور دراز اور پسماندہ علاقوں میں ٹیلی کمیونی کیشن اور دیگر ضروری خدمات...
پاکستان کا فلسطین اور جموں و کشمیر کے عوام کے حقوق کے لیے مستقل حمایت کا اعادہ، دفتر خارجہ کی ہفت واربریفنگ
پاکستان نے واضح موقف اختیار کیا ہے کہ فلسطین ایک خودمختار ریاست ہونی چاہیے جو 1967 کی سرحدوں کے مطابق قائم ہو اور اس کا دارالحکومت الاقصیٰ ہو۔ ساتھ ہی پاکستان نے جموں و کشمیر کے عوام کے حقِ خود ارادیت کے لیے بھی عالمی سطح پر مسلسل حمایت جاری رکھنے پر زور دیا...
وفاقی کابینہ نے کرنسی نوٹوں کے نئے ڈیزائن پر غور و خوض کے لیے کابینہ کمیٹی تشکیل دے دی۔ وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس گزشتہ روز وزیراعظم ہاؤس اسلام آباد میں منعقد ہوا، جس میں وفاقی وزرا سمیت دیگر اعلیٰ حکام نے شرکت کی۔ وفاقی کابینہ کو وزارت خزانہ کی...